Khudai Ka Dawa Karne Wale Mansur Al-Hallaj Kaun Thy? - Podcast with Nasir Baig

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 856

  • @kishwerkalam6986
    @kishwerkalam6986 11 днів тому +4

    اللہ تعالٰی کے رازوں میں بہت سارے راز ہیں، جب کسی پر اللہ اپنی رحمت سے اور محبت سے اپنا کوئی راز آشکار کر دے تو خاموشی اختیار کر نی چاہئے ۔ کیو ں کے ہر انسان میں وہ صلاحیت نہیں ہوتی جو سمجھ سکیں۔

  • @imranyounis1970
    @imranyounis1970 28 днів тому +40

    میرے نزدیک اللہ تبارک وتعالی عظیم تر ہیں ان کا کوئی برابری کرنے والا نہیں وہ وحدہُ لا شریک ہیں۔ ہمیشہ قائم اور دائم رہنے والے۔ انکو انسانوں کے لیول پر لانا انتہا درجے کا ظلم ہے۔ پہلی قومیں اسی لئے برباد ہوئیں تھیں۔ اللہ عزوجل فرماتے ہیں کہ وہ ہر چیز معاف کر سکتے ہیں پر شرک کو ہرگز معاف نہیں کیا جاۓ گا۔ اللہ پاک ہم سب کو سیدھے راستے پر رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ اے اللہ میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی بھی آپ سے بڑھ کر یا آپ جیسا نہیں۔ ہرگز نہیں۔ ہرگز نہیں۔ 😢

    • @akbarchohan6939
      @akbarchohan6939 27 днів тому +1

      @@imranyounis1970
      اللہ ہیں نہیں اللہ ایک ہے۔
      اسکا کوئ ہمسر نہیں وہ وحدہ لاشریک ہے۔
      اللہ فرماتے نہیں اللہ فرماتا ہے۔

    • @atareen1
      @atareen1 27 днів тому

      @@imranyounis1970 عمران صاحب، یہ آئت قران پاک میں ہے اللہ تعالیٰ خود فرما رہے ہیں، یہ شرک کیسے ہو سکتی ہے؟ نعوذباللہ

    • @MusavirKhan-mq1bx
      @MusavirKhan-mq1bx 26 днів тому +1

      ​@@atareen1
      اللہ فرماتا ہے ۔

    • @AqeelAnjum222
      @AqeelAnjum222 3 дні тому

      ​قرآن میں اللّٰہ فرما رھا ھے لیکن آپ بندے ہیں آپ کو اللّٰہ کے لیے واحد کا صیغہ استعمال کرنا چاہیے​@@atareen1

  • @nasirkassi3640
    @nasirkassi3640 25 днів тому +10

    بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب، آپ نے تو ایک بار پھر سے ہمیں طالبعلم بنایا، بہت غور اور شوق سے سنا بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب

  • @mkhanbalouch5614
    @mkhanbalouch5614 26 днів тому +27

    ہمیں چاہیے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی طریقے پر ہی چلیں نہ ادھر ہٹیں نہ ادھر ہٹے اور قران کے تعلیم پر ہی عمل کریں

  • @Younastoheedbhatti804
    @Younastoheedbhatti804 Місяць тому +66

    منصور ہو یا سرمد ہو صنم، یا خُسرو حق تبریزی
    اس تیری گلی میں اے دلبر، ہر ایک کا سر قُربان ہوا

    • @Mazharrampuri
      @Mazharrampuri Місяць тому +1

      سبحان اللہ

    • @Seekthetruth-forus
      @Seekthetruth-forus 29 днів тому +3

      رانجھا رانجھا کردے۔۔۔میں آ پے رانجھا ہوئی۔
      کچھ پتہ نہیں وہ کیا سوچتا تھا

    • @Younastoheedbhatti804
      @Younastoheedbhatti804 29 днів тому

      @@Seekthetruth-forus
      اللہ ہی جانے

    • @akbarchohan6939
      @akbarchohan6939 29 днів тому

      * حسین بن منصور حلاج نے خداٸی کا دعوی کیا آج بھی حنفی اسے حق پہ مانتے ہیں۔
      * رام پور کے ایک حنفی بزرگ جو اپنے آپ کو رب العٰلمین کہتا تھا۔
      * حنفیوں کے نزدیک ایک وقت ایسا بھی تھا کہ حنفی تو موجود تھے لیکن خود خدا ابھی پیدا بھی نہیں ہوا تھا۔
      من آں وقت بودم کہ آدم نبود
      کہ آدم نبود و خدا ہم نبود
      * حنفی کتے کی بھونک پہ بھی لبیک کہا کرتے۔
      * ایک حنفی بزرگ نے کتے کو کتیا سے جفتی کرتے ہوۓ دیکھ کر کہا اے حق!(خدا نعوذباللہ) مجھے کیا پتہ تو تو خود ہی مصروف ہے!؟
      * ایک حنفی مرشد رنڈی سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں ”بی تم شرماتی کیوں ہو ؟ کرنے والا کون اور کرانے والا کون وہ وہی تو ہے!؟“ یعنی کہ نعوذباللہ حنفیوں کے نزدیک زنا کرنے والا بھی خدا تو جو زنا کروا رہا ہے وہ بھی خدا ہے۔
      * ایک حنفی بزرگ بیچ بازار کے اپنے آلہ تناسل کو ڈوری باندھ کر تھامے ہوۓ کہہ رہا تھا کہ یہ الف ہے اللہ کا(نعوذباللہ)
      آج کا حنفی اتنا گستاخ اور بدمذہب ہے کہ اس قدر تو فرعون بھی نہ تھا یہ حنفی تو فرعون سے بھی گۓ گذرے ہیں۔حنفی جیسا بدمذہب اور جانوروں میں سب سے بدترین جانور یہ حنفی ہیں۔
      ان کو عدالت تک پہنچاٶ ۔ کہ ایک نیا قلم لاگو کیا جاۓ کہ حنفی کو جہاں پاٶ گھسیٹ کر توبہ کرواٶ اگر یہ حنفیت سے باز آ جاٸیں تو بےشک آپ کے بھاٸی ہیں ورنہ ان کی سزا مرتد سے بھی بدترین ہونی چاہۓ

    • @SyedaQaisra-d5w
      @SyedaQaisra-d5w 27 днів тому +1

      Wah

  • @MianMawizAli
    @MianMawizAli 23 дні тому +4

    I love Mansoor ul Haj Sb I am followers of Mansoor ul Haj Sb

  • @umerniaz4870
    @umerniaz4870 Місяць тому +4

    زبردست-
    حسبِ معمول معلومات کا خزانہ

  • @MuhammadFaisal-yg3yl
    @MuhammadFaisal-yg3yl 6 годин тому

    وہ ایک بہت ہی عقل مند اور دانا انسان تھے
    وہ مجزوب تھے اور وہ واقعی دن میں ہی لوگوں کے درمیان آگئے تھے
    اور یہ ایک اور واقعہ ہے

  • @lifestylewithxeeshan7224
    @lifestylewithxeeshan7224 Місяць тому +13

    I m loving this anchor day by day what a gem he is

  • @SheikhUsman545
    @SheikhUsman545 11 днів тому +1

    One of the finest vlogs I have ever seen. I was obsessed with Mansoor Hallaj once, but later on avoided Sufism as not anyone can digest it. It's a thin line to walk on.

  • @nasrullahenforcment3682
    @nasrullahenforcment3682 29 днів тому +16

    ہم انسان ہیں اور ہمارے لئے اللہ سبحانہ وتعالی نے قواعد وضوابط دیئے ہیں وار وہ شریعت محمدی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے ذریعے اس امت مسلمہ کو عطا ہوئے۔اب تاقیام قیامت تمام معاملات اس شریعت پر پرکھے جائیں گے۔ کوئ بھی کلام ہو اسکو شریعت پر ہی پرکھا جائے گا اگر واقعی وہ کلام شریعت کی بتائی حدود کے خلاف ہے تو پھر علماء کو اس میں کوئی تامل نہیں ہوتا کہ اسکے خلاف فتوی جاری کریں۔
    حسین بن منصور کا دعوٰی جو بیان کیا جاتا ہے اس وقت کے علماء حق نے جو فتوی دیا وہ درست ہے۔
    آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم پر دین مکمل ہو چکا اب اس میں کوئی نیا نظریہ یا Theory داخل نہیں کی جاسکتی۔

  • @ahmadkhalique5979
    @ahmadkhalique5979 19 днів тому +7

    اسلام علیکم ۔ ڈاکڑ صاحب اس بات کا فیصلہ کرنا بہت آسان ہے ایک طرف منصور تھا اور دوسری طرف شریعت ۔ باقی سب کہانیاں

    • @VlogCentralTv
      @VlogCentralTv  19 днів тому +1

      Thank you so much! Stay blessed always

    • @MuhammadFaisal-yg3yl
      @MuhammadFaisal-yg3yl 6 годин тому

      کیا بات ہے آپ کی
      بہت ہی باکمال بات کہی آپ نے
      آپ ایک صاحب علم انسان ہیں
      شریعت اور تصوف کی قید و بند کا جانتے ہیں

  • @mohammadafzalvirk3578
    @mohammadafzalvirk3578 Місяць тому +14

    اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ

  • @SayedMuhammadHussainBukhari
    @SayedMuhammadHussainBukhari Місяць тому +31

    جب ذکر الٰہی بندہ کرتا ہے تو ایسی ایسی چیزی دیکہتا ہے جو بندے کے خود بھی گمان میں نہیں ہو تا سبحان اللہ ❤

    • @SayedMuhammadHussainBukhari
      @SayedMuhammadHussainBukhari 27 днів тому +2

      @truelies150 میں نے اذکار کی بات کی جاہل بندا میں نے کیا غلط کہا کیا اللہ پاک کا بندا ذکر بھی نا کریں

    • @SayedMuhammadHussainBukhari
      @SayedMuhammadHussainBukhari 26 днів тому

      @@truelies150 خیالی جملا،پہر تو آ پ کہوگے جنت اور جہنم بھی نہیں ہے بی خیال ہے نا ماننے والے اللہ پاک کو بی نہیں مانتے ان کے لیے سب کچھ خیالی

  • @ZeeKhan-x7s
    @ZeeKhan-x7s Місяць тому +4

    Dr Sahab Kamal Ka Andaz hay ap Ka Allah Pak or barqat Ata karay .ameen

  • @ShamsherKharal
    @ShamsherKharal Місяць тому +4

    That's great. More topics like this.

  • @vision78678
    @vision78678 Місяць тому +96

    اناالحق کا دعوی ۔۔۔۔فی الحقیقت خدائ کا دعوی نہیں۔۔۔۔بلکہ ایک کیفیت کا اظہار ہے ۔۔۔جب ایک انسان نور وحدت میں ڈوب کر نور کامل بن جاتا ہے اور اسے اپنی پہچان فنا محسوس ہوتی ہے ۔۔۔حالانکہ اسکی پیچان اس حال میں بھی مخلوق ہی ہوتی ہے خالق نہیں

    • @sameersam5836
      @sameersam5836 Місяць тому +14

      آپ لوگ ہی ہیں جو ان صوفیوں کو خدا بنا کے بیٹھے ہیں بھائی جی تصوف کی کتابوں میں جانتے کیا کیا لکھا ہوا

    • @AsifMughal-n6k
      @AsifMughal-n6k Місяць тому

      @@vision78678 کرے شہباز پرواز
      تےجانے حال دِلاں دا
      جبکہ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ " دلوں کے حال صرف اللہ جانتا ہے "
      آج سہون شریف میں ایک جم غفیر اپنے " الٰہ " کی پوجا پاٹ کے لئے جمع ہے ، جس کی حفاظت کے لئے 3000 تین ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔ لیکن مجال ہے جو کسی فسیں بکی اسکالر ، میڈیا کے دانشور، صحافی یاملک کے کسی نامور عالم دین کے مُنہ سے اس کی مذمت میں ایک لفظ بھی نکلا ہو؟
      اورنکلتا بھی کیسے سب کو اپنے اپنے مفادات عزیز ہیں ، اللہ کی مخلوق بے شک اپنے جیسی مخلوق کے سامنے جھکی پڑی رہے ۔
      ویسےمجموعی طور پر ہمارا حال کوفہ کے ان باشندوں کی طرح ہوگیا ہے جنھیں حُسین رضی اللّٰہ تعالٰی کو قتل کرتے وقت تو اللہ کا خوف نہ آیا لیکن خانہ کعبہ میں مکھی کو مارنے کا کتنا گناہ ملتا ہے جیسے سوال کرتے ہیں ۔
      قبروں کو سجدہ کرنا یا ان میں دفن شدہ ہستیوں کو مشکل کشائی ، فریاد رسی ، حاجت روائی کے لئے پکارنا ان کے نام کی نذر و نیاز دینا کھلا شرک ہے۔اور یہ مزار ، آستانے اور درباریں وغیرہ مظاہر شرک ہیں ۔ جنھیں گِرانے کا حکم ہمارے نبی ﷺ نے خود دیا ہے اور علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ نے خود گِرایا ہے ۔
      یہ ہمارے اسکالروں ، دانشوروں اور عالموں کو نظر نہیں آتے اور باریکیوں میں پڑے ہوئے ہیں ۔

    • @AsifMughal-n6k
      @AsifMughal-n6k Місяць тому

      @@vision78678 علی ہجویری اپنی مشہور و معروف تصنیف *کشف_المحجوب* میں لکھتے ہیں کہ:
      *نبی ﷺ امت کے اعمال وافعال سے باخبر ہیں*….(کشف المحجوب،ص_139)
      ❗❗❗❗❗❗❗❗
      قرآن و حدیث کی رو سے یہ نا ممکن بلکہ یہ عقیدہ کفر و شرک ھے_
      💥اللہ تعالیٰ فرماتا ھے:
      "( وہ دن یاد رکھنے کے لائق ھے ) جس دن اللہ پیغمبروں کو جمع کرے گا،پھر ان سے پوچھے گا کہ تمہیں کیا جواب ملا تھا،وہ عرض کریں گے کہ *ہمیں کچھ نہیں معلوم*،غیب کا جاننے والا تو تو ہی ھے_"(المائدہ_109)
      💥اسی طرح سورہ الاحقاف آیت _5 میں بتایا کہ "یہ گمراہ لوگ جن ہستیوں (انبیاء و اولیاء)کو پکار رھے ہیں،وہ تو ان کی *دعاؤں سے بے خبر ہیں*_"
      💥صحیحین کی حدیث میں ھےکہ نبی ﷺ نے فرمایا:
      'قیامت کے دن میری امت کے کچھ لوگوں کو لایا جائے گا اور پھر وہ بائے طرف (جہنم کی طرف) لے جائے جائیں گے تو میں کہو گا:میرے رب یہ تو میری امتی ہیں،اس وقت مجھ سے کہا جائے گا: *تمہیں نہیں معلوم* کہ تمہارے بعد انھوں نے کیا کیا بدعتیں نکال لیں تھی_جواب وہی کھو گا جو (عیسیٰ علیہ السلام کا)قول قرآن میں کہ" میں جب تک ان کے درمیان موجود تھا ان کے احوال کی نگرانی کرتا رھا،اور *جب تو نے مجھے اٹھا لیا تو صرف تو ہی* ان پر نگراں باقی رہ گیا_"پھر مجھے بتایا جائے گا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو تمہارے دنیا سے جاتے ہی الٹے قدموں واپس پلٹ گے"
      معلوم ھوا تمام انبیاء علیہ السلام اور اللہ کے آخری نبی ﷺ بھی وفات کے بعد اپنی امت کے حالات سے قطعاً نا واقف ہیں_
      ‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛‛
      #عبدالقادر_جیلانی(گیارہویں والے بابا) کتاب لکھنے کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ انکے دوستوں نے اسکے لکھنے کا بے حد اصرار کیا تھا۔یہ لکھنے کے بعد وہ دعوی کرتے ہیں کہ:
      میں نے انکی اس درخواست کو قبول کرنے کے لئے ان کی نیت كو غیبى انکشافات ہونے پر سچا جان لیا۔(مقدمة المولف،صفحہ ٩،ناشر:دارلکتب العلمیه بیروت)
      🚫🚫🚫🚫
      🖍یعنی کتاب کی ابتدا پر ہی غیب دانی کا دعوی کر کے انہوں نے خود کو اللہ کا شریک قرار دیا۔اور رب العزت کے ان تمام فرامین کا انکار کر دیا جن کے مطابق کوئی دلوں کے حال جاننے والا یا عالم الغیب نہیں۔
      ▪"وہی رات کو دن میں لے جاتا ہے ۔اور وہی دن کو رات میں داخل کر دیتا ہے۔اور سینوں کے بھیدوں کا وہی جاننے والا ہے۔(الحدید:٦)
      ▪بے شک وہ سینوں کی پوشیدگیوں کو جانتا ہے"(الملک:١٣)
      ▪(اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) کہہ دیجئے کہ آسمانوں اور زمین میں اللہ کے سوا کوئی غیب کا علم نہیں رکھتا۔(النمل:٦٥)
      ▪اور اللہ کے پاس ہی غیب کی کنجیاں ہیں،جنہیں سوائے اللہ کے کوئی نہیں جانتا۔(الانعام ٥٩)

    • @AsifMughal-n6k
      @AsifMughal-n6k Місяць тому

      @@vision78678 تصوف کیا ہے؟
      ______________________________________________
      صوفیاء،میں حسین بن منصور حلاج اس عقیدہ کے پہلے علمبردار سمجہے جاتے ہیں ان کا عقیدہ یہی تہا کہ لاہوت ناسوت میں حلول کر جاتا ہے خاص کر اپنے مطلق تو ان کا سریح دعویٰ تہا کہ مجھ میں اللہ حلول کر گیا ہے، اور اسی وجھ سے وہ "اناالحق" کا نعرہ لگاتے تھے، حلولِ مطلق، کا یہ عقیدہ یعنی اللہ تعالی کی ذات ساری کائنات میں حلول کئے ہوئے ہے_
      اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں "صوفی حسین بن منصور" نے اپنا یہ عقیدہ بھی واضح کیا ہے اپنی کتاب کے تحت_
      حسین بن منصور فرماتے ہیں:
      "عقد الخلائق فی الالٰہ عقایدا وانااعتقدتُ جمیع مااعتقدوہ"
      ترجمہ: مخلوق کے الہ کے بارے بہت سے عقیدے ہیں اور میں ان کے تمام عقیدوں پر عقیدہ رکھتا ہوں مراد یہ ہے کہ ہر چیز میں اللہ حلول کئے ہوئے ہے جس کو بھی پوجو وہ اللہ ہی ہے اور نہیں.
      (تاریخ بغداد_للخطیب بغدادی جلد,8,ص_129)
      یہ تھا تصوف کے بانی "حسین بن منصور" کا عقیدہ_
      اللہ تعالیٰ فرماتا ہے_"من یشاقق الرسول……الخ"یعنی اللہ فرماتا ہے کہ جو شخص ہمارے نبی کی لائی ہوئی بات کو جہٹلا دے،اس بات کو ماننے سے انکار کرے اور جھگڑا کرے تو یہ نہیں کہ کسی نے انکار کیا اور ھم نے فوراً اس کی بربادی کا حکم صادر کر دیا_
      یہ ہمارا طریقہ نہیں ہے_ یہ ہماری دنیا اس کی آزمائش کے لئے ہے_ اگر وہ انکار کر کے جانا چاہتا ہے ہماری بات کے مقابلے میں شیطان کے راستے کو اختیار کرتا ہے تو ہم اس راستے کے لئے سہولت مہیا فرماتے ہیں اور آخر کار اس کا انجام یہ ہوگا کہ جہنم کی آگ کا وہ ایندھن بنے گا اس سے زیادہ برباد کرنے والی اور کوئی جگہ نہیں ہے_
      تو یہ تصوف ہے!!!
      اللہ تعالیٰ فرماتا ہےکہ_"لیس کمثلہ شی"
      (شوریٰ_11)یعنی "اللہ کی کوئی مثال نہیں ہے_"
      اور یہ تصوف والے کھتے ہیں:
      "لاموجود الا اللہ" یعنی ہر چیز جو اس دنیا میں موجود ہے "اللہ"ہے اللہ کی ذات کا ٹکڑا ہے (جیسا کہ اوپر آپ نے صوفی منصور کا عقیدہ دیکھ چکے ہو) وہ ہم ہوں یا آپ ہوں یہ گندی نالیوں میں بہتا ہوا نجاست کا انبار ہو یہ بھی اللہ کی ذات کا ٹکڑا ہے_ یہ کتا اور بلی بھی ایک کاغذ کے دس کروڑ حصے کردو تو ہر حصہ جو ہے اللہ کی ذات کا ٹکڑا ہے_
      یہ دین تصوف والوں نے ایجاد کیا اور خوش ہوئے کہ اس طرح سے شریعت کو ختم کردیا_
      جب تم اللہ کی ذات کے ٹکڑے ہو تو سُور کھاؤ،شراب پیو، زناکاری کی انتہا کر دو، باباؤں کے دروں پر دستک ہی نہیں ماتھے ٹیک ٹیک کر مرو غم کس بات کا ہے جب تم اللہ کی ذات کے حصے ہو تو اللہ اپنی ذات کو تو جہنم کی آگ میں نہیں جلائے گا_یہ سارا دین کا جو معاملہ ہے اس کو انہوں نے ختم کر ڈالا ہے_کبھی ان تصوف والوں کے دل میں آیا تو شان کے ساتھ خدائی کا دعویٰ کیا اور کبھی شوق چرایا تو بندگی میں لگ گئے_اور بندگی بھی ایسی کہ ان کے ہاں ایک صلوٰۃ المعکوس بھی ہے کہ کنویں میں الٹے لٹک کر نماز پڑہتے ہیں_بتائیں کیا انداز ہے_؟
      تو یہ تصوف ہے جس نے امت کو برباد کر ڈالا ہے_
      بدقسمتی یہ ہے کہ تصوف سارے مسالک کی رگوں کے اندر آگیا ہے_اور اس ملک کے اندر یہ غضب ہوا کہ یہاں پہلے تصوف والوں کی خانقاہیں بنیں جو اپنی بربادی کے خواہاں ہوتے وہ و ہاں جاتے پابوسی کرتے،حضرت کے سامنے اپنی گردن جھکا دیتے اور قرآن و حدیث کے خلاف ان کی خدائی کا دم بھرتے_
      اس طرح یہ لوگ برباد ہوتے تھے_لیکن اب بدقسمتی یہ ہوئی کہ یہ خانقاہیں موبائل(mobile)ہوگی ہیں_
      متحرک بن گئی ہیں یہاں بھی راستے گلیوں میں بھی نظر آتی ہیں اور کبھی ایران جا رہی ہیں کبھی جاپان اور کبھی امریکہ اور انگلینڈ جا رہی ہیں تو یہ تصوف کی خانقائیں ہیں جو متحرک ہوکر ساری دنیا میں پہیل گئی ہیں_
      ان کا کیا عقیدہ ہے یہ بتا چکا ہوں ان کے ذریعہ سے اللہ کے بندوں کی بربادی کا وہ پیغام ہے کہ اللہ جسے بچائے وہی بچے گا_

    • @AsifMughal-n6k
      @AsifMughal-n6k Місяць тому

      @@vision78678 1‛صوفیا نے اسلام نہیں پھیلایا بلکہ دین تصوف پھیلایا شریعت کے مقابلے میں طریقت ایجاد کی ۔
      2‛صوفیاء نے اسلام جوکہ ایک دینِ توحید ہے کے بجائے " اتحادی دین" جس میں ہر چیز کو اللہ کا وجود مانا جاتا ہے کو پھیلایا ۔۔
      3‛ انہوں نے اسلام کی بجاۓ صوفیت کا باطل دین پھیلایا اور صوفیا اور ان کے چیلے آج بھی دین طریقت کے نام سے اس کام میں مشغول و مصروف ہیں اور عوام الناس قرآن و سنّت کو صرف نگاہ کیئے ہوئے انہیں اپنے سروں کا تاج بنائے بیٹھے ہیں ---
      4‛📌‛ صحابہ کرام رضی اللہ عنھما نے دین کو پھیلایا لوگوں کو الہ واحد کی دعوت دی قبر پرستی ختم کی پکی قبروں کو مسمار کیا صرف ایک ہی نعرہ تھا اللہ اکبر
      سب اللہ تعالی کی خالص بندگی کرنے والے تھے نہ کوئی مزار تھا نہ تعویذ گنڈا نہ ہی واسطہ وسیلہ نہ غیر اللہ کی نذرونیار نہ قل خوانی
      صوفیاء نے جو دین پھیلایا ہے اس میں ہر طرف مزارات ہیں قبر پرستی عروج پر ہے غیر اللہ کی نذرونیاز ہے مسجدوں میں بھی غیراللہ کی سدائیں ہیں یا اللہ یا رسول
      مسجدوں بیٹھ کر تعویذ لکھا جا رہا ہےجس کو پیارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے شرک کہا ہے
      ------------
      📖
      سوال۔ مجھے بھی اکثر یہی سُننے کو ملتا ہے کہ برصغیر میں اسلام صوفیوں نے پھیلایا ہے اس بات کی کہاں تک حقیقت ہیں؟
      جواب:
      بر صغیر پاک و ہند میں اسلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بدولت پھیلا ہے ۔ لگ بھگ ایک سو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی برصغیر آمد کے بارہ میں تذکرہ ملتا ہے ۔
      صوفی بلازری نے (فتوح البلدان) میں بھی اسکا ذکر کیا ہے ۔
      سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے بھی کچھ صحابہ کرام کو سر زمین ہند میں بھیجا تھا حالات معلوم کرنے کے لیے ۔ اسی طرح سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں بھی بلاد ہند کی طرف مجاہدین آئے تھے ۔
      اور پھر راجا داہر کا مشہور واقعہ بھی اسی بات کی گواہی دیتا ہے کہ اس وقت یہاں اسلام متعارف ہو چکا تھا ۔ گوکہ غلبہ اسلام کا نہ تھا ۔
      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید کہتے ہیں:
      موجودہ صوفیاء جن کے بڑے بڑے دربار ہیں ۔ یہ (سلطان صلاح الدین ایوبی) اور کچھ دیگر مسلم فاتحین سے جوتے کھا کر بھاگنے والے لوگ ہیں ۔ اسکا انکشاف علی ہجویری (عرف داتا گنج بخش) نے اپنی کتاب کشف المحجوب کے مقدمہ میں بھی کیا ہے ۔ اگر اسکا پرانہ نسخہ کہیں سے مل جائے تو بہت افاقہ ہوگا ان شاء اللہ۔
      رہا تبلیغ دین کے تسلسل سے متعلق سوال تو اسکے بارہ میں عرض ہے کہ یہ تسلسل دور صحابہ سے قائم ہوا اور جاری وساری رہا حتى کہ مسلمان بر صغیر پر حکمران بن گئے ۔ اور جب یہاں مسلمانوں کی حکومت قائم ہوئی تو سرکاری سطح پر دین کی ترویج و اشاعت کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ پھر آہستہ آہستہ مسلم حکمرانوں میں تن آسانی آتی رہی اور دین میں بدعات جنم لیتی رہیں اور پھر جوتے کھانے والوں کا دور شروع ہو گیا اور آج المیہ یہ ہے کہ مقدمے میں ان کی حقیقت اجاگر کرنے والے کو (داتا) جو خالصتان اللہ کی صفت ہے بنا ڈالا اور ہر ایک کو دستگیر مشکل کشاء و جھولیاں بھرنے والا و نہ جانے کیا کیا بنا ڈالا اور خالصتان اللہ کی صفات ہیں اور نتیجہ امت مسلمہ کلمہ گو امت مسلمہ کے روپ میں جھگر گئی اور پھر ہر طرف سے اس کلمہ گو کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور آج بھی دنیا کا کوئی ایسا کونہ نہیں جہاں اس کو مار پڑ رہی ہے وجہ اللہ کے دین کو اس کی اصل شکل سے بدل دیا و سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو صوفیاں کے طور طریقے میں بدل دیا اور اسی چیز کا نام افسوس (اسلام) پر گیا اور ان صوفیاء کی یے یے ہو گئی اللہ اکبر۔

  • @zhakhan-eo2sq
    @zhakhan-eo2sq Місяць тому +4

    ❤❤ زبردست

  • @Ahsannawaz_950
    @Ahsannawaz_950 21 день тому +4

    جب قطرہ سمندر میں گر جاتا ہے تو وہ قطرہ نہیں رہتا سمندر ہو جاتا ہے

  • @PoliticalEinstein
    @PoliticalEinstein Місяць тому +8

    منصور کو ہوا لبِ گویا پیامِ موت
    اب کیا کسی سے عشق کا دعویٰ کرے کوئی

  • @hasnainmalik410
    @hasnainmalik410 Місяць тому +5

    درخت سے آواز اللہ کے نبی کو آئی تھی اگر کوئی اور حضرت موسی علیہ السلام کے ساتھ ھوتا تو شاید اسے بھی یہ آواز نہ آتی

  • @MianShan-u9p
    @MianShan-u9p 13 днів тому +1

    ڈاکٹر صاحب آپ کا اندازِ بیاں باکمال فین ھو گیا آپ کی آواز کا ❤

  • @WajahatHusain-tp3uj
    @WajahatHusain-tp3uj Місяць тому +2

    What a presentation Dr. Sb. and what a information thanks

  • @shafqathussainkhan220
    @shafqathussainkhan220 Місяць тому +3

    Informative lecture.

  • @zohaibahmad5379
    @zohaibahmad5379 4 дні тому +1

    اس دور میں علماء کا یہ حال تھا آج تو اس سے بھیانک ہے۔منصور کا نام زندہ رہنا ہی اس کے مقام بتاتا ہے

  • @hassanmehmood2343
    @hassanmehmood2343 Місяць тому +10

    ISLAM is Very simple and straight religion.It is last and tru religion granted by ALLAH. The concept of anul haq is a mixture of different religious thoughts of Flasfas of IRAN,IRAQ,UNAN and INDIA.The Muslims Ulma who have soft corner for. Mansoor are themselves confused and not on right way.we should follow the way and teachings of HAZARAT MUHAMMED S.A S and way of AHLEY BAIT and SOHABA R A.

  • @AliRaza-m6m8b
    @AliRaza-m6m8b 3 дні тому

    منصور حلاج رحمۃ اللہ علیہ اللہ کے بہت بڑے ولی تھے ۔

  • @ShamsherKharal
    @ShamsherKharal Місяць тому +4

    Doc sb. Going good one step ahead of dhurv rathee

  • @mkhanbalouch5614
    @mkhanbalouch5614 26 днів тому +4

    جو باتیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتائی صرف ان پر عمل کرائیں

    • @adeel.designer
      @adeel.designer 23 дні тому

      اور آپ کو کیسے پتا چلے گا نبی نے کیا بتایا ؟
      ساری بحث اسی میں ھے کہ ھم تک جو لٹریچر پہنچا ھے وہ سہی ھے کہ نہی

    • @mkhanbalouch5614
      @mkhanbalouch5614 22 дні тому

      @adeel.designer قران پاک اور صحیح حدیث پر تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے ان پر عمل کریں

  • @m.kashifjutt6702
    @m.kashifjutt6702 24 дні тому +4

    یہ ایک منزل ہوتی ہے فقیری لائن میں
    جس میں انسان کو ہر جگہ اللہ نظر آ نے لگتا ہے
    حتی کے خود میں بھی
    کوئی منزل کراس کر جاتے ہیں
    کچھ ذکر میں محو رہ جاتے ہیں

    • @m.kashifjutt6702
      @m.kashifjutt6702 24 дні тому +4

      در مرشد دا خانہ کعبہ تے حج ضروری کرئیے
      یہ بُلھے شاہ کا ہی کلام ہے
      گر کوئی قابل ہو تو (ہم)؟؟؟
      یہ علامہ صاحب میں ہم کون ہیں ؟؟؟
      جاو پہلے اپنے اندر کو ٹھیک کرو جا کر

  • @SajjadDar-w3v
    @SajjadDar-w3v Місяць тому +2

    ❤ Bismilla Subhan Allah Saww Bismilla ❤
    (. *. )
    Bismilla
    Ishaq
    A
    Da
    Pavand
    Na
    Tuttay
    Jay
    Jag
    Chikkay
    Phar
    Kay
    Saww
    Bismilla

  • @kalimdar3899
    @kalimdar3899 29 днів тому +3

    Sufism, while often regarded as a mystical dimension of Islam, has been the subject of significant debate among scholars and practitioners regarding its compatibility with the core teachings of Islam. Historical events during the caliphate of Harun al-Rashid and his successor, Al-Ma'mun, witnessed various fitnas (trials or schisms) that brought differing ideologies to the forefront. One notable figure from this period was Mansur al-Hallaj, whose controversial views led to his execution. Although figures like Hajjaj have passed away, the philosophies they espoused continue to influence certain aspects of Islamic thought today.
    Our revered Prophet Muhammad (peace be upon him) emphasized the importance of adhering to the Book of Allah (the Quran) and his Sunnah (traditions). In his final sermon, he urged his followers to cling steadfastly to these teachings as a means to avoid misguidance. It is essential to remember that the Quran and the Hadith do not support the Sufi aqeedah (creed), which can sometimes diverge from orthodox interpretations of Islamic doctrine.
    The Prophet Muhammad (peace and blessings be upon him) remains the best of creation, the ideal model for all Muslims to follow. His teachings provide the foundation for our beliefs and practices, overshadowing any alternative ideologies that may arise.
    May peace and blessings of Allah be upon our beloved Prophet Muhammad (peace be upon him). It is important to recognize that those who attribute divine attributes to others or deviate from the pure teachings of Allah (Subhanahu wa Ta'ala) risk incurring His wrath, both in this world and in the hereafter (Akhira). Adhering faithfully to the teachings of the Quran and Sunnah is crucial for maintaining the integrity of one's faith and avoiding such peril.

    • @AhmedSultan-hi4gv
      @AhmedSultan-hi4gv 27 днів тому

      ❤❤Very true. A Muslim who is staunch believer in Qur'an and Sunnah does not need any other philosophy. Islam is complete with Muhammad SAW' and there is nothing left to doubt by Allah and his Nabi AS.
      The theory of God incarnate (Halool) and Dualism or Panthism etc was invented for the first time by a Christian Rahib known as Mani in 2nd century AD and his kind of Sufism is well known as Manicheanism. A widely travelled monk who studied all kind of Sufi philosophies like Hiduism Taoism and Buddhism etc, Mani presented the amalgamation of all these in his own kind of Sufism propagted as Manichianism. One can find more details about it through Google Search. The Muslim Sufis only Islamised Manichean philosophy (Kalima Parha dia😂). Most of the conjecturised miracles of Abdul Qaudir Jilani were invented and preached by Mani. Since Mani was Irani by birth, most Sufis like Hallah were Shia by Maslak . Now all false attributes' attributed to Ali AS by Shia Maslak are just "Charba" of Manicheanism. Otherwise Islam is a clear and simple religion (Deen) which doesn't need any kind of "Pavendkaari" (alteration) bcz its chosen by Allah in simplest form and practised and preached by our beloved Nabi AS as such. Allah ham.sub ko sahee Islam per chlnaey ki Hidayat dey. Aameen.

  • @Exp_Potohar
    @Exp_Potohar 6 днів тому

    ہر مرغ کی غذا انجیر نہیں ہوتی ۔۔۔۔
    بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
    عقل ہے محو تماشائی لب بام آبھی

  • @shaheenlibrary137
    @shaheenlibrary137 Місяць тому +22

    حضرت حسین ابن منصور حلاج رحمۃ اللّٰہ علیہ اللّٰہ تعالیٰ کے عشق کے عروج کی انتہا پر تھے اللہ تعالیٰ حضرت حسین ابن منصور حلاج رحمۃ اللّٰہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا کرے اور تا حشر اور بعد حشر ان کے درجات کو بلند سے بلند ترین کرتا رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین بحقِ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم

    • @foxplayz8620
      @foxplayz8620 Місяць тому +2

      Mera Dil kahta ha KY Hazrat Mansoor Hallaj R.A sachy wali e kamil thy or han or ma in ki boht izzat or Ahteram krta hun
      In ka Dil Allah KY ishq sy bhara hua tha
      Allah taala SB ko Mansoor Hallaj R.A KY sadqe mushkilen or pareshaniyan door kre

    • @shaheenlibrary137
      @shaheenlibrary137 Місяць тому

      @foxplayz8620 aammeen summa aammeen

    • @azeempirzada2477
      @azeempirzada2477 Місяць тому

      Allah ki ye Shan NAHI .

    • @akbarchohan6939
      @akbarchohan6939 29 днів тому

      اللہ پاک منصور حلاج کے پیروکاروں کا حشر بھی ابن حلاج شیطان کے ساتھ کرے۔ آمین

    • @AmirAli-u3e1d
      @AmirAli-u3e1d 28 днів тому

      او بھائی جان جس مراج پے وہ ہوتے جنت بڑی چھوٹی چیز ہے

  • @atiqurrehman-d7z
    @atiqurrehman-d7z 26 днів тому +1

    بہت خوبصورت تبصرہ اور بہت اچھے حوالہ جات
    اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے

  • @ShakoorLohar-ff1ly
    @ShakoorLohar-ff1ly Місяць тому +24

    حسن حقیقت یہ ہے کہ وہ اللہ کے عاشق تھے صوفی بزرگ ہوئے

    • @ShaheenSos-qd8gi
      @ShaheenSos-qd8gi Місяць тому

      تمھارے ان صوفیوں نے بہت گند ڈالے ہیں ۔

  • @Cryptic_110
    @Cryptic_110 29 днів тому +1

    يَا رَبَّ مُحَمَّدٍؐ وَّ آلِ مُحَمَّدؐ، صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍؐ وَّ آلِ مُحَمَّدؐ، وَ عَجِّلْ فَرَجَھم آلِ مُحَمَّدؐ.

  • @Seekthetruth-forus
    @Seekthetruth-forus 29 днів тому +2

    زبردست پروگرام ہے آ پ کا۔ بہت اچھا بولتے ہیں۔

  • @rfkhan572
    @rfkhan572 29 днів тому +2

    ❤❤❤ SUPERB PRESENTATION.

  • @tehminarehman986
    @tehminarehman986 23 дні тому

    Bundle of thanks sir for spreading all the valuable knowledge . You are doing a good job ! Keep it going ❤

  • @ayazpirzada812
    @ayazpirzada812 Місяць тому +3

    Good research based Prog

  • @shaziafarukh1232
    @shaziafarukh1232 24 дні тому +2

    Wo apni halat mein nahi tha us par ishq e qaiqi tari tha .wo khud nahi bolta tha .Us ki zaban mein us ka yr us ka pyar bolta tha.jo ek Am insan ki samjh se Bala tar hai😢😢❤❤

  • @mumtazshah4099
    @mumtazshah4099 Місяць тому +2

    Excellent Dr SB....

  • @yasheenkhan4272
    @yasheenkhan4272 Місяць тому +3

    Wiladat ki manzil hai jahan pr pahunch kar uski rooh Allah se ja milti hai. Aur khud hi anal haq ho jati hai yahe ki Allah ho jati hai . Aur is manzil me pahunch kar aksar wali Allah Ye keh uthte hai ..❤❤❤ Gose pak , khuaja sahab aur bhi wali Allah keh uthte hai...❤❤❤

  • @aks_india
    @aks_india Місяць тому +4

    استغفرُللہ ـ

  • @mrs.sultanariazqazi1374
    @mrs.sultanariazqazi1374 29 днів тому +2

    بہت بھترين

  • @FurqanAli-ob2lf
    @FurqanAli-ob2lf 28 днів тому +1

    Mashaa allah bhut ahlaa malomat di
    Good work

  • @اشھد_ان_علی_ولی_الله5
    @اشھد_ان_علی_ولی_الله5 Місяць тому +3

    ہر انسان خدا کا روپ ہے حقیقت انالحق عین حقیقت ہے وہ الگ بات ہے شعور و معرفت سے قاصر تنقید اور کفر کے فتوے ہی لگا سکتے ہیں

    • @zehravesile
      @zehravesile 28 днів тому

      Ye hinduana baten bnd krden....khuda ka roop bhagwan ka roop.....isko physically leke fitna phailaya gya hai.....

    • @akbarchohan6939
      @akbarchohan6939 27 днів тому +1

      @@اشھد_ان_علی_ولی_الله5
      لکھ لعنت تمہارے اس عقیدے پر اللہ خالق ہے باقی سب مخلوق ہے۔

    • @اشھد_ان_علی_ولی_الله5
      @اشھد_ان_علی_ولی_الله5 27 днів тому

      @akbarchohan6939 ❤️❤️❤️

  • @Thehumanity6142
    @Thehumanity6142 6 днів тому

    Mansoor was great saint he knew everything is god one god spread everything 😊😊

  • @ahmedkashi8659
    @ahmedkashi8659 9 днів тому

    منصور حلاج کے بارے پہلی بار قصہ اولیاء میں پڑھا تھا اس میں تو یہ لکھا ھے کے منصور حلاج کے مرنے کے بعد طوفان اگیا اس کا مرید انکا کرتہ لیکر دریاء پر گیا اس کے اگے پھینکا طوفان رک گیا۔ دوسری ںعد ڈاکٹر عبد القدیر خان مرحوم کے ایک کالم میں پڑھا اس میں انہوں نے ایک دعا میں انکا واسطہ دیا تھا۔۔ خیر اج کلئیر ہوا۔۔ سلامت رھے ❤

  • @farzananadeem6755
    @farzananadeem6755 Місяць тому +3

    Mansoor -ul-Halaj, the follower of the philosophy of Wahadat ul wajood He didn't deserve to be hanged .Wallah -o Alam Bissawab.Dr Nasir Baig salute to your detailed excellent informative podcast💯

    • @saifkhattak6471
      @saifkhattak6471 Місяць тому

      Khuda shariat ka paband nahi hum oska tawer physical laws ki pabandi main dektain hain. Jo zaman o makan say azad ho wo mansoor may aye xa mansoor ko bullaye kissi sunnat ka paband nahi. Insan faisla nahi kwrsakta ki kon kiya hay .khuda ka faisla khida ko akherat main kernaiy dain

    • @VlogCentralTv
      @VlogCentralTv  29 днів тому

      Thank You So much

  • @kashifmalik6747
    @kashifmalik6747 22 дні тому +1

    Shaikh Junaid Baghdadi's opinion is best amongst the scholars. So is Data Huzoor.

  • @MrMurtazashah
    @MrMurtazashah Місяць тому +1

    Boht khooob!

  • @mudabbirmunaf6953
    @mudabbirmunaf6953 29 днів тому +6

    علامہ اقبال کے کچھ اشعار۔۔۔
    رقابت علم و عرفاں میں غلط بینی ہے منبر کی
    کہ وہ حلاج کی سولی کو سمجھا ہے رقیب اپنا
    حلاج کی لیکن یہ روایت ہے کہ آخر
    اک مرد قلندر نے کیا راز خودی فاش
    باز این حلاج بی دار و رسن
    نوع دیگر گفتہ آن حرف کہن

  • @Muhammad-je7qj
    @Muhammad-je7qj Місяць тому +7

    انا للحق کو انا الحق سمجھا گیا

    • @Muhammad-je7qj
      @Muhammad-je7qj Місяць тому

      منصور حلاج کے احوال پر تبصرہ کیلئے رسالہء قشیریۃ کا مطالعہ کرنا چاہئے

    • @asadasad5175
      @asadasad5175 26 днів тому

      واوا

    • @AbdsKsa
      @AbdsKsa 9 днів тому

      @@Muhammad-je7qj tumko ye bath
      Samajh ayi... uswaqt ke araboun ko
      Ye samajh nahi aayi.... 😐

    • @Muhammad-je7qj
      @Muhammad-je7qj 9 днів тому

      @@AbdsKsa حق کا معنی سچ بھی ہوتا ہے جو کہ اس کی تاویل میں کہا جا سکتا ہے کہ میں سچ ہوں یا سچا ہوں اور میں نے یہ بات اپنی طرف سے نہیں کی تھی
      مولانا احمد رضا خان بریلوی کے فتاوی سے پڑھ کر لکھی تھی اور میں اس کا راوی نہیں نہ اس پر کوئی ذاتی تبصرہ کرتا ہوں

    • @Qayyum60
      @Qayyum60 4 дні тому

      یہ نہیں ہو سکتا آٹھ سال تک قید میں رکھ کر مقدمہ چلایا گیا اگر یہ معمولی غلطی ہوتی تو اس کو ٹھیک کیا جا سکتا تھا وہ کہہ سکتا تھا میں نے انا الحق نہیں کہا میں نے تو انا للحق کہا تھا

  • @shoaibshoaib7889
    @shoaibshoaib7889 29 днів тому +3

    ALLAH PAK tuje haqeeqat se aashnaa femaye..Ameen

    • @tahirmalik7003
      @tahirmalik7003 29 днів тому

      Bhai kia tujhay ALLAH PAK nay haqeeqat say ashnai krwadi,ya tamuk toyan hi mary ho abi tk

    • @VlogCentralTv
      @VlogCentralTv  29 днів тому

      Ameen.

  • @اشھد_ان_علی_ولی_الله5
    @اشھد_ان_علی_ولی_الله5 Місяць тому +2

    حضرت سیدی حسین بن منصور الحلاج شہید رحمتہ اللّٰه علیه ایک موحد فنا فی اللہ تھے ان پہ اللّٰہ کی رحمت ہو آمین ثم آمین

    • @zehravesile
      @zehravesile 28 днів тому

      Acha....ALLAH ki zaat ko agr koi jan sakta hai to sab bakwas thik hai fir....ALLAH SWT ko samjha hua kia hai phle ye batain....insan itna qabil hai k ye sab krle....!!!

    • @اشھد_ان_علی_ولی_الله5
      @اشھد_ان_علی_ولی_الله5 28 днів тому

      @zehravesile بلکل انسان اس قابل ہے کیونکہ انسان کو یہ قابلیت اللّٰہ نے ہی دی ہے اس دنیا پہ انسان کو بھیجنے کا مقصد ہی خدا کی پہنچان ہے ورنہ عبادت کے لیے فرشتے جنات انسان سے ہزاروں سال پہلے موجود تھے آپ عقل و خرد کے جس مقام سے سوچ رہی ہیں آپکو یہ باتیں سمجھ نہیں آئیں گی

  • @AwanAbida
    @AwanAbida Місяць тому +34

    حسین بن منصور حلاج رح کا مسئلہ صرف اتنا تھا کہ انہیں فنافی اللہ کے مراقبات کرائے گئے لیکن اس کے فورا بعد بقا باللہ کے مراقبات نہیں کرائے گئے ۔۔ یہ دونوں مراقبات ایک ساتھ نہ کرائے جائیں تو سالک پہلے مراقبے کی شدید کیفیات کے زیر اثر جذب کی حالت میں چلا جاتا ہے ۔ جذب کی اسی حالت میں کہے گئے الفاظ کو آڑ بنا کر کوئی اور مخاصمت نکالی گئی ورنہ جذب کی حالت میں جو کہا جائے ، جوکیا جائے ، قابل تقلید ہی ہوتا ہے نہ قابل مواخذہ ۔

    • @zadcourt
      @zadcourt Місяць тому +1

      SubhanAllah knowledge

    • @Kazafi007
      @Kazafi007 Місяць тому

      شعبدہ باز تھا۔۔۔۔ شرکیہ عقائد رکھتا تھا

    • @lagharig17
      @lagharig17 Місяць тому

      Excellent opinion. Stay blessed.

    • @hasnainmalik410
      @hasnainmalik410 Місяць тому

      کیا شریعت نے اس قسم کی کوئی بات کی ھے اگر نہیں کی تو پھر یہ نری گمراہی ھے

    • @rukhsanayasmeen7141
      @rukhsanayasmeen7141 Місяць тому

      Very Right

  • @amirAfzal-gq2qd
    @amirAfzal-gq2qd Місяць тому +9

    کیا خوبصورت تجزیہ ھے

    • @VlogCentralTv
      @VlogCentralTv  Місяць тому

      Stay Blessed Always ❤

    • @ShakoorLohar-ff1ly
      @ShakoorLohar-ff1ly Місяць тому

      ماشاء اللہ اپ کی زبان مبارک بہت اچھی ہے انداز گفتگو بہت ہی پیارا ہے اللہ تبارک و تعالی اپ کو خوش و خرم رکھے​@@VlogCentralTv

  • @nawaidahmad3725
    @nawaidahmad3725 Місяць тому +3

    I love with mansoor halaj

    • @foxplayz8620
      @foxplayz8620 Місяць тому

      Ma bhi Mansoor Hallaj sy bhot Pyar krta hun Kash wo hamary samne ajeyn
      Ma UN KY seeny sy lipat jaon😢😢😢

    • @extraorchidinary6347
      @extraorchidinary6347 28 днів тому +1

      Are you gay?

    • @nawaidahmad3725
      @nawaidahmad3725 26 днів тому

      @extraorchidinary6347 you should be understand the spiritual love,love on behalf of Allah sub'ha na'hoo talla.

  • @rizacramson9416
    @rizacramson9416 22 дні тому +4

    گفت فرعونے انا الحق گشت پست
    گفت منصورے انا الحق گشت مست

  • @khawajaashrafsaifai8525
    @khawajaashrafsaifai8525 26 днів тому +1

    آپکا پور کاسٹ ایک بے مثال گل بات تھی
    اچھی لگی مگر
    بہت معلوماتی پروگرام ہے
    مختلف حوالہ جات اچھے لگے
    وہ کیا تھا اللہ جانے

  • @MuhammadRafique-li1fx
    @MuhammadRafique-li1fx 20 днів тому +1

    Excellent style and information

  • @arrehman6144
    @arrehman6144 28 днів тому +1

    Jazzak Allah khair ❤

  • @TouqeerHussain-wb1um
    @TouqeerHussain-wb1um 7 днів тому

    Khud ko khuda samjhnay wala kis kis khuda ki ibadat krta thha

  • @altafessa7362
    @altafessa7362 Місяць тому +7

    Mansoor alhaaj rehmatullah alehi mery ideal hain.... ❤❤

  • @AmjadLatif-it3jy
    @AmjadLatif-it3jy Місяць тому +6

    بسمہ اللّٰہ الرحمٰن الرحیم! حسین بن منصور حلاج! ایک ولی کامل تھے لیکن معرفت الٰہی میں ایک مقام صوفی پر ایسا بھی آ تا ھے جب اس کے منہ سے بے ساختہ اناالحق کا نعرہ بلند ھو جاتا ھے،،
    یہ جزب و مستی کی کیفیات ھوتی ھیں،، آ پ کے ایک سوال پوچھنے پر حضرت جنید بغدادی رحمتہ نے انہیں پہلے سے ھی آ گاہ کر دیا تھا ، کہ ایک دن تم ضرور سولی چڑھو گے،، آ کو حضرت حسن بن عبداللہ تستری رحمۃ سے بھی ارادت تھی،،حوالہ کتاب قصص اولیاء،، خاکسار امجد نظامی درگاہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ۔

    • @muhammadomer9648
      @muhammadomer9648 Місяць тому +1

      Acha Manu nahin sey pata jao aiy kahanyan kissey aur nu karao twada suffism tey twadyan bazurgyan shaitanat tu ilawa kun wey nahin lehaza suffism is same like Buddhism

  • @SyedfrazSyed-q5o
    @SyedfrazSyed-q5o 6 днів тому

    حسین حلاج کی کہانی سو فیصد سچ ہے یہی وہ شخص ہے جس نے پاکستان کی حدود متعین کی تھی جلال الدین رومی کی کتاب شمس سبزوار میں یہ مضمون ہے جسے علامہ اقبال صاحب کا خواب کہا جاتا ہے

  • @PunjabiMuslim510
    @PunjabiMuslim510 Місяць тому +2

    very informative video❤

  • @owaisgamer19
    @owaisgamer19 Місяць тому +2

    Masoor al hallaj ❤❤

  • @mitho8660
    @mitho8660 Місяць тому +2

    Good information

  • @ultahshorts9693
    @ultahshorts9693 Місяць тому +2

    Mansoor ❤ ki story osho ❤❤ se kis ne suni thi ❤❤

  • @hananahmadzia3962
    @hananahmadzia3962 Місяць тому +2

    Thanks alot sir

  • @jaydee1817
    @jaydee1817 28 днів тому +2

    He was stuck in one stage, and he could not find any sufi big Buzurg who permote him to the next stage in Tassafuf. 🙏🙏🙏
    That stage is, SALIK UL MAJZOOBI.

    • @zehravesile
      @zehravesile 28 днів тому +1

      Stay away from all these non islamic stuff.....have u ever wondered why any of our prophets dint teach us all this !!!

  • @iqtidarnaseer6264
    @iqtidarnaseer6264 Місяць тому +2

    Excellent 👌👌👌👌

  • @ghulamrasoolchandio3352
    @ghulamrasoolchandio3352 16 днів тому

    هُو ۾ گڏجي هُو ٿيا بابُو جي بيران، پو۽ سڀئي سبحان آيو نظر انهن کي..(شاھ عبداللطيف ڀٽائي )

  • @naveedmalik-ie4py
    @naveedmalik-ie4py 29 днів тому +19

    کوئی بھی صوفی وحدت الوجود کا منکر نہیں، چاہے وہ منصور حالاج ہوں، یا شمس تبریز ہوں، وہ مولانا رومی ہوں، تاپتک ایمرے ہوں یا ابن العربی ہوں

  • @noornaz5412
    @noornaz5412 24 дні тому +2

    کائنات کی ہرشے ان الحق ہے

  • @mukhtarahmad5735
    @mukhtarahmad5735 Місяць тому +1

    Indecisive.

  • @shahbazrasool8147
    @shahbazrasool8147 22 дні тому +1

    جمیلہ ہاشمی کا ناول دشتِ سوس اس موضوع پر نہایت خوبصورت ناول ہے

  • @akbarjamti194
    @akbarjamti194 Місяць тому +6

    جب اللّٰہ پاک ہر انسان کی شہ رگ کے قریب ہے کیا آپ اس بات کو مانتے ہیں
    اگر مانتے ہیں
    تو اس کی ہر نعمت کاوہ شکر بھی ادا کرتا ہے پھر ہر رنگ
    اس واحدہ لا شریک کا ہے
    اس بات میں کوئی مان لینا چاہیے حضرت منصور نے کوئی بات سولی چھڑنا پسند کیا تا کہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملے

    • @akbarchohan6939
      @akbarchohan6939 29 днів тому

      ملحد ہو تم اس شیطان ابن ہلاج نے تکبر کیا اور ہٹدھرمی کے ساتھ جہنم واصل ہوگیا۔ یہ لعین مرتد کافر مالک حقیقی سے جا نہیں ملا بلکہ اپنے تکبر کی وجہ سے تمام عالم کے مالک حقیقی کے تیار کردہ عذاب سے جا ملا ہے۔
      اور اللہ سے دعا ہے کہ اسکے حواريوں کو بھی مرنے کے بعد اسکا ساتھ عطا کرے۔ آمین

    • @zehravesile
      @zehravesile 28 днів тому

      Kbi ghour kia hai in sufio ki kahania hmare ANBIAA IKRAAM se bilkul alg kion hoti hain....hmare nabi prophet muhammad pbuh ne sufio wali rah kion na apnaii??

  • @ramz-e-bakhudi900
    @ramz-e-bakhudi900 Місяць тому +3

    Sir lakhon eik baat sb sufiya ka whi ustawar hain Ashiqon ka whi salar hain.❤❤❤

  • @MuhammadFawadMaik
    @MuhammadFawadMaik Місяць тому +3

    Nasir baig very good information

  • @sayyarkhan3553
    @sayyarkhan3553 Місяць тому +2

    Sar aap hamesha khush rakhe

  • @AYAN2012-i4o
    @AYAN2012-i4o Місяць тому +1

    Wa Allah aelum bi sawaab....... Can't Say Anything............................ A sad story all the time.........................
    Have heard about him in early childhood through our parents..........................

  • @shahisharif1617
    @shahisharif1617 28 днів тому +3

    چڑھا منصور سولی پر جو واقف تھا وہی دلبر
    ارے مُلا جنازہ پڑھ میں جانوں میرا خدا جانے

  • @muhammadyaqubahmadbajaj5100
    @muhammadyaqubahmadbajaj5100 22 дні тому +2

    الله الله ہے کوئی اس کی کوئی مثل نہیں ہے
    وہ منصورایک گندے پانی کی پیداوار تھا

  • @JunaidAshrafLone
    @JunaidAshrafLone 23 дні тому +1

    Esteemed,Dr.Nasir Baig....I regularly almost watch your very infomative videos,presetly going through yours video I would like divert your kind attention that same practice is being repeated in my country India,especially commenly witnessed in Indian"Kashmir"althoug the literacy rate is almost 77% but inspite of that indulging in this in blind faith..with good wishes,

  • @torchlight3662
    @torchlight3662 7 днів тому +1

    Bahuth khub bayan .thnx
    Dr V Ahmed MBBS

  • @MrStylus007
    @MrStylus007 Місяць тому +3

    جو نہ سمجھے اس کے لئے خدائی دعوی ہے۔ جو سمجھے اس کے لئے نہیں ہے۔

  • @ChandraSekhar-cv7ee
    @ChandraSekhar-cv7ee Місяць тому +5

    Greatest Sufi.

  • @NSPK-
    @NSPK- Місяць тому +2

    Very informative!

  • @shafqatfarooqui4119
    @shafqatfarooqui4119 28 днів тому +1

    مالک الملک اللہ سبحانہ و تعال' تخلیق کار ہیے اور باقی سب اس کی مخلوق جو ہمیں معلوم ہیے یا معلوم نہیں ہیے اور اس کے علاوہ کچھ نہیں کچھ نہیں۔

  • @DharamVeer-g6p
    @DharamVeer-g6p Місяць тому +5

    Love for Mansoor al hilaz

  • @iqbalmd5308
    @iqbalmd5308 22 дні тому +1

    Hazrat Mansur r.a Haq Haq Haq Sufi

  • @Ritwiz-x8w
    @Ritwiz-x8w Місяць тому +4

    Al hallaz mansoor❤ one of the greatest person of human civilization ever produced.
    He simply said,
    the creator and their creation are one and the same.

    • @zehravesile
      @zehravesile 28 днів тому

      Simply....!!! Is it that simple....!!btw can creater n the creation be one n the same...!!my god...!!this only happens if u start thinking of ALLAH as someone reachable or some being like us....we were creates from clay...can we be the same !!! btw dogs pigs etc are all god's creation as well....sufis are deviant and a stray sect....

    • @sainikiproduction69
      @sainikiproduction69 27 днів тому

      ​@@zehravesilecreator and creation is same according to quran pak. Allah talked with mossa(a.s) from fire, tree etc. It means every creation has Allah in it.

  • @basictajweed
    @basictajweed 28 днів тому +5

    چار سو رکعات پڑھنے میں بیس گھنٹے لگتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    • @MQadeer-j2t
      @MQadeer-j2t 22 дні тому +1

      AP ki accounting glat hai dost

  • @driqbal7386
    @driqbal7386 24 дні тому +1

    تصوف کی انتہائ گہرائی کا ایک خوبصورت ادا ھے۔

  • @ImranKhan-n5x9r
    @ImranKhan-n5x9r 27 днів тому +1

    Allah k azeem sifat ka ik nukta e noor Al mansoor

  • @haroontufail3629
    @haroontufail3629 Місяць тому +2

    Khan asif has written very good books on Sofia
    Akram