🔴 LIVE | جرنیلوں کا احتساب، جسٹس کیانی چھاگئے | انٹیلی جنس اداروں کیخلاف عدلیہ کا بڑا حکم

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 тра 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #JusticeMohsinAkhtarKayani #generalasimmunir #dgisi
    Facebook Link : / sabirshakirary
    Twitter Link : / arysabirshakir
    Instagram Link : / sabirshskir
    TIKTOK Link : www.tiktok.com/@sabirshakir78...

КОМЕНТАРІ • 607

  • @Newlife72492
    @Newlife72492 23 дні тому +12

    صابر شاکر صاحب ان دھمکیوں پر لازم رپورٹ کریں

  • @AqbalMiskeen
    @AqbalMiskeen 23 дні тому +11

    وہ بھی تو تھے جنہوں نے وطن کی خاطر اپنی جانییں قربان کٸے اور یہ لوگ تو ۔۔۔۔

  • @ShoaibAhmed-en8eg
    @ShoaibAhmed-en8eg 23 дні тому +12

    اے اللہ پاکستان کی مدد فرما

  • @MrHopin
    @MrHopin 23 дні тому +13

    سر آپ صابر بھی ہیں اور شاکر بھی ہیں اللہ آپ کو اپنے حفط و امان میں رکھے آمین

  • @user-cu9bj6oy6o
    @user-cu9bj6oy6o 23 дні тому +14

    عوام اپنے ججزوں کے ساتھ ہیں اللہ تعالی ھمارے ججزوں ہمت عطافرما امین

  • @javediqbal-kg7iz
    @javediqbal-kg7iz 23 дні тому +7

    ویلڈن صابر بھائی

  • @shehzadjutt500
    @shehzadjutt500 23 дні тому +10

    سیلوٹ محسن اختر کیانی صاحب

  • @GhulamMohammad-vb1zm
    @GhulamMohammad-vb1zm 23 дні тому +25

    محسن اختر کیانی بابر ستار اطہر من اللہ 6 ججز چار صوبوں کے ھائکورٹ کے جسٹسس کی ایمانداری بہادری عظمت کو ڈبل سلام پیش کرتے ہیں

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 23 дні тому +4

      👍👍👍👍👍🤲🤲🤲🤲

    • @bashratali4274
      @bashratali4274 19 днів тому +2

      2

    • @hadigul8136
      @hadigul8136 6 днів тому

      ❤🎉🎉🎉🎉😮😢😢😢😢😢😢😢😢😢🎉😮😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😮😢😊0😊 pp😊😊😢 pp p😮😢😢😢À 47:34 ​@@bashratali4274

  • @naseerahmed8647
    @naseerahmed8647 23 дні тому +14

    Inshallah,our country will go ahead towards brightness and real progress

  • @user-jn4no8il1j
    @user-jn4no8il1j 23 дні тому +12

    کوئی ادارہ ملک سے بڑا نہیں اور کوئی شخص ادارے سے بڑا نہیں

  • @bukhtiarkhan4016
    @bukhtiarkhan4016 23 дні тому +12

    صابر شاکر بھای اپ کے منہ میں گھی شکر ۔پاکستان زندہ باد الحمداللہ

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 23 дні тому

      🚶🏼‍♀️‍➡️🥙🍦🥧🧁🍩

  • @user-mh5fl9fd8h
    @user-mh5fl9fd8h 23 дні тому +23

    انشاء اللہ حق سچ کی فتح ھوگی

  • @user-jn4no8il1j
    @user-jn4no8il1j 23 дні тому +34

    حق کے ساتھ کھڑے ہونے والے معزز جج صاحبان کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 23 дні тому +13

    ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

  • @waqas00757
    @waqas00757 23 дні тому +17

    جو جو بدمعاشی کر رہا ہے اسکو الٹا لٹکائیں ججز پوری قوم آپکے ساتھ ہے

  • @TariqHussain-sr2pf
    @TariqHussain-sr2pf 23 дні тому +13

    اپ جیتے رہیں صابر شاکر صاحب اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے پاکستان زندہ باد

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 23 дні тому +24

    اللّٰہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤️

  • @munziltv1497
    @munziltv1497 23 дні тому +6

    صابر شاکر سلامت رہو ❤

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 23 дні тому +13

    عمران بھائی اللّٰہ پاک آپ سمیت تمام حق بات کہنے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️🤲🤲🤲

  • @adnanmahmud4413
    @adnanmahmud4413 23 дні тому +8

    Sabir shakir zindaabad Allah imran khan ki hifazat ❤🎉❤karna

  • @nskhanafridi1059
    @nskhanafridi1059 23 дні тому +18

    اگر ججوں نے دل تھام لیا تو انشاءاللہ پاکستان کے اچھے دن شروع ھوگئے

  • @m.aminmangrio9600
    @m.aminmangrio9600 23 дні тому +14

    ان ججز کا اب کا کردار انشاء اللہ تاریخ رقم کریگا!

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 23 дні тому +11

    ہم کھڑے تھے
    ہم کھڑے ہیں
    ہم کھڑے رہیں گے
    ایمان کے ساتھ
    عمران خان کے ساتھ
    پاکستان کے ساتھ
    ان شاءاللہ آخری دم تک

  • @patriotic9038
    @patriotic9038 23 дні тому +13

    تمام فوجی اور نیم فوجی اداروں سمیت ISI اور دیگر ایجنسیوں کے پچھلے 3 سے 5 سال میں دئیے گئے فنڈز کا پبلک آڈٹ کسی غیر سرکاری اور خودمختار آڈٹ فرم سے کروایا جائے کے کتنے فنڈز کہاں اور کیسے خرچ ہوئے، کتنے جائز کاموں میں اور کتنے غیر قانونی کاموں میں۔

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 23 дні тому +35

    وقت کے فرعونوں کے خلاف جہاد لڑنے والے غازی ، عمران خان اور عمران ریاض بھائی کی اللہ تعالی حفاظت فرمائے ،
    سب کہو امین ۔

    • @syedafatima4049
      @syedafatima4049 21 день тому +3

      ELAHI AMEEN YA RABUL 🙏❤ALAMEEM.

    • @NisarAsghar-sg8xy
      @NisarAsghar-sg8xy 9 днів тому +1

      میں نےزندگی میں اتنادلیرانسان نہیں دیکھابہت سےملکوں میں بھی جانےکااتفاق ھوااوران کےساتھ جولیڈرہیں ان کی دلیری میں بھی شک نہیں شیرافضل مروت شعیب شاہین اسدقیصروہ خوبصورت ساوکیل کیانام اس کاروؤف حسن علیم عادل شیخ تودوسراعمران خان ھےہاں جمشیددستی علی محمدخان بہت سارےلوگ ہیں مولانامحموداچکزئی.

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 23 дні тому +11

    ‏یہ بات ماننی پڑے گی عمران خان ریاست کے ساتھ ساتھ عدلیہ بھی دبانے میں کامیاب ہوگئے ہیں
    سارے سیاستدان عمران خان صاحب سے ڈرتے ہیں🔥🔥

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 23 дні тому +2

      عدلیہ کو بھی جگانے میں کامیاب ھو گے ھیں!!

  • @masoodkhan2956
    @masoodkhan2956 23 дні тому +48

    دو سال کا ظلم پاکستانیوں نے بڑے صبر سے دیکھا لیکن آخر ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے اللہ جل شانہ' نے ظالموں سے حساب تو لینا ہے.

    • @mushtaqahmed-df9jf
      @mushtaqahmed-df9jf 23 дні тому +5

      Kab

    • @NasirKhan-lp9wn
      @NasirKhan-lp9wn 22 дні тому +1

      Inshallah bht jald azad huga pakistan ghulami say mafia say chooooooooor corrupt nizam say anqareeb Allahakbar sara pakistan 90percent one only imran khan zindabad pti zindabad

    • @mohammadhasan2353
      @mohammadhasan2353 9 днів тому

      Pakistan zindabad

  • @biguljikhan3485
    @biguljikhan3485 23 дні тому +9

    بیٹے ان بھادر ججز کو سلام کرنا”نہیں” چاھئیے، بلکہ ھم ان کو دست بدستہ سلام کرتے ھیں!!🌹

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 23 дні тому +29

    جزاک اللہ خیرا جناب صابر شاکر صاحب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور سلامت رکھے اور آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @shahalibacha5881
    @shahalibacha5881 23 дні тому +10

    عوام بھی کھل کر سامنے آجائے بہادر ججز کے شانہ بشانہ کھڑے ہو، کیونکہ یہ جنگ ملک کی سلامتی اور بقا کی ہے

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 23 дні тому +40

    اللہ پاک دیکھ رہا ہے
    ان تمام ججوں کو جو حق و سچ اور اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناضر جان فیصلہ کرنا ہوگا انشاءاللہ تعالیٰ ❤❤❤

  • @annabourg1911
    @annabourg1911 23 дні тому +12

    اللہ آپکی اور سب کی جو اسوقت فسطائیت کے خلاف لڑائی میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رھے ھیں حفاظت فرمائے جزائے خیر دے اور کامیابیاں عطا فرمائے

  • @khanprince72001
    @khanprince72001 23 дні тому +10

    #وہ_کون_تھا
    #وہ_کون_ہے
    #حقیقی_آزادی_مارچ
    #انقلاب_زندہ_آباد
    #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
    ‎#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
    ‎#MarchAgainstImportedGovt

  • @shahbazzkhan5344
    @shahbazzkhan5344 23 дні тому +10

    کوئی مین اداہ قدم بڑھائے تو عوام اسکا ساتھ دینے کو تیار ھے بلکہ عوام سڑکوں پہ خود فیصلے کریگی

  • @tanwirtaqi6980
    @tanwirtaqi6980 23 дні тому +5

    جو بھی حق و انصاف کی اور سچی بات کرے اللہ تعالٰی ان سب کی طاقت سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @user-td6ko4gh9e
    @user-td6ko4gh9e 23 дні тому +17

    جرنیل فرشتے نہیں سب پر قانون لاگو ہے

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 23 дні тому

      جرنیل تو اصل شیطان ھیں! حکمران شیطانوں کے ساتھ مل کر ابلیس بن گے ھیں!😢😢😢

  • @shahnazk7023
    @shahnazk7023 23 дні тому +5

    Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤

  • @sayedmaqdoomalisirkhazi.935
    @sayedmaqdoomalisirkhazi.935 23 дні тому +6

    آرمی جنرلوں احتساب ہونا ضروری ھے
    اسبلی قانون بنایا جاے سختی عمل ھے
    یہ کیمراہ سارے پاکستان مرض علاج ھے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 23 дні тому +101

    کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔

    • @MUBEENAHMED-co1gu
      @MUBEENAHMED-co1gu 23 дні тому +7

      ME

    • @Yash68u7
      @Yash68u7 23 дні тому +6

      Pura Pakistan

    • @RabNawazKhan-rm1cn
      @RabNawazKhan-rm1cn 23 дні тому

      ​@@MUBEENAHMED-co1gu😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😢😢😢🎉🎉🎉🎉🎉

    • @ChAslamJaveed
      @ChAslamJaveed 23 дні тому +3

      Aal pakestani awam inshalah khan saheb pm zendabad

    • @sharafkhan6270
      @sharafkhan6270 23 дні тому +1

      90% of Pakistan.

  • @user-qg7jv2le3w
    @user-qg7jv2le3w 23 дні тому +13

    بہادر ججوں کو سلوٹ اللہ پاک پاکستان کے وفاداروں کو اپنے امان میں رکھیں آمین ثمہ آمین

  • @shaya2asif
    @shaya2asif 23 дні тому +30

    ♥️جیت ہوگی🥰
    ♥️نہ ہار ہوگی🥰
    💕صرف وفہ ہوگی🥰
    ♥️اور وفاداری ہوگی💕
    ❤ عمران خان سے ہوگی❤
    ❤ پاکسان سے ہوگی❤
    💕💕 انشاءاللہ 💕💕

    • @aliadua
      @aliadua 23 дні тому +7

      عمران خان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @sayedmaqdoomalisirkhazi.935
      @sayedmaqdoomalisirkhazi.935 23 дні тому +3

      عمران خان نیازی انجشن ضروری ھے
      پاکستان طرقی کامیاب اور بھلای
      ہر اداہرے احتساب ضروری ھے

  • @shabananaeem2916
    @shabananaeem2916 23 дні тому +10

    زبردست 👏 اللہ سبحان و تعالیٰ آ پ کو اپنی امان و سلامتی عطا فرمائے آمین معزز ججز اور۔ کیانی صاحب زندہ باد 💕 💕💕🌹💞 وزیراعظم صرف عمران خان 💖🌹👍👍🤲🤲🇵🇰🇵🇰

  • @user-ks9nk4tk5m
    @user-ks9nk4tk5m 23 дні тому +34

    ❤ہمارا مرشد عمران خان زندہ ❤

    • @nadeemorakzai9614
      @nadeemorakzai9614 23 дні тому +3

      Tayra Murshid tou wur gaya.
      Saaaaaala Bhurwa

    • @khurshaedbegum-rs6vs
      @khurshaedbegum-rs6vs 18 днів тому

      😊ùcĵ0639​@@nadeemorakzai9614

    • @sohailfaisal7865
      @sohailfaisal7865 13 днів тому

      ​@@nadeemorakzai9614😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊

  • @md.shambil.7094
    @md.shambil.7094 23 дні тому +6

    We should fight for our beautiful country

  • @user-fb4ok4og3s
    @user-fb4ok4og3s 23 дні тому +5

    اللہ تعالی پاکستانی یذیدوں کو تباح برباد نیست و نابوت کردے یہ فوجی افسر نہی ہیے یہ ملک اور عوام کی پکا دوشمن ہیں اللہ تعالی سلامت رکھے چھ ججز کو اور جناب کیانی صاحب کو عمران خان زیندہ باد

  • @awami_halat
    @awami_halat 23 дні тому +19

    یااللھ پاک ظلم و جبر کی طویل رات ڈھل رہی ہےاس صبح نو کو پاکستان کے عوام کیلے امن و خوشحالی کی نوید بنا دے آمین

  • @NaeemKhan-tz4km
    @NaeemKhan-tz4km 23 дні тому +51

    ججز کو آللہ پاک کامیابی عطاء کریں اور ملک کو حقیقی آزادی دے اور حقیقی آزادی کے لڑائ لڑنے والوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 23 дні тому +44

    ہماری عدلیہ کے فیصلوں کو سلام پیش کرتے ہیں الحمدللہ ماشاء اللہ ❤

  • @user-qu7fg2dy5p
    @user-qu7fg2dy5p 23 дні тому +4

    جسٹس کیانی کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @shermuhammad3706
    @shermuhammad3706 23 дні тому +3

    زندہ باد زندہ باد زندہ باد جسٹس محسن اختر کیانی آپکی جرت اور عظمت کو سلام

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 23 дні тому +6

    *🚨💥‏جیل میں بیٹھا آزاد شخص ہم 25 کروڑ قیدیوں کو آزاد کروانے کی کوشش کر رہا ہے!!❣️✌️*
    🥺💥

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 23 дні тому +16

    اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119..
    اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ

  • @wnaseerahmed9328
    @wnaseerahmed9328 23 дні тому +3

    اللّٰہ کرے ظالموں کا احتساب ھو آ مین

  • @hanifasultananaz9431
    @hanifasultananaz9431 23 дні тому +3

    اینکرز کا اتفاق پاکستان کے لئے اک اہم کردار ثابت ہو سکتا ہے

  • @bilalhyder649
    @bilalhyder649 23 дні тому +2

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوشی ایسے تمام دلیر ججوں کے پیچھے پاکستانی قوم کو کھڑا ہوجانا چاہیے

  • @fatimasaeed3312
    @fatimasaeed3312 23 дні тому +18

    اللہ کرے یہ جج صاحبان اپنی بات اور ارادے پر ہمت اور بہادری سے جمے رہیں کیونکہ گزشتہ کئی سالوں سے دیکھ رہے ہیں کہ فوجی جرنیل سیاست دانوں کے ساتھ مل کر کوئی انصاف ⚖️ والا اچھا کام نہیں ہونے دیتے ۔اللہ تعالیٰ اس ملک اور قوم پر رحم فرمائے آمین 🤲💚🌹۔

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 23 дні тому +1

      دعائیں دو عمران خان کو جس نے پوری قوم و عوام کو اچھے برے کا شعور بخشا!!

  • @mohammadmushtaq1149
    @mohammadmushtaq1149 23 дні тому +4

    اللہ تعالیٰ سب ظلم کرنے والوں کو غرق کرے

  • @mdimtyaz7624
    @mdimtyaz7624 23 дні тому +6

    Aap Aik Behtareen Journalist Hain Aur Sahi Khabar Nasar Karte Hain

  • @mohmmadparvaiz
    @mohmmadparvaiz 23 дні тому +4

    Justice Mohsin Akhtar kyne ko sallam

  • @MahmoodJe-ru5nk
    @MahmoodJe-ru5nk 23 дні тому +2

    6 ججز صاحبان کی عظمت کو سلام 💑🏅💑🏅

  • @saifullahfaizan1047
    @saifullahfaizan1047 23 дні тому +7

    I love you Imran Khan zindabad Pakistan zindabad thanks

  • @FarmanKhan-dh7nw
    @FarmanKhan-dh7nw 23 дні тому +2

    ❤ بھترین جو ڈیشری نظام ملک کی ترقی کا واحد راستہ ہے ۔۔

  • @nigarpervaiz4644
    @nigarpervaiz4644 23 дні тому +5

    Salam judge Mohsin kiyani per

  • @adnanmahmud4413
    @adnanmahmud4413 23 дні тому +7

    ❤🎉❤6 judges ko salam hai

  • @mirmohammedhussain3830
    @mirmohammedhussain3830 23 дні тому +5

    People should also come out in favor of Honorable Judges.
    Imran Khan Zindabaad.

  • @saifullahfaizan1047
    @saifullahfaizan1047 23 дні тому +5

    Islam zindabad Pakistan zindabad

  • @ashfaqahmedkhan822
    @ashfaqahmedkhan822 23 дні тому +2

    محترمہ یاسمین راشد صاحبہ اور تمام بہادر خواتین و حضرات کو سلامِ عقیدت۔الله اكبر۔۔۔جب قوم خود کو بدلنا چاہے توالله بھی اس قوم کی حالت بدلنے میں مدد فراہم کرتا ہے

  • @ashfaqahmedkhan822
    @ashfaqahmedkhan822 23 дні тому +1

    الله اكبر۔الله اكبر۔الله کی تدبیر ہی سب سے بہتر ہوتی ہے اب پاکستان کی عوام الله کی تدبیر کے مطابق خود کو تبدیل کرنا چاہتی ہے اس لیۓ نظام انصاف میں بیٹھے افراد کو ہمیت اور قوت عطا ہورہی ہے۔

  • @tabassum562
    @tabassum562 23 дні тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین اسلام

  • @Zylo6969
    @Zylo6969 23 дні тому +1

    اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 23 дні тому +50

    پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔
    اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے
    تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے

  • @iskanadrkhan1563
    @iskanadrkhan1563 23 дні тому +1

    اللہ پاکستان کے عدل و انصاف کے ادارے کو زندہ کر دے ۔کریپٹ افراد نے اس ادارے کو مردہ کر دیا تھا ۔انسان بنو کر لو بھلاٸی کے کچھ کام
    زندہ ججیز زندہ باد اب پاکستان عوامی و قاٸید اعظم کا اور عمران خان کا پاکستان بنے جا رھا ہے ۔

  • @thakur109
    @thakur109 21 день тому +1

    غریب ۔ مظلوم ۔ بےبس عوام کی حالت ججوں کے سامنے ہے ۔ پھربھی احتساب کی آڑ لیکر باعزت بری ہوجاتے ہیں ۔ انجام گلستاں آج سب کے سامنے ہے ۔

  • @nargissaghir1628
    @nargissaghir1628 23 дні тому +2

    Imran khan Zindabad

  • @qayyumawan6928
    @qayyumawan6928 23 дні тому +1

    فی امان اللہ

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 23 дні тому +5

    پس ثابت ہوا کہ بیماری کا علاج شوکت خانم ہسپتال میں بھی ہوسکتا ہے اور بیغیرتی کا علاج لندن میں بھی نامُمکن ہے 😳

  • @mehboobroshan9745
    @mehboobroshan9745 23 дні тому +3

    شاکر صاحب کاش ایسا ہی ھو جو آپ کہہ رہے ہیں لیکن لگتا نہیں

  • @hafeezmalik2137
    @hafeezmalik2137 23 дні тому +1

    اللہ اس جج کی حفاظت کرے جس نے مافیا سے ٹکر لی

  • @razatanseer3537
    @razatanseer3537 23 дні тому +1

    کاش ایسا ہو جائے

  • @uzmasaeed2648
    @uzmasaeed2648 23 дні тому +2

    After Ayub khan’s era Justice Kayani , Mohsin Kayani is the real Justice.

  • @md.shambil.7094
    @md.shambil.7094 23 дні тому +3

    Sabir Bhai you just took my words out of my mouth this is what I am saying to my Pakistanis Bhai that only a dozen people controlling 250 million people it cannot go any further Bravo Sabir Bhai ❤

  • @raah-e-solook4691
    @raah-e-solook4691 23 дні тому +1

    Mashalah mashalah Bhae good work

  • @skdreamworld3780
    @skdreamworld3780 22 дні тому +2

    ماضی قریب میں پیش آنے والا سانحہ بہاولپور پولیس اسٹیشن جہاں تھانے میں موجود تمام پولیس افسران و اہلکاروں کی تھانے کے اندر بڑے بھائیوں نے پرتشدد ریمانڈ لیا تھا اور بجائے اس پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جاتی پولیس کے اعلیٰ حکام کی جانب سے معاملہ عفو درگذر کی نظر کرنے پر زور دیا گیا پنجاب صوبائی حکومت نے بھی کچھ نہ کیا کیونکہ یہ بڑے اور چھوٹے بھائیوں کے درمیان پیار محبت کا معاملہ قرار دیا گیا تو کونسا پولیس افسر ھمت کریگا کہ پاکستان کے مالکوں سے جواب طلبی کریگا یہ تو روز اؤل سے بادشاہ ھیں انڈے دیں کہ بچے کون پوچھنے والا ھے اللہ کریم معزز جج صاحبان کی حفاظت فرمائے آمین جو بلا تفریق قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے اقدامات کررھے ھیں
    پاکستان میں امن و سلامتی ترقی و خوشحالی کیلئے لازمی ھے بلا تفریق قانون کی بالادستی قائم ھو

  • @sabashah6389
    @sabashah6389 23 дні тому +1

    مولا سلامتی عطا فرمائے آپ کو ❤

  • @safiasheikh6690
    @safiasheikh6690 23 дні тому +3

    ہارون صاحب بھی تو آف آئر ہیں۔

  • @zainshabbir6165
    @zainshabbir6165 23 дні тому +2

    #Ghaddarr Army chief asim munir and #ghaddarr Dg ISI Nadeem anjum

  • @willmersainth6349
    @willmersainth6349 23 дні тому +3

    PAKISTAN 's pride
    Honest Judges Pakistan 'PRIDE

  • @user-ee7uc5yo7t
    @user-ee7uc5yo7t 23 дні тому

    Jazak Allah khair, boht achi ibtada hy. Allah kamyabee dey, Aameen.

  • @tasneemkausar2711
    @tasneemkausar2711 19 днів тому

    اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے حق سچ حج حق سچ کا ساتھ دینے والے اور اواز اٹھانے والے تمام صحافیوں کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے امین

  • @imtiazali1951
    @imtiazali1951 23 дні тому +2

    Honourable Justice Kiyyane aur IHC ke deegar 6 Honourable Judges Umeed ke Roshan Sitare he billashuba Kabil Fakhar o Tehseen hen Sari QAUM kee DUAEN En kee Sath he
    ALLAH PAKjj En ko apne Hifz o amaan mein rakhe Aameen

  • @shabbirhussain2111
    @shabbirhussain2111 23 дні тому

    Salam shukriya shabbir Shakir

  • @mkmian1948
    @mkmian1948 23 дні тому +3

    Impossible, they are the real BOSS. None can check them. except army generals, who love Pakistan.

  • @atharsaleemi729
    @atharsaleemi729 23 дні тому +2

    صابر بھائی اللہ پاک آپ کے اور ہمارے خاب پورے کرے آمین
    لیکن افسوس کہ پاکستان 80% لوگ چور ہیں آپ شائد مجھ سے اتفاق نا کریں میں اپنے اردگرد دیکھ رہا ہوں۔

  • @nazoahmed8676
    @nazoahmed8676 23 дні тому

    Prayers have been answered Alhumdolillah subhanallah Allah ho Akbar

  • @nazoahmed8676
    @nazoahmed8676 23 дні тому +1

    May all are judges remain blessed

  • @ranaashiqpti132
    @ranaashiqpti132 20 днів тому +1

    میرا لیڈر عمران خان صاحب امت مسلمہ کی لیڈر ہیں اور پاکستانی قوم کے دلوں کی دھڑکن ہیں میں رانا محمد عاشق پاکستان تحریک انصاف اور اپنے لیڈر عمران خان صاحب کا بنیادی ورکر ہوں اور اپنے لیڈر عمران خان صاحب کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہو جتنا ظلم اور جبر ہم ورکروں پر کیا گیا خدا کی قسم ہم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں کوئی مائئ کا لال ہمیں اپنے لیڈر عمران خان سے جدا نہیں کر سکتا ہم پاکستان تحریک انصاف کے بنیادی ورکر اپنے لیڈر عمران خان کے لیے ہر وقت جان دینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے سب کان کھول کر سن لو عمران خان کو خراش بھی ائی تو دما دم مست قلندر ہوگا پھر نہ کہنا بتایا نہیں جو میلی انکھ میرے لیڈر عمران خان کی طرف دیکھے گی وہ انکھیں جڑ سے نکال دیں گے رانا محمد عاشق سابق ضلعی صدر لیبر ونگ پاکستان تحریک انصاف رحیم یار خان

  • @naseerahmed8647
    @naseerahmed8647 23 дні тому +2

    Óur courts should be independent really.

  • @yasminghani2073
    @yasminghani2073 23 дні тому

    In Shalla Allah

  • @khaknasheen3014
    @khaknasheen3014 23 дні тому +2

    Imran Khan is our Leader ❤

  • @khimran8502
    @khimran8502 22 дні тому

    Kash eisa ho jay Allah ho Akber