🔥 RIASAT-E-MADINA Ka CHOORAN ‼️ ریاست مدینہ کا چورن | JAVED AHMAD GHAMIDI

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 407

  • @EramSaeedCoaching
    @EramSaeedCoaching 3 місяці тому +3

    SubhanAllah what a clear and concise perspective. May Allah pak increase Ghamdi sbs imaan. Aameen.

  • @qadeerkhan2509
    @qadeerkhan2509 3 місяці тому +5

    ریاست مدینہ کا چورن تو نظر آرہا ہے لیکن جو زبردستی حلق میں زہر ڈالا جا رہا وہ نظر نہیں آرہا؟؟

  • @akmalbajwa538
    @akmalbajwa538 3 місяці тому +3

    ماشاء اللہ اللہ آپ کو لمبی عمر دے ۔ آپ مجسمہ علم ہیں

  • @mlaeekkhan
    @mlaeekkhan 3 місяці тому +3

    معاشرے میں انصاف کا قائم کردینا ہی اسلام ھے ریاست مدینہ کا فلسفہ یہ ہی ھے
    طرزِ حکومت کچھ نہیں

    • @sheralam920
      @sheralam920 3 місяці тому

      معاشرے میں انصاف کا قائم کردینا, جیسا کہ ہمارے آئین میں لکھا ہے۔
      تو اس کو خالص "اسلامی ٹچ" دینے کی کیا ضرورت ہے؟
      کیونکہ وہ ایک سیاستدان ہیں، لوگوں کے پاس جانا ہوتا ہے۔ رائے عامہ ہموار کرنا ہوتا ہے۔

    • @mlaeekkhan
      @mlaeekkhan 3 місяці тому

      @@sheralam920 قرآن اور آئین میں لکھا ھے
      عملی طور پر کتنا نافذ ھے

  • @rizwanahamd5235
    @rizwanahamd5235 2 місяці тому +4

    جناب اگر کوئی یہ کہے کہ یا ست مدینہ کا نظام لانا چاہتے ہیں اس کیسے مراد ماڈل ہے اس کا قطعا مطلب یہ نہیں ہے کہ جیسے صحابہ کرام متقین پرہیزگار تھے تو ہم اس طرح کے تو نہیں ہے ہم بن سکتے ہیں ہم فالو تو کر سکتے ہیں ان کو دیکھ کے رہی بات نظام کی وہ یہی ہے ریاست مدینہ سے مراد کہ امن ہو عدل ہو انصاف ہو جو ظلم اور جو زیادتی ہیں اج سے 1400 سال پہلے ہوتی رہی ہیں ان کا خاتمہ ہو نبی علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین اس لیے بن کے ائے تھے کہ دین مکمل ہو چکا ہے اس کو ہی فالو کیا جائے اس پر ہی عمل کیا جائے جیسے لوگ پہلے ظلم و ستم کر رہے تھے لوگوں کے ساتھ ان کا حق ان کو ادا ان کو نہیں دیتے تھے تو وہی حال تو اس وقت ہمارے خاص طور پر ہمارے ملک میں ہو رہا ہے پہلے ہم اپنے ملک کی تو بات کریں جب تک ہم اپنے ملک کے لیے انصاف والا کام نہیں کریں گے تو پھر یہ ہمیں انصاف کہاں سے ملے گا دنیا میں دنیا میں جمہوریت نہیں ہے سرمایہ دار نظام ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس بات ہے کیا ہے ریاست مدینہ سے مراد ماڈل ہے کہ اپ بھئی اس پہ اب قران و سنت پہ عمل کریں گے تو اپ کو ریاست مدینہ بن جائے گا وہ جب اپ برٹش لا پہ عمل کریں گے تو ظاہری بات ہے کہ یو کے کا لا بن جائے گا

    • @mnkg47
      @mnkg47 2 місяці тому +1

      امن ہو ، انصاف ہو، عدل ہو؟ کیسے ہوگا ؟ یہ تو آپ مقاصد بتا رہے ہیں۔ یہ ہوگا کیسے وہ نظام بتائیے۔ جیسے ہمیں مغرب میں نظر آتا ہے۔ ایک ایک چیز واضح ہے۔ کیسے حکومت بنے گی؟ جمہوریت ہوگی، فوج حکومت کے ماتحت ہوگی۔ آئین کے تحت حکومت چلائی جائے گی۔ سرکاری ملازم قانون کے ماتحت ہونگے نہ کہ حکومت کہ۔ لوگوں کو تحریر اور تقریر کی آزادی ہوگی۔ ہر شخص کو اپنے نطریات کی ترویج کے لیے پارٹی بنانے کی آزادی ہوگی۔ اس طرح ایک ایک چیز واضح ہے۔ اور یہی سب چیزیں مل کر نظام تشکیل دیتی ہیں۔
      ہمارے ہاں جو علما کہلاتے ہیں وہ تو چھوٹی چھوٹی باتوں پر متفق نہیں ہیں۔ توبڑی باتوں پر کیسے متفق ہونگے۔
      مثلا کوئ کہتا ہے بینک غلط ہے ، کوئی کہتا ہے صحیح ہے۔ بینک کے بغیر تو ملک چل ہی نہیں سکتا۔
      ڈاکٹر اسرار کہتے ہیں ۔ زمین کو ٹھیکے پر دینا غلط ہے کوئی کہتا ہے صحیح ہے۔
      کوئی جموریت کہ کفر قرار دیتا ہے ، مولانہ مودودی درست قرار دیتے ہیں۔

  • @ganianwala-productions
    @ganianwala-productions 3 місяці тому +3

    Ghamidi sahib Nailed it 😊 MashaAllah

  • @_blaze_22
    @_blaze_22 3 місяці тому +1

    Kamaal Hazoor.. Khuda salamat Rakhay ... Mazhab card khelnay walo ko sahi jawab dia Aap ne

  • @kiranpeter5630
    @kiranpeter5630 3 місяці тому +8

    The problem is Muslims don't like listening to these sane voices. He is such a sensible man but the comments show what the state of mind is of a Muslim individual

  • @creativeideas1126
    @creativeideas1126 2 місяці тому +1

    پاکستان کے معصوم عوام ریاست مدینہ سے یہئ مراد لیتے ہیں کہ ایسی ریاست جس میں عام آدمی کےساتھ بھی انصاف کیا جائے گا اور اسی لیے جو سیاستدان ریاست مدینہ کی بات کرتا ہے لوگ اس کے گرویدہ ہو جاتے ہیں

  • @raiahmed1571
    @raiahmed1571 3 місяці тому +2

    اللہ کا شکر کریں کہ مغربی جمہوریت ائی ہے اور انتقال اقتدار کے لئے جو تھوک کے حساب سے قتل و غارت ہوتی تھی اسے جان چھوٹ گئی ہے

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi2088 3 місяці тому +2

    صرف عمران خان پروجیکٹ ہی نہیں 77 سال سے تمام پروجیکٹ ہی ناکام ہوۓ ہیں ! فرق صرف اتنا ہے کہ عوام بھی فوج کی ہاں میں ہاں ملا کر پہلے تمام پروجیکٹس کو مسترد کر دیتے تھے مگر اس مرتبہ لوگ پروجیکٹ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور یہ بات غامدی صاحب بھی کہہ رہے ہیں -

  • @thomasedison-gm8ix
    @thomasedison-gm8ix 3 місяці тому +2

    Ghamidi is a true living ISLAMIC intellectual.

  • @muhammadmohsin6655
    @muhammadmohsin6655 3 місяці тому +5

    حقیقت میں غامدی صاحب عمران پر تنکید نہیں کر رہے بلکہ پاکستانی اور اسلامی اور سیاسی نظام کو تنکید بنا رہے ہیں۔

    • @Sk1234t
      @Sk1234t 3 місяці тому +2

      نھی بھائی، عملی طور پر غامدی صاحب ریاست کے ہی خلاف ہیں، انھوں نے تو موجود عاصم، نواز، زرداری کی ناجائز حکومت کی تائید کر دی ہے، ایسی ریاست کی تائید کر دی ہے جس میں انسانی حقوق کا تحفظ نھی۔
      اصل میں تو انھوں نے عملی طور ہر ریاست کے تصور کا ہی انکار کر دیا ہے کیونکہ ریاست تو ہوتی ہی انسانی جان اور مال کی حفاظت کے کیے۔

    • @akmalbajwa538
      @akmalbajwa538 3 місяці тому

      عمران کا اسلام سے کیا تعلق ہے 😅

    • @ejazawan5
      @ejazawan5 3 місяці тому

      Exexactly

    • @fzul_insan_420
      @fzul_insan_420 3 місяці тому

      aur yahi ustad ghamdi sahb ki gumraahi hay😅😅

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 місяці тому

      Qoum e 'Lut' ko 'bakwas' kerne dou aur qoum e Youth ki support karo bass haha

  • @Hhugfhbv
    @Hhugfhbv 3 місяці тому +2

    اسلام میں ریاست کا تصور نھی ہےکا مطلب ہے جب ریاست کا تصور ہی نھی تو پھر کوئی کیوں انسانی حقوق کی پامالی پر بولے؟ ریاست تو ہوتی ہی انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے۔
    شائد اس لیے محترم غامدی صاحب پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی پر خاموش ہیں۔ 😢

  • @afzaalahmed9565
    @afzaalahmed9565 2 місяці тому +2

    جس طرح بطور فرد آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات ہمارے لیے آئیڈیل ونمونہ ہے اسی طرح بطور ریاست آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی قائم کردہ ریاست ہمارے لیے آئیڈیل و نمونہ ہے جس طرح ایک مسلمان کو بطور فرد آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی اتباع کی کوشش کرنی چاہیے اسی طریقے سے بطور معاشرہ ہمیں ریاست مدینہ کی خصوصیات کو اپنانے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ریاست مدینہ کا مطلب کوئی قبائلی ریاست قائم کرنا ہے بلکہ ایک مثالی فلاحی اسلامی ریاست کا قیام ہے جس میں معاشرتی اور قانونی مساوات ہو قانون کی نظر میں سب برابر ہوں ہر شخص کو انصاف میسر ہو وسائل اور ذرائع پیداوار پر کسی طبقے کی اجارہ داری نہ ہو میرٹ ہو اور اللہ کی زمین پر اللہ کا دین نافذ ہو

  • @mjiqbal810
    @mjiqbal810 3 місяці тому +1

    Ghamidi sahib is absolutely correct. People confuse things just for the sake of emotions without knowing or analyzing and imagining how things were at the time of prophet PBUH.

    • @saadnaseem891
      @saadnaseem891 3 місяці тому

      Most mullahs criticize Imran khan vision ghamdi is not any difference from them. 😅

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 місяці тому

      'Pak' mein woh log jo Niazi ko Taliban Khan kehte hain, wohi sab ke sab Taliban ki Riyasat ko hee Riyasat e Medina samajhte hain. Ab Larkiyan Medina k bahir dharna mein Daff bajjayein ya D Chowk dharna mein Taliyan, woh Abu Jehal ki terah 'galiyan' zaroor dein gey, huh

  • @fazalbk
    @fazalbk 3 місяці тому +1

    Meeting of the two intellectual giants of our tradition.

  • @umairkhan-jr5mb
    @umairkhan-jr5mb 2 місяці тому +2

    💯 sachchi baat jazakallahu khair

  • @tomhanks527
    @tomhanks527 3 місяці тому +1

    Abu Hussain Sb
    Thank you for sharing the video.

  • @ilm-taleem-tarbiat
    @ilm-taleem-tarbiat 3 місяці тому +3

    I love ghamidi shb but imran khan kai dafa rysat e madina sy marad bta chuky han k " falahi r rule of law ki government " baki khan khud b democracy k haq ma hy

  • @babobaloch9028
    @babobaloch9028 2 місяці тому +4

    ghamidi saab is the real face of islam

  • @tahirasultana6706
    @tahirasultana6706 3 місяці тому +4

    آپ سب کو حیرت ہوگی ہمیں بھی ہوئی تھی غامدی صاحب نواز شریف چور وغیرہ کے بارے میں ایک لفظ نہیں کہتے
    غامدی صاحب کا علمی مرتبہ بلند ہے مگر غامدی صاحب کا سیاسی نقطہ ء نظر بہت پست ہے وہ جیو اور ن لیگ سے محبت رکھتے ہیں

    • @MuhammadTahir-iy9wo
      @MuhammadTahir-iy9wo 2 місяці тому +1

      یہ تو تاریخی حقیقت ہے کہ مذہبی ٹولہ پاکستان بننے کے بھی خلاف تھا ۔ سیاسی نقطہء نظر کے لحاظ ہمارے عالم بہت کم علم ہیں

  • @mrpakistan721
    @mrpakistan721 3 місяці тому +3

    اس میں کوئی شک نہیں جاوید غامدی صاحب واقعی اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار بن گئے تھے۔ اور اسی زمانے میں ان کی ذاتی پروموشن بھی خوب ہوئی۔ اور مالی طور پر بھی وہ کافی مستحکم ہوئے۔ لیکن یہ بھی سچ ہے۔وہ ان کی مجبوری تھی۔ ان کی فکر سے بہت اختلاف سہی لیکن وہ مسلم امت کے علماء میں واحد شخص ہیں جو امید کی کرن ہیں۔

    • @Unknownsofar
      @Unknownsofar 3 місяці тому +1

      Ghamdi tab se Imran Khan ki soch aur establishment k is project k khilaaf hain jab se IK establishment ka baghal bacha hain blk shayad us se bhi pehlay sey
      Kia hi wajah hai k Ghamdi saab aur Dr Israr Saab dono mukhtalif nukta nazar k mukhalif lkn dono azeem mazhabi scholar Imran Khan k sakht Mukhalif hain.....????
      Sochain....Think out of the Box, beyond the lines drawn by social media...!!!

    • @mrpakistan721
      @mrpakistan721 3 місяці тому

      @@Unknownsofar عمران خان.. غامدی صاحب ... ڈاکٹر صاحب سب انسان ہیں آپ انہیں غلطیوں سے مبرا سمجھتے ہوں گے. میں نہیں لیکن دونوں کا احترام دل سے کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا. اور دونوں علماء حضرات اسٹیبلشمنٹ کی گود کی سواری عمران خان سےبہت پہلے فرما چکے ہیں ڈاکٹر اسرار جنرل ضیاء الحق کے زمانے میں اور غامدی صاحب جنرل مشرف کے زمانے میں .عمران خان بھی مشرف دور میں اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھنے لگے تھے لیکن اس وقت بات بنی نہیں.عمران خان اس گود کے جھولنے میں سب سے آخر میں آئے ہیں. اور اب اس قربت کا خمیازہ خود بھی بھگت رہے ہیں اور اپنے ورکرز کو بھی مصیبت میں مبتلا کیا ہوا ہے. ہاں بہادری میں جاوید غامدی صاحب اس پاگل پٹھان کی خاک پا کے برابر بھی نہیں. اور علم میں وہ غامدی صاحب کی خاک پا کے برابر نہیں. اتنا جذباتی نہیں ہوتے. انسانوں کو لیکر.

    • @khizeraftabalikhan9906
      @khizeraftabalikhan9906 3 місяці тому

      ​@@mrpakistan721bahut aaaalaa❤

  • @hamimurrahman7149
    @hamimurrahman7149 3 місяці тому +1

    مسلمانوں کا مارٹن لوتھر ھاھا
    غامدی صاحب کی گفتگو عموما علمی ہوتی ہے لیکن آج بہت پھیکی دلائل پر زور دیتے رہے

  • @hafeezuddin4453
    @hafeezuddin4453 2 місяці тому +3

    بہترین بات ❤

  • @extraorchidinary6347
    @extraorchidinary6347 3 місяці тому +2

    Ryasat e medina ki jagha agar imran sirf ye keh deta ke insaf hoga aur merit hoga to aj jail me na hota.

  • @ProgressivePakistan1
    @ProgressivePakistan1 2 місяці тому +1

    عمران خان کو پونے چار سال حکومت ملی مگر اس نے کہیں دور دور تک ایک بھی اقدام ایسا نہیں اٹھایا جس سے لگے کہ وہ دینِ اسلام کو بطورِ نظام نافذ کرنا تو دور کی بات , ذاتی زندگی میں بھی اختیارکرنا چاھتا ھو۔

  • @HafizAbdulqadir-x7c
    @HafizAbdulqadir-x7c 3 місяці тому +4

    استغفر اللہ غامدی بھی دھوکہ دے رہا ہے

  • @Tech-lq1kc
    @Tech-lq1kc 3 місяці тому

    NIZAM e Islam jo
    1. Haq aur insaaf naafiz yeh dekhe bina ki kaun ameer aur kaun gareeb
    2. Zulm ke rokna aur zaalim ka khaatma
    3. Sood ke nizam ko khatam karna
    4. Apne apne mazhab pe rehna aur ibadat ki azaadi
    5. ilm sabke liye - sab ilm Allah hi ka hai

  • @alltech6060
    @alltech6060 3 місяці тому +2

    khan sahab explained it several times riyasat e madina means insaaf ka nizam

    • @awaisahmadsiddiqi6505
      @awaisahmadsiddiqi6505 3 місяці тому

      What's the role of gogi, buzdar in ryasat e Madina?

    • @alltech6060
      @alltech6060 3 місяці тому

      @@awaisahmadsiddiqi6505 baat kya horahi hai gogi kahan ghusa di beech me

    • @awaisahmadsiddiqi6505
      @awaisahmadsiddiqi6505 3 місяці тому

      @@alltech6060 bro ye riayasat e madi a ki tqreer aur Imran Khan ko slow motions me chalta how dikhate hain aurbend me mulk buzdar aur gundapur ke hawalay ker dete hain

    • @awaisahmadsiddiqi6505
      @awaisahmadsiddiqi6505 3 місяці тому

      کے پی کے ابھی تک ریاست مدینہ کیوں نہیں بنا؟

    • @alltech6060
      @alltech6060 3 місяці тому

      @@awaisahmadsiddiqi6505 slow motion me dekho chahe normal fastayyat zulm or laqanooniyat k khilaf ek hi Banda khara IK..

  • @Wordlesspine
    @Wordlesspine 2 місяці тому +1

    Beaauutifully explained...
    For those who are in love with that PRIMITIVE ARABIC STATE called medina
    Nothing utopian in that.

  • @Kitty-Corn-3
    @Kitty-Corn-3 2 місяці тому +4

    Gamdi sb is usually well researched but not sure why he didn't bother to update himself about the concept of riasat e madina used by Imran Khan, which pertains to justice and social support of the poor.

    • @sajidiqbal8718
      @sajidiqbal8718 2 місяці тому +1

      Because what he saw was Hareem Shah lurking around in PM house corridors of those claiming to form Riasat-e-Madina. Justice was served first hand in Sahiwal incident.

    • @AmanUllah-gl8hx
      @AmanUllah-gl8hx 2 місяці тому +1

      Niazi is a evil and shallow heads jahil are his followers

  • @subscription22
    @subscription22 3 місяці тому +3

    What imran khan says, aik falahi Islamic riyasat. Very clear

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 Місяць тому +1

    چورن نہیں بلکہ حقیقت ہے ۔ اگر آپ کو نہیں بھاتی تو نہ سہی مگر تنہا ایماندار سیاستدانوں اس ملک میں خان ہی ہے ۔ علی اور معاویہ کی جنگ اخلاقی نمونہ ہے ؟ بیت المال میں بنوامیہ کی بے قاعدگیاں اخلاقی بلندی ہے ؟ زکات کے نام پر خالد بن ولید کا کرتوت بلند اخلاقی معیار ہے؟ اصحاب کے لئے تنخواہیں مقرر کرنا بھی رسول اللہ کی طرح کی حکومت ہے ؟ سر مجھے افسوس ہے ۔

  • @tahirasultana6706
    @tahirasultana6706 3 місяці тому +6

    یعنی غامدی صاحب کے خیال میں ریاست مدینہ میں اجتماعی نظام ہی کوئی نہیں تھا بغض عمران خان میں کہاں پہنچ گئے غامدی صاحب

    • @MuhammadTahir-iy9wo
      @MuhammadTahir-iy9wo 2 місяці тому +1

      استغفرُللہ ۔۔ بلکل نظام موجود تھا ۔ ریاست نظام کے بغیر ریاست کہلائی ہی نہیں جاسکتی

  • @SyedKashifMahmood
    @SyedKashifMahmood 3 місяці тому +4

    ایوب خان کا پروجیکٹ بھٹو تھا ۔ جس نے اسلامی سوشلزم کا نعرہ لگایا ۔ ضیاء کا پروجیکٹ نواز شریف تھا جس نے نفاذ شریعت کا نعرہ لگایا اور امیر المومنین بننے کی کوشش کی جنرل حمید گل کا پروجیکٹ بے نظیر تھی جسکے دوران طالبان کی اسلامی دوست حکومت کا نعرہ لگا ۔ جنرل قمر باجوہ کا پروجیکٹ عمران خان تھا جس نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا ۔ یہ سب ناکام ہوئے ۔
    ان سب نے سبق سیکھ کر مذہبی ٹچ ۔ امریکہ یورپ اور انڈیا دشمنی سے توبہ کی سوائے عمران کے ۔ اسکو سبق سیکھنے میں مزید ٹائم لگے گا ۔ مگر بالآخر مذہبی جنون ختم ہوجائیگا اور اعتدال پر آجائیگا ۔

    • @tariqmirza241
      @tariqmirza241 3 місяці тому +1

      Imran ko mazhabi junoon nahi. Us ki marketing advisory agency nay kaha tha k Islamic Touch zaroori hay to attract masses.

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 місяці тому

      Tumhare dono 'bap' 'Bhutto' aur 'Nawaz' generals ki najaiz 'aulaad hain, tum tau Niazi ko bhi 'fauj' ka project hee kaho gey na hehe

  • @funwithcolors1
    @funwithcolors1 2 місяці тому +3

    I would agree with ghamidi sahab on a lot of this but not on this topic.

  • @imranmohd7143
    @imranmohd7143 3 місяці тому +5

    Abu hussain sahab ye chooran jaise alfaaz mat istemaal kijiye log samjhenge ke ghamdi sahab ke alfaz hai aur unhe bura bhala kahinge

    • @user-sj2cm9hj4f
      @user-sj2cm9hj4f 3 місяці тому +1

      100% agreed

    • @tomhanks527
      @tomhanks527 3 місяці тому

      @@imranmohd7143 Abu Hussain Sb bilkul theek word use kiya hai aapne. Keep sharing the facts.

  • @abdulwaheed5825
    @abdulwaheed5825 2 місяці тому +1

    People who make fun of the struggle in making Riasate Madina should be ashamed of themselves. We do not stop praying with the doubt that God may or may not accept our prayers.

    • @natholex
      @natholex 2 місяці тому

      What is "Riasate Madina"? What would its implementation look like in Pakistan?

  • @shaheeniqbal5963
    @shaheeniqbal5963 3 місяці тому +2

    The great javed ghamidi ❤

  • @abdulkhan-qx1mo
    @abdulkhan-qx1mo 3 місяці тому +2

    Ghamdi sahb say sab say aham bat seekhi vo ye k cheezon ko bunyaad say Samjhay …to meray khayal may riyasate madeena say murad adal wa insaf hay …Aor yahi Bunyad hay …Aor khan sahb ka matlab b yahi hay …meray khayal may ghamdi sahb nay is ki wazahat nahi ki mujhay aomaeed hay k hasan bhai is ke wazahat pooch layngay…asal may ye bat apni jaga theek hay k kahan kai hazar logon ki basti ka mazam aor kahan an k door kay modern stats …lekin bat phir wahi hay k bunyad adal wa insaf tha aos time b aor aj b jab khan sahb riyasat e madeena ki bat kartay hayn to murad adal wa insaf hi hay ..

  • @Ibna.battuta
    @Ibna.battuta 3 місяці тому

    Prophet Mohammad pbuh built the character of Sahaba ra who eventually turn around the governance. No one dare to tell Pakistani people to change themselves.

  • @NaveedAslam-gl6uv
    @NaveedAslam-gl6uv 3 місяці тому +2

    Mind opener🙏

  • @NaveedAslam-gl6uv
    @NaveedAslam-gl6uv 3 місяці тому +2

    Brain Opener 🙏

  • @fastfive2294
    @fastfive2294 2 місяці тому +1

    Bilkul sahi keh raha hai bhai. Jis ko riyadate madina kehte hain, wo phir ek dusre ke gale katne ka zarya banegi. Koi Islamic nizaam nahi aya jis main khuda ke naam par khun Rezi na hui ho. Western main Unke samne beth kar unko criticize karo wo bsrdasht karte hain.
    Yeh riasate madina wale apni nafs ki taskeen ko khuda ki riyadat ka dhakosla pehna kar sirf qatlo gharat karain ge.

  • @tahirasultana6706
    @tahirasultana6706 3 місяці тому +2

    غامدی صاحب ہی نہیں مذہبی لوگوں اور جماعتوں کی تاریخ بھری ہے غلط سیاسی سوچ کی ۔برصغیر کی مزہبی جماعتیں پاکستان بننے کے خلاف تھیں

  • @ha5h
    @ha5h 3 місяці тому +2

    Behtar hota agar title ki selection behter hoti - Dua go !

  • @quranhadeesknowledge8471
    @quranhadeesknowledge8471 3 місяці тому +2

    Ghamidi seems to have grudge against imran khan..

  • @MuhammadAmin-jz4pd
    @MuhammadAmin-jz4pd 2 місяці тому +1

    Islamic system means to implement social, political and economic system as per Quran and Hadith.

  • @RiazAhmad-ze7tj
    @RiazAhmad-ze7tj 3 місяці тому +2

    According to your own interpretations any state should be run on one principle and that is amru shura.... after recent election according to your mentioned criterion Imran and his party have a right to run this country; moreover,he used the term riasat e Madina symbolically and you know it very well whenever someone use it he means to upheld the basic principles of Islam and human rights.Dear Ghamidi sb everyone knows there was no basic foundation of any structural model in that tribal state but there was a spirit of justice,human rights,brotherhood and piety and that is the point which one should remember when criticizes Imran and his riasat.Mostly your selection of words in criticism is examlary but I don't know why you become so severe like engineer M.A.Mirza.The darkest phase of Pakistan's history was Zia regime and launching of Nawaz sharif and rest is just the consequences of that heinous crime.You are our leading intellectual and we always learn something from you.Hopefully you will be less sarcastic and severe when you talk about political leaders.Be happy and healthy always n 4ever.

  • @ayubbaig3788
    @ayubbaig3788 2 місяці тому +2

    ثابت شدہ زانی ریاست مدینہ کا پاک نام لیتا ہے صرف اقتدار کیلئے

    • @wazarasaeed7114
      @wazarasaeed7114 2 місяці тому +1

      Sahaba e karam b islam se pehly kbera gunahon mn mubtala thy,toba kr li...ALLAH PAK ne maaf kr dia...apko kia pta khan ne sachy dil se toba kr li ho

  • @muhammadshoaibchaudhary9504
    @muhammadshoaibchaudhary9504 3 місяці тому +3

    حیرانی ہے حضرت کس طرح سے طالبان اور عمران خان کو آرمی کا پروجیکٹ کہ رہے ہیں 😮

    • @Sheharyar171
      @Sheharyar171 3 місяці тому

      Aur mn heran hu k ap jaisa log ab tk b ye baat nhi samj pae,,,,

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 місяці тому

      Inke dono 'bap' 'Bhutto' aur 'Nawaz' generals ki najaiz 'aulaad hain, ye tau Niazi ko bhi 'fauj' ka project hee kahain gey na lol

    • @hulkman129
      @hulkman129 3 місяці тому

      Army her tora ya ziada popular politician ya rehnama ka bap bana howa hai...tu sahee kaha hai

    • @Yahya-Mughl
      @Yahya-Mughl 3 місяці тому

      پھر آپ کو سیاست کا نہی پتہ ۔😂۔جنرلوں کا پرجیکٹ عمران خان ںچارہ😊

    • @aarifboy
      @aarifboy 3 місяці тому

      Jo log aaj bhi generals k sahare hakomat mein baithay hain woh Niazi ko 'fauj' ka project kehne par majboor hain. In ke dono 'bap' Bhutto ar Nawaz Generals Ayub aur Zia ki 'najaiz' 'aulaad' jo hain hehe

  • @mdshafeeqbhusnur498
    @mdshafeeqbhusnur498 3 місяці тому

    Aswkm wrb...ghamidi saheb bade ahteram ke saath...aap ki batoon me bhi ibham hi...ham jaise talib ilm k liye iss mouzoon ko ( nizam e riyasat) ahkam e ilahiya ke osool par 1 tafsili clip banaiye...Dr Mohammed Shafeeq Bhusnur from Bijapur karnataka...

  • @healtheducationpakistan5283
    @healtheducationpakistan5283 3 місяці тому +2

    Sad to listen gamdi Sahab ap ke aqal or knowledge per afsos huwa

  • @sherygull3299
    @sherygull3299 3 місяці тому +4

    It's hard to believe that these words came from a person with such a high intellectual level. This is very, very disappointing, Ghamidi Sahib.

    • @Hhugfhbv
      @Hhugfhbv 3 місяці тому +2

      It is extremely unfortunate that I could not find any famous religious scholar belongs to Pakistan who does NOT possess BIG gap between his teaching and actions. 😢. They teach and say something and perform actions totally opposite. They perform action those are morally incorrect. 😢

    • @tomhanks527
      @tomhanks527 3 місяці тому

      Really? Come on open your mind and use your brains. Accept the truth.

    • @sherygull3299
      @sherygull3299 3 місяці тому +1

      @@tomhanks527 Islam provided a system for selecting leaders and their successors. Unfortunately, we are not adhering to it. Islam also offered a framework for governing the country and a set of laws for the judicial system. It provides guidance on a wide range of important topics. The issue lies in our failure to implement these principles effectively.

  • @nasirfarooq7752
    @nasirfarooq7752 3 місяці тому

    خلفاء راشدین کے پاس فوج بھی تھی نظم حکومت بھی تھا عدلیہ کا نظام اور انتخاب کا طریقہ سب کچھ اُنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سیکھا تھا اور وہ کیا کتاب و سنت۔
    اور تُو تو طالب علم بھی نہیں ہے۔
    تُو صِرف اِمام اعظم ابو حنیفہ اور اُن کے شاگردوں کی کُتب ہی پڑھ لے تُجھے پتا چل جاۓ گا کہ نظام قانون اور ضابطے کیا ہیں اسلام میں۔۔۔
    اور ہر دور کے علماء نے جدید مسائل کا حل بھی بتایا ہے

  • @iLabRary
    @iLabRary 3 місяці тому +2

    حکمران اس قابل ہیں کہ وہ خطبہ دے سکیں

    • @extraorchidinary6347
      @extraorchidinary6347 3 місяці тому +1

      To qabil hukmaran chuney chahiye the. Khali sindhi punjabi pathan ki bunyad par nahi

  • @sabeenarshad-r9f
    @sabeenarshad-r9f 3 місяці тому +1

    Pakistan m Islam k nafzzz m asy log rukhwat hn

  • @akmalbajwa538
    @akmalbajwa538 День тому

    بہت خوبصورت۔۔۔۔ استاد محترم

  • @drshamsafridi1
    @drshamsafridi1 3 місяці тому +2

    Poor selection of title.. A title that presupposes a conclusion stifles the very essence of scholarly discourse. When a proposition is presented as fact, the invitation to explore and debate is effectively revoked. The word ''Chooran'' betrays an Unghamidi like bias, analogous to for example a video titled 'The Fitna of Maudoodiyat.' What scholarly inquiry or discussion can then be expected? Moreover, has the proponents of the word ' Riyasat e Madina' ever claimed that it was a complete role model in every sphere of life in all the details? No, they only stated that the principles on which the state was established such as Unity among Muslims, and cooperation between Muslims and non-Muslims, equality and justice, consultation (Shura), responsibility and accountability of the leaders, social welfare, protection of life, property, and dignity and tolerance are the ideals that our state must seek.. I consider Ghamidi sahib to be the best scholar ever but here he went against his own principles and based his opinion on conjecture and assumptions... And once again a title selection demands neutrality ... It should facilitate, not foreclose, discussion so that knowledge and understanding can flourish... Regards

  • @abdulmalik8416
    @abdulmalik8416 3 місяці тому +1

    As a 2nd Khalifa Hazrat Umer RA already replied this question in practical way that Islam can rule as a system in most successful and modren way at that time which is practical all the time
    Saying Islamic system as a just tribal society is big lie and dishonesty with historical facts n with Quranic purpose of sending Allah's last prophet SAWS
    2 examples given about modren age are not True Islamic system pictures that we know all

  • @user-sj2cm9hj4f
    @user-sj2cm9hj4f 3 місяці тому +2

    Bhai alfaz ka chunao theek karein; aap tou apne views ke liye kr rahe hai pr log Ghamidi sahab ko ghalat samjhe gy. Kya Ghamidi sahab aise alfaz use krein gy?

  • @bestpickstore8565
    @bestpickstore8565 2 місяці тому +1

    غامدی صاحب,اج تک کربلا کے واقعہ کو صیج بیان اور سمجھ نہیں سکے,ان کے تمام بیان سنیں,یہ کربلا کے معرکہ کو دو شہزادوں کی لڑائی کہتے رہے ہیں,جس بندے نے ساری زندگی اسلام کو پڑھا ہو اور مزہب کے سب سے بڑے واقعہ کو نہ سمجھ سکا ہو اس کی سمجھ ایسی ہی ہو گی.

  • @ShrashidAleem
    @ShrashidAleem 2 місяці тому +1

    غامدی صاحب نے بد دیانتی کی ہے ، ان کے اپنے بقول ۔۔۔۔
    غامدی صاحب میرے استاد ہیں میرے لئے انتہائی محترم ہیں ۔
    لیکن انہتائی دکھ اور معزرت کے ساتھ یہ کہنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ اس وڈیو میں غامدی صاحب نے بد دیانتی سے کام لیا ہے ،،
    ابھی ان کی ایک تازہ وڈیو میں ان سے سوال پوچھا گیا کہ یہ آپ خانقاہ کیوں بنا رہے ہیں کیا آپ تصوف کو ایک متوازی مذہب نہیں سمجھتے ۔۔ ؟ یہ خانقاہ تو تصوف کی نشانی ہے ،
    اس سوال کے جواب نے استاد محترم نے قدرے غصے سے جواب دیا کہ ۔۔
    تنقید کرنا اچھی بات ہے اگر دیانت داری سے اس موقف کو اسی طرح بیان کیا جائے جس پر تنقید کی جارہی ہے ۔۔
    تو آج غامدی صاحب نے عمران خان کے موقف کو ویسے بیان نہیں کیا جیسے وہ کہتا ہے ،
    عمران نے کہا کہ
    میں ریاست مدینہ کی طرز پر ایک فلاحی ریاست بنانا چاہتا ہوں ،، بس اس نے فلاحی ریاست کی بات کی
    وہ یہ بھی کہہ سکتا تھا کہ میں ناروے ، ڈینمارک کی طرز پر فلاحی ریاست بنانا چاہتا ہوں ۔۔
    لیکن اس نے اپنی نبی کی ریاست کو نمونے کے طور پر پیش کیا ۔۔
    اب اگر کوئی شخص اپنے ملک کو فلاحی ریاست بنانا چاہتا ہے تو کیا اسے خلفاء راشدین کا پورا نظام اور شخصیت اپنانی پڑے گی ؟
    ناروے اور سویڈن نے تو ایسا کچھ نہیں اپنایا ۔۔

  • @arsalanriaz4043
    @arsalanriaz4043 3 місяці тому

    ایک طرف غامدی قرآن سے دلیل دیتا ہے کہ امروھم شوریٰ بینھم کے مطابق مسلمان اپنا حکمران چنیں گے۔ پھر ساتھ ہی فوج کی وکالت کرتے ہوئے کہ رہا ہے دھاندلی کرنا فوج کی مجبوری ہے۔ جو شخص 1400 سال پہلے والے یزید کی مخالفت نہیں کر سکتا وہ موجودہ دور کے یزید کی مخالفت کیسے کرے گا۔

  • @Zeiibbo
    @Zeiibbo 2 місяці тому +1

    Agreed 👍

  • @aznews7625
    @aznews7625 2 місяці тому +1

    Imran khan zindabad pehle samjho imran ko phir baat krna

  • @muhammadtahir-om2sw
    @muhammadtahir-om2sw 3 місяці тому +1

    Today I’m a bit disappointed with Ghamdi sb. Imran Khan never just used the word Riasat-e-Madina he explained quite a few times. I feel Ghanis sb has some personal thing against Imran Khan. Very disappointed when he said project Imran. But Allah I love Ghamdi sb he is a big inspiration to me but today his arguments r on really weak ground. I can’t write my heart out if I had a chance to ask on face I would love to ask a very simple question
    Why Ghamdi sb don’t talk about Zardari and Sharif Family
    Whatever happened in these 2 years he didn’t say much ( thinking about made me a depression patient)
    Plz give us any moral or open corruption of Imran Khan who is fighting for my next generations for my coming children and Ghamdi a said he was a project. Without any solid proof
    Pls sir either u explain with evidence as u do with everything or know that u broke countless hearts.
    May ALLAH swt bless u with Emann and health. Ameen

    • @learnthis4486
      @learnthis4486 3 місяці тому +2

      I agree with you brother. By "riasat-e-madina" imran meant "equality and respect and love and compassion" for the poorest in the country of Pakistan.

  • @irfanabbasi9892
    @irfanabbasi9892 3 місяці тому +6

    میرے جیسا ان پڑھ آدمی بھی خوب سمجھتا ہے کہ جب ریاست مدینہ کی بات ہوتی ہے تو اس سے کیا مراد ہوتی ہے لیکن آفرین ہے غامدی صاحب پرکہ نواز کی محبت میں اور عمران کی دشمنی میں اس میں بھی نکتہ نکال لیا اور اسے ریاست مدینہ کے چورن کا ٹاٸٹل دے دیا غامدی صاحب وقتاً فوقتاً عمران پر طنز کے تیر برساتے رہتے ہیں لیکن مجال ہے کہ نواز کے خلاف کچھ بولیں ہاں ایک موقعے پر یہ آنسو ضرور بہا رہے تھے کہ جنرل مشرف مرحوم کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد انھیں ملک میں رہ کر جد و جہد کرنی چاہیۓ تھی

    • @adnb268
      @adnb268 2 місяці тому +2

      آپ ایک مجسم یوتھیئے ہیں

    • @AvadaKedavra2392
      @AvadaKedavra2392 2 місяці тому +2

      Sir dunya main Nawaz aur Imran ke alawa bhi maslay hain. Har cheez PTI aur IK ke gird nahi ghoomti 🙏

  • @adnanshokat99
    @adnanshokat99 3 місяці тому +2

    واعظ وعظ نہ کرے تو کیا کرے

  • @jawadpakistani6616
    @jawadpakistani6616 2 місяці тому +3

    ڈاکٹر جاوید صاحب کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن ان کو غامدی کے ساتھ دیکھ کر دلی صدمہ پہنچا

  • @MarkhorTech
    @MarkhorTech 3 місяці тому +2

    بہت ہی کمزور دلیل غامدی صاحب۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ شخصی نفرت دلائل پہ غالب آ گئی

  • @shabnamnawaz3898
    @shabnamnawaz3898 3 місяці тому +1

    I think khan sahib is very clear abut this nizam. He said here everyone will be given rights and justice according to quran and sunnah regardless of cast and color. Whats the confusion ghamdi sahib.

    • @shamsuddin1573
      @shamsuddin1573 3 місяці тому

      To kya imran khan na apni govt ka duran logon ko Rights and justice deya ?? Kpk ka or Balochistan jo log missing hai ka liya koi asie kam keya ka un logo ko court mai pash keya jae..
      Imran khan balkul hitler jasa hai

  • @shahzadmrza
    @shahzadmrza 3 місяці тому

    غامدی صاحب کے جن نکات پہ بےحد احترام کے ساتھ اختلاف ہے کہ غامدی صاحب اسلامی ریاست کے سِرے سے قائل ہی نہیں۔ اور اسلامی خلافت یعنی مسلم سنٹرل گورنمنٹ کو تو بالکل بھی جگہ نہیں دیتے۔ اسکے مخالف رائے یہ ہے کہ بہت سے مسلمان ممالک کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ اسلامی خلافت کی موجودگی میں ناممکن تھا۔

  • @Bmw-ob1cu
    @Bmw-ob1cu 3 місяці тому +1

    Very good great

  • @Sk1234t
    @Sk1234t 3 місяці тому +1

    اس طرح کا غیر سنجیدہ ٹائٹل thumbnail کافی ہے سچ کو سمجھنے کیلئے۔ آج کل “پاکستانی-ریاست” کے سکالرز ایسے ہوتے ہیں؟۔ 😢

  • @KAMALK320
    @KAMALK320 3 місяці тому +1

    Great Ghamidi sir is always very convincing and even amazing

  • @kuchbhi595
    @kuchbhi595 2 місяці тому +1

    او بھائی مطلب یہ نہیں کہ لوگ ویسے ہو جائیں گے سسٹم کو اس طرف لے کر جانے کی بات ہوئی تھی غریب عوام کو اوپر اٹھانے کی بات ہوئی، اخلاقیات کی بات ہوئی، پردہ کی بات ہوئی اور ابھی اسلامی اقدار کی بات ہوئی، آپ کدھر لے کر چلے گئے بات کو؟

  • @Elimination1011
    @Elimination1011 3 місяці тому +2

    موصوف کو ریاست مدینہ سے کوئی خصوصی چڑ ہے جبکہ مغرب کے سوشل سائنسز کی ترقی سے وضع کردہ نظام پر ایمان رکھتے ہیں
    عجیب۔۔۔۔

  • @mainstreamindia1712
    @mainstreamindia1712 3 місяці тому +1

    Kis makkari se ijtemai ko infiradi tak mahdud kiya hai ! Koi aam satah ka aadmi is fareb ko pakad hi nhi sakta. Yahi ulema e soo hain.

    • @fzul_insan_420
      @fzul_insan_420 3 місяці тому

      bilkul , ghamdi ka bas baat karne ka andaz logo ko is ka farwida karleta hai

  • @muhammadasif6324
    @muhammadasif6324 3 місяці тому +1

    Sir mujy lgta he Waqat ki nzakat k itbar se lafz,e choorn aor imran khan ki Pic ka ik sath istmal krna munasib ni he 😮

    • @talhapoetrymusic9645
      @talhapoetrymusic9645 3 місяці тому

      This is not Ghamidi Sb own channel,, some follower picked this name,,

  • @ghulambadar6029
    @ghulambadar6029 3 місяці тому +1

    Ghamdi Sahib sounds anti IK for some reason.

  • @HarisA1i
    @HarisA1i 2 місяці тому +1

    Two great mentors😍😍😍

  • @maliksaabsays
    @maliksaabsays 2 місяці тому

    نظام کو تو لتاڑ دیا لیکن پھر نظام کے خاد و حال ہی بیان کیے ہیں۔
    بس الفاظ کی ہیر پھیر ہے۔

  • @AlphaDemonZ
    @AlphaDemonZ 2 місяці тому

    Makah Madina se Pakistaniyon ka koi taluq nahi ha 😢

  • @uzmasharf7633
    @uzmasharf7633 3 місяці тому +2

    Sorry. I don't agree with Ustadh sahab.

  • @Yahya-Mughl
    @Yahya-Mughl 3 місяці тому +1

    Great Ghamdi sahib❤ once again nailed it ..ik supporters Dead 😂😢😅

  • @tanvirsidiq649
    @tanvirsidiq649 3 місяці тому +1

    Imran explains what he means by Riyasati Madina. So I don't agree with you sir. Struggling for good of society is far more better than sitting in the library and talking about good things , although both are good deeds.

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp 3 місяці тому

      Yes , our people don't like to sit in libraries and read, or, listen to the ones who make this effort, to learn what the previous people did. So they go in the world oblivious of what happened before and make the same mistakes again and again.

  • @tariqshah7896
    @tariqshah7896 3 місяці тому +1

    Voh kabi aisa nhi bolta jab voh raisty madina bolta hai voh usko explain b krta hia pakistani usky layak nhi hai voh alag baat hai
    Hum Kashmiryu ko jitna pyar tha pakistan sy usy 10 guna nafrat krty hai aaj apsy

  • @alltech6060
    @alltech6060 3 місяці тому +1

    jab admi practically kuch kerne khare hoga to koi model to apnayega jesa apne khud bataya phir agar kisi ne riyasat e madina ka naam ledya to burai kya hai?

  • @SafdarDurrani
    @SafdarDurrani 3 місяці тому

    Asay kesay ho Sakta hay k jo society per islami nizam impose Karna chata hay wo khud is ka shakhsi Tor pay baghi ho ? Wo sadkay zakat or gharibon say lee hui kherat ko apnay zati busnes mn invest kar leta ho or us ko is ka Ahsan hi na ho k yeh jaize ya na jaize , phir iddat mn nikah kar lay ,Sirf aik hi glass sharab ka peeta ho ,, koi kirdar to ho koi ,Kam say Kam log yeh to kahen k nek admi hay yar ,,, kirdar yeh or gharib ka gham or phir Madina ki riasat Toba , Toba ,, Thanx

  • @zahidiqbal439
    @zahidiqbal439 3 місяці тому +1

    Correct

  • @farooqazam5006
    @farooqazam5006 2 місяці тому +3

    Ghamdi sb haver their own thought. But when we have the choices to apply the system then we must apply the system of Islam rather than others. If there is any need to drive the regulation it should remain under the true Islamic spirit. This is the system of Islam nothing else. People just fear about Islamic system because it crushes personal wishes and benefits.

  • @khalidnadeem931
    @khalidnadeem931 3 місяці тому

    شخصی معاملات کی بنیاد پہ پورے اسلامی نظام کی تردید یا مایوسی بیان کرنا مناسب نہیں

  • @qamar1609
    @qamar1609 3 місяці тому +1

    ye patwari ghamdi sahab k paas bi ponch gya

  • @saliksayyar9793
    @saliksayyar9793 3 місяці тому +1

    Ghamdi sahib is getting more offensive, anything he does not agree with is churan?
    He will of course no debate his absurd denial of Prophetic and Sahaba’s politics from Moses to Jesus to Muhammad (saww).

  • @raza4ever1
    @raza4ever1 2 місяці тому +1

    Ghamdi jese log in mafia ne rakhy hoty hyn khud ko defend krny k lea or kch nahe

  • @sarfrazkhan3772
    @sarfrazkhan3772 3 місяці тому

    Superb ❤

  • @aarifboy
    @aarifboy 3 місяці тому +1

    Qoum e 'Lut' ko 'bakwas' kerne dou aur qoum e Youth ki support karo bass 😊

  • @rasheedkhan4925
    @rasheedkhan4925 3 місяці тому +1

    Ghamdi sahab na aap kuch kerte hn aur na kisi ko achcha kaam kerne dete hn aapko criticism k siwa kuch aur aata hi nahi h afsos h aapke ilm per