Just my opinion, and I grew up watching this man, and actually met his mentor before his hospitalization. Zakir Naik does make very good theological points (for the most part but not always) but one thing that really frustrates me is his arrogance. For instance, when the person stopped interrupting him, Zakir went on for a while repeating himself and explaining why he is correct and the other person is wrong for interrupting him, in an almost condescending manner. As someone who is in human psychology for over 10 years, and who studies people and their behavior, this trait is sadly a very negative feature of the culture of the indian subcontinnent, the place of my herritage. His mentor, ahmed Deedat, was aggressive, was passionate, but he was much more pleasent to listen to and watch usually. Sadly, Zakir didn't learn that etiquette from him. I do hope Zakir changes for the better.
عیسیٰ علیہ السلام کو تمام اسکالرز کی نسبت محمد شیخ نے صرف اور صرف آیات کی روشنی میں ایسی وضاحت کی یے جو آسانی سے سمجھ آ جاتی ہے باقی سب نے تو صرف کہانیاں بنائی ہوئی ہیں اور ہمیں اس میں گم کیا ہوا ہے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آکر حقیقت کھل گئی لگے ہاتھ اہلِ حدیثوں کی بھی پول کھل گئی کہ یہ کتنے پانی میں ہیں ۔ یہ کرسچن شخص سوال کر رہا ہے کہ جب عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو تم عیسائیت کیوں قبول نہیں کرتے ؟ بات تو وہ بے وقوفوں والی کر ریا ہے لیکن ایک مسلم اسکالر کو تو اُس کا جواب To the point دینا چاہئے تھا ۔ ناکہ اِدھر اُدھر کی ہانک کر بات کو گول کر جانا اور پھر آپکی دلیل کو رد کرنے کا اُسے موقع بھی نہ دینا، مطلب یہ کہ آپ نے اپنی بات اُس پر تھوپ دی چاہے وہ غلط ہو یا صحیح ۔۔۔ دلیل میں بجائے یہ سمجھانے کے کہ اصل میں ( کلمة ) کہتے کس کو ہیں ؟؟؟ یہ بنا دیا کہ عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو اُس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی انبیاء نہیں ہیں ؟ کیا جاہلانہ دلیل دی ہے ۔۔۔۔ موسیٰ کو کلیم اللّٰه کہا ہے تو کیا محمد علیہ السلام کو بھی کہ سکتے ہیں؟ موسیٰ علیہ السلام کو کلیم اللّٰه تو اِس لئے کہا ہے کہ صرف یہ موسیٰ علیہ السلام ہیں جن سے بغیر فرشتہ کے ڈائریک اللّٰه نے بھی کلام کیا اور موسیٰ نے بھی ۔ ( کلیم ) کے معنیٰ ہیں ہم کلامی کرنے والا ۔۔ موسیٰ کے علاوہ دوسرا نبی تو کوئی نہیں تھا ۔ اللّٰه سے ہمکلامی کرنے والا ۔ تمام انبیاء کا ذکر کرنے کے بعد کہتا ہے { وَكَلَّمَ اللّٰهُ مُوْسٰى تَكْلِیْمًا: 4/164 } اور اللّٰه نے موسیٰ سے ڈائریکٹ کلام کیا ۔ اب آتے ہیں خاص ( کلمة ) کی طرف ۔۔ کلمة کیتے ہیں ایک بات کو چھوٹی سی بات A single word ( اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآىٕلُهَا : 23/100) یہ تو ایک بات ہے جو کہنے والا کہ رہا ہے ۔۔ ( کلام ۔۔۔ ایک مربوط بات ۔۔ {یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّبَدِّلُوْا كَلٰمَ اللّٰهِ :48/15) یہ چاہتے ہیں کہ اللّٰه کی باتوں کو بدلدیں ۔ لہٰذا جب ہم اُردو میں یا انگریزی یا کسی بھی زبان میں بات کریں گے تو کلمہ کا ترجمہ کرتے ہوئے اسے ایک بات ہی کھیں گے ۔ وہ کونسی ایسی انوکھی بات تھی جو اللّٰه کی طرف سے صرف عیسیٰ کے لئے کہی گئی ؟ انوکھی بات یہ تھی کہ صرف اُنکو اللّٰه کی طرف سے ماں سے نسبت دی گئی ۔ یہ ماں سے نسبت دینا انوکھی بات تھی ۔ { اِنَّمَا الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ وَ كَلِمَتُهٗ :4/171} بلاشبہ مسیح عیسیٰ ابن مریم رسول اور اللّٰه کی بات ہیں ۔۔ یعنی اُن کو عیسیٰ ابنِ مریم کہنا اللّٰه کی بات ہے ۔ کوئی اُنکو مریم کی طرف منسوب ہونے میں شک نہ کرے ۔ یہ وجہ تھی عیسیٰ کو اللّٰه کا کلمہ ۔۔ یعنی اللّٰه کی بات کہنے کی ۔ عیسیٰ ابنِ مریم ہیں ۔۔ یہ بات کسی انسان نے نہیں کہی اللّٰه نے کہی ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
حضرت عيسا علیہ سلام واحد نبی رسول ہیں جن کو اللہ نے اپنی کتاب میں کلام اللہ کہا نہ ک دیگر انبیاء کو۔ جیسے ابراہیم علیہ السلام کو خلیل اللہ اور موسی علیہ السلام کو کلیم اللہ کہا۔ watch lecture of muhammad shaikh on what alquran says about eesa a.s and maryam a.s
اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ ملائکہ نے بشارت دی مریم علیہ السلام کو ایک کلمہ کے ساتھ جس کا نام المسیح عیسیٰ ابنِ مریم ہے3:45 اہل کتاب سے کہا رسول نے کے آجاؤ ایک کلمہ کی طرف جو ہمارے اور تمہارے درمیان یکساں ہے۔کہ اللّٰہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گے ۔۔اور ایک دوسرے کو رب نہیں مانیں گے 3:64 ۔ یہ بات جب سمجھ آتی ہے تو محسوس ہوا کہ میں خود غلط تھا اور مجھے اپنی نفسیات کی اصلاح کرنی ہے ۔ میں ایمان لایا اور قران کی آیات سے اور برادر محمد شیخ کے لیکچر سے بیان کی گئی آیات سے اپنی اصلاح کی۔ برادر محمد شیخ نے اللّٰہ کے حکم کے مطابق ایک بات بہترین وضاحت سے سمجھا دی ہے قرآن کیا کہتا ہے عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں ۔ قرآن کیا کہتا ہے مریم علیہ السلام کے بارے میں ۔ قرآن کیا کہتا ہے اہل کتاب کے بارے میں ۔ قرآن کیا کہتا ہے یہود و نصاری کے بارے میں ۔ ان تمام لیکچرز کو بار بار دیکھنے سے اور آیات میں خود کو ڈھونڈنے سے سمجھ آیا ۔ شکر گزار ہوں اللّٰہ کا اور برادر محمد شیخ کا ۔۔۔
حضرت عیسی علیہ السلام کلمہ ہیں اور لوگوں کیلیے اللہ کی طرف سے رحمت ہیں . محمد شیخ صاحب نے بہترین وضاحت کی قرآن کیا کہتا ہے عیسی علیہ السلام کے بارے میں اس درس کو ضرور دیکھیں ۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آکر حقیقت کھل گئی لگے ہاتھ اہلِ حدیثوں کی بھی پول کھل گئی کہ یہ کتنے پانی میں ہیں ۔ یہ کرسچن شخص سوال کر رہا ہے کہ جب عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو تم عیسائیت کیوں قبول نہیں کرتے ؟ بات تو وہ بے وقوفوں والی کر ریا ہے لیکن ایک مسلم اسکالر کو تو اُس کا جواب To the point دینا چاہئے تھا ۔ ناکہ اِدھر اُدھر کی ہانک کر بات کو گول کر جانا اور پھر آپکی دلیل کو رد کرنے کا اُسے موقع بھی نہ دینا، مطلب یہ کہ آپ نے اپنی بات اُس پر تھوپ دی چاہے وہ غلط ہو یا صحیح ۔۔۔ دلیل میں بجائے یہ سمجھانے کے کہ اصل میں ( کلمة ) کہتے کس کو ہیں ؟؟؟ یہ بنا دیا کہ عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو اُس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی انبیاء نہیں ہیں ؟ کیا جاہلانہ دلیل دی ہے ۔۔۔۔ موسیٰ کو کلیم اللّٰه کہا ہے تو کیا محمد علیہ السلام کو بھی کہ سکتے ہیں؟ موسیٰ علیہ السلام کو کلیم اللّٰه تو اِس لئے کہا ہے کہ صرف یہ موسیٰ علیہ السلام ہیں جن سے بغیر فرشتہ کے ڈائریک اللّٰه نے بھی کلام کیا اور موسیٰ نے بھی ۔ ( کلیم ) کے معنیٰ ہیں ہم کلامی کرنے والا ۔۔ موسیٰ کے علاوہ دوسرا نبی تو کوئی نہیں تھا ۔ اللّٰه سے ہمکلامی کرنے والا ۔ تمام انبیاء کا ذکر کرنے کے بعد کہتا ہے { وَكَلَّمَ اللّٰهُ مُوْسٰى تَكْلِیْمًا: 4/164 } اور اللّٰه نے موسیٰ سے ڈائریکٹ کلام کیا ۔ اب آتے ہیں خاص ( کلمة ) کی طرف ۔۔ کلمة کیتے ہیں ایک بات کو چھوٹی سی بات A single word ( اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآىٕلُهَا : 23/100) یہ تو ایک بات ہے جو کہنے والا کہ رہا ہے ۔۔ ( کلام ۔۔۔ ایک مربوط بات ۔۔ {یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّبَدِّلُوْا كَلٰمَ اللّٰهِ :48/15) یہ چاہتے ہیں کہ اللّٰه کی باتوں کو بدلدیں ۔ لہٰذا جب ہم اُردو میں یا انگریزی یا کسی بھی زبان میں بات کریں گے تو کلمہ کا ترجمہ کرتے ہوئے اسے ایک بات ہی کھیں گے ۔ وہ کونسی ایسی انوکھی بات تھی جو اللّٰه کی طرف سے صرف عیسیٰ کے لئے کہی گئی ؟ انوکھی بات یہ تھی کہ صرف اُنکو اللّٰه کی طرف سے ماں سے نسبت دی گئی ۔ یہ ماں سے نسبت دینا انوکھی بات تھی ۔ { اِنَّمَا الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ وَ كَلِمَتُهٗ :4/171} بلاشبہ مسیح عیسیٰ ابن مریم رسول اور اللّٰه کی بات ہیں ۔۔ یعنی اُن کو عیسیٰ ابنِ مریم کہنا اللّٰه کی بات ہے ۔ کوئی اُنکو مریم کی طرف منسوب ہونے میں شک نہ کرے ۔ یہ وجہ تھی عیسیٰ کو اللّٰه کا کلمہ ۔۔ یعنی اللّٰه کی بات کہنے کی ۔ عیسیٰ ابنِ مریم ہیں ۔۔ یہ بات کسی انسان نے نہیں کہی اللّٰه نے کہی ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری Highligh
Saanti to bn rhegi jb bhaaw aur vichaar saant honge ek ko kafir bnakar dusre ko maarne kaa hukam dene waala gyaan kbhi saanti nhi de saktaa aap x muslim sahil se dibett kre aur sabit kre kafir aur imaan waale me bate huye jivan me kbhi saanti mil sakti hai
ईसा अलैहिस्सलाम के बारे में मोहम्मद शेख ने सिर्फ और सिर्फ कुरान की आयतों की रौशनी में ऐसी स्पष्टता के साथ समझाया है, जो आसानी से समझ में आ जाती है। बाकी सभी ने तो केवल कहानियाँ गढ़ी हैं और हमें उनमें उलझा दिया है।
"In the beginning was the Word, and the Word was with God, and the Word was God." Through Him all things were created, all things in heaven and the things upon the earth, the visible and the invisible, whether thrones, or lordships, or principalities, or authorities, all things have been created by Him and for Him. And the LORD Jesus Christ was born to die as the sacrifice for humanity's sin so that all who believe on Him might be reborn from above and live with Him forever.❤🙏✝️
1. आप ये बताओ कि पापों की माफ़ी कौन देता है ?? 2. वो कौन है जिसने नबियों के लेखों को पूरा किया?? कुछ भी परवाह किए बिना। 3. वो कौन होता है कि जिसके नाम से कुछ भी कह दो और वो संभव हो जाए ??? 4. वो कौन होता है जो पवित्र रहता हो चाहे आत्मा हो या चाहे शरीर में??? 5. मंदिर से बड़ा कौन और क्या होता है बाईबल में यीशु महाराज ने कहा कि वे उनसे बड़े हैं याद रखें कि जिसके पास पापों की माफ़ी अब है, केवल वही जन्नत में जायेंगे और जन्नत में 72 हूरियां नहीं होंगी सभी लोग परमेश्वर के दूत होंगे और वो भी पवित्र जिसने यीशु महाराज के सलीब को झुठला या नकार दिया वो भी अल्लाह (यहोवा) के पास नहीं जाएगा क्यूंकि जिसके पास यीशु नहीं है उसके पास कोई दूसरा जीवन नहीं है उसके पास नज़ात नहीं है यीशु महाराज और उसके सलीब पर ईमान लाना हर मनुष्य जाती का कर्त्तव्य है सब को जय ईसा महादेवा ✝️✝️✝️ की 🙏🙏🙏
Aur agar Hazrat Essa sirf Israel k liye thay tou qayamat k roz Hazrat Essa jab ayen gayen tou wo sirf israel aur Christians k liye ayen gayen?? Tou Baki religion k logon k liye kon aye ga qayamat k roz dr saab??
آپ کا سوال ہی غلط ہے حضرت عیسیٰ علیہ السّلام قیامت کے روز نہیں قیامت سے پہلے آینگے اور حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی بن کر آینگے نبی بن کر نہیں
اس عیسائی کو ایک مثال سے سمجھآئیں ۔ کتابوں کی مارکیٹ میں کتابوں کے ایڈیشن آتے ہیں جب نیا ایڈیشن آجائے تو لوگ پرانا چھوڑ دیتے ہیں اللہ تعالی نے پرانے ایڈیشن پڑھنے سے منع کردیا ہے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آکر حقیقت کھل گئی لگے ہاتھ اہلِ حدیثوں کی بھی پول کھل گئی کہ یہ کتنے پانی میں ہیں ۔ یہ کرسچن شخص سوال کر رہا ہے کہ جب عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو تم عیسائیت کیوں قبول نہیں کرتے ؟ بات تو وہ بے وقوفوں والی کر ریا ہے لیکن ایک مسلم اسکالر کو تو اُس کا جواب To the point دینا چاہئے تھا ۔ ناکہ اِدھر اُدھر کی ہانک کر بات کو گول کر جانا اور پھر آپکی دلیل کو رد کرنے کا اُسے موقع بھی نہ دینا، مطلب یہ کہ آپ نے اپنی بات اُس پر تھوپ دی چاہے وہ غلط ہو یا صحیح ۔۔۔ دلیل میں بجائے یہ سمجھانے کے کہ اصل میں ( کلمة ) کہتے کس کو ہیں ؟؟؟ یہ بنا دیا کہ عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو اُس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی انبیاء نہیں ہیں ؟ کیا جاہلانہ دلیل دی ہے ۔۔۔۔ موسیٰ کو کلیم اللّٰه کہا ہے تو کیا محمد علیہ السلام کو بھی کہ سکتے ہیں؟ موسیٰ علیہ السلام کو کلیم اللّٰه تو اِس لئے کہا ہے کہ صرف یہ موسیٰ علیہ السلام ہیں جن سے بغیر فرشتہ کے ڈائریک اللّٰه نے بھی کلام کیا اور موسیٰ نے بھی ۔ ( کلیم ) کے معنیٰ ہیں ہم کلامی کرنے والا ۔۔ موسیٰ کے علاوہ دوسرا نبی تو کوئی نہیں تھا ۔ اللّٰه سے ہمکلامی کرنے والا ۔ تمام انبیاء کا ذکر کرنے کے بعد کہتا ہے { وَكَلَّمَ اللّٰهُ مُوْسٰى تَكْلِیْمًا: 4/164 } اور اللّٰه نے موسیٰ سے ڈائریکٹ کلام کیا ۔ اب آتے ہیں خاص ( کلمة ) کی طرف ۔۔ کلمة کیتے ہیں ایک بات کو چھوٹی سی بات A single word ( اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآىٕلُهَا : 23/100) یہ تو ایک بات ہے جو کہنے والا کہ رہا ہے ۔۔ ( کلام ۔۔۔ ایک مربوط بات ۔۔ {یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّبَدِّلُوْا كَلٰمَ اللّٰهِ :48/15) یہ چاہتے ہیں کہ اللّٰه کی باتوں کو بدلدیں ۔ لہٰذا جب ہم اُردو میں یا انگریزی یا کسی بھی زبان میں بات کریں گے تو کلمہ کا ترجمہ کرتے ہوئے اسے ایک بات ہی کھیں گے ۔ وہ کونسی ایسی انوکھی بات تھی جو اللّٰه کی طرف سے صرف عیسیٰ کے لئے کہی گئی ؟ انوکھی بات یہ تھی کہ صرف اُنکو اللّٰه کی طرف سے ماں سے نسبت دی گئی ۔ یہ ماں سے نسبت دینا انوکھی بات تھی ۔ { اِنَّمَا الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ وَ كَلِمَتُهٗ :4/171} بلاشبہ مسیح عیسیٰ ابن مریم رسول اور اللّٰه کی بات ہیں ۔۔ یعنی اُن کو عیسیٰ ابنِ مریم کہنا اللّٰه کی بات ہے ۔ کوئی اُنکو مریم کی طرف منسوب ہونے میں شک نہ کرے ۔ یہ وجہ تھی عیسیٰ کو اللّٰه کا کلمہ ۔۔ یعنی اللّٰه کی بات کہنے کی ۔ عیسیٰ ابنِ مریم ہیں ۔۔ یہ بات کسی انسان نے نہیں کہی اللّٰه نے کہی ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
اب دوسرا جواب ۔۔ہم تمام مسلمان اللہ کے کلام کو اللہ کا صفت سمجھتے ہیں ۔۔اور حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کی پیدائش کو اللہ کا صفت سمجھتے ہیں ۔۔۔۔خود حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام اللہ کا صفت نہیں ہے صرف حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کی پیدائش کا طریقہ اللہ کا صفت ہے ۔اور ہر انسان کی پیدائش اللہ کا صفت سے ہے ۔۔،اور حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو کلمۃ اللہ اس لیے کہا گیا ہے ۔۔۔۔کہ تمام انسان ایک طریقے کار سے پیدا ہو رہے ہیں ۔۔۔جس کا ذریعہ والدین ہیں ۔۔۔اور حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو اس ذریعے سے پیدا نہیں کیا گیا ۔جس طرح عام انسان پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔یہاں پر اللہ رب العزت نے صرف اپنی صفت کو استعمال کیا یعنی حکم کو وہ حکم کلمۃ اللہ ہے ۔۔بس یہ صرف ایک لقب ہے ۔۔۔جس طرح ابراہیم خلیل اللہ دوست ۔۔۔تو بقایا انبیاء بھی اللہ رب العزت کے خلیل ہیں دوست ہے ۔اس طرح کا موسی کلیم اللہ ۔۔اگر اللہ تعالی کے ساتھ بات کرنے والے کو کلیم کہتے ہے۔تو باتیں تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اللہ کے ساتھ کیے ہیں وہ بھی کلام اللہ ہے۔ داؤد نبی اللہ ۔۔تو بقایہ انبیاء بھی اللہ رب العزت کے نبی ہیں ۔محمد رسول اللہ ۔۔۔تو بقایت تمام انبیاء بھی اللہ رب العزت کے رسول ہیں

فرشتوں نے مریم علیہ السلام کو جس کلمہ کیساتھ بشارت دی وہ اللّٰہ کی کتاب 3:45 کا کلمہ ہے وہ ہے "المسیح عیسیٰ ابن مریم " اور یہ کلمہ عیسیٰ علیہ السلام کا نام ہے ۔جبکہ بائبل کے کلمہ کے مطابق یوحنا 1:1 میں عیسیٰ علیہ السلام کو خدا کہا گیا۔ محمد شیخ صاحب نے قرآن کی آیات سے واضح کر کے بائبل کے عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں غلط عقائد و نظریات سے پیدا ہو نے والی غلط فہمی کو دور کیا کہ بائبل کے کلمہ کیمطابق عیسی علیہ السلام کو خدا کہا گیا جبکہ اللّٰہ کی کتاب کیمطابق 3:45 میں "المسیح عیسیٰ ابن مریم" کو اللّٰہ کا کلمہ ہے۔
کلمات اللہ کا مطلب ہے کہ اللہ تعالی سے بات کرنا نہ کہ جو اپ کہتے ہیں وہ اللہ نے چاروں کتابوں میں کہیں بھی ذکر نہیں کیا کہ مجھے ثابت کرو کہ میں خدا ہوں میں کیسا دکھتا ہوں کیسا سنتا ہوں کس طرح کا ہوں خدا ایک ہے جس نے قران کی حفاظت کی وہ اپ کے ایمان کی بھی حفاظت کرے گا لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
Don't ever say again that Jesus never claimed divinity himself. First read Matthew 12:8, Luke 6:5 and Mark 2:28 " For the Son of Man is Lord of the Sabbath " Now Mr. Zakir Naik you must fulfill your promise what you said, so when will you convert into Christian..?😆
John 5:21-23 For just as the Father raises the dead and gives them life, even so the Son gives life to whom he is pleased to give it. 22 Moreover, the Father judges no one, but has entrusted all judgment to the Son, 23 that all may honor the Son just as they honor the Father. Whoever does not honor the Son does not honor the Father, who sent him.
بائبل میں لکھا ہے کہ یسوع مسیح خدا کا کلام (spirit of God) یعنی کلمہ ہیں اور یہ مسیحی لوگوں کا ایمان ہے ۔ جب کہ قرآن میں بھی واضح الفاظ میں یسوع مسیح یعنی عیسیٰ علیہ السلام کو کلمتہ اللہ کہا گیا ہے۔ اور اس وڈیو میں مسیحی بندے کا سوال اور دعویٰ یہ تھا کہ جس طرح یسوع مسیح کو قرآن اور بائبل میں کلمتہ اللہ کہا گیا ہے اس طرح اور کسی نبی کو کلمتہ اللہ نہیں کہا گیا۔ ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ قرآن کے مطابق ہر نبی کلمتہ اللہ ہے لیکن قرآن میں سے دکھا نہیں سکے کہ کسی اور کے لئے کلمتہ اللہ کا لفظ واضح طور پر قرآن میں کہاں لکھا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کو جب بھی کوئی غیر مسلم شخص سوال کرتا ہے ڈاکٹر صاحب ادھر اُدھر کی باتیں کر کے بات ختم کر دیتے ہیں۔ اور اگر کوئی غیر مسلم شخص دلیل دینے کی کوشش کرتا ہے تو اسکو چپ کروا دیا جاتا یے۔ یا اسکو اپنی باتوں میں الجھا کے غیر مسلم شخص کے سوال کو دبانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اور مطمئن کرنے والا تسلی بخش جواب نہیں دیا جاتا۔
Jesus Christ inviting all Humans to become the Spiritual Children of the True God... Because True God is the Spiritual Father of Christians...!!! This is the Good News of Jesus Christ to Humanity from Heaven...!!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔اس بھائی کا سوال ہے کہ جس طرح اپ اللہ کی کتاب کو کلام اللہ کہتے ہیں ۔اس طرح ہم حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو کلمۃ اللہ کہتے ہیں ۔۔۔اگر قران کلام ہے اللہ کا کلام ہے مخلوق نہیں ہے تو اس طرح حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کلمۃ اللہ ہے یعنی کلمۃ اللہ ہے مخلوق نہیں ہے ۔۔۔ اب سوال کو اور واضح کرتے ہیں ۔بقول ان عیسائی بھائی کی کہ جب اللہ ایک خدا ہے اور قران دوسرا خدا ۔تو اللہ بھی ایک خدا ہے ہمارے ہاں اور حضرت عیسی علیہ السلام دوسرے خدا ۔۔۔۔اب جواب کی طرف اتے ہیں ۔۔۔ایک اللہ تعالی خود مالک اور خالق ہے اور بقایہ چیز ان کی صفت ہے صفت کا مطلب معنی حکم یعنی اللہ تعالی کا حکم ۔اب اللہ تعالی کا حکم مخلوق نہیں ہے وہ اللہ تعالی کا صفت ہے ۔۔اب مثال کے طور پر اللہ رب العزت نے حضرت عزرائیل علیہ الصلوۃ والسلام سے کہا زمین سے مٹی لاؤ مٹی سے حضرت ادم علیہ الصلوۃ والسلام کو کیسے بنایا اپنے صفت سے صفت کیا ہے حکم کہا ہو جا اور وہ ہو گیا ( یہ اللہ کی طرف سے ہو جا )یہ ہو جا صفت ہے اللہ کا حکم ہے اور یہ حکم مخلوق نہیں ہے ۔۔۔اب بات کرتے ہیں حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کلمۃ اللہ اب حضرت ادم علیہ الصلوۃ والسلام کی پیدائش ۔وہاں پر ایک مخلوق مٹی کو اللہ تعالی نے ذریعہ بنایا پیدائش کی اور یہاں پر حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام کی پیدائش میں ایک مخلوق استعمال کیا وہ ہے ان کی والدہ ۔اللہ نے کہا ہو جا اور حضرت عیسی علیہ السلام پیدا ہوئے
قران میں صرف عیسی علیہ سلام ہی کو اللہ کو اللہ کلمہ کہا ھے اپنی طرف سے وہ بات کیوں کہتے ھیں جو قران میں نھی ھے سورہ 2 ایت نمبر 253 میں اللہ کہے رھے بعض نبی کو بعض پر فضیلت دی ھے کسی کو اللہ کو کلام ھے کسی کو اللہ کا دوست کسی کو رحمت العلمین کہا ھے
Jakir Naik Don't know there is good spirit and Bad Spirit. which keeping away from sin and Bad spirit which tempting do Bad things. Then how he can Understand Holy spirit?
🌹جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء🌹
MashaAllah,,,Dr.sahab
May Allah's blessing envelope you and your family!
Keep shining bright always!
Ameen!
Bhai! ❤❤❤❤❤❤
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Just my opinion, and I grew up watching this man, and actually met his mentor before his hospitalization.
Zakir Naik does make very good theological points (for the most part but not always) but one thing that really frustrates me is his arrogance. For instance, when the person stopped interrupting him, Zakir went on for a while repeating himself and explaining why he is correct and the other person is wrong for interrupting him, in an almost condescending manner.
As someone who is in human psychology for over 10 years, and who studies people and their behavior, this trait is sadly a very negative feature of the culture of the indian subcontinnent, the place of my herritage.
His mentor, ahmed Deedat, was aggressive, was passionate, but he was much more pleasent to listen to and watch usually. Sadly, Zakir didn't learn that etiquette from him.
I do hope Zakir changes for the better.
عیسیٰ علیہ السلام کو تمام اسکالرز کی نسبت محمد شیخ نے صرف اور صرف آیات کی روشنی میں ایسی وضاحت کی یے جو آسانی سے سمجھ آ جاتی ہے باقی سب نے تو صرف کہانیاں بنائی ہوئی ہیں اور ہمیں اس میں گم کیا ہوا ہے۔
Maasa allha ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
ڈاکٹر صاحب کو اللہ پاک نے لاجواب ذہانت سے نوازا ہے
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آکر حقیقت کھل گئی لگے ہاتھ اہلِ حدیثوں کی بھی پول کھل گئی کہ یہ کتنے پانی میں ہیں ۔
یہ کرسچن شخص سوال کر رہا ہے کہ جب عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو تم عیسائیت کیوں قبول نہیں کرتے ؟
بات تو وہ بے وقوفوں والی کر ریا ہے لیکن ایک مسلم اسکالر کو تو اُس کا جواب To the point دینا چاہئے تھا ۔ ناکہ اِدھر اُدھر کی ہانک کر بات کو گول کر جانا اور پھر آپکی دلیل کو رد کرنے کا اُسے موقع بھی نہ دینا، مطلب یہ کہ آپ نے اپنی بات اُس پر تھوپ دی چاہے وہ غلط ہو یا صحیح ۔۔۔ دلیل میں بجائے یہ سمجھانے کے کہ اصل میں ( کلمة ) کہتے کس کو ہیں ؟؟؟ یہ بنا دیا کہ عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو اُس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی انبیاء نہیں ہیں ؟
کیا جاہلانہ دلیل دی ہے ۔۔۔۔ موسیٰ کو کلیم اللّٰه کہا ہے تو کیا محمد علیہ السلام کو بھی کہ سکتے ہیں؟ موسیٰ علیہ السلام کو کلیم اللّٰه تو اِس لئے کہا ہے کہ صرف یہ موسیٰ علیہ السلام ہیں جن سے بغیر فرشتہ کے ڈائریک اللّٰه نے بھی کلام کیا اور موسیٰ نے بھی ۔ ( کلیم ) کے معنیٰ ہیں ہم کلامی کرنے والا ۔۔ موسیٰ کے علاوہ دوسرا نبی تو کوئی نہیں تھا ۔ اللّٰه سے ہمکلامی کرنے والا ۔ تمام انبیاء کا ذکر کرنے کے بعد کہتا ہے { وَكَلَّمَ اللّٰهُ مُوْسٰى تَكْلِیْمًا: 4/164 } اور اللّٰه نے موسیٰ سے ڈائریکٹ کلام کیا ۔
اب آتے ہیں خاص ( کلمة ) کی طرف ۔۔
کلمة کیتے ہیں ایک بات کو چھوٹی سی
بات A single word
( اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآىٕلُهَا : 23/100) یہ تو ایک بات ہے جو کہنے والا کہ رہا ہے ۔۔
( کلام ۔۔۔ ایک مربوط بات ۔۔
{یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّبَدِّلُوْا كَلٰمَ اللّٰهِ :48/15) یہ چاہتے ہیں کہ اللّٰه کی باتوں کو بدلدیں ۔
لہٰذا جب ہم اُردو میں یا انگریزی یا کسی بھی زبان میں بات کریں گے تو کلمہ کا ترجمہ کرتے ہوئے اسے ایک بات ہی کھیں گے ۔ وہ کونسی ایسی انوکھی بات تھی جو اللّٰه کی طرف سے صرف عیسیٰ کے لئے کہی گئی ؟
انوکھی بات یہ تھی کہ صرف اُنکو اللّٰه کی طرف سے ماں سے نسبت دی گئی ۔
یہ ماں سے نسبت دینا انوکھی بات تھی ۔
{ اِنَّمَا الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ وَ كَلِمَتُهٗ :4/171} بلاشبہ مسیح عیسیٰ ابن مریم رسول اور اللّٰه کی بات ہیں ۔۔
یعنی اُن کو عیسیٰ ابنِ مریم کہنا اللّٰه کی بات ہے ۔ کوئی اُنکو مریم کی طرف منسوب ہونے میں شک نہ کرے ۔
یہ وجہ تھی عیسیٰ کو اللّٰه کا کلمہ ۔۔
یعنی اللّٰه کی بات کہنے کی ۔ عیسیٰ ابنِ مریم ہیں ۔۔ یہ بات کسی انسان نے نہیں کہی اللّٰه نے کہی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
I love jesus Christ ❤
Every Muslim also
But he is not God
@@Ahmad-t9l4m , Muhammad was Fake
Question was Why jesus preachings of Love, compassion, Forgiving the enemy, etc are not follwed by Muslims...?
Satnam waheguru
Hallelujah
Proud to be a Christian ❤❤
proud to be a muslim
Sb bhaio ki tara raho sb ek hi hai khuda Aman chahata hai kisi k pecha na lago sb pakistani hai ❤
Bro do u wanna debate? u can read gospel of john ch 14:28 gospel of john ch 10:29 gospel of john ch 5:30
Proud to b a Muslim
@godzilla1x1 Follow Sam Shamoun, Godlogic and Christian Prince. Pray that you soon learn the truth.
No Doubt ❤❤❤
حضرت عيسا علیہ سلام واحد نبی رسول ہیں جن کو اللہ نے اپنی کتاب میں کلام اللہ کہا نہ ک دیگر انبیاء کو۔ جیسے ابراہیم علیہ السلام کو خلیل اللہ اور موسی علیہ السلام کو کلیم اللہ کہا۔ watch lecture of muhammad shaikh on what alquran says about eesa a.s and maryam a.s
mughe smjh nhi ai ap question kr rhe hen ?
اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ ملائکہ نے بشارت دی مریم علیہ السلام کو ایک کلمہ کے ساتھ جس کا نام المسیح عیسیٰ ابنِ مریم ہے3:45
اہل کتاب سے کہا رسول نے کے آجاؤ ایک کلمہ کی طرف جو ہمارے اور تمہارے درمیان یکساں ہے۔کہ اللّٰہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گے ۔۔اور ایک دوسرے کو رب نہیں مانیں گے 3:64 ۔ یہ بات جب سمجھ آتی ہے تو محسوس ہوا کہ میں خود غلط تھا اور مجھے اپنی نفسیات کی اصلاح کرنی ہے ۔ میں ایمان لایا اور قران کی آیات سے اور برادر محمد شیخ کے لیکچر سے بیان کی گئی آیات سے اپنی اصلاح کی۔ برادر محمد شیخ نے اللّٰہ کے حکم کے مطابق ایک بات بہترین وضاحت سے سمجھا دی ہے
قرآن کیا کہتا ہے عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں ۔
قرآن کیا کہتا ہے مریم علیہ السلام کے بارے میں ۔
قرآن کیا کہتا ہے اہل کتاب کے بارے میں ۔
قرآن کیا کہتا ہے یہود و نصاری کے بارے میں ۔
ان تمام لیکچرز کو بار بار دیکھنے سے اور آیات میں خود کو ڈھونڈنے سے سمجھ آیا ۔ شکر گزار ہوں اللّٰہ کا اور برادر محمد شیخ کا ۔۔۔
❤❤❤❤❤❤ MashAllah
حضرت عیسی علیہ السلام کلمہ ہیں اور لوگوں کیلیے اللہ کی طرف سے رحمت ہیں .
محمد شیخ صاحب نے بہترین وضاحت کی قرآن کیا کہتا ہے عیسی علیہ السلام کے بارے میں
اس درس کو ضرور دیکھیں ۔
تمام بھائی کو السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ھو
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آکر حقیقت کھل گئی لگے ہاتھ اہلِ حدیثوں کی بھی پول کھل گئی کہ یہ کتنے پانی میں ہیں ۔
یہ کرسچن شخص سوال کر رہا ہے کہ جب عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو تم عیسائیت کیوں قبول نہیں کرتے ؟
بات تو وہ بے وقوفوں والی کر ریا ہے لیکن ایک مسلم اسکالر کو تو اُس کا جواب To the point دینا چاہئے تھا ۔ ناکہ اِدھر اُدھر کی ہانک کر بات کو گول کر جانا اور پھر آپکی دلیل کو رد کرنے کا اُسے موقع بھی نہ دینا، مطلب یہ کہ آپ نے اپنی بات اُس پر تھوپ دی چاہے وہ غلط ہو یا صحیح ۔۔۔ دلیل میں بجائے یہ سمجھانے کے کہ اصل میں ( کلمة ) کہتے کس کو ہیں ؟؟؟ یہ بنا دیا کہ عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو اُس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی انبیاء نہیں ہیں ؟
کیا جاہلانہ دلیل دی ہے ۔۔۔۔ موسیٰ کو کلیم اللّٰه کہا ہے تو کیا محمد علیہ السلام کو بھی کہ سکتے ہیں؟ موسیٰ علیہ السلام کو کلیم اللّٰه تو اِس لئے کہا ہے کہ صرف یہ موسیٰ علیہ السلام ہیں جن سے بغیر فرشتہ کے ڈائریک اللّٰه نے بھی کلام کیا اور موسیٰ نے بھی ۔ ( کلیم ) کے معنیٰ ہیں ہم کلامی کرنے والا ۔۔ موسیٰ کے علاوہ دوسرا نبی تو کوئی نہیں تھا ۔ اللّٰه سے ہمکلامی کرنے والا ۔ تمام انبیاء کا ذکر کرنے کے بعد کہتا ہے { وَكَلَّمَ اللّٰهُ مُوْسٰى تَكْلِیْمًا: 4/164 } اور اللّٰه نے موسیٰ سے ڈائریکٹ کلام کیا ۔
اب آتے ہیں خاص ( کلمة ) کی طرف ۔۔
کلمة کیتے ہیں ایک بات کو چھوٹی سی
بات A single word
( اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآىٕلُهَا : 23/100) یہ تو ایک بات ہے جو کہنے والا کہ رہا ہے ۔۔
( کلام ۔۔۔ ایک مربوط بات ۔۔
{یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّبَدِّلُوْا كَلٰمَ اللّٰهِ :48/15) یہ چاہتے ہیں کہ اللّٰه کی باتوں کو بدلدیں ۔
لہٰذا جب ہم اُردو میں یا انگریزی یا کسی بھی زبان میں بات کریں گے تو کلمہ کا ترجمہ کرتے ہوئے اسے ایک بات ہی کھیں گے ۔ وہ کونسی ایسی انوکھی بات تھی جو اللّٰه کی طرف سے صرف عیسیٰ کے لئے کہی گئی ؟
انوکھی بات یہ تھی کہ صرف اُنکو اللّٰه کی طرف سے ماں سے نسبت دی گئی ۔
یہ ماں سے نسبت دینا انوکھی بات تھی ۔
{ اِنَّمَا الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ وَ كَلِمَتُهٗ :4/171} بلاشبہ مسیح عیسیٰ ابن مریم رسول اور اللّٰه کی بات ہیں ۔۔
یعنی اُن کو عیسیٰ ابنِ مریم کہنا اللّٰه کی بات ہے ۔ کوئی اُنکو مریم کی طرف منسوب ہونے میں شک نہ کرے ۔
یہ وجہ تھی عیسیٰ کو اللّٰه کا کلمہ ۔۔
یعنی اللّٰه کی بات کہنے کی ۔ عیسیٰ ابنِ مریم ہیں ۔۔ یہ بات کسی انسان نے نہیں کہی اللّٰه نے کہی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
Highligh
Walikum Salam
Saanti to bn rhegi jb bhaaw aur vichaar saant honge ek ko kafir bnakar dusre ko maarne kaa hukam dene waala gyaan kbhi saanti nhi de saktaa aap x muslim sahil se dibett kre aur sabit kre kafir aur imaan waale me bate huye jivan me kbhi saanti mil sakti hai
mashahallah bahuth khoob doctor Zakir naik
Mashallah
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
استغفر اللّٰہ العظیم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
ماشاءاللہ
بیشک
جزاک اللّٰہ
ईसा अलैहिस्सलाम के बारे में मोहम्मद शेख ने सिर्फ और सिर्फ कुरान की आयतों की रौशनी में ऐसी स्पष्टता के साथ समझाया है, जो आसानी से समझ में आ जाती है। बाकी सभी ने तो केवल कहानियाँ गढ़ी हैं और हमें उनमें उलझा दिया है।
May Allah's blessing you and your family.
Keep shining bright always.
Ameen!
Bhai! ❤❤❤❤❤❤❤
❤Gob
Mashallah Mashallah ❤ ❤ ❤ ❤
Allahu Akbar 👍🤲👋👋👋
Sach kaha
MashaAllah.realy bht knowledge hy dctr Zakir sahab ky pas.i slute him
Zakir nalaik 😂
Mind ur language @@allmarkthings
zaaaaaaaaaaaaKir naaaaaaaa LaaaaiQ 😂
@@47mviews6 bta bhot ilim ki zarurat hai aapko
Jsa insaan khud hota hai wasa hi wo dusru ko smjta h
Didi ye pagal hai
यीशु मसीह और ओमेगा और अल्फा और पहला और आखिरी शक्तिशाली भगवान यीशु मसीह
"In the beginning was the Word, and the Word was with God, and the Word was God." Through Him all things were created, all things in heaven and the things upon the earth, the visible and the invisible, whether thrones, or lordships, or principalities, or authorities, all things have been created by Him and for Him.
And the LORD Jesus Christ was born to die as the sacrifice for humanity's sin so that all who believe on Him might be reborn from above and live with Him forever.❤🙏✝️
😮 MashAllah Dr. Ziak is the Real Muslim, why he will convert to another religion.🙏❤
I wish you have more of Dr Jahil Nalayaks so that youngsters become ex-muslims at a rapid pace.
❤
Great Questions
Zinda Khuda ko manty hai christain log❤
❤❤❤❤
The Christian Brother is not interested in answer
sawal jo kha gaya zakir
@@FarhanKhan-ve9rd Zakir ko khud nahi pata k word of God ka meaning kya hai😅
@@FarhanKhan-ve9rd zakir ne kabhi kisi bhi sawal ka aaj Tak straight answer nahi diya
@@dhirajjadhav29 itna bhi biased nhi hona chahiye few topics main seedha jawab deta hai
Good
1. आप ये बताओ कि पापों की माफ़ी कौन देता है ??
2. वो कौन है जिसने नबियों के लेखों को पूरा किया?? कुछ भी परवाह किए बिना।
3. वो कौन होता है कि जिसके नाम से कुछ भी कह दो और वो संभव हो जाए ???
4. वो कौन होता है जो पवित्र रहता हो चाहे आत्मा हो या चाहे शरीर में???
5. मंदिर से बड़ा कौन और क्या होता है बाईबल में यीशु महाराज ने कहा कि वे उनसे बड़े हैं
याद रखें कि जिसके पास पापों की माफ़ी अब है, केवल वही जन्नत में जायेंगे और जन्नत में 72 हूरियां नहीं होंगी
सभी लोग परमेश्वर के दूत होंगे और वो भी पवित्र
जिसने यीशु महाराज के सलीब को झुठला या नकार दिया वो भी अल्लाह (यहोवा) के पास नहीं जाएगा
क्यूंकि जिसके पास यीशु नहीं है उसके पास कोई दूसरा जीवन नहीं है उसके पास नज़ात नहीं है
यीशु महाराज और उसके सलीब पर ईमान लाना हर मनुष्य जाती का कर्त्तव्य है
सब को जय ईसा महादेवा ✝️✝️✝️ की 🙏🙏🙏
Lovely how brave u are God bless you dear
Please dibett x muslim sahil
@@azadchandan179sahil Muslim tha hi kab loray
@@azadchandan179sahil Muslim tha hi kab loray
@@azadchandan179sahil Muslim tha hi kab loray
@@azadchandan179sahil Muslim tha hi kab loray
Aur agar Hazrat Essa sirf Israel k liye thay tou qayamat k roz Hazrat Essa jab ayen gayen tou wo sirf israel aur Christians k liye ayen gayen?? Tou Baki religion k logon k liye kon aye ga qayamat k roz dr saab??
آپ کا سوال ہی غلط ہے حضرت عیسیٰ علیہ السّلام قیامت کے روز نہیں قیامت سے پہلے آینگے اور حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی بن کر آینگے نبی بن کر نہیں
Yeshu masih tho Manavatha ki sandesh de rhe hai... Manavatha ki sandesh kisi ek gav, rastra, mulk ko lagu nhi hota, wo pura world ke liye sandesh hai.
NAHI mere Bhai wo Haq ki rah nomaee k lia aae gay aur wo bi Nabi ban kr NAHI ek Islamic leader ban kr aae gay
@@donaldarunsaldanha7328aap thora Urdu me sawal kare ta k samajh aae aap ki sawal
agar aap ki bat Mani jae to babel to phir Galat bol raha hi
zakir Saheb ne to babel ka hi hawala dia k me Sirf bani Israel k lia aaya hn
❤❤❤❤❤❤❤❤
Zakir sahab zabardast jawaab👍
Saying right
KHUDA mohabet Hai or gusa kerne wale KHUDA k log kaise ho sakte Hain .
Dr jawab Kam deyte Hain or fight zayada kerte Hain.
Gusse ka religion se koi taaluq ni.
Bhai woh ek bully hai
Masha Allaha
Good d.r Saab
Salute my christian bro❤❤
Lmao God in 3 persons 💀
Dr zakar naik, sahib ki har baar sunehri alfaaz mein likhny ke qabil hai.
Mary Allen bless him and his family.
Kuch bhi😂
Hn tumhara behen ,beti , bazari aurat hai 😂😂😂😂
Dr. Zakir,,, hahahaaaa...! Abe woh koi Dr nahi hey, " Neem Hakim khtr'e jaan hey. "
اس عیسائی کو ایک مثال سے سمجھآئیں ۔ کتابوں کی مارکیٹ میں کتابوں کے ایڈیشن آتے ہیں جب نیا ایڈیشن آجائے تو لوگ پرانا چھوڑ دیتے ہیں اللہ تعالی نے پرانے ایڈیشن پڑھنے سے منع کردیا ہے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آکر حقیقت کھل گئی لگے ہاتھ اہلِ حدیثوں کی بھی پول کھل گئی کہ یہ کتنے پانی میں ہیں ۔
یہ کرسچن شخص سوال کر رہا ہے کہ جب عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو تم عیسائیت کیوں قبول نہیں کرتے ؟
بات تو وہ بے وقوفوں والی کر ریا ہے لیکن ایک مسلم اسکالر کو تو اُس کا جواب To the point دینا چاہئے تھا ۔ ناکہ اِدھر اُدھر کی ہانک کر بات کو گول کر جانا اور پھر آپکی دلیل کو رد کرنے کا اُسے موقع بھی نہ دینا، مطلب یہ کہ آپ نے اپنی بات اُس پر تھوپ دی چاہے وہ غلط ہو یا صحیح ۔۔۔ دلیل میں بجائے یہ سمجھانے کے کہ اصل میں ( کلمة ) کہتے کس کو ہیں ؟؟؟ یہ بنا دیا کہ عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو اُس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی انبیاء نہیں ہیں ؟
کیا جاہلانہ دلیل دی ہے ۔۔۔۔ موسیٰ کو کلیم اللّٰه کہا ہے تو کیا محمد علیہ السلام کو بھی کہ سکتے ہیں؟ موسیٰ علیہ السلام کو کلیم اللّٰه تو اِس لئے کہا ہے کہ صرف یہ موسیٰ علیہ السلام ہیں جن سے بغیر فرشتہ کے ڈائریک اللّٰه نے بھی کلام کیا اور موسیٰ نے بھی ۔ ( کلیم ) کے معنیٰ ہیں ہم کلامی کرنے والا ۔۔ موسیٰ کے علاوہ دوسرا نبی تو کوئی نہیں تھا ۔ اللّٰه سے ہمکلامی کرنے والا ۔ تمام انبیاء کا ذکر کرنے کے بعد کہتا ہے { وَكَلَّمَ اللّٰهُ مُوْسٰى تَكْلِیْمًا: 4/164 } اور اللّٰه نے موسیٰ سے ڈائریکٹ کلام کیا ۔
اب آتے ہیں خاص ( کلمة ) کی طرف ۔۔
کلمة کیتے ہیں ایک بات کو چھوٹی سی
بات A single word
( اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآىٕلُهَا : 23/100) یہ تو ایک بات ہے جو کہنے والا کہ رہا ہے ۔۔
( کلام ۔۔۔ ایک مربوط بات ۔۔
{یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّبَدِّلُوْا كَلٰمَ اللّٰهِ :48/15) یہ چاہتے ہیں کہ اللّٰه کی باتوں کو بدلدیں ۔
لہٰذا جب ہم اُردو میں یا انگریزی یا کسی بھی زبان میں بات کریں گے تو کلمہ کا ترجمہ کرتے ہوئے اسے ایک بات ہی کھیں گے ۔ وہ کونسی ایسی انوکھی بات تھی جو اللّٰه کی طرف سے صرف عیسیٰ کے لئے کہی گئی ؟
انوکھی بات یہ تھی کہ صرف اُنکو اللّٰه کی طرف سے ماں سے نسبت دی گئی ۔
یہ ماں سے نسبت دینا انوکھی بات تھی ۔
{ اِنَّمَا الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ وَ كَلِمَتُهٗ :4/171} بلاشبہ مسیح عیسیٰ ابن مریم رسول اور اللّٰه کی بات ہیں ۔۔
یعنی اُن کو عیسیٰ ابنِ مریم کہنا اللّٰه کی بات ہے ۔ کوئی اُنکو مریم کی طرف منسوب ہونے میں شک نہ کرے ۔
یہ وجہ تھی عیسیٰ کو اللّٰه کا کلمہ ۔۔
یعنی اللّٰه کی بات کہنے کی ۔ عیسیٰ ابنِ مریم ہیں ۔۔ یہ بات کسی انسان نے نہیں کہی اللّٰه نے کہی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
درست جب نئی شریعت آتی ہے تو پرانی منسوخ ہو جاتی یے۔
ایدھی ھر دور کا ولی بس بڑا انسان
कुरान की सुरा 16की 93में अल्लाह अल्लाह इंसान को गुमराह करता है।
Christain hai tu?
اب دوسرا جواب ۔۔ہم تمام مسلمان اللہ کے کلام کو اللہ کا صفت سمجھتے ہیں ۔۔اور حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کی پیدائش کو اللہ کا صفت سمجھتے ہیں ۔۔۔۔خود حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام اللہ کا صفت نہیں ہے صرف حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کی پیدائش کا طریقہ اللہ کا صفت ہے ۔اور ہر انسان کی پیدائش اللہ کا صفت سے ہے ۔۔،اور حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو کلمۃ اللہ اس لیے کہا گیا ہے ۔۔۔۔کہ تمام انسان ایک طریقے کار سے پیدا ہو رہے ہیں ۔۔۔جس کا ذریعہ والدین ہیں ۔۔۔اور حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو اس ذریعے سے پیدا نہیں کیا گیا ۔جس طرح عام انسان پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔یہاں پر اللہ رب العزت نے صرف اپنی صفت کو استعمال کیا یعنی حکم کو وہ حکم کلمۃ اللہ ہے ۔۔بس یہ صرف ایک لقب ہے ۔۔۔جس طرح ابراہیم خلیل اللہ دوست ۔۔۔تو بقایا انبیاء بھی اللہ رب العزت کے خلیل ہیں دوست ہے ۔اس طرح کا موسی کلیم اللہ ۔۔اگر اللہ تعالی کے ساتھ بات کرنے والے کو کلیم کہتے ہے۔تو باتیں تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اللہ کے ساتھ کیے ہیں وہ بھی کلام اللہ ہے۔ داؤد نبی اللہ ۔۔تو بقایہ انبیاء بھی اللہ رب العزت کے نبی ہیں ۔محمد رسول اللہ ۔۔۔تو بقایت تمام انبیاء بھی اللہ رب العزت کے رسول ہیں
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی پاکستان آکر حقیقت کھل گئی لگے ہاتھ اہلِ حدیثوں کی بھی پول کھل گئی کہ یہ کتنے پانی میں ہیں ۔
یہ کرسچن شخص سوال کر رہا ہے کہ جب عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو تم عیسائیت کیوں قبول نہیں کرتے ؟
بات تو وہ بے وقوفوں والی کر ریا ہے لیکن ایک مسلم اسکالر کو تو اُس کا جواب To the point دینا چاہئے تھا ۔ ناکہ اِدھر اُدھر کی ہانک کر بات کو گول کر جانا اور پھر آپکی دلیل کو رد کرنے کا اُسے موقع بھی نہ دینا، مطلب یہ کہ آپ نے اپنی بات اُس پر تھوپ دی چاہے وہ غلط ہو یا صحیح ۔۔۔ دلیل میں بجائے یہ سمجھانے کے کہ اصل میں ( کلمة ) کہتے کس کو ہیں ؟؟؟ یہ بنا دیا کہ عیسیٰ علیہ السلام اللّٰه کا کلمہ ہیں تو اُس کا یہ مطلب نہیں کہ باقی انبیاء نہیں ہیں ؟
کیا جاہلانہ دلیل دی ہے ۔۔۔۔ موسیٰ کو کلیم اللّٰه کہا ہے تو کیا محمد علیہ السلام کو بھی کہ سکتے ہیں؟ موسیٰ علیہ السلام کو کلیم اللّٰه تو اِس لئے کہا ہے کہ صرف یہ موسیٰ علیہ السلام ہیں جن سے بغیر فرشتہ کے ڈائریک اللّٰه نے بھی کلام کیا اور موسیٰ نے بھی ۔ ( کلیم ) کے معنیٰ ہیں ہم کلامی کرنے والا ۔۔ موسیٰ کے علاوہ دوسرا نبی تو کوئی نہیں تھا ۔ اللّٰه سے ہمکلامی کرنے والا ۔ تمام انبیاء کا ذکر کرنے کے بعد کہتا ہے { وَكَلَّمَ اللّٰهُ مُوْسٰى تَكْلِیْمًا: 4/164 } اور اللّٰه نے موسیٰ سے ڈائریکٹ کلام کیا ۔
اب آتے ہیں خاص ( کلمة ) کی طرف ۔۔
کلمة کیتے ہیں ایک بات کو چھوٹی سی
بات A single word
( اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآىٕلُهَا : 23/100) یہ تو ایک بات ہے جو کہنے والا کہ رہا ہے ۔۔
( کلام ۔۔۔ ایک مربوط بات ۔۔
{یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّبَدِّلُوْا كَلٰمَ اللّٰهِ :48/15) یہ چاہتے ہیں کہ اللّٰه کی باتوں کو بدلدیں ۔
لہٰذا جب ہم اُردو میں یا انگریزی یا کسی بھی زبان میں بات کریں گے تو کلمہ کا ترجمہ کرتے ہوئے اسے ایک بات ہی کھیں گے ۔ وہ کونسی ایسی انوکھی بات تھی جو اللّٰه کی طرف سے صرف عیسیٰ کے لئے کہی گئی ؟
انوکھی بات یہ تھی کہ صرف اُنکو اللّٰه کی طرف سے ماں سے نسبت دی گئی ۔
یہ ماں سے نسبت دینا انوکھی بات تھی ۔
{ اِنَّمَا الْمَسِیْحُ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ رَسُوْلُ اللّٰهِ وَ كَلِمَتُهٗ :4/171} بلاشبہ مسیح عیسیٰ ابن مریم رسول اور اللّٰه کی بات ہیں ۔۔
یعنی اُن کو عیسیٰ ابنِ مریم کہنا اللّٰه کی بات ہے ۔ کوئی اُنکو مریم کی طرف منسوب ہونے میں شک نہ کرے ۔
یہ وجہ تھی عیسیٰ کو اللّٰه کا کلمہ ۔۔
یعنی اللّٰه کی بات کہنے کی ۔ عیسیٰ ابنِ مریم ہیں ۔۔ یہ بات کسی انسان نے نہیں کہی اللّٰه نے کہی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
فرشتوں نے مریم علیہ السلام کو جس کلمہ کیساتھ بشارت دی وہ اللّٰہ کی کتاب 3:45 کا کلمہ ہے وہ ہے "المسیح عیسیٰ ابن مریم " اور یہ کلمہ عیسیٰ علیہ السلام کا نام ہے ۔جبکہ بائبل کے کلمہ کے مطابق یوحنا 1:1 میں عیسیٰ علیہ السلام کو خدا کہا گیا۔
محمد شیخ صاحب نے قرآن کی آیات سے واضح کر کے بائبل کے عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں غلط عقائد و نظریات سے پیدا ہو نے والی غلط فہمی کو دور کیا کہ بائبل کے کلمہ کیمطابق عیسی علیہ السلام کو خدا کہا گیا جبکہ اللّٰہ کی کتاب کیمطابق 3:45 میں "المسیح عیسیٰ ابن مریم" کو اللّٰہ کا کلمہ ہے۔
ماشاالللہ
ماشاء اللہ. "اللہ"
کلمات اللہ کا مطلب ہے کہ اللہ تعالی سے بات کرنا نہ کہ جو اپ کہتے ہیں وہ
اللہ نے چاروں کتابوں میں کہیں بھی ذکر نہیں کیا کہ مجھے ثابت کرو کہ میں خدا ہوں میں کیسا دکھتا ہوں کیسا سنتا ہوں کس طرح کا ہوں
خدا ایک ہے جس نے قران کی حفاظت کی وہ اپ کے ایمان کی بھی حفاظت کرے گا لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
Don't ever say again that Jesus never claimed divinity himself. First read Matthew 12:8, Luke 6:5 and Mark 2:28
" For the Son of Man is Lord of the Sabbath "
Now Mr. Zakir Naik you must fulfill your promise what you said, so when will you convert into Christian..?😆
❤😂
❤ One Man Will done marriage 50Woman in future.
John 5:21-23
For just as the Father raises the dead and gives them life, even so the Son gives life to whom he is pleased to give it. 22 Moreover, the Father judges no one, but has entrusted all judgment to the Son, 23 that all may honor the Son just as they honor the Father. Whoever does not honor the Son does not honor the Father, who sent him.
بائبل میں لکھا ہے کہ یسوع مسیح خدا کا کلام (spirit of God) یعنی کلمہ ہیں اور یہ مسیحی لوگوں کا ایمان ہے ۔ جب کہ قرآن میں بھی واضح الفاظ میں یسوع مسیح یعنی عیسیٰ علیہ السلام کو کلمتہ اللہ کہا گیا ہے۔ اور اس وڈیو میں مسیحی بندے کا سوال اور دعویٰ یہ تھا کہ جس طرح یسوع مسیح کو قرآن اور بائبل میں کلمتہ اللہ کہا گیا ہے اس طرح اور کسی نبی کو کلمتہ اللہ نہیں کہا گیا۔ ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ قرآن کے مطابق ہر نبی کلمتہ اللہ ہے لیکن قرآن میں سے دکھا نہیں سکے کہ کسی اور کے لئے کلمتہ اللہ کا لفظ واضح طور پر قرآن میں کہاں لکھا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کو جب بھی کوئی غیر مسلم شخص سوال کرتا ہے ڈاکٹر صاحب ادھر اُدھر کی باتیں کر کے بات ختم کر دیتے ہیں۔ اور اگر کوئی غیر مسلم شخص دلیل دینے کی کوشش کرتا ہے تو اسکو چپ کروا دیا جاتا یے۔ یا اسکو اپنی باتوں میں الجھا کے غیر مسلم شخص کے سوال کو دبانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اور مطمئن کرنے والا تسلی بخش جواب نہیں دیا جاتا۔
Hamare Nabi pak S.A.W k ikhlaq sa sa non Muslims hojate tha 😢
Very nice
Region based Relegion,,,,not for a Humanity,only for own Gang,,,,,👈
1John 4:16 And we have known and believed the love that God hath to us. God is love; and he that dwelleth in love dwelleth in God, and God in him.
Dr sahib totally failed in Pakistan 😅
Injeel is Holy Book. What is Bible?
Jab tum kahte ho kay Hazrat Esa Hazrat Musa sirf Isreal ka liye aye thay tu phir tum muslim ho kar q un ko mante ho
KALAM AY HAQ FARMATA HAY" K JAB TUM SACHYE SAY WAQAF HO GAY TOU SACHYE TUMAYIN AZAD KARAY GYE***
Zakir sahab samjh gye hain.
I proud U brother God bless u BT is KO samjh nahi Aaye gi
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Bhai hidayat lo don't debt with Zakir
Jesus Christ inviting all Humans to become the Spiritual Children of the True God... Because True God is the Spiritual Father of Christians...!!! This is the Good News of Jesus Christ to Humanity from Heaven...!!!
Sach Wala 😅
Zbrdst dr sb
Parsie the Lord Jesus Christ 🎉❤
This guy will confuse you because he knows that you do not know the ayat.
Mate why dont u challenge sam shamoun or christain prince
Dr saab agar Hazrat Essa sirf Israel k liye aye thay tou Muslims phir Hazrat Essa ko na manyen??
🎉🎉🎉
Maza agya zakir sb ❤
Doctor Sahb Overacting zyada krty hain. He should be an Actor as well🙂
Jakir Naik kus nehi jante he
Bhai khudawand yasu bap apko barkat dy
SubhanAllaha
Zakur run away Niall😂😂😂
KALAM KI AOUR AINSAN KI TOHEEN KARTA HAY,AOUR APNYE KAHYE SACH BATATA HAY,AOUR DOUJAY KO JHOTA
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔اس بھائی کا سوال ہے کہ جس طرح اپ اللہ کی کتاب کو کلام اللہ کہتے ہیں ۔اس طرح ہم حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو کلمۃ اللہ کہتے ہیں ۔۔۔اگر قران کلام ہے اللہ کا کلام ہے مخلوق نہیں ہے تو اس طرح حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کلمۃ اللہ ہے یعنی کلمۃ اللہ ہے مخلوق نہیں ہے ۔۔۔ اب سوال کو اور واضح کرتے ہیں ۔بقول ان عیسائی بھائی کی کہ جب اللہ ایک خدا ہے اور قران دوسرا خدا ۔تو اللہ بھی ایک خدا ہے ہمارے ہاں اور حضرت عیسی علیہ السلام دوسرے خدا ۔۔۔۔اب جواب کی طرف اتے ہیں ۔۔۔ایک اللہ تعالی خود مالک اور خالق ہے اور بقایہ چیز ان کی صفت ہے صفت کا مطلب معنی حکم یعنی اللہ تعالی کا حکم ۔اب اللہ تعالی کا حکم مخلوق نہیں ہے وہ اللہ تعالی کا صفت ہے ۔۔اب مثال کے طور پر اللہ رب العزت نے حضرت عزرائیل علیہ الصلوۃ والسلام سے کہا زمین سے مٹی لاؤ مٹی سے حضرت ادم علیہ الصلوۃ والسلام کو کیسے بنایا اپنے صفت سے صفت کیا ہے حکم کہا ہو جا اور وہ ہو گیا ( یہ اللہ کی طرف سے ہو جا )یہ ہو جا صفت ہے اللہ کا حکم ہے اور یہ حکم مخلوق نہیں ہے ۔۔۔اب بات کرتے ہیں حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کلمۃ اللہ اب حضرت ادم علیہ الصلوۃ والسلام کی پیدائش ۔وہاں پر ایک مخلوق مٹی کو اللہ تعالی نے ذریعہ بنایا پیدائش کی اور یہاں پر حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام کی پیدائش میں ایک مخلوق استعمال کیا وہ ہے ان کی والدہ ۔اللہ نے کہا ہو جا اور حضرت عیسی علیہ السلام پیدا ہوئے
عمدہ وضاحت ، جزاک اللہ خیراً
Wishing you all Happy Diwali and prosperous Sanatani New year!
Zakir has no patience and he is stopping questioners from even explaining and talking
قران میں صرف عیسی علیہ سلام ہی کو اللہ کو اللہ کلمہ کہا ھے اپنی طرف سے وہ بات کیوں کہتے ھیں جو قران میں نھی ھے سورہ 2 ایت نمبر 253 میں اللہ کہے رھے بعض نبی کو بعض پر فضیلت دی ھے کسی کو اللہ کو کلام ھے کسی کو اللہ کا دوست کسی کو رحمت العلمین کہا ھے
کیا کوئی حوالہ ہے کسی بھی مقدس الہامی کتاب میں جس میں کلمہ اللہ جناب عیسی مسیح کے علاوہ کسی نبی کو کلمتہ اللہ کہا گیا ہو
زاکرنالایق کے چیلے مایک کیوں بند کرتے ہیں
tarjuma padrhe lamba lamba zakir naik sahab rocked hahahaha🤣
यीशु मसीह के बारे में ये आतमी क्यों पूछना परता है,
ماشاءاللہ
ڈاکٹر صاحب کو اللہ پاک نے لاجواب ذہانت سے نوازا ہے
Jakir Naik Don't know there is good spirit and Bad Spirit. which keeping away from sin and Bad spirit which tempting do Bad things. Then how he can Understand Holy spirit?
Was Mohhamud the Spirit of truth😂😂😂
Bachy, AP ne abhi two sentences read kia hai. Pori kitab read Karna baqi hai...😅
I love Jesus Christ ❤
ڈاکٹر ذاکر good speah