اپ کے سوال سے معلوم ہوتا ہے اپ گارڈننگ کے متعلق بہت کچھ نہیں جانتے اوکے کوئی بات نہیں اس ویڈیو میں میں نے تین مرتبہ کھاد کا استعمال کیا گیا ہے اپ مجھے ٹائم بتائیں میں اپ کو مکمل گائیڈ کر سکوں گا مجھے اپ کی مدد کر کے اچھا لگا
اپ کے لیے کچھ باتیں ہیں جن کو ضرور اپلائی کریں نمبر ون مٹی کے اندر خشک کھاد کا استعمال کریں جیسا کہ گوبر کی کمپوسٹ وغیرہ نمبر ٹو پودوں کو سادہ پانی سے واش کریں اور کوئی بھی کیڑے مار اسپرے کریں نمبر تھری پودوں کو فل ڈے سن لائٹ میں رکھیں نمبر فور مٹی کو ہلکا ہلکا نم رکھیں بالکل خشک نہ ہونے دیں نمبر فائو اپ جو پانی دیتے ہیں معتزابی ہے جس کی وجہ سے پردے گرو نہیں ہوتے اس لیے میٹھے سوڑے کا استعمال ضرور کریں ایک چمچ یا ادھا چمچ ہر گملے کی مٹی میں ڈال کے کڑائی کریں اور پانی لگا دیں یا دوسرے طریقے سے استعمال کریں ایک لیٹر پانی کے اندر ادھا چمچ مکس کریں اور تمام گملوں کی مٹی میں ڈالیں پھر بھی شکایت کی صورت میں اپ مجھے بتا سکتے ہیں
دھوپ کی کمی کی وجہ سے پھل نہیں پکتا شاید دھوپ کی کمی ہے اپ کے ایریے میں دوسری وجہ جس پودے کے اندر کیلشیم یا میگنیشیم کی کمی ہو تو اس پودے کے اوپر بھی پھل بہت دیر سے تیار ہوتا ہے اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں کیلشیم والی فرٹیلائزر کا استعمال کریں اور پرسوں میگنیشیم کے حوالے سے میں ویڈیو اپلوڈ کروں گا ضرور دیکھیے گا اپ کو بہت فائدہ ملے گا
جی بالکل کر سکتے ہیں مگر جب ٹماٹر بنیں گے تو گرمی شروع ہو جائے گی اگر اپ اس کی کے ٹپس کو جانتے ہیں تو ضرور کریں اور گرمی کے باوجود بھی اپ گرو کر سکتے ہیں اس موضوع پر بھی انے والے دنوں میں ویڈیو اپلوڈ کر دوں گا
Very informative, lekin mjhy plz ye batayen k mastard cake means sarson ki khali to oily hoti hy,to is se pody kharab nhe hon gyn???? Maine temater k pody lagaye hoye hain or mastard cake b gher me mojood hy,lekin maine issi der se nhe dala k pody jal na jayen??? Plz do reply me
الو جب تیار ہوتا ہے تو پودے خشک ہو کر مر جانا شروع ہو جاتے ہیں ۔ اگر اپ کے پودے ہرے بھرے ہیں اور پھر بھی گر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے انسیکٹ کا اٹیک ہے اسے اسپرے سے کور کریں
Informative 👍👍
Stay connected
usefull sharing thank you
Stay connected
mashalla bohat achi video ha
شکریہ جزاک اللہ
زبردست معلومات دی واقعی مددگار ویڈیو ہے
شکریہ جزاک اللہ خیرا
Very very interesting video
Thanks for nice information 🎉
Thank you so much for watching!
زبردست پریزنٹیشن، واقعی تعریف کے قابل
شکریہ جزاک اللہ خیرا
veryvery informative video jzakalaha
Thanks for liking
wow amazing intersting video
You are so kind
graeat and helpfull video
Thanks for sharing!
آپ کا انداز اور ویڈیو ایڈیٹنگ بہت عمدہ ہے
شکریہ جزاک
Walaikum assalam ❤❤❤❤❤
شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Nice information
شکریہ جزاک اللہ خیرا
پودوں کی دیکھ بھال کے ایسے کارآمد ٹپس پہلے کبھی نہیں ملے
شکریہ
Very good
❤nice information
So nice of you
Walaikum Asslam ❤
شکریہ
Mein theek Sir g Ap bhi theek thak rahien isi tarah happy happy hamrey liye videos latey rahien❤❤
شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
very good step-by-step information on tomato crops. well done, and keep it up.
Thank you so much for your appreciation!
fertilizer kya dalaa hy ap ne samaj nhi plzzzzz rply
اپ کے سوال سے معلوم ہوتا ہے اپ گارڈننگ کے متعلق بہت کچھ نہیں جانتے
اوکے کوئی بات نہیں اس ویڈیو میں میں نے تین مرتبہ کھاد کا استعمال کیا گیا ہے اپ مجھے ٹائم بتائیں میں اپ کو مکمل گائیڈ کر سکوں گا مجھے اپ کی مدد کر کے اچھا لگا
Mare tamatoor k podaay grow hi nhi kr rahy paneeri lgai thi 2, 3 mahino sy utny hi h 🥺
اپ کے لیے کچھ باتیں ہیں جن کو ضرور اپلائی کریں
نمبر ون مٹی کے اندر خشک کھاد کا استعمال کریں جیسا کہ گوبر کی کمپوسٹ وغیرہ
نمبر ٹو پودوں کو سادہ پانی سے واش کریں اور کوئی بھی کیڑے مار اسپرے کریں
نمبر تھری پودوں کو فل ڈے سن لائٹ میں رکھیں
نمبر فور مٹی کو ہلکا ہلکا نم رکھیں بالکل خشک نہ ہونے دیں
نمبر فائو اپ جو پانی دیتے ہیں معتزابی ہے جس کی وجہ سے پردے گرو نہیں ہوتے اس لیے میٹھے سوڑے کا استعمال ضرور کریں ایک چمچ یا ادھا چمچ ہر گملے کی مٹی میں ڈال کے کڑائی کریں اور پانی لگا دیں یا دوسرے طریقے سے استعمال کریں ایک لیٹر پانی کے اندر ادھا چمچ مکس کریں اور تمام گملوں کی مٹی میں ڈالیں
پھر بھی شکایت کی صورت میں اپ مجھے بتا سکتے ہیں
@@Naadbabatv ap ka cmnt open nhi raha
ابھی پھر اوپن کرنے کی کوشش کریں
کمنٹ کے نیچے والے حصے میں اتا ہے ریڈ مور اسے کلک کریں پھر پورا میسج اوپن ہوگا
@@Naadbabatv read more click hi nhi ho raha
اوکے کوئی بات نہیں میں میسج چھوٹا کر کے بھیجتا ہوں
Sir hamara tomato green to ho Gai ha but red nahi ho Raha almost 1month ho Gai ha new b AA Raha ha
دھوپ کی کمی کی وجہ سے پھل نہیں پکتا شاید دھوپ کی کمی ہے اپ کے ایریے میں
دوسری وجہ جس پودے کے اندر کیلشیم یا میگنیشیم کی کمی ہو تو اس پودے کے اوپر بھی پھل بہت دیر سے تیار ہوتا ہے اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں
کیلشیم والی فرٹیلائزر کا استعمال کریں اور پرسوں میگنیشیم کے حوالے سے میں ویڈیو اپلوڈ کروں گا ضرور دیکھیے گا اپ کو بہت فائدہ ملے گا
Kya ab kr skte tomato ki seedling mene abhi tak seedling hi nhi ki😢
جی بالکل کر سکتے ہیں مگر جب ٹماٹر بنیں گے تو گرمی شروع ہو جائے گی اگر اپ اس کی کے ٹپس کو جانتے ہیں تو ضرور کریں اور گرمی کے باوجود بھی اپ گرو کر سکتے ہیں اس موضوع پر بھی انے والے دنوں میں ویڈیو اپلوڈ کر دوں گا
❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
شکریہ جزاک اللہ
Very informative, lekin mjhy plz ye batayen k mastard cake means sarson ki khali to oily hoti hy,to is se pody kharab nhe hon gyn????
Maine temater k pody lagaye hoye hain or mastard cake b gher me mojood hy,lekin maine issi der se nhe dala k pody jal na jayen??? Plz do reply me
مسٹرڈ کیک دراصل مٹی کے اندر بہت سے بیکٹیریاز کو ایکٹو کرتی ہے یہ بہت اچھی قدرتی کھاد ہے اپ اس کا استعمال ضرور کریں ڈرنے والی کوئی بات نہیں ہے
@@Naadbabatv ok thanks a lot
اسلام وعلیکم بیٹا میں نے آلو کے بیج شاید اکتوبر یا پھر نومبر میں لگائے تھے یاد نہیں اپ پودے گرنے لگ گئے ہیں ۔آلو تیار ہونے کی کیا نشانی ھے۔پلیز بتائیں
الو جب تیار ہوتا ہے تو پودے خشک ہو کر مر جانا شروع ہو جاتے ہیں ۔
اگر اپ کے پودے ہرے بھرے ہیں اور پھر بھی گر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے انسیکٹ کا اٹیک ہے اسے اسپرے سے کور کریں