MariaAshraf sahiba 35سال سے اگر اپ قران کریم کو ترجمہ سے پڑھ لیتں اور باقی لوگ بھی تو ڈاکٹر ذاکر نائیک کے جواب سے بہت پہلے اپ سبکو پتہ ہوتا کہ ہر کوئی تو قبر میں نہیں دفنایا گیا نا صحیح ؟؟ قبر یا برزخ کا مطلب ایک اڑ ہے زندگی اور موت کے درمیان، پلیز اپ سب قران کریم کی سورہ المؤمن چالیس کی آ یت نمبر چھیالیس ضرور پڑھ لیں کہ وہ آ گ ہے جس پہ وہ پیش کیے جاتے ہیں صبح اور شام اور حکم ہو گا قیامت کے روز انکو آگ میں ڈال دو، یہ آیت روح کے عذاب کو واضح کرتی ہے اور جب روحیں جسموں سے ملا دی جائیں گی قیامت کے روز تو روح سمیت جسموں کو عذاب لازمی ہو گا، اسکی مثال کسی بھی برے خواب کی ہے جس سے ہم کبھی اٹھتے ہوے روتے ہیں مگر پھر شکر ادا کرتے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا تو یہ روح کو تکلیف ہوی ہوتی ہے احادیث میں ہے کہ اسی طرح جنتیوں کو جنت دکھائی جاتی ہے، پلیز سب سے التجا ہے کہ قرآن کریم کو ترجمہ سے سمجھ کر پڑھا کریں کیونکہ ہماری زبان عربی نہیں ہے قرآن کریم ضابطہ حیات ہے جو اسانی سے سمجھ اتا ہے اور پھر بھی جو بات سمجھ نہ اے وہ اپنے سے زیادہ علم والے سے پوچھ لیں جو کہ بہت کم ہے، سب کو جزاک اللّہ خیر آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو دنیا و آخرت میں سب عزتیں خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے آمین اے کاش میں بھی آپ سے مل سکتا۔۔۔مگر ہاۓ افسوس 😢 نہی مل سکا
Allah ne apko bary azeem kaam k liye chuna hua ha.sb se pehly to is ki mubarakbaad. Doosra apka seena b itna roshan kr dia k aj tk koi jis swaal ka jwab nai dy saka.us ka jwaab ap ne dia. Bohat shukrya.
ڈاکٹر صاحب نے جواب دینے کی اچھی کوشش کی. دنیا میں اچھے اور برے کاموں کی جزا اور سزا بھی سمجھ میں آتی ہے لیکن قبر میں سزا کی بات سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ اصل حساب کتاب قیامت کے دن ہوگا.
عالم برزغ اور قبر علیحدہ علیحدہ جگہ ہے قبر میں میٹ اور برذغ میں روح ہوتی ہے گناہگاروں کی روح عالم برزخ میں بے چین قیامت تک رہے گی اللہ کے کاموں کو اللہ ہی سمجھتا ہے 😢😢
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب بہت بڑے عالم ہیں لیکن اللہ نے فرمایا ہے قران کریم میں کیا انسان ہم نے تمہیں زندگی دی دنیا کی پھر موت دیں گے پھر زندہ کریں گے پھر موت نہیں دیں گے اگر قبر میں سزا و جزا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ روح مردہ کی جان میں دوبارہ ڈالا جائے تو تین زندگیاں ہو گئیں دو موتیں ہو گئیں ا
آگ ہے جس کے سامنے یہ ہر صبح شام ﻻئے جاتے ہیں اور جس دن قیامت قائم ہوگی (فرمان ہوگا کہ) فرعونیوں کو سخت ترین عذاب میں ڈالو. 40.46 Momin Allah knows, the dead is Janti or Jahanami
ناصر بھائی آپ کا جواب بہت درست ہے مگر یہ جان لیں کہ عالم برزخ،قبر ، یہ صرف زندگی اور موت کے درمیان ایک اڑ کو کہتے ہیں اور اس آیت میں سزا صرف روح کو ہے جو کہ بہت بری ہے اور برے خواب سے انسان رو پڑتا ہے احادیث میں ہے کہ جنتیوں کو جنت دکھائی جاتی ہے جس سے انکی روح خوش رہتی ہے پلیز اپ سب قران کریم کو ترجمہ سے سمجھ کر پڑھتے ہیں تو ساری زندگی سمجھ کر پڑھتے رہیں ہماری زبان عربی نہیں ہے جزاک اللّہ خیر آمین
ہمارے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ہمارے لئے آسانیاں کے لیے دعائیں کرکہ ہمیں نجات دلائی اور شیطان ہمیں پھر سے ورغلا رہا آج سے بائیکاٹ ایسے جاہل لوگوں سے
کیسا سوال ہے ؟ پہلے کچھ قوم ایسی بھی تھی جو گناہ کرتے دنیا میں ہی بندر بن جاتے شکل بدل جاتی ۔ تو ایسے بنتے ہی نہیں بس شیطانیت دماغ باہر اتی ہے۔ توبہ کریں۔
کیا ائسا بھی ممکن ہے کہ کسی گنہگار کی سزا دینا اور عالم برزخ میں ہی اللہ پاک پوری کرکے روز قیامت اس کو اپنی بخشش کا سرٹیفکیٹ عطا فرما دیں۔ کوئی صاحب علم وضاحت فرما دیں
G bilkul aesa hai. Baaz logo ko Allah dunya hi mai mushkilaat bimariyo or azmaish mai mubtala kar k gunahi sai bilkul paak kar k le jar jata hai. Kuch log qabar mai azaab jhelnay k baad bakhsh diye jaye gay. Lekin kuch logo k gunha isqadar badry or ziada hongay k unhay Allah jahanum mai zaror dalay gaa. Phir wahan unkay gunha dhulay gay phir unko bakhsh diaa jaye gaa.
@@mtaha9919 شکریہ اللہ پاک سے دعا کہ وہ اپنی خاص رحمتوں کا نزول فرمائے اور ہمیں قبر ، حشر اور دوزخ کے عذاب سے نجات عطا فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب عالم اسلام کا عظیم سرمایہ ہے
❤ماشاءاللہ❤اللہ ڈاکٹر زاکرکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ ان کی پل پل حفاظت فرمائے آمین
جزاکم اللہ خیر ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب
ماشاء اللہ۔ ڈاکٹر صاحب۔
35سال یہی سوال میں سب سے کرتی رہی اج اسکا جواب ملا۔شکریہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔
35 سال کا ارسا بہت ہوتا ہے۔
MariaAshraf sahiba 35سال سے اگر اپ قران کریم کو ترجمہ سے پڑھ لیتں اور باقی لوگ بھی تو ڈاکٹر ذاکر نائیک کے جواب سے بہت پہلے اپ سبکو پتہ ہوتا کہ ہر کوئی تو قبر میں نہیں دفنایا گیا نا صحیح ؟؟ قبر یا برزخ کا مطلب ایک اڑ ہے زندگی اور موت کے
درمیان، پلیز اپ سب قران کریم کی سورہ المؤمن چالیس کی آ یت نمبر چھیالیس ضرور پڑھ لیں کہ وہ آ گ ہے جس پہ وہ پیش کیے جاتے ہیں صبح اور شام اور حکم ہو گا قیامت کے روز انکو آگ میں ڈال دو، یہ آیت روح کے عذاب کو واضح کرتی ہے اور جب روحیں جسموں سے ملا دی جائیں گی قیامت کے روز تو روح سمیت جسموں کو عذاب لازمی ہو گا، اسکی مثال کسی بھی برے خواب کی ہے جس سے ہم کبھی اٹھتے ہوے روتے ہیں مگر پھر شکر ادا کرتے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا تو یہ روح کو تکلیف ہوی ہوتی ہے احادیث میں ہے کہ اسی طرح جنتیوں کو جنت دکھائی جاتی ہے، پلیز سب سے التجا ہے کہ قرآن کریم کو ترجمہ سے سمجھ کر پڑھا کریں کیونکہ ہماری زبان عربی نہیں ہے قرآن کریم ضابطہ حیات ہے جو اسانی سے سمجھ اتا ہے اور پھر بھی جو بات سمجھ نہ اے وہ اپنے سے زیادہ علم والے سے پوچھ لیں جو کہ بہت کم ہے، سب کو جزاک اللّہ خیر آمین ثم آمین
میڈیم ان کا جواب غلط ھے آپ خود قرآن کریم کو دھیان سے پڑھیں آپ کو سمجھ آ جائے گی
@@voiceofaziz3495 جی
@voiceofaziz3495 اچھا جی۔اپ بتا دیں صحیح کیا ہے۔۔۔۔میں تو دھیان سے پڑھتی ہوں
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤
یا الٰہی مجھے معاف فرما اور آخرت کے عذابات سے میری اور سب کلمہ گو کی حفاظت فرما آ مین ثم آمین یا رب العالمین
بہت خوب صورت جواب ماشاءاللہ
صلی اللّٰہ علیک یا محمد
صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلم
Best explained
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو دنیا و آخرت میں سب عزتیں خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
اے کاش میں بھی آپ سے مل سکتا۔۔۔مگر ہاۓ افسوس 😢 نہی مل سکا
مرنے کے بعد روح نکل کر عالم برزخ میں چلی گئی قرآن کریم میں کہاں لکھا ہے کہ۔قبرمیں دوبارہ روح لوٹائی جاتی ہے
اللّٰہ اکبر کبیرا
والحمد للّٰہ کثیرا
و سبحان اللّٰہ بکرۃ و اصیلا
اگر دیکھا جائے ڈاکٹر صاحب سوال کا جواب نہیں دیا بات کو ادھر ادھر گھوما پھرا رہا بات قبر کی جواب آخرت کی
Akhirat mein saza mily gi qaber ka azab qurran mein nai hy
Bilkul jawab sawal ka aea he nhu
باباجان نے بالکل ٹھیک کہا ڈاکٹر صاحب نے آئیں شائیں بائیں سے کام لیا اور مطمئن کرنے والا جواب نہ دے سکے.
Mash Allah doctor sahib bht acha clear kia
Ya ALLAH pak ka nazam hay wo jo chay kar sakta hay ALLAH ko sub kuch pata hay kay tumharay dillo may kiya kuch hay ❤❤❤
اللہم المغفرلنا ولجمیع المومنین و المومنات الاحیاء منہم والاموات انک غافر الذنوب والخطایات
Allah ne apko bary azeem kaam k liye chuna hua ha.sb se pehly to is ki mubarakbaad. Doosra apka seena b itna roshan kr dia k aj tk koi jis swaal ka jwab nai dy saka.us ka jwaab ap ne dia. Bohat shukrya.
Jawad kaha diya bhai?? Term exam duniya ka system hai Allah kab se duniya ka system kab se copy karne laga hai😂
ماشاء الله يا دكتور! اجابات ممتازة ومُطَمٌنة.👍👍👍👍👍👍👍🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Mashallah bahut khoob ❤❤❤❤❤
JazakumAllah Dr. Sb
Mashallah zakhir sahab
جن سوالات کا صرف اللہ کے پاس جواب ہے ۔
وہ سوال ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب سے پوچھ کر گمراہ مت ہوں ۔
ڈاکٹر صاحب نے جواب دینے کی اچھی کوشش کی. دنیا میں اچھے اور برے کاموں کی جزا اور سزا بھی سمجھ میں آتی ہے لیکن قبر میں سزا کی بات سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ اصل حساب کتاب قیامت کے دن ہوگا.
عالم برزغ اور قبر علیحدہ علیحدہ جگہ ہے قبر میں میٹ اور برذغ میں روح ہوتی ہے گناہگاروں کی روح عالم برزخ میں بے چین قیامت تک رہے گی
اللہ کے کاموں کو اللہ ہی سمجھتا ہے 😢😢
جزاک اللہ خیر میرے دماغ میں بھی یہی سوال تھا.
سبحان اللّہ
کیونکہ اللہ پاک تو سب سے بڑا عادل ھے اور بہت ہی غفور رحیم ھے
Masha Allah buhut zabardast inform Kiya he Allah pak apku Apne hifzu man rakhkhe our Nazar e bad se bachay ameen iiiiii ❤❤❤❤🎉🎉
Qaber maein koi azab anhi dr. Sahib sirf batoon sy mutamin na karein
Sahi bole Dr sab baat guma fira kar bata kar rahe Dil se
جزاكم الله خيرا على هذا الموضوع المفيد جدا
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
MashaaAllah MashaaAllah ❤
MashAllah
سبحان الله❤❤❤❤❤❤❤
قرآن سے عذاب قبر ثابت نہیں۔۔ یہ اندھیرے میں تیر چلا رہے ہیں ۔ جواب کلیئر نہیں۔
مثالیں مت دو قرآن سے ثابت ہے قبر میں عذاب نہیں ورنہ ثابت کر دلیل کے ساتھ ۔ مذہبی ذاکر نائیک
Tumne Quran me nahi patha firoun ko roz azab hota h yaha ye bat samjhne ki h wo ye h ke azab barzakh me hota h
Bhai ye samjh or aqal walon k lie example hy k unhn a jae samjh
Bilkul Sahi Kaha app ny dr. Zakir bilkul Sahi NAHI keh rahey bus chor rahy haein
Bahi aap Quran ko samjo translate k sath likha hai k firoon pash huta hai
A very intelligent question.This too is haunting my mind.
Subhanallah ❤
اسکو کہتے ہیں سوال چنا جوب گندم
Khud to kar nahi sakte aur kisi ke liye par beja sawal uthhaate ho
Sawal ka jawab he nhi h
Allah Rabbul Izzati Zakir Naik Saab Ko Bharpur Sehath aur Tandurust Atafarmaye A'ameen Aur Quwwat Atafarmaye A'ameen ❤
Excellent answer
Haye afsoos wa jaalbannahara maaasha
JazaqAllah Dr sb.❤
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب بہت بڑے عالم ہیں لیکن اللہ نے فرمایا ہے قران کریم میں کیا انسان ہم نے تمہیں زندگی دی دنیا کی پھر موت دیں گے پھر زندہ کریں گے پھر موت نہیں دیں گے اگر قبر میں سزا و جزا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ روح مردہ کی جان میں دوبارہ ڈالا جائے تو تین زندگیاں ہو گئیں دو موتیں ہو گئیں ا
MAshA Allaha Masha Allaha Allaha krhim Qlhoo Muslims ki ghibhana madhood formay or APNi hifzoo o Iman ma Rakhy AMEEN suma Ameen ❤️🌹👑
بالکل غلط جواب ہے ۔ اسلام میں سزا اور جزا کا تصور دنیا اور اخرت کے لئے ہے مردے کے لئے نہیں
Qaabar may Hisaab Nahee Hotaa.
MASHALLAH MASHALLAH
Meri is bat pe bht behas hoi bhai sy wo azab e qabar ko nahi manty... or mny b yahi swal krna tha dr shb sy...
اے مومنوں نماز قائم کرو 💯
بےشک قبر میں پہلا سوال نماز کا ہو گآ
آیت نمبر بھی بتا دیجئے مہربانی ہوگی
نماز کا نہیں اقامتِ دین کا ہوگا
Masha Allah, very clear reply
سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر
Jazak Allha
ماشاءاللہ ❤
آپ کا مطلب ہے کہ اللہ پاک جو اپنے بندے کو 70 مائوں سے زیادہ پیار کرتا ہے اسے بار بار سزا دے گا
BEHATREEN. SAWAL
Dr saib satisfie nai kar saky wo zinda saza aur jaza ka jawab detay rahay qaber❤k azab per bat samja nai sakay
Bilkul asye he hy Ali bahi ki vedios main island jwab talash karny ki try karty hy
Allah se rhm ki talib wo rheman he🎉 Inshallah 🎉
Good answer
great man ❤❤❤dr Zakir naik
کوئی تسلی بخش جواب نہیں۔ قرآن میں بہت سی دعائیں آئی ہیں لیکن قبر کے عذاب کے بارے کوئی دعا نہیں
Sura mulk he qabar k azab ki
😊
Dr Zakir naik shb ki ALLAH hifazat farmaye Aameen
زبردست جناب زبردست جناب
Kamaaaa) ka answer ha .mzaa aa gya.
Ma Sha ALLAH
Best explains
خدا خدا خدا خدا خدا کی طرف سے قرآن مجید میں بار بار بار قیامت کا زکر زکر کے قیامت کے دن سب اٹھے جاے گے
آگ ہے جس کے سامنے یہ ہر صبح شام ﻻئے جاتے ہیں اور جس دن قیامت قائم ہوگی (فرمان ہوگا کہ) فرعونیوں کو سخت ترین عذاب میں ڈالو. 40.46 Momin
Allah knows, the dead is Janti or Jahanami
ناصر بھائی آپ کا جواب بہت درست ہے مگر یہ جان لیں کہ عالم برزخ،قبر ، یہ صرف زندگی اور موت کے درمیان ایک اڑ کو کہتے ہیں اور اس آیت میں سزا صرف روح کو ہے جو کہ بہت بری ہے اور برے خواب سے انسان رو پڑتا ہے
احادیث میں ہے کہ جنتیوں کو جنت دکھائی جاتی ہے جس سے انکی روح خوش رہتی ہے پلیز اپ سب قران کریم کو ترجمہ سے سمجھ کر پڑھتے ہیں تو ساری زندگی سمجھ کر پڑھتے رہیں ہماری زبان عربی نہیں ہے جزاک اللّہ خیر آمین
Allah swt.sabhi musalmano ki kabr ki manzil aasan farma jannatul ferdous me aala makam ata farma
جزاک اللہ
Bht zabardast Masha Allah
ہمارے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ہمارے لئے آسانیاں کے لیے دعائیں کرکہ ہمیں نجات دلائی اور شیطان ہمیں پھر سے ورغلا رہا آج سے بائیکاٹ ایسے جاہل لوگوں سے
Yeh kis city min hy
قدرت ظاہر نہیں تو ہمت تو دیکھو ذرے جیسی جانو گی بہت ہی قریب ہے وہ دن جب امنہ سامنا ہوگا سوال تو دور کی بات ہے جب جسم کا ہر پوزہ جواب ہوگا
subhanallah subhanallah
Well argue bhae
Yes
at 4:35 - 4:50
doctor sahib talk about Nawaz /zardari 😵
Yaha par toh Thora khayal karlo aweh har baat mea politics ko Lana zarori ha 😒
آپ کا جواب مجھے مطمئین نہیں کر سکا
مجھے بھی نہیں کر سکا
سوال ؟ کیا قبر میں دوبارہ روح مردے میں داخل ھو گی یا برزخ میں صرف روح کو سزا ھو گی؟؟؟
Right
کیسا سوال ہے ؟ پہلے کچھ قوم ایسی بھی تھی جو گناہ کرتے دنیا میں ہی بندر بن جاتے شکل بدل جاتی ۔ تو ایسے بنتے ہی نہیں بس شیطانیت دماغ باہر اتی ہے۔ توبہ کریں۔
He is absolutely right ❤😢😮😅😊😢
Good answer
Jab hazrat Muhammad SAW asman ja rahata to rastai mai ghazab Mai mubtala aoroto ko deka Matlab ghazab akhirat sai pehlai bi milta hai
سوال چنا جواب گندم
mashahallah jazak Allah bahuth khoob lajawab
Incredible Dr Zakir Naik Alhamdulillah MashaAllah Alhamdulillah MashaAllah 💕❤️
MAshA Allaha Masha Allaha Allaha karhim apki umir draz kry or silamhot Rakhy or APNi hifzoo o Iman ma Rakhy AMEEN suma Ameen ❤️🌹👑
Super
سورہ الاعراف ذکر تین اقسام انسان ۔ دنیا ۔ قبر ۔ آخرت سزا وجزا ۔
ASHHADU ALLAHLA ILAHA ILLAL LA HU WAHDAHU LA SHAREEKALA HU WA ASSHADU ANNA MUHAMMADAN ABDUHU WA RASOOLO SALLAL LA HU ALAI HI WA AALIHI WASALAM
Jawab ADHA SASS!
کیا ائسا بھی ممکن ہے کہ کسی گنہگار کی سزا دینا اور عالم برزخ میں ہی اللہ پاک پوری کرکے روز قیامت اس کو اپنی بخشش کا سرٹیفکیٹ عطا فرما دیں۔ کوئی صاحب علم وضاحت فرما دیں
G bilkul aesa hai. Baaz logo ko Allah dunya hi mai mushkilaat bimariyo or azmaish mai mubtala kar k gunahi sai bilkul paak kar k le jar jata hai. Kuch log qabar mai azaab jhelnay k baad bakhsh diye jaye gay. Lekin kuch logo k gunha isqadar badry or ziada hongay k unhay Allah jahanum mai zaror dalay gaa. Phir wahan unkay gunha dhulay gay phir unko bakhsh diaa jaye gaa.
@@mtaha9919 شکریہ
اللہ پاک سے دعا کہ وہ اپنی خاص رحمتوں کا نزول فرمائے اور ہمیں قبر ، حشر اور دوزخ کے عذاب سے نجات عطا فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
ذاکر نائیک مطمئن نہیں کر سکے قرآن مجید میں کہاں لکھا ہیے کہ قبر میں کوئی عذاب ہو گا کوئی ایک آیت نہیں بتائی
Respect ulmaee din
قبر(برزخ) آخرت کا پہلا سٹپ ھے۔برخ میں کامیاب تو آخرت میں بھی کامیاب اگر برزخ میں ناکام ھوا تو آخرت میں بھی نا کام ھوگا ۔
اپنے پوائنٹ کا قرآن سے حوالہ دینا چاہیے جیسے ہندوؤں کو ان کی کتاب سے حوالہ دیتے ہیں جواب غیر اطمینان ہے
جناب صاحب ایک گناہ کی سزا قبر میں مل گئی آپکا مطلب ہے کہ اسی گناہ کی سزا قیامت میں بھی ملے گی یہ کیسے ہو سکتا ہے
Good
Jui❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉