Ma Sha Allah wa Tabarak Allah. Allah ghamdi saheb ko daraz umr ata kare Aameen Baat ko bilkul saaf kar k bayan kartay hein Subahn Allah JAZA KALLAH BILKHAIR
رزق حلال کی مصروفیات کہاں فرصت دیتی ہے کہ وضو کے متعلق غور کریں غور کرنے کا مقام اللّٰہ تعالیٰ کا کلام ہے یعنی اس کی ایک ایک آیت ۔۔۔۔کوشش کریں کہ آخرت میں اندھے نہ اٹھیں ؛
Wudu in Arabic means to wash. The Sirah of Ibn Hisham (from Ibn Ishaq) mentions wudu in the early Meccan period. Then there are Hasan Ahadith that the angel taught the Prophet (saww) how to do wudu.
میزان کے ایک صفحے 14 پر سنتوں کی نشاندھی کر کے فہرست بنا کر کے غامدی صاحب نے فرمایا "سنت صرف یہی ھے". کیا اس فہرست میں وضو کو سنت کہا گیا؟ اگر نہیں (اور یقیناَ نہیں) تو وضو سنت کیسے ھو گیا؟ یا کیا میزان کے اگلے ایڈیشن میں مذکورہ فہرست کی درستگی کر دی جائے گی؟ اور دوسری بات یہ کہ قرآن نے انشئیٹ کیا یا پہلے سے حکم تھا، اس کی تخصیص کی بنیاد کیا ھے؟ جبکہ قرآن نے تو اصولی طور پر بتا دیا کہ جو دین آخری نبی پر اترا وھی دین سابقہ انبیاء پر نازل کیا گیا۔ دین اپنے اصول میں تو سابقہ انبیاء کرام علیہم السلام سے چلا ھی ایک آ رھا ھے۔ تیسری بات یہ کہ بلکہ مشورہ ھے کہ اس میزبان کو ناظرہ قرآن پڑھنے کی ضرورت ھے، چاھئے کہ دیکھے بغیر یہ قرآن نہ پڑھا کرے اسے نہ عربی لنگوسٹک سینس ھے نہ درست اعراب کے ساتھ کوئی آیت زبانی یاد۔ آپ کا بے حد شکریہ۔ نوٹ: ھو سکتا کہ کہا جائے کہ یہ کسی سنت کے "متعلقات" میں سے ھے، لیکن جن کے متعلقات سنت ھیں ان کے ساتھ باقاعدہ متعلقات کا لفظ لکھا گیا ھے۔ مزید یہ کہ مونچھیں، زیر ناف بال، بغلوں کے بال اور ناخن، سب بذات خود الگ الگ سنت کے طور پر بیان فرمائے گئے ھیں، نہ کہ صفائی وغیرہ کے متعلقات سے موسوم کیا گیا۔ جواب کا منتظر
Ghamdi sahab lots and lots of love to you from Afghanista🇦🇫
Ma Sha Allah wa Tabarak Allah.
Allah ghamdi saheb ko daraz umr ata kare Aameen
Baat ko bilkul saaf kar k bayan kartay hein Subahn Allah
JAZA KALLAH BILKHAIR
No better way to explain,Allah bless you ghamdi sahib.
سبحان اللہ ۔ اللہ آپکو ہزاروں سال سلامت رکھے ❤
غامدی صاحب! اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
Clearly described
❤❤❤ love from 🇮🇳 for your vast knowledge and extraordinary way of explanation.
Nicely explained. Thanks.
JAZAKALLAH
Mashallah g
Excellent
Good thanks
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت عمدہ
لیکن اگر اس پر دلائل بھی دیتے تو دل کو سکون مل جاتا
Plz visit the ads of the video !!
Assalamualaikum Sir.
Muhammad sheikh SB ki tafseer k bary me kia kanha gy?
رزق حلال کی مصروفیات کہاں فرصت دیتی ہے کہ وضو کے متعلق غور کریں غور کرنے کا مقام اللّٰہ تعالیٰ کا کلام ہے یعنی اس کی ایک ایک آیت ۔۔۔۔کوشش کریں کہ آخرت میں اندھے نہ اٹھیں ؛
Wudu in Arabic means to wash.
The Sirah of Ibn Hisham (from Ibn Ishaq) mentions wudu in the early Meccan period. Then there are Hasan Ahadith that the angel taught the Prophet (saww) how to do wudu.
صدر ان کا اہم عہدون پر یہ فائز ۔تقریر کس کے خلاف؟ عوام کو بے وقوف بنا رہے لیکن اب عوام ان کی حقیقت جانتی ہیں۔۔
میزان کے ایک صفحے 14 پر سنتوں کی نشاندھی کر کے فہرست بنا کر کے غامدی صاحب نے فرمایا "سنت صرف یہی ھے".
کیا اس فہرست میں وضو کو سنت کہا گیا؟ اگر نہیں (اور یقیناَ نہیں) تو وضو سنت کیسے ھو گیا؟ یا کیا میزان کے اگلے ایڈیشن میں مذکورہ فہرست کی درستگی کر دی جائے گی؟
اور دوسری بات یہ کہ قرآن نے انشئیٹ کیا یا پہلے سے حکم تھا، اس کی تخصیص کی بنیاد کیا ھے؟
جبکہ قرآن نے تو اصولی طور پر بتا دیا کہ جو دین آخری نبی پر اترا وھی دین سابقہ انبیاء پر نازل کیا گیا۔ دین اپنے اصول میں تو سابقہ انبیاء کرام علیہم السلام سے چلا ھی ایک آ رھا ھے۔
تیسری بات یہ کہ بلکہ مشورہ ھے کہ اس میزبان کو ناظرہ قرآن پڑھنے کی ضرورت ھے، چاھئے کہ دیکھے بغیر یہ قرآن نہ پڑھا کرے اسے نہ عربی لنگوسٹک سینس ھے نہ درست اعراب کے ساتھ کوئی آیت زبانی یاد۔ آپ کا بے حد شکریہ۔
نوٹ: ھو سکتا کہ کہا جائے کہ یہ کسی سنت کے "متعلقات" میں سے ھے، لیکن جن کے متعلقات سنت ھیں ان کے ساتھ باقاعدہ متعلقات کا لفظ لکھا گیا ھے۔
مزید یہ کہ مونچھیں، زیر ناف بال، بغلوں کے بال اور ناخن، سب بذات خود الگ الگ سنت کے طور پر بیان فرمائے گئے ھیں، نہ کہ صفائی وغیرہ کے متعلقات سے موسوم کیا گیا۔
جواب کا منتظر