@@AsifmotichorMotichor تم کون ہوتے ہو ہم پہ یہ الزام لگانے والے کانے کو سب کانے پی نظر آتے ہیں بے ایمان کو سب بے ایمان لگتے ہیں پہلے اپنی اصلاح کرو بہتان لگانا بھی گناہ ہے اگر تمہارے ساتھ سمارٹ ٹیکنالوجی والوں نے کوئی بے ایمانی کی ہے تو ثابت کرو ورنہ اللہ سے معافی مانگو۔۔
main nay in say bike krwayi thi sirf battery 95000 ki baki sb kr k 174000 main howa tha aik saal chali us k baad battery kharab ho gyi aur baad main ye baat bhi nhi suntay agr koi masla ho jaye is say petrol behter hay.
انسٹالیشن بیٹری موٹر وغيره کا خرچہ تقريبن 50 سے 60 ھزار ہے اگر حساب لگائین تو دو تین سال تک اتنا پیٹرول استعمال نہیں ہوگا تو کیا فائدہ ہوا یہ موٹر لگوانے کا.!!؟
سر لیتھیم آئن 5/6 سال نکال جاتی ہے دوسرا آپ نے لوکل بیٹری پہ استعمال کرنا ہے اس سے آپ کا روزانہ کا کم از کم 2 سے 3 سو کا فائدہ ضرور ہو گا ایک ماہ کا9 ہزار آگے آپ حساب لگا لیں کہ ایک سال میں کتنا فائدہ ہو گا اب یا تو آپ کا حساب ٹھیک نہیں یا پھر مجھے غلط ثابت کریں تو بات بنے گی پہلے سال ہی آپ کا 60/70 ہزار پورا ہو جاتا ہے۔۔
بھائی یہ لوگ زیادہ فراڈ کرتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں آور سب سے بڑی بات یہ بیڑی ایک سال کے اندر بلکل خراب ہو جاتی ہیں اس سے کم پیٹرول کا خرچہ ہے باقی آپ دیکھ لیں
motor ki keemat forren batate hein lekin jab battery ki baat aati hai to baat goal kar jate hein keonke battery ki keemat itni ziada hai ke agar pata chal jaye to koi bhi nahi lagwaye ga
ویسے پنجاب کے بھائی ناراض نہ ہو لیکن فراڈ دھو کہ دینے میں ان کا ثانی نہیں
پنجاب پاکستان میں ہی ہے اگر پنجاب والے لٹیرے ہیں تو باقی بھی ہو سکتے ہیں اچھے برے ہر جگہ ہر شہر ہر محلے اور ہر خاندان میں ہوتے ہیں سر۔۔💕
پاکستانی ھو ۔ اور ایماندار ھو
یہ ھو ھی نہیں سکتا ۔
تم انڈیا سے ہو یا چائنا سے ؟؟ پہلےاپنے گریبان میں دیکھو تم خود کتنے ایمان دار ہو دوسروں پہ تنقید کرنا ہم اپنا حق سمجھتے ہیں۔۔
@BusinessWar786
میں ایماندار ھوں یا نہی ۔ یہ میرا مسئلہ ھے
آپ بے ایمان ھو یہ آپکی باتوں اور کر توتوں سے پتا چلتا ھے ۔
@@AsifmotichorMotichor تم کون ہوتے ہو ہم پہ یہ الزام لگانے والے کانے کو سب کانے پی نظر آتے ہیں بے ایمان کو سب بے ایمان لگتے ہیں پہلے اپنی اصلاح کرو بہتان لگانا بھی گناہ ہے اگر تمہارے ساتھ سمارٹ ٹیکنالوجی والوں نے کوئی بے ایمانی کی ہے تو ثابت کرو ورنہ اللہ سے معافی مانگو۔۔
یھی سوچ بھتر ھے بلکہ یھی سوچ میرا بھی جو حقیقت بھی ھے پورے پاکستان میں کوٸ بھی کسی بھی شھر میں ایماندار نھی دیکھا سب سیک سے بڑے ایک بے ایمان
main nay in say bike krwayi thi sirf battery 95000 ki baki sb kr k 174000 main howa tha aik saal chali us k baad battery kharab ho gyi aur baad main ye baat bhi nhi suntay agr koi masla ho jaye is say petrol behter hay.
انسٹالیشن بیٹری موٹر وغيره کا خرچہ تقريبن 50 سے 60 ھزار ہے اگر حساب لگائین تو دو تین سال تک اتنا پیٹرول استعمال نہیں ہوگا تو کیا فائدہ ہوا یہ موٹر لگوانے کا.!!؟
سر لیتھیم آئن 5/6 سال نکال جاتی ہے دوسرا آپ نے لوکل بیٹری پہ استعمال کرنا ہے اس سے آپ کا روزانہ کا کم از کم 2 سے 3 سو کا فائدہ ضرور ہو گا ایک ماہ کا9 ہزار آگے آپ حساب لگا لیں کہ ایک سال میں کتنا فائدہ ہو گا اب یا تو آپ کا حساب ٹھیک نہیں یا پھر مجھے غلط ثابت کریں تو بات بنے گی پہلے سال ہی آپ کا 60/70 ہزار پورا ہو جاتا ہے۔۔
Apki bat kafi thek ha. But battery kharab used lga dete Han Jo ziada Ni chahti.@@BusinessWar786
6000 month ka Petro bhi lga lo to 10 month me pese wasool
@@BusinessWar786 اور مینٹیننس کا خرچہ بہی نہی ہوگا
@@saeedmolvi ho ga sir laykin itna nai k bardasht na ho aur pehlay year main to koe kharcha nai
بھائی یہ لوگ زیادہ فراڈ کرتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں آور سب سے بڑی بات یہ بیڑی ایک سال کے اندر بلکل خراب ہو جاتی ہیں اس سے کم پیٹرول کا خرچہ ہے باقی آپ دیکھ لیں
بھائی ان سے آپ بیٹری نہ لو اپنی مرضی سے کہیں سے بھی بیٹری خریدو اور ان سے کٹ لے کر لگا لو بس۔۔
فائدہ آپ کا ھے گاہک کا صرف نقصان ھے
بھائی جس گاہک کو فائدہ لگتا ہے وہ تو لگوا رہے ہیں باقی ہر بندے کا اپنا نظریہ ہے وہ بدلنا مشکل ہوتا ہے
pehlay covert kr detay hain baad main agr koi maslaa ho tu baat hi nhi suntay ye log.
motor ki keemat forren batate hein lekin jab battery ki baat aati hai to baat goal kar jate hein keonke battery ki keemat itni ziada hai ke agar pata chal jaye to koi bhi nahi lagwaye ga
Jo chez sale kr rahy hain zahir hay us ki qamat he btain ge na sir
بھائی یہ بندہ سب سے بڑا لٹیرا ہے۔
اچھا جی ؟؟؟
Yeh motor agleh wheel par lagi ha slip honay ka hatraa haa
کوئی خطرہ نہیں سر بے فکر رہیں ہر چیز کی گارنٹی ہے
کبھی سلپ نہیں ہوتی بھیا
AoA kya ye sirf motorcycle pe hi lgtay hn, agay aam cycle pe lgjye to wo b behtar he
Yes....
Front brak sath lag kay ge man frnt brak k bgar nichla sakta is ka koi hal btan
سر آپ کی رومن انگلش کی بالکل سمجھ نہیں آئی اگر آسان زبان میں بات کرو گے توآپ کو آپ کی محبت جلدی مل جائے گی 💕
Hybrid moter rear wheel vli k pgk bta dy
Sir kia ye cycle ma lag sakti hai our Kitne ma lagy ge ye bata dy
Lag jae ge
Faisal bhai; I am intrested for this. Am from Hyd how I can contact to you? CD70 bike!
Shopkeepers whatsapp number pe rabta kro bussssssss
Sadiqabad zila ryk m koi shop h ap ki
نہیں سر صرف لاہور شاہدرہ
Smart technology waly rply e ni krty na cal atnd krty hn
ہو نہیں سکتا سر یہ لوگ ہر بندے کو جواب دیتے ہیں۔۔۔اب رات ایک دو بجے شائد نہ دیتے ہوں آپ ورکنگ آور میں کال کریں۔۔شکریہ
Bilkul sahi kaha
Electric wheel chair motor chaye
ان کو وٹس ایپ کریں شائد بنا دیں
Kaha..par..hi
شاہدرہ۔لاہور
Kaha.par.hi
شاہدرہ لاہور۔۔باقی تفصیل ویڈیو سے دیکھ لیں
Jo motor cycle original ho is per modification mushkil se kamiab hoti hae.
Battery ka khurcha bohat hae...
May be Correct
Koi faida nhi iska preshani rahe gi
اس میں صرف ایک ہی پریشانی ہو سکتی ہے لوڈ+ سپیڈ کی جو آپ پٹرول سے سپیڈ لیتے ہو وہ ظاہر ہے ان چیزوں سے نہیں ملتی
@BusinessWar786 exactly
Assalamualaikum.Bahi brake kaha he iski.
Bhai jahan hoti hay wahan pe he hy us ko kuch nai kia
@BusinessWar786 farat wheel ko brake n he bahi
Electric bike ki qeemt boht zyada hy is sy bhtr petrol bike hy
Yes..💕
Ya Total farad ha in bach kay rehna
بالکل سب دوست ان صاحب کی بات ضرور سننا ۔۔۔۔الزام لگانا اچھی بات نہیں اگر آپ کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے تو بتائیں
Aqalman tariqay say logun ko bewaquf bana raha ha😂
ہو سکتا ہے آپ کی بات درست ہو اگر آپ کا بھی یہی کام ہے تو اور اگر آپ کوئی اور کام کرتے ہیں تو شائدآپ کا الزام غلط ہو
Sir back wali moter chain free wali hai jes sei chain na gomay
اچھا جی۔۔کال کر لیں۔۔
وہ ہے کمائی والا طریقہ ہے
گورمنٹ بول رہے ہیں اسٹاک اکسیچنجھ بڑھ گیا لیکن مہنگائی وہی آتا چاول بسر سب مھگی اور تم بول رہی ہو بائیک ohhhhh
Suzuki Gs150cc bike bhi kar loga
Gg
Koi fayeda ni ya sab drama ha
بھائی ہو سکتا ہےآپ کےتجربہ میں یہ بات آئی ہوویسے ہر بندہ ایسا نہیں ہوتا
دو تین ھزار کے پارٹس ہیں لوگوں کو مہنگی دے رہے ہیں
Nice...
I want in Sadiq Abad
جی سر آپ ان کے موبائل نمبر پہ رابطہ کریں ضرور سینڈ کر دیں گے
no details video v v poor not good
جناب آپ کو کیا ڈیٹیل چاہیئے میسج کریں اس پہ اگلی ویڈیو بن جائے گی مایوس نہ ہوں سوال پوچھو۔۔۔
Baykar hai
بس ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگا لیا ہے تو آپ غلط ہیں۔۔۔۔
Feeling bad for 0 view😢
بھائی صاحب ٹھیک کہ رھائھے اس سے سستا کچھ نہیں ملے گا
جی بہتر جناب💕
No bro 6.8k view ❤
کتنا خرچہ آئے گا
Bhai whatsapp kro shopkeeper ko
frudia 2numbri
آپ کے ساتھ کیا فراڈ ہوا ہے سرکار ؟؟؟