آرمی چیف بند گلی میں | خان کی وارننگ؟ جرنیلوں کی مارشل لا کی دھمکیاں؟ عدلیہ کا پیچھے ہٹنے سے انکار
Вставка
- Опубліковано 24 тра 2024
- Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
#imrankhan #generalasimmunir #supremecourtjudges
Facebook Link : / sabirshakirary
Twitter Link : / arysabirshakir
Instagram Link : / sabirshskir
TIKTOK Link : www.tiktok.com/@sabirshakir78...
اللہ تعالیٰ عمران خان شاہ محمود قریشی یاسمین راشد اور تمام ناحق قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والوں کو باعزت رہائی عطا فرمائے اور پاکستان کے غداروں کو نشان عبرت بنانے آ مین ثم آمین 🤲🏻🏏🇵🇰
Aameen summa Aameen
❤شکر الحمدللہ رب العالمین اچھی خبریں ملنے شروع ہو گئی یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے یہ سب میرے رب کی رحمتیں کرم نوازوں سے کام ہو رہا ہے ❤گریٹ لیڈر عمران خان زندہ باد
P
مارشل لا پیسوں سے لگتا ھے جو ان کے پاس نہیں ہیں مارشل لا لگایا تو مارشل لا ان کے گلے پڑ جائے گا
100+% drust....
Ho skta hy apny bahnoi America sy paisy ly aain ....
Koi qanoon sy balatar nh hona chahiay nh.taqatwar ho ya kamzor
جب تک اسٹبلشمنٹ سیاست میں مداخلت کرے گی اور شریف خاندان اور زرداری خاندان سیاست میں رہنگے کبھی بھی پاکستان آگے بڑھ نہیں سکتا
This is the one sentence sum up of all events of 2 years
100 percent true....wealth of zardari and sharif families be confiscated and made a lesson so none can go against law!!!!
وَعَلَیْکُمُ الْسَلامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ۔
اللہ تعالیٰ آپکو، عمران خان صاحب اور تمام دیکھنےسُننےپڑھنےوالوں, مُلک و قوم کےلئےدعائیں کرنےوالوں کو، اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمِین۔۔۔
پاک وطن ن کی مٹی گواہ ہے جس نے بھی سازش کی وہ رسوا ہوا ایک نیازی بنگلہ دیش بنایا دوسرا پٹھانوں کو گمراہ کر رہا ہے بلکہ پنجابی ہے یہ پشتو تک اس کو نہیں اتی پٹھان بیچارے قران کی ایتوں میں اگے اس کی
اللہ تعالیٰ عمران خان پاکستان اور پاکستان کے عوام کو تمام جعلی چیزوں سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻🏏🇵🇰
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حفاطت اور مدد فرما آ مین
Amin ❤❤❤❤❤❤❤
Imran Khan qadiyani mirzai yahoodi agent
اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے پاکستان کی حاتم کے لیے
اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم بالخصوص فلسطین، کشمیر اور ایران پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞
پاکستان سے بعد میں آزاد ھونے والے ممالک کیوں ھم سے بہتر ترقی کی راہ پر گامزن ھیں
کوئی مسیحا ھمیں مطمئن کر سکتا ہے۔
اللہ ان کو ھدایئت دے۔
جب تک جج قانون کے مطابق فیصلے کریں گے ہم عوام انشاءاللہ انکے ساتھ رہیں گے
ثاقب نثار جیسا اب جج نہیں ائے گا حافظ صاحب زندہ باد قاضی صاحب پائندہ باد
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا
بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی
🤲💞🤲
ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ❤ مرشدِ عمران خان صاحب کے ساتھ ہے 💯👍 عمران خان صاحب زندا باد ❤
مرشد کو ہامی کا کا رشتہ دے دو
عمران خان کے لیے ایک لائیک
یہ ملک 10لوگوں کا نہیں ہے بلکہ یہ ایک قوم کا ملک ہیں 25 کروڑ عوام کا ملک ہیں
پاکستان کو آگے بڑھنے دیں سانس لینے دیں پاکستان سے حبس زدہ ماحول کو ختم کریں پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالیں خدارا پاکستان کا سوچیں ابھی بھی سب کچھ ٹھیک ھو سکتا ھے آ پ لوگ کوشیش کریں دل سے تو انشا اللہ سب ٹھیک ھو جائے گا
Foj ko uski auqaat main laane ki zaroorat hai.
اے کاش یہ ھو جاۓ۔ کہ ہر اک ھاتھ میں ھاتھ کندھے سے کندھا دل سے دل و دماغ فقط پاک دھرتی اور قوم کی بھلائی فلاح و بہبود کا دل و دماغ جان و مال ھتیلی پر رکھ کر ذاتی فائدہ نہی بلکہ پوری قوم کا۔ اور ھماری آنے والی نسلوں کی ترقی کا سوچنا بہت ضروری ھے۔ بس اگر ہزار لاکھوں کروڑ دو ایک کو احساس ھو جاۓ ۔ کہ اس مار دھاڑ کی سیاست حرام کرنا کروانا ذاتی سوچ رکھنے کتنا بڑا نقصان ھم کر بیٹھے ہیں۔ جس کی وجہ سے ھماری آنے والی نسلیں بھر پائی ہی کرتے مر کھپ جائیں گے۔😢😢😢😢😢
نقصان فقط ھمارا ھماری پاک دھرتی کا ھوا۔ نجانے کونسا کالا چشمہ پہنے ھوۓ ھم اپنی ذات کو خود سے ہی اعلٰی آسمانی پر لگے دیکھ لیا ھے شیشے میں۔ کہ ھم سفید ہیں۔😢😢😢
پاکستان کی نیت صیع نہیں ہے اسی لیے آج تک ترقی نہیں ہوسکی
Establishment don’t want common personal to come into power. They only want their Status Up. Rest go to Hell
پاکستان کی ترقی قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی سے وابستہ ھے
Only Imran khan
The biggest difference now is that the people are aware and are critical of the Army Generals and their corruption.
Imran khan zindabad❤️❤️
انقلاب انقلاب اسلامی انقلاب
الللہ الحق ھے انشاءالللہ حق و سچ کی فتح ھو گی ۔
Imran khan zindabad pti leader zindabad
انشاءالله سب بہتر ھو جائے گا پاکستان کے عروج کا وقت شروع ھو گیا ھے
انشاہ اللہ!🤲
😂😂😂 غلام قوم عروج نہیں دیکھ سکتا
@@BrossMjk بچےغلامی کا کیڑا اپنے دماغ سے نکال کر اللہ کی رحمت کا تماشہ تو دیکھو!!🤔
Gulami se toh nighat delane mera leader imran khan arah heh heh .. In Sha Allah
Right time to stand against the evil establishment & never bow or get overwhelmed by their threats in future.
ہمارے لیے ترانے
اپنے لیے دبئی میں آشیانے
لگے ہیں اپنےبچوں کو بسانے
یہ ہیں ظلم کے فسانے
LOVE FOR IMRAN kAHN
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤲💞
Imran khan 💪💪🔥
Allah Pakistan per reham ferma ameen sum ameen
آ پ کی حق گوئی کو مظلوم پاکستانی عوام کا سلام
For our respected honourable legend hero shaheed Arshad Shareef🌷🌷🌷🌷💕💕💕💕💕👑👑👑👑👑🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️🎩🎩🎩🎩🎩🎩💘💘💘💘
InshaALLAH Jeet haqOsach ki Hogi. Eng Mohammad Afsar Mughal saddiqui
آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین یارب العالمین ❤
عمران خان صاحب زندا باد ❤
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کوسلامت رکھے آمین
مارشل لاء تو پہلے سے لگا ہوا ہے ابھی کونسا امن ہے اور مارشل لاء لگا تو کونسا پاکستان میں قانون ،اِنصاف ،آئے گا ،جو تباہ کیا ان سب نے مل کر ،اور کیا تیر مار لینگے آرمی ،انکے ہوتے ہوئے پاکستان کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا ،بس اللّٰہ ہی ہم سب کی جان چھڑائیں اور پاکستان جو کلمے پہ بنا ہے ،اس کلمہ کے برکت سے پاکستان کو ان سے آزادی دلہ آمین ثمہ آمین یارب العالمین
ججوں کو سلام ھے حق اور سچ پر
No Khan, No Pakistan
Indeed man proposes But GOD Disposes, الحمدللّٰہ 🤲💞
❤ ایک قوم 🎉 ایک صدا❤
🎉 عمران خان ❤ زندہ باد🎉
یارب کریم عظیم قومی ہیرو قائد اعظم ثانی عظیم مسلم انٹرنیشنل لیڈر سٹار محترم جناب عمران خان کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین ثم آمین یارب العالمین ❤
❤❤❤Insha Allah the pm Imran khan sahib all ways zinda Abad UAE and Pakistan buner kpk ❤❤❤
ہم نہیں ڈرتے مارشل لاء سے ۔۔۔کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے ایسے نظام کو ۔۔۔۔عمران خان زندہ باد ✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
زندہ باد۔ بہت خوب اور بہت خوب۔
IMRAN KHAN ZINDDABAD INSHA ALLAH
We reiterate that the Institution of Armed Forces must separate itself from the illegalities occurring in uniform. This time the PEOPLE are not with the military.
Awam ki jaan Imran Khan Pakistan ki pychaan Imran Khan
صابر شاکر صاحب ہم آپ سے سو فیصد اتفاق کرتے ہیں اپ کا ویلاگ حقائق پر مبنی ہوتا ہے اللہ تعالٰی آپ سمیت تمام سچ اور حق پر بولنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین۔
Allah huq hai❤❤
Koi law lagna ka Waqat Nahe toba karna ka waqat ha❤❤❤❤❤
Imran khan ❤❤❤❤
انصاف پسند جج صاحب زندہ باد اسٹیبلیشمنٹ مردہ باد ہم عدلیہ کے ساتھ ہیں
بہت اچھا تجزیہ ہے۔ بہت خوب۔❤❤❤
اللہ کرے اب پاکستان اصل معنوں میں معرض وجود میں آجائے آمین
بِلکُل صیح بات ۰ لیکن ہمارے سب حُکمران سب 🙏🏼 یہ بےحِس ہیں ہم ایسے ہی مریں گے ۰ اِن کی اپنی ہی خانہ جنگی ختم نہیں ہورہی تو عوام کا کِس نے سوچنا ہے ؟ یاللّہ یارحمان یا رحیم 🤲🏻 اِن کے ذہنوں میں رحم ڈال دے ۰ ہمارے تو مہنگائی نے ہی کڑاکے نِکال دئیے ہیں
Very nice man Sabir shakir Allah Pak aap ko SADA Khush rekhy Aameen PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI zindabad Pakistan zindabad
دنیا کی قومیں اپنے اداروں کے ساتھ مل کر ترقی کر رہی ہیں ۔
جبکہ ھمارےھاں آئین و قانون اور اخلاقیات کی تمام تر حدیں عبور کر کے اپنے ملک وقوم کی ننگی ویڈیوز بنانے کا شوق پروان چڑھایا جا رہا ہے ۔
جس کی زندہ مثال ججوں کے بیڈ رومز میں کیمروں کی تنصیب کا سکینڈل کا انکشاف ھونا ھے ۔
ان للہ واناعلیہ راجعون ۔
ہم خان کے نظریہ پر جان بھی قربان کرنے کے لئے تیار ہیں انشاءاللہ
ماشاءاللہ جناب کپتان عمران خان زندھ باد ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤abi waqat ha sab Tek ho sakta ha try to under stand Allah pak es mulk par karm farmye a meen ya rabul ala meen ❤❤
عمران خان نے پاکستان کی ترقی میں جو سب سے بڑا کام کیا وہ یہ کہ سب کو ننگا کر دیا
The legend Khan Imran Khan zindabad
The one and only IK
شاکربھائی آپ مجاہر ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین پاکستان زیدہ باد 😘😘
Justice mohsin kiani.... Justice babar sattar..... Justice Muneeb.... Justice ayesha... Justice Malik shahzad great living legends of judiciary.... ❤❤❤❤
Allah Imran khan,PTI or hmare mulk par rehm kre ameen ❤️
Alhamdulelha haq a giaa ab batal met k rahy gaa insahalla zarur allha k hokam s inshalha Pakistan pti Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad
پہلے اسلیبلشمنٹ کا ہاتھ عوام کی جیبون پر تھا اب عوام کا ہاتھ اسٹیبلمنٹ کے گریبان پر ہے
یہ ڈرامہ دکھلاءے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ
ان پڑھ لوگ اقتدار میں ہیں اللہ تعالیٰ ان لوگوں سے جلد نجات دلواے آمین یارب العالمین
Awam ready hai....jugh ..kay sath.......imran kay sath.....100
لگائیں ماشل لاء پہلے دو سال ایک ماہ سے لگایا ہوا ہے عوام اپنے ججوں اور کہتان کے ساتھ کھڑی ہوگئ انشاءاللہ
Sabir bhai ap ko allah lambi zindagi de ap jaisay log pk main kam hain....❤
Imran khan zindabad
Imran Khan ZINDABAD
Good work by Justice Mohsin Kayani.
دو سال صحافیوں کیلئے اچھے رھے دونوں ہاتھوں سے پاکستان کو لوٹ لیا
Imran Khan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah tala rehm kray pakistan pay...Ameen...
مڑہ جب عوام نہ چاہے تو فوج عدلیہ سب مل کر بھی مارشل لا نہیں لگا سکتا۔کیونکہ 25 کروڑ کو 9 لاکھ کبھی بھی علام نہیں بنا سکتے۔
Awam Ka narrative...judges should make decisions according law only .....pakistanies will fully support you insha'Allah
Be Shak ,
Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
اسلامی مملکت کےجیالےہیں یہ عوام
یہ پاک سرزمین سکوں کا ہےاک مقام
ٹکرائےگاجواس سےوہی ہوگاپاش پاش
ہم ظلم تیری موت ہیں اور امن کا پیام
ظ۔ ع
صرف او صرف عمران خان زندہ
زندگی(عدلیہ فوج سیاستدان عوام)کیاعناصر کا ظہور ترتیب
موت کیاہے انہی اجزا کا پریشان ہونا
For Khan nd innocent pplz womenz childrens ❤️❤️❤️🎩🎩🎩🎩🌷🌷🌷🌷🌷👊👊👊👊👑👑👑👑👑🥰🥰🥰🥰💕💕💕💕
💖 Allah 💕 pak 💕 imran 💕 Kan 💕 keyhafzat 💕 farmay 💕 ameen 💕 kamjab 💕 farmay 💕 ameen 💖💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Nice vlog ❤❤❤❤❤ we love Imran khan
Pakistan ka Allah he hafiz hy
Maa Shaa Allah
محبِ وطن جانثار علمبرداروں کو ھے مطلوب و مقصود آزادی،
شہادت کے طلبگار کبھی قید کی سفاکی سے خائف نہیں ھوتے°
IMRAN KHAN Sahab is a Very good Sinsiour Honest Brave Sinsiour with Pakistan Proud of Pakistan Imran Khan Live Long Ameen ❤️
آہین تو پہلے ہی معطل ہے
For journalists 🎩🎩❤️❤️❤️🔥
MashaAllaha Sahib Welldon
THANKS FOR YOUR UPDATE
Nice information and Analysis
Allah pak madad fermy pakistan ki or kaptan ki or gauges ki
شاکر صاحب اب نوے کی دھائی نہی عوام باشعور ھے پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد خان صاحب زندہ باد
ظاہر ہے عوام باشعور ہے تو کرپٹ نظام کو تسلیم نہیں کر رہی اس ظلم کو آپ عدل کہہ رہے ہو
وعلیکم اسلام
درست فرمایا ھے اس وقت یہی حال ھےجوگرجتےہیں وہ برستے نہیں سب کو قانون کےنیچےلانےسےہی دوقومی نظریہ کامقصد پوراھوگا
اللہ الحق
Afsooos military ⚔ establishment zilut ruswai k aunchay darju py faaiz .y sub Allah subhan ke taraf say haq Sach Allahakbar