Dr Zakir Naik VS Shehensha Naqvi In Pakistan | Dr.Zakir Naik about Yazeed

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 1,4 тис.

  • @qiraat-o-naattv415
    @qiraat-o-naattv415 2 місяці тому +65

    یزید کی حمایت کرنے والوں کو یزید مبارک اور ہم امام حسین علیہ السلام کے ماننے والے ہیں اور ہمیں حسین علیہ السلام مبارک ۔

    • @zeeshanjamil3102
      @zeeshanjamil3102 Місяць тому

      @@qiraat-o-naattv415 مبارک بادیاں کیوں
      تم کونسے سے الگ علی رضی اللہ عنہ کے الگ سے بنائے ہوئے دین پر چلتے ہو کیا یہ تم جیسوں کا رویہ رونا پیٹنا دین کہلاتا ہے خوں بہانا بلاوجہ دین کہلاتا یہ تم۔سب کی شدید غلط فہمی ہے کہ رونا پیٹ پیٹ منع نہیں ہے رونا نبی علیہ السلام کی سنت صرف تین دن تک بس

  • @AliHussain-fd9lw
    @AliHussain-fd9lw 2 місяці тому +75

    ھزاروں یزید بھی ھوں تو بم امام حسین کوان پراعلی وافضل مانتےھیں

    • @YousufKalhoro-rm9ir
      @YousufKalhoro-rm9ir 2 місяці тому

      Beahakk ❤❤

    • @zeshannaqvi8970
      @zeshannaqvi8970 Місяць тому

      ایک تو اپ نے اتنی بڑی ویڈیو بنائی اوپر سے اپ کو مولانا کا صحیح نام بھی نہیں پتہ پنج تن کو بھی بھول گئے اگر ذاکر نائک اتنے یزید کے پیروکار ہیں تو وہ یہ دعا کیوں نہیں کرتے اپ کے لیے اور اپنے لیے کہ انہیں بھی یزید کے ساتھ اٹھایا جائے

  • @imtiazmughal4617
    @imtiazmughal4617 2 місяці тому +57

    اؤ ہم سب مل کر دعا کریں کہ قیامت کے روز امام حسین کے ماننے والوں کو امام حسین کے ساتھ اور یزید کے ماننے والوں کو یزید کے ساتھ اللہ اٹھائے

    • @HashmatKhan-s9o
      @HashmatKhan-s9o 2 місяці тому +3

      Allah hamay imam hussain ka sath khara karay

    • @hureenfatima3419
      @hureenfatima3419 2 місяці тому +3

      دعاء کرنے کی ضرورت نہیں ہے حدیث پاک کا مفہوم ہے جو جس سے محبت کرے گا قیات میں اس کے ساتھ اٹھایا جائے گا

    • @alikaimkhani6780
      @alikaimkhani6780 Місяць тому

      Ameen❤❤❤

  • @MurtzaHussaini
    @MurtzaHussaini 2 місяці тому +49

    حسین زندہ باد حسین زندہ باد

  • @alisyed5277
    @alisyed5277 2 місяці тому +143

    درود اور سلام محمد اور آل محمد پر ❤

    • @AzharHussain-u2z
      @AzharHussain-u2z 2 місяці тому +2

      آمین ثم آمین ❤

    • @MehmoodShah-tp4uv
      @MehmoodShah-tp4uv 2 місяці тому +2

      Subhanallah. Ahle. Bait. Per. Lakhon. Caroron. Darud. aur. Salam

    • @RaeesIqbal-x7w
      @RaeesIqbal-x7w 2 місяці тому +1

      SubhhanAllah Allhamdolliah AllahuAkbar Inshallah Ameen inshallah AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar AllahuAkbar

  • @durrenajafmawjee4416
    @durrenajafmawjee4416 2 місяці тому +92

    Not only Shiah but even Sunnis who believe in ahlebait n love the family of Prophet Muhammad

    • @neyazahmad4357
      @neyazahmad4357 2 місяці тому +5

      sunni ahle bait se bepanah muhabbat karte hai

    • @anjum912
      @anjum912 2 місяці тому +8

      ​@@neyazahmad4357...be shak... La'anat ho dushmanaan e ehlebait per

    • @baz4566
      @baz4566 2 місяці тому

      Pata nahi sheya ku khud ko he hely bhth ka wares samjthy hai kenjer lok ham sunni kafir lagthy hai sheya ko

    • @golakabuterkarachitips5204
      @golakabuterkarachitips5204 2 місяці тому

      @@neyazahmad4357 bohet achi baat hay per ye bhi yaad rekho syed sirf ehlay bait main miltay hain aur wo asel shia aur aulad e imam hain yani wo nasel jo11 imamo say chali arahe hay ya hassni aur hussaini

    • @Pak.ali123
      @Pak.ali123 2 місяці тому

      ​@guterkarachitips5204

  • @SyedAli-vl8hm
    @SyedAli-vl8hm 2 місяці тому +177

    یزیدی کسی دور کا بھی ھو حسین کا کبھی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ ❤❤

    • @DilshadKhaskheli-v4n
      @DilshadKhaskheli-v4n 2 місяці тому +6

      حسینیت ایک سوچ کا نام ہے جوہر ظلم کے خلاف اواز اٹھائے گا

    • @UsmanAbuturab
      @UsmanAbuturab 2 місяці тому +1

      @@SyedAli-vl8hm یزدیدی بننا بھی سعادت سے کم نہیں

    • @UsmanAbuturab
      @UsmanAbuturab 2 місяці тому +1

      @@SyedAli-vl8hm سب الزام ہے یزید رحمہ اللہ تعالیٰ پر

    • @malikghulamabbas872
      @malikghulamabbas872 2 місяці тому +1

      that's right sir g

    • @ShafquatPathan-g6m
      @ShafquatPathan-g6m 2 місяці тому

      ​@@UsmanAbuturabor madrso Mai londybazi karna or karwana bhi tumlogo k Lia Sadat ki BAAT Haina suna hai Panjab Mai molvi abubakkar mavia londybazi k case Mai pakra gaya ye tarbiyet aisi hoi hai yaa Naam ka asar hai 🤪

  • @tabassumr4189
    @tabassumr4189 2 місяці тому +53

    اہل بیت کا مقابلہ کسی سے نہ کریں ۔۔۔ اہل بیت سے ہر مسلمان سنی ہو یا شیعہ
    محبت کرتا ہے ۔
    اللہ کے رسول صلی اللّٰــــــــــہ علیہ وسلم اور اپ صلی اللّٰــــــــــہ علیہ وسلم کے اہل بیت ہمیں اپنی جان سے بھی ذیادہ محبوب ہیں۔۔۔۔۔ ❤

    • @FayyazHussain-wh3hk
      @FayyazHussain-wh3hk 2 місяці тому

      @@tabassumr4189 جو یزید کو مانتا ہے وہ اہل بیت سے کبھی محبت نہیں رکھ سکتا جیسا کہ زاکر نائیک ہے بغل میں چھری منہ سے رام رام

    • @SyedShahadatAlishahSyedShahada
      @SyedShahadatAlishahSyedShahada 9 днів тому

      صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @javedkhan6044
    @javedkhan6044 2 місяці тому +16

    درود اور سلام ہو محمد و ال محمد پر

  • @amai33va71
    @amai33va71 2 місяці тому +75

    قرآن اور اہلبیت کو چھوڑنے والے ہمیشہ بھٹک جاتے ہیں اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور ظالم سے نفرت کروں اور مظلوم کا ساتھ دیں

    • @Kashan.velogger12
      @Kashan.velogger12 2 місяці тому

      Nice

    • @NashtarMaliki
      @NashtarMaliki 2 місяці тому

      سنبھال ھوش تو اپنے "یزید کے ذاکِر"،
      زباں کو روک اگر تیرے اِِختیار میں ھے-
      بڑھے گی بات تو پہونچے گی تیرے "پرکھوں" تک،
      ابھی ھے خیر کہ مردہ ابھی مزار میں ھے-

    • @Pak.ali123
      @Pak.ali123 2 місяці тому

      Ji bilkul

    • @majeeddar9447
      @majeeddar9447 2 місяці тому +1

      Ahlibiyat ko nhi quraan aur hadees k uper ammal karna hai ahlibiyat se mohabbat rakhna hai unki ibaadat nhi karne hai

    • @majeeddar9447
      @majeeddar9447 2 місяці тому

      Aur tumhein isrealiyo k sath uthayega

  • @MusakazimAzadari1214
    @MusakazimAzadari1214 2 місяці тому +20

    جیو ماشاءاللہ علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب مولا آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤

    • @shamsuddinnadwi7923
      @shamsuddinnadwi7923 2 місяці тому +1

      مولا کسی کو اب کیسے سلامت رکھ سکتے ہیں؟ وہ تو خود اللہ کے دربار میں حاضر ھو چکے وہ کیسے کسی کو سلامتی عطاء کرسکتے ہیں ❓❓❓❓

    • @alirazamesi9090
      @alirazamesi9090 Місяць тому

      Bhai ye bta do ap Mola kisay kehty ho

  • @MuslimJan-zh5lv
    @MuslimJan-zh5lv Місяць тому +5

    ہم علامہ شہنشاہِ حسین نقوی کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @asmatullahkhan8683
    @asmatullahkhan8683 2 місяці тому +40

    آللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ھے کہ میں دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ھوں ایک قرآن اور دوسرے میرے اہلِ بیت یعنی پنجتن پہ اپ کو اب کوثر پر مجھ سے ملاقات کرینگے

    • @YasirKhan-gf1wg
      @YasirKhan-gf1wg 2 місяці тому

      Subhnallah

    • @hureenfatima3419
      @hureenfatima3419 2 місяці тому

      کہاں سے آپ مطالعہ کرتے ہیں

    • @khansher7554
      @khansher7554 Місяць тому

      نہی جی قران اور احاديث تھے وہ

  • @KhurramBhai-y5y
    @KhurramBhai-y5y 2 місяці тому +80

    Ahlaybait k dushamano per lanat. Or un ko razi Allah kehney walo per bhi lanat. Full stop

    • @infinityacceptance3257
      @infinityacceptance3257 2 місяці тому

      Hazrat e Yazeed R.A

    • @Pak.ali123
      @Pak.ali123 2 місяці тому +1

      ​@@infinityacceptance3257Then shame on you. Nawasa Rasool say upper kon ho sakta hai

    • @AhmadBukhari-b5i
      @AhmadBukhari-b5i 2 місяці тому +1

      Ahlaybait K dushmano par meri tarf se b lanat.

    • @majeeddar9447
      @majeeddar9447 2 місяці тому

      Asal mein ap sour ki chaal mein geedad ho aur jo suhaba ko bura kahe unke Ulmayo aur un logo pyr lanat lanat hazar baar

    • @MuhammadHamza-um5sh
      @MuhammadHamza-um5sh 2 місяці тому

      @@majeeddar9447 - Rabeoul-Abrar Nasoos ul Akhbar by Abi Al Qasim Mehmood bin Umer Al Zamakshri page no. 275
      حضرت معاویہ کے والد کا تعین
      __________________________________________________
      حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں نکاح کے چار طریقے تھے جن میں ایک یہ تھا کہ "کئی آدمی مل کر لیکن دس سے کم عورت کو رکھتے، سب کے سب اس سے صحبت کیا کرتے جب اس کو حمل ٹھہر جاتا اور وہ بچہ پیدا کرتی تو ان سب مردوں کو بلا بھیجتی ان سب کو آنا پڑتا(کیا مجال کوئی نہ آئے)
      یہ عورت ان سے کہتی جو کام تم نے میرے ساتھ کیا اب میرے بچہ پیدا ہوا ہے وہ تم لوگوں میں فلاں شخص کا بچہ ہے
      جس شخص کا نام وہ عورت لے لیتی اسکو انکار کی مجال نہ ہوتی۔
      [📖صحیح بخاری کتاب النکاح]
      علامہ ابوالقاسم محمود بن عمر بن محمد خوارَزمی زَمَخْشَری الحنفی متوفی ۵٣٨ھ
      جو کہ انساب (شجروں) کے بہت بڑے عالم تھے اپنی تالیف ربیع الابرار و نصوص الاخبار میں معاویہ بن ابی سفیان کی پیدائش کے متعلق لکھتے ہیں کہ
      "معاویہ کو چار لوگوں کی طرف منسوب کیا جاتا ہے
      ١۔ مسافر بن ابی عمرو
      ٢۔ عمارة بن الولید
      ٣۔ عباس بن عبدالمطلب ہاشمی
      ۴۔ الصباح (حبشی گلوکار)
      صباح پرکشش تھا ابوسفیان کے پاس کام کرتا تھا چونکہ ابوسفیان بدصورت،بداخلاق اور پست قد تھا اور ہند صباح کو دعوت دیتی۔
      [📖ربیع الابرار و نصوص الاخبار زمخشری)

  • @syedmuhammadhussnainzaidiz5172
    @syedmuhammadhussnainzaidiz5172 2 місяці тому +356

    ہم سب مل کر دعا کرتے ہیں کہ جو یزید پر رحمت کی دعا کرتے ہیں یااللہ روز آخرت ان سب کو یزید کے ساتھ محشور کردے ۔ جہاں یزید حساب کتاب کے بعد جائے وہاں ہی یزید کو دعائیں دینے والوں کو بھیجا جائے

    • @YasirAlvi512
      @YasirAlvi512 2 місяці тому +14

      Deep lines bhai 😂

    • @neyazahmad4357
      @neyazahmad4357 2 місяці тому

      beshak,Allah unko jahannam raseed kare jo yazeed ki pairwi karte hai

    • @anwarulhaq6345
      @anwarulhaq6345 2 місяці тому

      تم لوگ فیصلہ کرنے والے ہو کون جنت میں جایگا اور کون جھنم میں

    • @anjum912
      @anjum912 2 місяці тому +5

      Ameen

    • @UsmanAbuturab
      @UsmanAbuturab 2 місяці тому +5

      اللہ میرا ساتھ کردے ،

  • @neyazahmad4357
    @neyazahmad4357 2 місяці тому +54

    Jo Hassan Hussain ra ke dushman hai,hum unke dushman hai❤❤❤

  • @AwonMuhammad-ug3ct
    @AwonMuhammad-ug3ct Місяць тому +1

    لبیک یا حسین علیہ السلام ❤❤❤

  • @iftikharbhutta5519
    @iftikharbhutta5519 2 місяці тому +51

    ذاکر نائیک کیلئے تحفہ
    "عجب تیری سیاست، عجب تیرا نظام،
    حسینؑ سے بھی مراسم، یزید کو بھی سلام"۔۔

    • @farahashraf591
      @farahashraf591 2 місяці тому +2

      Toufa ni lamha fikria

    • @RaisKhan-nv6dg
      @RaisKhan-nv6dg 2 місяці тому +1

      Tu kon hai bhai aap ko kuch nahin maloom

    • @AsifMuhmmadi
      @AsifMuhmmadi Місяць тому

      تم یہ بتاؤ کیایزیدنے حضرت حسین رضی
      اللہ کو شہیدکیاکرنے کاحکم دیایااس جنگ میں شامل تھاکیاحضرت حسین نے یہ نہیں فرمایاکہ مجھے یزیدسے ملنے دیاجاۓ یامجھے واپس جانے دیاجاۓ یامجھے اسلامی سرحدوں پربھیج دیاجاۓ تم یزیدپربھونکتے ھوۓ کیاثابت کرناچاھتے ھو

    • @JavedalilundJavedalilund-j2n
      @JavedalilundJavedalilund-j2n 18 днів тому

      ❤❤❤​@@AsifMuhmmadi

  • @HassanAbbas-e9c
    @HassanAbbas-e9c 2 місяці тому +27

    جیو ماشاءاللہ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب مولا علیہ السلام آپکو ہمیشہ سلامت رکھے الٰہی آمین 🤲💞

    • @Saifali-td1hy
      @Saifali-td1hy 2 місяці тому

      Shahansha naqvi tujhy bhi dozakh main lay jye ga, dozakh ka Shahsha Naqvi

  • @shahidrandhawa967
    @shahidrandhawa967 2 місяці тому +23

    اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اھلبیت کی عظمت و فضیلت کو سمجھنے اور منکرین حدیث ناصبیوں یزیدیوں دشمنان اہلبیت ، کی پہچان نصیب فرمائے ، دعوت توحید وسنت وحسینیت ❤زندہ باد ،

    • @abdulmujeebquadri2405
      @abdulmujeebquadri2405 2 місяці тому +1

      شاہد رندھاوا صاحب
      اہل بیت از روئے قرآن صرف اور صرف ازواجِ مطہرات علیہما السلام ہی ہیں
      بیٹی داماد اور نواسے تو ہرگز نہیں ہیں
      اور تاریخ تو قوموں کا کوڑا دان ہیں جس میں ہر ایک نے کچرا دال رکھا ھے اور ہر رطب و یابس کا ملغوبہ ھے

  • @ShakoorAli-r2e
    @ShakoorAli-r2e 2 місяці тому +6

    Bahtareen bayan mash Allah allah molana shahinsha naqvi ko mazeed himmat dey

  • @azmathafeez7579
    @azmathafeez7579 2 місяці тому +3

    اسلام علیکم۔۔بات ایسی ہے لفظی مسلمان بھائی۔۔آپکو پنجتن پاک کا ہی پتہ نہیں۔۔دوسری بات یزید کو رضی اللہ تعالٰی عنہ کہنا۔۔۔بلکل بھی درست نہیں۔۔ہمارے نبی ص۔نے ہمیں یہی درس دیا ہے۔۔غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا۔۔اب آپ بتائیں اگر مسلمان ہیں اور رسول اللہ کا کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں تو کیا۔۔جسکے خاندان کو ذبح اور بیٹیوں کو بازاروں میں بغیر چادر کے باغی قرار دے کر پتھر مروائے گئے۔۔اس حرامزادے یزید، معاویہ کو رضی اللہ کہنا درست ہے۔۔کیا اللہ انکو معاف کر دے گا۔۔۔کیا اللہ عادل نہیں ہے۔۔کیا وہ آل محمد اور آل ابراہیم ۔۔جن کا وہ خود درود پڑھتا ہے انکے ساتھ انصاف نہیں کرے گا۔۔ذاکر نائیک غیر مسلم کا ہیرو ہے۔۔۔ اور انکی بات سے انکی،، میں،، بھی نظر آئئ ہے۔۔جس سے ثابت ہوتا ہے کے یہ پوری کائنات میں خودکو عقل قل سمجھتے ہیں۔۔ جو کہ غلط بات ہے۔۔باقی رہی بات ۔۔ذاکر نائیک کے جتنا علم تو ہمارے ملک کی گلیوں کوچوں میں پایا جاتا ہے۔۔۔باقی۔ یزید پلیت معاویہ۔۔لعنتی ہیں۔ان پے اللہ رسول کی لعنت ہو ۔۔اور جو انکی طرف داری میں بولے گا۔۔تو وہ بھی رسول اللہ اور آل ابراہیم کی شفقت سے محروم رہے گا۔۔۔لہذا دین وہ نہیں جو راویوں سے ملا ہے۔۔دین وہ ہے جو رسول اللہ اور انکے گھر والوں سے ملا ہے۔۔اب آپ یہ سوچیں گے کہ شیعہ ہے۔۔😅۔۔میں اس لفظ سے بھی واقف نہیں۔۔۔مدرسوں میں بچوں کا ریپ کرنے والے۔۔کیا جانے رسول اللہ کا دین کیا ہے۔۔انکو تو یزید معاویہ ہی دین دے گا۔۔اور وہ جاہل بیغرتوں کی طرح ریپ بھی کرتے جائیں گے اور توبہ توبہ بھی کرتے جائیں گے۔۔لعنت اللہ اظالمیبن

  • @asifdhollgroupchkwall5891
    @asifdhollgroupchkwall5891 Місяць тому +1

    شمر حافظ قرآن تھا اس نے 16حج بھی کر رکھے تھے بتانا یہ تھا حاجی یا حافظ ہونا کوئی فضیلت نہیں
    کردار کا حسینی ہونا ہی سب کچھ ہے!💯👌

  • @HassanAbbas-e9c
    @HassanAbbas-e9c 2 місяці тому +6

    اللہم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم 💞

  • @chsohailyousaf2117
    @chsohailyousaf2117 Місяць тому +1

    😍ماشاء اللہ 🥰
    عالم اسلام کے عظیم مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک❤😘😘 کو سلام🌿🌹

  • @FayyazHussain-wh3hk
    @FayyazHussain-wh3hk 2 місяці тому +27

    اللہ کی رسی مولا علی ہے

    • @haniainitalia
      @haniainitalia 2 місяці тому +4

      استغفر اللہ العظیم

    • @HammadWarrich
      @HammadWarrich 2 місяці тому +3

      اللّہ کی رسی کتاب وسنت ہے

    • @FayyazHussain-wh3hk
      @FayyazHussain-wh3hk 2 місяці тому

      @@haniainitalia مولا علی کی عظمت سے تکلیف ہو رہی ہے نا دشمن اہل بیت پر لعنت ہے شمار

    • @haniainitalia
      @haniainitalia 2 місяці тому +1

      @@FayyazHussain-wh3hk
      اھل بیت کہ محبت میرے ایمانن کا حصہ ہے ۔مگر قران پاک میں اللہ پاک فرماتے ہیں کہ واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقو۔میری رسی کو مظبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں مت پڑو ۔تو اپ نے نعوذ باللہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا درجہ اللہ والا بنا دیا ہے۔خود غور کریں کہ اللہ پاک تو رب ہے اور حضرت علی ایک انسان اور خلیفہ المسلمین ہیں۔جن کی رسی تم سب کو پکڑنے کا بول رہے ہو۔خدا کا خوف کرو۔اھل بیت پر میری جان مال قربان مگر میں اللہ کو رب مانتی ہوں۔۔حضرت علی کو نہیں

    • @sabeelnaazchannel
      @sabeelnaazchannel 2 місяці тому +1

      مولا علی علیہ السلام بے شک علمی لحاظ سے اپنے وقت کے سب سے بڑے جید عالم تھے اور رسول اللہ نے بھی مولا علی کو عالم قرار دیا ہے ۔
      لیکن آج مولا علی سے ہم دین کیسے سیکھ سکتے ہیں ؟؟؟
      مولا علی ہم سے اب بات چیت نہیں کرسکتے ۔ جب مولا علی آج ہم سے بات چیت نہیں کر سکتے تو ہم دینِ اسلام کا علم کیسے سیکھیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔
      لہذا "" قرآن اللّٰہ کی رسی "" ہے جو قیامت تک انسانوں میں موجود رہے گا، قرآن و حدیث میں سب دینی مسائل کا حل موجود ہے ۔۔۔
      ہاں مولا علی نے اپنے وقت میں جن دینی مسائل کا حل لوگوں کو بتایا آج ہم مولا علی کے اس دور کے علم کے مطابق مسائل کا حل کرے گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      لیکن مولا علی کو مشکل کشاہ مدد گار سمجھنا یہ اللّٰہ کے ساتھ شرک ہے ۔ قرآن و حدیث میں کہیں بھی نہیں لکھا ہوا کہ مولا علی مشکل کشاہ، حاجت روا یا مددگار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @Munawar.The.Editor
    @Munawar.The.Editor 2 місяці тому +2

    شہنشاہ نقوی صاحب مولا سلامت رکھے

  • @WaseemNeyazi
    @WaseemNeyazi 2 місяці тому +11

    Allama Shahensha Hussain Naqvi Zindabad ❤

  • @shanimalikaarabi8705
    @shanimalikaarabi8705 2 місяці тому +4

    الحمدللہ رب العالمین ہم حسین ابن علی حق والے ہیں اور دعاگو ہوں کہ اللہ محمد وآل محمد کےصدقے ہمارا حشر حسین ابن علی علیہ السلام کے ساتھ کرےاور جو بھی کوئی پلید یزید کیساتھ محبت کرتا ہے اسکا حشر پلید یزید کیساتھ ہو۔آمین

  • @muhammadch4568
    @muhammadch4568 2 місяці тому +38

    Apko moavia mubarak ho
    Humein EhL e Baiyet Atahar Rasool e Kareem SAWW Mubarak AAMEEN

    • @HajiSaifullah-c5p
      @HajiSaifullah-c5p 2 місяці тому +1

      بھائی یزید اور امام حسین علیہ السّلام کا موازنہ کرنا بھی شرک ہے اجتناب کیا کریں

    • @extremePak
      @extremePak 2 місяці тому +1

      علی معاویہ دونوں ہمیں مبارک ھیں۔

    • @SK-yn2fl
      @SK-yn2fl 2 місяці тому

      ​@@extremePakhaq o batil kabi eak nye honge bas aap ko aap ka dada Mauvia l.n Mubarak

  • @GhulamRaza-fe4ks
    @GhulamRaza-fe4ks 2 місяці тому +6

    مظلوم سے محبت کا دعوی ہے ظالم سے نفرت بھی کرنی پڑے گی نفرت کے بغیر جو محبت ہے محبت کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتی کسی سے محبت اس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک جس سے محبت ہے اس کے دشمنوں سے نفرت نہ کی جائے

  • @imteyazurrab1356
    @imteyazurrab1356 2 місяці тому +6

    بلا تحقیق کسی کو کافر نہ کہکر کف لسان سے کام لینا زیادہ بہتر ہے۔ہم اہلبیت اور یزید کے معاملات کو اللہ کے سپرد کرتے ہیں ۔

  • @shabirahmad8546
    @shabirahmad8546 2 місяці тому +14

    اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں سے راضی ھو۔ امین

  • @ShabeerRaghib
    @ShabeerRaghib 2 місяці тому +19

    درست ھے تفرقہ میں نہیں بٹنا چاھیے ، لیکن دشمن اھل البیت سے کیا محبت واجب ھے ؟ یا اھل البیت سے مودت ؟؟ قرآن کیا کہتا ھے ؟

    • @aamirwarsi7312
      @aamirwarsi7312 2 місяці тому +1

      Nahi bilkul nahi

    • @syedmuhammadhussnainzaidiz5172
      @syedmuhammadhussnainzaidiz5172 2 місяці тому +3

      @@ShabeerRaghib دشمن اھل بیت سے مودت نہیں بیزاری نفرت واجب ہے پلیز تصحیح فرما لیں مودت کا مطلب محبت کا ہوتا ہے ۔ تو آپ کیا دشمن اھل بیت سے محبت کو واجب سمجھتے ہیں

    • @Farwabatool-gd4gr
      @Farwabatool-gd4gr 2 місяці тому +2

      Yazeed ky hami yazeed ky sath roz e mahser main uthae jaen or usi ky sath hon. Ameen
      Mera shumar Muhammad o al e Muhammad a.s KY jannisaron main hon. Inshallah 🙏

    • @ShabeerRaghib
      @ShabeerRaghib 2 місяці тому

      @@syedmuhammadhussnainzaidiz5172 بھوت مھربانی

    • @rahehidayat1702
      @rahehidayat1702 2 місяці тому

      رسول ﷺکی دعا ہے کہ یا اللہ تو اس سے محبت کر ناجو جناب مولا علی سے محبت کرے اور اسے دشمنی رکھنا جن مولاعلی ع سے دشمنی رکھتا ہے کیا نبی ﷺ کی دعا میں شک کی گنجایش ہے ۔

  • @WalYaltafit
    @WalYaltafit 11 днів тому +1

    اگر آپ کو اگلے جہان جا کر پتہ لگے کہ آپ غلط تھے تو آپ کیا کریں گے؟؟؟😢

  • @yasirhussain7602
    @yasirhussain7602 2 місяці тому +32

    Yazeed k manne wale kaise musalman ho skte h

    • @gulkhan4998
      @gulkhan4998 2 місяці тому +1

      Yazid ko manny walo may hazrath Ali k bety Muhammad bin anafiya, aur hazrat عباس razi Allah o Anna k farzand Abdullah bin Abbas razi Allah o b teh un k bary may kya khiyal hai pir..?

    • @HassanRaza-di3ox
      @HassanRaza-di3ox 2 місяці тому +1

      Aisi tau koi guftgo hoi hi nhi fazool men ghalat fitna gari

    • @ShafquatPathan-g6m
      @ShafquatPathan-g6m 2 місяці тому

      Jaisy Ahle londybaz Wal jamat muslman hain

    • @hhasan9919
      @hhasan9919 2 місяці тому

      ​@gulkhan4998 Bhai your information is incorrect, pls verify.

    • @TuffHaeTuff
      @TuffHaeTuff 2 місяці тому

      Ye yazeed kay sath mahshoor honge

  • @GhulamAbbas-vl6ks
    @GhulamAbbas-vl6ks 2 місяці тому +10

    Very good well come by shanshah naqvi

  • @muhammadiftikhar207
    @muhammadiftikhar207 2 місяці тому +1

    اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ جو دین نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے ھم تک پہنچا اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @yousuftanoli5027
    @yousuftanoli5027 2 місяці тому +14

    اللہ ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائے اور شریروں کے شرسے بچاءے ،

  • @cow_lover1432
    @cow_lover1432 2 місяці тому +2

    Yazeed pay lanat beshumaar🖐🖐

  • @islamicvideo-hs5sf
    @islamicvideo-hs5sf 2 місяці тому +22

    اللہ آپکو معاویہ و یزید کے ساتھ محشور فرمائے
    الہی آمین

    • @AhmadSatti-ri3bg
      @AhmadSatti-ri3bg 2 місяці тому +4

      ہمارا حضرت معاویہؓ کے ساتھ ہو آمین انشاءاللّٰه‎‎

    • @tayyabmemoni
      @tayyabmemoni 2 місяці тому +3

      امیر معاویہ اور یذید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اجمعین دونوں جنتی ہیں

    • @rahu6937
      @rahu6937 2 місяці тому +4

      حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جنتی جنتی

    • @infinityacceptance3257
      @infinityacceptance3257 2 місяці тому

      Ameen

    • @infinityacceptance3257
      @infinityacceptance3257 2 місяці тому +1

      بیشک

  • @NadeemBhai-e6g
    @NadeemBhai-e6g Місяць тому +1

    ہم ڈاکٹر زاکر نائیک کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @usmanbajwa1498
    @usmanbajwa1498 2 місяці тому +3

    اللّٰہ کرے کے تیرا خاتمہ یزید کے ساتھ ہو اور تو جلد نشان عبرت بنے

  • @shafiqahmadkhan-mv4vf
    @shafiqahmadkhan-mv4vf Місяць тому

    میرا عقیدہ یہ ہے
    جو لوگ اللہ و رسول اللہ پر ایمان لائے ان سے جو بھی خطا دنیا میں شیطان نے جانے میں یا ان جانے میں کرایا ۔
    وہ سب اللہ کی ہی مرضی سے ہوا
    میرا عقیدہ یہ ہیکہ جو لوگ اللہ و رسول اللہ کا کلمہ پڑھے وہ یقیناجنت کے حقدار ہوئے
    خواہ جہنم کے آگ کی مزہ چکھکر ہی جنت میں ضرور بھیجے جائیں گے ❤
    ہمارے نبی محمد رسول عربی ہر کلمہ گو کیلئے شفیع المذنبین ہیں ❤

  • @MuhammadQasim-us6fe
    @MuhammadQasim-us6fe 2 місяці тому +3

    الله ڈاکٹر زاکر نائک کی عزتوں میں اور إضافه فرما امىن
    تاكه الله اوراسكے رسول صلى الله عليه وسلم کے دین کا کام اور زیادہ کر سکے❤

  • @SyedZahoorSherazi
    @SyedZahoorSherazi 2 місяці тому +12

    آپ جو شہنشاہ نقوی صاحب کو کبھی محسن نقوی کہہ رہے ہیں کبھی حسین نقوی کہہ رہے ہیں ان کا نام تک تو آپ کی زبان پر آ نہیں رہا پھر آپ ان سے کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے اہلبیت اور اپنی قوم کی طرف سے ویلکم کہا ذاکر نائیک کو۔۔
    الله کے بندے انہوں نے کہا ہے کہ ہم مکتبۂ اہلبیت کے ماننے والوں کی طرف سے اور اپنی پوری قوم کی طرف سے اور تمام علماء شیعہ سنی کی طرف سے ویلکم کرتا ہوں آپ لوگ دل سے شیعہ بغض نہیں نکال سکتے کیونکہ یہ دراصل بغض علی ابنِ ابی طالب ہے جو لکھ دیا گیا ہے۔۔۔
    پھر آپ فرما رہے ہیں کہ ذاکر نائیک نے شہنشاہ نقوی صاحب کو بولا کہ آپ میرے ہی منچ پر آ کر میرے خلاف بات کر رہے ہیں تو یہ سرا سر آپ کی سمجھ کی خرابی ہے اور آپ کے دل کی آواز ہے ورنہ ذاکر صاحب اپنے انڈیا والے منچ کی بات کر رہے تھے کہ میں جب اپنے خلاف بولنے والوں کو بلاتا ہوں تو میرے جاننے والے کہتے ہیں کہ آپ اپنے مخالفین کو کیوں بلاتے ہیں لہذا انہوں نے یہ بات جنرلی کی ہے نہ کہ شہنشاہ نقوی صاحب کے لئے۔۔
    ویسے بھی پاکستان میں وہ مہمان ہیں یہ ان کا منچ اس حوالے سے نہیں بنتا یہاں جو شرکاء ہوتے ہیں وہ حکومت پاکستان کے بلانے پر آ رہے ہیں نہ کہ ذاکر نائیک کے بلانے پر اور یہ پروگرام گورنر سندھ کی جانب سے ہو رہا ہے اس لئے یہ منچ گورنر سندھ یا حکومت پاکستان کا ہے اپنی اردو تھوڑی ٹھیک کیجئے اور جو کچھ بولا جا رہا ہے اس کو درست سمجھ کر پیغام پہنچائیے

    • @KaleemHaider-x3y
      @KaleemHaider-x3y 2 місяці тому

      Ap ko pura ilam ni bhai

    • @tatheerjaffri2590
      @tatheerjaffri2590 2 місяці тому

      ارے بھائ بغض میں دماغ زبان سب خراب ہوگیا بیچاروں کا😅

    • @qamarabbas3380
      @qamarabbas3380 2 місяці тому

      Deen main reshtoo ko nai daikhty Bhai balqy Amal ko daikhty hain waisy tu Abu lahab bhe tu Hazrat Muhammad SAW KY saghy chacha thy aur name KY sath Quran main jhanmi hony ka zikr hy Bhai ap Ume Habiba ka reference dy rahy hain KY ham shia Mavia ki es lihaz Sy qadr krain Jes NY jany KY bad Yazeed lanti ko apna Naib banaya hy.pehly tehweeq kia mrain

  • @s.r.k.1874
    @s.r.k.1874 2 місяці тому +1

    پروپوگنڈہ اتنا شدید ہے کے ہر بندے کو اس کے اوپر بولتے ہوے یہ ڈر ہوتا ہے کہ ایمان جاے گا، یہ سب ان ملاوں کا پھیلایا ہوا ہے۰
    جس طرح موجودہ دور میں بچپن سے ہمارہ ایمان تھا کے بنگالی غدار ہیں مگر وقت نے ثابت کیا کہ ہمارہ عقیدہ غلط تھا بلکل اسی طرح پروپوگنڈہ نے ہمارہ ایمان بنا دیا ہے کہ یزید نے ظلم کیا، تاریخ یہی ثابت کرتی ہے جو کے ان کے خلاف لکھی گئ، مزید تاریخ جو یزید کے حق میں ہے اس کو ماننے کے لئے تیار نہیں۔
    دوسری بات وہ یہ ہے کے یزید، حسین، یا علی کو اچھا یا برا کہنے سے مجھے جنت نہیں ملے گی

  • @shumailshumailhashmi2440
    @shumailshumailhashmi2440 2 місяці тому +3

    Mashallah doctor sahab love you ❤

    • @Farwabatool-gd4gr
      @Farwabatool-gd4gr 2 місяці тому +1

      Yazeed ky hami yazeed ky sath roz e mahser main uthae jaen or usi ky sath hon. Ameen
      Mera shumar Muhammad o al e Muhammad a.s KY jannisaron main hon. Inshallah 🙏

  • @adnanarshad2501
    @adnanarshad2501 2 місяці тому

    Ma sha Allah Allhamdolillah jazaq Allah khair Allah pak Dr,zakar naik sb or ap ki Family ko Hameisha apni Hifzo Amman mn rakhey or Emman wali lambi zindagi ata Farmay Aameen summan Aameen 🇵🇰

  • @AbdullahJutt-q8y
    @AbdullahJutt-q8y 2 місяці тому +11

    I love Muhammad saw ❤❤❤❤❤

  • @syedinamalishah755
    @syedinamalishah755 2 місяці тому +2

    یزید کی سینے میں محبت و اور جنت اللہ اور اس کے رسول سے مانگنا یہ ہو نہیں سکتا 😂😂😂

  • @ZafarIqbal-p1b3m
    @ZafarIqbal-p1b3m 2 місяці тому +4

    اللّہ تعالیٰ مسلمانوں کو شریروں سے بچائے آمین

  • @EhsanUllahButt-y7b
    @EhsanUllahButt-y7b 2 місяці тому +2

    ڈاکٹر ذاکر تقابل ادیان کا عالم ھے۔مسالک اور تاریخ کا ماہر نہیں ھے۔۔۔اسے مسلمانوں کے فرقوں کے بارے رائے نہیں دینا چاہئیے۔۔۔

    • @khalidkust3848
      @khalidkust3848 2 місяці тому

      Direct shia ko kuch bolthay to naraz hojathay

    • @fazalrehman6490
      @fazalrehman6490 2 місяці тому

      Quran ma firka bnana walo k bara ma kya kaha gya ha?

  • @mohammedkhan5387
    @mohammedkhan5387 2 місяці тому +6

    JAZAKALLAH KHER

  • @ZainAshfaq-t5x
    @ZainAshfaq-t5x 2 місяці тому +3

    ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہ

    • @Farwabatool-gd4gr
      @Farwabatool-gd4gr 2 місяці тому

      Yazeed ky hami yazeed ky sath roz e mahser main uthae jaen or usi ky sath hon. Ameen
      Mera shumar Muhammad o al e Muhammad a.s KY jannisaron main hon. Inshallah 🙏

  • @rosemaya111
    @rosemaya111 Місяць тому +1

    Nice ❤

  • @riffatfaiyyaz1860
    @riffatfaiyyaz1860 2 місяці тому +10

    I am a big fan of Dr. Zakir but I strongly disagree with the Yazid thing which hurts my heart.I heat Yazid lanti

    • @ShafquatPathan-g6m
      @ShafquatPathan-g6m 2 місяці тому

      Zakir Nike sai sawal pochlo ye madrsy or masjido Mai topa lyty waqt topi Kyo nhi utarty ye bhi bulb ki sunnat hai Kya???

    • @infinityacceptance3257
      @infinityacceptance3257 2 місяці тому

      You don’t have proper research on Hazrat e Yazeed R.A when you will be done with the research on Yazeed R.A then you will be on hzrat e Yazeed R.A side

    • @infinityacceptance3257
      @infinityacceptance3257 2 місяці тому

      First thing it is never proved that Hzrat e Imam e Hussain R.A was against Hzrat e Yazeed R.A
      سائر نحو یزید ابن معاویۃ فھوا ابن عمی
      These were the words of MY Imam e Hussain R.A for yazeed R.A that yazeed is my brother.

    • @hadiakbarkargili637
      @hadiakbarkargili637 2 місяці тому

      ​​@@infinityacceptance3257Mazlum sey muhabat ka dawa hay to zalim sey nafrat aur inkaar be itna he zaruri hay zalim aur Mazlum din aur raat ki trha hain jo indono ko aik samajta hay uska imaan batil hay.

    • @hadiakbarkargili637
      @hadiakbarkargili637 2 місяці тому

      ​@@infinityacceptance3257😂😂😂 Yazeed is your brother😂😂😂😂

  • @techandunboxing1368
    @techandunboxing1368 2 місяці тому +1

    فرقہ پرستی نہیں ہونی چاہیے اور آلِ محمد ﷺ سے بغض رکھنے والوں کے لیے نرم رویہ رکھنا بھی یزیدیت یے

  • @sadiakhalid5257
    @sadiakhalid5257 2 місяці тому +14

    Allah dr zakir naik pe apni rehmat farmae.AMEEN

  • @muftiandAdvocatework
    @muftiandAdvocatework Місяць тому +1

    محمد ﷺ
    علی رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ
    فاطمہ رضیَ اللہُ تعالٰی عنہما
    حسن رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ
    حسین رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ

  • @educationchannel5380
    @educationchannel5380 2 місяці тому +4

    بہت زیادہ غلطیاں کی ہیں۔ محسن نقوی نہیں شہنشاہ نقوی ہیں۔ پنجتن میں اللہ نہیں، اللہ تن نہیں معبود اور خالق ہیں۔

    • @HamDamofficial
      @HamDamofficial  2 місяці тому +1

      شہنشاہ تو پھر اللہ ہی ہے اور کوئی نہیں ہے جس کا ترجمہ ہوتا ہے بادشاہوں کا بادشاہ تھوڑا سا سمجھ سے کام لو

    • @alirazabhatti9075
      @alirazabhatti9075 2 місяці тому

      Mery bhai unka nam shehanshah Hussain Nqvi hai ​@@HamDamofficial

  • @PJ-yp3vb
    @PJ-yp3vb 2 місяці тому +8

    Dr. Zakir Naik is India's gift to Pakistan, keep him forever and enjoy.

  • @bashirbuttnawabshah7781
    @bashirbuttnawabshah7781 2 місяці тому +3

    انجمن رشوت خوران پاکستان دلی گہرائیوں سے ڈاکٹر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے رشوت کو جائز قرار دے کر دیرینہ confusion کو ختم فرما دیا۔۔۔
    ب پاکستان میں انسداد رشوت ستانی محکمہ جات کی کوئی افادیت نہیں۔

    • @nighatnaeem8688
      @nighatnaeem8688 2 місяці тому

      انسداد رشوت ستانی تو پہلے بھی بیکار ہے جو رشوت لیتے ہوئے پکڑا جائے رشوت دے کر چھوٹ جاتا ہے اور ڈاکٹر صاحب نے رشوت کو جائز نہیں کہا بلکہ اگر آپ کا جائز کام رشوت کے بغیر نہیں ہورہا تو فقہاء نے اس کی گنجائش دی ہے لینا تو ہے ہی حرام

  • @MusakazimAzadari1214
    @MusakazimAzadari1214 2 місяці тому

    یزید کسی دور کا ہو امام حسین کا کبھی مقابلہ نہیں کر سکتا ❤❤

  • @kokyawniang-y9p
    @kokyawniang-y9p 2 місяці тому +11

    JAZAkALLAH

  • @jamayazcontractor
    @jamayazcontractor 2 місяці тому +4

    2no nay yehi KAHA hay k insaan say galti ho JATI hay

  • @MuhammadShakeelDanish786
    @MuhammadShakeelDanish786 2 місяці тому

    Mash Allah Allah pak syed shensha hussain naqvi ko salamat rakha ameen🤲

  • @zeeshanjamil3102
    @zeeshanjamil3102 2 місяці тому +5

    ہر فرقہ نبی کی ال پر قربان صرف ہم سب کو امتی کی حیثیت سے رہنا ہے۔ امتی سے نکل کر الگ فرقے سے ہونے کے بارے سوچنا ہی گناہ ہے جس پر غور کی سخت ضرورت ہے
    ٹھیک ہے اگر اپ لوگ رونا شہادت پر پسند کرتے ہیں تو اپ کیجے ہر کسی کو ان پر عمل نہیں کروا سکتے
    تو یہ نہ کہیں کہ ہم صرف ہم ہی مسلمان ہیں دوسرے نہیں ہیں
    چاہت کے تمام دعووں کو تو رب العالمین کے پاس جا کر ہی درست ثابت ہونگے تو ہی جنت کے حق دار بنیں گے ورنہ دوسرا ٹھکانہ بھی ہے

    • @AzadarSafar-kl9rm
      @AzadarSafar-kl9rm 2 місяці тому +1

      سر شہید پر رونا۔منع کئی نہیں کیا گیا جس نبی کریم نے ہم سب کو اللہ پاک کی پہچان کروائی انہوں نے اصل اسلام ہم تک پہنچایا اور آپ نبی کریم نے اپنے چچا حضرت ہمزہ کو جن کو معاویہ کی ماں ہندہ نے شہید کروآ کر ان کا کلجہ چبایا اور نبی کریم نے شہید حضرت ہمزہ پر نہیں بلکہ اس جنگ میں اور مرنے والوں پر ان کے جاننے والوں کو روتے دیکھا تو اپ بہت بہت رنجیدہ ہوئے اور کہا کہ میرے چچا پر کوئی رونے والا نہیں پھر آپ اور دوسرے لوگ بھی آپ کے ساتھ روئے اور آپ نے اسکو پورا سال غم کا سال کہا اور منانے کا کہا تو نبی کریم کا فعل درست ہے بجائے اس کے جو شہید پر رونے سے منع کرے یہ نبی کریم کے حکم کو منع کرنے کے زمرے میں آتا ہے استغفراللہ جو غلط ہے

    • @zeeshanjamil3102
      @zeeshanjamil3102 2 місяці тому

      @@AzadarSafar-kl9rm کسی نے کا کیا مطلب
      رونا تو سب کو آتا ہے مگر ایسا رونا کی اجازت کس نے دی کہ جسم ہی چھل لیں یہ اجازت نبی علیہ السلام تو کیا ان کی آل نے بھی ایسا کرنے کو نہیں کہا کہ۔جسم کے ٹکڑے ک لو یہ لوگ جسم کے ٹکڑے تو کر لیتے ہیں مگر ان کی آل کی محبت میں ایک دوسرے سے الگ کیوں ہو گئے
      کیا ایسا کرنا درست ہے کہ گروہ ہی الگ کر لیا اور جتاتے ہیں کہ ہم ہی ان کے حق دار ہیں ہم ہی محبت کرتے ہیں ا چھے برے سب جگہ ہیں مگر ان سب کو ایک کہہ دینا اور پھر دشمنی اپنی مجالس میں سیکھانا کہاں کی عقل مندی ہے ہم جاہل ترین لوگوں کے منہ سے وہ باتیں سننے کو ملتی ہے جو عقل تسلیم نہیں کرتی کہتے ہیں یہی مجالس میں بتایا جاتا ہے ایسا کیوں ہے ؟انسان کوانسان سے دشمن بنانا سیکھانا کہاں کی عقل مندی ہے
      وہ محبت کس کام کی جس میں آ پس میں ہی ایک دوسرے سے دشمنی رکھیں
      کیا یہ سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ اور ان کی آل نے سیکھایا ہے کہ۔اس طرح ہماری محبت میں ایک دوسرے کو الگ کرو
      اس کو محبت کہتے ہیں ہمیشہ سے تمام نبی علیہ السلام نے ایک دوسرے سے جوڑنے کا سبق سیکھایا ہے کسی دشمن سے بھی سختی منع کیا ہے ایک حضرت حمزہ کی مثال کیا لے لی کیا وہی درست ہے
      دوسرے احادیث اس کے آگے کیا ختم ہو جاتیں ہیں کہ۔اپنے جسموں کو تکلیف نہ دیں وہ بھی سامنے رکھیں دوسری حدیث میں ہے کسی مرنے پر نبی علیہ السلام گئے تو عورتیں جمع ہو کر رو رو کر سر اور سینے پیٹ رہی تھیں تو نبی علیہ السلام نے منع کیا پھر مٹی ہاتھ میں لے کر ان کی طرف پھینکی کہ وہ خاموش ہو جائیں یہ بات بھی سامنے رکھو صرف ایک کا نمونہ اپنے مطلب کے لئے نہ رکھو کہ یہی ایک بات سچی ہے تو اپنے آپ کو زخمی کر لیں دوسری احادیٹوں کو دیکھ کر بھی بات کرو

    • @shamimiqbal3219
      @shamimiqbal3219 2 місяці тому

      Jannat to ALLAH ny daini hy apny karam sy

    • @zeeshanjamil3102
      @zeeshanjamil3102 2 місяці тому

      @@shamimiqbal3219 جنت ضرور رب العالمین نے دینی ہے
      مگر وہ کچھ اچھا دیکھیں گے تو ہی دیں گے ناں
      ورنہ۔جہنم ہی نہ بناتے
      شرک ایک ایسا گناہ ہے جس کی معافی ہی نہیں
      اور جو لوگ نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے علاؤہ کسی اور نبی مانتے ہیں وہ جنت میں نہیں جائیں گے
      کیونکہ یہ رب العالمین کے حکم اور پسند کے شدید خلاف کام۔ہے

  • @aghahusainnajafi8490
    @aghahusainnajafi8490 2 місяці тому +1

    I m a big fan od Dr.Zakir Naik coz he has knowledge about Islam and Christianity but not in Muslim sects.....❤❤❤❤

  • @AsifAli-mg6lg
    @AsifAli-mg6lg 2 місяці тому

    ❤یاحسین ❤❤❤❤زیدہ آباد❤❤❤❤

  • @Ayesha-i2x
    @Ayesha-i2x Місяць тому +1

    Hazta Husan ka Jo muqam ha. Us ke jaga to koe lahe nahe sakta. Yazed apna Amal ka sila paya ga. Or tum apnaa Q. Apas ma. Juda jida hotay hoo misal manoo

  • @SwanVloge
    @SwanVloge Місяць тому

    پلیز سارے مسلمان ان فرقوں سے نکلو۔اور فلسطین کے مسلمان بھائیوں کا ساتھ دیں

  • @shahGhulamAliBukhari
    @shahGhulamAliBukhari Місяць тому

    یا اللہ اس خاندان کو ہمیشہ کے لئے آباد فرما دے آمین ۔

  • @thinkerforum7147
    @thinkerforum7147 Місяць тому

    سب سے معصومانہ سوال ہے کیا کسی نے خود احتسابی کی ہے کہ حسینی زندگی بسر کرتے ہیں یا یزیدی ہر دوسرا شخص یزیدی بنا ہوا ہے اور تنقید بھی یزید کرتے ہیں حسینی بن کر یزید پر تنقید کریں حسین شان ہے آن آنکھوں کا نور ہے

  • @NS_Noha
    @NS_Noha Місяць тому

    حسینیت ❤ع زندا آباد یزدیت مردا آباد

  • @MuhammadRizwan-m5j
    @MuhammadRizwan-m5j 2 місяці тому

    Jo ghalti ker k maan jay wo insan ha aur Jo ghalti ker k na mane wo shetan ha Salam ya hussain❤❤❤

  • @mahrtahir3858
    @mahrtahir3858 2 місяці тому +2

    SubhanAlah ❤❤❤❤❤

  • @saifurrehmansaifeealvi8618
    @saifurrehmansaifeealvi8618 2 місяці тому

    ❤❤❤,,MAIN SADQAY AHLEBAIT SALAM AOR UN K CHAHNAY WALON K ❤❤

  • @munirwaqar2591
    @munirwaqar2591 Місяць тому

    اہل بیت سے محبت دین اسلام کی روح ہے محبت آل رسول کے بغیر ایمان نامکمل ہے۔۔۔فرمان نبوی

  • @aliztime
    @aliztime 2 місяці тому +1

    Yazeed per us ke manne wale per us ki aalll per Lannat Laanat Lanat

  • @SamiawaheedSamiawaheed-cf9xx
    @SamiawaheedSamiawaheed-cf9xx 2 місяці тому

    بے شکّ ❤آپ نے ٹھیک کہا ۔۔❤

  • @WazirJafar
    @WazirJafar Місяць тому

    Mashallah ❤️

  • @arsalanqureshi-g6n
    @arsalanqureshi-g6n 2 місяці тому +1

    جواد نقوی کے بیان موجود ہیں ۔کہ آل رسول علیہ السلام کو شہید کرنے والے شیعہ ہیں ؟ شہنشاہ نقلی سے کوئی سوال کرے کہ شمر کے لشکر میں آل رسول علیہ السلام کو شہید کرنے والے شیعہ تھے ؟ اس بارے میں جواب دو؟ اگر کوئی یزید سے محبت کرتا ہے کل قیامت کے دن اس کے ساتھ ھو گا ؟ اور اگر کوئی شمر کے لشکر میں آل رسول علیہ السلام کو شہید کرنے کے بعد ڈارمہ بازی کرتے ہیں تو ان روافض کا کیا علاج ہے ؟

  • @WazirJafar
    @WazirJafar Місяць тому

    Bilkul sai bat h mashallah 🥰

  • @mohammadsaalim5794
    @mohammadsaalim5794 2 місяці тому

    I agree wholeheartedly what the gentleman who concluded ZN speech.

  • @tahiralvi8627
    @tahiralvi8627 2 місяці тому

    جو بڑے لوگ ہو تو درست ہیں ایسا نہیں ہے اور ہم مکتب تشیع بلکل نہیں چاہتے کہ آپ زبردستی ہماری طرح ہو جائیں آپ یزید کو اپنا شھزادہ مانتے رہیں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دو شہزادے مولا حسن و مولا حسین علیھم السلام کو ہی شھزادے مانتے ہیں

  • @ImranShah-md6qd
    @ImranShah-md6qd Місяць тому

    Haq or adal se jab bi door jyee gy hum Muslim to ho stky momin ni😢

  • @WeLive-hd8el
    @WeLive-hd8el 2 місяці тому +2

    I lv Allah
    I lv Muhammad e Alle Muhammad saww❤

  • @shanimalikaarabi8705
    @shanimalikaarabi8705 2 місяці тому

    اللھم صل علی محمد وآل محمد ❤❤❤❤❤

  • @HammadHassan-i9q
    @HammadHassan-i9q 2 місяці тому +1

    ❤❤❤❤❤❤salaam salaam Hussain salaam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AWKhan-fs9zl
    @AWKhan-fs9zl Місяць тому

    Ay Allah Muhammad wa al e Muhammad par Tari rahmat rahe.

  • @hifzurrahmanabdulsaboor7414
    @hifzurrahmanabdulsaboor7414 2 місяці тому +2

    Hazrat Usman k qatilon par Allah ki laanat aur unka sath dene walon par bhi Allah ki laanat

    • @syedhussain750
      @syedhussain750 2 місяці тому +1

      اگر حب آل نبیؑ تجھ میں نا ہے
      نجس ہے تو اس در سے تو دور ہوجا

    • @hifzurrahmanabdulsaboor7414
      @hifzurrahmanabdulsaboor7414 2 місяці тому

      @@syedhussain750 aale nabi me sirf 4 beityan hain
      Aur Allah quraan me kahta hai k ye rsul kisi mard ke baap nahi hain

  • @Emanfaizan-ig1ct
    @Emanfaizan-ig1ct 2 місяці тому

    I Love ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ u Dr Sahab

  • @Munawar.The.Editor
    @Munawar.The.Editor 2 місяці тому

    حسین زندہ باد لبیک یاحسین ع

  • @ShahzadBhatti-mo3ic
    @ShahzadBhatti-mo3ic 2 місяці тому

    اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ شہید کے خانوادے کو مبارک باد اور امام حسین علیہ سلام کی شہادت پہ غم اور نوحہ ؟

  • @RaiAdnan-bn8mu
    @RaiAdnan-bn8mu 2 місяці тому

    حسین بادشاہ زندہ باد یزید مردہ باد یہی ہمارا عقیدہ اور ایمان ہے

  • @MuhammadYounis-fr1hv
    @MuhammadYounis-fr1hv 2 місяці тому +1

    Jo Ahle Bait ko nhi manty wo kabi theek nhi ho sakty or jo yazeed or maviyaa ko raziyullah kehty hain wo dushman e Alhlebait hain

  • @mohammadabdullah5767
    @mohammadabdullah5767 2 місяці тому

    اہلبیت اہلبیت کر کے شیعہ خود کو الگ کرتے ہیں ہم نہیں کونسا مسلمان ہے جو اہلبیت سے محبت نہیں کرتا ہر ایمان والا آل محمّد صلیٰ اللہ علیہ وسلم ہے جو اللہ کی توحید رسول اللہ کی ختم نبوت پر ایمان رکھتا ہے اس پر عمل کرتا ہے اس کی پیروی کرتا ہے اور کہتا اے اللہ صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

  • @imrankhan-yi6lr
    @imrankhan-yi6lr 2 місяці тому +1

    Bhai video monitor karte waqt aap sovand na karen to behtar rahega😊

  • @aasmaaasma3263
    @aasmaaasma3263 Місяць тому

    Jnab Mula Ali Se Muhabat Aur Unki Dushmano Se Bhi Muhabat
    Ye Munafiqat Hai
    Mula Ali Ki Muhabat Aur Banu Umaiya Ki Muhabat Ik Dil Main Reh Skti