ڈسکہ، پاکستان میں سر ظفراللہ خان کی تعمیر کردہ احمدیہ مسجد مسمار

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 10

  • @NaveedUlIslam
    @NaveedUlIslam 2 дні тому +2

    ‎حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَنِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ
    #ThereIsNoGodbutAllah #MuhammadIsMessengerOfAllah #WeLoveMuhammad #MessiahHasCome #LoveForAllHatredForNone

  • @arafatali8433
    @arafatali8433 День тому +2

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

  • @nordicstar3744
    @nordicstar3744 2 дні тому +4

    پاکستان اپنے انتہاپسند ملآں کو خوش کرنے کے لئے پوری قوت سے ساتھ اللہ تعالٰی سے جنگ کر رہا ہے۔

  • @saeedkaukab1791
    @saeedkaukab1791 День тому +3

    جو کام مہاراجہ رنجیت سنگھ کے سکھ دور حکومت میں نہ ہوا وہ آج کے دور میں ہو گیا۔ یہ قدم قابل مذمت ہے۔ 😮😢

  • @aliazadari4005
    @aliazadari4005 День тому +3

    افسوسناک۔۔۔

  • @Kitchenwithapias
    @Kitchenwithapias 2 дні тому +4

    اللہ تعالیٰ ہدایت دے ایسے بد بختوں کو جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لے کر اللہ کے گھر کو مسمار کر رہے ہیں ۔

  • @ABIDKHAN-mq9bp
    @ABIDKHAN-mq9bp День тому +2

    یہ ظلم ھے مگر ملاں ازم نے اس ملک کی بنیادیں ھلا کر رکھ دی ہیں

  • @bilalbajwa
    @bilalbajwa День тому +4

    افسوس ان لوگوں پر

  • @KokabShahzad-w4r
    @KokabShahzad-w4r День тому +2

    افسوس صد افسوس

  • @mohdishfaq9005
    @mohdishfaq9005 День тому +2

    Allah Pak inko brbad kray