How to Clean Solar Panels quickly |سولر پینل کو صاف کرنے کا دیسی طریقہ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 15

  • @MrMs1452
    @MrMs1452 19 днів тому +1

    Clean penals after Maghrab

  • @OldIsGold-007
    @OldIsGold-007 29 днів тому +5

    بھائی اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ دن کے ٹائم سولر پینل دھونے سے لوگوں کی جان گئی ہے یہ آپ بہت ہی خطرناک کام کر رہے ہو DC کرنٹ کا جھٹکا بہت خطرناک ہوتا ہے

    • @sfirizvi
      @sfirizvi 29 днів тому +2

      جہالت کا یہ عالم ھے کہ اس ملک میں ھر شخص ڈاکٹر اور انجینئر ضرور بن جاتا ھے ۔ چاھے اسے معلومات ھو کہ نہ ھو ٹانگ اڑانا لازمی ھے ۔ گدھے کے بچے کو یہ نہیں پتہ ھیکہ سوئچ بند کرنے کے بعد بھی کیپیسیٹو ولٹیج ھر پلیٹ پر ھوتا ھے ۔ چھوٹی پلیٹوں پر اس لئے نہیں لگتا ھے کہ ان پر ١٨ یا ٢٠ وولٹ سے زیادہ نہیں ھوتا جبکہ بڑی پلیٹوں پر ٥٠ وولٹ ھوتے ھیں ۔ جو سیریز میں جڑ کر ٣٠٠ یا ٤٠٠ اس سے زائد وولٹیج بھی ھوسکتے ھیں ۔ ایسے دو ٹکے کے مشورے بازوں سے بچکر ھی رھنا چاھئے ۔ سولر پلیٹ صاف کرنے کا صحیح وقت فجر کے فوراً بعد یا بالکل مغرب جب روشنی ڈائرکٹ پلیٹوں پر نا پڑ رھی ھو ۔ اس وقت بھی پانی کی بوتل نہیں بلکہ پریشر پائپ کا استعمال کریں ۔ کوئی گیلے کپڑے وغیرہ سے رگڑنے کی خاطر خواہ ضرورت نہیں ھوتی ھے ۔ وہ کوئی غسل خانے یا گھر کا فرش تھوڑا ھی ھے ۔۔۔ اور سب سے اھم بات بچوں کو دور رکھیں دھونے دھلانے کا کام بالکل بھی ان سے نہ لیں ۔ جو لوگ بھی مرے ھیں وہ حواس باختہ ھوکر اوپر سے گر کر مرے ھیں ۔ کوئی دوسری منزل کی کوئی تیسری منزل سے کھلی چھت سے گرا ھے ۔ اگر باؤنڈری وال ھوتی تو اسطرح انکی جان نہ جاتی ۔۔۔ ھر حال میں احتیاط لازمی ھے ۔ اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے ، آمین ۔

  • @risingsun10
    @risingsun10 29 днів тому +1

    ویڈیو کے شروع میں یہ بتانا چاہیے تھا کہ سولر پینل دھونے سے پہلے سولر پینل والا ڈی سی بریکر آف کر دیں تاکہ کرنٹ نا لگے

    • @sfirizvi
      @sfirizvi 29 днів тому +1

      غلط سلط بات ھے ، سوئچ بند کرنا نا کافی ھوتا ھے ۔ صحیح طریقہ یہ ھے کہ تمام پینل اگر سیریز میں لگے ھیں تو سب الگ الگ کھول دیئے جائیں جو بظاھر ایک تکلیف دہ عمل ھے ۔ صبح فجر یا مغرب کا وقت سب سے مناسب ھوتا ھے جب سورج کی روشنی براہ راست پلیٹوں پر نا گر رھی ھو ، اگر دھونا انتہائی ضروری ھو تب ۔۔۔

    • @TechnicalRaza2
      @TechnicalRaza2  28 днів тому

      Jb Pani use kia TB DB mn DC breaker off krna b btaya hy ar dikhya b hy

    • @TechnicalRaza2
      @TechnicalRaza2  28 днів тому

      Bat to apki thek hy wo best time hy , but mn ny day time ki safety btai hy DC breaker off kia , dust utari ,Pani giraya ar phr wiper SE saaf kr dia just.

  • @sfirizvi
    @sfirizvi 29 днів тому +2

    دوپہر میں بالکل بھی پینل پر پانی سے نہیں دھونا ، انتہائی ضرورت ھو تو خشک کپڑے سے چھاڑ دینا ھی کافی ھوتا ھے ۔ یاد رکھیں ان جیسے نیم حکیم کے مشورے جان لیوا ھی ھوتے ھیں ۔۔۔

    • @TechnicalRaza2
      @TechnicalRaza2  28 днів тому

      Sir Safety SE kaam krein to koi issue nhi

  • @gulnawaz2140
    @gulnawaz2140 29 днів тому +3

    بھائی جان سولر کمپنی والے کا کھنا ھے دن کے ٹائم خاص کر 12بجے کے بعد سولر دھونا نھی ھے دھوپ میں سولر دھونے سے کریک ھوجائینگے شام کے ٹائم دھونا سولر سمجھے کچھ

    • @TechnicalRaza2
      @TechnicalRaza2  29 днів тому

      Bahi Kuch b nhi hota , sirf safety precaution SE sb ho jata hy glass Bhot high hota hy isko Kuch nhi hota

    • @FAAHTECH
      @FAAHTECH 18 днів тому

      Aqal use karo day time generation hoti hai Earthing proper na hoi tu banda expire hojae ga dc current se

    • @aijazhussain2230
      @aijazhussain2230 12 днів тому

      بلکل صحیح کہا
      دن کو بلکل ۔صفائی مت کریں۔۔۔ بہت زیادہ خطرناک ہے ​@@FAAHTECH

  • @fazalellahi332
    @fazalellahi332 20 днів тому +1

    جاہلانہ اقدام ہے۔عوام کبھی بھی ایسا نا کرے