Khawaja Muhammad Zakria : Paying tribute to Hafeez Jalandhari
Вставка
- Опубліковано 19 чер 2024
- خواجہ محمد زکریا
حفیظ جالندھری : خراجِ تحسین
" حفیظ جالندھری، جیسا کہ کہا گیا ہے، انہوں نے رسمی تعلیم بہت کم حاصل کی تھی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ جس نے رسمی تعلیم حاصل نہیں کی ، اس نے تعلیم ہی حاصل نہیں کی ۔ یہ مطلب بالکل نہیں ہے ۔ انہوں نے مطالعہ کیا تھا ۔ انہوں نے بہت باریکی سے شعر کے فن کو سیکھا تھا "
خواجہ محمد زکریا
خواجہ صاحب اللہ آپ کو صحت مند طویل عمر دے۔
دل چاہتا ہے کہ آپ کا لیکچر بار بار سنا جائے ۔۔۔کس قدر مدلل اور متاثر کن انداز ہے آپ کا ۔۔۔سلامت رہیئے استاد محترم ! آمین
Amazing tribute expressed beautifully. A complete and collective photographic piece of literature about Hafiz Jalandahri. Immensely grateful for this contribution. Thank you Khawaja sahib.
ماشااللہ !
Khwaja Muhammad Zakaria is to be congratulated for speaking the truth loudly.Hafeez is deliberately underrated on "ideological" grounfs
Great tribute by a great personality to a great poet... I have one similarity with Khawaja Zakria sb n that's we both belong to the same city "Jhang".
مختصر مگر جامع گفتگو۔
Azhad shukriya ❤❤❤
Yar wo masnavi to nhi thi😊