CONVERSING ISLAM with Hamza Ali Abbasi - Episode - 10

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 жов 2024
  • CONVERSING ISLAM with Hamza Ali Abbasi - Episode - 10
    🔴 SUBSCRIBE 🔔: www.youtube.co...
    ▶ DONATIONS: www.ghamidi.or...
    ▶ About Ghamidi Center Of Islamic Learning:
    "Ghamidi Center of Islamic Learning", an initiative of Al-Mawrid US, is established with a single purpose, to educate people of all ages about moral, ethical, and humane values as taught in Islam. Our aim is to separate history and culture from Islam and teach it in its purest form as a field of knowledge and not enforce it as a creed. We base our instruction method on argument and logic and encourage healthy criticism. An institute where traditional and historical knowledge can be understood as well as challenged with reason.
    ▶ DONATIONS: www.ghamidi.or...
    ▶ CONNECT with us:
    ◼ WEBSITE: www.ghamidi.org
    ◼ FACEBOOK: / ghamidicil
    ◼ UA-cam: / ghamidicil
    #GCIL #JavedAhmedGhamidi #ConversingIslam #HamzaAbbasi #HassanIlyas #AlMawrid

КОМЕНТАРІ • 179

  • @ghalibmeer7220
    @ghalibmeer7220 3 роки тому +3

    I really believe Hamza you are serving a lot to our younger generation in a very objective and effective manner

  • @haspro1655
    @haspro1655 3 роки тому +1

    JazakAllah, tbh ye sawal mera bhi tha aur pichle 5 years sai mai west mai rehta hun iss waja sai yeh sawal ka jawab boht important tha mera liye i really appreciate this effort from you guys Allah apko iss ka ajar de, just one request boht zyada log hai dunya mai jinko urdu nahi aati boht non muslims hai aur jo west mai rehte hai un sabko bhi urdu ke samaj nahi ati aur yeh paigham sabko milna chaiye kyun ke jinko Hazrat Muhammad(SAW) mai koi baat buri nahi lagti end mai bas yeh bol dete hai nauzbillah woh womanizer the because of this reason english subtitles add karde iss series mai agar puri series mai nahi kar sakte toh please bas iss video mai karde. JAZAKALLAH

  • @binamudassar8517
    @binamudassar8517 3 роки тому +7

    Jazakallah I just watched the complete programme I got my answer

  • @Key2Enlightenment.
    @Key2Enlightenment. 2 роки тому

    Bht khoobsurat ❤️
    Jazak Allah Khair.

  • @muftirehankhanofficial2922
    @muftirehankhanofficial2922 3 роки тому +12

    Huge respect for taking such difficult and controversial step in a very beautiful way.

    • @peace4us
      @peace4us 3 роки тому

      سلام و علیکم۔ آپ کے جواب کا انتظار ہے۔
      جب ہم قرآن کی بات کریں گے تو اعلی سے اعلی عارفانہ مطلب لیں گے۔ یہ آخر پہ ہو نا کیا ہے یہ خوبی ہے؟ آخر پہ ہونا تو بعض حالات میں منفی طور پر لیا جاتا ہے۔
      قرآن میں کہیں بھی آخری نبی ہونے کا ذکر نہیں۔ خاتم النبیین سے مراد عزت اور شان کا آخری مقام ہے نہ کہ نمبروں کے لحاظ سے آخری نمبر جو کہ اپنی ذات میں کچھ بھی اہمیت نہیں رکھتا۔ اب z آخر پر ہے تو a سے کیا فضیلت؟۔ ماونٹ ایورسٹ سب سے اونچا مقام ہے اپنی ذات میں یکتا۔ اگر لاکھوں چھوٹے موٹے پہاڑ بھی نئے بنتے رہیں تو ماونٹ ایورسٹ کو کیا فرق؟ اس کو عرفان کہتے ہیں۔
      1974 میں خاتم النبیین پر بحث ہی نہیں کی گئ۔ لیکن فیصلے کی بنیاد خاتم النبیین کو بنایا گیا۔
      اگر میرے اس فہم کی وجہ سے اگر کوئی مجھے کافر کہے۔ تو ایسے لاکھوں فتوے قبول۔
      ایک بھی آیت نہیں جو ختم نبوت کے عقیدے کی تائید کرتی ہو بلکہ کئی آئتیں غیر شرعی نبوت کے جاری ہونے کا اعلان کرتی ہیں۔
      آپ کسی عربی سے پوچھ لیں۔ خاتم درجہ کی بلندی کے معنی میں بھی آتا ہو اور مہر کے معنی میں بھی۔ گوگل میں دیں
      خاتم الشعراء یہ لقب عربی شاعر متنبی کے بارے ہے جو نبی کریم ص و کے قریب کے زمانے میں گزرا۔ اسی طرح ابن عربی کی کتاب ہے خاتم الا و لیا ء اسی طرح بو علی سینا کی کتاب ہے القانون اس میں انہیں خاتم الحکمۃ کہا گیا۔ تو کیا اب شاعر اولیاء حکیم وغیرہ اس امت میں ختم ہو گئے؟ اور بھی کافی مثالیں دی جا سکتی ہیں
      سورتہ بقرہ میں ہے کہ اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی۔ تو کیا اللہ اب دلوں پر مہر نہیں لگاتا؟ مہر تصدیق کے لئے استعمال ہوتی ہے۔
      اور مہر لگنے کے بعد نہ کچھ اندر جانے اور نہ کچھ باہر نکلنے کا مفہوم لیا جائے تو بات یہ بنے گی کہ اب مزید جہالت بھی اندر داخل نہیں ہو سکتی۔ یہ تو پھر ایک لحاظ سے مہر لگنے والے کے لئے انعام یوا۔

  • @zakaullahsarwar
    @zakaullahsarwar 3 роки тому +2

    Very Very Excellent, while listing about Syeda Ume-Salama , My eyes filed with tears , A beautiful Discussion, Love you my Teachers ,
    Love u From Muridke Distt. Sheikhupura Punjab Pakistan

  • @ginasworld6119
    @ginasworld6119 2 роки тому

    Thanks Hamza Bhai and Hassan Bhai. Great talk! Regards from Dhaka.

  • @kubrab2617
    @kubrab2617 3 роки тому +1

    Jazak Allah qer to both Hamza and Hasan sahab for making us understand our religion... Now i am near to my religion more than ever..

  • @chfaisalali5495
    @chfaisalali5495 3 роки тому

    Jazak Allah

  • @OEWI
    @OEWI 3 роки тому +1

    Bohat faida hua is video say. Alhumdolillah aj mera ek issue solve hogaya.

  • @tbntbn1796
    @tbntbn1796 3 роки тому

    i am from bangladesh ..as i live in a muslim country ..i have seen that many people called their own self muslim but the matter of sorrow that they don't even know the true meaning of islam and muslim... though many people are not watching this ,,it is very helpful to be a good muslim by knowing islam properly

  • @nidaawan4782
    @nidaawan4782 3 роки тому +2

    That was a very informative and powerful video. Special thanks to Hassan ilyas for his amazing in depth research and understanding

  • @farhatshahbaaz3741
    @farhatshahbaaz3741 3 роки тому

    Very welldon... The way u choose to explaim islam in very posive manners really appreciating... Young genration really need such obligators of islam like u

  • @Abiabi-hb6xl
    @Abiabi-hb6xl 3 роки тому +1

    Thanks brothers you told us true. Because I live in uk I really need for my children.

  • @hassanchaudary9944
    @hassanchaudary9944 3 роки тому +13

    Never heard a discussion like this before... excellent performance common but hard questions and very meaningful answers... really appreciate both of you but wo Hazrat Hawa aur mard ki psli wala msla reh gaya....

  • @mujahidamin3016
    @mujahidamin3016 3 роки тому

    jazak Allah

  • @nawaz1779
    @nawaz1779 3 роки тому +1

    جزاک اللہ برادر۔ آپ دونوں کی نشت ہمیشہ کی طرح بہت مفید اور علم پر مبنی تھی۔ الحمد اللہ بہت استفادہ ہوا۔ اللہ آپ دونوں سے راضی ہو۔ والسلام

  • @muhammadahmed-fr6so
    @muhammadahmed-fr6so 3 роки тому

    Boht boht boht khoobrat video mash allah .complete .subhan Allah

  • @usmanali.ak1
    @usmanali.ak1 Рік тому

    Very informative & logical discussion

  • @umairarain6688
    @umairarain6688 3 роки тому

    Shukria hamza bhai and hassan ilyas bhai

  • @adeelahmadchishti265
    @adeelahmadchishti265 3 роки тому +7

    Stay blessed my big brother " Hamza BroO " 🖤 🌼 🌟

  • @NazirAhmad-uh3gp
    @NazirAhmad-uh3gp 3 роки тому +1

    Jazaka Allah Khaira. Confusion removed. Thank you.

  • @maryam4saleem
    @maryam4saleem 3 роки тому

    Allah pak apko aur himmat de islam ki khidmaat anjaam denay main...

  • @onlytruth8448
    @onlytruth8448 3 роки тому

    Hats off to this brilliant scholr....may Allah be pleased with u ...... Peace be upon prophet muhammad

  • @sohaib3803
    @sohaib3803 Рік тому

    Thank you

  • @rehamalbulushi2947
    @rehamalbulushi2947 3 роки тому +1

    Your efforts are greatly appreciated....thank you for such a great discussion....honestly never thought that I have doubts on some details related to prophet Mohammed's life...these details got highlighted then clearly answered in this video.... I strongly recommend that an Arabic subtitle must be added to this video because as an Arabic viewer I feel that it must be reached to the Arab people also...well I don't know whether that is something possible or not....in fact I'm thinking about translating some of these video to the Arabic language but I don't whether I'm allowed to do that or not can you please answer me?

  • @Umair0047
    @Umair0047 3 роки тому

    Hamza bhai bohat acha or informative program tha bohat kuch seekhne ko mila. JazakAllah Khair

  • @kingcobra8371
    @kingcobra8371 3 роки тому +1

    MashaAllah

  • @volunteervibes5171
    @volunteervibes5171 3 роки тому

    attention please.........complete video dykhyn sb q k bht bht sensitive topic ko itny pyary andaz mein discuss kiya gya h k waqie 100 klo muhabbat barh jati h ap S.A.W sy.........chelenge

  • @volunteervibes5171
    @volunteervibes5171 3 роки тому

    mashalla hamza bhai ALLAH sabat qadmi ata frmay hm sb ko

  • @knowledgepoint3673
    @knowledgepoint3673 3 роки тому +1

    Hamaza bhai I have no words to thank you for this brilliant vedio...this topic was distribing me since I hear that Ayesha saadika was 9yrs old when she got married..but now mashallah all my misconceptions r clear thanks to hamaza for this initiative..I always found Islam practical and rational way of life... proud to be a muslim

    • @aqeel747
      @aqeel747 3 роки тому +1

      بہت سے اہل علم نے اپنی کتابوں مثلاًحکیم نیاز احمد نے کشف الغمہ عن عمر ام الامہ اور علامہ حبیب الرحمن کاندھلوی نے عمر حضرت عائشہ میں تفصیل کے ساتھ بحث کر کے ان سارے دلائل کو جمع کر دیا ہے جن سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ
      نکاح کے وقت حضرت عائشہ کی عمر وہ نہیں تھی جو بیان کی جاتی ہے ، بلکہ وہ ایک بالغ اور نوجوان خاتون تھیں۔ نکاح کے وقت ان کی عمر سولہ برس اور رخصتی کے وقت انیس برس تھی۔مگر راوی نے اسے غلطی سے چھ اور نو بنا دیا۔ اس کا سبب یہ ہے کہ عربی زبان میں دس سے اوپر کے اعداد کو ایک مرکب عدد کے طور پر بولا جاتا ہے ۔انگریزی میں یہ بیس کے بعد ہوتا ہے ۔ اس لیے اکیس کے عدد کو Twenty one کہتے ہیں۔ عربی میں دس سے اوپر یہی اصول ہے ۔چنانچہ سولہ کا ہندسہ الفاظ کی شکل میں ست عشرۃ اور انیس کا ہندسہ تسع عشرۃ کے طور پر بیان کیا گیا ہو گا جسے راوی کی غلطی نے ست(6) اور تسع(9) بنادیا۔
      صحیح بخاری ہی میں بعض ایسی احادیث ہیں جو بالواسطہ طور پر حضرت عائشہ کی صحیح عمر خود بیان کر دیتی ہیں ۔مثلاًبخاری میں کتاب التفسیر کی ایک روایت ہے جس میں حضرت عائشہ سورۂ قمر کی ایک آیت کا حوالہ دے کر کہتی ہیں کہ اس کے نزول کے وقت میں ایک ’جاریۃ‘ یعنی لڑ کی تھی اور کھیلا کودا کرتی تھی۔ سورۂ قمر میں شق قمر کا مشہور واقعہ بیان ہو ا ہے ۔اس واقعہ کی بنا پر مفسرین اور محدثین اس سورہ کے زمانۂ نزول کے بارے میں متفق ہیں کہ یہ سورت نبوت کے پانچویں برس نازل ہوئی۔ ہشام بن عروہ کی روایت کی رو سے حضرت عائشہ کی پیدائش 5 نبوی میں ہونی چاہیے ۔ گویا ہشام کے مطابق جس سن میں ان کی پیدایش ہونی چاہیے ، بخاری کی اِس روایت کے مطابق ٹھیک اسی سن کا واقعہ حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ میں اس وقت کھیلنے کودنے کی عمر میں داخل ہوجانے والی ایک لڑ کی تھی۔اس واقعے کے آٹھ برس بعد ہجرت ہوئی اور ہجرت کے ایک دو برس بعد آپ کی رخصتی ہوئی ۔اس حساب سے سورۂ قمر کے نزول کے نو دس برس بعد رخصتی کے وقت آپ لڑکپن سے نکل کر جوانی کے دور میں داخل ہو چکی تھیں ۔
      بخاری و مسلم کی مستند روایات کے مطابق حضرت عائشہ جنگ بدر اور احد میں شریک تھیں ۔جنگ احد کے موقع پر آپ ام سلیم کے ہمراہ پانی کے مشکیزے اٹھائے مسلمانوں کو پانی پلاتی پھر رہی تھیں (بخار ی کتاب الجہاد و السیر، باب غزوالنساء وقتالھن مع الرجال )۔
      جنگ جنگ ہوتی ہے بچوں کا کھیل نہیں ہوتی۔اسی لیے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے موقع پر 15برس سے کم عمر بچوں کو جنگ میں شرکت سے منع کر دیا تھا۔ جبکہ حضرت عائشہ کی عمر جنگ احد کے وقت ہشام کی روایت کے مطابق گیارہ برس کی تھی۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنی کم سنی میں انہیں جنگ میں شریک ہونے کی اجازت دے دی جائے ۔اس سے بھی یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت عائشہ کی عمر سے متعلق ہشام کی روایت درست نہیں ، بلکہ حضرت عائشہ کی عمر نکاح کے وقت زیادہ تھی۔ متعدد تاریخی حوالے بھی یہ بات واضح کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ کی عمراس سے زیادہ ہے جتنی ہشام کی روایت میں بیان ہوئی ہے۔
      مثلاًمورخ طبری اپنی کتاب تاریخ طبری میں حضرت ابو بکر کے حالات کے ضمن میں بیان کرتے ہیں کہ ان کی چار اولادیں تھیں اور سب کی سب زمانۂ جاہلیت یعنی اعلان نبوت سے قبل پیدا ہوئیں ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ حضرت عائشہ 5 نبوی کو نہیں ، بلکہ اس سے کہیں پہلے پیدا ہوئی تھیں

  • @lubnaslifeofsinging2277
    @lubnaslifeofsinging2277 3 роки тому +1

    Good effort Hamza Abbassi..
    Nice video... Good to see you doing this all about Islam and our beloved prophet Hazrat Muhammad Mustafa SAW.(PBUH)

    • @aqeel747
      @aqeel747 3 роки тому

  • @NeHaShAh_official
    @NeHaShAh_official 3 роки тому

    thanks a million for enlightening us with your brilliant knowledge ..lots of prayers for u.. stay blessed.. hats off to your efforts.. Allah will surely reward you for that

  • @musicgiants9365
    @musicgiants9365 3 роки тому

    Jo log mazhab se ashna hain yani jinho ny Quraan aur hadees parha h islam ki pori tareekh parhi h..wo log bht achy tariqe se ye janty hain ky islam kya h..tbhi to logon ko bs rohaniyat me laga kr rkhty hain ky wo ilmi raviya ikhtiyar na krain wrna pol khul jaygi..mgr apky ghamdi sahab jesy log even i respect him..but jb unse bhi bt nh banti to wo ye kehty hain ky,,pori surah tuba mansookh hai..wo rasool ki qoam pr azab ka faisla tha aj us pr koi amal dramad nh hoga..😄😄😄

  • @asadzahidzahidali714
    @asadzahidzahidali714 3 роки тому

    Jazak Allah hamza Bhai indeed the show was very interesting I learned much more from this show khuda ap ko salamat rakhy

  • @shayankhan2534
    @shayankhan2534 3 роки тому

    Mashallah sir allhumdulliah very good explain

  • @nimraehsan6305
    @nimraehsan6305 3 роки тому +1

    Thankyou Hamza..♥️

  • @umairijaz4801
    @umairijaz4801 3 роки тому

    May GOD bless you Hamza Ali Abbasi...

  • @tbntbn1796
    @tbntbn1796 3 роки тому

    mashallah brother .....love from Bangladesh

  • @alishaali1251
    @alishaali1251 3 роки тому

    Wonderful job... Only knowledge can give you respect from heart rather than your another goodness.

    • @aqeel747
      @aqeel747 3 роки тому

      بہت سے اہل علم نے اپنی کتابوں مثلاًحکیم نیاز احمد نے کشف الغمہ عن عمر ام الامہ اور علامہ حبیب الرحمن کاندھلوی نے عمر حضرت عائشہ میں تفصیل کے ساتھ بحث کر کے ان سارے دلائل کو جمع کر دیا ہے جن سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ
      نکاح کے وقت حضرت عائشہ کی عمر وہ نہیں تھی جو بیان کی جاتی ہے ، بلکہ وہ ایک بالغ اور نوجوان خاتون تھیں۔ نکاح کے وقت ان کی عمر سولہ برس اور رخصتی کے وقت انیس برس تھی۔مگر راوی نے اسے غلطی سے چھ اور نو بنا دیا۔ اس کا سبب یہ ہے کہ عربی زبان میں دس سے اوپر کے اعداد کو ایک مرکب عدد کے طور پر بولا جاتا ہے ۔انگریزی میں یہ بیس کے بعد ہوتا ہے ۔ اس لیے اکیس کے عدد کو Twenty one کہتے ہیں۔ عربی میں دس سے اوپر یہی اصول ہے ۔چنانچہ سولہ کا ہندسہ الفاظ کی شکل میں ست عشرۃ اور انیس کا ہندسہ تسع عشرۃ کے طور پر بیان کیا گیا ہو گا جسے راوی کی غلطی نے ست(6) اور تسع(9) بنادیا۔
      صحیح بخاری ہی میں بعض ایسی احادیث ہیں جو بالواسطہ طور پر حضرت عائشہ کی صحیح عمر خود بیان کر دیتی ہیں ۔مثلاًبخاری میں کتاب التفسیر کی ایک روایت ہے جس میں حضرت عائشہ سورۂ قمر کی ایک آیت کا حوالہ دے کر کہتی ہیں کہ اس کے نزول کے وقت میں ایک ’جاریۃ‘ یعنی لڑ کی تھی اور کھیلا کودا کرتی تھی۔ سورۂ قمر میں شق قمر کا مشہور واقعہ بیان ہو ا ہے ۔اس واقعہ کی بنا پر مفسرین اور محدثین اس سورہ کے زمانۂ نزول کے بارے میں متفق ہیں کہ یہ سورت نبوت کے پانچویں برس نازل ہوئی۔ ہشام بن عروہ کی روایت کی رو سے حضرت عائشہ کی پیدائش 5 نبوی میں ہونی چاہیے ۔ گویا ہشام کے مطابق جس سن میں ان کی پیدایش ہونی چاہیے ، بخاری کی اِس روایت کے مطابق ٹھیک اسی سن کا واقعہ حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ میں اس وقت کھیلنے کودنے کی عمر میں داخل ہوجانے والی ایک لڑ کی تھی۔اس واقعے کے آٹھ برس بعد ہجرت ہوئی اور ہجرت کے ایک دو برس بعد آپ کی رخصتی ہوئی ۔اس حساب سے سورۂ قمر کے نزول کے نو دس برس بعد رخصتی کے وقت آپ لڑکپن سے نکل کر جوانی کے دور میں داخل ہو چکی تھیں ۔
      بخاری و مسلم کی مستند روایات کے مطابق حضرت عائشہ جنگ بدر اور احد میں شریک تھیں ۔جنگ احد کے موقع پر آپ ام سلیم کے ہمراہ پانی کے مشکیزے اٹھائے مسلمانوں کو پانی پلاتی پھر رہی تھیں (بخار ی کتاب الجہاد و السیر، باب غزوالنساء وقتالھن مع الرجال )۔
      جنگ جنگ ہوتی ہے بچوں کا کھیل نہیں ہوتی۔اسی لیے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے موقع پر 15برس سے کم عمر بچوں کو جنگ میں شرکت سے منع کر دیا تھا۔ جبکہ حضرت عائشہ کی عمر جنگ احد کے وقت ہشام کی روایت کے مطابق گیارہ برس کی تھی۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنی کم سنی میں انہیں جنگ میں شریک ہونے کی اجازت دے دی جائے ۔اس سے بھی یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت عائشہ کی عمر سے متعلق ہشام کی روایت درست نہیں ، بلکہ حضرت عائشہ کی عمر نکاح کے وقت زیادہ تھی۔ متعدد تاریخی حوالے بھی یہ بات واضح کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ کی عمراس سے زیادہ ہے جتنی ہشام کی روایت میں بیان ہوئی ہے۔
      مثلاًمورخ طبری اپنی کتاب تاریخ طبری میں حضرت ابو بکر کے حالات کے ضمن میں بیان کرتے ہیں کہ ان کی چار اولادیں تھیں اور سب کی سب زمانۂ جاہلیت یعنی اعلان نبوت سے قبل پیدا ہوئیں ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ حضرت عائشہ 5 نبوی کو نہیں ، بلکہ اس سے کہیں پہلے پیدا ہوئی تھیں

  • @baqirabdali4826
    @baqirabdali4826 3 роки тому +4

    Khuda ajer day ap ko Ameen 💟💟

  • @masfahwaseem1136
    @masfahwaseem1136 3 роки тому

    MaaShaAllah..such a great conversation here...give lot of knowledge... Alhmdulillah..May Allah bless u both and give jaza e khyr..Ameen

  • @mariaskilldevelopment9769
    @mariaskilldevelopment9769 3 роки тому

    Hamza Bhai, you are doing a great job. Jazak Allah.

  • @nabikafarmaan1939
    @nabikafarmaan1939 3 роки тому

    Humza Bhai apse aik request karni he Bhai is topic ki UA-cam ka cc text kr dein mera mtlb subtitle English language dal do ta k Jo Urdu nhi janty unko bhi dawat e Haq ponch sake jazzak Allah zabardast video he apki boht boht shukariya bhai

  • @masiramemon4193
    @masiramemon4193 2 роки тому +1

    Please put English subtitles please🙏🙏🙏🙏🙏

  • @hamzakhattak7287
    @hamzakhattak7287 3 роки тому +1

    Very Informative discussion. Excellent. Keep up the good work

  • @saniataimoor2226
    @saniataimoor2226 3 роки тому +1

    Mashallah Hamza ap ki videos Kamal ki hotien hain😊😊May Allah bless you

    • @aqeel747
      @aqeel747 3 роки тому

      بہت سے اہل علم نے اپنی کتابوں مثلاًحکیم نیاز احمد نے کشف الغمہ عن عمر ام الامہ اور علامہ حبیب الرحمن کاندھلوی نے عمر حضرت عائشہ میں تفصیل کے ساتھ بحث کر کے ان سارے دلائل کو جمع کر دیا ہے جن سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ
      نکاح کے وقت حضرت عائشہ کی عمر وہ نہیں تھی جو بیان کی جاتی ہے ، بلکہ وہ ایک بالغ اور نوجوان خاتون تھیں۔ نکاح کے وقت ان کی عمر سولہ برس اور رخصتی کے وقت انیس برس تھی۔مگر راوی نے اسے غلطی سے چھ اور نو بنا دیا۔ اس کا سبب یہ ہے کہ عربی زبان میں دس سے اوپر کے اعداد کو ایک مرکب عدد کے طور پر بولا جاتا ہے ۔انگریزی میں یہ بیس کے بعد ہوتا ہے ۔ اس لیے اکیس کے عدد کو Twenty one کہتے ہیں۔ عربی میں دس سے اوپر یہی اصول ہے ۔چنانچہ سولہ کا ہندسہ الفاظ کی شکل میں ست عشرۃ اور انیس کا ہندسہ تسع عشرۃ کے طور پر بیان کیا گیا ہو گا جسے راوی کی غلطی نے ست(6) اور تسع(9) بنادیا۔
      صحیح بخاری ہی میں بعض ایسی احادیث ہیں جو بالواسطہ طور پر حضرت عائشہ کی صحیح عمر خود بیان کر دیتی ہیں ۔مثلاًبخاری میں کتاب التفسیر کی ایک روایت ہے جس میں حضرت عائشہ سورۂ قمر کی ایک آیت کا حوالہ دے کر کہتی ہیں کہ اس کے نزول کے وقت میں ایک ’جاریۃ‘ یعنی لڑ کی تھی اور کھیلا کودا کرتی تھی۔ سورۂ قمر میں شق قمر کا مشہور واقعہ بیان ہو ا ہے ۔اس واقعہ کی بنا پر مفسرین اور محدثین اس سورہ کے زمانۂ نزول کے بارے میں متفق ہیں کہ یہ سورت نبوت کے پانچویں برس نازل ہوئی۔ ہشام بن عروہ کی روایت کی رو سے حضرت عائشہ کی پیدائش 5 نبوی میں ہونی چاہیے ۔ گویا ہشام کے مطابق جس سن میں ان کی پیدایش ہونی چاہیے ، بخاری کی اِس روایت کے مطابق ٹھیک اسی سن کا واقعہ حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ میں اس وقت کھیلنے کودنے کی عمر میں داخل ہوجانے والی ایک لڑ کی تھی۔اس واقعے کے آٹھ برس بعد ہجرت ہوئی اور ہجرت کے ایک دو برس بعد آپ کی رخصتی ہوئی ۔اس حساب سے سورۂ قمر کے نزول کے نو دس برس بعد رخصتی کے وقت آپ لڑکپن سے نکل کر جوانی کے دور میں داخل ہو چکی تھیں ۔
      بخاری و مسلم کی مستند روایات کے مطابق حضرت عائشہ جنگ بدر اور احد میں شریک تھیں ۔جنگ احد کے موقع پر آپ ام سلیم کے ہمراہ پانی کے مشکیزے اٹھائے مسلمانوں کو پانی پلاتی پھر رہی تھیں (بخار ی کتاب الجہاد و السیر، باب غزوالنساء وقتالھن مع الرجال )۔
      جنگ جنگ ہوتی ہے بچوں کا کھیل نہیں ہوتی۔اسی لیے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے موقع پر 15برس سے کم عمر بچوں کو جنگ میں شرکت سے منع کر دیا تھا۔ جبکہ حضرت عائشہ کی عمر جنگ احد کے وقت ہشام کی روایت کے مطابق گیارہ برس کی تھی۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنی کم سنی میں انہیں جنگ میں شریک ہونے کی اجازت دے دی جائے ۔اس سے بھی یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت عائشہ کی عمر سے متعلق ہشام کی روایت درست نہیں ، بلکہ حضرت عائشہ کی عمر نکاح کے وقت زیادہ تھی۔ متعدد تاریخی حوالے بھی یہ بات واضح کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ کی عمراس سے زیادہ ہے جتنی ہشام کی روایت میں بیان ہوئی ہے۔
      مثلاًمورخ طبری اپنی کتاب تاریخ طبری میں حضرت ابو بکر کے حالات کے ضمن میں بیان کرتے ہیں کہ ان کی چار اولادیں تھیں اور سب کی سب زمانۂ جاہلیت یعنی اعلان نبوت سے قبل پیدا ہوئیں ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ حضرت عائشہ 5 نبوی کو نہیں ، بلکہ اس سے کہیں پہلے پیدا ہوئی تھیں

  • @aliharoon9966
    @aliharoon9966 3 роки тому

    Jazakallah....

  • @syedmehmood4026
    @syedmehmood4026 3 роки тому +1

    ALLAH apko jzaye khair de or ilm me azafa farmaye Bhut zbrdast 💕

  • @ayeshasajid1833
    @ayeshasajid1833 3 роки тому +2

    Thank you so much for making this series... i request you to please put some more effort and attach the references of everything that you've said so far... attach them in the discription box or something... jazakAllah khairan kaseera

    • @aqeel747
      @aqeel747 3 роки тому +1

      بہت سے اہل علم نے اپنی کتابوں مثلاًحکیم نیاز احمد نے کشف الغمہ عن عمر ام الامہ اور علامہ حبیب الرحمن کاندھلوی نے عمر حضرت عائشہ میں تفصیل کے ساتھ بحث کر کے ان سارے دلائل کو جمع کر دیا ہے جن سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ
      نکاح کے وقت حضرت عائشہ کی عمر وہ نہیں تھی جو بیان کی جاتی ہے ، بلکہ وہ ایک بالغ اور نوجوان خاتون تھیں۔ نکاح کے وقت ان کی عمر سولہ برس اور رخصتی کے وقت انیس برس تھی۔مگر راوی نے اسے غلطی سے چھ اور نو بنا دیا۔ اس کا سبب یہ ہے کہ عربی زبان میں دس سے اوپر کے اعداد کو ایک مرکب عدد کے طور پر بولا جاتا ہے ۔انگریزی میں یہ بیس کے بعد ہوتا ہے ۔ اس لیے اکیس کے عدد کو Twenty one کہتے ہیں۔ عربی میں دس سے اوپر یہی اصول ہے ۔چنانچہ سولہ کا ہندسہ الفاظ کی شکل میں ست عشرۃ اور انیس کا ہندسہ تسع عشرۃ کے طور پر بیان کیا گیا ہو گا جسے راوی کی غلطی نے ست(6) اور تسع(9) بنادیا۔
      صحیح بخاری ہی میں بعض ایسی احادیث ہیں جو بالواسطہ طور پر حضرت عائشہ کی صحیح عمر خود بیان کر دیتی ہیں ۔مثلاًبخاری میں کتاب التفسیر کی ایک روایت ہے جس میں حضرت عائشہ سورۂ قمر کی ایک آیت کا حوالہ دے کر کہتی ہیں کہ اس کے نزول کے وقت میں ایک ’جاریۃ‘ یعنی لڑ کی تھی اور کھیلا کودا کرتی تھی۔ سورۂ قمر میں شق قمر کا مشہور واقعہ بیان ہو ا ہے ۔اس واقعہ کی بنا پر مفسرین اور محدثین اس سورہ کے زمانۂ نزول کے بارے میں متفق ہیں کہ یہ سورت نبوت کے پانچویں برس نازل ہوئی۔ ہشام بن عروہ کی روایت کی رو سے حضرت عائشہ کی پیدائش 5 نبوی میں ہونی چاہیے ۔ گویا ہشام کے مطابق جس سن میں ان کی پیدایش ہونی چاہیے ، بخاری کی اِس روایت کے مطابق ٹھیک اسی سن کا واقعہ حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ میں اس وقت کھیلنے کودنے کی عمر میں داخل ہوجانے والی ایک لڑ کی تھی۔اس واقعے کے آٹھ برس بعد ہجرت ہوئی اور ہجرت کے ایک دو برس بعد آپ کی رخصتی ہوئی ۔اس حساب سے سورۂ قمر کے نزول کے نو دس برس بعد رخصتی کے وقت آپ لڑکپن سے نکل کر جوانی کے دور میں داخل ہو چکی تھیں ۔
      بخاری و مسلم کی مستند روایات کے مطابق حضرت عائشہ جنگ بدر اور احد میں شریک تھیں ۔جنگ احد کے موقع پر آپ ام سلیم کے ہمراہ پانی کے مشکیزے اٹھائے مسلمانوں کو پانی پلاتی پھر رہی تھیں (بخار ی کتاب الجہاد و السیر، باب غزوالنساء وقتالھن مع الرجال )۔
      جنگ جنگ ہوتی ہے بچوں کا کھیل نہیں ہوتی۔اسی لیے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے موقع پر 15برس سے کم عمر بچوں کو جنگ میں شرکت سے منع کر دیا تھا۔ جبکہ حضرت عائشہ کی عمر جنگ احد کے وقت ہشام کی روایت کے مطابق گیارہ برس کی تھی۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنی کم سنی میں انہیں جنگ میں شریک ہونے کی اجازت دے دی جائے ۔اس سے بھی یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت عائشہ کی عمر سے متعلق ہشام کی روایت درست نہیں ، بلکہ حضرت عائشہ کی عمر نکاح کے وقت زیادہ تھی۔ متعدد تاریخی حوالے بھی یہ بات واضح کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ کی عمراس سے زیادہ ہے جتنی ہشام کی روایت میں بیان ہوئی ہے۔
      مثلاًمورخ طبری اپنی کتاب تاریخ طبری میں حضرت ابو بکر کے حالات کے ضمن میں بیان کرتے ہیں کہ ان کی چار اولادیں تھیں اور سب کی سب زمانۂ جاہلیت یعنی اعلان نبوت سے قبل پیدا ہوئیں ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ حضرت عائشہ 5 نبوی کو نہیں ، بلکہ اس سے کہیں پہلے پیدا ہوئی تھیں

  • @GoogleAccount-el5lc
    @GoogleAccount-el5lc 3 роки тому

    Hamza bhai ap hero ho bhai ❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @muhammadch5364
    @muhammadch5364 3 роки тому +1

    King Abdul Aziz married woman from every tribe to make his govt. He used to marry to align the tribe , he would divorce the woman but her status used to remain royal unless she marries another man..... the children were considered royal from the marriage , so the tribes happily gave in their daughters , in this way he had kinship ties with all the tribes... He had about 80 children ... No tribe remain rival with him .. and he established his govt with the alliance of other rich tribes as well. It's a tribal society ,I live here in Saudi Arabia, I understand well the tribal cultural roots here. This is an example to make u understand.

  • @asmasikander7785
    @asmasikander7785 3 роки тому

    Lots of love

  • @Soomro700
    @Soomro700 3 роки тому

    Amazingly explained. May Allah bless u both

    • @aqeel747
      @aqeel747 3 роки тому

      بہت سے اہل علم نے اپنی کتابوں مثلاًحکیم نیاز احمد نے کشف الغمہ عن عمر ام الامہ اور علامہ حبیب الرحمن کاندھلوی نے عمر حضرت عائشہ میں تفصیل کے ساتھ بحث کر کے ان سارے دلائل کو جمع کر دیا ہے جن سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ
      نکاح کے وقت حضرت عائشہ کی عمر وہ نہیں تھی جو بیان کی جاتی ہے ، بلکہ وہ ایک بالغ اور نوجوان خاتون تھیں۔ نکاح کے وقت ان کی عمر سولہ برس اور رخصتی کے وقت انیس برس تھی۔مگر راوی نے اسے غلطی سے چھ اور نو بنا دیا۔ اس کا سبب یہ ہے کہ عربی زبان میں دس سے اوپر کے اعداد کو ایک مرکب عدد کے طور پر بولا جاتا ہے ۔انگریزی میں یہ بیس کے بعد ہوتا ہے ۔ اس لیے اکیس کے عدد کو Twenty one کہتے ہیں۔ عربی میں دس سے اوپر یہی اصول ہے ۔چنانچہ سولہ کا ہندسہ الفاظ کی شکل میں ست عشرۃ اور انیس کا ہندسہ تسع عشرۃ کے طور پر بیان کیا گیا ہو گا جسے راوی کی غلطی نے ست(6) اور تسع(9) بنادیا۔
      صحیح بخاری ہی میں بعض ایسی احادیث ہیں جو بالواسطہ طور پر حضرت عائشہ کی صحیح عمر خود بیان کر دیتی ہیں ۔مثلاًبخاری میں کتاب التفسیر کی ایک روایت ہے جس میں حضرت عائشہ سورۂ قمر کی ایک آیت کا حوالہ دے کر کہتی ہیں کہ اس کے نزول کے وقت میں ایک ’جاریۃ‘ یعنی لڑ کی تھی اور کھیلا کودا کرتی تھی۔ سورۂ قمر میں شق قمر کا مشہور واقعہ بیان ہو ا ہے ۔اس واقعہ کی بنا پر مفسرین اور محدثین اس سورہ کے زمانۂ نزول کے بارے میں متفق ہیں کہ یہ سورت نبوت کے پانچویں برس نازل ہوئی۔ ہشام بن عروہ کی روایت کی رو سے حضرت عائشہ کی پیدائش 5 نبوی میں ہونی چاہیے ۔ گویا ہشام کے مطابق جس سن میں ان کی پیدایش ہونی چاہیے ، بخاری کی اِس روایت کے مطابق ٹھیک اسی سن کا واقعہ حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ میں اس وقت کھیلنے کودنے کی عمر میں داخل ہوجانے والی ایک لڑ کی تھی۔اس واقعے کے آٹھ برس بعد ہجرت ہوئی اور ہجرت کے ایک دو برس بعد آپ کی رخصتی ہوئی ۔اس حساب سے سورۂ قمر کے نزول کے نو دس برس بعد رخصتی کے وقت آپ لڑکپن سے نکل کر جوانی کے دور میں داخل ہو چکی تھیں ۔
      بخاری و مسلم کی مستند روایات کے مطابق حضرت عائشہ جنگ بدر اور احد میں شریک تھیں ۔جنگ احد کے موقع پر آپ ام سلیم کے ہمراہ پانی کے مشکیزے اٹھائے مسلمانوں کو پانی پلاتی پھر رہی تھیں (بخار ی کتاب الجہاد و السیر، باب غزوالنساء وقتالھن مع الرجال )۔
      جنگ جنگ ہوتی ہے بچوں کا کھیل نہیں ہوتی۔اسی لیے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے موقع پر 15برس سے کم عمر بچوں کو جنگ میں شرکت سے منع کر دیا تھا۔ جبکہ حضرت عائشہ کی عمر جنگ احد کے وقت ہشام کی روایت کے مطابق گیارہ برس کی تھی۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنی کم سنی میں انہیں جنگ میں شریک ہونے کی اجازت دے دی جائے ۔اس سے بھی یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت عائشہ کی عمر سے متعلق ہشام کی روایت درست نہیں ، بلکہ حضرت عائشہ کی عمر نکاح کے وقت زیادہ تھی۔ متعدد تاریخی حوالے بھی یہ بات واضح کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ کی عمراس سے زیادہ ہے جتنی ہشام کی روایت میں بیان ہوئی ہے۔
      مثلاًمورخ طبری اپنی کتاب تاریخ طبری میں حضرت ابو بکر کے حالات کے ضمن میں بیان کرتے ہیں کہ ان کی چار اولادیں تھیں اور سب کی سب زمانۂ جاہلیت یعنی اعلان نبوت سے قبل پیدا ہوئیں ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ حضرت عائشہ 5 نبوی کو نہیں ، بلکہ اس سے کہیں پہلے پیدا ہوئی تھیں

  • @fakhrulislamkhilji1261
    @fakhrulislamkhilji1261 3 роки тому

    I am happy to see you intrusted in islam

  • @awaisaslam9022
    @awaisaslam9022 3 роки тому

    Mashallah what a beautiful video ❤️😘

  • @irfanullah2442
    @irfanullah2442 3 роки тому

    Bht zabardast ....hamza bro....please sari athiest questions pay videos banaiay....nh to hamray dimag kharab hu janay ...and future ma hamri generation bht bhatak jaiay ge Thanks

  • @mannoobhaijaan9225
    @mannoobhaijaan9225 3 роки тому +1

    Great job humza bro may Allah bless you

  • @farazahmedkhan7907
    @farazahmedkhan7907 3 роки тому

    Salam
    Hamza bhai english samajhnay waly logon tak bhi pohanchni chahye aesi discussion. Try to find solution of that like English subtitles or even much better solution, jazakAllah khair .
    I learned a lot

  • @lovehumanity6495
    @lovehumanity6495 3 роки тому

    Very knowledgeable discussion

  • @greenshowbiz648
    @greenshowbiz648 3 роки тому +3

    outstanding yar hamza pehlay mujhay tum achay ni lagatay thay q kay gamidhi sb kay baray main meray zehn main misconception the

  • @hameedullahkhan2448
    @hameedullahkhan2448 3 роки тому

    totally agreed

  • @iliyas5820
    @iliyas5820 3 роки тому +2

    U should Have english subtitles for these Important Issues

  • @alenahyounus1243
    @alenahyounus1243 3 роки тому

    Quite Clarifying

  • @amnarouf6366
    @amnarouf6366 3 роки тому

    This man is Love ❤️🧿

  • @MuhammadAbdullah-pz6kh
    @MuhammadAbdullah-pz6kh 3 роки тому +1

    Thank you so much for such great information and discussion.
    May Allah keep blessing you. Ameen
    Keep up the good work!

  • @Perspective_rejuvinator99
    @Perspective_rejuvinator99 3 роки тому

    Very well done you all

  • @BilalAhmed-oh2ty
    @BilalAhmed-oh2ty 3 роки тому

    It’s already great effort but If you put english subtitles with video ..it will be much more great..thanks for everything brother 🥰

  • @ayeshashaikh248
    @ayeshashaikh248 3 роки тому +2

    Hamza we love you and thank you for ur efforts but plz try to interrupt a little less, don’t want to sound rude but please this is a humble request

  • @kehkashannajmi7104
    @kehkashannajmi7104 3 роки тому

    It will be great if these videos can be made in English too.I live in California and I want my grandchildren to benefit from them.

  • @100zuhaibriyaz5
    @100zuhaibriyaz5 3 роки тому +1

    That was awesome, "REASONABLY"

  • @faisalnadeem7621
    @faisalnadeem7621 3 роки тому

    learned a lot

  • @adnanadii5477
    @adnanadii5477 3 роки тому

    Hamza and ilayas bhai well done
    And excellent job

  • @learningwithtanzeelazafar8471
    @learningwithtanzeelazafar8471 3 роки тому +5

    Sir is there any way we can contact you.. through email r any other source

  • @itzash8250
    @itzash8250 3 роки тому

    Sir.... Video ki during kum kray.... Parts main divide kr k upload kray tu.. Zayada suitable hu gah

  • @moazamkhan3897
    @moazamkhan3897 3 роки тому

    Nice topic

  • @QAbrarHaidryTv
    @QAbrarHaidryTv 3 роки тому

    Nice work.please keep it up

  • @khalidwaleed3603
    @khalidwaleed3603 3 роки тому

    good work

  • @ISKNOWLEDGE
    @ISKNOWLEDGE 3 роки тому +1

    Your center is in America but program contents are in Urdue which is unfortunate. You should do this program in English or at least create some prerecorded off line presentation and upload them in UA-cam.

  • @saleemullah7787
    @saleemullah7787 3 роки тому

    Please upload these ep to spotify or google podcaste 🙏

  • @tahirhassnain820
    @tahirhassnain820 3 роки тому

    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @aqeel747
    @aqeel747 3 роки тому

    بہت سے اہل علم نے اپنی کتابوں مثلاًحکیم نیاز احمد نے کشف الغمہ عن عمر ام الامہ اور علامہ حبیب الرحمن کاندھلوی نے عمر حضرت عائشہ میں تفصیل کے ساتھ بحث کر کے ان سارے دلائل کو جمع کر دیا ہے جن سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ
    نکاح کے وقت حضرت عائشہ کی عمر وہ نہیں تھی جو بیان کی جاتی ہے ، بلکہ وہ ایک بالغ اور نوجوان خاتون تھیں۔ نکاح کے وقت ان کی عمر سولہ برس اور رخصتی کے وقت انیس برس تھی۔مگر راوی نے اسے غلطی سے چھ اور نو بنا دیا۔ اس کا سبب یہ ہے کہ عربی زبان میں دس سے اوپر کے اعداد کو ایک مرکب عدد کے طور پر بولا جاتا ہے ۔انگریزی میں یہ بیس کے بعد ہوتا ہے ۔ اس لیے اکیس کے عدد کو Twenty one کہتے ہیں۔ عربی میں دس سے اوپر یہی اصول ہے ۔چنانچہ سولہ کا ہندسہ الفاظ کی شکل میں ست عشرۃ اور انیس کا ہندسہ تسع عشرۃ کے طور پر بیان کیا گیا ہو گا جسے راوی کی غلطی نے ست(6) اور تسع(9) بنادیا۔
    صحیح بخاری ہی میں بعض ایسی احادیث ہیں جو بالواسطہ طور پر حضرت عائشہ کی صحیح عمر خود بیان کر دیتی ہیں ۔مثلاًبخاری میں کتاب التفسیر کی ایک روایت ہے جس میں حضرت عائشہ سورۂ قمر کی ایک آیت کا حوالہ دے کر کہتی ہیں کہ اس کے نزول کے وقت میں ایک ’جاریۃ‘ یعنی لڑ کی تھی اور کھیلا کودا کرتی تھی۔ سورۂ قمر میں شق قمر کا مشہور واقعہ بیان ہو ا ہے ۔اس واقعہ کی بنا پر مفسرین اور محدثین اس سورہ کے زمانۂ نزول کے بارے میں متفق ہیں کہ یہ سورت نبوت کے پانچویں برس نازل ہوئی۔ ہشام بن عروہ کی روایت کی رو سے حضرت عائشہ کی پیدائش 5 نبوی میں ہونی چاہیے ۔ گویا ہشام کے مطابق جس سن میں ان کی پیدایش ہونی چاہیے ، بخاری کی اِس روایت کے مطابق ٹھیک اسی سن کا واقعہ حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ میں اس وقت کھیلنے کودنے کی عمر میں داخل ہوجانے والی ایک لڑ کی تھی۔اس واقعے کے آٹھ برس بعد ہجرت ہوئی اور ہجرت کے ایک دو برس بعد آپ کی رخصتی ہوئی ۔اس حساب سے سورۂ قمر کے نزول کے نو دس برس بعد رخصتی کے وقت آپ لڑکپن سے نکل کر جوانی کے دور میں داخل ہو چکی تھیں ۔
    بخاری و مسلم کی مستند روایات کے مطابق حضرت عائشہ جنگ بدر اور احد میں شریک تھیں ۔جنگ احد کے موقع پر آپ ام سلیم کے ہمراہ پانی کے مشکیزے اٹھائے مسلمانوں کو پانی پلاتی پھر رہی تھیں (بخار ی کتاب الجہاد و السیر، باب غزوالنساء وقتالھن مع الرجال )۔
    جنگ جنگ ہوتی ہے بچوں کا کھیل نہیں ہوتی۔اسی لیے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے موقع پر 15برس سے کم عمر بچوں کو جنگ میں شرکت سے منع کر دیا تھا۔ جبکہ حضرت عائشہ کی عمر جنگ احد کے وقت ہشام کی روایت کے مطابق گیارہ برس کی تھی۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنی کم سنی میں انہیں جنگ میں شریک ہونے کی اجازت دے دی جائے ۔اس سے بھی یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت عائشہ کی عمر سے متعلق ہشام کی روایت درست نہیں ، بلکہ حضرت عائشہ کی عمر نکاح کے وقت زیادہ تھی۔ متعدد تاریخی حوالے بھی یہ بات واضح کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ کی عمراس سے زیادہ ہے جتنی ہشام کی روایت میں بیان ہوئی ہے۔
    مثلاًمورخ طبری اپنی کتاب تاریخ طبری میں حضرت ابو بکر کے حالات کے ضمن میں بیان کرتے ہیں کہ ان کی چار اولادیں تھیں اور سب کی سب زمانۂ جاہلیت یعنی اعلان نبوت سے قبل پیدا ہوئیں ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ حضرت عائشہ 5 نبوی کو نہیں ، بلکہ اس سے کہیں پہلے پیدا ہوئی تھیں

  • @madengineer5892
    @madengineer5892 3 роки тому

    Also can you please talk about the daughter of Prophet Muhammad s.a.w, zainab bint Muhammad? She was also married at the age of 11? What about Ruqayyah bint Muhammad and umm kulthum bint Muhammad? They were married before the age of 10. Can you shed some light on their circumstances?

  • @raosohail5560
    @raosohail5560 3 роки тому

    sir g apni tamam vedios ko english sub tital men bhe convert kr deyn ,,, thenx

  • @axiomlinker1379
    @axiomlinker1379 3 роки тому

    MAKE A VIDEO ON THE DEPARTMENT OF ISLAMIC RECONSTRUCTION

  • @madengineer5892
    @madengineer5892 3 роки тому

    Can you please shed some light on the status of Maria Qubtiyya? Was she one of the wives of Prophet Muhammad s a.w? Thank you in advance.

  • @pinkydotani7772
    @pinkydotani7772 3 роки тому

    Aoa i just wanted get an information I started donating from Facebook ... it’s just shows that money is being delivered but in my Apple ID it’s does not show where the money is going which donation center... I hope you don’t mind me asking this all I want to know if it’s going where it should ...Do I get a confirmation usually on Facebook as message etc .. 🇩🇪

  • @arslaniqbal461
    @arslaniqbal461 3 роки тому

    Ye program ramzan ka recorded hai?

  • @asmakhalid4562
    @asmakhalid4562 3 роки тому

    Jazak Allah for this enlightening discourse!
    A few sincere observations:
    1. Khadija's RA age at marriage to Muhammad SAW was around 28. It is mentioned in Tabaqat- ibn- Sa'ad, which is the main and reliable source of history after Ibn Ishaq. This sounds more logical as opposed to the 40 years suggestion, as she gave birth to six children in the coming years.
    2. You guys didn't mention two Ummat ul Momineen, namely, Maimounah Bint Harith, who was sister in law of Abbass Bin Abd ul Mutalib and Rihannah Bint Shamoun who belonged to the Banu Quraizah.
    3. Imho, the Prophet's SAW daughters were not very young when Khadija RA passed away (as mentioned by the esteemed aalim @ 24:00), in fact two of them were married and the other two of marriageable age. Just a trivial point...no other purpose of this mention.
    Allahhu aalim besawab 🌷

  • @L7ONELEEONLY
    @L7ONELEEONLY 3 роки тому

    Kia apne abu yahya se "jab zindagi shuru hogi" pr movie bnane ki baat ki hai??i would be amazed if you say " no it does not have that kind of potential".if no then i am going to approach him even though i have no resources in the film industry but i will attempt to make this into a movie.a nobody will try.

  • @khalifa-141
    @khalifa-141 3 роки тому

    👍🏾

  • @arbazkhanpathan4300
    @arbazkhanpathan4300 3 роки тому +1

    hamza bhai how to prove that quran is divine book to non-nuslim?

  • @doctormuhammadawaisrabbani1088
    @doctormuhammadawaisrabbani1088 3 роки тому +1

    Maria Kabtia RA reh gyian. Aur please hadess aur historical records ki shareshots video ma edit kar dia karen. Great video otherwise👍. Had a 180 degree change on Prophets PBUHs marriages.

  • @majidlatif470
    @majidlatif470 3 роки тому

    Hamza bhai what about, Hazrat Maria A.S, she was the wife of the prophet too right ?

  • @sarafaisal2149
    @sarafaisal2149 3 роки тому

    Very interesting video..
    Black suits you the most💞

  • @binamudassar8517
    @binamudassar8517 3 роки тому

    Please send me the link of your program in which you discussed age of hazmat Aisha r azi allah

    • @aqeel747
      @aqeel747 3 роки тому

      بہت سے اہل علم نے اپنی کتابوں مثلاًحکیم نیاز احمد نے کشف الغمہ عن عمر ام الامہ اور علامہ حبیب الرحمن کاندھلوی نے عمر حضرت عائشہ میں تفصیل کے ساتھ بحث کر کے ان سارے دلائل کو جمع کر دیا ہے جن سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ
      نکاح کے وقت حضرت عائشہ کی عمر وہ نہیں تھی جو بیان کی جاتی ہے ، بلکہ وہ ایک بالغ اور نوجوان خاتون تھیں۔ نکاح کے وقت ان کی عمر سولہ برس اور رخصتی کے وقت انیس برس تھی۔مگر راوی نے اسے غلطی سے چھ اور نو بنا دیا۔ اس کا سبب یہ ہے کہ عربی زبان میں دس سے اوپر کے اعداد کو ایک مرکب عدد کے طور پر بولا جاتا ہے ۔انگریزی میں یہ بیس کے بعد ہوتا ہے ۔ اس لیے اکیس کے عدد کو Twenty one کہتے ہیں۔ عربی میں دس سے اوپر یہی اصول ہے ۔چنانچہ سولہ کا ہندسہ الفاظ کی شکل میں ست عشرۃ اور انیس کا ہندسہ تسع عشرۃ کے طور پر بیان کیا گیا ہو گا جسے راوی کی غلطی نے ست(6) اور تسع(9) بنادیا۔
      صحیح بخاری ہی میں بعض ایسی احادیث ہیں جو بالواسطہ طور پر حضرت عائشہ کی صحیح عمر خود بیان کر دیتی ہیں ۔مثلاًبخاری میں کتاب التفسیر کی ایک روایت ہے جس میں حضرت عائشہ سورۂ قمر کی ایک آیت کا حوالہ دے کر کہتی ہیں کہ اس کے نزول کے وقت میں ایک ’جاریۃ‘ یعنی لڑ کی تھی اور کھیلا کودا کرتی تھی۔ سورۂ قمر میں شق قمر کا مشہور واقعہ بیان ہو ا ہے ۔اس واقعہ کی بنا پر مفسرین اور محدثین اس سورہ کے زمانۂ نزول کے بارے میں متفق ہیں کہ یہ سورت نبوت کے پانچویں برس نازل ہوئی۔ ہشام بن عروہ کی روایت کی رو سے حضرت عائشہ کی پیدائش 5 نبوی میں ہونی چاہیے ۔ گویا ہشام کے مطابق جس سن میں ان کی پیدایش ہونی چاہیے ، بخاری کی اِس روایت کے مطابق ٹھیک اسی سن کا واقعہ حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ میں اس وقت کھیلنے کودنے کی عمر میں داخل ہوجانے والی ایک لڑ کی تھی۔اس واقعے کے آٹھ برس بعد ہجرت ہوئی اور ہجرت کے ایک دو برس بعد آپ کی رخصتی ہوئی ۔اس حساب سے سورۂ قمر کے نزول کے نو دس برس بعد رخصتی کے وقت آپ لڑکپن سے نکل کر جوانی کے دور میں داخل ہو چکی تھیں ۔
      بخاری و مسلم کی مستند روایات کے مطابق حضرت عائشہ جنگ بدر اور احد میں شریک تھیں ۔جنگ احد کے موقع پر آپ ام سلیم کے ہمراہ پانی کے مشکیزے اٹھائے مسلمانوں کو پانی پلاتی پھر رہی تھیں (بخار ی کتاب الجہاد و السیر، باب غزوالنساء وقتالھن مع الرجال )۔
      جنگ جنگ ہوتی ہے بچوں کا کھیل نہیں ہوتی۔اسی لیے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے موقع پر 15برس سے کم عمر بچوں کو جنگ میں شرکت سے منع کر دیا تھا۔ جبکہ حضرت عائشہ کی عمر جنگ احد کے وقت ہشام کی روایت کے مطابق گیارہ برس کی تھی۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنی کم سنی میں انہیں جنگ میں شریک ہونے کی اجازت دے دی جائے ۔اس سے بھی یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت عائشہ کی عمر سے متعلق ہشام کی روایت درست نہیں ، بلکہ حضرت عائشہ کی عمر نکاح کے وقت زیادہ تھی۔ متعدد تاریخی حوالے بھی یہ بات واضح کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ کی عمراس سے زیادہ ہے جتنی ہشام کی روایت میں بیان ہوئی ہے۔
      مثلاًمورخ طبری اپنی کتاب تاریخ طبری میں حضرت ابو بکر کے حالات کے ضمن میں بیان کرتے ہیں کہ ان کی چار اولادیں تھیں اور سب کی سب زمانۂ جاہلیت یعنی اعلان نبوت سے قبل پیدا ہوئیں ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ حضرت عائشہ 5 نبوی کو نہیں ، بلکہ اس سے کہیں پہلے پیدا ہوئی تھیں

  • @47humza
    @47humza 3 роки тому

    What is the difference between ocean and sumandar ?

    • @DanyCodes
      @DanyCodes 3 роки тому +1

      Bhai jan! Hamza sahab darya kehna chahtay thay. Ghalti se samandar keh diya... Tu kya ho gya...

  • @moizuddin3527
    @moizuddin3527 3 роки тому

    I request hamza bhai to please ask hasan sahab to share the references for Hazrat asma's age(73 hijri). Thanks

  • @lifeok2833
    @lifeok2833 3 роки тому +1

    Ume habiba r.a cousin nhi thi sir wo au suffiyan ki beti thi...aur banu umaiya se thi..

  • @HajiKhan-kp8wy
    @HajiKhan-kp8wy 3 роки тому

    👍💐