Diabetes Myth Busters | Mistakes that increase blood sugar | Dr. Waseem
Вставка
- Опубліковано 30 вер 2024
- Do you know that diabetes treatment myths increase your blood sugar level rather than decreasing it. Dr. Waseem highlights some harmful habits that make your diabetes worse.
Following are some of the foods that are commonly consumed by diabetes patients but are harmful to their health:
Kaalay chanay (high in carbohydrates)
Imli aloo bukhary ka sharbat (high glycemic index)
Fruits (high in carbs)
Whole wheat (high in carbs)
Some other myths regarding diabetes include eating frequently, not fasting, not exercising, and others that are discussed in this vide.
For Online Training/Treatment program WhatsApp: +92 317 3178 426
Direct WhatsApp link: wa.me/92317317...
Don't forget to subscribe the channel. Many more videos on interesting topics are coming in shaa Allah.
& Thank you everyone for the immense support♥
Ukpp9lò9l
کھجور تو شگر بڑھاتی ھے۔ میٹھی زیادہ ھوتی ھے۔
@@amtulquyyom8295 kk ok kkkk
@@amtulquyyom8295 lllllllp ko ko
331 sugar hai kya karu
سورہ رحمن ایک دفعہ قاری عبدلالباسط کی آواز میں سن لیں اور تین دفعہ اللہ اللہ اللہ پڑھ کے پانی پر پھونک کے پی لیں سب بیماری جڑ سے ختم
Azmaya hua hai?
@@asifkhan-rj5igJi
Ultimate remedy sb sy bhtreen hai ek br surah Rehman es tariqy sy SUNY thk ho jay ga sb.alhamdullilah Mera azmya hua hai.
ہر مریض اس لئے ڈاکٹر بن گیا ہے کیونکہ ڈاکٹر قصائی بن گئے ہیں۔
Well said
GOOD👍
Glycemic index of black chick peas is 28...the complex carbs in black chickpeas are digested slowly.....stop putting forward idiocy .
Sahi kha
Very nice
کالے چنے کا گلئسیمک انڈکس 28 ہے، سیب کا 36, چاول اور گیہوں کے 74 اور 76 ہیں
کچھ نہیں بتایا صرف وقت کا ضیاع۔
سب لوگوں سے گزارش ھے کہ
کسی قسم کا پروسیسڈ تیل استعمال نہ کریں۔
کوئی بھی تیل انسانی جسم کے لئے اچھا نہیں ھے۔
صرف زیتون کا تیل۔ سرسوں کا تیل۔ ناریل کا تیل استعمال کریں۔ اور مکھن بناسپتی گھی۔ دیسی گھی استعمال کریں۔
سبزیوں میں۔
تمام سبز پتوں والے سبزیاں کھائیں۔
سب سے اچھی پالک
مولی کے پتوں کو استعمال کریں
شلجم کے پتوں کو استعمال کریں
جرجیر کے پتے
پودینہ۔ دھنیا ۔ ادرک لہسن پیاز ان کا استعمال کثرت سے کریں۔
انڈے کھائیں روز کے کم سے کم تین3۔
گوڑ کھائیں گہرا براؤن( بھورا ) روزانہ 3 سے 5 گرام کھانے کے بعد۔
دو عدد گاجریں روزانہ نہار منہ۔ کچی
کلیجی بڑے گوشت کی ہفتے میں تین دفعہ صبح شام کچی کھائیں نہیں تو مسالہ مکمل تیار کرنے کے بعد 3 سے 4 منٹ تک بھونیں اس سے زیادہ نہیں۔ اور کلیجی کے ٹکڑے 1 انچ تک ہوں۔ دیسی گھی میں پکائیں۔
ادرک لہسن دھنیا پودینہ انار دانہ سبز مرچ کی چٹنی بنائیں۔ اور روزانہ 2 ٹائم کھائیں۔ ساتھ تھوڑا دھی ملا سکتے ہیں۔
20 گرام دھنیا۔ 20 گرام پودینہ۔ 20 گرام انار دانہ۔ ایک پوتھی لہسن پیس لیں۔ 20 گرام ادرک ۔ 10 گرام سبز مرچ ۔
ان سب کو پیس لیں۔ اور تین کھانے کے چمچ سیب کا سرکہ ملا لیں۔
مولی کھائیں کانجی پیئیں۔ پائے کھائیں اور شوربہ پئیں۔ بڑے گوشت کی ہڈیوں کا شوربہ پئیں۔
دوائیاں۔
انسولین انجیکشن بند کر دیں۔
صرف شوگر کو کم کرنے والی دوائیاں لیں جو ڈاکٹر نے بتائی ہیں۔
پرہیز ۔۔۔ صرف کسی قسم کا میٹھا نہیں کھانا۔
ورزش۔۔۔ کم سے کم 4 سے 6 کلومیٹر پیدل چلیں یا ہلکی دوڑ لگائیں۔ انشاءاللہ تعالٰی
بہت اچھا فرق پڑے گا شوگر کم کرنے میں۔
اللہ تعالٰی سب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🕋🕋🕋
کیا پھر زہر کھائیں
😂
Zher ka bi glycemic index high hota ha😅😅😅
زھر بھی کاربوہائیڈریٹ فری ھونا ضروری ھے 😂
@@healthfueltv😂
😂😂😂😂😂😂😂😂
جزاک اللہ میں اس بیماری میں رہتے ہوئے اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ شوگر میں ہر وہ چیز نقصان دہ ہے جو مریض کو بہت زیادہ پسند ہو
😭
😊
Sach kha
Wajah ye hai ke jo cheez insaan ko pasand hoti hai wo latadaad khata hi rehta hi
جوڑوں کے درد سے چھٹکارا کیسے پائیں اس پر بھی ویڈیو بنا لیں شکریہ
ٹایب 1 شوگر کا مریض کسی صورت روزہ نہ رکھے. کیونکہ اس شوگر کم ہو کر اس کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے.
ڈاکٹرز صاحبان سے گزارش ہے کہ کٹو ڈائیٹ ۔۔یا شوگر کے مریضوں کے لیے ڈائٹ پلان بھی پوسٹ کریں۔۔تاکہ کچھ سفید پوش جو آپ کی فیس ادا نہیں کرسکتے وہ بھی مستفید ہوسکے۔۔جزاک اللہ
Dr waseem ne diet plan ki video bhi bnayi hui hai
Aap search kr skte hain
Hr docter b thk nhi hoty
@@Abeehafatima8 he dr ka to nhi pata lekin dr waseem ko jaanti hun
ALLAH ke naik bande hain
Or Allah ke bandon ke lye mehnat krte hain
Me ne bhi ii se hi diet plan lia tha tha Alhamdulillah sehat mili hai mjhe ALLAH ki madad se
Follow Dr Eric Berg he is an authority on this subject and all his info is free......wasaalam o alaikum
Where is dr waseem’s practice and how can I contact him?
کیا کھانا ہے کیا نہیں کھانا کچھ معلوم نہیں ہوا ۔بکواس پروگرام ہے یہ ۔
وسیم بھائی آپ تمام گفتگو صحیح اردو میں کیا کریں تاکہ تمام لوگوں کو سمجھنے میں آسانی ہو
ua-cam.com/video/eR72jqOCQDk/v-deo.html
جس کی جو بھی حالت ھو کاربوہائیڈریٹس کسی کو بھی سوٹ نہیں کرتے خدارا صرف اتنی بات سمجھ جائیں کہ کاربوہائیڈریٹس نہیں لینے ڈاکٹر صاحب کی بات سمجھ جائیں اللہ کے واسطے
It's my personal experience I'm diabetic patient
Since 5 year I'm just 33 year old
Fasting is best for diabetic patients
Fasting me Kia khana chahye shugr k petient ko b,p bi sath me ho to
اسلام وعلیکم ہر مریض کو چاہیے نمازیں پابندی سے پڑھے 21 دفعہ آیت کریمہ اور 7 دفعہ سورۃ فاتحہ پڑھ کر ہاتھوں میں پھونک کر ہاتھ پورے جسم پر پھیر لیں درودشریف اور استغفرُللہ اور تیسرے کلمہ کا ورد کرتے رہیں انشاء اللہ ہر بیماری ٹھیک ہو جائے گی آمین ثم آمین یا رب العالمین
Dr. U told abt mistakes which suger patients r making but u didn't tell what suger patients should exactly take . Please guide accordingly
آپکیڈگریتواصلیہیہےنا۔۔۔یاآپبھی۔نیٹپردیکھدیکھکرڈاکٹربنےہو۔۔۔۔
بہت سے ڈاکٹر س کے ڈائٹ پلان کو آپ نے کنڈم کیا ہے۔ لیکن آپ اپنا ڈائٹ پلان بتا دیتے تو بڑے ثواب کی بات ہوتی۔لوگ ساری دنیا میں آپ کی بات سنے ہیں۔لیکن ہر کوئ پاکستان میں نہیں رہتا۔ ڈائٹ پلان کے بغیر آپ کا ویڈیو نا مکمل ہے۔
میں آپ کو ڈائٹ پلان بتا سکتا ہوں جس میں آپ کی شوگر کبھی ہائی نہیں ہوگی
@@peacegood9004 btain bhai diet plan
@@peacegood9004 Bhai khab batahoo gaye
@@peacegood9004 please ab btaa bhee do
Dite plan b batin doctor sahib?
کل بکواس ۔۔۔۔۔۔۔وقت کا ضیإ ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ رمضان ذیابیطس ریورسبل پروگرام شروع کریں ۔۔۔براے کرم
ua-cam.com/video/RA0rIl94D6M/v-deo.html
داکٹر صاحب میں شوگر کی مریض ہوں میرا جسم پتلا ہو گیا ہے لیکن وزن زیادہ ہو رہا ہے
ua-cam.com/video/PAAZmLV6YsQ/v-deo.html
Randomly landed on your channel to confirm if you are Virat Kohli ...dammn your face resemble alot
it's been 6 years getting these type of 100s of messages.
thank you😊
Ajkl hmara pura pkistan dr bna huwa h bs dr jisay room hospitl mojud nhi 😂 warna hr bacha buda bara paraa likha unpar sabi apny apny frmlay detty logon ko 😂😂😂 app bhut achi btein shre ki heain jazakAllah Allah khush rakhy apko
Masha Allah Dr Waseem and Dr Tayyaba great great work you are doing . Allah aap ki ajar de aameen 🤲 jazakallah.good information about insulin and sugar.
Diabetics کا علاج پر vidioe بنائیں
ڈاکٹر وسیم یہ بتائے کہ شوگر لیول تو امریکن ڈایا بیٹیس مینوفیکچرز طے کرتے ہی۔۔۔۔آپ کیا کرتے پیں؟
آپ نے کہا کہ مجھے پہلے معلوم نہیں تھا لیکن ایڈوائس کر کے غریب مریضوں کا بیڑا تو غرق کردیا اس کا compensation کیا ہو گا
ڈاکٹر صاحب
کولیسٹرول کے بارے میں ویڈیو بنائیں شکریہ
ua-cam.com/video/PAAZmLV6YsQ/v-deo.html
Very logical suggestions for diabetics. What is your qualifications Dr Waseem ?
MBBS, fitness trainer. Appears @4.28
بہترین۔جزاک اللہ۔چنے اور انجیر کے بارے حقیقت کا پتہ چل گیاھے۔شکرا
Waseem sab Allah ap ko ajar de...sugar walon k liye dietplan bna k urdu me dain or baat cheet me b urdu bola kren taa k hr koi ap ki video se faida le sakay jzakAllah.
سلام داکتر صیب کونسا ګوشت کهنا هیی
Love you sir may Allah give you faith, straight path, prosperity in life, health and forgiveness hereafter
Jazak'kAllah this is really a public service and great work for humanity
ua-cam.com/video/eR72jqOCQDk/v-deo.html
Low carb and high protein fats..
یہی فاٸنل بات ھے اب۔ کہانیاں ھی نہیں ختم کررھے. کولیسٹرال پر جو نادر صاحب کی تحقیق ھے وہ بتاٸیں باقی اپنی کہانیاں مت سناٸیں
Almighty Allah give shifa to all patients.
Ameen
@@ayeshaahmed5911 ameen
اپ بھی تویوٹیوب پرتقریرفرمارھےھیں اوروہ بھی مفت توھم اپ پربھی کیوں یقین کریں؟میں نے7روزتک7 عجوہ کجھورصبح کھائےاورمیراشوگرنارمل رھاحتی کہ 1دن میں نےانسولین کاناغہ بھی کیاجب کھجورختم ھوےتوپھر160 کےقریب کم وبیش ھوتاھے
🤦♂️🤐🤔💯🤫
Well this is on you tube as well 🤞👍
Not all bad information!
🤲 MAY GOD BLESS ALL OF US 💚🇵🇰🌎🤲
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈاکٹر صاحب میں تھائی رائیڈ
اور یوٹرس بھی ریمو ہے
وزن اتنا زیادہ بڑھ گیا ہے
آپ مجھے گائیڈ کریں گے
w. salam
contact my team plz
call/WhatsApp
0332-5597180
ua-cam.com/video/PAAZmLV6YsQ/v-deo.html
Allah knows best what's right or wrong.
I m diabetic age 66, AT THE age 54 diagnosed diabetic.
I eat like a normal person, infect much better than normal person. Eat fruits on daily basis. All sort of fruits. Alhamdulillah still perfect Heath. Once I followed diabetic specialist n fallen. Since then not following any instructions .
Yes it's my experience
Best experience 👍
U are really out of danger...
.go for daily exercise
خدا را دھوکہ میں مت رہیں ؛ 68 ہوتے ہی یکدم مسائل کھڑے ہو جائیں گے ؛ آپ کے پاس مہلت ہے ابھی احتیاط شروع کر دیں عمر صحتمند گزاریں گے - عمر تو طے ہے لیکن بیماری کے ساتھ یا صحت مندی کے ساتھ یہ آپ کے عمر گزارنے کے انداز life style پر منحصر ہے
روزے رکھ کر مین نے بچیس سال پرانی تین سال مین ریورس کی ھے۔
اب 2016 مین میڈیسن کا نوبل انعام جاپانی ڈاکٹر کو صرف یہ بات معلوم کرنے پر ملا ھے کہ
فاقہ کرنے سے جسم کی مدافعت کا نظام طاقت پاتا ھے یا دفاع مضبوط ھوتا ھے
یھاں پر تو اب باقاعدہ اس نظام کے تحت autophagy Clinics بھی کام کر رھی ھیں
اور ایک حدیث مبارک ص بھی ھے کہ روزہ رکھو شفاء پا جاؤ صحت پا جاؤ
یہ اور بات ھے کہ ھمارے مولوی ۔اولامہ ،آیت اوللے بک بک کرتے ھیں جاھلانہ اور
لوگوں کو ھمارے تین کی باتین پر غور نا کرتے ھیں نا دوسروں کو کرنے دیتے ھیں
پیشہ ور
Thanks for sharing such useful content🙌
Thanks Doctor, but neutralization of Carbohydrates effect should have been told which is missing in your discussion.
(2) If some one wish to have or compulsarily take boiled rice how he can find out the safe way.
(3) Importance of Veggies, alternate Sugar in beverages were missed۔
Please look into it, your approach is a bit aggressive.
(4) You turned down the hospital diet plan is again seem to be out of valid reasons as the quantified Carbohydts are essential within controlled parameters for healthy living.
Y
اللہ تعالیٰ آپ کا حامیوں ناصر ہوں ڈاکٹر صاحب
Sir. Dr.Waseem
Plz make a video on
Diabetic and heart patient.
I someone have both...
Then what precautionary measure shoult adopt.
Because may be your guidance will favour one diseases but hazar to other.
So plz make it.
I ask for my baba.
روزہ اور ذیابطیس !!!
ساتھ میں مانیٹرنگ بھی کریں اور اگر شوگر بہت کم لیولز پر چلی گئی تو کرائسز ہو سکتا ہے تو اس معاملے میں اپنے ڈاکٹر سے ہی مشورہ کریں اور ان سنی سنائی پر مت چلیں۔
dr waseem. Aoa. your efforts may change the health of diabetic patients. Kindly, as you said to point out. Other myth topics may be the efficasy of dana methi, karela, karwwy jow, darcheni, jamun seed, baisen ki roti. Also advise substitute of bread for satiety and control. Plz make a video how these items are effective, i mean what percentage of blood glucose these items reduce. Are these really potentially effective enough to control diabetes while eating a bread with curry two / three times a day. thks Masud
ڈاکٹر صاحب مجھے پیس میکر ڈلا ھوا ھے اور میں شوگر پیشنٹ بھی ھو۔ میرے لئے کون سی ایکسرسائز بہتر ھو گی واک کے علاوہ
How to measure carbohydrates count and calories in a meal and how much to eat in one meal
Fir zahr kha lain hr chiz hi nuksan wali hy
Superfoods & Adaptogens should always be considered.
1) Moringa Oleifera (سہانجنا) leaves powder or fresh salad (Loads of Micro & Macro nutrients).
2) Spirulina. Another nutritious supplement.
Other herbs (adaptogens). 1) Ashwagandha (اسگند/آکسن) leaves tea or powder.
2) Cloves (لونگ) Very high in antioxidants.
Also consider Hijamah & use black seeds (کلونجی) frequently.
Gerson Therapy (Green juices & coffee enemas for detoxification.... very strong).
Watch Dr. Shehzad Basra's videos too. And don't forget the flaxseeds.
Mildly roast some flaxseeds for 1 to 2 minutes. Let them cool & then grind them. Use 1 tablespoon daily. High in Omega 3 fatty acids.
Avoid transfats. Avoid Banaspatti ghee & Cooking Oil.
واہ واہ کیا بات ہے
میری sugar ابھی ابتدائی ہے ۔۔۔ شہزاد بصرہ اور ڈاکٹر جمیل حفظ ہوگیا ہے مگر ابھی مجھے ایک مہینہ ہوا ہے۔۔۔صرف kito کا پانی پی رہا ہوں اور ابھی ایک ہفتے میں ایک پاؤ سہاجنا کھا لی ہے ۔۔۔ مگر ضبط نفس کمزور ہے ۔۔۔ مگر بہتری کررہا ہوں پچھلے ایک مہینے میں جہاں 5 روٹی کھاتا تھا اب 1 سے 2 کھا رہا ہوں ۔۔۔۔ مگر دل سے سمجھتا ہوں کہ روزہ ، سہاجنا ، کالے چنے جو پٹھان لوگ پکا کر دیتے ہیں ٹھیلے پر اُس سے علاج ممکن ہے
بھارتی لوگوں کو بھی سن رہا ہوں آپ نے جو اتنا لکھا آپ بھی گھر میں دالوں کی روٹی، باجرے کی روٹی کھائیں جو میں نے ابھی تک نہیں کھائیں مگر انڈین ویڈیوز کہ رہی ہیں کہ sugar ختم یہ کنٹرول ہوگی
Wo ghizaaiayn naam laykar bataaiayn ju nahi ya kam khaani chahiayn. Carb her shakhs nahi samajhta kay kiya hootay hayn.
MASHA ALLAH , GREAT KNOWLEDGE
ڈاکڑ صاحب أسان الفاظوں میں گفتگو کیا کریں تاکہ مناسب تعلیم یافتا بھی سمجھ سکیں
You did not tell the glycemic index of wheat which is more than rice..
You also didn't clarify on how wheat increases insulin, and how harmful it is.. and replacing wheat, or all purpose flour made items like biscuits, bread contain dangerous amounts of sugar.. this issue also needs to be addressed..
Also explain low carb, what is it, in which foods is it , which foods are low in carbs, lentils, veggies, meat, fish, nuts, seeds etc etc...
Discuss diet chart with people...
Keto diet .. etc..
Whole wheat roti is best for sugar if they can't avoid carbs but white flour is very dangerous, 3 times more carb s than whole wheat,
1/3 cup of basmati rice and pasta has same carbs as in 1 whole wheat roti, rice, pasta, potatoes, bananas, noodles, processed foods, bakery items, sugary items, white sugar, white salt, white flour should be avoided
They are inviting for consultation fee not loading video for peoples interests.
ڈاکٹر صاحب ,, کیا بات ھے دنیا کی ھر کھانے پینے والی چیزیں تو آپ نے بند کر دیںی ,, شوگر کو مارو گولی ماجھا زندہ کیسے رھے گا ,,
What types of foods you suggest which are easy to arrange?
ua-cam.com/video/eR72jqOCQDk/v-deo.html
ڈاکٹر صاحب شوگر کے ساتھ بائی پاس بھی کروائے 6 سال ھوئے ھیں اب دوبارہ دل کا وال بند ھے اور ایک وال لیک ھے
ورش کون سی کرنی ھے اور واک کتنی کرنی ھے اور ڈائیٹ پلان کیا ھونا چاھئے
میں صبح ھیمولین 70/30 26 یونٹ اور رات کو 16 یونٹ او صبح شام گیٹرل 2 ملی گرام لے رھا ھوں لیکن شوگر ٹووسٹ کر رھی
برائے مہربانی بتائیں کہ انسولین بڑھانی ھے یا کہ گولی کی طاقت بڑھانی ھے۔
یعنی کہ شوگر کا مریض کچھ نہ کھائے کیونکہ آپ نے ہر چیز کھانے سے منع کیا ہے کوئی ڈایٹ پلان نہیں بتایا صرف دوسرے لوگوں یعنی دنیا کے ہر شخص کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
Waseem sir ... plz make a video on saturated fats and whether its good or bad for heart
اوہ بھائی معاف کرو۔۔۔۔اپ کی باتیں سن کر باقی راکھ ہی رہ جاتی ہے۔۔۔اس سے بھی شوگر نکل آئے گی
مریض پھر کیا کیا کھاسکتے پلیز بتائے❤❤❤❤❤
محترم آپ کاشوگر کے مریضوں کیلیئے بہترین معلوماتی پروگرام کرنے کا بہت بہت شکریہ
صاف کہہ دو شوگر کے مریض کچھ نہ کھائیں بھوکے مر جائیں ۔ آپ کی معلومات کسی کام کی نہیں ۔
MashaAllah,really Nice, thanks 👍 I'm diabetic since last 12 years,now InshaAllah I will come up with your ideas and spirits!!!
More power to you
@@DrWaseem today seen your one more video regarding your diet, it's quite yummy 😋
@@Moti_vation4492 ab kesi tabiyat apki
@@ZeeshanHaider33938 Alhamdulillah I'm perfectly good
@@Moti_vation4492 good waisy ap kia krti hain?
جو اپ کی فیس نہ دے سکے اس کو اپ گھر میں کیا کھانا چاہئے ارو کون سی ورزش بتا دیں اج کل واہرل کھانسی ھو گی ھے جو میڈیسن میں کھا رہی ھوں اس سے شوگر تین سو ھو گی ھے ڈاکٹر نے ایک شوگر کی ٹبیلیٹ بڑھا دی ہے کیا کروں سمجھ نہیں آتی جسم کانپنے لگا ھے کمزوری محسوس ہوتی ہے پلیز ریپلائے
I have successfully reversed my diabetes & BP now I don't use any medicine ALHAMDULILLAH😇
Kitne time reverse hua aapka daibetes
Kesy ??pleas shear kren..
Kaisy kiya bhai share kren dosron ka b bhala hojaey ga.
Please apna experience share krain
Kese btaega
mice talk!
No matter how much good you do or how much others value you,there will always be that one person who doesn't like you So be it Such is life The sooner you accept it the easier it becomes to move on with your life
ua-cam.com/video/eR72jqOCQDk/v-deo.html
in
ڈاکٹروں نے کیا کرا خوب پیسے بنائے اور دوائی کمپنی سے کمشن کھایا
کچھ لوگوں نے خود محنت کر کے علاج نکالا۔
ڈاکٹر صاحب آپ کی ہدایت ٹھیک ہے لیکن 5سال پہلے شوگر ٹھیک اور under control ہے لیکن میں ناشتہ صرف فروٹ کا کرتا ہوں دوپہر کو پالک کے پتے گاجر کھیرا سرخ مولی کا کرتا ہوں اور ایک روٹی دال یا سبزی کھاتا ہوں لیکن میرا مقصد لوگوں کو گمراہ کرنا نہیں ہے اللہ سب کو صحت دے
Ameen
AOA DR.WASEEM VERY NICE LATEST NOWLEGE PLEASE GUIDE EXERCISE FOR SUGER PATENT FOR 60 YEARS AGE THANKS
ua-cam.com/video/PAAZmLV6YsQ/v-deo.html
ڈاکٹر صاحب آپ بھی تو یوٹیوب پر ھی بیٹھے ھوئے ھیں اور میرے خیال سے آپ کو خود دائمی نزلہ ھے اور بلغم آپ کے سینے میں بری طرح جمی ھوئی ھے اور ناک کے پردوں میں بہت زیادہ سوزش ھوئی ھے۔بھائی آپ جتنی جلدی ھو سکے کسی اچھے ھومیو پیتھک ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔امید ھے غصہ کرنے کی بجائے میرے مشورے پر عمل کریں گے۔
Aoa sir aise kon se foods hn jo insuline ko kam se kam spike krtay hn plz mention
ua-cam.com/video/PAAZmLV6YsQ/v-deo.html
Salam Alaikum,
Regarding the advise on fasting for diabetics, I agree with it for those diabtics who are not on meds or insulin. However, please remember that if you are taking meds or insulin, fasting could cause low blood glucose, which is more dangerous than high blood glucose. Fasting is a gift, but needs to be done under the care of your doctor, who should change your dosage during fasting.
ڈاکٹر صاحب کالے چنے سے شوگر واقعی ختم ہوتی ہے ہم نے خود یہ چیز استعمال کی آپ کیوں لوگوں کو ڈاکٹر کے پیچھے لگا رہے ہیں
You told what not to eat but didn't tell what to eat.
ua-cam.com/video/PAAZmLV6YsQ/v-deo.html
Amazing information
ڈاکٹر وسیم صاحب کی تعلیم کتنی ھے یعنی اسپیشلیٹ کس ھیں۔
My husband got very high level of sugar after intermitting fasting. 🤔🤔
ua-cam.com/video/4txFzrSwepk/v-deo.html
اپ بھی مفت مشورہ دےرہےہیں
السلام علیکم ۔ ویڈیو پسند آئی مگر شوگر میں کونسے کھانے اور کتنا کتنا کھانا کھاءیں۔
مقدار متعین کریں روٹی کتنی چاول کتنے پھل کونسا ۔ روز تین میل کا شیڈول فوری جاری کریں خاص کر رمضان اور غیر رمضان کے لیے ۔ جزاکم اللہ خیرا
چنے مت کھاؤ آڑو مت کھاؤ سیب مت کھاؤ شگر فری بسکٹ مت کھاؤ روٹی مت کھاؤ کھجور مت کھاو میرے سپرمین ڈاکٹر صاحب کیا ھم بچھو ھیں ریت اور مٹی کھائیں ؟؟؟؟؟؟؟
ان ڈاکٹر صاحب کی کیا کوالیفیکیشن ہے ؟ کیا ڈایا بیٹیس میں کوئی ڈپلومہ یا اینڈا کراینالوجی کی تعلیم حاصل کی ہوئی ہے ؟
This video is very helpful for diabetic patients your ideas are excellent I hope people get advantage of this lesson
ua-cam.com/video/eR72jqOCQDk/v-deo.html
@@mrsk5680 zabardast
Sir ap koi diet plan b bta den dibetic logon k lie
Please suggest what foods and fruits are good for the diabetic patients. Is there any way to lower sugar levels instantly. Please reply.
شوگر کے مریض مٹی کھا سکتے ہیں؟؟
Alhamdulillah my insulin intake comes down from 45 units to 22 units.
I started followed you after seeing you in Tuaha bhai podcast (11th hour)
Yours vids are really helpful
Jazakallah khair
ua-cam.com/video/eR72jqOCQDk/v-deo.html
Waseem bhai phir aap wo chez batye jo hm kha sakte hn sehat ko bhtr krne k lea har vedio aap ki adhori hote h aap logon ko ye to bata rahe hote hn aap ye ye galte kr rahe hn lakin theek hone k lea kea krna h kea diet lene h wo ni bata te khuda k lea dunya aarzi h aap bemarioun ka eelaj krn log wase hi praishan hn aap bs bussiness krne me lage hn aap buider ho kr b dunya s chale jayn ge sugar wala b jaye ga aap ko jo elm ALLAH ne aata kea h oss s logon ko fez dn bussiness na krn warna aap b ALLAH ki pakar me aayn ge.
But Dr Waseem has said that type 2 diabetes is due to insulin spike, and you are still taking insuline. Please consult with Dr Waseem or some other good diabetologist. I think you are going wrong Way
@@yahyakhan1747 right said 👉👌👏👏
@@yahyakhan1747
Jo rply nhi de sakte woh sirf kamaane ke liye video banate aakhir video kyun banate hain logo'n ka time kharaab krne,,, Jawaab dein ya video nhi banaayein
mera creatinine 115 hay.or urea breath 14%hay.es k baray main diet program bta dain
shukria
Well,we are also watching you on youtube,i follw dr berg,you can also learn from him,,italy
Yes 👍🤞💯🤫🤣
Keto diet🤞👍
ڈاکٹر صاحب جب شوگر لو ہو جاتا ہے اچانک تو اپ نے کہاں کے میٹھا نہیں دے سکتا ے تو پھر اس کو کیسا کنٹرول کریں کیا دیا جائے
Jazak Allah. In deed, the doctor remained sincere, technical and above all a motivational practicing Muslim. I'm use to very simple life, pray 5 times per day; however Iv not checked sugar despite 66 years of age. Kindly describe the major symptoms of sugar.
Assalam sugar ke marizo ko konsi chiz nahi khani chahiye.please jawab de
w. salam
iska diet plan share kya hua hain
ua-cam.com/video/1xhbcJbkCDM/v-deo.html
ua-cam.com/video/PAAZmLV6YsQ/v-deo.html
Sabas. Aap. Ne. Roje. Rkhne. Ka. Bola. D.r. Mna. Krty. Roje. Nhe. Rkho. Me. Salo. Se. Pury. Roje. Rkhte. Hu. Shere. Iftar. Me. Gole. Taem. Se. Lelete. Hu.
Ap ke is video ko dakh kar ma exercise start kar do ge
ua-cam.com/video/PAAZmLV6YsQ/v-deo.html
کسی پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے خود کو دیکھ لیں خود بھی تو یو ٹیوب پر ہو 😂
What to Eat, Drink ???
Kindly ap whatsapp pe contact karein apko complete guide kiya jaye ga. !! Whatsapp Number +92 332 5597180
Bhai. Mere. Umr. 57. He. Mere. Ko. 10. Sal. Se. Debates. He. Ur. Me. Pury. Roje. Rkhte. Hu. Mere. Sugr. 200. Se. Jada. Hote. He.
😃😈😈😈
😃
ua-cam.com/video/PAAZmLV6YsQ/v-deo.html
salam dr sb plx kesi vedio my o chezen batay k shoogr waly kha sakte haa
ua-cam.com/video/PAAZmLV6YsQ/v-deo.html
Very right 100% true.kale chaae se hamesha sugar high ho jati hae... just bcoz of high Carba.
ua-cam.com/video/PAAZmLV6YsQ/v-deo.html
شوگر کی ڈاہٹ بتاہے اور کسٹور کا علاج بتاہے پلیز
جسم کمزور ہو گیا شوگر کی وجہ سے تب کیا ڈائٹ لیں