مشکوٰۃ المصابیح کتاب: خرید و فروخت کا بیان باب: شفعہ کا بیان حدیث نمبر: 2970 ترجمہ: عبداللہ بن حُبیش ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ جو شخص بیری کا درخت کاٹ ڈالے تو اللہ تعالیٰ اسے سر کے بل جہنم میں ڈالے گا۔‘‘ ابوداؤد۔ اور فرمایا: یہ حدیث مختصر ہے، یعنی:’’ جس نے ناحق طور پر کسی جنگل سے بیری کا درخت کاٹ ڈالا جس کے نیچے مسافر اور جانور سایہ حاصل کرتے ہوں، تو اللہ تعالیٰ اسے سر کے بل جہنم میں ڈالے گا۔‘‘ حسن، رواہ ابوداؤد۔
Zabardast definition by Allama Dr Israr Ahmed sahab rehmatullah alai
JazqAllah o khira ❤️❤️😊
ALLAH ho Akbar ❤❤
Mashaallah.
❤
Allah hamy maf farmay 😢😢❤
❤
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: خرید و فروخت کا بیان
باب: شفعہ کا بیان
حدیث نمبر: 2970
ترجمہ:
عبداللہ بن حُبیش ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ جو شخص بیری کا درخت کاٹ ڈالے تو اللہ تعالیٰ اسے سر کے بل جہنم میں ڈالے گا۔‘‘ ابوداؤد۔ اور فرمایا: یہ حدیث مختصر ہے، یعنی:’’ جس نے ناحق طور پر کسی جنگل سے بیری کا درخت کاٹ ڈالا جس کے نیچے مسافر اور جانور سایہ حاصل کرتے ہوں، تو اللہ تعالیٰ اسے سر کے بل جہنم میں ڈالے گا۔‘‘ حسن، رواہ ابوداؤد۔
Kindly avoid musiccc
Asalamualaykum please remove this music from nuzhat USA 🇺🇸
Walaikum assalam mam
Assalamu alaikum warahmatullahi wabarkatuh khairiyat mam mjhe apse zaruri baat krni hai ?
@@shaikjunaid7427green card chahiye?😅😊
I discontinued listening to this clip due to haram music in the background. It also disturbs. 👎