Zeb-un-Nissa I Secret Love of Unmarried Mughal Princess I Lady of Sorrow I Anonymous Tomb of Lahore

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024
  • #zaibunnisa #mughal #lahore
    Zeb-un-Nissa I Secret Love of Unmarried Mughal Princess I Lady of Sorrow I Anonymous Tomb of Lahore
    Videography: Muhammad Luqman Sarwar
    زیب النسا (خواتین کی زینت) شہزادہ محی الدین( مستقبل کے شہنشاہ اورنگ زیب) کی سب سے بڑی صاحبزادی ، شادی کے ٹھیک نو ماہ بعد ، 15 فروری 1638 کو دکن کے شہر دولت آباد میں پیدا ہوئیں۔ ان کی والدہ دلرس بانو بیگم ، اورنگزیب کی پہلی بیوی اور ایران کے حکمران خاندان کی شہزادی تھیں۔
    تین برس کی عمر میں اسے قرآن کی متعدد آیات یاد ہوچکی تھیں۔ مسلمانوں کی روایت کے مطابق چار برس، چار ماہ اور چار دن کی عمر میں اس کی رسم بسم اللہ ہوئی اور اسے ایک ایسی حافظۂ قرآن مریم کے سپرد کردیا گیا جو نیشا پوری تھی اور اپنے شوہر شکر اللہ کشمیری کے ساتھ ہندوستان آئی تھی۔ زیب النسا نے سات برس کی عمر میں قرآن حفظ کرلیا تو شہزادہ اورنگ زیب کے لیے پہلی اولاد کے حوالے سے یہ ایک یادگار واقعہ تھا۔ لڑکیوں کے حفظِ قرآن پر اس طرح خوشی نہیں منائی جاتی تھی لیکن اورنگ زیب نے اس موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی اور اسے یادگار بنادیا۔ حافظہ مریم کو 30ہزار اشرفیاں بہ طور انعام دی گئیں۔
    اورنگزیب نے صرف ونحو کی تعلیم کے لیے ملا جیون کو مقرر کیا، جس کے بعد اس نے ملا سعید اشرف ماژند رانی سے 14 برس تک مختلف علوم حاصل کیے۔ ملا ماژ ند رانی نے ہی اسے شعر فہمی کے نکات تعلیم کیے۔ اس نے عربی میں بھی شعر کہے لیکن پھر فارسی کا دامن تھام لیا۔ فارسی اس کی مادری اور مغل دربار کی زبان تھی اور اس میں شعر کہنے کی مشق اس نے چھ برس کی عمر سے شروع کردی تھی۔
    اس دوران اس نے فارسی، عربی، سنسکرت اور ہندی میں مہارت حاصل کی۔ وہ حساب، جغرافیہ ، شہسواری، نیزہ بازی اور شمشیر زنی میں اپنے بھائیوں اور کسی بھی ہم عمر عم زاد سے کم نہ تھی۔
    ابتدائی عمر سے ہی پنچ تنتر کتھا،حکایات بیدپائے اور حافظ کی شاعری اس کا دل لبھاتی تھی۔ اورنگزیب نے دکن کے صوبے دار کے طور پر اور بعد میں جب وہ تخت طائوس پر جلوۂ افروز ہوا تب بھی دیوان حافظ کو لڑکوں کے لیے مدارس میں اور محلات میں بیگمات کے لیے ممنوع قرار دیا تھا لیکن زیب النسا پر یہ پابندی عائد نہیں کی گئی تھی اور وہ دیوان حافظ کا ناصرف مطالعہ کرتی تھی بلکہ یہ دیوان ہمہ وقت اس کے ساتھ رہتا تھا۔ اورنگزیب کو شاعری اور وہ بھی شہزادیوں کی شاعری سخت ناپسند تھی۔ اس کے باوجود یہ بھی زیب النسا تھی جسے اورنگزیب نے شعر کہنے سے روکنے کی کوشش نہ کی اور زیب النسا نے بھی باپ کے احترام میں اپنی شاعری کو پس پردہ رکھا ۔ شاید ’’مخفی‘‘ کا تخلص بھی اس نے اسی لیے اختیار کیا۔
    وہ دولت آباد کے محلوں میں پھرتی، گوالیار کے قلعے کی بھی اس نے سیر کی تھی۔ اس بات سے آگاہ تھی کہ مان سنگھ کے بنوائے ہوئے اس قلعے میں کتنے ہی مغل شہزادوں نے اپنی زندگی کے دن قید میں گزارے تھے۔
    زیب النساء کی زندگی کا دھارا اس وقت بدل گیا جب اس نے آگرہ کا سفر کیا جہاں اس کے دادا شاہ جہاں کی حکمرانی تھی۔ زیب النسا نے اپنے دادا کے بنوائے ہوئے تاج محل کے سیر کی، آگرہ کا قلعہ اور محلات دیکھے جہاں کے دربار اور دکن کے درمیان زمین وآسمان کا فرق تھا۔ آگرہ کے بعد وہ اپنے دادا کے ہم رکاب دلی گئی جہاں لال قلعہ اور تخت طاوس تھا اور مغل جاہ وجلال نصف النہار پر پہنچ چکا تھا۔
    یہاں اس کی ملاقات اپنے تایا دارا شکوہ سے ہوئی جسے اس کا چہیتا باپ ناپسند کرتا تھا۔ داراشکوہ نے اسے خطاطی کا درس دیا اور اسے سلسلۂ قادریہ کے صوفیا سے متعارف کرایا جبکہ اس کی پھوپھیوں جہاں آرا اورروشن آرا نے اسے نقش بندی، قادری، چشتی، سہرودی اور شطاری سلسلوں سے آشنا کیا۔
    زیب النسا کے زوال کا سبب شہزادہ محمد سلطان کی باپ سے بغاوت کو بیان کیا جاتا ہے۔ زیب النسا نے اپنی ماں دل رس بانو بیگم کی بے وقت موت کے بعد اکبرکی ماں بن کر اس کی پرورش کی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ جب شہزادہ اکبر نے اپنے باپ اورنگزیب کے خلاف بغاوت کی، اس دوران اس کی شہزادی زیب النسا سے خط وکتابت بھی رہی اور زیب النسا کے یہی خطوط اس کے زوال کا سبب بنے۔ بغاوت ناکام رہی، شہزادہ اکبر فرار ہوگیا اور زیب النسا کے وہ خطوط اورنگزیب عالمگیرکے سامنے پیش کیے گئے تواورنگزیب کا سارا طیش اور انتقام شہزادی زیب النسا پر آسمانی بجلی کی طرح گرا اور اسے خاکستر کرگیا ۔ زیب النسا کی تمام جائیداد ضبط ہوئی، اسے ملنے والا سالانہ وظیفہ جو چار لاکھ کی خطیر رقم پر مشتمل تھا بہ یک قلم موقوف ہوا۔ وہ جنوری کی یخ بستہ رات تھی جب حسن میں یکتا، فن میں باکمال اور شاعری میں بے مثال وہ عورت اپنے ہاتھی پر آخری بار سوارکرائی گئی اور سلیم گڑھ کے قلعے میں غروب ہوگئی۔ اس وقت اس کی عمر 43 سال تھی۔
    یہ بھی کہا جاتا ہے کہ 1662 میں جب اورنگزیب عالمگیر کی طبیعت ناساز ہوئی تو فضا کی تبدیلی کے لیے لاہور کا رخ کیا گیا۔ وہ خاندان کے دیگر افراد بھی اپنے ساتھ لائے تھے۔ اس وقت لاہور پر ان کے ایک وزیر کا بیٹا عاقل خان گورنر تعینات تھا۔ کہا جاتا ہے کہ شہزادی زیب النسا اور عاقل خان ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوگئے، بادشاہ کو یہ بات گوارا نہ ہوئی لہٰذا عاقل خان کو زندہ دیگ میں پکوا دیا گیا اورشہزادی زیب النسا کو قیدِ تنہائی میں ڈال دیا۔
    شہزادی زیب النسا نے 1702ء میں قید کی حالت میں جب وفات پائی تو اس وقت شہنشاہ ہندوستان دکن کی مہمات میں مصروف تھے۔ زیب النسا کو وفات کے بعد کہاں دفن کیا گیا اس بارے میں دو رائے پائی جاتی ہیں۔ بعض مورخین کے مطابق شہزادی کو لاہور میں دفن کیا گیا جبکہ مختلف تحقیقی حوالوں سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ زیب النسا کی قبر لاہور میں نہیں دہلی میں تھی۔ بادشاہ کے حکم سے اسے تیس ہزاری باغ میں دفن کیا گیا۔ یہ باغ شنشہاہ عالمگیر کی بہن جہاں آرا بیگم کا تھا، جن کی وفات کے بعد اسے زیب النسا کی ملکیت میں آگیا تھا۔
    Follow us on:
    Facebook:
    / ​. .
    Twitter:
    / gilanilogs
    Instagram:
    / zulfiqargil. .

КОМЕНТАРІ • 730

  • @Mohammed_Asif_Khan
    @Mohammed_Asif_Khan Рік тому +31

    دل کرتا ہے آپکے سامنے بیٹھ کر بس سنتے رہیں ☺️کیا خوبصورت انداز بیان ہے ماشاءاللہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +4

      جی کردا اے تینوں سامنے بٹھا کے، درد پرانے چھیڑاں

  • @mirzaashrafbaig8004
    @mirzaashrafbaig8004 Рік тому +7

    ماشاءاللہ بہت اعلیٰ لا جواب بہت ہی خوبصورت پیرائے میں شہزادی کی شان اور پریشانیاں کا تاریخی پس منظر بیان فرمایا جزاک اللہ

  • @anabiasheikh4310
    @anabiasheikh4310 Рік тому +10

    اورنگزیب عالمگیر بہت نیک بادشاہ تھا ۔ ٹوپیاں سیتا تھا اور قرآن پاک لکھتا تھا ۔ آپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہے ۔بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +2

      بہت شکریہ آپ کا

    • @anabiasheikh4310
      @anabiasheikh4310 Рік тому

      @@zulfiqargilani thanks.🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @INFORMATIONANDHELPPOINT
      @INFORMATIONANDHELPPOINT Рік тому

      Kisi arabian ldki sy shadi krwa dain.

    • @hadishah7559
      @hadishah7559 10 місяців тому +1

      کاش آپکے علم میں ھوتا کہ اورنگزیب نے اپنے باپ کو 5 سال قید رکھا تھا اور داراشکوہ سمیت سارے بھائیوں کو قتل کرا دیا تھا اورنگزیب کا باپ شاہ جہاں قید میں ہی وفات پاگیا انا للہ وانا الیہ راجعون

    • @nailabushra1139
      @nailabushra1139 13 днів тому

      32:54 زمانہ طابعلمی میں ہمیں تاریخ کی کتابوں میں یہی پڑھایا گیا۔ کہ اورنگزیب بہت نیک بادشاہ تھا بہت حق حلال کی کھاتا تھا۔۔لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اورنگزیب عالمگیر نے اپنے باپ شاہجہاں اپنے بھائیوں اور بیٹی کے ساتھ اقتدار کے لیے بہت ظلم کیا۔۔۔

  • @hala.batoolhala2549
    @hala.batoolhala2549 Рік тому +2

    very beautiful interesting information about shahzadi zeba un nisa

  • @Mohammed_Asif_Khan
    @Mohammed_Asif_Khan Рік тому +4

    ماشاءاللہ بہت معلوماتی انتہائی دلچسپ ہمیشہ کی طرح اللہ بہت ترقی عطا کرے آمین 😊

  • @naheedkhan7744
    @naheedkhan7744 Рік тому +10

    Very beautifully presented history of Zeb un nisa
    Very beautiful start of her life and very tragic end .❤

  • @waqasahmed3422
    @waqasahmed3422 Рік тому +5

    Commendable effort! Great historical details come to light with your charming narration.

  • @tanveermahmood3327
    @tanveermahmood3327 Рік тому +5

    Thank you for this is very informative story which shows the reality of our moghal emperors, what they are doing with their beloved ones and they nit regrets their decision

  • @abdulmujeebkhan7268
    @abdulmujeebkhan7268 Рік тому +5

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
    تاریخ کے دریچے الٹ کر ہمیں آگاہی کرانے کے ۔
    آپکے مشکور ہیں۔
    اللہ تعالی آپکو اور آپکے اہل خانہ کو اچھا رکھے ۔آمین یارب العالمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ جناب

  • @waheedkhan8881
    @waheedkhan8881 Рік тому +5

    Historical information highly Appreciated

  • @Javaidahmad-rg6xl
    @Javaidahmad-rg6xl Рік тому +1

    زبردست،کیا ہی دلنشیں پیرائے میں مغلیہ تاریخ بیان کی ہے۔اور وقت کی دبیز تہوں سے پردہ کشائی کی ہے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      بہت شکریہ آپ کا، خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @SabahRkhan-jk9rj
    @SabahRkhan-jk9rj Рік тому +8

    M very big fan of u sir I wish to see u once in my life... The way u narrate story it's outstanding.
    May u live long sir... 🥰🥰

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +3

      Thank you so much for your love. I am not that difficult to meet or see. If you live in Rawalpindi or Islamabad, no problem because I live here, but if you are in any other city, I may come sometime and meet you.
      May Allah bless you too.

    • @faisalnaamatv5322
      @faisalnaamatv5322 Рік тому +1

      سلامت رہیں آمین

  • @UniversalFacts-08
    @UniversalFacts-08 3 місяці тому

    Thanks sir to describe the great history off Mughal empire I am feeling proud to b Mughal

  • @romanabutt2166
    @romanabutt2166 Рік тому +12

    گیلانی بھائی بہت محنت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا کرے آمین میری اماں کا نام زیب النساء تھا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت اور بلند درجات عطا فرمائے۔ دعاوں کا بہت شکریہ

    • @farhatquadri1036
      @farhatquadri1036 6 місяців тому

      @@zulfiqargilanibahot ache stories batate ho lekin badi badi hastiyon ka nam adab se nahi lete
      😢 hum hazrat aurangzeb (rh)

  • @EnglishWithBokhari
    @EnglishWithBokhari Рік тому +5

    Excellent Presentation of Mughal History

  • @shaistaparveen4448
    @shaistaparveen4448 11 місяців тому +1

    great historical details allha pak shezadi k dajat baland farmay ameen ap slamat raheen very nice

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  11 місяців тому

      So nice of you. Aap ki sab duaon par Ameen.

  • @pashtunglobal8
    @pashtunglobal8 7 місяців тому +1

    Khoobsurat andaze bayan aur behtareen research.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  7 місяців тому

      Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.

  • @muhammadyaqoob3165
    @muhammadyaqoob3165 Рік тому +2

    گیلانی صاحب 💚 بہت خوب جناب 🩸 مقبرھ۔ زیب النساء کے بارے بہت زبردست معلومات ھے 💜 اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🌹

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      بہت شکریہ آپ کا، سلامت رہیں۔

  • @AbdulHamid-ut4zi
    @AbdulHamid-ut4zi Рік тому +2

    بہت خوب گیلانی صاحب معلومات میں گرانقدر اضافہ ہوا آپکی کاوش لائق تحسین

  • @shahmasarat961
    @shahmasarat961 Рік тому +5

    Beautifully drafted pages of history 🙏
    Regards sir

  • @NomanEFF
    @NomanEFF 6 місяців тому +2

    Thank you 😊

  • @MrAR-gt8qg
    @MrAR-gt8qg 3 місяці тому

    ماشاء اللہ سر آپ تاریخ کو سہی انداز میں بیان کرتے ہیں سننے میں بھی مزہ آتا اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے اور انسانی تاریخ کا یہ سلسلہ چلتا رہے..

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 місяці тому

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔

  • @rahamatansari7521
    @rahamatansari7521 8 місяців тому +2

    Sir assalamualaikum from Delhi India.
    Thanks for valuable informations.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  8 місяців тому

      Wa Alekum us Salam
      Thanks a lot dear. Stay blessed.

  • @azuk09
    @azuk09 Рік тому +4

    Gilliani Sahib excellent work, jo kaam aap ker rahay hain wo shaid Pakistan main koi aur nahi ker raha, you visit the historical places and also teach history at the same time, Allah aap ko mazeed sehat, himmat aur taraqi day

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      Bohat Shukriya aap ka. Allah aap ko jaza e khair de. Ameen.

    • @azuk09
      @azuk09 Рік тому +1

      @@zulfiqargilani Mera taluq Mozang Lahore say hai laikin pichlay 18 saal say London main muqeem hoon, main bachpan say sun raha thaa Begum Road aur Gul Begum ka bagh, but I didn’t know what it was until i saw your Vlog on that, brilliant work sir for teaching the history of our city to us

    • @sohailshafique-ck6hr
      @sohailshafique-ck6hr 9 місяців тому

      Mr.Gilani , you are our assett and a very hardworking professional MaashAllah.
      Proud of you.
      Dr.Sohail Shafique

  • @muhibsilachi1254
    @muhibsilachi1254 Рік тому +2

    Bahtireennn..
    Isi trah hamen tarekh say aashkaar kartay rahenn

  • @faisalnaamatv5322
    @faisalnaamatv5322 Рік тому +1

    یقیناً یہ تمام تحقیق بہت محنت طلب ہے پھر اس تحقیق کو پیش کرنا مذید محنت ہے ۔ اللہ مذید کامیابی دے ۔ سلامت رہیں آمین ۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      آپ کی دعاوں اور نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @safeerhussain814
    @safeerhussain814 6 місяців тому +1

    Allah pak shahzadi zeeb al nisa ko janat men aala maqam dy ❤❤❤

  • @AdnanAwan99
    @AdnanAwan99 2 місяці тому

    App ki mehnat ko Salam h wishing u all the best

  • @rehanashahid-ei3tz
    @rehanashahid-ei3tz 6 місяців тому +1

    Zabardast andaze bayan

  • @murtazakhan9173
    @murtazakhan9173 Рік тому +1

    well done good and intersting work

  • @sufisahab454
    @sufisahab454 Рік тому +3

    Mohtarama zaibunnisa ziyada qayas hai K Dehli Me madfun hai. Aap ki vedio Bahot knowledgeable hai Shukriya waqt jab badalta aur sitare Gardish kerte hai to saya bhi sath chod deta hai. Beshak jis pe bitti hai sirf wahi woh dard janta hai. Allah har momin ko Sitaro ki Gardish se bachaye. Aamin. From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA.

  • @nailabushra1139
    @nailabushra1139 13 днів тому

    اپ کے وی لاگ کا دھیما دھیما میوزک بہت اچھا لگتا ہےاور اپ تحقیق اور جستجو قابل تعریف ہے ۔۔۔بہت محنت سے اپ یہ وی لاگ بناتے ہین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  13 днів тому

      وی لاگ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @SHAKEELAHMAD-wu2mm
    @SHAKEELAHMAD-wu2mm Рік тому +1

    Love you Sir , Beautifull vlog , May ALLAH bless you more and more . your knowledge is great

  • @sadisbeautyhut6700
    @sadisbeautyhut6700 Рік тому +2

    Sir m apki new subscriber hn... Mjy history say bht dilchaspi hy...apki jitni videos abhi tak dekhi...kamal malomat say labraiz mavaad milla bht bht shukriya apki itni achi kawish ka..

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      Bohat shukriya aap ka k aap itni dilchaspi se meri videos dekhti hen. Allah aap ko salamat rakhay. Ameen

  • @arslanahmed1967
    @arslanahmed1967 Рік тому +7

    محترم حضرت اورنگزیب رحمت اللہ علیہ کی بیٹی زیب النساء کا مزار آگرہ میں موجود ہے زیب النسا مخفی ایران کی شاعرہ تھی یہ کبھی بھی لاہور نہ آئی اس کے عشق کی باتیں ہندو مصنفوں نے اورنگزیب زیب کو بدنام کے لئے
    لکھیں اکبر نے جب اپنا دارلحکومت فتح پور سیکری کو بنایا تو اس کے مغل کبھی بھی لاہور میں۔ ہی رہے یہ مزارات بھی مغلوں کے نہی ہیں اس مزار میں دو قبریں ہیں دونوں میں سے کون سے زیب النساء کی ہے اور دوسری قبر میں اورنگزیب کی کونسی بیٹی یابیٹا آ رام کر رہے ہیں اور اس شاہی فرد کا کیا نام ہے اور یہ مزار صرف زیب النسا کے نام سے ہی کیوں منسوب ہے گیلانی صاحب جواب ضرور دیں حضرت اورنگزیب کی حافظ قرآن بیٹی پر ہندو مصنفین نے بہت کیچڑ اچھالا تھا کیا آپ یہ ا جھا کر رہے ہیں اور ان کا عشق بھی ایک ہندو سے ہی بنایا تھا

    • @aisfjaved1517
      @aisfjaved1517 Рік тому

      شاہ جی بھی ہندووں کے سنے سناے پروپگینڈے کا شکار ہیں۔۔انہیں اسلامی تاریخ پڑھنی چاہیے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      آپ کی تحقیق آپ کو مبارک ہو جناب۔ تاریخ زیب النسا کے تذکرے سے بھری پڑی ہے۔ مسلمان، ہندو اور یورپی مصنفین کی درجنوں کتابیں اس کے بارے میں موجود ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ وہ لاہور آئی ہی نہیں یا اورنگ زیب کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ اس نے بھائیوں کو قتل کر کے جو کارنامے انجام دیے، اس کے بعد ہم جیسے لوگوں کی اس کے کردار پر بات کرنے کی گنجائش نہیں رہ جاتی۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      @aisfjaved1517
      ایسا نہیں ہے جناب۔ یہ سب مسلمان مورخین نے بھی لکھ رکھا ہے

    • @raialihasnain5589
      @raialihasnain5589 Рік тому

      @@zulfiqargilani لعنت ہو آپکی ایسی سوچ پر شرم آنی چاھیے تہمیں تمہاری کیا اوقات ہے کہ تم اورنگزیب عالمگیر رحمتہ اللّٰہ علیہ کے کردار پر بھونکو ... کبھی تمہیں شرم آئے تو علماء اکرام سے قلندر اقبال رحمتہ اللّٰہ علیہ کی شاعری سے ان کی تعریفیں سنو درویش صفت ولی اللّٰہ تھے اللّٰہ عزوجل ہدایت دے تمہیں جو اللّٰہ کے ولیوں کے کردار پر باتیں کرتے ہو چند لائکس کیلئے اسلام کے شیروں کے خلاف باتیں کرتے ہو ...
      اللّٰہ عزوجل سے دعا ہے کہ خداوندکریم اپنے بے نیاز ربّ ہونے کا واسطہ کر کے ... حضرت سلطان مُحیح الدین ابُوالمظفر اورنگزیب عالمگیر رحمتہ اللّٰہ علیہ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی نور اقدس پر کڑوڑوں رحمتیں نازل فرمایے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @ahmadbasir9839
    @ahmadbasir9839 Рік тому

    Very interesting story of life about the beautiful princess.

  • @musktv1
    @musktv1 Рік тому +2

    Respected sir u r the Book of history..
    Will call u tomrow In Sha Allah...
    Having urgent work with u

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +2

      You are most welcome. Will eagerly wait for your call.

  • @drsalmanjameel
    @drsalmanjameel Рік тому +7

    Respected Gillani sahib, really very well done!! Great effort. You are a source of inspiration. Keep it up!

  • @ammarahkhan6900
    @ammarahkhan6900 Рік тому +2

    Ma shaa Allah aap itnay achay andaz mein bataty hain keh puri video deikhay beghair raha nahi jata
    Very good job keep it up

  • @rajanazirahmad8440
    @rajanazirahmad8440 Рік тому

    MashaAllah,very good informations,and good explanations about the history. God bless you sir

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Thanks a lot for your prayers and wishes. May Allah bless you too.

  • @razaniazi5560
    @razaniazi5560 Рік тому

    Zbrdast Vlog. Amazing and wonderful work as usual 👍👍💐💐🥰🥰

  • @RafiqShaikh-wq4ft
    @RafiqShaikh-wq4ft 9 місяців тому +1

    Bahot knowledgeable vedio hai shukriya saheb. Kya kya rang dikhata hai zamana shahenshaho ko. GARIBO ko is me bahot behtrin
    Massage hai. Allah har momin ko Gardishe zamane se bachaye AAMIN from BOMBAY MAHARASHTRA INDIA

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 місяців тому

      Jazak Allah. Allah aap ko khush aur salamat rakhay.

    • @RafiqShaikh-wq4ft
      @RafiqShaikh-wq4ft 9 місяців тому

      @@zulfiqargilani Shukriya saheb

  • @Mdfarhan-ql6ty
    @Mdfarhan-ql6ty Рік тому +1

    آ پ کے سبھی بلوگ بہت اچھے ہیں بس اللہ آ شمان پر ہے آئ بہت برا لگا
    ،

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      بہت شکریہ لیکن جو برا لگا، وہ سمجھ میں نہیں آیا۔

  • @sulemanshamshuddin7077
    @sulemanshamshuddin7077 6 місяців тому +1

    Gilani saheb aapka vlog deikhney sey aisa mahesoos hota hey ke aaj bhee hum maazi mey pohochey huey hey.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      Yeh meray liye khushi aur ezaz ki bat hai

  • @waseemhaydar
    @waseemhaydar 6 місяців тому +1

    Masha Allah
    Alhah Pak rahmat kary Aap Parr
    Amen
    Watching from Italy 2:26
    Zabrdast information ℹ️
    Me bi Lahore kaa hon ye jagy bhot dafah dakhiay
    Aap kaa shukaray
    Is video 📸

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому +1

      Jazak Allah. Thanks and welcome dear. Stay blessed.

    • @waseemhaydar
      @waseemhaydar 6 місяців тому

      @@zulfiqargilani
      You are welcome always
      My dear brother

  • @haby2416
    @haby2416 7 місяців тому

    Excellent
    Thanks for sharing

  • @Muhammad-cl2rw
    @Muhammad-cl2rw Рік тому +1

    Excellent.
    Stay Blessed❤️💕❤️

  • @noordhopare5170
    @noordhopare5170 Рік тому +1

    GILANI SAHB, AS'SLAM ALAYKUM. SHAHZADI ZYBUNISA KI TFSILI TARIKHI MALUMAT FRAHM KI. AAPKA YE VLOG BEHTRIN HY. B'HUT B'HUT SHUKRIYA 🌹

  • @Mohammed_Asif_Khan
    @Mohammed_Asif_Khan Рік тому +1

    ایک عالَم لوہار تھے آپ عالِم لوہار ہیں ماشاءاللہ آپ لاہور کی تاریخ پر عبور رکھتے ہیں اللہ اوربلندیاں اور ترقی عطر کرے صحت و تندرستی کے ساتھ آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      آپ کی تعریف کا انداز پسند آیا کہ آپ نے مجھے عالم لوہار قرار دے دیا۔ اب کہیں سے چمٹے کا بندوبست بھی کریں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ۔

    • @Mohammed_Asif_Khan
      @Mohammed_Asif_Khan Рік тому

      @@zulfiqargilani عالِم لاہور ہیں آپ ماشاءاللہ وہ چمٹے والا عاَلم لوہار ہے ❤️

  • @8857junaid
    @8857junaid 6 місяців тому

    I wish to congratulate you for producing such an informative v log. May Allah bless you more.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      It's my pleasure. May Allah bless you too.

  • @ghulamyazdani1797
    @ghulamyazdani1797 8 місяців тому

    AAp ki video dekh kar or sun kar dil bohat odaas ho gaya ha..... aisa mahsoos hota ha ke wahan khod mojood hon. Allah aap ko khosh rakhe or barkaaat se nawaze. meen

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  8 місяців тому

      Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.

  • @71mtalha
    @71mtalha Рік тому +3

    اصلی بادشاہ تو صرف اللہ تعالٰی ہے۔وہ اصلی انصاف کرتا ہے۔اپنی اولاد کی فکر ہوتی تو اورنگ زیب اس کے لیے خاوند ڈھونڈتا۔یہ نہ کرنا بھی کسی بادشاہ کے بس میں نہیں تو کوئی فقیر اچھا جو اپنی ذمےدا ري کو ادا کرے

  • @momtazunissa928
    @momtazunissa928 Рік тому

    Salute you sir excellent teacher Gilani sir🤲🕋 Allah zaibunissa ko jaware rahmath ata farma ameen

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Thanks for your appreciation and Ameen for prayers for Princess

  • @laelmny
    @laelmny Рік тому +8

    Gilani SB. Very sorry to say your history reading is based on one angle
    The other historians narrations are totally different.
    In fact she was a very literal person. She has established a very big library and devoted her life for education.She was Hafiza Quran and probably Hafiza of Hadees as well and has written many books and she was also an established poetess. She has devoted her life to studying religious literature so much so that even her father has to wait to meet her. She has very strong contributions in ftawae Alamgeery.
    How can such a person be maligned in romantic stories?
    Please Gilani SB do consider all aspects while narrating history

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +3

      I think that you haven't watched it keenly. I have discussed all her evens and odds with historical references. My concluding remarks are also a witness that she was really a noble lady. Please watch it again. I respect your concerns and thank you for commenting.

    • @fizzaandleeb3630
      @fizzaandleeb3630 Рік тому +2

      ​@@zulfiqargilanibut see your caption first..ap ne khufia or najaiz taluqat ka zikr kia hai..shru m hi u say characterless potray kr dia ap ne

    • @shaikh181148
      @shaikh181148 10 місяців тому

      GILANI SAHAB KO KHUCH NAHI MALOOM, BUHAT KHUCH GHLAT BAYAN KARA HAY....

  • @mussaratkanwal755
    @mussaratkanwal755 9 місяців тому

    Mashallah zaberdast andaz biiyan apka 🌺🌺

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  8 місяців тому

      Allah aap ko khush rakhay. Bohat shukriya aap ka.

  • @peacedevice7716
    @peacedevice7716 10 місяців тому

    ماشاءاللہ تبارک 🏆 گیلانی صاحب 🏆 قدرت نے کیا خوب انداز آپکو بخشا ہے بات کا طریقہ سلیقہ بیانِ گفتگو ٫ حق تعالیٰ نے کسی کو بھی بے مقصد نہیں پیدا فرمایا ؟ ویلاگ کی ہلکی پھلکی موسیقی واقعی آپکے تاریخیں ویلاگ کو 4 چاند لگائے بغیر نہیں دم نہیں مارتی 👍👍👍 خوش و آباد رہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  10 місяців тому +2

      آپ کے خوبصورت تبصرے کا بہت شکریہ۔ میں ان نعمتوں پر اللہ کا جتنا شکر بھی ادا کروں کم ہے۔ آپ جیسے ویور بھی میرے لیے ایک نعمت ہیں جو تعریف اور تنقید کرتے ہیں، مجھے اپنے مشوروں سے نوازتے ہیں جس سے مجھے مزید بہتر کرنے کا موقع ملتا ہے۔ خوش رہیں سرکار۔ اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

  • @meeshakhan6711
    @meeshakhan6711 Рік тому +1

    Very informative video i like its i like mughlia impiar

    • @meeshakhan6711
      @meeshakhan6711 Рік тому +1

      Muglia impair Ki ik shehzadi ziabunisaa🎉❤😢😢🤲🤲 Allah oske darjat buland kary ameen

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      So nice of you

  • @sanjeedaali445
    @sanjeedaali445 Місяць тому

    Very nice presentation

  • @mohammedsheikh2140
    @mohammedsheikh2140 8 місяців тому

    Best information good

  • @shaheenanwar8948
    @shaheenanwar8948 10 місяців тому +1

    Now we need to talk about shareef princess and kaeezes

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  10 місяців тому

      This is not my topic

    • @RaziaSultana-rh6nz
      @RaziaSultana-rh6nz 8 місяців тому

      Haha......😂😂😂😂😂 Nani 420 aur daddu charger, bakri etc .

  • @nomanmirza9315
    @nomanmirza9315 Рік тому

    MashAllah shah SB muqbra pr beth kar batainy sunana ussi time mein ly jata hy boht Ayla slamat rahainy

  • @zahrashah351
    @zahrashah351 Рік тому

    First time I’m watching very nice im new subscriber 🙏

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Thanks and welcome ❤ I hope that you will watch other vlogs also and give your feedback. Stay blessed.

  • @zainraheel4458
    @zainraheel4458 Рік тому

    Ever great sir u have fantastic knowledge and strong command to express the history kindly also give us knowledge about Abbasi dynasty pls

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Thank you very much sir. I have done some vlogs on Bahawalpur, you can search them because those are about Abbasids dynasty.

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 Рік тому

    ماشاءاللہ بہت اہلا ریسرچ اور باتیں سن دل خوش ہو جاتاھے جزاک اللہ بہت مشکل کام محنت سے کرتے ہیں ہمارے لئیے جزاک اللہ 🌹🇵🇰🌹💞

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      آپ کی دعائیں میرا حوصلہ بڑھاتی ہیں۔ بہت شکریہ آپ کا۔

  • @sajidmehmoodmehmood6733
    @sajidmehmoodmehmood6733 10 місяців тому +1

    ✌ very Best Good channeL

  • @AdnanAwan99
    @AdnanAwan99 2 місяці тому

    Nyc Shairing Sir ❤

  • @bashirahmedqureshi5407
    @bashirahmedqureshi5407 Рік тому

    ۔السَّلَامُ عَلَيْكُمْ۔الہ آپکو جزآے خیر دے۔

  • @sarahkhan451
    @sarahkhan451 Рік тому

    Well done sir . Thanks for this history ..

  • @BabarKhan-wz6lj
    @BabarKhan-wz6lj 10 місяців тому

    Praying to kind God places Her in Heaven we pay very Heartiest loving Tribute to her secrificises struggling kind God places all wentages relations places them all in Heaven ❤️🙏🇵🇰 Amen

  • @HameedBangash
    @HameedBangash 9 місяців тому

    No doubt Badshahoun k zulm aor insaf me farq karna bhi khasa mushkil kaam hy, Thank you Gilani bhai for shar.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 місяців тому

      Thank you very much for appreciation. Stay blessed.

  • @chaudharymuhammadmoazzamso979

    good ...very good Shah Sahib

  • @muhammadfareed3615
    @muhammadfareed3615 Рік тому

    زبردست بہت خوب

  • @historicwaves6060
    @historicwaves6060 Рік тому +1

    Beautiful

  • @khalidsaeed4583
    @khalidsaeed4583 Рік тому +2

    Great job Gilani sahib,kya he achha hota agar kuch kalam bhi shamil kar dete.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      Bohat Shukriya sarkar. Kalam shamil karna mumkin hota to zrur karta.

  • @WaliKhan-zw4lw
    @WaliKhan-zw4lw Рік тому

    Zaib Un Nisa, kya shandar zindagi ka aagaz aur afsoos nak ektatam

  • @ایڈاتوں
    @ایڈاتوں 3 дні тому

    آپ کا یہ وی لوگ بہترین تھا مگر کاش آپ اسُ مقبرے کے پیچھے اس کا دروازہ دیکھتے اور اس کی ایک فصیل یعنی اونچی دیوار اور اس مقبرے کی برجیاں جو کے اب بہت خستہ حال ہیں دیکھاتے جس پر اب لوگوں نے قبضے کیے ہوے ہیں اس مقبرے کا دروازہ بہت شاندار ہے اگر موقعہ ملے تو ضرور توجہ کیجیے گا
    شکریہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 дні тому

      جس بات کے لیے آپ نے کاش کا لفظ استعمال کیا ہے وہ میں پہلے ہی کر چکا ہوں۔ چوبرجی کے وی لاگ میں یہ سب موجود ہے۔

  • @ghazalsheikh6915
    @ghazalsheikh6915 Рік тому

    Great information

  • @FarhanAhmad-cw9io
    @FarhanAhmad-cw9io Рік тому +1

    Nice vlog

  • @muhammadraufsajid6816
    @muhammadraufsajid6816 Рік тому

    Excellent V-log. Very sad story.

  • @rahimullahmirza3849
    @rahimullahmirza3849 Рік тому

    very informative

  • @tmk5
    @tmk5 Рік тому +1

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت. موسیقی کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ہے مگر مشہور مورخ Audrey Truschke نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ شہنشاہ اورنگزیب موسیقی کے استاد تھے انکو کلاسیکی موسیقی پر عبور حاصل تھا انکے اپنے خاص سارندے تھے ۔شہنشاہ بننے انکو وقت کی قلت کی وجہ سے موسیقی کو ترک کرنا ہڑا اور اپنے سارندوں کو دوسرے محکموں میں کھپانا پڑا۔

  • @Honey78510
    @Honey78510 6 місяців тому

    amazing information mashallah❤❤❤

  • @ihsanmahmoodkhan3118
    @ihsanmahmoodkhan3118 5 місяців тому +1

    LOVE,can't see religions and King Dum .this is the true love

  • @arzkiaha4797
    @arzkiaha4797 Рік тому

    آپ نے جو زیبنساء کی تصویریں دکھائی ہیں وہ بہت خوبصورت اور شاعرانہ ہیں

  • @anjammasood2838
    @anjammasood2838 Рік тому

    Gillian sahib excellent information

  • @yasminjaved4463
    @yasminjaved4463 Рік тому

    Allah Subhana Apko zindagi day bhai hamay bhooli history say dobara roshanas kerwaia bhai apko dad dayna banta hay aur bahoot duaon kay sath Allah HumaAmeen 🎉

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko jazaye khair de.

  • @ansaraziz8701
    @ansaraziz8701 Рік тому

    گیلانی صاحب سلامت رہین
    💮🏵🍂🍁🍁🍁🌹🌹🌹🌹🌹

  • @masakamboh
    @masakamboh 11 місяців тому

    Great

  • @mirzafaiyaz8610
    @mirzafaiyaz8610 8 місяців тому

    THAT'S VERY EXCELLENT POST ❤

  • @mohammednaeemakhtar6057
    @mohammednaeemakhtar6057 Рік тому

    Thanks

  • @muhammadnaeem1436
    @muhammadnaeem1436 Рік тому +2

    MASHAH ALLAH GOOD KNOWLEDGE FROM USA 🇺🇸.

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 Рік тому

    MashaAllah 🌹 Great precnnylti 💞 Zbrdst Vlog h

  • @syedaamirali9207
    @syedaamirali9207 Рік тому +1

    Love and respect from Sargodha

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      Same to you from Rawalpindi. On last Saturday, I was in Sargodha & Bhalwal for a vlog about Kinu production in your district.

    • @pakdevtam1648
      @pakdevtam1648 Рік тому

      Well...the DNA test arrived a bit late, as your reply is insinuating. However, my suggestion is for the current "authorities" who manage archaeological sites. Instead wallowing in the anguish of helplessness....I was just suggesting something that is available nowadays and might throw some light on the subject; and it would be pro active.

  • @MuhammedSaleem-ll7ky
    @MuhammedSaleem-ll7ky 5 місяців тому

    Waalaikum assalam

  • @syedgauharalishah4463
    @syedgauharalishah4463 Рік тому

    Gillani sahib , apki koshish ko salam🌹weldone.....

  • @maqsoodahmadkhan3134
    @maqsoodahmadkhan3134 Рік тому

    MashAllaha very good Gilliane l belong to Nawakot and live near tomb

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Thanks and welcome brother. Aap ka elaqaa to bohat historical hai.

  • @yasinjamal7517
    @yasinjamal7517 Рік тому

    Love ur vlogs syed saab, keep them coming♥️

  • @shaukatbukhari
    @shaukatbukhari Рік тому

    Gillani sb amazing history revelation. Really enjoyed your efforts

  • @raheelasultana9566
    @raheelasultana9566 6 місяців тому

    Zabardust

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  6 місяців тому

      Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.

  • @ibmirza4265
    @ibmirza4265 Рік тому +1

    Very nice 👌