Alhamdulillah Suma Alhamdulillah ap ny mera mind clear kr dya..mera yehi believe tha ky hum Muslim hn to phr ye firqy kyun...Jazak Allah dr sb.....Allah Pak ap ko lambi sehat wali zindgi ata farmaey aur hum sb ko naeeki ki hidayat farmaey ameen Suma ameen.
اللّٰه سُبحَانَ وَ تَعَالٰی کے محبوب صلی اللهُ علیہِ وآلہ وسلّم نے فرمایا میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قرآن اور دوسری میری آلِ بیت جنہوں نے اِنہیں مظبوطی سے تھامے رکھا وہ حق پر ہیں ❤
بالکل جناب درست کہا اللّٰہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللّٰہ کے ساتھ شریک بنانے والہ مشرک جس طرح یہ لوگ کرتے ہیں خضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارا معزز صحابی تھا۔ @@umairkhan2448
Kia APko ilm nhi k jnab Ali pak ko molaai Ataa hui hai aur Nabi pak k farman k mutabiq Mola hee bolna paray ga...ab apki Marzi nhi chalya gi@@umairkhan2448
لا الہ الااللہ تک تو یہود ونصاریٰ بھی پڑھتے ہیں ۔ بات صرف کلمہ پڑھنے کی ہوتی تو رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے سامنے بیٹھ کر کلمہ پڑھنے والے بہت سارے لوگ منافق نہ ہوتے۔ منافق کافر سے بھی بدتر ہے۔ آپ دین اسلام کو خود پڑھیں اور قرآن مجید کے درست ترین ترجمہ سے پڑھیں ہمارا اصل المیہ یہ ہے کہ ہم سے ہماری زبان عربی سے ہم کو نابلد رکھ کر ہمیں قرآن کریم کی سمجھ کے لیے بھی ملاں کا محتاج بنا دیا گیا ہے ۔کاش ہم عربی زبان و ادب کو سمجھتے اور فرقہ پرستوں کے ہتھے نہ چڑھتے تو خاتمہ بالایمان کی امید ہوتی ۔کون سچا ہے کون جھوٹا کوئی پیمانہ ہی نہیں۔ اندھوں کی طرح تقلید پر مجبور ہیں۔
اور یہ حقیقت ہے کہ ہر فرقہ دوسرے کے خلاف کفر کا فتوی دیتا ہے اور ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہی پڑھتے اور قرآن کا یہ دعوی درست ثابت ہوتا ہے الکفر ملت واحدہ
🎉🎉 اختلافی موضوعات اختلافی معاملات سے نکلو نکلو نکلو قرآن کو عزت دو قرآن پر اعتبار کرو اور قرآن کا تقاضا اپنی زمہ داری قبول کرو قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے جدو جہد کریں سورۃ نور آئت نمبر ایک دو چار بھول گئے ہیں آپ سورۃ مائدہ آیت نمبر 45 44 47 کے بارے میں پوچھا جائے گا القرآن روز محشر قرآن آپ کے خلاف گواہی دے گا اگر آپ قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے کوشش کیوں نہیں کرتے تھے تو پھر تیرا کیا بنے گا مولانا
Janat main serf wo hi jaye ga jis ke qalb main Allah ke naam ka noor ho ga. Allah ki rassi Allah ke naam ke noor ki taar he jo momin ke dil se Allah se jur jati he. Yehi Allah ki rassi he.
Musalmano me ek hi Firqa hai jo jannat me jaayega. Allah, Rasool saww, Hazrat Ali as , Bibi Fatima Zahra salaamullah, Hazrat Imaam Hassan as aur Hazrat Imaam Hussain as aur un ke Ahlebait ko maanne waale honge wohi jannat me jaayenge inshallah.
Dr. Tahir-ul-Qadri ka shukriya jinhone sabse pahle firqon se agah kiya. Huzur sallallahu alaihi wasallam ki batai hui sari baten sab sach sabit ho chuki hain aur ho rahi hain aur hongi toh firqe bhi ban chuke hain aur ban rahe hain.aur koi lakh chhupaye chhup nahin sakta uski chal chalan rahen sahen aur uski baton se hi pata chalta hai k wo kis firqe ka hai.Iska sabut yek hi hai k jo musalman hota hai wo kabhi bhi Ahle bayt ka daman nahin chhodta aur Allah ki rassi aAhle bait hi hai
اہلسنت والجماعت ۔یعنی نبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جماعت ۔بس یہی ایک ہی فرقہ سب کا ھونا چاہیے جو جنتی فرقہ ہے
سب علماء کے لیا چیلنج کر نے والا سوال ہے کہ جو نماز اور روزہ ہم مسلمان رکھ رہے ہے وو دنیا کے تمام انسانو ں اور تمام زمین کے خطّے پر ایک ہی طر ح ادا کر نا ممکن ہے ؟ کیا یہ نماز کا وقت صبح سو رج طلو ع ہونے سے پہلے فجر اور اسسی طر ح دوسرے اوقات کیسے فالو ہو گے زمین کے ان خطو ں پر جہاں رات اور دن مہینو ں بعد آ تے ہے ؟ 2۔روزہ نماز شائد ان لوگو ں کے لیا آسان ہو جو آرام دہ ما حول میں رہتے اور کا م کرتے ہے لیکن اس مزدور کے لیا جو اپنی پیٹھ پر 20 ا ينٹ اٹھا کر دو سر ی یا تیسرے منزل پر روزانہ نہ جا نے کتنی بار چھڑ تا اور اترتا ہے تقریباً نا ممکن ہے ۔جواب ضرور دے
@@SurprisedOakTree-yu9qw namaz in auqat pur kaisay purho gay jahan suraj six month baad charta aur six months kay baad gharoob hota hai yeah sawal hai.mazdoor kay leya yeah namaz roza rakhna na mumkan un kay muqablay jo aram dah mahol mai offices mai kaam kurtay hai yeah sawal hai janab.
Dr sahib mujhy plz ya bata dain k on lian work ya phar Jo U tube pr Jo games ki added ATI hain I Hain download kr k khalna jaiz hai ya najaiz hai plz mujhy jldi Sy Bata dain.
انسان اللہ کا خلیفہ ہے آدم علیہ السلام اللہ کے خلیفہ تھے اللہ تعالی نے اپنے برابر ایک چیز رکھی ہے وہ ہے مرضی اپنی مرضی ہے کہ سیدھے راستہ میں جاو یا شیطانی راستے میں جاو اپنی ایک چیز اپنے جیسے دی ہے وہ ہے مرضی -
یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس ناصبی دعوت اسلامی عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھ آمین -عوام ❤ માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ઝિન્દાબાદ ❤ The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan Zindabad ❤ 11-10-2024❤ 2:32 2:32
@@mariaimran4716 میرا سوال یہ نہیں کہ پاکستان اسلامی ملک ہے یا نہیں میرا سوال آپ Ignore کیجیے اور سوچئے دین کی بات ہو رہی ہے تو تالیہ بجانا کس حدیث اور قرآن میں ہے لازم اخترام ہونی چاہئے نہ کہ تالیہ بجانا یہ تو الٹا دین کی بے حرمتی کر رہا ہے لوگ آپ پوری دنیا کی تقریریں دیکھو تو کہی بھی تالیہ نہیں بجی ہوئی ہے ہمارے ملکوں سے اچھے ملک بہت سارے ہے جو اسلام کے راستے پہ چلتے ہیں پاکستان میں صرف نام مسلمانوں کا رہ گیا باقی لاکھوں فرقے اور شرک کرہے ہیں لوگ
Yes we MUSLIM MUST BE in only one unity under the concerned & the most beneficial ALLAH'S DIRECTION/ ORDER, "BISMILLAHHIRRAHMANRARAHEEM WAATASEMU BEHABLILLAH E JAMEAOON WALA TAFARRAQU" THAT'LL, THANKING IN ANTICIPATION!
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ
Allah mazeed taufeeq our lambi umar dy Ameen
ماشاء اللہ بہت اچھے سے سمجھایا ہے آپ نے، اب ہم کو سمجھنا ہے کہ قرآن اور سنت پر عمل کریں۔
ماشالله.درست.میگه
Such kaha, Deen sirf Islam hay.jazachallah.
ماشاءاللّٰه
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
Alhamdulillah Suma Alhamdulillah ap ny mera mind clear kr dya..mera yehi believe tha ky hum Muslim hn to phr ye firqy kyun...Jazak Allah dr sb.....Allah Pak ap ko lambi sehat wali zindgi ata farmaey aur hum sb ko naeeki ki hidayat farmaey ameen Suma ameen.
Ameen
ماشاءاللہ ۔۔۔۔اللہ ۔۔۔۔اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو مزید عزت عطا فرمائے
😢
Aameen
Allah tallah ap ke hefazath kary
JazaakAllah
بیشک اللہ نے عزت دی ہے
ب شک ❤الحمدللہ۔۔۔۔۔۔
Is larky ne 2no swal boht achy kiye
Meri knowledge me b boht izafa huwa is se
Ya Allah Janab Zakir Nayak Ko lambi zindagi ataa kar taak mujhe zyada deen Islam ki jankari ho
امین
جنتی فرقہ کے بارے میں اللہ کے رسول نے فرمایا میرے اور میرے صحابہ کے راستے پے چلنے والہ جنت میں جائیگا صحیح راستہ قران اور حدیث مبارکہ کا ہے
اور جو صحابہ خود ہی غلط رستے پر چل پڑیں تو جنت کدھر جائے گی
حق کے ساتھ جنگ کرنے والے کدھر جائیں گے
Only Rasool (sw) and Ahl e Bait ( as).
اللّٰه سُبحَانَ وَ تَعَالٰی کے محبوب صلی اللهُ علیہِ وآلہ وسلّم نے فرمایا میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قرآن اور دوسری میری آلِ بیت جنہوں نے اِنہیں مظبوطی سے تھامے رکھا وہ حق پر ہیں ❤
@@alii51214koi sahaba ghalat nhi chaly apki soch bohot ghalat h
@@alii51214Ap.musalman ho
Allah pak zindgi saheat salamti dy ameen
Mashallah subhan allah ❤❤
Jo quran or hadees ko follow kary wo hi muslims hy
حدیث کی رو سے جو رسول اور انکے صحابہ کے طریقے پر چلے گا وہ جنتی فرقہ ہوگا اسی بنیاد پر فرقہ اہلسنت والجماعت چودہ سو سال سے حق پر ہے
@@javaidnasir479Jo rasool aur ahlaibait Kay tareeqay par not sahaaba
MashaAllah ❤dr. Zakir naik speech zaberdast
ZAKIR SB ALLAH AP KO LAMBI UMR DY.Amen.
Besahk Allah tala Dr zakir nayak ko bhut izat hlam diya hy❤bhut khbil azeem insaan ❤aslm moslim hy❤thnkeu salmt rea🕋🏰🤱👍👍💯☑️
Hazrat,,,,,,, mola,,,,,,,, ali,,,,,,,, a,,,,,, s,,,,,,, par,,,,,,,,,,,, lakhuon,,,,,,, lakhuon,,,,,,,, salam,,,,,,,,,,, salam,,,,,,,, zindabad,,,,,, zindabad,,,,,,, ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حضرت على رضى الله عنه بولو
بالکل جناب درست کہا اللّٰہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللّٰہ کے ساتھ شریک بنانے والہ مشرک جس طرح یہ لوگ کرتے ہیں خضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارا معزز صحابی تھا۔ @@umairkhan2448
Kia APko ilm nhi k jnab Ali pak ko molaai Ataa hui hai aur Nabi pak k farman k mutabiq Mola hee bolna paray ga...ab apki Marzi nhi chalya gi@@umairkhan2448
great dr zakir nike replay
Allah k Rasool aur unke ahlebait par lakho salaam
Allah pak na apko boht ezat de ha. Allah pak apko or kamyab kare
Mashallah allah ap ko salamat rakeey ameen ❤d,zakir naik zindabad
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
کیا ٹاءی صلیب کی علامت ے
Masha Allah dil khush sab musalman ek bano awr mohabbut phaylao . Love to zakir naik.
Dr Zakir ak Azeem insan Hy
Hmari Khush qismti Hy k vo hm Muslims m Hy
We proud of him
Allha app ko salamat rakha or umer ma barkat karay
MashaAllah ❤❤
Hazrat,,,,,,,, imam,,,,,,, husan,,,,,,,, a,,, s,,,,,, par,,,,,,,, lakhuon,,,,,,,, lakhuon,,,,,,,, salam,,,,,,,,,,, salam,,,,,,, zindabad,,,, zindabad,,, ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اگر کوئی شخص کلمہ پڑھتا ھے وہ مسلمان ھے اور ہمارا بھائی ھے سوچنے کا نظریہ کچھ بھی ھو وہ اس کا ذاتی مصلہ ھے
لا الہ الااللہ تک تو یہود ونصاریٰ بھی پڑھتے ہیں ۔ بات صرف کلمہ پڑھنے کی ہوتی تو رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے سامنے بیٹھ کر کلمہ پڑھنے والے بہت سارے لوگ منافق نہ ہوتے۔ منافق کافر سے بھی بدتر ہے۔ آپ دین اسلام کو خود پڑھیں اور قرآن مجید کے درست ترین ترجمہ سے پڑھیں ہمارا اصل المیہ یہ ہے کہ ہم سے ہماری زبان عربی سے ہم کو نابلد رکھ کر ہمیں قرآن کریم کی سمجھ کے لیے بھی ملاں کا محتاج بنا دیا گیا ہے ۔کاش ہم عربی زبان و ادب کو سمجھتے اور فرقہ پرستوں کے ہتھے نہ چڑھتے تو خاتمہ بالایمان کی امید ہوتی ۔کون سچا ہے کون جھوٹا کوئی پیمانہ ہی نہیں۔ اندھوں کی طرح تقلید پر مجبور ہیں۔
To kalma to koi bhi parh sakta hai ghair Muslims bhi party hen magar kalma parnhy se koi muslman ni ban jata
❤️بیشک اللہ نے عزت دی ہے
Alhamdolila bhut acha jwab hai shetan ky bary may.hemary ilm may bi izafa huwa.
Jizake Allah.
Masha Allah,
زندہ باد
A masha Allah nice Allah hush raka Mary bara Baye
Mashallah great scholar
اور یہ حقیقت ہے کہ ہر فرقہ دوسرے کے خلاف کفر کا فتوی دیتا ہے اور ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہی پڑھتے اور قرآن کا یہ دعوی درست ثابت ہوتا ہے الکفر ملت واحدہ
true nice truth
Mashallah❤❤❤❤❤❤
Mashalah mashalah boht acha bat ha
Allah paak AP ki hifazat karay aur AP KY ilam me mazeed izafa karay Ameen Suma Ameen
MashaAllah, We believe Allah is the One & Only One God.🎉😊
Ameen
Allah ka pyara bnda❤
🎉🎉
اختلافی موضوعات اختلافی معاملات سے نکلو نکلو نکلو
قرآن کو عزت دو قرآن پر اعتبار کرو اور قرآن کا تقاضا اپنی زمہ داری قبول کرو
قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے جدو جہد کریں
سورۃ نور آئت نمبر ایک دو چار بھول گئے ہیں آپ
سورۃ مائدہ آیت نمبر 45 44 47 کے بارے میں پوچھا جائے گا القرآن
روز محشر قرآن آپ کے خلاف گواہی دے گا اگر آپ قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے کوشش کیوں نہیں کرتے تھے
تو پھر تیرا کیا بنے گا مولانا
پاکستانیوں کے تمام مکاتب کا اتفاق ہے کہ پاکستان میں اس وقت علمی لحاظ سے اس وقت علامہ ہشام الٰہی ظہیر نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہیں
Four Ulma and one plus fifth is Dr. zakir Sahib most important person for Islamic Zindabad Zindabad Zindabad
Mashallah ❤️😍❤️
سبحان اللہ
One man Army Dr Zakir nayek❤❤❤
To destroy faith and make robots
Mashalah
Masllh very nice ❤❤❤
Dr sab allha ap ko seht de our ap ki hifazat frmaya Ameen
Ameen suma amee
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Janat main serf wo hi jaye ga jis ke qalb main Allah ke naam ka noor ho ga. Allah ki rassi Allah ke naam ke noor ki taar he jo momin ke dil se Allah se jur jati he. Yehi Allah ki rassi he.
وَ اِنَّ مِنۡ شِیۡعَتِہٖ لَاِبۡرٰہِیۡمَ ﴿ۘالصافات۸۳﴾
۸۳۔ اور ابراہیم یقیناً ان (نوح) کے شيعه (پیروکاروں) میں سے تھے۔
Musalmano me ek hi Firqa hai jo jannat me jaayega.
Allah, Rasool saww, Hazrat Ali as , Bibi Fatima Zahra salaamullah, Hazrat Imaam Hassan as aur Hazrat Imaam Hussain as aur un ke Ahlebait ko maanne waale honge wohi jannat me jaayenge inshallah.
Mashallah
الحمدللہ
Dr. Tahir-ul-Qadri ka shukriya jinhone sabse pahle firqon se agah kiya. Huzur sallallahu alaihi wasallam ki batai hui sari baten sab sach sabit ho chuki hain aur ho rahi hain aur hongi toh firqe bhi ban chuke hain aur ban rahe hain.aur koi lakh chhupaye chhup nahin sakta uski chal chalan rahen sahen aur uski baton se hi pata chalta hai k wo kis firqe ka hai.Iska sabut yek hi hai k jo musalman hota hai wo kabhi bhi Ahle bayt ka daman nahin chhodta aur Allah ki rassi aAhle bait hi hai
DR SAB ZINDA BAD G
Exactly ❤❤❤❤
Hazrat,,,,,,,,,, imam,,,,,,, hussain,,,,,, a,,,,, s,,,,,,,,, par,,,,,,,, lakhuon,,,,,,,, salam,,,,,,, salam,,,,,,,,,,,, zindabad,,,,,,,,, zindabad,, ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مسلمانوں میں جو مسلک حق پر ہے وہ اہل سنت والجماعت حنفی بریلوی ہے الحمدللہ
Mashallah Allah pak inko jindagi lambe din ka kam aur kar sake Ameen
Jo Ghadeer ko samjay wo assly hai!!
12,,,,,,,imams,,,,,,,,, par,,,,, lakhuon,,,,,, lakhuon,,,,,,, salam,,,,,, salam,,,,, zindabad,,,,, zindabad,,, ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ حق والی سائیڈ پر نہیں آ تے
انہوں نے اپنے امام بنائے ہیں جن کے گھر یزید پیدا ہوتے ہیں
12 imaam ka naam nahi laingy Yeh
Md Hamza engineer
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
محترم خدا تمہاری حفاظت کرے اور تم جیسے لوگ اس امت کو عطا کرتا رہے کہ اسوقت اس امت کی حالت بہت ہی خراب ہے خدا ہماری حفاظت کرے
شكري ❤❤❤❤
Mashallah god
قرآن مجید اور حدیٹ مشکوات مسلم شریف اور بخاری کو جو مانے تو وہ مسلمان ہے -
دیوبند اچھا مسلک ھے ان کے پاس بھیت علم ھے
اہلسنت والجماعت ۔یعنی نبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جماعت ۔بس یہی ایک ہی فرقہ سب کا ھونا چاہیے جو جنتی فرقہ ہے
مسلمان میں صفت يحی تو ہے وو غلطی کا مخالفت کریں گے جب مسلمان غلط ہوتے ہیں تو باقی سب مسلمان اُس سے اختلاف کر کے غلط کرنے سے روکنے پر مجبور کرتا ہے
❤
کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک صرف 4 فرقوں کے نمائندہ ہیں؟ باقیوں کو تو وہ مسلمان ہی نہیں گردان رہے ہیں حالانکہ وہ اتحاد المسلمین کے داعی بنکر بات کر رہے ہیں۔
ابھی تو وہ بتا رہا ہے کہ فرقے بنانا غلط ہے ۔ آپ کچھ بات کو غلط رنگ نہیں دے رہے؟
Ap bat ko ghalat tarf ly kr ja rhy hain. Woh Allah ke rasi ko pkrny ke bat kr rhy hain
Who jin ko janaty hn unka bata rhy hn or kaha ty h k sab mn thora hi fark h or islam mn allow h sab tareekay
😂😂😂😂😂😂درست
نشاندھی کی اپ نے۔
The followers of Imam Ali ie Shia Ali will go to Jannah. Imam Ali's two children Sardaran Jannat and his wife Khatun Jannat.
Ahlaibait ka to zkr bhi nahi inki zabaan par
ایک مسلم ہی ہے جو ڈیڑھ ہوشیار ہے تکے سوالات سے خود کو پریشان رکھتا ہے
سب علماء کے لیا چیلنج کر نے والا سوال ہے کہ جو نماز اور روزہ ہم مسلمان رکھ رہے ہے وو دنیا کے تمام انسانو ں اور تمام زمین کے خطّے پر ایک ہی طر ح ادا کر نا ممکن ہے ؟ کیا یہ نماز کا وقت صبح سو رج طلو ع ہونے سے پہلے فجر اور اسسی طر ح دوسرے اوقات کیسے فالو ہو گے زمین کے ان خطو ں پر جہاں رات اور دن مہینو ں بعد آ تے ہے ؟
2۔روزہ نماز شائد ان لوگو ں کے لیا آسان ہو جو آرام دہ ما حول میں رہتے اور کا م کرتے ہے لیکن اس مزدور کے لیا جو اپنی پیٹھ پر 20 ا ينٹ اٹھا کر دو سر ی یا تیسرے منزل پر روزانہ نہ جا نے کتنی بار چھڑ تا اور اترتا ہے تقریباً نا ممکن ہے ۔جواب ضرور دے
Bhai Nmaz 5 time prni Hoti Hy
U no Nmaz excersiz Hy
Body ko aram deti Hy
Agr itne hard work k Sath agr Namaz pr le to fresh ho jay gey
InshaAllah
@@SurprisedOakTree-yu9qw namaz in auqat pur kaisay purho gay jahan suraj six month baad charta aur six months kay baad gharoob hota hai yeah sawal hai.mazdoor kay leya yeah namaz roza rakhna na mumkan un kay muqablay jo aram dah mahol mai offices mai kaam kurtay hai yeah sawal hai janab.
Dr sahib mujhy plz ya bata dain k on lian work ya phar Jo U tube pr Jo games ki added ATI hain I Hain download kr k khalna jaiz hai ya najaiz hai plz mujhy jldi Sy Bata dain.
Dr Zakir Naik k speech se mind kohl jata ha MA ShA ALLAH
اللہ سب کو دین اسلام کی صیح سمجھنے توفیق دے، قرآن مجید میں اللہ نے منع کیا ھے فرقہ بنانا،کافی جگہوں پر آیاھے،
انسان اللہ کا خلیفہ ہے آدم علیہ السلام اللہ کے خلیفہ تھے اللہ تعالی نے اپنے برابر ایک چیز رکھی ہے وہ ہے مرضی اپنی مرضی ہے کہ سیدھے راستہ میں جاو یا شیطانی راستے میں جاو اپنی ایک چیز اپنے جیسے دی ہے وہ ہے مرضی -
4 ferqae sae 72 ferqae banae Allah taala ki russi sirf Quran hae
ALL FIRQA NOT GOOD JUST ISLAM IS GOOD
تا لی کے بجاۓ سبحان اللہ بول دو بھائیوں
Pakistan ky ulma qaram ny kabhi nahi batay ky firky haram hy
Ahl,,,,,, e,,,,,, bait,,,,,,, a,,,,, s,,,,,, par,,,,,, lakhuon,,,,,,, lakhuon,,,,,, salam,,,,,, salam,,,,,, zindabad,,,,, zindabad,,,,,,,, hazrat,,,,,,, mola,,,,,,, ali,,,,,,,, a,,,,, s,,,,,,, zindabad,,,,, zindabad,,,, zindabad,, ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس ناصبی دعوت اسلامی عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھ آمین -عوام ❤
માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ઝિન્દાબાદ ❤
The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan Zindabad ❤
11-10-2024❤
2:32 2:32
Dr Zakir Naik ko pory Pakistan ka visit krni chahiye take hum b mustafid ho
دنیا کی کسی سٹیج میں جب دعوت دیتا ہے ڈاکٹر صاحب تو تالیہ عوام نہیں بجاتے ہیے اور پاکستانی تالیہ بجاتی ہے اس کا کیا مطلب
Q k Pakistan is islamic country and supporting dr.shaib for his great job for deen ... appreciating his work by clapping ..tats it
@@mariaimran4716 میرا سوال یہ نہیں کہ پاکستان اسلامی ملک ہے یا نہیں میرا سوال آپ Ignore کیجیے اور سوچئے دین کی بات ہو رہی ہے تو تالیہ بجانا کس حدیث اور قرآن میں ہے لازم اخترام ہونی چاہئے نہ کہ تالیہ بجانا یہ تو الٹا دین کی بے حرمتی کر رہا ہے لوگ آپ پوری دنیا کی تقریریں دیکھو تو کہی بھی تالیہ نہیں بجی ہوئی ہے ہمارے ملکوں سے اچھے ملک بہت سارے ہے جو اسلام کے راستے پہ چلتے ہیں پاکستان میں صرف نام مسلمانوں کا رہ گیا باقی لاکھوں فرقے اور شرک کرہے ہیں لوگ
❤❤❤❤❤❤❤
Quran or Ahle bait alehe salam ki atat Karne walay
This should clear the mind of all the moulvis and sects in Pakistan
Ma sha Allah
Alass! Pakistani mulvi should follow these lines.
Yes we MUSLIM MUST BE in only one unity under the concerned & the most beneficial ALLAH'S DIRECTION/ ORDER, "BISMILLAHHIRRAHMANRARAHEEM
WAATASEMU BEHABLILLAH E JAMEAOON WALA TAFARRAQU"
THAT'LL, THANKING IN ANTICIPATION!
Muslim
Zakir sahab shaitan Qaid
Rahta hai lekin insaan ka nafs to sath rahta hi nafs se bhi to gunah ho sakta hai..