*وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَاِذَا ہُمۡ مِّنَ الۡاَجۡدَاثِ اِلٰی رَبِّہِمۡ یَنۡسِلُوۡنَ ﴿۵۱﴾* *تو صور کے پھونکے جاتے ہی سب کے سب اپنی قبروں سے اپنے پروردگار کی طرف ( تیز تیز ) چلنے لگیں گے ۔* *Surat No 36 : سورة يس - Ayat No 51* ۔
👁️ **یہ تحریر محض آپ کیلئے ہے* 👁️ مگر یہ کہانی میری اپنی ہے ۔ ہے تو راز ! مگر اب آخری وقت ہے (باعتبارِ زمانہ) راز رکھنا بہتر نہیں *فریدشاہ:* السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ: وحید بھائی کیسے ہیں آپ ٹھیک ہیں امید ہے کہ آپ ٹھیک ہوں گے۔ میں آپ کے ویڈیوز روزانہ دیکھتارہتا ہوں یوٹیوب پر مشرق وسطیٰ کے بارے میں کہ وہاں کیا ہو رہا ہے اور کیا ہوگا مگر وہ ویڈیوز کم از کم دو ماہ پہلے سے اپلوڈ ہیں۔مگر حالات تو اب وہاں پر مزید سخت ہوتے جارہے ہیں اور آپ کے ویڈیوز اپلوڈ ہونا بند ہوگئے۔ ٹھیک تو ہے نا سب ؟ میں سیالکوٹ سے ہوں میرا نام :فرید شاہ: ہے آپ کا یہ نمبر یوٹیوب سے ملا ہے ۔۔ *وحید بھائی* وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ جی بھائی میں الحمدللہ بلکل ٹھیک ہوں اور چینل بہت سارے بناے یوٹیوب پر ۔مگر یوٹیوب پالیسی کی وجہ سے ریچ کم یا پھر ویڈیو ہی ریمو کر دی جاتی ہے اس وجہ سے ویڈیوز نہیں بنا پارہا۔ مگر ویڈیوز تو لوگ بڑے ہی اچھے اور عمدہ طریقے سے بنارہے ہیں یوٹیوب پر آپ سرچ کر کے دیکھ سکتے ہیں ۔ اور علماء حضرات بھی اس پر بہت اچھے طریقے سے کام کر رہے ہیں *فریدشاہ* نہیں نہیں وحید بھائی ایسا ہرگز نہیں ہے ۔ میں پورے دن فیس بک اور یوٹیوب پر ویڈیوز سرچ کرتا رہتا ہوں یہاں کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ مثلاً ۔۔ ایک عالم دین ہے تو مہدی کے بارے میں بات کر رہا ہے تو وہ تمام مسالک کو باطل سمجھ کر اپنے ہی مسالک پر روایات فِٹ کر کے صرف انہیں ہیں مہدی کا لشکر سمجھتا ہے ۔مگر وہ خود تو سمجھ رہا ہے مگر کوئی اور اسکی بات کو ہر گز نہیں سمجھتا اور اگر کوئی اچھا اور نیک بندا کسی مسلک سے بالاتر ہو کر صحیح معنوں میں روایات پر روشنی ڈالتا بھی ہے تو صرف روایات کی حد تک ہے حالات حاضرہ پر صرف اجمالی نظر ڈال کر نہ کہ تفصیلات پر ۔۔ اور اگر کوئی مشرق وسطیٰ کے حالات کو صحیح معنوں میں سمجھتا ہے تو وہ صرف حالات پر نظر رکھتے ہوئے بات کرتے ہیں نہ کہ احادیث کی روشنی میں ۔۔ اگر میں یہ کہوں کہ غلط نہیں ہوگا کہ وحید بھائی انٹرنیٹ کی دنیا پر صرف آپ ہی کی ویڈیوز حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں جن میں صحیح احادیث کو سامنے رکھتے ہوئے بات کرتے ہیں وہ بھی موجودہ حالات پر نظر رکھتے ہوئے۔۔ یقین مانیے کہ آج تک ہمیں تو کسی نے نہیں بتایا کہ بخاری و مسلم میں ح۔م۔ا۔س۔ کا تزکرہ بھی ہے ۔یا۔پھر اسی بخاری و مسلم میں جنگوں کا وقت اور جگہ لوکیشن اور شہروں کا نام تک بھی ہے ۔پہلے کس شہر پر امریکہ و ا۔س۔ر۔ی۔ل۔ بمباری کریں گے بعد میں کس پر اور اب کہاں کیا ہو رہا ہے اور کیا ہوگا اور کب ہوگا یہ سب کچھ بھی صحیح و بخاری و مسلم میں موجود ہے ۔ وحید بھائی بہت اس چیز کی ضرورت ہے کہ آپ ویڈیوز ضرور بنائیں نہیں تو پھر ایسا ضرور کریں کہ آپ ہمارے ساتھ وٹس ایپ پر رابطے میں رہیں تاکہ ہم اپنے آپ کو اس پر فتن دور میں تنہا نہ سمجھیں ۔ اور آپ بہتر جانتے ہیں کہ اسلامک ویڈیوز تو بہت ملتی ہیں اور بہت ہی اچھے اچھے خطیب اور واعظ ہیں ۔مگر وہ بیان سیرت النبی پر مبنی ہیں یا پھر ختم نبوت کے بارے میں ۔ بہت ہی لاجواب اور بے مثال ہیں اور ان کی بھی ضرورت ہے یقیناً وہ بیانات سننا ثواب سے خالی نہیں ہے ۔مگر عقیدہ ختم نبوت پر ہمارا ایمان و یقین پہلے سے ہی اس قدر مکمل اور پختہ ہے کہ کم از کم اس فتنے سے محفوظ ہیں ۔یا وہ بیانات ۔نور و بشر ۔حاضر و ناظر ۔یا فلاں بدعتی و مشرک یا فلاں گستاخ ۔وغیرہ وغیرہ پر مبنی ہیں لیکن میں یہی سمجھتا ہوں کہ آج کل ان چیزوں کی ضرورت نہیں ہے ۔ اور یہ بات واضح ہے کہ ایک طرف امت مسلمہ پر صیہونی مظالم کا یلغار ہو اور امت مسلمہ کی ماؤں کی آہ و فغاں ہو اور معصوم بچوں کی چیخ و پکار ہو اور امت کا ایک طبقہ نور و بشر یا رفع الیدین کے مسئلہ پر شب و روز طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہوں ۔۔ اچھا وحید بھائی میرے اس میسج کا جواب ضرور دینا انتظار رہے گا ۔ والسلام *وحید بھائی* جی فرید بھائی ضرور انشاللہ بہت جلد میں پہلے سے ہی اس پر کام کر رہا ہوں آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے اور بھی بہت سارے دوست کال یا میسج کرتے رہتے ہیں اور اس پر میرا ایک چینل بھی ہے اور فیس بک پیج بھی اور ایک وٹس ایپ گروپ اور وٹس ایپ چینل بھی ہے مگر وہ ان لوگوں کے پاس نہیں ہے جو پہلے حرفِ حق کے نام کے چینل سے منسلک تھے۔ اور یہ سب لنک میں آپ سے شئیر کر رہا ہوں اسے آگے بھی اپنے دوستوں تک شئیر کرتے رہیں جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام آپ کا بھائی ۔عبدالوحید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوٹیوب چینل لنک www.youtube.com/@aakhriwaqt-d8p فیس بک پیج facebook.com/share/v/15YvUjdphr/ وٹس ایپ گروپ chat.whatsapp.com/LLfeSLKEYnr0UTQdfcGGMU وٹس ایپ چینل whatsapp.com/channel/0029Vavw2vv0Qealc3ZmfH2X ۔۔۔۔۔۔ یہ سب لنک آگے گروپوں میں ضرور شئیر کریں *نوٹ۔۔۔۔* مگر ایک بات یاد رہے کہ بعض دوست اپنا نمبر کسی کو شو نہیں کرانا چاہتے اس لیے کسی گروپ میں ایڈ ہی نہیں ہوتے یا گروپ میں بار بار میسج وغیرہ سے تنگ آجاتے ہیں تو ان بھائیوں کو میرا یہی مشورہ ہے کہ وہ صرف وٹس ایپ چینل کو ہی سبسکریب کر لیں نہ کسی کو نمبر شو ہوگا نہ میسج تنگ کرتے ہیں اور اپ کو ویڈیوز یا پوسٹ ملتے رہیں گے
Bhai ye pura Bayan Apko. Muhammad Ali Chanal pr mil jaye ga.1Ghatna aur 10 mint ka bayan hai.Fitna Dajal k naam se. Aur ye 5 mint ki video bhi issi bayan se li gayi hai.. Shukarya
asslamualikum bhai ,i have one query ,qurey is kya arab ke log galat kre toh hum unse galat nhi keh skte .meri ammi bolti h ki vo nabi ka sehar h tum galat nhi keh skti plzzzzzzzzzzzzzzzzz reply me
Agar ghalat keh nhi sktay to hadeeson me ata kyun wo ghlt sabit hongay to yesab hoga . Ghalat ko ghalat hi kaha jayega jab huzoor ne batadiya baat kahatm .
Aoa brother and sister this is sign from Allah. Please listen muhammad qasim dream so research on his dreams. I swear to Allah that. He is future Imam Mehdi
My appeal to every Muslim, my brother or sister, the owner of the channel, I know that it is not my right to comment on your channel, but God is my witness that our circumstances are harsh and forced me to do this. Please forgive me. My brother, there is still a brotherhood of faith. I asked you for a bag of flour. My brother, we women cannot go out among men. There is still a woman with you. My brother, God has honored you. You are men. We are women. We cannot go out or work like you. My brother, where is the brotherhood of faith in your hearts? We are women. There is no brotherhood, no mercy, no compassion, no humanity. And give good tidings to the patient. It is the greatest hope while waiting for what we want. '''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' How many times I called and talked and tried hard, but no one responded. Oh man, we are with you. My mother ordered us food from the restaurant. More and today. My mother left. Crying. She said, Why are you crying, my mother? She said, My daughter, I ask. God, that I may be honored by death. She said, Why, my mother. She cursed us. She said, "My daughter, today the restaurant owner insulted me. I said, 'Why?' I said, 'How can I be better than people?' I ask God, my daughter. May God gather me. With death alone, a gathering that is better than this humiliation and this humiliation. It is true. I am saying this. It diminishes my value and respect. But, man. I swear to God that I did not say this. I kiss your boots. I am so hungry that my conscience no longer allows me to let you go and ask us for food. I kiss your boots, man, and I ask you by God Almighty and in the Book of God, man, I kiss your boots, man. He has caused us harm, my brother, so that we can buy a kilo of flour and pay the rent. My brother, have mercy on us. He who is in the show will have mercy on you, He who is in the sky. My brother, this is my WhatsApp number: 00967717591071. Whoever can help us, message me on WhatsApp. We will send him the full name. He will transfer us as much as he can. May Allah reward you. Allah knows that my family and I, our house rent is 15 thousand Yemeni riyals per month, and now we owe 45 thousand for 3 months. The owner of the house is one of those people who do not have mercy. By Allah, my brother, he comes every day and humiliates us and talks about us and wants to throw us out of the house and into the street because we were unable to pay him the rent. We will have until the end of the week, and if we pay him, he will swear by Allah that he will throw us out into the street without mercy. See my situation for yourselves. I ask you by Allah, the Living, the Eternal, to help me. By Allah, the Almighty, even at night we cannot sleep from fear. We do not have mattresses or blankets to warm ourselves from the cold. Everything is flooded from the rain, and we have no one but Allah and then you. My brothers, I kiss your boots, don’t turn me away empty-handed. Help us with whatever you can. Is it acceptable to you that we live in this place? We are girls and we have no one. Our father died in a car accident. Consider us your daughters and your honor, and help me with whatever you can. May God reward you with good =>[[}>] ^][;&&&//&..,~~~♡♡~~~♡~~♡~•~•••••~•(・|.}]◤)~♡~♡~;l.i.i.i¡¡.i.i.l.|-.»◇◇......
Muhammad qasim is imam mahdi ...he saw allah and muhammad saww in his dreams about 8 hundred times ...his dreams are true he never ever claim that he is mahdi ... This is his first major sign ....allhamdulilah
@amanshanti4727 bhai tu jho8 bol rha ha agr tu 5 saal bad bat kesy sach hu rhi? Jho8 tu 2 ganty bad bhi sach nhi hu skta us ny 5 saal pehly jho8 bola or aj sach hu raha is bari sachai ki gwahi ap ko kya chahiyeh k us k bayan kie hue khwab aj k nhi hain balky 3 sal 4 sal purany khwab hain jo k aj hqeeqat hu rhy
@daniyalabbasi3591 unho ny aj sy 7 sal pehly khwab share kia tha k israel ghaza main hamly taiz kr deta ha or phir jang bharti jati ha wo rukny ka name nhi leti , hata k wo turky l sadr ko marny ki b koshesh krty hain or or us ki mot k bad wo turky py hamly shru kr dety hain isi trah phir roos b medan main a jata ha amrica b a jata ha or bhot bari jang lari jati ha jis main sab sy zayada muslmano ka niqsan huta ha . Phir wo sudia arabia pr b qabza kr dety hain ....ue dream dekhty jao or unhno ny imran khan sy mutaliq dream main btaya tha k imran khan shirk krty hain qabr ko sajda krty hain jis sy allah ki maded un k sath nhi rehti or wo nakam py nakam huty chly jaty hain ...bhot dreams hain ap un k youtube channel py ja kr dekhu . Muhammad qasim pk. Pr jao dekhu
In Shaa Allah khair
ہم دیکھیں گیں
Subhan Allah Allah o Akbar Alhamdolillah
JazaAllahKhair ❤💫
❤ from Kashmir Allah Musalmano ki hifazat farma Ameen
❤❤❤❤❤❤
Allah huma ajirni minannar
◾
Muhammad Qasim dreams came true inshaallah he is future Imam Madhi alaihissalam inshaallah ♥️
Inshallah
Muhammad Bin Abdul Rahman Al Arifee ki book "Jab dunya raiza raiza ho jai gi" parhain. Google sy download ho jaiy gi easily.
Muhammad bin Abdullah al thani
ہمارا پاڑا چینار پھر خون خون
*وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَاِذَا ہُمۡ مِّنَ الۡاَجۡدَاثِ اِلٰی رَبِّہِمۡ یَنۡسِلُوۡنَ ﴿۵۱﴾*
*تو صور کے پھونکے جاتے ہی سب کے سب اپنی قبروں سے اپنے پروردگار کی طرف ( تیز تیز ) چلنے لگیں گے ۔*
*Surat No 36 : سورة يس - Ayat No 51*
۔
براۓ مہربانی مکمل اُردو میں بیان کیا کریں آپ بھی پاکستانی ہو اور آپکو سننے والے بھی پاکستانی ہی ہیں اور پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔جزاک الللہ
👁️ **یہ تحریر محض آپ کیلئے ہے* 👁️
مگر یہ کہانی میری اپنی ہے ۔
ہے تو راز ! مگر اب آخری وقت ہے
(باعتبارِ زمانہ) راز رکھنا بہتر نہیں
*فریدشاہ:*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ: وحید بھائی کیسے ہیں آپ ٹھیک ہیں امید ہے کہ آپ ٹھیک ہوں گے۔
میں آپ کے ویڈیوز روزانہ دیکھتارہتا ہوں یوٹیوب پر مشرق وسطیٰ کے بارے میں کہ وہاں کیا ہو رہا ہے اور کیا ہوگا
مگر وہ ویڈیوز کم از کم دو ماہ پہلے سے اپلوڈ ہیں۔مگر حالات تو اب وہاں پر مزید سخت ہوتے جارہے ہیں اور آپ کے ویڈیوز اپلوڈ ہونا بند ہوگئے۔ ٹھیک تو ہے نا سب ؟
میں سیالکوٹ سے ہوں
میرا نام :فرید شاہ: ہے
آپ کا یہ نمبر یوٹیوب سے ملا ہے ۔۔
*وحید بھائی*
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جی بھائی میں الحمدللہ بلکل ٹھیک ہوں اور چینل بہت سارے بناے یوٹیوب پر ۔مگر یوٹیوب پالیسی کی وجہ سے ریچ کم یا پھر ویڈیو ہی ریمو کر دی جاتی ہے اس وجہ سے ویڈیوز نہیں بنا پارہا۔
مگر ویڈیوز تو لوگ بڑے ہی اچھے اور عمدہ طریقے سے بنارہے ہیں یوٹیوب پر آپ سرچ کر کے دیکھ سکتے ہیں ۔
اور علماء حضرات بھی اس پر بہت اچھے طریقے سے کام کر رہے ہیں
*فریدشاہ*
نہیں نہیں وحید بھائی ایسا ہرگز نہیں ہے ۔
میں پورے دن فیس بک اور یوٹیوب پر ویڈیوز سرچ کرتا رہتا ہوں یہاں کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ مثلاً ۔۔
ایک عالم دین ہے تو مہدی کے بارے میں بات کر رہا ہے تو وہ تمام مسالک کو باطل سمجھ کر اپنے ہی مسالک پر روایات فِٹ کر کے صرف انہیں ہیں مہدی کا لشکر سمجھتا ہے ۔مگر وہ خود تو سمجھ رہا ہے مگر کوئی اور اسکی بات کو ہر گز نہیں سمجھتا
اور اگر کوئی اچھا اور نیک بندا کسی مسلک سے بالاتر ہو کر صحیح معنوں میں روایات پر روشنی ڈالتا بھی ہے تو صرف روایات کی حد تک ہے حالات حاضرہ پر صرف اجمالی نظر ڈال کر نہ کہ تفصیلات پر ۔۔
اور اگر کوئی مشرق وسطیٰ کے حالات کو صحیح معنوں میں سمجھتا ہے تو وہ صرف حالات پر نظر رکھتے ہوئے بات کرتے ہیں نہ کہ احادیث کی روشنی میں ۔۔
اگر میں یہ کہوں کہ غلط نہیں ہوگا کہ وحید بھائی انٹرنیٹ کی دنیا پر صرف آپ ہی کی ویڈیوز حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں جن میں صحیح احادیث کو سامنے رکھتے ہوئے بات کرتے ہیں وہ بھی موجودہ حالات پر نظر رکھتے ہوئے۔۔
یقین مانیے کہ آج تک ہمیں تو کسی نے نہیں بتایا کہ بخاری و مسلم میں ح۔م۔ا۔س۔ کا تزکرہ بھی ہے ۔یا۔پھر اسی بخاری و مسلم میں جنگوں کا وقت اور جگہ لوکیشن اور شہروں کا نام تک بھی ہے ۔پہلے کس شہر پر امریکہ و ا۔س۔ر۔ی۔ل۔ بمباری کریں گے بعد میں کس پر اور اب کہاں کیا ہو رہا ہے اور کیا ہوگا اور کب ہوگا یہ سب کچھ بھی صحیح و بخاری و مسلم میں موجود ہے ۔
وحید بھائی بہت اس چیز کی ضرورت ہے کہ آپ ویڈیوز ضرور بنائیں
نہیں تو پھر ایسا ضرور کریں کہ آپ ہمارے ساتھ وٹس ایپ پر رابطے میں رہیں تاکہ ہم اپنے آپ کو اس پر فتن دور میں تنہا نہ سمجھیں ۔
اور آپ بہتر جانتے ہیں کہ اسلامک ویڈیوز تو بہت ملتی ہیں اور بہت ہی اچھے اچھے خطیب اور واعظ ہیں ۔مگر وہ بیان سیرت النبی پر مبنی ہیں یا پھر ختم نبوت کے بارے میں ۔
بہت ہی لاجواب اور بے مثال ہیں اور ان کی بھی ضرورت ہے یقیناً وہ بیانات سننا ثواب سے خالی نہیں ہے ۔مگر عقیدہ ختم نبوت پر ہمارا ایمان و یقین پہلے سے ہی اس قدر مکمل اور پختہ ہے کہ کم از کم اس فتنے سے محفوظ ہیں ۔یا وہ بیانات ۔نور و بشر ۔حاضر و ناظر ۔یا فلاں بدعتی و مشرک یا فلاں گستاخ ۔وغیرہ وغیرہ پر مبنی ہیں لیکن میں یہی سمجھتا ہوں کہ آج کل ان چیزوں کی ضرورت نہیں ہے ۔ اور یہ بات واضح ہے کہ ایک طرف امت مسلمہ پر صیہونی مظالم کا یلغار ہو اور امت مسلمہ کی ماؤں کی آہ و فغاں ہو اور معصوم بچوں کی چیخ و پکار ہو اور امت کا ایک طبقہ نور و بشر یا رفع الیدین کے مسئلہ پر شب و روز طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہوں ۔۔
اچھا وحید بھائی میرے اس میسج کا جواب ضرور دینا انتظار رہے گا ۔
والسلام
*وحید بھائی*
جی فرید بھائی ضرور انشاللہ بہت جلد میں پہلے سے ہی اس پر کام کر رہا ہوں آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے اور بھی بہت سارے دوست کال یا میسج کرتے رہتے ہیں اور اس پر میرا ایک چینل بھی ہے اور فیس بک پیج بھی اور ایک وٹس ایپ گروپ اور وٹس ایپ چینل بھی ہے مگر وہ ان لوگوں کے پاس نہیں ہے جو پہلے حرفِ حق کے نام کے چینل سے منسلک تھے۔
اور یہ سب لنک میں آپ سے شئیر کر رہا ہوں اسے آگے بھی اپنے دوستوں تک شئیر کرتے رہیں
جزاک اللہ خیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام آپ کا بھائی ۔عبدالوحید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوٹیوب چینل لنک
www.youtube.com/@aakhriwaqt-d8p
فیس بک پیج
facebook.com/share/v/15YvUjdphr/
وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/LLfeSLKEYnr0UTQdfcGGMU
وٹس ایپ چینل
whatsapp.com/channel/0029Vavw2vv0Qealc3ZmfH2X
۔۔۔۔۔۔
یہ سب لنک آگے گروپوں میں ضرور شئیر کریں
*نوٹ۔۔۔۔*
مگر ایک بات یاد رہے کہ بعض دوست اپنا نمبر کسی کو شو نہیں کرانا چاہتے اس لیے کسی گروپ میں ایڈ ہی نہیں ہوتے یا گروپ میں بار بار میسج وغیرہ سے تنگ آجاتے ہیں تو ان بھائیوں کو میرا یہی مشورہ ہے کہ وہ صرف وٹس ایپ چینل کو ہی سبسکریب کر لیں نہ کسی کو نمبر شو ہوگا نہ میسج تنگ کرتے ہیں اور اپ کو ویڈیوز یا پوسٹ ملتے رہیں گے
اسلام علیکم حضرت مہدی کی مدد کے لیے فنڈ
?????
Ye pura bayan hame mil sakta he?
Bhai ye pura Bayan Apko. Muhammad Ali Chanal pr mil jaye ga.1Ghatna aur 10 mint ka bayan hai.Fitna Dajal k naam se. Aur ye 5 mint ki video bhi issi bayan se li gayi hai.. Shukarya
asslamualikum bhai ,i have one query ,qurey is kya arab ke log galat kre toh hum unse galat nhi keh skte .meri ammi bolti h ki vo nabi ka sehar h tum galat nhi keh skti plzzzzzzzzzzzzzzzzz reply me
Agar ghalat keh nhi sktay to hadeeson me ata kyun wo ghlt sabit hongay to yesab hoga . Ghalat ko ghalat hi kaha jayega jab huzoor ne batadiya baat kahatm .
Chatai bahut tezi se shuru ho gayi India mai had se ziyada zulm bad gaya
آپ لوگ کیوں تحقیق نہیں کر رہے سید قاسم ہی مہدی ہیں
Dhur Dhur
Aoa brother and sister this is sign from Allah. Please listen muhammad qasim dream so research on his dreams. I swear to Allah that. He is future Imam Mehdi
Gumrah Kun kayid honge or Mohammad qasim unhi gumrahkun qayid mai se hai
Right his dreams are true
Dreems ka koi gawah nhi hota. Ye kya pta jhoot hi bol rha ho
@@amanshanti4727 ap tehqeeq kren or istakhara kren inshallah ap samjh jayn ge
Besak bai
My appeal to every Muslim, my brother or sister, the owner of the channel, I know that it is not my right to comment on your channel, but God is my witness that our circumstances are harsh and forced me to do this. Please forgive me. My brother, there is still a brotherhood of faith. I asked you for a bag of flour. My brother, we women cannot go out among men. There is still a woman with you. My brother, God has honored you. You are men. We are women. We cannot go out or work like you. My brother, where is the brotherhood of faith in your hearts? We are women. There is no brotherhood, no mercy, no compassion, no humanity. And give good tidings to the patient. It is the greatest hope while waiting for what we want. '''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' How many times I called and talked and tried hard, but no one responded. Oh man, we are with you. My mother ordered us food from the restaurant. More and today. My mother left. Crying. She said, Why are you crying, my mother? She said, My daughter, I ask. God, that I may be honored by death. She said, Why, my mother. She cursed us. She said, "My daughter, today the restaurant owner insulted me. I said, 'Why?' I said, 'How can I be better than people?' I ask God, my daughter. May God gather me. With death alone, a gathering that is better than this humiliation and this humiliation. It is true. I am saying this. It diminishes my value and respect. But, man. I swear to God that I did not say this. I kiss your boots. I am so hungry that my conscience no longer allows me to let you go and ask us for food. I kiss your boots, man, and I ask you by God Almighty and in the Book of God, man, I kiss your boots, man. He has caused us harm, my brother, so that we can buy a kilo of flour and pay the rent. My brother, have mercy on us. He who is in the show will have mercy on you, He who is in the sky. My brother, this is my WhatsApp number: 00967717591071. Whoever can help us, message me on WhatsApp. We will send him the full name. He will transfer us as much as he can. May Allah reward you. Allah knows that my family and I, our house rent is 15 thousand Yemeni riyals per month, and now we owe 45 thousand for 3 months. The owner of the house is one of those people who do not have mercy. By Allah, my brother, he comes every day and humiliates us and talks about us and wants to throw us out of the house and into the street because we were unable to pay him the rent. We will have until the end of the week, and if we pay him, he will swear by Allah that he will throw us out into the street without mercy. See my situation for yourselves. I ask you by Allah, the Living, the Eternal, to help me. By Allah, the Almighty, even at night we cannot sleep from fear. We do not have mattresses or blankets to warm ourselves from the cold. Everything is flooded from the rain, and we have no one but Allah and then you. My brothers, I kiss your boots, don’t turn me away empty-handed. Help us with whatever you can. Is it acceptable to you that we live in this place? We are girls and we have no one. Our father died in a car accident. Consider us your daughters and your honor, and help me with whatever you can. May God reward you with good =>[[}>] ^][;&&&//&..,~~~♡♡~~~♡~~♡~•~•••••~•(・|.}]◤)~♡~♡~;l.i.i.i¡¡.i.i.l.|-.»◇◇......
You are a scammer😅
Kuchh samajh se bahar hai
तुम इतना अंग्रेज़ी क्यू बोलते हो हमेशा 😮😮
Allah pak beghair hisab kitab jannat main dakhil kerain
Muhammad qasim is imam mahdi ...he saw allah and muhammad saww in his dreams about 8 hundred times ...his dreams are true he never ever claim that he is mahdi ... This is his first major sign ....allhamdulilah
Uska kya koi gwah ho sakta hai ki usne is trah k dreems dekhe , kya pta wo jhoot hi bol rha ho
@amanshanti4727 bhai tu jho8 bol rha ha agr tu 5 saal bad bat kesy sach hu rhi? Jho8 tu 2 ganty bad bhi sach nhi hu skta us ny 5 saal pehly jho8 bola or aj sach hu raha is bari sachai ki gwahi ap ko kya chahiyeh k us k bayan kie hue khwab aj k nhi hain balky 3 sal 4 sal purany khwab hain jo k aj hqeeqat hu rhy
@@AliSabeel-x1l bde bde jiyotish ki bohat sari baat sach hui to kya hm usko nbi ya wali maan len
Uski konsi baten such sabit hoii hen ??
@daniyalabbasi3591 unho ny aj sy 7 sal pehly khwab share kia tha k israel ghaza main hamly taiz kr deta ha or phir jang bharti jati ha wo rukny ka name nhi leti , hata k wo turky l sadr ko marny ki b koshesh krty hain or or us ki mot k bad wo turky py hamly shru kr dety hain isi trah phir roos b medan main a jata ha amrica b a jata ha or bhot bari jang lari jati ha jis main sab sy zayada muslmano ka niqsan huta ha . Phir wo sudia arabia pr b qabza kr dety hain ....ue dream dekhty jao or unhno ny imran khan sy mutaliq dream main btaya tha k imran khan shirk krty hain qabr ko sajda krty hain jis sy allah ki maded un k sath nhi rehti or wo nakam py nakam huty chly jaty hain ...bhot dreams hain ap un k youtube channel py ja kr dekhu . Muhammad qasim pk. Pr jao dekhu
Proof Furqan qureshi is wrong on yajooj and majooj.
How
G nheeeee bilkul nhe wo fact Kay sath bt karty hain awien munh utha Kay Kuch be nhe bol deta😂
Chatai bahut tezi se shuru ho gayi India mai had se ziyada zulm bad gaya