سید ضیاء صاحب، آپ کی محنت، دیانت داری اور خلوص کسانوں کے لیے عظیم نعمت ہیں۔ آج کے دور میں آپ جیسا مخلص انسان نایاب ہے جو بغیر کسی ذاتی فائدے کے علم بانٹ رہا ہے۔ آپ کی رہنمائی نے ہزاروں کسانوں کی زندگیاں بدل دی ہیں۔ منفی تبصروں کی میں شدید مذمت کرتا ہوں اور دل سے دعاگو ہوں کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی کاوشوں کو قبول کرے۔ ہم سب آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کی خدمات پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ محمد جواد اقبال بندیشہ
Bhai Mazaq ban gia ha hmara inki baat maan k, Hamare sath urea zabardat logon ne dali tu fasal khoobsurat thi, jab hum ne potash phosphorous in sahab k kehne k mutabiq dali tu fasal peeli ho gai...Sirf Rhizophos bechni inka pehla aur akhri mashghala ha..
@@AgroConsultantZia Jee ap apna bhashan b thok kar band karen. Zameeni sakht k mutabiq khad plan tajweez karen. Central punjab Soil does not show results on p44 Sop etc.
Ye hr soil k leay bss taizaabi fertilizers or hr soil k leay micronutrients bhi recommend kr dety hain jo k zaroori nai hoty hr soil k leay.inki baton ko sun kk bdd me application apni soil k hisaab se karen
ایک پروگرام گندم مین چار پانیون اور ٹلرنگ گوبه اور جهنڈا پته نکلنےکے کےحساب سے کهادهون اور ملٹی نیوٹرنس کا استعمال کے مطابق کرین اور ایک رٹن چارٹ جاری کردین تو هاریون پر بڑا احسان هوگا شکریه
جب اپ کی ویڈیو دیکھ دیکھتے تھے تو لگتا تھا کہ ہم پاگل ہیں جو اپ کی اتنی اتنی اچھی باتوں پہ عمل نہیں کرتے ہم لیکن جب اپ کی باتوں پہ عمل کر کے اپنا بہت سارا نقصان کروا لیا ہے تو اج پتہ لگا ہے کہ ہم نہیں اپ اس ذہنی طور پہ ہلے ہوئے ہیں
@@ranaatteq2695 اے یار کیوں جھوٹ بول رہے ہیں شاہ جی کو خود کچھ پتہ نہیں ہے شاہ جی نے شروع میں ویڈیو بنائی تھی بلیک لیک اگئی بلیک لیک اگئی پوری فصلوں جاڑ دے گی یہ کر دے کہ وہ کر دے گی ہمارے بلیک لیگ کا تھوڑا بہت مسئلہ تھا وہ اج بالکل ماشاءاللہ ٹھیک کھڑی ہے فصل ان کی وجہ سے ہم نے دو فیلڈ ہیں مارے ایک ان کے کہنا پہ ملکیت اس کا سارا نقصان کر لیا ہم نے اور ایک ہم نے اپنا عقل سے استعمال کیا اور ماشاءاللہ وہ بہترین کھڑا ہے دونوں پہ بلیک لک اٹیک ہوا تھا
سید ضیاء صاحب، آپ کی محنت، دیانت داری اور خلوص کسانوں کے لیے عظیم نعمت ہیں۔ آج کے دور میں آپ جیسا مخلص انسان نایاب ہے جو بغیر کسی ذاتی فائدے کے علم بانٹ رہا ہے۔ آپ کی رہنمائی نے ہزاروں کسانوں کی زندگیاں بدل دی ہیں۔ منفی تبصروں کی میں شدید مذمت کرتا ہوں اور دل سے دعاگو ہوں کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی کاوشوں کو قبول کرے۔ ہم سب آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کی خدمات پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
محمد جواد اقبال بندیشہ
شکریہ مالک آپ پر فضل فرمائے
May Allah bless you in all goodness and wellness
Mashallah❤
Good information 👍
Thanks
Sr kia gndm me gobh p zrkhez plus dal skry h ...? Agr dal skty h to fliod bhtr rhyga ya chtta
Aoa sir urea + 0/52/34 + magnesium sulfate chata kar sakte Hein plz reply sha ge?
Boss liquid potash our liquid fasforas dono mix kr k flood kr sakty hn kia
25 tiler wali field ki video dikha dain
Shah sahib sallam
خوش آمدید
Bio fast.rizofast uear ko ak dearm mix kr ky flood wheat mai bhai
BioFast
کیساتھ یوریا مکس کر سکتے ث۔
RhizoPhos
اکیلا فلڈ کریں گے
Netivo per Acer kinti dose raken???
Bao fast kitny mil rha ha
Urea phosphate 15.44.0 k sath magnesium sulphate mix kr k flood kr sakty hain?
نہیں کوشش کریں مکس مت کریں
❤❤ ائی لو یو شاہ صاحب❤❤
Bio fast,rizofast mix kr k kr sktay hen flood?
جی کر سکتے ہیں
Phousfrous kitni kg deni dani hai booting stage per plz reply
Very informationan video.
Nice shah ji
شکریہ
Magnesium sulphate +chelated zinc de spray kr sktay hen combine
کر دے کوئی مسئلہ نہیں
میگنیشیم سلفیٹ کا سپرے 60-70 دن پر چاہئے۔
زنک کا سپرے 21 دن پر چاہئے۔
ملا کر کیوں کرنا چاہتے ہیں؟
کیسے ملا کر کر دیں۔ کوئی مجبوری ہو تو ملا کر کریں۔ ورنہ کیسے آپ کہہ سکتے ہیں کہ ملا کر سپرے کر دیں۔ ؟
@@AgroConsultantZia
جناب اس نے پوچھا ہے ملا کر اسپرے کرسکتے ہیں
تو ان دونوں کو ملانے میں تو کوئی مسئلہ نہیں
Bhai Mazaq ban gia ha hmara inki baat maan k, Hamare sath urea zabardat logon ne dali tu fasal khoobsurat thi, jab hum ne potash phosphorous in sahab k kehne k mutabiq dali tu fasal peeli ho gai...Sirf Rhizophos bechni inka pehla aur akhri mashghala ha..
پوٹاش اور فاسفورس تو پھر فضول کھاد ہوئی۔ کیونکہ اس نے تو آپ کی فصل کو تباہ کر دیا۔
پھر آپ زبردست یوریا ٹھوک کر دیں۔
@@AgroConsultantZia Jee ap apna bhashan b thok kar band karen. Zameeni sakht k mutabiq khad plan tajweez karen. Central punjab Soil does not show results on p44 Sop etc.
U mean sandy soils?
@@adeelbabar1314
Sir can we mix speedfol serial and nativo in one tanky?
Yes we can
جزاک اللہ۔ میگنیشیم سلفیٹ ایم اے پی یا فاسفورک ایسڈ یا ایس او پی کے ساتھ فلڈ کیا جا سکتا ہے؟
میگنیشیم سلفیٹ فاسفورس کیساتھ مت دیں۔ کوشش کریں
Sir salfar 4kg fi ackr aik hi pani py dy sakty hain?
جی دے سکتے ہیں۔
لیکن 2-3 کلو کافی ہے۔
اگر سستا مال ہے تو 4-5 کلو بھی دے سکتے ہیں
بہترین انداز اور مشورے اور معلومات 🎉
دوسرے پانی پر فاسفورس اور پوٹاش ڈال سکتے ہیں ؟ اس کا کس قدر فائدہ ہے ؟ بعض اوقات تیسرا پانی بارش وغیرہ کی وجہ سے دیا ہی نہیں جا سکتا
بالکل دے سکتے ہیں
شاہ صاحب بوران اور پوٹاش اور فنجی سائٹ کا اسپرے سٹا نکلنے کے بعد کرنا ہے
جی کر سکتے ہیں
ضیاء بھاٸ + NKZEE کا سپرے گوبھ پہ سٹہ نکلنے سے زرا پہلے یا سٹہ نکلنے کے بعد کرنا ہے۔
سٹہ جب بالکل نکل رہا ہو ۔ ایک بار تب ۔ اور دوسری بار جب سٹہ دودھیل ہو تب
Ye hr soil k leay bss taizaabi fertilizers or hr soil k leay micronutrients bhi recommend kr dety hain jo k zaroori nai hoty hr soil k leay.inki baton ko sun kk bdd me application apni soil k hisaab se karen
بجائی پر کچھ نہیں دیا پہلے پانی پر نائٹروفاس دیا ایک بیگ اب نہر بند ہے تو کیا زنک کا سپرے کریں یا این پی کے؟
زنک کا سپرے کریں
Shah SB men Okara se bàt ker Raha hon rhizofas Okara men nahen milti Kahan se len
مجھے وٹس ایپ پر آرڈر کر لیں۔ 03336315763
فیصل موورز پر بھیج دیں گے
ایک پروگرام گندم مین چار پانیون اور ٹلرنگ گوبه اور جهنڈا پته نکلنےکے کےحساب سے کهادهون اور ملٹی نیوٹرنس کا استعمال کے مطابق کرین اور ایک رٹن چارٹ جاری کردین تو هاریون پر بڑا احسان هوگا شکریه
مکمل پروگرام دو تین بار نشر کر چکا ہوں۔
تحریری پروگرام تین سال سے فراہم کر رہا ہوں
Rhizophos ka aik cartan hi de do
Welcome
جب اپ کی ویڈیو دیکھ دیکھتے تھے تو لگتا تھا کہ ہم پاگل ہیں جو اپ کی اتنی اتنی اچھی باتوں پہ عمل نہیں کرتے ہم لیکن جب اپ کی باتوں پہ عمل کر کے اپنا بہت سارا نقصان کروا لیا ہے تو اج پتہ لگا ہے کہ ہم نہیں اپ اس ذہنی طور پہ ہلے ہوئے ہیں
In logu ki apne. Zameen hoti nahi kabi btaye in logu ne practically casht ki ho bus ye joooth bol bol k kasan logu ko pagil ker rhe hen
سب نیم حکیم ہیں
جے توسی خود جدید زراعت نوں نہیں سمجھ سکتے تے چپ کر جاؤ @@myworldofentertainment9874
میں خود تین سال سے شاہ صاحب کے پلان کے مطابق استعمال کررہا ہوں حیرت انگیز فوائد ملتے ہیں ہر فصل میں