ہم نے بڑے آرام سے بیٹھے بیٹھے یہ انٹرویو دیکھ لیا، ایسے سیاسی کارکنوں اور سیاسی پارٹیوں پر تنقید بھی بڑے ہی آرام سے کر لیتے ہیں، یقین کیجئے، میدان میں یہ سب تکلیفیں برداشت کرنا مگر پھر بھی اپنے نظریے پر ڈٹے رہنا ہمارے بس کی بات نہیں! اس کے لئے بڑے حوصلے اور بڑی جرأت کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔ مسرت جمشید چیمہ جیسی کارکن اور تمام با ہمت کارکنوں کی ہمت کو سلام!!!💐🫡
مسرت جمشید چیمہ بہادر خاتون ۔۔ عمران خان کی مخلص کارکن ۔۔۔ حقیقی آزادی کی تحریک میں بہادر خواتین کا کردار قابل ستائش ہے۔۔۔ جہنوں نے ہر قسم کے ظلم و بربریت فسطائیت کا مقابلہ خندہ پیشانی سے کیا ۔❤
جن لوگوں نے مشکل وقت میں خان کاساتھ نہیں چھوڑا ڈٹے رھے وہ ھمارے سروں کاتاج ھیں اللہ تعالیٰ ان سب کی مشکلیں آسان کرے خان صاحب کواچھی صحت والی ذندگی دے اور رہائی نصیب کرے آمین
بات چیت شروع ہو گئی ہے ، جیسے ہی ڈیل ہو گی خان صاحب کے یو ٹرن پر آپ خود چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے آئی ایس پی آر کے لیے ترانہ لکھیں گے جیسے ہاں ہم غلام ہی۔
لعنت ہے ان فوجی جنریلوں پر اور لکھ لعنت ہے ان بز دلوں سے ڈرنے والوں پر اور کروڑ لعنت ہے ان سیاسی دلالوں پر جو ان جنریلوں کے اگے لیٹے ہوہے ہیں ( نواز شو باز زردار اور بلاول) می سابق فوجی ہوں ان کو اور ان کی بزدلی کو اچھی طرح جانتا ہوں
@@HussainBoa آپ ٹینشن نا لو، جس دن عمران خان نے پالش پکڑی اس دن قوم اسکا حال بھی شریف خاندان اور ن لیگ جیسا ہی کر دیں گے۔ بغیر سرکاری غنڈوں کے گھر سے باہر کبھی قدم نہیں نکال سکے گا۔ کوئی بھی سیاستدان نہ ہمارا پھوپھی کا بیٹا لگتا ہے اور نہ ہی کبھی کسی سے ایک ٹکے کا ذاتی فایدہ اٹھایا۔ اور جوس/بوتل یا بریانی تک نہیں کھائی کسی کی جو بعد میں پوری کرنی پڑے۔ ایسی نمک حلالی آپ ہی کرتے ہوں گے۔ ہم تو اسد طور کی طرح کے آزاد لوگ ہیں نمک نہ کبھی چکھا اور نہ کبھی حلال کرنے کی ضرورت
Good interview. I must appreciate Asad toor for not interrupting unnecessarily in this interview. Nicely done. And hats off to Mussarat Chemma for staying strong and coming and doing this. This is very important and can play vital role.
ایسی بہادر خواتین کو سلام ہے۔بہت سا احترام۔بہت سی عزت۔۔۔انشاء اللہ۔انھیرا ضرور دور ہو گا،روشنی اپنا راستہ بنا کر رہے گی کیونکہ یہ قانون قدرت ہے،ہمیشہ کے لئے اندھیرا یا رات نہیں ٹھہرتی ،صبح قریب ہے۔ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔
مسرت جمشید چیمہ آپ بہت بہادر پارٹی سے مخلص اور قربانی دینے والی خاتون ہیں ساری قوم آپ کی قربانیوں کو سلام کرتی ہے آپ جیسی سیاسی ورکر اس ملک اور قوم کا اثاثہ ہیں اللہ آپ کو اور ہمت اور استقامت عطا فرمائے قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
مسرت جمشید چیمہ جیسی بہادر خاتون کا انٹرویو سن کر میری انکھوں میں انسو اگئے ان کی قربانیاں کا تو پتہ تھا لیکن ان کی فیملی نے کتنی قربانی دی ہے اس کا اج پتہ چلا ایسی بہادر خاتون ایسی بہادر ماں اور ایسی بہادر بیٹی اللہ تعالی ہر خاندان کو عطا کرے
Excellent Asad Toor. Behtreen Interview and Honest Presentation. Salute to This Lady for bringing the Truth in front of Nation. Imran Khan true Warrior and Honest leader.
Excellent true interview ❤ best of luck allah haq h or such kabhi chuphta ni allah jis say jo khair ka kam laina hoga wo sab samny zaroor aata h jo haq par ho chahay koi bhi apka eman haq k sath khada hone k uper hi apko moumin batata h
سچ اور جھوٹ کے کیے نہ قسموں کی ضرورت ہوتی ہی نہ شہادتوں کی ، یہ تو چہروں سے بیان ہو جاتے ہیں۔ مسرت صاحبہ کی باتیں سن کر کوئی بھی تنقید کر سکتا لیکن احساس یہ ہوا کہ ان باتوں میں جھوٹ کہیں نہیں تھا۔ اللہ ان کے بیٹے کو تندرستی اور ان کو صبر عطا فرمائے۔
Im literally Crying listening this whole cruel incident ..... ALLAH CURSE and PUNISH Those criminals who did All this with Our Great Leader IMRAN KHAN....May ALLAH Protect and Bless Him With a Long Healthy n Successful Life .... AAMEEN....❤
Really sorry to hear Ms Cheema’s painful experience. May Allah swt give you patience and strength to overcome this difficult situation. May Allah swt also punish those responsible for this horrible situation. Kudos to Asad for raising awareness.
ہم نے بڑے آرام سے بیٹھے بیٹھے یہ انٹرویو دیکھ لیا، ایسے سیاسی کارکنوں اور سیاسی پارٹیوں پر تنقید بھی بڑے ہی آرام سے کر لیتے ہیں، یقین کیجئے، میدان میں یہ سب تکلیفیں برداشت کرنا مگر پھر بھی اپنے نظریے پر ڈٹے رہنا ہمارے بس کی بات نہیں! اس کے لئے بڑے حوصلے اور بڑی جرأت کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔ مسرت جمشید چیمہ جیسی کارکن اور تمام با ہمت کارکنوں کی ہمت کو سلام!!!💐🫡
G
26 نومبر کو جان دینے والے کیوں بھول گیے ھو سب ؟ کیا وہ کیڑے مکوڑے تھے؟؟؟؟
نظریہ😂😂😂😂😂
آج سے میرے خیالات مس مسرت صاحبہ کیلئے مثبت ہوگئے ہیں۔اپکے خدمات کو سلام ۔۔۔۔
I found the whole so painful, thank you Mussarat Cheema for sharing, and Asad Toor for your courage.
مسرت صاحبہ کی باتیں سن کر قسم سے رونا آگیا ہے stay strong musrat bibi
Same
Bhayun aap soch nhi sktay k ek autistic bachay k kitnay mental challenges hotay hain.buhat himmat walay maa baap hai ye .
مسرت جمشید چیمہ بہادر خاتون ۔۔ عمران خان کی مخلص کارکن ۔۔۔ حقیقی آزادی کی تحریک میں بہادر خواتین کا کردار قابل ستائش ہے۔۔۔ جہنوں نے ہر قسم کے ظلم و بربریت فسطائیت کا مقابلہ خندہ پیشانی سے کیا ۔❤
ایسا ہوتا ہے انٹرویو اور ایسا ہی ہونا چاہیے انٹرویو لینے والا.
❤🇬🇧🇵🇰❤✌️
جن لوگوں نے مشکل وقت میں خان کاساتھ نہیں چھوڑا ڈٹے رھے وہ ھمارے سروں کاتاج ھیں اللہ تعالیٰ ان سب کی مشکلیں آسان کرے خان صاحب کواچھی صحت والی ذندگی دے اور رہائی نصیب کرے آمین
Aameen insha'Allah 🤲❤️
This interview will be part of history
جتنا لوگ فوج سے پیار کرتے تھے اس سے کئی ہزار گنا زیادہ اج لوگ فوج سے نفرت کرتے ہیں شاید یہ نفرت کبھی بھی ختم نہ ہو سکے
Bilkul aisa hi h
بات چیت شروع ہو گئی ہے ، جیسے ہی ڈیل ہو گی خان صاحب کے یو ٹرن پر آپ خود چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے آئی ایس پی آر کے لیے ترانہ لکھیں گے
جیسے ہاں ہم غلام ہی۔
لعنت ہے ان فوجی جنریلوں پر اور لکھ لعنت ہے ان بز دلوں سے ڈرنے والوں پر اور کروڑ لعنت ہے ان سیاسی دلالوں پر جو ان جنریلوں کے اگے لیٹے ہوہے ہیں ( نواز شو باز زردار اور بلاول) می سابق فوجی ہوں ان کو اور ان کی بزدلی کو اچھی طرح جانتا ہوں
@@HussainBoa
آپ ٹینشن نا لو، جس دن عمران خان نے پالش پکڑی اس دن قوم اسکا حال بھی شریف خاندان اور ن لیگ جیسا ہی کر دیں گے۔
بغیر سرکاری غنڈوں کے گھر سے باہر کبھی قدم نہیں نکال سکے گا۔
کوئی بھی سیاستدان نہ ہمارا پھوپھی کا بیٹا لگتا ہے اور نہ ہی کبھی کسی سے ایک ٹکے کا ذاتی فایدہ اٹھایا۔ اور جوس/بوتل یا بریانی تک نہیں کھائی کسی کی جو بعد میں پوری کرنی پڑے۔ ایسی نمک حلالی آپ ہی کرتے ہوں گے۔ ہم تو اسد طور کی طرح کے آزاد لوگ ہیں نمک نہ کبھی چکھا اور نہ کبھی حلال کرنے کی ضرورت
Tere behen pakri gai hai us silsilay may bat ho rahi hai@@HussainBoa
WOUNDERFUL interview - ap sab log zulam kay is door main Umeed ki kirnain hain or Heroes hain hamaray.
Good interview. I must appreciate Asad toor for not interrupting unnecessarily in this interview. Nicely done. And hats off to Mussarat Chemma for staying strong and coming and doing this. This is very important and can play vital role.
Salute To The Brave Lady Musarrat Jamshed Cheema Sahiba..... ❤
ایسی بہادر خواتین کو سلام ہے۔بہت سا احترام۔بہت سی عزت۔۔۔انشاء اللہ۔انھیرا ضرور دور ہو گا،روشنی اپنا راستہ بنا کر رہے گی کیونکہ یہ قانون قدرت ہے،ہمیشہ کے لئے اندھیرا یا رات نہیں ٹھہرتی ،صبح قریب ہے۔
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔
اسد بھائی آپ سے اسی لیے محبت ہے آپ دلیر ہیں اور مسرت جمشید چیمہ صاحبہ کو بھی سلام ہے امید ہے عمران خان صاحب آپکو ساتھ رکھیں گے ❤
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت مین ثابت قدم رہو۔
مسرت جمشید چیمہ آپ بہت بہادر پارٹی سے مخلص اور قربانی دینے والی خاتون ہیں ساری قوم آپ کی قربانیوں کو سلام کرتی ہے آپ جیسی سیاسی ورکر اس ملک اور قوم کا اثاثہ ہیں اللہ آپ کو اور ہمت اور استقامت عطا فرمائے قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
It's also remarkable effort to keep us in light
Thank you so much Toor bhai.
اسد بھائی تھینک یو فور دا انٹرویو
مسرت چیمہ میم ہمارے دلوں میں اپ کے لئے اج بھی عزت ہے اللہ اپ کو سلامت رکھے
The whole nation stands with Imran Khan who is our last hope and our true leader❤️
جیسے کبھی ارمی کی محبت ہمارے لیے محبت تھی آج اس کی نفرت ہماری رگوں میں ہے
Brave lady facing cowards. Imran Khan is a sign of Hope.
مسرت چیمہ میم۔۔۔۔ آپ ہمارے سر کا تاج ہیں ۔۔۔ ❤
Brave journalist and Brave lady
Boht lajawab interview tha, thank you
It's such a wonderful interview ❤️
Such a strong lady. May Allah bless her.Asad you have done a good job 👍
مسرت جمشید چیمہ جیسی بہادر خاتون کا انٹرویو سن کر میری انکھوں میں انسو اگئے ان کی قربانیاں کا تو پتہ تھا لیکن ان کی فیملی نے کتنی قربانی دی ہے اس کا اج پتہ چلا ایسی بہادر خاتون ایسی بہادر ماں اور ایسی بہادر بیٹی اللہ تعالی ہر خاندان کو عطا کرے
سلام ہے مسرت چشمہ پر ،اللہ سلامت اور استقامت کے ساتھ رکھے
Assad you did a really good job. God bless you.
Excellent Asad Toor. Behtreen Interview and Honest Presentation. Salute to This Lady for bringing the Truth in front of Nation. Imran Khan true Warrior and Honest leader.
Asad Toor apke liye aj dil se duaen ki hen is interview ke liye.. ❤
Asad toor ko choro yeah socho us retired kutte ne aaj tak kitna julm kiya hai khan sahab par
Asad Bhai Allah AP ko salamat rakhy
Ameen
Great Lady Allah Bless her more courage and give her son a very healthy happy life
PTI fighting for a democratic Pakistan with human rights, rule of law, freedom of speech, freedom of judiciary...❤
Great leader imran Khan zaindabad
Mussarat Cheema hamare rongte khare ho gye wo sunkar jo ap ne farmaya..❤❤❤. ap courageous hen.❤❤
Excellent true interview ❤ best of luck allah haq h or such kabhi chuphta ni allah jis say jo khair ka kam laina hoga wo sab samny zaroor aata h jo haq par ho chahay koi bhi apka eman haq k sath khada hone k uper hi apko moumin batata h
سلام ہے اس خاندان کو۔ ❤
Excellent interview
Brave lady ❤❤
دل بہت دکھی ہو ا میم کی باتیں سن کر اللّٰہ ان کے لیے آ سانیاں فر مائے آ مین
How heartwrenching... Zulm! Thank you Asad.
اسد طور صاحب سے گزارش ہے اس طرح کے مزید لوگوں کو بلا کر اسی طرح کے انٹرویوز کریں۔یہ وقت کی بہت ہی اہم ضرورت ہے۔پلیز
اللہ پاک ظالمین کو نشان عبرت بناے
Imran Khan has been proved to be a true person telling the truth to the people of Pakistan. He is really honest to awam'
Absolutely
بہت ہی خوبصورت انٹرویو❤
Imran Khan zinda baad ❤❤
Allah Ki Amaan ❤
Apki himat ko Salam. Mussarat cheema sahiba.
Waqat Badle ga Inshallah
Thanks Asad very informative ❤. Long live IK
Well done good reporting
سچ اور جھوٹ کے کیے نہ قسموں کی ضرورت ہوتی ہی نہ شہادتوں کی ، یہ تو چہروں سے بیان ہو جاتے ہیں۔ مسرت صاحبہ کی باتیں سن کر کوئی بھی تنقید کر سکتا لیکن احساس یہ ہوا کہ ان باتوں میں جھوٹ کہیں نہیں تھا۔ اللہ ان کے بیٹے کو تندرستی اور ان کو صبر عطا فرمائے۔
بہت ہی شاندار پروگرام اور بہت ہی معلوماتی انٹرویو اسد طور صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو بہت سی کامیابیاں عطاء فرمائے ۔
Very decent and educated lady...
So deeply touched
Making me on tears 😢
You are The Great...
Asad Toor ko mubarakbad banti he is interview ke liye❤
Im literally Crying listening this whole cruel incident ..... ALLAH CURSE and PUNISH Those criminals who did All this with Our Great Leader IMRAN KHAN....May ALLAH Protect and Bless Him With a Long Healthy n Successful Life .... AAMEEN....❤
Excellent interview. Hats of to both interviewer and interviewee
Zabardast vlog .Imran Khan zandabad
Free Imran Khan
Free Imran khan
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ عمران خان کو لمبی زندگی اچھی صحت مندی کے ساتھ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Ameen
Jis jis nay bhi is brave lady kay sath zulm kiya, ALLAH unko ibrat ka nishan banai. Ameen
اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اور اس حقیقی آزادی کی تحریک اور عمران خان کو کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین
May Allah protect Musarrat Cheema and her family .
Excellent VLOG. Very well informatory. Salute to this brave lady Madam Musarat and its family. Stay blessed
Asad Toor we support the journalists who stand with the truth and victims of facism.
Really sorry to hear Ms Cheema’s painful experience. May Allah swt give you patience and strength to overcome this difficult situation. May Allah swt also punish those responsible for this horrible situation. Kudos to Asad for raising awareness.
Great job 👍👍
I stand with imran khan ❤
She sounds like she is telling the truth. She handled her emotions very gracefully.
ise leye ham khan ce love karte han or iske sath oske in jese leadership ce be....ALLAH PAK Blessed.....
Allah pak hmare Pakistan pe apna karam frmae or zaalimo se nijat dilae,praying from Italy
Great interview
Slaam alaikum.
Asad Allah bless u.you are doing great work .Maa shaa Allah
Asad toor is great man, God bless you toor
😮 excellent information ℹ️
I really like this video, should keep uploading such videos. May Allah bless you Asad bhai
A Must Watch
Very important document for future generations
Quddos to Asad Toor
This is not an army but a well organized mafia.
اللہ تعالی عمران خان کو حفظ و امان میں رکھنا ہے اور اس کی جان کی بھی حفاظت کرنا امین 💖💖💖💖💖
یار کیا بندہ ھے طور ۔۔۔۔۔۔
آپ کو نہ سن کر ٹائم ضائع کیا ہے ۔۔۔۔۔۔
زبردست شاندار ۔۔۔۔۔
تجزیہ ۔۔۔۔۔
یار واقعی آپ گریٹ ہو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ تم بھائی جان ❤❤❤❤❤
دیکھ کر تعریف کریں
پہلے ن والے بھی یہی کہتے تھے
طور صاحب جہاں تعریف کرتے ہیں وہیں ننگا بھی کرتے ہیں
ان کی پٹائی خان صاحب کے دور میں بھی ہوئی تھی
EXCELLENT WORK...
ASAD ALI TOOR.
Excellent podcast...masrat ji serms to be extremely honest in her statement
Asad sir . I am a big admirer of your work.
You are a true gem.
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen summa Ameen .
Very good analysis asad bhai bht acha v.log tha aj ka
وعلیکم سلام اسد طور جی ✌🏻 بلجیم
Miss you Great and honest you will be back
Good work Asad bhi
زبردست انٹرویو
❤Asad
Allah pak ap ko salamat rkhe
meri trf s ap ko salam
How difficult to Listen, how Khan got arrested.
It really hurts.
Love You Khan, Forever
Brave asid bhai
brave lady
We love Imran Khan zindabad and we stand with Imran Khan ❤❤❤❤❤
I like your beautiful coments
A brave lady a true political leader which is unacceptable to our elite and handlers
Musarrat Cheema a loyal PTI leader❤