میرے مخترم اور قابلِ قدر ، میں نے اس دفعہ، آپ کی لیکچر پر عمل کرکے گندم کی فصل میں بیجائ کے وقت (NP) تیزابی کھاد ڈالی، میری زمین تھوڑی سی سخت ھے، اور آب پہلے پانی پر( Nitrogen 46%) اور سلفر مکس کرکے دونوں کھادیں استعمال کئیں ،، انشاءاللہ ہمیشہ اسی طرح کرتا رھوں گا،
زنک کی سپرے 18 دن میں کی تھی اور پانی 25 دن پر دیا ھ حیران کن رزلٹ ھے سر لش گرین رنگ ھ اور شگوفے بننا شروع ہوچکے ہیں بجای میں ایس ایس پی اور یوریا اور سلفر 70فیصد دیا تھا مگر ایک سوال ھ دوسرے پلاٹ میں رقبہ ریتلی میرہ ھ مٹی اٹھائی گئی ھ اس میں پہلے پانی پر ورمی کمپوسٹ بھی دینا چاہتے ہیں تو ورمی کمپوسٹ نہیں مل رہا کیا آرجیویٹ ڈال سکتے ہیں
داڑھی شریف مبارک شاہ جی ماشاء اللّٰہ looking nice ❤
میرے مخترم اور قابلِ قدر ، میں نے اس دفعہ، آپ کی لیکچر پر عمل کرکے گندم کی فصل میں بیجائ کے وقت (NP) تیزابی کھاد ڈالی، میری زمین تھوڑی سی سخت ھے، اور آب پہلے پانی پر( Nitrogen 46%) اور سلفر مکس کرکے دونوں کھادیں استعمال کئیں ،، انشاءاللہ ہمیشہ اسی طرح کرتا رھوں گا،
Rizophos kis stage pe flood krna ha
sir Nitrophos ky sath sulphur ko flood kia ja skta hy kya?
سر مونجی کے بعد ھم گندم کو پہلا پانی 35 دن بعد لگاتے ہیں تو پھر کیا ھم پہلا پانی لگانے سے پہلے زنک کا سپرے کر سکتے ہیں ؟؟؟
Barani elaqy mea barish late ho to khusk zameen py kar skhty hain...?
Sir summer corn 🌽 ka fertilizer plan pr 1 video bna da please
Boss please gandam k dosry pani ka khad plan btaein please thanks
Nutricia ZN 100
33% by Swat agro chemical
Sir ye product kesi hai???
Sir agar dap na dali ho bjai k wqt to bad me dal kr zink ka spry kr sakty hain?
Summer corn pr video please
مگنیشیم سیپیٹ ساتھ لا سکتے ہیں
Ek din pahle chelated zinc ka spry karne ke bad Pani laga ke zabardat uriya ka chhatha kar sakte hain
Sr men ne zink ka spry kr dia lekn ganm kmzor h ab us ko kia dena h ta k gandm lash green ho
اسلام علیکم میرا سوال ہے کہ کور چھٹ کے کتنے دن بعد پانی لگائیں اور اگر جڑی بوٹیاں ہوں تو پہلے کون سا سپرے کریں
Sir Nkzee kis packing me hai
500 gam ya phir 1 kg
شاہ صاحب❤
جڑی بوٹی مار سپرے کیے ہوئے 4،5 دن ہوگئے کیا اب کر سکتے ہیں زنک کا سپرے
Sir zabrdast urea use kia, spray ka koi zaroorat hay
Nahi
کیا %5 زنک چلٹیڈ بہی سپرے کر سکتے ہیں ۔ کتنی مقدار میں۔۔۔
سر کینزو کے سلیکٹ زنک کے بارے میں کیا خیال ھے ؟
Sir Zink +urea+salpher ko mila kar spray kar sakty hn
Sir MN ny Canola kasht kia Hy 52 do days ka Hy Canola Piplan mianwali
چنے پر زنک کیا سپرے ھو سکتا ہے؟
جی بالکل ہوسکتا ہے بلکہ میں تو ہرساال باقاعدگی سے سپرے کرتا ہوں اور شاندار رزلٹ ملتا ہے
زنک کی سپرے 18 دن میں کی تھی اور پانی 25 دن پر دیا ھ حیران کن رزلٹ ھے سر لش گرین رنگ ھ اور شگوفے بننا شروع ہوچکے ہیں بجای میں ایس ایس پی اور یوریا اور سلفر 70فیصد دیا تھا مگر ایک سوال ھ دوسرے پلاٹ میں رقبہ ریتلی میرہ ھ مٹی اٹھائی گئی ھ اس میں پہلے پانی پر ورمی کمپوسٹ بھی دینا چاہتے ہیں تو ورمی کمپوسٹ نہیں مل رہا کیا آرجیویٹ ڈال سکتے ہیں
چکنی سیلابی زمین میں گندم بیجائی پر تین بیگ تارا SSP اور ایک بیگ پروٹیکٹر کینزو کمپنی کا استعمال کیا ہے
اب پہلے پانی پر کون کون سی کھاد دی جائے
Kese ka koi ans nahi