Gaman Pehlwan and his Grave | گاماں پہلوان اور اسکی گمنام قبر | #Vlogumentary | Saad Zahid گاماں کا مختصر تعارف: “رستمِ زماں” گاماں پہلوان کا اصل نام غلام محمد بخش تھا اور انکا تعلق امرتسر سے تھا۔ وہ قدیم فنِ پہلوانی کے بانیوں میں سے تھے۔ 1910ء کو انہیں جنوبی ایشیائی سطح پر ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ مہاراجہ آف دتیہ گاماں کو روزانہ 2 بکرے، 3 سیر مکھن، 6 گیلن دودھ، 3 ٹوکریاں پھل، اور 20 پاؤنڈ بادام کی سردائی فراہم کرتا تھا۔ وہ روزانہ 5000 بیٹھکیں اور 3000 ڈنڈ لگاتا تھا۔ انکا چھوٹا بھائی امام بخش قد کے لحاظ سے ان سے لمبا تھا۔ سنہ 1910 میں ایک شخص گاما اور امام بخش کو اپنے ساتھ یورپ لے گیا اور یہاں انکا مقابلہ "زبسکو" نامی ایک پولش پہلوان سے ہوا جسے ہرا کر انہیں ’رستم زماں‘ (ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ) کا خطاب ملا۔ سنہ 1947 میں گاما پہلوان کا خاندان لاہور کے علاقے موہنی روڈ پر منتقل ہو گیا۔ مشہور زمانہ مارشل آرٹ کھلاڑی اور اداکار بروس لی بھی گاماں پہلوان سے متاثر تھے، انھوں نے اپنی کتاب ’دی آرٹ آف ایکسپریسنگ ہیومن باڈی‘ میں گاما پہلوان کی ورزش کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ اسکے علاوہ سڑریٹ فائٹر گیم میں ڈارن مسٹر (Darun Mister) کا کردار بھی گاما پر بنایا گیا ہے۔ گاماں کی گمنام قبر: گاماں 23 مئی 1960 کو اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ انھیں لاہور میں پیر مکی مزار کے قریب قبرستان میں دفن کیا گیا۔ یہ مختصر سا قبرستان آج مکمل طور پر آبادی میں گھر چکا ہے۔ اس کے دروازے پر تالہ لگا ہوا ہے، اسی باعث آپکو دیوار پھلانگ کر اندر جانا پڑتا ہے۔ بالکل سامنے ہی آپکو رستم زماں گاماں پہلوان اور انکے چھوٹے بھائی امام بخش پہلوان کی قبریں نظر آتی ہیں۔ گاماں کی قبر پر سورت رحمان کی یہ آیات لکھی گئی ہیں : ۔۔ كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍۚۖ(۲۶)وَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ(۲۷) جبکہ کتبے پر ایک نظم پڑھی جاسکتی ہے: اٹھ گیا آج وہ شہزور غیور تھا زمانے میں جو رستم مشہور جس کے اک پنجہ فولاد کی ضرب توڈ دیتی تھی شجاعوں کا غرور وطنِ پاک کا فن کار عظیم اسکے فن کا ہے جہاں میں مذکور وہ نہیں زندہ مگر ذندہ ہے اسکی تعلیم ، ہنر، اس کا شعور دوسری جانب امام بخش کی قبر پر سورت فاتحہ دیکھی جاسکتی ہے۔ بدقسمتی سے ماضی کے ان عظیم پہلوانوں کی قبریں عقبی جانب سے کھل چکی ہیں جن کے باعث ان میں باقاعدہ طور پر بارش کا پانی داخل ہو رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔😢👆🏿😢
1200 kg stone bhi uthaya h . Jo ki world record h . World strongest man ne only 501 kg uthaya tha aur woh bhi steroids medicenes leke nhi toh woh bhi bas ki nhi thi inki
@@syed.farhan_7 are wo toh deadlift h na 501 toh Wo log stone lifting me stone toh 200 kilo Tak ka uthate he Aur tab unki 400 se lekar 500 ki deadlift h Socho Gama ne kitne ki deadlift Mardi hoti agar training krte inn sab chizo ki
خالد بھائی جان شاید یہ سچ ہو ۔ویسے بھی ہمارا میڈیا چھوٹی سی بات کو بھی بڑھا چڑھا کر بتاتا ہے ذرا سی بات تھی، اندیشہ عجم نے اسے بڑھا دیا فقط زیب داستاں کے لیے
Yeh sab sunni sunai bate hain addie hall ne jab jab 500 kg yehni 12.5 man dead lift ka world record banaya to us ke naak se blood ka fawara nikal gea tha .woh bhi zameen se ghutne tak uthaya tha.abh thor ne 501 kilo utha ker uska record tora he .unke apne wazan 200 kg aor height 7 feet he .500 deadlift likh ker video dekh lo.
This story is blatent lie. As the Refree in the wrestling contest between Ramzi and Boota pehalwan was Raja of Barooda Khaday Rao himself and he declared Boota winner in this contest.
Aslamo Alikum Masjid aqsa py Israil ju zulam Ker rhaa Hy inthaa kaa us py army action ly ISS sisly mein progrm krien or ek.muslman huny kaa.sboot dijiyay jzakAllah
Yar tum q logo ko wrong information de rhe ho belke butta pehlwan rustem-e-hind ne remzi ko beat kia tha me pehlwani ki history ko jannta hoo plzz logo ko wrong information na dia kre plzzzz
جوانسال و جوانمرگ ، جنوبی پنجاب کے قابل فخر شہہ زور کلیم پہلوان پچار کو ھم سے بچھڑے ہوئے ایک سال ہو چکا ہے۔ ہم پہلوان جی کے دوستوں ، بہن بھائیوں اور اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ تعالی! مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے اور اہل خانہ کو صبر_ جمیل عطا کرے۔ آمین ۔فن پہلوانی کے شائقین سے گزارش ہے کہ وہ بھی کلیم پہلوان کی بلندی درجات کے لئے دعا کریں۔ اللہ تعالی! ھم سب کا حامی و ناصر ہو ثم آمین۔ طالب_ دعا = خالد بشیر بٹ ولد بشیر پہلوان گجراتی، سجاد پہلوان آف ڈسکہ ضلع سیالکوٹ 😢😢
Not possible k kisi insan ka 560 kg wazan ho itnay wazan ki to achi bhali bhains hoti hay ar second ghora itna bhi nazuk nei k aik banday ka wazan na utha sakay
Most of these great wrestlers from Kashmir Valley were brought by Sardar Hari Singh Nalwa to Punjab. Nalwa was a very intelligent man and understood that Kashmiris had great potential for wrestling mainly due to their genetic set-up. These Kashmiris are all Central Asian Aryans originally all Hindus till they accepted Islam. Thus the Hindu Butts and Muslim Butts are exactly the same people in Kashmir. Race plays a great role in sports and in fact even among animals (particularly dogs) race is used for different talents. Training is also a must and for wrestling a pious lifestyle.
*Brother I agree with you in most of the points but 1 thing which I want to correct is that the Aryan invasion theory is false propaganda, Britisher introduced it to divide North Indians with the south Indians though after the genetic research it is found that we have a common DNA among the whole Indian subcontinent population* .
@@deveshrawat154 There is no Aryan invasion. This race is indigenous to Northwestern Indian subcontinent and touching Central Asia. Then moved from there also to Europe including Britain.
@@deveshrawat154 Forensic genetics is extremely accurate racial genetics is still absolutely inaccurate, thus easy to manipulate. The Aryan Race is indigenous to Northwestern Indian subcontinent and touching Central Asia. Thus Rigvedic-Sanskrit and Avestan-Persian are very nearly identical. This is the accurate analysis by a genuine expert in BBC News: The obscure religion that shaped the West
جمعرات 9 جون 2022 ء,
10 ذیقعدہ 1443 ہجری قمری ،
From Malaysia🇺🇸 .
Gaman Pehlwan and his Grave | گاماں پہلوان اور اسکی گمنام قبر | #Vlogumentary | Saad Zahid
گاماں کا مختصر تعارف:
“رستمِ زماں” گاماں پہلوان کا اصل نام غلام محمد بخش تھا اور انکا تعلق امرتسر سے تھا۔ وہ قدیم فنِ پہلوانی کے بانیوں میں سے تھے۔ 1910ء کو انہیں جنوبی ایشیائی سطح پر ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ کے اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ مہاراجہ آف دتیہ گاماں کو روزانہ 2 بکرے، 3 سیر مکھن، 6 گیلن دودھ، 3 ٹوکریاں پھل، اور 20 پاؤنڈ بادام کی سردائی فراہم کرتا تھا۔ وہ روزانہ 5000 بیٹھکیں اور 3000 ڈنڈ لگاتا تھا۔
انکا چھوٹا بھائی امام بخش قد کے لحاظ سے ان سے لمبا تھا۔ سنہ 1910 میں ایک شخص گاما اور امام بخش کو اپنے ساتھ یورپ لے گیا اور یہاں انکا مقابلہ "زبسکو" نامی ایک پولش پہلوان سے ہوا جسے ہرا کر انہیں ’رستم زماں‘ (ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ) کا خطاب ملا۔
سنہ 1947 میں گاما پہلوان کا خاندان لاہور کے علاقے موہنی روڈ پر منتقل ہو گیا۔ مشہور زمانہ مارشل آرٹ کھلاڑی اور اداکار بروس لی بھی گاماں پہلوان سے متاثر تھے، انھوں نے اپنی کتاب ’دی آرٹ آف ایکسپریسنگ ہیومن باڈی‘ میں گاما پہلوان کی ورزش کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ اسکے علاوہ سڑریٹ فائٹر گیم میں ڈارن مسٹر (Darun Mister) کا کردار بھی گاما پر بنایا گیا ہے۔
گاماں کی گمنام قبر:
گاماں 23 مئی 1960 کو اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ انھیں لاہور میں پیر مکی مزار کے قریب قبرستان میں دفن کیا گیا۔ یہ مختصر سا قبرستان آج مکمل طور پر آبادی میں گھر چکا ہے۔ اس کے دروازے پر تالہ لگا ہوا ہے، اسی باعث آپکو دیوار پھلانگ کر اندر جانا پڑتا ہے۔ بالکل سامنے ہی آپکو رستم زماں گاماں پہلوان اور انکے چھوٹے بھائی امام بخش پہلوان کی قبریں نظر آتی ہیں۔ گاماں کی قبر پر سورت رحمان کی یہ آیات لکھی گئی ہیں : ۔۔
كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍۚۖ(۲۶)وَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ(۲۷)
جبکہ کتبے پر ایک نظم پڑھی جاسکتی ہے:
اٹھ گیا آج وہ شہزور غیور
تھا زمانے میں جو رستم مشہور
جس کے اک پنجہ فولاد کی ضرب
توڈ دیتی تھی شجاعوں کا غرور
وطنِ پاک کا فن کار عظیم
اسکے فن کا ہے جہاں میں مذکور
وہ نہیں زندہ مگر ذندہ ہے
اسکی تعلیم ، ہنر، اس کا شعور
دوسری جانب امام بخش کی قبر پر سورت فاتحہ دیکھی جاسکتی ہے۔ بدقسمتی سے ماضی کے ان عظیم پہلوانوں کی قبریں عقبی جانب سے کھل چکی ہیں جن کے باعث ان میں باقاعدہ طور پر بارش کا پانی داخل ہو رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔😢👆🏿😢
Gama g 52 year tk undefeated rhy jo aik world record hy
1200 kg stone bhi uthaya h . Jo ki world record h . World strongest man ne only 501 kg uthaya tha aur woh bhi steroids medicenes leke nhi toh woh bhi bas ki nhi thi inki
@@syed.farhan_7 are wo toh deadlift h na 501 toh
Wo log stone lifting me stone toh 200 kilo Tak ka uthate he
Aur tab unki 400 se lekar 500 ki deadlift h
Socho Gama ne kitne ki deadlift Mardi hoti agar training krte inn sab chizo ki
@@harshitnirwan4651 fake hai lagta hai 501 kilo koi mamuli baat nahi
Very powerful
Sir agli video great gama ji py banana.lazmi
bhai ye gret gama se bhi pahla pahlwan hai aaur bhut purNa
sidi tut bi jati
رمضی بپلوان کا ایک وضو والا لوٹا
ریاست بڑودہ کے میوزیم میں پڑا
ہے جس کا وزن کئی کلو ہے صحیح
وزن مجھے یاد نہیں
Sab.jhoot.bian.kia.hey.bootey.ney.ramzi.ko.chit.kia.tha.such.janney.k.ley.Book.Dastane.shahzoran.ka.mutalia.karein.jhoota.kahein.ka
&
14 man km chor le bhai jhoot ki had
Bht lambi gap chori hy
Jhoot ki b had hoti hai
خالد بھائی جان شاید یہ سچ ہو ۔ویسے بھی ہمارا میڈیا چھوٹی سی بات کو بھی بڑھا چڑھا کر بتاتا ہے
ذرا سی بات تھی، اندیشہ عجم نے اسے
بڑھا دیا فقط زیب داستاں کے لیے
@@interVULife okay brother
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں رمضان المبارک میں ہزاروں نعمتیں اور خوشیاں عطاء فرمائیں اور ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکی کرنے کی توفیق عطا فرمائے
بھایئ ہمارے حکومت کے بارے میں ویڈیو بناو فالسطین کے بارے میں پلیز ہمارے حکومت جھاگ جایے trend kardo esko
جانے کہاں گئے وہ دن ؟
کہاں ھے ھمارا لوک ورثہ ؟
سب کچھ ڈیجیٹل ھو کے رہ گیا ھے
ھمارا زوال زوال زوال
سوچنا زرور.....
بھای تم نے تو رولا دیا۔ہاے ہاے ہاے ۔فٹے منہ توہاڈا
मूझे मुसलमान होने पर गर्व है
10 Lakh se 1 ladta hai sikh
Ham Aise pahalvan ko salam karte hain
غلط معلومات ہیں۔ جنگلا بوٹا نے نہیں، رمضی نے پکڑا تھا اور اسے جنگلے سمیت اٹھا کر بوٹا نے پتخا تھا۔
14 man ka ramzi aor sath me jangla bhi 😄
G your right because Boota was also 8 mun
@@tariqameer8729 yes its true
Bad ma raja nay ios janglya ka wazan bhi karwa tha aur wo 13 man wazni tha
Yeh sab sunni sunai bate hain addie hall ne jab jab 500 kg yehni 12.5 man dead lift ka world record banaya to us ke naak se blood ka fawara nikal gea tha .woh bhi zameen se ghutne tak uthaya tha.abh thor ne 501 kilo utha ker uska record tora he .unke apne wazan 200 kg aor height 7 feet he .500 deadlift likh ker video dekh lo.
یہ جھوٹ ھے سیدھا سیدھا
It's totally fake
14 Mann... 560kg 😂
14 man!!!! 40kg× 14 = 560kg 🤔🤔🤔
Kuch zayada he nai chor di???
Yeh URDU point issi tarah ki chhodnay ka kaam karta hei, yehi iss ki rozi hei.jhoot boltay hue koi sharm mehsoos nah karna bhi bahadri hei.
This story is blatent lie. As the Refree in the wrestling contest between Ramzi and Boota pehalwan was Raja of Barooda Khaday Rao himself and he declared Boota winner in this contest.
Aslamo Alikum Masjid aqsa py Israil ju zulam Ker rhaa Hy inthaa kaa us py army action ly ISS sisly mein progrm krien or ek.muslman huny kaa.sboot dijiyay jzakAllah
6.5 fit or 14 tan 🤣🤣🤣🤣 ma to ni manta
Tan nhi man
پہلوان یا چربی کا پہاڑ؟🤔
Man dont spread lie you have no Knowledge what its mean 560 kg .There is no Information in englisch books about this Person (Ramzi).
You are right !
ਮਹਾਂ ਭਾਰਤ , ਵਿਸ਼ਵ ਤੋਂ 57 ਸਾਲ ਅੱਗੇ ਦੀ ਸੁਚੇਤਤਾ ❓ ਮਹਾਂ ਭਾਰਤ ਸੰਕੇਤ ਭਾਸ਼ਾ ਤੋਂ ਉਪਲਬੱਧ ...? ਮਹਾਂ ਭਾਰਤ ਦੀ ਸਭਿਅਤਾ ਸੰਕੇਤ ਭਾਸ਼ਾ ਵਿਚ ਉਪਲਬਧ, ਧਾਰਮਿਕ ਸਥਾਨਾਂ ਤੇ, ਧਰਤੀ ਦੇ ਸਵਰਗ ਦੀਆਂ ਕਲਾ ਕਿਰਤਿਆ......?
ਮਹਾਂ ਭਾਰਤ , ਵਿਸ਼ਵ ਤੋਂ 57 ਸਾਲ ਅੱਗੇ ਦੀ ਸੁਚੇਤਤਾ ❓ ਮਹਾਂ ਭਾਰਤ ਸੰਕੇਤ ਭਾਸ਼ਾ ਤੋਂ ਉਪਲਬੱਧ ...? ਮਹਾਂ ਭਾਰਤ ਦੀ ਸਭਿਅਤਾ ਸੰਕੇਤ ਭਾਸ਼ਾ ਵਿਚ ਉਪਲਬਧ, ਧਾਰਮਿਕ ਸਥਾਨਾਂ ਤੇ, ਧਰਤੀ ਦੇ ਸਵਰਗ ਦੀਆਂ ਕਲਾ ਕਿਰਤਿਆ......?
میٹھا ذرا کم کر لے 14 من کا تو بیل بھی کم کم دیکھا جاتا ھے
ذرا شرم کر لیا کر و جھوٹ اتنا بولا کرو جو ہضم ھو جائے
Agreed
Pehlwan Indian or Pakistani I respect both
Please mehrbani kar keh tohra wazan kam kar do mehrbani ho gee AP nie lambi choor dey hay
Fake story . Don't spread foolish Stories like this
Ye jhot hay kay ghoday ke kamar tot gai, ye aap logo ke banai howi bath hay, ye sub jhot hay,what nonsense,
کیوں جھوٹ بولتے ہو 14 من یعنی 560 کلو ، بات ایسی کرو جو عقل میں آئے ۔
560 KG WEIGHT KYA RAMZI PEHLWAAN KA YEH WT KISI JAGAH RECORD MEIN MOUJOOD HAI? YEH WEIGHT 560 POUNDS TO HOSAKTA HAI.
بکواس ھے کہ گھوڑے پر بیٹھ کر کمر ٹوٹ گیا بکواس کرتے ھو 14 من اٹھنا گھوڑے کے لیے مشکل نہیں
Japanese pehlwan yokozoma 6 man ka tha ghore aor ramzi ko to abhi bhool jao.
Gama pahlwan ji kusti kalkata me Chanda chobe se Hui or Gama pahlwan ji barabar Rahi aap log unke upar vidio kiyu nahi banate
Yar tum q logo ko wrong information de rhe ho belke butta pehlwan rustem-e-hind ne remzi ko beat kia tha me pehlwani ki history ko jannta hoo plzz logo ko wrong information na dia kre plzzzz
MASHAA ALLAH MUJAHIDEENE ISLAM RAMZI ZINDABAD. AADAM SAINA ZINDABAD...
distorted,Boota Pehlwan defeated RamziPehalwan fair and sequere. complete nonsense presentation, should be removed.
Players pa video BANYA karo plz like it
Mohammad Pehlwan Agra ,PatialaKeSikhPehlwanKoHaraya
اللہ کو مانو اتنا جھوٹ مت بولو ظالمو
جوانسال و جوانمرگ ، جنوبی پنجاب کے قابل فخر شہہ زور کلیم پہلوان پچار کو ھم سے بچھڑے ہوئے ایک سال ہو چکا ہے۔ ہم پہلوان جی کے دوستوں ، بہن بھائیوں اور اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ تعالی! مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے اور اہل خانہ کو صبر_ جمیل عطا کرے۔ آمین ۔فن پہلوانی کے شائقین سے گزارش ہے کہ وہ بھی کلیم پہلوان کی بلندی درجات کے لئے دعا کریں۔ اللہ تعالی! ھم سب کا حامی و ناصر ہو ثم آمین۔ طالب_ دعا = خالد بشیر بٹ ولد بشیر پہلوان گجراتی، سجاد پہلوان آف ڈسکہ ضلع سیالکوٹ 😢😢
Jhoot ha name he kbi ni suna asay pehalwan ka rustamy hind sirf gama pehalwan he tha.aur kisi insan ka itna wazan ho he ni sakta khlelafy qudrat ha.
ਮਹਾਂ ਭਾਰਤ ਦਾ ਘਾਂਣ ,, ਵੋਟ ਜਾਲ ਯਾ ਮਤਦਾਨ ❓
بھایئ ہمارے حکومت کے بارے میں ویڈیو بناو فالسطین کے بارے میں پلیز ہمارے حکومت جھاگ جایے trend kardo esko
Very good
Abey bas kardy jhoot ki koi inteha hoti ha bilawaja 14 mun maloom ha 14 mun kya hota ha...bullshit.
Kuchh bhi bakwaas karoge. Gupp marnay ki bhi hud hoti hai.
Hindu se itni Nafrat. Mahuram Raja Maharaja ko bhi Tu Bol raha hai.
Not possible k kisi insan ka 560 kg wazan ho itnay wazan ki to achi bhali bhains hoti hay ar second ghora itna bhi nazuk nei k aik banday ka wazan na utha sakay
Ap ne sahi bola payaray bai urdupoint ka information hamesha ki tarah ghalat hot hai
السلام علیکم
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Oo yar itne chawal na maar 14.man bolte waqt tuje piyas nahi lagi.
بھایئ ہمارے حکومت کے بارے میں ویڈیو بناو فالسطین کے بارے میں پلیز ہمارے حکومت جھاگ جایے trend kardo esko
Ya nahi bana sakty
Sorry is ka wazan hathee sa kam tha 😂😂
jhoot bol rha hai 560 kg
Jo bhi ye Comments parh raha ha #Allah💞 oski Hr #Dua🤲 kbool kare aur oski #Maa ko lambi zindagi de...(Mera b Channel Hai Please Support me...)
Link snd
@@khamoshgulfaam1328 yhi
@@poonchwalla1902 konsi
@@khamoshgulfaam1328
ua-cam.com/video/czs_SuPmBco/v-deo.html
@@khamoshgulfaam1328 ua-cam.com/video/czs_SuPmBco/v-deo.html
kurtdereli mehmet pehlivan : my grandfhather
Pakistani reportes jhoot bolne k alawa aur b kuch karte hain
Ni yaar 4 man ho ga lkn 14 to bht ziada ha
MashAllah SubhanAllah MashAllah
muslim hn to midan men agy thy lkin ab kuch angrez hen
Big show a famous wrestler has 176kg 😆
Is ka matlab Boota Ramzi ko sahi haraa nai skaa tha great in ki dobara honi chahyay khushti khair Ramzi hi win hy
jhoothe insaan 560 kg pagal samjta hai tu sabko
Sub bakwas jhot ya na mumkin ha tareekh ma as a Kuch nahe ha
O yar k chorrna ay 14 man ka tha 14 man ki to baince b nhi hoti
Ramzi pehlwan bht bra pehlwan tha lekin great gama pehlwan sary pehlwanu ka bap hy
ni ni woh siraf mola ali hy ❤
Punjabiya di shaan wakhri
Allah kitna zalim tha becharay ghoday
ذرہ دیرے چل
Ya Sub kissy khanya hy. 😆
kya mian mohammad boota lahori ko ap bhool rahy hn
Itna aasan nahi he
Pahlwan honaw Rustam Zaman
بے شک ناصر بھائی ۔
Sab jut hia yar bas kar do Pakistani ho
Jhot ki bhi hadd hoty hy 560kg
14 मन का मतलब है, 500 kg कुछ ज़्यादा नही होगा।14 man ka matlab hai,500kg,, kuchh zayaada nahin ho raha hai,
ਵੋਟ ਜਾਲ ਯਾ ਮਤਦਾਨ , ਬੇਅਕਲੀਆ ਦੀ ਪਹਿਚਾਣ ❓
Yani hathee ka wazan
Taqreban 1000kg hota
Hai aur is ka waza tha
1600kg thora wazan
Kam kerlo 😂😂
Wesay haathi ka wazan taqreeban 5 Ton yani 5000 Kgs hota hei lekin phir bhi 1600 Kgs insan ka wazan ho hi nahi sakta na mumkin bilkul na mumkin
Aap ke dono wazan ghalat hain
All these are stores no one as like that.😜
Bunch of exaggerated BS
End maut he hy chahy jitna marzi koi pehlwaan ho
Wah Kya qeemati bat batai he. Esi giranqadar malomaat faraham karny per apko 42 topon ki salami
ye waqeah ..jo ap ne bataya'hai..ye kiker singh or'boota k darmyan huaa muqablah
Jhoot kam bola kro
Garz nahin balki Gurz hota hay ....
Sedha sedha jhot
Mashaallah
ہر انسان کو موت کا مزہ چکنا ہے
Waah je waah ..
تاحد بھائی کیا ایسا آپ نے دیکھا ہے ۔ بھائی جان ہمیں بھی بتائیں
Choro choro
kia chutia baat kurtey ho, 14 mun ka banda bister se uth nahee sakta, 14 mun ka matlab hey 4 cows
Hahaha somo pehlwan bhi 6 Mann se zeada nahi hote .
Fraud hai yeh
Bhaye etna lamba chorti hoye kabhi b nhi sona tha shabash tujh pr
Bhai,ramzan main tu jhouth mat bolo
Ghoray ki peeth to gama pehwan ne tori thi ye ramzi ka to koi esa qissa nai suna
786 313 mcb usa
Jany do Yar jhot ki had hoti hai ghure ki kmar torna apki khala jee ka wara nai
بچوں کی کہانیوں میں سے ایک کہانی ہے۔
Most of these great wrestlers from Kashmir Valley were brought by Sardar Hari Singh Nalwa to Punjab. Nalwa was a very intelligent man and understood that Kashmiris had great potential for wrestling mainly due to their genetic set-up. These Kashmiris are all Central Asian Aryans originally all Hindus till they accepted Islam. Thus the Hindu Butts and Muslim Butts are exactly the same people in Kashmir. Race plays a great role in sports and in fact even among animals (particularly dogs) race is used for different talents. Training is also a must and for wrestling a pious lifestyle.
*Brother I agree with you in most of the points but 1 thing which I want to correct is that the Aryan invasion theory is false propaganda, Britisher introduced it to divide North Indians with the south Indians though after the genetic research it is found that we have a common DNA among the whole Indian subcontinent population* .
@@deveshrawat154 There is no Aryan invasion. This race is indigenous to Northwestern Indian subcontinent and touching Central Asia. Then moved from there also to Europe including Britain.
@@deveshrawat154 Forensic genetics is extremely accurate racial genetics is still absolutely inaccurate, thus easy to manipulate. The Aryan Race is indigenous to Northwestern Indian subcontinent and touching Central Asia. Thus Rigvedic-Sanskrit and Avestan-Persian are very nearly identical. This is the accurate analysis by a genuine expert in BBC News: The obscure religion that shaped the West
Ager kushti hoti to ramzi pehlwan yakeenen bota pehlwan ko hara dety
560 KG1! bhai pagal ho ya abhi under making ho
Masha Allah je very intresting
Iske barre me men keya likhon akhir kar ik din marna te pehlwan ne bhi hy