اللہ آپ کو وہ ترقی دے رھا ھے جو کم ھی لوگوں کو ملتی ھے ۔ آپ کو اللہ لوگوں کی دلوں میں جگہ دے رھا ھے ۔ جو سب سے اعلٰی جگہ ھے❤ قوم پیار کرنے لگی ھے آپ سے آپ کے نظریات سے
اسد طور صاحب آپ بالکل درست فرما رھے ھیں ،،،،،،،،ھم بحثیت قوم سونے ھوئے ھیں ،،،،،،،،،،اب کرپٹ سیاسی حکومتی مافیا اور اسکے سہولت کار مکمل طور پر ایکسپوز ھو چکے ھیں ،،،،
@@Eagle57-r6h Matlb jo b trump ko congratulations kha wo youthiya ha? Patwario etna bill pass kar k phir b dar ray ho. Tum logo sa khusray bhadur hota hain
Asad Toor sb you are great,,,ALLAH PAK ap ko sehat waly lahmby zindagy dy,,,our ap ko apny hifzo aman my rahky,,,please apna bohat kiyal rahka kary,,,kaly naggg our form 47 ky jaily hakumat ap sy bohat haif hy,,,haq our such ky awaz asad toor ..asad toor...asad toor..love you
kia baat hay Asad Toor Zabardast gernal rehna chhaye KHUDA KI QASAM dil khosh kr dia NASA KAY ROCKET, Aaj kay journalist main aap nay sabit kia haq aur sach ki baat karnay kay liye ALLAH apnay hifz o aman main rakhay Amin
What an unfortunate country we live in. Rather than discussing investments in technology and education we are reduced to discussing which generals have been sidelined by extension of army chief
Asad Tur Bhai, Pakistan ki Fouj kay tamaam Generals intahaayi Baishurum Baizameer Baighairat hain. I hain Mulk oure qoum say nahin, apni previledges, Plotts oure perks Azeez hain. Koi Character nahin, koi Ghairat nahin. 😢😢😢
طور صاحب عوام کا تو کوئی حق نہیں ھے اسملک میں. انکا تحفظ چور کررھے ھیں اور یہ چوروں کا. اس وقت یہ دونوں ایک دوسرے کےلئے لازم و ملزوم ھیں. اور یہ ثابت بھی کررھے ھیں.
کہیں نا کہیں مولانا فضل الرحمن نے بہت خفیہ طریقے سے اس سارے معاملے کو سپورٹ کیا ہے اور پیپلز پارٹی کی خاموشی نے اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے پتہ نہیں پیپلز پارٹی اس ملک کیوں ختم کرنا چاہتی ہے
قاضی موجود ہے کہا تھا قاضی کہیں نہیں جا رہا ۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائض عیسی نے جمہوریت کے جس پودے کو پانی دیا اور جس طرح پارلیمنٹ کو تسلیم کیا اور عوامی نمائندوں کو ججوں کے انتخاب میں حصہ ڈالنے کا موقع دیا اس بنا پر قاضی پاکستان کی عدلیہ پہ ہمیشہ راج کرتا رہے گا پچھلے 30 40 سال سے عدلیہ یا تو اسٹیبلشمنٹ کے سائے میں چلتی تھی یا پھر خود اپنی مرضی سے جو چاہے کرتی پھرتی تھی حالانکہ عدلیہ پیداوار ہے ائین کی ائین سب سے بالا ہے لیکن عدلیہ نے ائین کو مذاق بنا رکھا تھا جب چاہے ائین کو اوور رائٹ کرتی تھی ائین کے اندر اپنی رائے ڈال کر اس کی روح کو متاثر کرتی تھی قاضی فائض عیسی نے پارلیمنٹ قومی اسمبلی کی اہمیت کو تسلیم کیا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ اس طرح کی سچویشن بنے کہ قومی اسمبلی کے نمائندے سپریم کورٹ کے ججوں کو منتخب کر سکیں ااسی طرح قاضی فائض عیسی نے اپنے قوانین جو کہ منتخب نمائندوں نے فراہم کیے کے ذریعے یہ ممکن بنایا کہ اج ائینی طور پر ایک الگ عدالتیں بننے جا رہی ہیں اس طرح جو بچے ہوئے ہزاروں کیس ہیں ان پر سپریم کورٹ کے جج ارام سے کام کر سکیں گے اور ائینی معاملات کو ائین کے ایکسپرٹ جج دیکھیں گے قاضی نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا میں ریٹائر ہو کے چلا جاؤں گا وہ چلا گیا ہم کہتے تھے وہ رہے گا وہ اج بھی ہے ZMK 5/11/24
افسوس ☮️☮️☮️☮️☮️☮️☮️ پاکستان میں کسی بھی جرنیل کی غیرت نہیں جاگی کہ وہ اس پر کوئی راے دے انشاء اللہ عمران خان ہی کامیاب ہوگا بیشک اللہ پاک حق بات کہنے والوں کا ساتھ دیتے ہیں 🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫
اللہ کریم تمام حق گو صحافیوں کو اور انکے متعلقین کو اپنی حفاظت میں رکھیں۔
وعلیکم سلام اسد طور جی ✌🏻 بلجیم
اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے طور صاحب ۔
دعا ہے سچ کے ساتھ ہی کھڑے رہیں اپ ماشاءاللہ اللہ اس میں بھی برکت دے گا اپ کو
اللہ آپ کو وہ ترقی دے رھا ھے جو کم ھی لوگوں کو ملتی ھے ۔ آپ کو اللہ لوگوں کی دلوں میں جگہ دے رھا ھے ۔ جو سب سے اعلٰی جگہ ھے❤ قوم پیار کرنے لگی ھے آپ سے آپ کے نظریات سے
اسد طور صاحب آپ بالکل درست فرما رھے ھیں ،،،،،،،،ھم بحثیت قوم سونے ھوئے ھیں ،،،،،،،،،،اب کرپٹ سیاسی حکومتی مافیا اور اسکے سہولت کار مکمل طور پر ایکسپوز ھو چکے ھیں ،،،،
Great brother. You are our proud
کوشش اچھی تھی۔۔۔ 😊
😂😂😂
بس چند گنے چنے صحافی باقی ہیں اب تو صحافی نہیں بس نو کریاں کر رہے ہیں ، اللہ پاک آپ کی اور تمام صحافیوں کی حفاظت عطا فرمائے ، آمین
و اللہ الخیر الماکرین
Very good analysis, stay blessed
CONGRATULATIONS TO DONALD TRUMP PRESIDENT OF AMERICA
@@Eagle57-r6h Matlb jo b trump ko congratulations kha wo youthiya ha? Patwario etna bill pass kar k phir b dar ray ho. Tum logo sa khusray bhadur hota hain
@@Eagle57-r6hgenerals ki najaiz olad spotted🧐
New abu
@@naturelover17133 kyun jal rhy ho
PTI ka naya abu "Donald Trump Niazi'
good work yung man
Asad bahi you are doing great job 👍❤❤❤❤ absolutely right 👍👍👍👍👍👍
Haq ki baat kar rhy hain, is jabar k mahol main, Salute hai apko
AP ki himmat ko salam. ALLAH ap ki hifazat farmay
May Allah bless you Great job
You're a brave person..Allah khiafazat farmaye
ASAD MATIULLAH GOOD ANCOR ALLAH SALMT RAKIN AMEEN SUMAA AMEEN
Well done good reporting
Asad Toor sb you are great,,,ALLAH PAK ap ko sehat waly lahmby zindagy dy,,,our ap ko apny hifzo aman my rahky,,,please apna bohat kiyal rahka kary,,,kaly naggg our form 47 ky jaily hakumat ap sy bohat haif hy,,,haq our such ky awaz asad toor ..asad toor...asad toor..love you
Who gives F to Asim Munir and other generals.
Faiz hameed so called H😅😅😅 father of PTI😅😅
W salam Asad Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤
Love u yaar Allah lambi Zindagi dy Sahi thoka end pr
❤❤❤ ÀLLAH 🔥🔥🔥 AP KI HEFAZAT FARMAY 💓💓💓 AMEEN 🎉🎉🎉HAQ 💖💖💖 AUR SACH 💞 BOLNAY PY AP KO DIL SE ASSALMUALIKUM 🔥❤🎉
kia baat hay Asad Toor Zabardast gernal rehna chhaye
KHUDA KI QASAM dil khosh kr dia NASA KAY ROCKET,
Aaj kay journalist main aap nay sabit kia haq aur sach ki baat karnay kay liye ALLAH apnay hifz o aman main rakhay Amin
Jeet humish Haq ki hoty Hy aor wo Imran Khan Hain inshallah
Fantastic work brother
Mashallah nice work
You are our prime time analyst
Theek kha ape nay
Salaam Alaikum. May Allah Subhan O Tallah keep you safe as you have no fear in speaking the truth.
Asad Bhai zabadast , congratulations are being appointed as country beuro chief of PTV.
Asad toor you have delivered a classical ,historical and a grand analysis .wahwah.excellant.pakitanio congrat.
Love you ❤
مطلب پارلیمنٹ سمیت ہر ادارہ ہر وقت مارشل لا کی سکیورٹی کے خوف کے نیچے کام کر رہی ہوتی ہے۔ کمال ہے جی
Well done
Well Kya baat hy
Excellent end of the v log 😂😂😂
The last part was hilarious. be safe Asad bhai, prayers from China,
Imran khan zindabad ❤❤❤❤Imran khan prime minister ❤❤❤❤❤inshaAllah
اللّٰہ پاک سلامت رکھے اسد بھائی سلام ہے آپ کو
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے کیا پتا کتنی زندگی ہے
Asim Munir TAHAYAT ARMY CHIEF ,27 me bhi Asim Munir 5 Sal ke liye Extension.
Dheroon duaeen Allah Karim aap ko jazai Khair atta farmain apnay hifzo ammaan main rakhain aameen summa aameen
What an unfortunate country we live in. Rather than discussing investments in technology and education we are reduced to discussing which generals have been sidelined by extension of army chief
وعلیکم سلام اسد طور بھائی اللّٰہ اپ کو حوش اور سلامت رکھے امین ❤❤❤❤❤❤❤❤
اسد بس صرف اپ کو سننے کے لۓ موباٸل دیکھتے ہیں ورنہ سب کچھ سے دل بھر گیا ہے اب ڈاکیومنٹریز دیکھتے ہیں
Excellent 👌🏿👌🏿👌🏿
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad
Koshash bhut achi hai par thori or betary karo
And
CV
is
Nice
Asad Tur Bhai, Pakistan ki Fouj kay tamaam Generals intahaayi Baishurum Baizameer Baighairat hain. I hain Mulk oure qoum say nahin, apni previledges, Plotts oure perks Azeez hain. Koi Character nahin, koi Ghairat nahin. 😢😢😢
May Allah protect you ❤
Love you sir ❤❤❤
طور صاحب عوام کا تو کوئی حق نہیں ھے اسملک میں. انکا تحفظ چور کررھے ھیں اور یہ چوروں کا. اس وقت یہ دونوں ایک دوسرے کےلئے لازم و ملزوم ھیں. اور یہ ثابت بھی کررھے ھیں.
Allah Kareem apki hifazat farmay
Asad Toor is an investigative and intelligent journalist .
ٹرمپ کی جیت سے ہمیں امید ھے جو ظلم وبربریت کی لائیسنس پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو ملی تھی بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے اب انشاءاللہ وہ ختم ہوگی
مہربانی فرما کر آواز اونچی رکھا کریں شکریہ
asad bhai ka time a gia ha ab to bill bhe pass ho gia
asad bhai mohtat raha
Allah pak ap ko salamat rekha
You are really brave jurnalist. God bless you.
Why not Military rule to be made permanent....and Open in Pakistan Govt
Well done.. Asad Ali Taoor
Asad bhai May Allah always be with u ❤️
Jo Jo raes sy bahir hogay UN k liy Dua h Allah UhN ko sbr atta kry aur Respected Asim Munir sahib ko ya hayiat namidgi mumbark ho
Allah apki hifazat farmaye-------Aameen.
We stand with Imran Khan
یہ بھی بتائیں کہ 2032 اور 2037 میں کون کون چیف کی ریس میں ہوگا؟ کیونکہ اب یہ جاننا بھی ضروری ہو گیا ہے۔
It would be helpful if you could mention the academic qualifications of the new appointees in the military
کہیں نا کہیں مولانا فضل الرحمن نے بہت خفیہ طریقے سے اس سارے معاملے کو سپورٹ کیا ہے اور پیپلز پارٹی کی خاموشی نے اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے پتہ نہیں پیپلز پارٹی اس ملک کیوں ختم کرنا چاہتی ہے
May Allah Almighty protect all the people who stand for truth
you are brave bro
Good work
Interesting
Your brave Generalist and brave man
Lolz. What a great analysis. On the end AT 😂. Loved it
Please start calling 'Supreme Court' as 'Occupied Supreme Court or Maqbooza Supreme Court'.
Love you asad bhai
Jo kaaam ap kr rhe hn wo bht mushkil kaaam ha...
Wah wah
TOOR SAHIB WITHOUT YOUR APPRECIATION I WILL DO INJUSTICE WITH MY PERCEPTIONS. SIR YOU ARE EXTREMELY METHODICAL PROFESSIONAL GOD BLESS YOU
Great journalism
Eis khoaf k mahaol main eitna such kaehna "Salute to you bro"
سامان سو برس کا ہے
پل کی خبر نہیں
Allah Kareem Apha kee Jan kee salmat Rekha
پاکستان میں وینٹیلیٹر والوں کو ٹرمپ کی جیت مبارک ہو 😊😊
Toor bhai please look after your self and please be careful Allah bless you ❤❤❤❤
Allah karae Imran khan jald rihaa hojae sab bolo
Ameen ❤
👍👍👍👍👍
Sarcastic Asad on fire..😂😂
پاکستان کا اللہ ہی حافظ 😢
see you soon on prime time show ☺
great for to you
قاضی موجود ہے
کہا تھا قاضی کہیں نہیں جا رہا ۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائض عیسی نے جمہوریت کے جس پودے کو پانی دیا اور جس طرح پارلیمنٹ کو تسلیم کیا اور عوامی نمائندوں کو ججوں کے انتخاب میں حصہ ڈالنے کا موقع دیا اس بنا پر قاضی پاکستان کی عدلیہ پہ ہمیشہ راج کرتا رہے گا
پچھلے 30 40 سال سے عدلیہ یا تو اسٹیبلشمنٹ کے سائے میں چلتی تھی یا پھر خود اپنی مرضی سے جو چاہے کرتی پھرتی تھی حالانکہ عدلیہ پیداوار ہے ائین کی ائین سب سے بالا ہے لیکن عدلیہ نے ائین کو مذاق بنا رکھا تھا جب چاہے ائین کو اوور رائٹ کرتی تھی ائین کے اندر اپنی رائے ڈال کر اس کی روح کو متاثر کرتی تھی
قاضی فائض عیسی نے پارلیمنٹ قومی اسمبلی کی اہمیت کو تسلیم کیا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ اس طرح کی سچویشن بنے کہ قومی اسمبلی کے نمائندے سپریم کورٹ کے ججوں کو منتخب کر سکیں
ااسی طرح قاضی فائض عیسی نے اپنے قوانین جو کہ منتخب نمائندوں نے فراہم کیے کے ذریعے یہ ممکن بنایا کہ اج ائینی طور پر ایک الگ عدالتیں بننے جا رہی ہیں اس طرح جو بچے ہوئے ہزاروں کیس ہیں ان پر سپریم کورٹ کے جج ارام سے کام کر سکیں گے اور ائینی معاملات کو ائین کے ایکسپرٹ جج دیکھیں گے
قاضی نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا میں ریٹائر ہو کے چلا جاؤں گا وہ چلا گیا ہم کہتے تھے وہ رہے گا وہ اج بھی ہے
ZMK 5/11/24
کیا تینوں چیف
باقی سب کا حق حق
کھا جاییں گے
افسوس ☮️☮️☮️☮️☮️☮️☮️ پاکستان میں کسی بھی جرنیل کی غیرت نہیں جاگی کہ وہ اس پر کوئی راے دے انشاء اللہ عمران خان ہی کامیاب ہوگا بیشک اللہ پاک حق بات کہنے والوں کا ساتھ دیتے ہیں 🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫
سب سے بڑا پیغام پاکستان کے عوام کو دیا گیا کہ سب ایسا ھی چلے گا۔ ٹرمپ کے آنے سے کوئ امید نہ رکھیں۔
W Salam
Asad bhai your video is not being played while all other videos are being played on youtube. Is it due to firewall imposed?
👍
TOOr ❤brother