Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
What a man! Allah jannat ul firdous mein jagah ataa farmaaye ✨ a true gem of Pakistan 💕
Allah janaat naseeb farmaye
Umda
Superb
انتظار صاحب کے ساتھ زیادتی کی گئی، لیجنڈ کے انٹریو کا میزبان تو اردو اچھی بولنے والا ہوتا
202 hahaha hahaha
Bhaiya kisi achi urdu wale ko bitha letay Intezar sahab ka interview lenay, saala Intezar bhai ke samne burgeroN wali urdu bol raha hai
بہتر تھا آپ یہ بات اردو میں لکھتے
@@asifkhaksar2451 بچہ تین سال پہلے اپنے پاس انگریزی تختہِ کلیدی نہیں تھا۔ آپ مفت کی بقراطیت جھاڑنے کے بجائے بات پر غور فرمائیے
آپ دل پہ لے گئے , میرا مقصد آپ کی دل آزاری ہرگز نہ تھا ۔۔۔۔
صاحب، آپ کو شاید معلوم نہیں کہ یہ صاحب بڑے ناول نگار ہیں۔ اور انتظار حسین صاحب کے ادبی ماحول کے قدر شناس ہیں ۔ اعتراض کرنے سے پہلے معلوم تو کر لیتے۔