Allah apna karam kary Ameen is main talaq aur iddat k bary main buhat tafseel sy byan hy hamian is ko samjhny ki tofeeq dy Ameen baki bhi jawab buhat achy mufasal hain
سائنس نے آج ثابت کر دیا ہے اگر عورت تین حیض سے پہلے دوسری شادی کر لے تو اس عورت کے رحم میں پہلے شوہر کی نشانیاں موجود رہیں گی یہ اس عورت کے لیئے ہے جو اپنے شوہر سے نزدیکی کرتی چکی تھی جس عورت کو نزدیکی کا موقع نہیں ملا شوہر پہلے فوت ہو گیا بغیر ہاتھ لگانے اس کے لیئے کوئی عدت نہیں ہے
بغیر ترجمعہ قرآن پاک پڑھنا کہاں لکھا ھے۔۔۔ یہ باتیں امت کو گمراہ کر گئی ہیں ۔۔۔ قرآن پاک میں ہی لکھا ھے کہ ہم نے یہ کتاب اتاری تا کہ تم سمجھو جب ترجمعہ نہیں پڑھے گا تو سمجھے گا کیسے؟ جن کی مادری زبان عربی ھے یا کوئی جو عربی زبان کو جانتا ھے اس کیلیئے یہ ھے کہ ایک لفظ پر تین نیکیاں ہیں
Allah apna karam kary
Ameen
is main talaq aur iddat k bary main
buhat tafseel sy byan hy
hamian is ko samjhny ki tofeeq dy Ameen
baki bhi jawab buhat achy mufasal hain
Zabardast explanation...Allah maulana sahab ki maghfirat farma aur kabar ke azaab se bacha aur jannat-ul-firdaus mein aala makaam ataa farmaye aameen
Maulana ishaq ra great alim the
I Love you Molana Sahab....!
Loving ♥️🌿🌹
Noor he Noor molana ake کلام میں
Tadabbur e quran kitab india mein bhi milti hai please reply anyone knowledge 🤲💖🇮🇳
سائنس نے آج ثابت کر دیا ہے اگر عورت تین حیض سے پہلے دوسری شادی کر لے تو اس عورت کے رحم میں پہلے شوہر کی نشانیاں موجود رہیں گی یہ اس عورت کے لیئے ہے جو اپنے شوہر سے نزدیکی کرتی چکی تھی جس عورت کو نزدیکی کا موقع نہیں ملا شوہر پہلے فوت ہو گیا بغیر ہاتھ لگانے اس کے لیئے کوئی عدت نہیں ہے
3250
مثنوی رومی کتاب جسے فارسی کا قرآن کہتے ہیں یہ کتاب بھری پڑی ھے گپوں سے
بغیر ترجمعہ قرآن پاک پڑھنا کہاں لکھا ھے۔۔۔ یہ باتیں امت کو گمراہ کر گئی ہیں ۔۔۔ قرآن پاک میں ہی لکھا ھے کہ
ہم نے یہ کتاب اتاری تا کہ تم سمجھو
جب ترجمعہ نہیں پڑھے گا تو سمجھے گا کیسے؟
جن کی مادری زبان عربی ھے یا کوئی جو عربی زبان کو جانتا ھے اس کیلیئے یہ ھے کہ ایک لفظ پر تین نیکیاں ہیں
طلاق والے مسئلے میں مولانا غلط ہیں اور لوگ ان کے فتوے سے بچیں
Zabardast explanation...Allah maulana sahab ki maghfirat farma aur kabar ke azaab se bacha aur jannat-ul-firdaus mein aala makaam ataa farmaye aameen