Àssàlam-o-alaikum one of the best idea for cow dung compost. Can I apply according to your method on all flowers plants or aloe vera plant añd advice in summer this method also use or not. Thanks 👍
جی بالکل میں ایسے ہی استعمال کرتا ہوں اور اس پر بھی میں تفصیل سے ویڈیو بنا چکا ہوں جو بلیک ہو چکے ہوتے ہیں وہی ڈی کمپوزڈ ہوتے ہیں ان کا استعمال کر سکتے ہیں
سوری میرا تعلق گجرانوالہ سے ہے اور میں کوئی بھی چیز نہیں بیچتا۔اپ اس کمپوسٹ کو گھر پر تیار کریں یہ بہت ہی سستی پڑے گی مارکیٹ سے تقریبا 70 روپے کلو ملتی ہے اپ خود تیار کریں گے یہ 10 روپے کلو بھی نہیں پڑے گی۔جن لوگوں نے بین سے رکھی ہوئی ہیں وہاں سے گویا مل جاتا ہے
مجھے اتنا بتا دیں کہ میں نے بیٹے کے ذریعے بھینسوں کے باڑے سے جہاں کھلی زمین پر گوبر پڑا تھا جو موسموں کی شدت سے کالا پڑ گیا تھا ، منگوایا تھا ، کیا اس گوبر کے ساتھ بھی یہ ہی عمل کریں جو آل ریڈی کھاد ہی ھے ،
نہیں جو گوبر کمپوسٹ بلیک ہو چکی ہے اس کا مطلب ہے وہ ڈی کمپوسٹ ہو چکی ہے اس کا استعمال اپ کر سکتے ہیں اپ کو نیا پروسیجر کرنے کی ضرورت نہیں ہے بس اپ نے اسے چھاننے کی مدد سے چھاننا ہے اور سٹاک بنا کر رکھ لینا ہے جو میں نے طریقہ شیئر کیا ہے یہ نئے گوبر کے ساتھ اس طرح اپلائی کرنا ہے
بہت معلوماتی ویڈیو
شکر گزار ررررررر 🙏🙏
شکریہ
بہترین معلومات اور زبردست پریزنٹیشن
شکریہ
ماشاءاللہ! آپ کی ویڈیو بہت معلوماتی اور دلچسپ تھی
شکریہ جزاک
Good information
So nice of you
bohat hi achi malomat ha
شکریہ جزاک اللہ خیرا
Good ❤❤
شکریہ جزاک اللہ خیرا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ nice sharing 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Thanks for the love!
beautifull sharing
Thanks for watching.
Great sharing veerji 🌹🙏❤️
Thank you for visiting
Informative video
Glad you think so!
Nice information 😊
So nice of you
Interesting video
Glad you think so!
So so beautiful video
شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
nice information
Thanks
Nice information ❤
So nice of you
Àssàlam-o-alaikum one of the best idea for cow dung compost. Can I apply according to your method on all flowers plants or aloe vera plant añd advice in summer this method also use or not. Thanks 👍
ویڈیو یہ سب سے عمدہ کھاد سمجھی جاتی ہے
Good detailed video
Glad you found it helpful!
Very useful video
Thanks for watching!
Allhamdulillah Mashallah Congratulations 🎉 17k subscribers 🎉🎉
Jazak Allah, thank you for your support.
Good information...thanks
So nice of you
Assalamu alaikum Aapki video hamesha bahut acchi hoti hain aur main har roz dekhta hun
شکریہ جزاک اللہ خیرا
jzakaala
شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
good joob
شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Allah aapko Khush rakhen
شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Video ke start men purple plant konsa hy?
مجھے خود نام نہیں اتا
Sir winter to almost end ho choka hai so rawalpindi k weather k hissab sy summer mai lgai jany wali sabzyo k bary mai b koi video bnai plz
گرمیوں میں لگنے والے سردیوں کے متعلق ڈسکرپشن میں ویڈیو موجود ہے وہ دیکھیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ
sir gaoun mein to Zameen par pary pary black ho jati hy to kia us ko b hum wasiy use kar sakty hy
جی بالکل میں ایسے ہی استعمال کرتا ہوں اور اس پر بھی میں تفصیل سے ویڈیو بنا چکا ہوں جو بلیک ہو چکے ہوتے ہیں وہی ڈی کمپوزڈ ہوتے ہیں ان کا استعمال کر سکتے ہیں
thank you so much
You're welcome!
Mujhay ye compost aap s mil Sakta h
Location karachi
سوری میرا تعلق گجرانوالہ سے ہے اور میں کوئی بھی چیز نہیں بیچتا۔اپ اس کمپوسٹ کو گھر پر تیار کریں یہ بہت ہی سستی پڑے گی مارکیٹ سے تقریبا 70 روپے کلو ملتی ہے اپ خود تیار کریں گے یہ 10 روپے کلو بھی نہیں پڑے گی۔جن لوگوں نے بین سے رکھی ہوئی ہیں وہاں سے گویا مل جاتا ہے
@Naadbabatv mitti arrange Karna
Gober koe Deta Nahi
Aik jagah s maangta tha
مجھے اتنا بتا دیں کہ میں نے بیٹے کے ذریعے بھینسوں کے باڑے سے جہاں کھلی زمین پر گوبر پڑا تھا جو موسموں کی شدت سے کالا پڑ گیا تھا ، منگوایا تھا ، کیا اس گوبر کے ساتھ بھی یہ ہی عمل کریں جو آل ریڈی کھاد ہی ھے ،
نہیں جو گوبر کمپوسٹ بلیک ہو چکی ہے اس کا مطلب ہے وہ ڈی کمپوسٹ ہو چکی ہے اس کا استعمال اپ کر سکتے ہیں اپ کو نیا پروسیجر کرنے کی ضرورت نہیں ہے بس اپ نے اسے چھاننے کی مدد سے چھاننا ہے اور سٹاک بنا کر رکھ لینا ہے
جو میں نے طریقہ شیئر کیا ہے یہ نئے گوبر کے ساتھ اس طرح اپلائی کرنا ہے
@Naadbabatv
آ پ کا بہت شکریہ جناب ❣️❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️
@Naadbabatv
جواب کے لئے تہہ دل سے مشکور ررررر 🙏🙏
آپ کی یہ ویڈیو دیکھ کر بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا
شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Bahut achca laga apka vedio
شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا