Explore 💥 Gul AhmEd BrAnD 👉CutPieCe |💥|OnLinE Available Whole Pakistan |💥| ➡️ On CotTon FebRic.
Вставка
- Опубліковано 14 жов 2024
- Assalam oAlaikom.
ALHAMDOLILLAH
Today I Explore Another Brilliant Fabric on Cotton Cutpieces in Godhra Cutpiece Market.
Gul Ahmed Brand Cutpiece Big CutPiece For Everyone And You Can Make Order Online whole Pakistan.
You Can Make Baby Baba Dresses From This Cotton CutPiece.
IF YOU WANT TO WATCH MORE VIDEOS LIKE THIS
Please watch all videos of this channel
IF YOU WANT TO SUPPORT ME SO PLEASE SUBSCRIBE MY THIS CHANNEL
JEZAK ALLAH.
Information video thanks uk
Think so much for watching and comment
May ALLAH bless you always
❤zabardast Bhai pyara Mal ha ❤❤❤
جزاک اللہ خیرا ۔
Very nice
Thank you so much .
Bht achi video .bhai yh garmi mai pehne wala stuff hai
جی بالکل یہ کاٹن ہے جو گرمی میں ویئر کیا جاتا ہے جزاک اللہ خیرا ۔
Ni behna. Ye. Grmi. Me. Mushkil. Se hi. Prhna ja skta Hy. Srdee. Ka kpra hy me bahot dfa. Ye. Maal. La. Chuki hon.
@@rehangull9003 thanks for inform
Assalamualaikum
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
Bhai ye video aap bed sheets ki cut PCs dekhatay hn suits ki cut PCs ki bhi video bnay na plz
انشاءاللہ بہت جلد بنائیں گے وہ ویڈیو جزاک اللہ ۔
1up 2up ki video banayen Bhai cotton lawn
جی انشاءاللہ تعالی بہت جلد بنائیں گے جزاک اللہ ۔۔۔
Bhae emprove your voice quality plz use 2 micke
JEE INSHA ALLAH, soon after Eid you will also see that INSHA ALLAH
Faisal bhai kindly ye bata dain k jo gali timber market k andar se godhra side per jati hai wo asal rasta hai godhra ka?
جی یہاں سے بھی اپ ا سکتے ہیں لیکن اس کے علاوہ ٹیمبر مارکیٹ ہے اس سے مین روڈ سے وہ سیدھے ہاتھ گودرا اسٹاپ سے سیدھے ہاتھ کی طرف بڑھیں گے تو پہلا سیدھے ہاتھ کا جو کٹ ائے گا ایگزٹ وہاں سے گودرا کٹ پیس مارکیٹ میں شروع ہوتی ہے یہ ایک گلی ہے جو کہ بہت لمبی ہے اور اس کے اندر بڑے بڑے گودام ہیں گارمنٹس کے بہترین کارخانے ہیں یہ خزانہ ہے گارمنٹس والوں کے لیے جزاک اللہ خیرا ۔
Bhai fabric open kr l dikha dia krain
اچھا انشاءاللہ نیکسٹ ٹائم ۔
Aap ki aawaz video my saf nhi hote is pe tawjjo kren
جزاک اللہ خیرا توجہ دلانے کے لیے انشاءاللہ یہ خامی جلد دور کر دیں گے ۔۔۔۔۔
Nhi ye duoky baz hai
کون دھوکے باز ہے۔۔۔؟
Voice quality bht poor h bhai
ماشاءاللہ ائندہ بہتر ہوگی ۔
Dukandar LA number to dede
السلام علیکم نمبر ویڈیو میں سیدھے ہاتھ پر ٹاپ پر اپ کو نظر ا رہا ہے وہی تو دکاندار کا نمبر ہے
فیصل بھائی اپ کی وڈیو کا کوئی فائدہ نہیں ھوا آپ پلیز وڈیو میں ھی دوکاندار کا نمبر دیا کریں اب ہم فاروق بھائی سے کیسے اڈر کریں آپ نے ہمارا نقصان کر دیا جائیں ہم آپ سے ناراض ہیں فرام کے پی کے
Number is on the right top corner
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ جزائے خیر دے سر ایسا نہ کریں اپ ہمارے بھائی ہیں اپ ہماری فیملی ہیں اپ ناراض نہ ہو اور ویڈیو میں ایسا کیا ہے جس سے اپ مایوس ہیں نمبر ویڈیو میں موجود ہیں اپ رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔،
پلین کپڑے کی کوالٹی کیا ہے
کیا یہ پرکیل ہے
سلام اپ دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں اپ کو تمام انفارمیشن مل جائے گی ۔