اللّہ اکبر کبیرا سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ اللّہ پاک مولانا محمد اسحاق علیہ رحمۃ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🕋🕋🕋🕋🕋
بہت ھی اعلی مفتی صاحب اپ مجدد تھے اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور ال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قرب عطا فرمائے آمین ثم آمین نوٹ واقعی دین کے لئے سند فرض ھے
ایک کپڑے میں نماز جب ستر محفوظ ھے جاٸز ھے مگر یہ اسوقت تھا جب غربت کی انتہا تھی نماز میں زینت اختیار کرویہ بھی وقت کا حکم ھے نماز می خوشبو لگاٶ یہ بھی وقت کا حکم ھے آج ایک کپڑے میں نماز کی اداٸیگی ھو مگرکیوں
اللہ مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔ بخآری شریف میں کئیں احادیث ہیں جب شروعات اسلام میں صاحبہ اکرام کے پاس پہنے کے پورے کپڑے نہیں ہوتے تھے وہ ایک کپڑے میں نماز پڑتے تھے تو ان کے پاس سر ڈھانپنے کے لئے کپڑا کہاں سے آئے گا اور عورتیں جو ساتھ میں نماز پڑھتی تھیں ان کو حکم تھا جب سجدے سے کھڑے ہوں تو دیر سے اٹھیں جب تک تمام مرد سیدھے کھڑے ہو جائیں تاکہ ستر پوشی قائم رہے یہ تو غربت کا عالم تھا اس دور میں۔ اللہ ہمارے مولاناوں نے دین کو اتنا مشکل بنا دیا کہ لوگ دین سے بھاگ رہے ہیں اللہ انہیں عقل سلیم عطا فرمائے آمین ۔
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کرکے کوئی بات جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ فرمائی ہو، بہت بڑا گناہ اور اپنے اپ پر عذاب نازل کرنے والی بات ہے۔
سر ڈھناپنے کے خلاف سب ہی سب دلائل ہیں؟ اسکے حق میں بھی کوئی بات کرلیں ۔دین کا مزاق ہی بنانا ہے؟ ایک کپڑے میں نماز کی فصیلت ہی بتاتے رہتے ہیں اللہ معاف کرے ۔
درجنوں احادیث دستار کی بارے میں وارد ہے۔۔اور کچھ میں تو امرکاصیغہ ہے۔ اگر مان لیتے ہے کہ رسول اللہ علیہ السلام نے امر بھی نہیں فرمایا مگر آپ نے پسند فرمایا اور کثرت سے استعمال کیا، تو کیا وارث ہونے کے دعویدار علماء اور شیوخ کو سر پر رکھنے میں کیا تکلیف ہوتی ہے؟.
اب بتاٸیں گستاخ کسے کہتے ہیں بد بختا شرم نہیں آٸ عمامہ شریف پر اعترض کرتے دعا ھے اللہ کریم ایسے بے باک لوگوں سے محفوظ رکھے میں نے پہلا شخص دیکھا ھے جو عظیم سنت مبارکہ کی تحقیر کر رہا ھے
اسلام. می سب سے بڑی مھان عبادت کونسی ہے بادب سوال ہے. ہر فرقہ وار اس بات پر متفق ہے کہ حج سے بڑی عبادت کوئ نہی. سوچ کر جواب دیں پھر،. کیا تین دن تک احرام کے اندر رہتے ہوے، کبھی بھی سر ڈھانپنا عبادت کا حصہ ہے، الٹا اگر کبھی سوتے ہوے نھی کمبل سر پر ڈال لو گے تو جرمانہ دینا ہو گا جوکہ ایک جانور کی وربانی کے برابر ہے، سوچ لو پھر اس پگھڑی کی کیا حقیقت ہے دین اسلام کی عبادت میں
حج میں تو حجر اسود کو بوسہ دیا جاتا ہے تو کیا پتھر چومنا جائز۔۔۔حج میں عورت اور مرد ایک ہی صف میں کھڑے ہو سکتے ہیں تو کیا ہم اپنے ملک میں یہ کر سکتے ہیں۔۔۔حج میں احرام کے علاوہ دوسرا کوئی لباس نہیں پہنا جا سکتا اپنی بیوی سے صحبت نہیں کر سکتا حج اور دوسرے دنوں کی عبادات میں جو فرق ہے اسے گڈ مڈ نہ کریں شکریہ
28/01/2024: Title: Qur'an, so he will understand who will be the children of one father. O God, I will cry out to Allah (SAW) (the Qur'an, O my Lord, my cry. The truth is that my people abandoned your Qur'an 25/30 (for things other than the Qur'an). As a result of the religion, it is a sectarian nation, a hypocrite, and the world is also disgraced and disgraced. A nation that doubts what will happen to this nation. Those who have disbelieved in the Qur'an, yet they understand that God has spared me and saved my servants. We will make them. They will not say anything. Be assured. We have prepared the hospitality of such disbelievers for them. Hell in the world. What has happened to them in the judgment. The scale of justice will not be the same 18/102 107. On the Day of Judgement, the sectarians, the hypocrites, the profiteers of the Muslims, what will the Qur'an be, and the purpose of the servants of Iblees will be to remove them from the darkness. 14/1. Do you think? 34/46. What things are you reading that you don't understand? You are not going well. The foundation of the building is broken, that building is not left. I can't understand them. They broke the foundation of the religion. Then the religion also ended. 2.5% of the two basic systems were changed by changing the Qur'an itself, while these two laws are in the Qur'an. They don't change themselves. They change the Qur'an. What is the rank of the jurists of the Haram? . The meaning of ``Iqāma'' will be such a system. Are they also humble and lowly?) Thoughts. The meaning of Salat. Obligation to obey the laws of God. That is, do not follow the Qur'an. It is necessary for every individual to fulfill his/her duties, i.e., the rights of the servants, against their wishes. It is injustice and evil. ) Give Zakat more than necessary to all Islamic countries, otherwise they will become infidels who only get what they need, so that no one with capital can afford it. To be free from oppression, bad society, oppression, fast, which means yearly military training, the basic meaning of which is self-control or self-control, that is, keeping oneself within the limits of God, it is called the meaning of fasting. Preventing oneself from the wrong paths, keeping oneself disciplined, the goal is to make the believers a soldier's life. Muslim. One. Soldiers. What happened. Allah? Think. So right. Peace be upon you
Molvi Sahab kabi to Muslim ban kar sochein kiya unparhon jahilon wali behson mein lage hein nimaz bus nimaz hey darhi bagger darhi pagrhi bagher pagrhi nange sir had Tara nimaz hoti hey ap 5 class hi taleem hasil kar mein deen ki kuch samj aey GI dukhi insano ka sochein logon k dukh door karein bookey ko khana dein ap apna choran baich rahey he in kiyon ap ki baat manei Allah pak ney film diya hey ham khud parhein
آج کل کے مولوی اسلام کو مذاق بنا بیٹھے ہیں. بے کار قسم کی بحثوں میں پڑے ہوئے ہیں. زندگی گزارنے کا طریقہ بتانے کی بجائے فروعی مسائل میں پڑے ہوئے ہیں. مذہب کو فرقوں میں بانٹ دیا ھے ان بے ہودہ لوگوں نے... اور مزید نقصان پہنچا رہے ہیں. بالکل وہی حالت ھے جو ہلاکو خان کے آنے سے پہلے بغداد کی حالت تھی. ان مولویوں کے پاس ہر چیز کا علم ھے. اللہ ہم پہ رحم کرے.
ابى تم مرحوم هيى. روسى اور جينى. اور يوربى اور امريكى اور نارته امركيى اور جابانى نه بكرى باندهتى هبى اور نه سر بهر توبى ركهتى هيى. يه بكهرى اور توبي تو ميرى نبى عليه السلام صلى الله عليه كيى اومت كا امتياز هيى اور نبى عليه السلام صلى الله عليه وسلم كيى اومتى كيا بهجان هيى. اور مسلمان كيى اول نشانى هيى. ورنه سيكه بهى داهرى ركهتا هيى اور بكهرى باندهتا هيى. اور اور يهودى بهى دهارى ركهتا هيى. مكر توبي نهى ركهتا اور بكهرى امامه نهى باندهتا. تم نى ميرى نبى عليه السلام صلى الله عليه كيى اومت كيى امتياز كو برباد كر ديا.
انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ یہ شخص رسول کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے روز مرہ معمولات مبارکہ کو تقسیم کر رہا ہے ایک کو عبادات کہتا ہے اور دوسرے کو عادات کہتا ہے جو رسول کریم نے کر لیا اس پر عمل کرنا ہے لازم ہے
پہلے جا کر اپنے بڑے علماء سے پوچھو یہ بات ۔۔۔ ورنہ آج کے بعد صرف اونٹ پر سواری کرنا۔۔ موٹر سائیکل یا گاڑی پر نہیں۔۔۔ اور گھر میں پنکھا بالکل نہیں لگانا۔۔۔
اس سے اسلام کو مشکل بنا کر پیش کیا جا رہا ہے کہ خضور پاک نے یہ کیا وہ کیا چند خاص باتیں جن پر عمل کرنے کا بولا ان پر عمل کرو اور جن کا نہیں بولا اگر وہ پسند ہے تو اپنا لو اچھی بات ہے دوسروں پر ان کو فرض نہ کرو 😢ہمارے منافق علماء نے اسلام کے ساتھ ظلم کیا اور ہمارے ساتھ بھی اللہ ان کو پوچھے ❤آج اس وجہ سے فرقہ واریت نہیں ختم ہو رہی
Bhai ALLAH k Quran m qayamat tak ki technology h iska ktlb yhi h hum qayamat tak jadeed technology ijad krte rhe ge ir use krte rhein ge Quran ko smjho bhai
0:00 bagair topi ke namaz parhna
5:54 ilm e Hadith ki ahmiyat
12:54 Sunnat Aur Aadat mein farq.
0:35 0:35 0:36 0:36
O dear apne iss Khalifa ki apni kahi howi bateen parho kabhi,tu apke ke dil ki Mohar hat jaye ..Ameen
@@wajihchughtai1201❤
اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
مولانا محمد اسحاق صاحب کے
اللّٰہ تعالیٰ مولانا اسحاق رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Aameen
Aameen
Allah paak molana ishaq sahib ko jannat alfidous main aala muqam atta farmaye ameen summa ameen
Aameen
اللّہ اکبر کبیرا سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ
اللّہ پاک مولانا محمد اسحاق علیہ رحمۃ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🕋🕋🕋🕋🕋
ماشاءاللہ انتہائی صاف گوئی ۔الللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائیں ۔۔آمین
اللہ تعالٰی مولانا اسحاق کے درجات بلند فرمائے آمین
ہمارے زمانے کے مجدد تو بلاشبہ بابا جی حضرت مفتی مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ ہی تھے۔ سادہ طبیعت ، عاجز مزاج۔
❤ اللہ اکبراللہ ❤ اللہ پاک ❤️ جناب مولانا محمد اسحاق مدنی رح کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️
Ameen suma ameen
دعا ھے کہ اللہ تعالی مولانا کو جنت الفردوس میی اعلی مقام عطا کرے اور آنے والی منزلیی آسان کرے۔۔آمین ثم آمین
Kash ap jesy aalim is ummat m zyada se zyada hoty
بہت ھی اعلی مفتی صاحب
اپ مجدد تھے
اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور ال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قرب عطا فرمائے آمین ثم آمین
نوٹ
واقعی دین کے لئے سند فرض ھے
Great scholar of our time.
مالک درجات بلند کرے
❤
JAZAK ALLAH KHAIR ❤
رب اغفر وارحم و انت خير الراحمين
ماشااللہ❤
اللّٰہ درجات بلند کرے آمین
ALLAH PAK MOLANA SB KO JANNAT ME ALA MUQAM ATA FARMAAY ❤
Allah ka shuker hay is jhahilana dour mein aisy Alam moujood hain
What a detailed elaboration..
ماشاءاللہ ناہس گریٹ
Allah pak Ap k darjat baland farmaye Aameen.
AllahTala subhanatala Rabbul izzat Jalla jalalahu Azowajal ap ko Janat ata farmy Ameen sumameen insha'Allah
Masha Allah, What a learned and simple personality.
ماشاءاللہ
Mould Ishaq k Aalah Tala Aala Tarjat Aata Kare. Aameen .
maolana ishaq sab ap great hain
Jazak Allah Khair
Ameen ya rabilaalahmeen
Allah ap ko kuc k rakha ❤
Absolutely 💯 Right appreciate.
Alahahuma sale alha Mohammad wa ala ale Mohammad wa Barik wasallam
Mashallah
We are lucky to listen him
Great
سبحان اللہ
اللهم اغفر له
❤AllahuAkbuar ❤
ایک کپڑے میں نماز جب ستر محفوظ ھے جاٸز ھے مگر یہ اسوقت تھا جب غربت کی انتہا تھی نماز میں زینت اختیار کرویہ بھی وقت کا حکم ھے نماز می خوشبو لگاٶ یہ بھی وقت کا حکم ھے آج ایک کپڑے میں نماز کی اداٸیگی ھو مگرکیوں
اللہ مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔ بخآری شریف میں کئیں احادیث ہیں جب شروعات اسلام میں صاحبہ اکرام کے پاس پہنے کے پورے کپڑے نہیں ہوتے تھے وہ ایک کپڑے میں نماز پڑتے تھے تو ان کے پاس سر ڈھانپنے کے لئے کپڑا کہاں سے آئے گا اور عورتیں جو ساتھ میں نماز پڑھتی تھیں ان کو حکم تھا جب سجدے سے کھڑے ہوں تو دیر سے اٹھیں جب تک تمام مرد سیدھے کھڑے ہو جائیں تاکہ ستر پوشی قائم رہے یہ تو غربت کا عالم تھا اس دور میں۔ اللہ ہمارے مولاناوں نے دین کو اتنا مشکل بنا دیا کہ لوگ دین سے بھاگ رہے ہیں اللہ انہیں عقل سلیم عطا فرمائے آمین ۔
Aameen
Nice
❤ E M A M ❤
Jazakallah
Beshak
جو کپرے کی دھجی ہم سر پر رکھ کر نماز پڑھتے ہیں یعنی ٹوپی اس سے زیادہ فقیرانہ لباس اور کونا ہوتا ہے_
nice
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کرکے کوئی بات جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ فرمائی ہو، بہت بڑا گناہ اور اپنے اپ پر عذاب نازل کرنے والی بات ہے۔
❤❤
Allah jannat m aila maqam den
حضرت سنت بتا یں,,, سنت کیا ہے,, ستر اور زینت میں فر ق بھی بتا یں
Assan tay Hazoor di naqal karni hain, pahnway aadat howay ya
Molana ko ziada Urdu mien lecture deny chahie thay
Is sy 10times ziada logo tk message pohnchta
A humble request to all :Please give your comments about the issue and not about him and the issue is covering your heads while reciting "namaz"
Hazrat Sahib jhan bhoj kar logon ko gumra kar raha han. Nabi Pak SAW na sirf aik martaba pagri ka bagair nimaz pari.
Can any Panjabi brother translate Molana Ishaq above description about " Nange Sar Namaz..." in Urdu. Then i can translate into Pashto.
اس کا اردو ہے۔
نماز بغیر ٹوپی یا عمامہ
15:20 برائے مہربانی اس حدیث کا حوالہ دیں
Sahih bukhari\hadees no:5892,5893
صحیح بخاری 5892۔5893
SultanAFSar❤ 13:12
To me sub se ziyada swab nimaz parlay ka ha. I am sure Allah does not care about other bells and whistles.
Slam . 8:43 you got full dress and also topi. why question mark?
Could plz anyone tell me what was the summary for not wearing or wearing Topi , as i am unable to understand punjabi .
it is not necessary to wear turban
Es video ki audio kharab hay. Please check
دونوں ہینڈز فری لگا کے سنیں۔۔۔ ایک سے کبھی کبھی آواز ٹھیک نہیں آتی
چلو مان لیا مسلکی کوٸ اختلاف فروعی یا جزوی ھیں جیسے مزھب اربعہ کے درمیان مگر شیعہ سنی اختلاف ناقابل تلافی ھے یہ اختلاف نہیں پکی ایک دوسرے کا رد ھے ۔
So is for women.
What a fantastic question. Namaz with turban gives 10 time swab !!!!! + immediate transfer to paradise .
داڑھی ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام علیہم السلام کی سنت ہے
جس شخص کا ایمان درست نہی (قرآن کی آیات کو نہی مانا) ، اسکا کوئی بھی عمل قبول نہی۔
Islaam may merdoo kaa koi makhsoos libaas nahi😮
Allah kreem molna or kul muslmanu ko maf kar de
سر ڈھناپنے کے خلاف سب ہی سب دلائل ہیں؟ اسکے حق میں بھی کوئی بات کرلیں ۔دین کا مزاق ہی بنانا ہے؟ ایک کپڑے میں نماز کی فصیلت ہی بتاتے رہتے ہیں اللہ معاف کرے ۔
Urdu mai bayan ho, aap kee language samaz nahi aatee,
درجنوں احادیث دستار کی بارے میں وارد ہے۔۔اور کچھ میں تو امرکاصیغہ ہے۔ اگر مان لیتے ہے کہ رسول اللہ علیہ السلام نے امر بھی نہیں فرمایا مگر آپ نے پسند فرمایا اور کثرت سے استعمال کیا، تو کیا وارث ہونے کے دعویدار علماء اور شیوخ کو سر پر رکھنے میں کیا تکلیف ہوتی ہے؟.
بھائی آپ اپنی سوچ مثبت رکھیں
یہ حدیث ںھی بیان کر دیتے صحابی نے کہا اس وقت کپڑے کی قلت تھی مولانا اسحاق کی قبر پہ رحمتوں ھوں
مصری دھوکا کھا گئے لیکن مولانا اسحاق صاحب دھوکا نہیں کھا سکتا
اب بتاٸیں گستاخ کسے کہتے ہیں بد بختا شرم نہیں آٸ عمامہ شریف پر اعترض کرتے دعا ھے اللہ کریم ایسے بے باک لوگوں سے محفوظ رکھے میں نے پہلا شخص دیکھا ھے جو عظیم سنت مبارکہ کی تحقیر کر رہا ھے
دھاڈی عربوں کا ہی نہہی پہلے کے ہر قوم کا رواج تھا۔
اسلام. می سب سے بڑی مھان عبادت کونسی ہے بادب سوال ہے. ہر فرقہ وار اس بات پر متفق ہے کہ حج سے بڑی عبادت کوئ نہی. سوچ کر جواب دیں پھر،. کیا تین دن تک احرام کے اندر رہتے ہوے، کبھی بھی سر ڈھانپنا عبادت کا حصہ ہے، الٹا اگر کبھی سوتے ہوے نھی کمبل سر پر ڈال لو گے تو جرمانہ دینا ہو گا جوکہ ایک جانور کی وربانی کے برابر ہے، سوچ لو پھر اس پگھڑی کی کیا حقیقت ہے دین اسلام کی عبادت میں
حج میں تو حجر اسود کو بوسہ دیا جاتا ہے تو کیا پتھر چومنا جائز۔۔۔حج میں عورت اور مرد ایک ہی صف میں کھڑے ہو سکتے ہیں تو کیا ہم اپنے ملک میں یہ کر سکتے ہیں۔۔۔حج میں احرام کے علاوہ دوسرا کوئی لباس نہیں پہنا جا سکتا اپنی بیوی سے صحبت نہیں کر سکتا حج اور دوسرے دنوں کی عبادات میں جو فرق ہے اسے گڈ مڈ نہ کریں شکریہ
28/01/2024:
Title: Qur'an, so he will understand who will be the children of one father.
O God, I will cry out to Allah (SAW) (the Qur'an, O my Lord, my cry. The truth is that my people abandoned your Qur'an 25/30 (for things other than the Qur'an).
As a result of the religion, it is a sectarian nation, a hypocrite, and the world is also disgraced and disgraced.
A nation that doubts what will happen to this nation. Those who have disbelieved in the Qur'an, yet they understand that God has spared me and saved my servants.
We will make them. They will not say anything. Be assured. We have prepared the hospitality of such disbelievers for them. Hell in the world. What has happened to them in the judgment. The scale of justice will not be the same 18/102 107.
On the Day of Judgement, the sectarians, the hypocrites, the profiteers of the Muslims, what will the Qur'an be, and the purpose of the servants of Iblees will be to remove them from the darkness. 14/1. Do you think? 34/46.
What things are you reading that you don't understand? You are not going well. The foundation of the building is broken, that building is not left.
I can't understand them. They broke the foundation of the religion. Then the religion also ended.
2.5% of the two basic systems were changed by changing the Qur'an itself, while these two laws are in the Qur'an.
They don't change themselves. They change the Qur'an. What is the rank of the jurists of the Haram?
.
The meaning of ``Iqāma'' will be such a system.
Are they also humble and lowly?) Thoughts. The meaning of Salat. Obligation to obey the laws of God. That is, do not follow the Qur'an.
It is necessary for every individual to fulfill his/her duties, i.e., the rights of the servants, against their wishes. It is injustice and evil.
) Give Zakat more than necessary to all Islamic countries, otherwise they will become infidels who only get what they need, so that no one with capital can afford it.
To be free from oppression, bad society, oppression, fast, which means yearly military training, the basic meaning of which is self-control or self-control, that is, keeping oneself within the limits of God, it is called the meaning of fasting.
Preventing oneself from the wrong paths, keeping oneself disciplined, the goal is to make the believers a soldier's life.
Muslim. One.
Soldiers. What happened. Allah? Think. So right. Peace be upon you
O sir agar islami nahi bi he tu Nabi Pak se sabat he sar dhaanpna tu kiyon zaroori he he nanga sar karna he
Tru
Molvi Sahab kabi to Muslim ban kar sochein kiya unparhon jahilon wali behson mein lage hein nimaz bus nimaz hey darhi bagger darhi pagrhi bagher pagrhi nange sir had Tara nimaz hoti hey ap 5 class hi taleem hasil kar mein deen ki kuch samj aey GI dukhi insano ka sochein logon k dukh door karein bookey ko khana dein ap apna choran baich rahey he in kiyon ap ki baat manei Allah pak ney film diya hey ham khud parhein
آج کل کے مولوی اسلام کو مذاق بنا بیٹھے ہیں. بے کار قسم کی بحثوں میں پڑے ہوئے ہیں. زندگی گزارنے کا طریقہ بتانے کی بجائے فروعی مسائل میں پڑے ہوئے ہیں. مذہب کو فرقوں میں بانٹ دیا ھے ان بے ہودہ لوگوں نے... اور مزید نقصان پہنچا رہے ہیں. بالکل وہی حالت ھے جو ہلاکو خان کے آنے سے پہلے بغداد کی حالت تھی. ان مولویوں کے پاس ہر چیز کا علم ھے. اللہ ہم پہ رحم کرے.
سب مولوی ایک جیسے نہیں ہوتے ۔۔۔
ua-cam.com/video/OhDoIiZtyxY/v-deo.html
پامچوقت نماز مین اعزیزی دیکھاو باقی تمام اکر دیکھاو اچھا ہے
محدث بننے کی ناکام کوشش مولوی صاحب
Great man unko samjo foolish persons in earth
ابى تم مرحوم هيى. روسى اور جينى. اور يوربى اور امريكى اور نارته امركيى اور جابانى نه بكرى باندهتى هبى اور نه سر بهر توبى ركهتى هيى. يه بكهرى اور توبي تو ميرى نبى عليه السلام صلى الله عليه كيى اومت كا امتياز هيى اور نبى عليه السلام صلى الله عليه وسلم كيى اومتى كيا بهجان هيى. اور مسلمان كيى اول نشانى هيى. ورنه سيكه بهى داهرى ركهتا هيى اور بكهرى باندهتا هيى. اور اور يهودى بهى دهارى ركهتا هيى. مكر توبي نهى ركهتا اور بكهرى امامه نهى باندهتا. تم نى ميرى نبى عليه السلام صلى الله عليه كيى اومت كيى امتياز كو برباد كر ديا.
Lagta ha punjabi seekhna pare gaa
انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ یہ شخص رسول کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے روز مرہ معمولات مبارکہ کو تقسیم کر رہا ہے ایک کو عبادات کہتا ہے اور دوسرے کو عادات کہتا ہے جو رسول کریم نے کر لیا اس پر عمل کرنا ہے لازم ہے
پہلے جا کر اپنے بڑے علماء سے پوچھو یہ بات ۔۔۔ ورنہ آج کے بعد صرف اونٹ پر سواری کرنا۔۔ موٹر سائیکل یا گاڑی پر نہیں۔۔۔ اور گھر میں پنکھا بالکل نہیں لگانا۔۔۔
@@justislammaulanaishaq جو مرضی کرو ہمنے اپنا حساب دینا ہے اپ نے اپنا۔آپ صل اللہ علیہ وسلم نےجو عمل زیادہ پسند فرما یا ہم تو اسی کو ترجیع دینگے۔
اس سے اسلام کو مشکل بنا کر پیش کیا جا رہا ہے کہ خضور پاک نے یہ کیا وہ کیا چند خاص باتیں جن پر عمل کرنے کا بولا ان پر عمل کرو اور جن کا نہیں بولا اگر وہ پسند ہے تو اپنا لو اچھی بات ہے دوسروں پر ان کو فرض نہ کرو 😢ہمارے منافق علماء نے اسلام کے ساتھ ظلم کیا اور ہمارے ساتھ بھی اللہ ان کو پوچھے ❤آج اس وجہ سے فرقہ واریت نہیں ختم ہو رہی
Bhai ALLAH k Quran m qayamat tak ki technology h iska ktlb yhi h hum qayamat tak jadeed technology ijad krte rhe ge ir use krte rhein ge Quran ko smjho bhai
❤❤@@justislammaulanaishaq
Ya molve hame tark ki batti ka phache lagate han deen ko begarte han Allah molana Eshaq ki Qabar ko roshan kare Ameen
بات سمجھ نہی آٸ اردو پنجابی مکس آج تک بات وضح نہی کیا بو رہےہیں?
اللہ تعالی مولانا اسحاق مدنی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما عطا فرمائے امین ثم امین
Ellahi-Ameen ❣️
Allah ap ko kuc k rakha ❤
Nice