Nur Jahan Tomb I Painful Ending of Beauty I Bones of Mughal Empress Were Eaten By Dogs I Gilani Logs

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 вер 2022
  • #nurjahan #lahore #mughalempire
    Nur Jahan Tomb I Painful Ending of Beauty I Bones of Mughal Empress Were Eaten By Dogs I Gilani Logs
    Videography: Muhammad Tanzeem Baath
    Emperor Jahangir & Asif Jah Tombs I Bald Mausoleums & Drug Addicts I Vlog-Part # 1
    • Emperor Jahangir & Asi...
    Emperor Jahangir Tomb I Last Sign of Mughal Glory I Famous Dating Point I Vlog-Part 2
    • Emperor Jahangir Tomb ...
    نور جہاں کے والد کا نام مرزا غیاث بیگ تھا جوکہ ایران کے شہر تہران کے ایک انتہائی معزز خاندان سے تعلق رکھتے تھے ۔ تنگئی حالات کے باعث انہیں مجبوراً ایران سے ہندوستان کی جانب ہجرت کرنا پڑی ۔ مرزا غیاث بیگ اپنے دوبیٹوں ، ایک بیٹی اور بمعہ حاملہ بیوی کے ہندوستان کو روانہ ہوئے۔ روایات کے مطابق قندھار کے قریب ان کی بیوی نے ایک لڑکی کو جنم دیا اور اس کا نام مہرالنساء رکھا۔ مہرالنساء کے لفظی معنی ’’عورت کا سورج‘‘ کے ہیں۔
    لیکن اس وقت تنگیٔ حالات، مجبوری اور افلاس سے مجبور ہوکر مرزا غیاث بیگ نے اپنی بیٹی کو ایک کپڑے کے ٹکڑے میں لپیٹا اور ایک درخت کے نیچے لٹا دیا اور آگے روانہ ہوگئے ۔ تقدیر کی کرنی کچھ یوں ہوئی کہ اسی دوران وہاں سے ایک قافلہ گزرا۔ لوگوں نے بچی کے رونے کی آواز سنی تو انہوں نے بچی کو سالار قافلہ ملک مسعود کے حوالے کردیا۔ جب قافلہ آگے بڑھا تو راستے میں ملک مسعود کی مرزا غیاث بیگ اور ان کی اہلیہ سے ملاقات ہوئی۔ ملک مسعود نے ان کی کچھ مالی مدد کی اور اس مدد کے عوض بچی کی آیا، بچی کی حقیقی ماں ہی منتخب ہوئی۔
    جب مہرالنساء کی عمر کوئی تیرہ چودہ برس کی تھی تو شہنشاہ اکبر کی لاہور آمد ہوئی تو ان کے ایک درباری قاسم خاں نے دلکشا باغ میں ایک مینا بازار لگوایا۔ کچھ روایات میں ان کا باغ موجودہ گورنر ہاؤس والی جگہ پر تھا اور کچھ روایات میں شالا مار باغ کی جگہ پر موجود پرانے باغ میں اسی مینا بازار میں شہزادہ سلیم اور مہرالنساء کی، پہلی ملاقات ہوئی ۔ شہزادے سلیم نے مہرالنساء کو دو کبوتر پکڑائے اور تیسرے کبوتر کے پیچھے بھاگ گیا۔
    کچھ دیر بعد شہزادہ جب واپس آیا تو مہرالنساء کے ہاتھ سے ایک کبوتر اڑ چکا تھا۔ شہزادے نے جب غصے سے کبوتر کے اڑ جانے کے متعلق دریافت کیا کہ وہ کس طرح اڑ گیا تو مہرالنساء نے دوسرا کبوتر بھی ہاتھ سے چھوڑ دیا اور کہا کہ اس طرح۔ مہرالنساء کے اس دلفریب انداز کو شہزادہ سلیم آخری دم تک نہ بھول سکا۔ سلیم کی دلچسپی جب مہرالنساء میں بڑھی تو شہنشاہ اکبر کے حکم پر مہرالنساء کی شادی علی قلی خان کے ساتھ کردی گئی ۔ بعدازاں اسے شیرافگن کا خطاب عطا کرکے بنگال بھجوا دیا گیا۔
    جہانگیر نے شیر افگن کو اپنے سوتیلے بھائی قطب الدین کے ہاتھ پیغام بھجوایا کہ وہ مہرالنساء کو آزاد (طلاق) کر دے ۔ شیرافگن نے نہ صرف انکار کردیا بلکہ قطب الدین کو قتل بھی کردیا۔ جہانگیر نے بعدازاں شیرافگن کو ایک سازش کے ذریعے پٹنہ میں قتل کرادیا اور مہرالنساء کو گرفتار کرکے آگرہ بھجوا دیا گیا۔ جہانگیر کو مہرالنساء کو شادی کے لیے راضی کرنے کے لیے چار برس کا طویل عرصہ لگا۔ چار برس کے بعد مہر النساء نے شادی کے لیے ہاں کی۔
    1611 میں جہانگیر سے ان کی شادی ہوئی۔ وہ بادشاہ سلامت کی 20ویں بیوی تھیں۔
    شادی کے کچھ عرصہ بعد مہرالنساء کو نور محل اور پھر نور جہاں کا خطاب دیا گیا اور اس کے نام کا سکہ بھی جاری کیا گیا جس پر بارہ بُرجوں کی شکل کندہ تھی۔ شہنشاہ جہانگیر کی زندگی کا مرکز محض نور جہاں تھی اور عنان حکومت نور جہاں کے حوالے تھے ۔ جہانگیر نے اپنی کتاب تزک جہانگیری میں خود یوں تحریر کیا۔
    ’’میں نے سلطنت نور جہاں کو سونپ دی۔ مجھے صرف ایک سیر شراب، آدھ سیر گوشت کے سوا کوئی چیز درکار نہیں۔‘‘
    نورجہاں چاہتی تھی کہ وہ شیعہ مسلک قبول کرلے، اس نے ایران سے ایک بہت بڑے مجتہد کو بلوایا تاکہ حنفی علما سے مناظرہ ہو، اور جہانگیر قائل ہو کر اس کی بات مان لے، اس مناظر کی تفصیلات بہت دلچسپ ہے۔ اس میں عالم نے شہنشاہ جہانگیر کے شیخ سلیم چشتی کے بارے نازیبا الفاظ کہے، جس پر جہانگیر جو افیم کھائے ہوا تھا، آگ بگولا ہوگیا اور حکم دیا کہ ایرانی عالم قاضی نوراللہ شاستری کی زبان گدی سے کھینچ لی جائے، اور اس قلعے کے دروازے پر ٹانگ دیا جائے۔ مسلک اثناعشریہ میں قاصی نوراللہ کو "شہید ثالث” کہا جاتا ہے۔ قاضی نوراللہ کا مزار آج بھی آگرہ میں موجود ہے۔
    اسی وقت کا مشہور واقعہ جس میں یہ جملہ ایک ضرب المثل بن گیا کہ نور جہاں ہر فیصلے میں اثرانداز ہوتی ہے۔ اگر بات حسب منشا نہ ہوتی یا غلط ہوتی تو پردے میں بیٹھی ہوئی ہاتھ بڑھا کر پیچھے سے شہنشاہ کا بازو دباتی جس پہ شہنشاہ اپنے فیصلے پہ نظرثانی کرتا لیکن اس بار ملکہ نے ایسا کیا تو جہانگیر نے ہاتھ اٹھا کر کہا "جان من دل دیا ھے ایمان نہیں۔”
    نور جہاں، جہانگیر کی وفات کے بعد اٹھارہ برس تک زندہ رہیں اور 72 برس کی عمر میں وفات پائی۔ انہیں لاہور میں انہی کے تیار کردہ مقبرے میں دفن کیا گیا۔ ان کی اپنی بیٹی لاڈلی بیگم سے محبت بھی انمٹ تھی ۔ دونوں ماں بیٹی ایک ہی جگہ ایک مقبرے میں دفن ہوئیں۔
    بدبخت راجہ رنجیت سنگھ کا مسلمانوں اور مغلوں سے نفرت کا یہ عالم تھا کہ اس نے نور جہاں کی شہرت سے مرعوب ہو کر جلن و حسد میں آ کر نور جہاں کی قبر کھدوا کر اس کے تابوت میں موجود ڈھانچے کو باہر نکلوا کر اس کا معائنہ کیا۔ وہ متجسس تھا کہ ایسی نابغہ روزگار ملکہ کا ڈھانچہ کیسا ہوگا؟ محض بوسیدہ ہڈیوں کا ڈھانچہ دیکھ کر وہ سخت بد دل ہوا اور طیش میں آکر ان ہڈیوں کو کتوں کے آگے ڈالنے کا حکم دیا۔ یہ بدبخت اپنی نفرت میں اتنا آگے بڑھ گیا تھا کہ اس نے ایک میت کی حرمت تک کا خیال نہ کیا، اور اسے دوبارہ تابوت میں رکھ کر دفنانے کے بجائے کتوں کے آگے پھنکوا دیا۔
    Follow us on:
    Facebook:
    / ​. .
    Twitter:
    / gilanilogs
    Instagram:
    / zulfiqargil. .

КОМЕНТАРІ • 3,3 тис.

  • @AltafJodhra1
    @AltafJodhra1 Рік тому +35

    اس خوبصورت ، بہت اھم ، اُداس کر دینے والی تاریخی ویڈیو کے لیے درکار تحقیق، مطلعے اور مشقت کے لیے آپکا بہت شکریہ - اللہ پاک جزاۓ خیر دے - آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +3

      ویڈیو پسند کرنے کا شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے۔

    • @Zameendar727
      @Zameendar727 3 місяці тому +1

      ماشاءاللہ اس خوبصورت مطلعے کو تحسین پیش کرتے ہیں ❤

  • @analysis8552
    @analysis8552 Рік тому +19

    بہت اداس دل کے پرخچے اڑا دینے والی داستان جسے اپکے دلااویز انداز بیان نے مزید خوبصورت بنا دیا

  • @ranimani133
    @ranimani133 Рік тому +11

    آپ کا وی لاگ آج نظر سے گزرا آپ کا انداز بیان بہت عمدہ 👍 دل بہت بوجھل سا ہوگیا ہے جیسے سب کچھ آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہو

  • @haseeb6291
    @haseeb6291 Рік тому +18

    ملکہ نور جہاں کی داستان سن کر آنکھوں میں آنسوں نکل آئے خدا اسکی مغفرت فرمائے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      آمین

    • @adeelsiddiqui1
      @adeelsiddiqui1 2 місяці тому

      Jab ap tareekh gor say parhoge to kabhi bhi dua ni dogay. Islam aur musalmano kay sath in ka amal ap ko pata chal jaiga. Islam dushman bas apni badhshat ko khuda samjne wale thy sharaab afeen aur londio kay gird inki badshaht thi aur jo bhi musalman nay awaz uthai uska kiya hal howa.

    • @ImranKhan-hm1re
      @ImranKhan-hm1re 2 місяці тому

      Sir, Your videos inspired to the extent that today I m standing near graves of noor jahan and doli begum and praying for their souls..thank you Sir for inspiration

  • @malikilyas6156
    @malikilyas6156 Рік тому +18

    سکھوں نے بے انتہا مظالم ڈھاۓ اللہ پاک قیامت تک سکھا شاہی نہ لاۓ. آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +2

      پرانا لاہور کا چپہ چپہ سکھوں کے مظالم کی گواہی دیتا ہے۔ اللہ نہ کرے کہ دوبارہ کبھی ایسا ہو۔ میں آپ کی دعا پر پورے دل کے ساتھ آمین کہتا ہوں۔

    • @sabanaaz786
      @sabanaaz786 Рік тому +1

      @@zulfiqargilani Sikh bolte ham log muslamo ne zulm kia un par unke purjo ne ache kaam kiye jis par guzri wahi jaanta hai india mein tu who aapne aapko sab se ache hai bolte ab Pakistan mein kia hua hame nahi pata ji agr ye do hisso mein na bata huta ek hi mulk rahta tu hame bhi pata chalta iam Indian from Hyderabad

  • @hassanijazjadoon3986
    @hassanijazjadoon3986 Рік тому +5

    خوبصورت اور حقائق پر مبنی معلومات بھیجنے کا تہہ دل سے شکریہ

  • @syedsibteasghar8281
    @syedsibteasghar8281 Рік тому +6

    نہایت ہی خوبصورت کہانی. افسوس کہ سرکار نے ان چیزوں کی حفاظت نہیں کی ہے. یہ Tourist point بن سکت

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      بن تو سب کچھ سکتا ہے لیکن بنائے کون؟

  • @AdnanMirza-dt7lf
    @AdnanMirza-dt7lf Рік тому +10

    لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ الھم صلی علی محمد و علی آل محمد یہ جہاں فانی ھے اس جہان سے نور اگلے جہان میں لے کر جانا ھے دعا ھے نور جہاں کو نور قبر اور حشر میں بھی مل جایے اءمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      آمین

    • @adeelsiddiqui1
      @adeelsiddiqui1 2 місяці тому

      Jab ap tareekh gor say parhoge to kabhi bhi dua ni dogay. Islam aur musalmano kay sath in ka amal ap ko pata chal jaiga. Islam dushman bas apni badhshat ko khuda samjne wale thy sharaab afeen aur londio kay gird inki badshaht thi aur jo bhi musalman nay awaz uthai uska kiya hal howa.

  • @bollywoodmovies4343
    @bollywoodmovies4343 Рік тому +17

    آپ نے اس تاریخی واقعہ کو بہت پر اثر انداز میں بیان کیا ہے زندہ باد!

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ

  • @sarwatriaz4297
    @sarwatriaz4297 Рік тому +41

    Salute to the soul of Noor jehan, and laanat to rajeet singh

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +2

      I am with you

    • @HSS7564
      @HSS7564 Рік тому +1

      Ranjit Singh kicked the Muslims dirty arse 👊☝️🇮🇳

  • @teejays157
    @teejays157 Рік тому +29

    Inna lillah e waa inna alaih e rajeoon.May Allah bless her soul in eternal peace & grant her the highest rank in jannah.

  • @sadiashehzadi1860
    @sadiashehzadi1860 Рік тому +14

    😢😢😢😢 can't stop crying while watching the internal view it's making me scared, 😢
    thank you much for your efforts

  • @shakirmuhammad1739
    @shakirmuhammad1739 Рік тому +16

    Very informative video with, well-described history.

  • @lovepakistan5586
    @lovepakistan5586 Рік тому +8

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب
    بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں
    اللہ پاک آپ کی کوشش میں برکت عطا فرمائے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      بہت شکریہ سرکار۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا

  • @millionmilesstory8761
    @millionmilesstory8761 Рік тому +2

    Very well explained, what a beautiful vlog

  • @tanzeelazulqurnain4546
    @tanzeelazulqurnain4546 9 місяців тому

    معلومات کا شکریہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 місяців тому

      جزاک اللہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @irfanahmed8799
    @irfanahmed8799 Рік тому +7

    Well researched informative vlog!!

  • @malikcontago
    @malikcontago Рік тому +6

    بہت تفصیل سے ھسٹری بیان کی۔
    بہت شکریہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے توجہ اور دلچسپی سے اسے دیکھا

  • @nazlisharif6650
    @nazlisharif6650 4 місяці тому

    Excellent informative video

  • @churanwithsabashaikh6241
    @churanwithsabashaikh6241 Рік тому +9

    Allah Noor Jahan or ladli begum ki maghfirat farmaye ameen

  • @kashifsultanahmed847
    @kashifsultanahmed847 Рік тому +7

    Amazing information and video ❤

  • @farooqmattoo7081
    @farooqmattoo7081 Рік тому +7

    Wonderful presentation in all aspects

  • @zafarzubairi6370
    @zafarzubairi6370 Рік тому

    very nice information indeed 👍 MashaAllah

  • @Javaidahmad-rg6xl
    @Javaidahmad-rg6xl 11 місяців тому +2

    بہت ہی معلوماتی اور تاریخی حقائق بھر پور ویڈیو ہے۔دیکھ کر علم میں اضافہ ہوا۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  11 місяців тому

      بہت شکریہ آپ کا، خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @aijazwarsi0707
    @aijazwarsi0707 Рік тому +5

    Great informative video. God bless you. Need to preserve such monuments linked to our past.
    Rest badshahat to Allah ki hi hai.
    Baqi to sab fana honay wala hai.
    Allah hum par karam faramyain.
    Thanks a lot

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Video pasand karnay aur feedback ka bohat shukriya sir. Duaon men yad rakhen. May Allah bless you too.

  • @rajashahid3373
    @rajashahid3373 Рік тому +68

    دوسرا رنجیت سنگھ کے بارے میں آپ نے بلکل ٹھیک کہا کہ اس غلیظ کے بارے میں بات بھی نہیں کرنی چاہیے جب اس خبیث کو شیر پنجاب کہا جاتا ہے تو مجھے بہت دکھ ہوتا ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +7

      مسلمانوں کے حوالے سے رنجیت سنگھ کا کردار اور رویہ واقعی اس قابل نہیں کہ اس کا تذکرہ کیا جائے لیکن مصیبت یہ ہے کہ وہ تاریخ کا حصہ ہے اور ہم اسے حذف نہیں کر سکتے تاریخ سے۔
      اللہ جانے کون کہتے ہیں شیر پنجاب اسے، شاید اس کی نسل والے ہوں گے یا اس کی قوم اور نسل والے

    • @maqsoodahmed4210
      @maqsoodahmed4210 Рік тому +1

      Very good.

    • @SaleemKhanadmin
      @SaleemKhanadmin 9 місяців тому

      حیرت کی بات یہ ھے کہ پنجاب کے کچھ رنجیت سنگھ جیسے نیچ اور خبیث شخص کا مجسمہ لاھور میں نصب کیا ھے۔ لعنت ھےایسےلوگوں پر۔

    • @user-ky5bm4cz5k
      @user-ky5bm4cz5k 9 місяців тому +1

      بہت معلوماتی اور تاریخی

    • @rukhsanamurtaza9609
      @rukhsanamurtaza9609 9 місяців тому +2

      Jub is nazar KO saja sanwaar dia jyga to ronuq khood bakhood aa jye gi😅

  • @choundhrybashirahmed4170
    @choundhrybashirahmed4170 11 місяців тому +1

    ماشاءاللہ۔اپ نےبہت اچھے انداز میں نور جہاں کی داستاں بیان فرمائی ہے۔اللہ تعالٰی آپ کو جزا عطا فرمائیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  11 місяців тому

      بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @mohdnasir3512
    @mohdnasir3512 Рік тому +5

    behtareen andaze bayan.I appreciate for details given about forgotten history.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Sir aap k video pasand karnay aur feedback ka bohat shukriya.

    • @ammarahmed1008
      @ammarahmed1008 Рік тому

      yor really good efforts i remember always thank you so much

  • @abdulmalikazad
    @abdulmalikazad Рік тому +5

    اللہ کے کام وہ خود جانتا ہے، محبت کی لازوال داستان، نور جہاں مہرالنساء بیگم اور جہانگیر، تاریخ کا حصہ ہیں، بادشاہی اللہ کی جو ازل سے ابد تک ہے، وہی زمین و آسمان کا نور ہے،

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +2

      بادشاہی صرف اللہ کی ہے اور ہمیشہ رہے گی، باقی سب فانی ہے۔

  • @gonzaadnan
    @gonzaadnan 13 днів тому

    Shaandaar vlog.. buhat shukriya..

  • @nadirhayattiwana5793
    @nadirhayattiwana5793 Рік тому +1

    Masha Allah ❤️

  • @teejays157
    @teejays157 Рік тому +3

    Very nice....beautifully made & briefly explained & narrated vlog.

  • @TheMusaddaq
    @TheMusaddaq Рік тому +7

    بر مزارِ غریباں ما غریباں، نے چراغے نہ گُلے
    نے پر ِ وانہ سوزد ، نے نوائے نہ نوائے بلبلے
    اس شعر کے عام معنی یہ ہیں کہ،
    ہم غریبوں کے مزار پر نہ پھول ہوتے ہیں ، نہ چراغ اور نہ ہی وہاں بلبلیں گیت گاتی ہیں۔روایت ہے کہ ، یہ شعر خود بر ِ صغیر کی مشہورِ عالم ملکہ ہی نے کہا تھا۔ جو شہنشاہ جہاں گیر کے دل کی رانی تھی۔

  • @shoukatmughal8054
    @shoukatmughal8054 Рік тому

    Great

  • @rajashahid3373
    @rajashahid3373 Рік тому +49

    اسلام علیکم ، بہت اعلیٰ جناب، پہلی بار نور جہاں کے بارے میں اتنا تفصیل سے سننے کو ملا۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +4

      چلیں اچھی بات ہے کہ میری محنت وصول ہو گئی

    • @shoaibhussain6277
      @shoaibhussain6277 Рік тому +3

      Very nice

    • @najminajmi2832
      @najminajmi2832 Рік тому +1

      @@zulfiqargilani
      A

    • @AhmadAli-qz4gs
      @AhmadAli-qz4gs Рік тому +1

      @@zulfiqargilani aaaaaaààaaaàaàaaaàààaààaààaa

    • @qayyumtv4312
      @qayyumtv4312 Рік тому +1

      Human is even precious after death Raja Ranjeet singh is culprit in history for this treatment with noor jahan.

  • @geekinsight2163
    @geekinsight2163 Рік тому +5

    Hard worker with passionate heart geo gillani sahb

  • @user-dm6wi2td5i
    @user-dm6wi2td5i Рік тому

    Wah g bohat khubsorat Vlog

  • @karmjitsidhu6981
    @karmjitsidhu6981 Рік тому +4

    Nice historical video. Keep the good work up and bring more historical videos forward

  • @lisathegreat1000
    @lisathegreat1000 Рік тому +4

    بہت اچھا پروگرام تہہ دل سے شُکریہ 🇨🇦سے

  • @MuhammadBilal-bx8gw
    @MuhammadBilal-bx8gw Рік тому

    Zabrdast sir

  • @kousarhameed7342
    @kousarhameed7342 Рік тому +10

    You cover all the important detail, nice video.

  • @asifrasheed4135
    @asifrasheed4135 Рік тому +40

    Dear Narrator, let me add your knowledge regarding Ranjeet Singh's bad action against Queen's grave. Queen Noor Jahan's grave was dug by the order of Ranjeet Singh in search of diamonds but there was none, so in anger, Ranjeet Singh ordered to put the Queen Skeleton and her daughter's both skeletons in front of hungry dogs. It was the severe violation of Islamic, moral ethics and respect of a queen who ruled over whole India including Qandhar.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +4

      Thank you very much but I know all these facts.

    • @KhurshidAlam-es4gx
      @KhurshidAlam-es4gx 11 місяців тому

      ​@@zulfiqargilanip p hi and the

    • @attaqazi1663
      @attaqazi1663 9 місяців тому +6

      The diamonds and precious stones he looted were grabed by Britishers from his son , who was minor when he died.A lesson from the nature.

    • @KhushwantSinghBrar
      @KhushwantSinghBrar 9 місяців тому

      Maharaja Ranjit Singh ke baare mein Sab bakwaas, Maharaja Ranjit Singh was the son of the soil !! As are u and me !! Don’t be misguided that u r an arab or Persian !! Usne kisi bhi mazhab ke khilaaf koi baat nahi ki, ye aapko pakistan mein galat itihaas pdaya ja rahaa hai !! Itni barri sultanat ka maalik kisi ki qabar khod-taa Ya khudwata nahi fir raha thaa…. Yeh baat Chhote dimaag ki upaj hai….. … Jis desh ko marzi chaahe wo nesto-nabood karke jitna marzi paisa le sakta tha !!

    • @mahendrachandu8700
      @mahendrachandu8700 9 місяців тому +2

      Ranjeet ne jo kiya wo islam k liye galat hai lekin mandiron ko todne pe bada gurur krte ho
      Sharam kro

  • @muhammadsaleem-fw6zp
    @muhammadsaleem-fw6zp 9 місяців тому

    Excilent information thanks

  • @tahirhussain6855
    @tahirhussain6855 Рік тому

    Boht great sir

  • @hashmi8790
    @hashmi8790 Рік тому +13

    Your explaining style of history is very good informative.plz keep it up

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      Thank you. I will try my level best sir.

    • @commandoengineering1847
      @commandoengineering1847 Рік тому +1

      No I'm not agree, Kutbey ko gilani Sahib ne katba bola
      Urdu bhttt hi Mohazzib Zabaan he iski Adaiyegi her koi Nahi ker sakta

    • @commandoengineering1847
      @commandoengineering1847 Рік тому +1

      Mirza Noman Baig
      I'm also belongs from Royal Family

  • @mohammadkhan5876
    @mohammadkhan5876 Рік тому +20

    Excellent vlog, well explained history of Queen Noor Jahan of Hindustan, God bless you. Please make more videos about Mughalia Saltanat, our younger children will new old history of Hindustan. Thank you. From London.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +2

      Sir, so nice of you. Many many thanks for appreciating and giving your feedback.
      The next 2 vlogs will also be about Mughals in sha Allah.

    • @jawadkhan7926
      @jawadkhan7926 Рік тому

      Hmmm

    • @nazirahmedlone2899
      @nazirahmedlone2899 Рік тому +1

      Kuch bhi kahiye Geelani Sahib... yehan iske saath tareekhi heritage wala salook nahin kiya gaya hai...baliki khasta kiya gaya hai...mana jaye tou yeh ek mujrimana harkat hai...itni important heritage ko gair aabaadh rakha hai...shayedh Pakistani hukumraanun ko corruption se fursat he na mili jo iska khayaal rakhte...badi nainsaafi hai

  • @qamrunnisamirza4837
    @qamrunnisamirza4837 Рік тому

    Bohot khub.

  • @CarCareHelp
    @CarCareHelp 5 місяців тому

    آہ ! عمدہ ولاگ

  • @NaniKiKahaniyan716
    @NaniKiKahaniyan716 Рік тому +5

    Behtareen, alfaaz nahi hain ,itna khoobsurat vlog tha, time ka pata bhi na chala, best history info, or aap ke pur mazha baat cheet nay maxa dobala kerdia. Hum noorjaha k dour may pohanch gay. 👏

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      Bohat shukriya aap ka. Mujhay khushi hai k aap ko yeh vlog pasand aaya.

    • @user-qp6vo3gc6q
      @user-qp6vo3gc6q 2 місяці тому

      Gilani Sahab kamL ka Andaz bian ha.

  • @aliwahid1237
    @aliwahid1237 Рік тому +4

    Allah taala Jahangir Aur Nur jahan ki Be Hisaab Maghfirat farmay 🌹

  • @shahidniazisaifi5080
    @shahidniazisaifi5080 Рік тому

    کمال ویڈیو بنائی سر۔۔۔شکریہ بہت بہت

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ

  • @aurangzebmalik9465
    @aurangzebmalik9465 Рік тому

    Informative

  • @ayeshaamaa8545
    @ayeshaamaa8545 Рік тому

    Mashallah bahut khoob behtarin jazakallah kyir

  • @deebars7413
    @deebars7413 Рік тому +22

    Bohat acha vlog
    Heart wrenching, so sad to hear that , it’s the reality of life
    Only deception no reality
    Your way of describing events is very informative, Salam from England

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      You are right. Life is cruel and death is cruelest. No one knows what happens to him after death.
      She was a great queen of her time but the way her body was treated was disgraceful.
      Agreed with you that life is nothing but an incredible deception.
      Thanks for watching video and giving your feedback. I hope that you will continue this practice as moral support.
      Regards from Pakistan. Stay blessed

    • @vickeykhan6721
      @vickeykhan6721 Рік тому

      @@zulfiqargilani qqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqq

    • @erinshah1834
      @erinshah1834 Рік тому

      😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊

    • @khubanjaiswal2004
      @khubanjaiswal2004 Рік тому +1

      THERE IS REALITY. THIS NOT AN INCIDENT OCCURRED LONG LONG AGO. ITS REALLY MOTIVATING

    • @zamalik2576
      @zamalik2576 6 місяців тому

      Bouth​ khoo sir@@zulfiqargilani

  • @afzaalhaider5762
    @afzaalhaider5762 Рік тому +5

    The best ever historical blog on youtube..............................................Praise to Malika Noor Jahan

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Thank you very much

    • @Wawstudiointernational
      @Wawstudiointernational Рік тому

      ب یہ خبیث اور واہیات شحص خود جھوٹ کا پلندہ ہے ۰۰۰۰ جو شخص ایک صدیوں پہلے وفات پانے والی مسلمان ملکہ کے بارے میں جھٹی بات لکھ سکتا ہے کہ اس کی ہڈیاں کتے کھا گئے آ اس شحص کی شخصیت کس درجے کی ہے یہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ۰
      ہو سکتا ہے کہ آپ کی ہڈیاں کتے کھائیں یا آ پ کی لاش کتے کھائیں ،ہے کہ نہیں ؟ آپ کو اپنے انجام کا کچھ پتا تو نہیں ہے ۰
      یو ٹیوب پر اس طرح کی گمراہ کن ویڈیو ڈال کر آپ شاید چند ٹکڑے کمانا چاہتے ہو اپنی تھو تھنی میں ڈال کے چبانے کے لیے
      مگر افسوس کمائے تو کسی کے بارے میں افواہ اڑا کے

  • @mohammadtufailjadoon4690
    @mohammadtufailjadoon4690 9 місяців тому +2

    وعليكم السلام ۔
    سید جیلانی صاحب آپ ماشاءاللہ بہت ہی سادہ الفاظ میں سمجھاتے ہیں۔تاریخ پر بہت اچھی طرح روشنی ڈالتے ہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 місяців тому

      بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @eshashahzad9906
    @eshashahzad9906 Рік тому

    Kia pyara Andaz hai khush rahien

  • @abdularshad3322
    @abdularshad3322 Рік тому +4

    Love from India. You explained very well sir g

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      Respect & regards from Pakistan. Thank you very much for liking.

  • @princeh3982
    @princeh3982 Рік тому +8

    You are great man ❤️
    So beautiful video 📸

  • @AsiiiArts
    @AsiiiArts 7 місяців тому

    بہت شاندار طریقہ بیاں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  7 місяців тому

      بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @zebc5033
    @zebc5033 Рік тому

    masha Allah very knowledgeable video, great

  • @shaukatbukhari
    @shaukatbukhari Рік тому +17

    Beautiful narration whish deeply touches one's heart. I admire your efforts to explore us the history of great mughals and renowned Queen Noor Jahan.

  • @chmohsin5182
    @chmohsin5182 Рік тому +17

    ماشااللہ بات کرنے کا انداز بہت اچھا لگا سر آپ کا ❤ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @AN-ig6jh
    @AN-ig6jh Рік тому

    Thanks a lot sir for sharing

  • @humanity4667
    @humanity4667 Рік тому +6

    Superb ,winsom and enchanting style and information! So many sad moments in this historic velog! Lost in thoughts in pensive mood !

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Glad you enjoyed it

    • @humanity4667
      @humanity4667 Рік тому

      Thanku so much
      موت نے کسی کو نہیں چھوڑا!
      Ultimate truth is this !!!!

  • @wajiya8972
    @wajiya8972 Рік тому +4

    Sr apka trika bhttt acha ha cmplt history btaty hn.. I like history and historical places

  • @anisasheikh9676
    @anisasheikh9676 Рік тому

    Zabar dast jee

  • @rashidashaheen5694
    @rashidashaheen5694 Рік тому

    Boht Ala sir behtareen

  • @user-fd6wt8dc8u
    @user-fd6wt8dc8u 7 місяців тому +3

    Excellent. Dear Brother. U have really narrated the History of Late Noor Jehan in detail and in a very beautiful manner. Thanks a lot for giving such very Useful information. Every thing except Allah has ultimately to leave this World. Engr. Safdar KPK.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  7 місяців тому

      Many many thanks۔ I'm really grateful to you. Stay blessed.

  • @laorelaoreaye
    @laorelaoreaye Рік тому +18

    Very well made vlog. I am genuinely impressed..good thing about your videos os that you give an an unbiased , non exaggerated , natural account of the history. And you don't take any sides ..there is no unnecessary glorification of anybody . You say it as it was written in history

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +3

      I try to present impartial history because I myself say that history has no religion and it is uniform, then how can I go back from my own statement.
      Thank you very much for your appreciation. I hope that you will continue to encourage in the future.

    • @safiakhanam7604
      @safiakhanam7604 11 місяців тому

      ​@@zulfiqargilani 😢😢🎉😂😊😅😮

  • @salmamirani7022
    @salmamirani7022 11 місяців тому

    Zabrdst informetion

  • @forensicmadeeasy9434
    @forensicmadeeasy9434 Рік тому

    بہت اعلی انداز بیاں

  • @talatzahranaqvi7181
    @talatzahranaqvi7181 Рік тому +21

    The lure of Nur Jahan is phenomenal. Stuart Cary Welch and his wife Edith were our guests in Lahore in 1981, and he wanted to visit a number of places. The mausoleum of Nur Jahan was one of them. Through the courtesy of Malik Shams (whose son held the contract to entrance), we slipped down a basement into a tunnel, which deep down led to a room, with two iron rings hanging from the ceiling. That was all that remained of Nur Jahan. Yes the mausoleum itself was in ruins from the times o the Sikhs, who had stripped it of its affluence, and although Hakeem Ajmal Khan of Delhi had provided a tombstone way back, things were still something to be in deep mourning.
    Nur Jahan's tomb
    Nur Jahan’s tomb
    The disregard of those in power for the legacy of Pakistan was understood, but not the mind of a sick Sikh ruler, who was so obsessed with the legend of Nur Jahan, that he had the coffins removed, to inspect the so called bodies of the departed Queen. The skeletons were not up to his standards (Contrary to popular thought the second coffin is not of Ladli Begum her daughter, who is buried elsewhere in the Indian region), and perhaps the cloth of the coffin was of interest to him, and he may have put the same in the Toshak-khana of the Lahore Fort (a number of things were found there after his death), but disappointed with the bones, he ordered them to be thrown to the dogs and the wolves in the area. He did not even have the decency to put the skeletons back in the grave and back to the original hanging position. In fact he had no scruples, and it was rumoured that his own mother did not listen to him, and he had her murdered for licentious living.
    Tunnel to Nur Jahan
    Tunnel to Nur Jahan
    Nur Jahan was perhaps the most famous Mughal lady of all times. Her luck was such that from being in a position of eventful death as a baby, she survived all odds, and created a renaissance in Mughal culture. Maker of perfumes, fashion designer, power wielder, she was a legend in her own lifetime. After her political demise, she retired to Lahore and lived a peaceful life here. Even today we come across coins struck in her name in the vast kingdom of the Mughals by her loving husband Emperor Jahangeer. The city she called Paradise treated her like dirt under the dark and dreary span of Sikh rule in Lahore.
    Underground Nur Jahan's tomb
    Underground Nur Jahan’s tomb
    blog.chughtaimuseum.com/?p=304 Zz

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +5

      Thank you very much for sharing this beautiful blog.

    • @azrasheikhazra6038
      @azrasheikhazra6038 Рік тому +2

      After partition the authorities could not maintain it All money allocated is always misappropriated by the archives departments They have no concept of history

    • @EQS4612
      @EQS4612 9 місяців тому +2

      Love to watch your vlogs . V informative !

    • @anilafarooq8635
      @anilafarooq8635 9 місяців тому +3

      Oh my god I just can't believe what I have read, taking away the coffin cloth oh my god, thanks a lot for sharing this detail

    • @sahu6494
      @sahu6494 4 місяці тому

      ❤❤❤❤❤❤❤

  • @aliabdulrehman3008
    @aliabdulrehman3008 Рік тому +17

    ”دل دیا ہے، ایمان نہیں دیا۔۔۔۔۔“👍👍👍👍

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +4

      یہ میرا پسندیدہ ترین وی لاگ اور یہ پسندیدہ ترین جملہ ہے

    • @detectiveandspynovels7140
      @detectiveandspynovels7140 Рік тому

      @@zulfiqargilani But Jahangir was a Fasiq

  • @user-qx4fl4sc3y
    @user-qx4fl4sc3y 7 місяців тому +1

    Very informative vlog. Well done 👍

  • @sayedakbar6411
    @sayedakbar6411 9 місяців тому +1

    بہت بہت مبارک آپکو اتنی بہترین تاریخی معلومات کے لیئے۔ یہ ایک مکمل نورجہان کی دستاویز ہے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 місяців тому

      بہت شکریہ آپ کا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @analysis8552
    @analysis8552 Рік тому +5

    میں نے اپنی پوری زندگی میں معنی و مفہوم لفاظی اور تخیل اور شاعری کا سرتاج اتنی قوت رکھنے والا شعر نہ پڑھا نہ سنا جو ملکہ ہندوستان کی قبر کے لیے کہا گیا ہے

  • @z_ashah8210
    @z_ashah8210 Рік тому +3

    Assalam-o-Alikum Sir,
    Salute to you sir very informative video sheared by you regarding QUEEN NUR JAHAN painful period after her death was also disclosed it was not in my knowledge. Sir I am also a student of history but this is very informative and based on natural facts. Excellent presentation & way commentary.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Wa Alekum us Salam Sir
      Thank you very much for watching, liking and commenting. Your appreciation is very much precious for me. Thanks again.

  • @Bubbly-mb7os
    @Bubbly-mb7os 8 місяців тому

    Very informative vlog

  • @najmawasti4014
    @najmawasti4014 Рік тому

    Good job...v intresting...

  • @Mohammed_Asif_Khan
    @Mohammed_Asif_Khan Рік тому +3

    wow mashaAllah very informative vlog thank you so much JazakAllah😊

  • @Fly_high138
    @Fly_high138 Рік тому +3

    Sir nice story up to the dating point.
    We are Muslims and can’t leave that line.
    Tanveer sahab Allah bahla kary ape ka.
    In badshahon ka hashar dekhin jo limits in logon ny cross ki.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      I think it's nice story beyond dating point. That was a joke by Mr. Tanzeem (Not Tanveer) otherwise this is a place of lesson. Un badshahon ka kiya apni jaga aur hamara amal apni jaga.
      Thanks for watching, liking and commenting. Stay blessed.

    • @user-qp6vo3gc6q
      @user-qp6vo3gc6q 2 місяці тому

      Gilani Sahab I am from khi. l visited shahdra chakyan Bazar and without convince on own foot I want to see norjahan tobm alon.koi mara Sath NAHI tha main boht dar Gai thi Irani dekh ka or Boht roi phir dobara kabhi nahi Gai jabka hamara Ghar qarib hi tha.

  • @murtaza-cf5xp
    @murtaza-cf5xp 3 місяці тому

    Thank you great informative video.

  • @fayyaz1045
    @fayyaz1045 Рік тому

    Shah g bohat khob

  • @jatinderscheema
    @jatinderscheema Рік тому +18

    Gilani sahib, I am a student of history, and like your very informative videos. I appreciate your research and knowledge. I feel one problem that is your description is in a very tough language, which I am not able to follow. I will request you to describe and detail information in a some simple language and give the captions in English along with Urdu. I am from India and have a very little knowledge of Urdu. I hope your videos are also seen by people around the world. I hope u will not mind my requests.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +5

      It's my pleasure but subtitling in English is not possible for me right now. Maybe in near future I'll be able to fulfil your demand. I already have lot of requests about subtitling but it isn't a easy job. Please give me some time. Thanks for watching, liking and commenting dear. Stay blessed.

    • @kingdomoffcial9247
      @kingdomoffcial9247 Рік тому +1

      baba g punjabi chal y gee

    • @javaidsdar
      @javaidsdar Рік тому

      G oy jatta

  • @atiqmalik1
    @atiqmalik1 9 місяців тому +4

    Gilani Sb. It was a pleasure to hear your well researched presentation. May Allah reward you for the hard work you put into the vlogs. If I correctly recall it was Sahir Ludhanwi who composed fol verses about this tomb.
    کسی کنیز کو بستر سے اٹھ کر دے آواز
    کہ ایک چراغ تو ہو تیری رات کا دمساز
    چراغ کون آے گا یہاں جلانے کو
    کہ غسل خون سے فرصت نہیں زمانے کو

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  9 місяців тому

      Thanks a lot for your appreciation and wishes. Stay blessed my dear. The poet of these verses is unknown but it is not Sahir.

  • @mmuzammilimran4239
    @mmuzammilimran4239 Рік тому

    بہت خوب جی

  • @maliktariq2599
    @maliktariq2599 Рік тому

    Excellent

  • @syedtaqi6122
    @syedtaqi6122 Рік тому +5

    Shah sahib, Salam & greetings from your Syed brother from states. Very intriguing story of Noor Jehan and her journey of becoming the ultimate queen of India. I watched this v log with great interest since my ancestors came from current day Iran to the subcontinent during Mughal rule, I know yours probably came from Gilan. It’s painful to see and hear that history & religious animosity didn’t do justice with the last remains of Noor jehan, it’s really tragic and condemnable, since desecration of a grave is an ultimate insult. Thanks for sharing the historical facts, since history teaches us lessons from which we must learn and don’t repeat the mistakes and move forward with better understandings. Again love and peace ☮️ for all.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Lots of love from Syed Bhai
      Yes, you are right that like you, my ancestors also came from Iran because that was the only place of refuge for Syeds at that time. It is also true that we were religiously oppressed in Arabia, but religious extremism in the subcontinent was more than we thought. A Muslim Sufi laid the foundation stone of the holiest place of worship of the Sikhs, but the Sikhs turned around and killed the same Muslims, usurped their rights and violated their religious rights.
      Noor Jahan's story is really painful. Revenge was taken from her even after death, but the problem is that the Muslims nor Sikhs learned from history. Today Sikhs visit their shrines through the Kartarpur Corridor, but the mosques in their cities are silent. No one is ready to move on from their past but still I pray that your good wishes come true.
      Lot of love, respect & regards from Pakistan.

    • @syedtaqi6122
      @syedtaqi6122 Рік тому +1

      @@zulfiqargilani shah sahib, with Darood o Salam on our beloved prophet (PBUH) and on his Aal. Yes, what you have stated regarding the sore history between Sikhs & Muslims in the Subcontinent is true and a very sad reality. I have lived most of my life overseas and sometimes it’s very hard to grasp this, because when I do come into interaction with a Sikh, he/she is kind and doesn’t show any animosity, at least that’s true on the surface. But, there are certain things which I have observed, and I do have a very observant mind due to my professional training, is that a Sikh will NEVER eat at any halal restaurant, but yet you will see a Hindu who will frequent the restaurant for ordering either a vegetarian or sometimes even a chicken dish. I think it has more to do with the religious upbringing of Sikhs, which sometimes transcends into a dislike or hatred (unintended consequences). Just as a Muslim we are told extremely negative connotations about Christians, Jews, etc. However, in reality when you come into interaction with them, you will find them very nice, I would say even nicer than some of the Muslims I have met here who are openly extremely sectarian even after living overseas for such a long time. Again tolerance and acceptance is the key, with love & peace ☮️ for all.

  • @yasirsethi2639
    @yasirsethi2639 9 місяців тому +3

    Old is Gold ❤

  • @mohammedumarsheikh9002
    @mohammedumarsheikh9002 Рік тому

    Excellent very good information

  • @MohammadAli-fd1rw
    @MohammadAli-fd1rw Рік тому

    Bhaut zaberdest information

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      Bohat shukriya aap ka

    • @MohammadAli-fd1rw
      @MohammadAli-fd1rw Рік тому

      @@zulfiqargilani JazakAllah .mujhe b bhaut shoq hai history ka .Hiren Minar pr ap ne kia hai program

  • @lisathegreat1000
    @lisathegreat1000 Рік тому +11

    بر مزار ما غریباں ، نے چراغے نے گُلے : نہ پر پروانہ سوزد ، نے صداۓ بُلبُلے (نور جہاں نے وصیت کی تھی )

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +1

      جی، یہ ملکہ نور جہاں کا شعر ہے

  • @zaidakhan460
    @zaidakhan460 Рік тому +6

    Thank you for the wonderful narrative so enjoyed your vlog. I'm a British Asian but parent were from bhati gate. Nxt time I visit I will inshallah come to this shrine. Hope our driver can find it.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +2

      Thanks for watching, liking and commenting the video.
      If your driver knows Lahore, he will find this tomb. In front of Shahdara Metro Station, there is a board for Tomb of Noor Jahan and Tomb of Jahangir on GT Road. If you are coming from Lahore side then you have to take right turn. First there will be a railway crossing and after one kilometer you will have to take a left turn. You will reach easily.
      Anyway, if you ask someone, he will tell you the way.

    • @zaidakhan460
      @zaidakhan460 Рік тому

      @@zulfiqargilani thank you

    • @javaidsdar
      @javaidsdar Рік тому

      AAP to khalass lahorie Hein.

    • @zaidakhan460
      @zaidakhan460 Рік тому +2

      @@javaidsdar yes but brought up in the UK so I love to go back and see where my parents and grandparents walked I try and walk their steps.. lahore is the best 👌

    • @javaidsdar
      @javaidsdar Рік тому

      @@zaidakhan460 Truly impressive .

  • @aminataimoor8937
    @aminataimoor8937 8 місяців тому

    Kay bat hai gilani sahib zabardas yad taza ker de mugharlo ke thnx

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  8 місяців тому +1

      Meray liye ezaz ki bat hai. Khush rahen, salamat rahen.

  • @shabbir.subhanallahakhter1631

    Bohet khoob❤❤❤❤

  • @RakeshSharma-xs3vb
    @RakeshSharma-xs3vb Рік тому +3

    Thanks a lot .Apne bahut Mehnat ki hai .History ki ghazab ki knowledge hai jo Bahut kam logo ko maloomat hai.
    Rose 🌹 scent used to be.prepared at a place HASAYAN IN ALIGARH DISTRICT. IT IS A NEOGHBOURING DISTRICT OF AGRA. IRANI ROSES ARE USED HERE..Till today Scented Roses 🌹 Deshi Ghulab varieties are called Noorjehan Roses in India..If you go to Europe USA Roses have no Scent Khusboo In Indian subcontinent we have Scented Roses Irani or Noorjahani roses grown in ALIGARH Varansi Lucknow Kannauj etc These are used for making BEST GHULABJAL Rose water...GULKAND ETC..Vah you have brought us back to History and importance of Deshi Scented Roses 🌹..Shukriya Janab Gilani Saheb.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому

      Wah, aap ne to bohat zabardast information di hai lekin Rakesh Jee, aap k desh aana mumkin nahi reh gaya ab. Main pehlay aaya hon India lekin ab kaun aanay de ga. Ijazat milti to in saray roses par koi documentary karta.
      Video dekhnay aur comment karnay ka bohat shukriya Janab. Stay blessed.

    • @javaidsdar
      @javaidsdar Рік тому

      Hindostan mein khareed Darren ke koncee website achee he Bai jaan. Dhanyavad.

  • @Professor_2.0
    @Professor_2.0 Рік тому +13

    Sometimes History talks to harshly💔
    These Mughals and their love wether they are Jodha Akbar, Jahangir Noor Jahan or Shah Jahan Mumtaz they can never be separated by only death their love remains endless, Allah must have kept them together where ever they are must be smiling together 😊♥️♥️.....

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Рік тому +2

      I will say Ameen regarding your good gestures and best wishes.

  • @VaidiksamyuVaidik
    @VaidiksamyuVaidik Місяць тому

    Good explain

  • @sarahbandey5813
    @sarahbandey5813 Місяць тому

    Thank you so much for the information