This Week With Huzoor - 24 November 2023

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 13

  • @riazbajwah7207
    @riazbajwah7207 Рік тому +38

    ماشاء اللہ، اللہ تعالی ہمارے پیارے امام کی صحت، عمر اور دینی خدمات میں بے حد برکت ڈالے آمین

  • @rehanahmadranarana9938
    @rehanahmadranarana9938 Рік тому +33

    اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے امام کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤

  • @saminanaz9798
    @saminanaz9798 Рік тому +13

    ماشاءاللہ بہت پیارا پروگرام الحمدللہ

  • @akbarjaini
    @akbarjaini Рік тому +49

    May Allah bless our most beloved Huzoor with the best health. Aamiiin

  • @AhmadKhan-os3qr
    @AhmadKhan-os3qr Рік тому +55

    اللہ تعالیٰ پیارے آقا کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اور ہر قسم پریشانی سے دور رکھے آمين يارب العالمين

  • @AadilMansoor
    @AadilMansoor Рік тому +36

    پروگرام this week with Huzoor ہر ہفتہ میں ایک بار سننے کے بعد خلیفہ وقت کے تازہ ارشاد اور جوابات سن کر روح کو تازگی ملتی ہے اور پورے ہفتہ کا پلین بھی مل جاتا ہے

  • @safiamasood468
    @safiamasood468 Рік тому +83

    خلیفہ کے ھم ھیں خلیفہ ھمارا۔ وہ دل ھے ھمارا آقا ھمارا سن کر دل میں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے میرا مولا پیارے حضور کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @ashafaqbhatti3947
    @ashafaqbhatti3947 Рік тому +30

    اللہ تعالی سے دعا ھے کہ ہمارے پیارے اقا جی کو صخت و سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے خلافت کا مبارک سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین

  • @roussetybushra1496
    @roussetybushra1496 Рік тому +22

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ ماشاءاللہ سب سوالوں بھت اچھے تھے جزاک اللہ

  • @AeshdHamad
    @AeshdHamad Рік тому +2

    اسلام وعلیکم ماشااللہ بہت ہی اچھا پروگرام ھے

  • @bushranoor6727
    @bushranoor6727 Рік тому +12

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ بہت مفید اور اچھا پروگرام اللہ تعالی ھمارے پیارے حضور کو صحت وسلامتی والی فعال لمنبی عمر عطا فرمایے اپنی حفظ وامان میں رکھے ھر شر پریشانی دکھ بیماری سے ھمیشہ اللہ تعالی کی امان میں رھیں امین ثم امین

  • @mrstariq8973
    @mrstariq8973 Рік тому +16

    اسلام علیکم
    پیارے حضور کو اللہ تعالٰی صحت وتندرستی والی زندگی عطا کرے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ❤❤❤اس پروگرام سننے سے علم میں اضافہ ہوتا ہے ا
    اللہ تعالٰی ہمیں پیارے حضور کے پروگرام سننے اور عمل کرنے کی توفیق دے آمین

  • @olaitanoliwo1158
    @olaitanoliwo1158 Рік тому +15

    May God Almighty Allah ease the affairs of Palestinians ,and let them enjoy peace again in their home land,Ameen.