السلام علیکم خورشید صاحب ایک مشورہ کہ آپ ان لیکچرز میں سے ایک ایک مسئلے پر دو دو تین تین منٹ کی ویڈیو بنائیں- مثال کے طور پر جیسے اس ویڈیومیں پردے کاحکم/دیور جیٹھ سے پردہ ھے؟ اسطرح کی ایک مسلئے پر مختصر ویڈیو لاکھوں لوگ دیکھیں گے۔ زیادہمسئلےوہ منتخب کریں جو عوام کے مسئلے ھوں ۔
MUSHRIK BASTIAN ISS liye daryafat hoti hain k zyda tar bastian wo hain Jin ho halaq Kiya gaya aur nishanian Chor di gai k anay walay sabq hasil kare Mohadin ko to Allah hamesha bachata raha hai.
کیا زبردست انسان تھے مولوی اسحاق صاحب۔
ان کو بار بار سننے سے بھی جی نہیں بھرتا۔
Great man.
ماشااللہ تباراک اللہ ۔اے اللہ پاک مولانا کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرما الھم امین یا رب العالمین
مولانا بہت خوب سبحان اللہ
اھل حق عالم ہے اللہ رحم کرے اس پر جنت میں جگہ اطاکرے
Subhan Allah
Mashallah
quite impressive talk
خوب است
🌄🌴🌈
Jio malana
Legend ❤️
السلام علیکم خورشید صاحب ایک مشورہ کہ آپ ان لیکچرز میں سے ایک ایک مسئلے پر دو دو تین تین منٹ کی ویڈیو بنائیں- مثال کے طور پر جیسے اس ویڈیومیں پردے کاحکم/دیور جیٹھ سے پردہ ھے؟ اسطرح کی ایک مسلئے پر مختصر ویڈیو لاکھوں لوگ دیکھیں گے۔ زیادہمسئلےوہ منتخب کریں جو عوام کے مسئلے ھوں ۔
آپ کی رائے اچھی ھے لیکن میں نے یہ دیکھا ھے کہ اگر آپ لمبی وڈیوز دیکھ لیں تو فائدہ ہی ہوتا ھے۔ سب مسائل اپنے ہی لگتے ہیں۔ بہر حال یہ بھی ٹھیک ھے۔