How To Make Cooking Oil At Home | Make Cooking Oil Without Chemicals

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 вер 2024
  • Today, I will show you how to make cooking oil at home without using chemicals. This is really an easy method to make Canola oil at home.
    I always try to bring you the best tips for the sake of your better health.
    #cookingoil #howtomake #canolaoil

КОМЕНТАРІ • 3,9 тис.

  • @fadzhashmi
    @fadzhashmi 3 роки тому +728

    اس شخص کو پاکستان کا اعلی اعزاز ملنا چاہیے ۔ بہت عرصے سے یہ انسانیت کی خدمت کررہا ہے ۔

    • @fadzhashmi
      @fadzhashmi 3 роки тому +7

      @Adeel Ahmed بھائی نوبل ہمارا انعام نہیں۔

    • @MohsinBhatti
      @MohsinBhatti  3 роки тому +40

      JazakAllah JazakAllah

    • @farheenzahid4122
      @farheenzahid4122 3 роки тому +6

      Allaha ap ku sath dy Aameen

    • @abdulmabood7633
      @abdulmabood7633 3 роки тому +1

      @Adeel Ahmed 000000⁰000⁰00

    • @mujeebbugti112
      @mujeebbugti112 3 роки тому +17

      bhai yahan aala izaz usko hi milega jo k acha dance karega jesy k mehwish hayat

  • @shanibutttt4
    @shanibutttt4 3 роки тому +180

    اللہ آپ کو اجر عظیم دے،
    مافیا سے ٹکر لینا ہر کسی کا کام نہیں،
    جہاد کر رہے آپ بھٹی صاحب ❤

    • @husnainzainb5077
      @husnainzainb5077 3 роки тому

      ua-cam.com/video/remd7lnbJQo/v-deo.html

    • @naheedgilani7572
      @naheedgilani7572 2 роки тому

      بناسپتی گھی بنا نے کا طریقہ بھی بتا دیجیے

    • @shanibutttt4
      @shanibutttt4 2 роки тому

      @@naheedgilani7572 انہوں نے دوسری ویڈیو میں بتایا ہوا

  • @sajidhussain-nk6op
    @sajidhussain-nk6op 2 місяці тому +3

    اس انسان نے لوگوں کو انسانیت کا درس دیا ہے اور پاکستان کو ایک خوبصورت منظر اور مخلصانہ کاوشوں سے پیش کیا

    • @MohsinBhatti
      @MohsinBhatti  2 місяці тому +1

      جزاک اللہ جزاک اللہ اور بہت بہت شکریہ بھائی جی

  • @fahmidabutt6981
    @fahmidabutt6981 3 роки тому +117

    بھٹی صاحب آپ بہترین تحقیق اور زاتی تجربےکےبعد جس طرح سادہ لوح عوام کو گائیڈ کرتےہیں یہ اقدام انتہائی قابل ستائش ہے. ماشاءاللہ بہت خوب. زبردست.اعلیٰ

    • @qaisali6814
      @qaisali6814 3 роки тому

      Hi nice your comment

    • @NZAbbasi
      @NZAbbasi 3 роки тому

      Awam sada loh nahi. Her koi lutaira hai. Her koi her kissi koh kaat reha hai

  • @arnateri
    @arnateri 3 роки тому +113

    بھٹی صاحب آپ کمال کے بندے ہیں ۔آپ ملک کا سرمائہ ہو

  • @miandanish4709
    @miandanish4709 5 місяців тому +3

    محسن بھٹی صاحب جیسے اچھے قابل
    سمجھدار لوگوں کو پنجاب فوڈ اتھارٹی میں اعلی عہدے پر فائز کیا جانا چاہیے جو پاکستان کی عام عوام کی صحت کا خاص خیال رکھتے ہیں
    بہت خوب سر❤

    • @MohsinBhatti
      @MohsinBhatti  5 місяців тому +2

      🙏🙏🙏

    • @irfanali-ms6ki
      @irfanali-ms6ki Місяць тому

      😅😅😅😅😅😅😅😅😂😂😂😂😂😂

  • @raheel1635
    @raheel1635 3 роки тому +8

    اگر حقیقی معنوں میں کوئی پاکستانی عوام کی خدمت کر رہا ہے تو وہ آپ ہیں سر آپ کو میرا سلام 👍🏻❤

    • @syedzada8879
      @syedzada8879 13 днів тому +1

      Mera Bhi salaam💓,🌹👍👍👍😊😊

  • @kashafrana8297
    @kashafrana8297 3 роки тому +72

    ماشاءاللہ جزاک اللہ بھٹی صاحب آپ عوام کو ایسے ہی سمجھاتے رہے 💐

    • @ishtiaqsheikh5131
      @ishtiaqsheikh5131 3 роки тому +3

      محترم سرسوں یا تل کے تیل کو کیسے صاف کر سکتے ھیں یا یہ ھی طریقے سے صاف کرہں

    • @saadfakharjan4336
      @saadfakharjan4336 3 роки тому

      @@ishtiaqsheikh5131 ,

    • @husnainzainb5077
      @husnainzainb5077 3 роки тому

      ua-cam.com/video/remd7lnbJQo/v-deo.html

    • @abihasheikh7853
      @abihasheikh7853 3 роки тому +1

      Or smjy na to?

  • @kashifshoes7501
    @kashifshoes7501 2 роки тому +4

    السلام و علیکم بھٹی صاحب بہت شکریہ آپ کا طریقہ کار بہت اچھا اور پیارا ہے میں کینولا سے جب کوکنگ آئل بناتا ہوں تو دو دن تک کینولا کا تیل کولہو سے نکلوانے کے بعد رکھ دیتا ہوں اس کے اندر موجود گرد مٹی وغیرہ نیچے برتن کے پیندے میں بیٹھ جاتی ہے پھر اوپر جو صاف تیل ہوتا ہے وہ نکال کے سٹیل کے پتیلے میں ڈال کے آدھا آدھا چمچ میٹھا سوڈا ڈالتا رہتا ہوں اور اس تیل کے اوپر جو میل سی آتی ہے وہ چھلنی سے اتارتا جاتا ہوں جیسے لوگ گنے کے رس کو گرم کر میل نکال لیتے ہیں۔ تقریباً بیس لٹر تیل کی میل نکالنے میں ڈیڑھ گھنٹہ لگ جاتا ہے اور کلر بھی زبردست آتا ہے بو بھی ختم ہو جاتی ہے شکریہ

    • @MohsinBhatti
      @MohsinBhatti  2 роки тому +1

      That's really great

    • @kashifshoes7501
      @kashifshoes7501 2 роки тому +2

      بھٹی صاحب یاد رکھیں میٹھا سوڈا آدھا چمچ ڈالنے کے بعد انتظار کریں جتنا میل نکلتا ہے وہ میل الگ برتن میں نکال لیں پھر آدھا چمچ میٹھا سوڈا ڈالیں زیادہ سوڈا استعمال نہیں کرنا جب میٹھا سوڈا ڈالنے سے میل نا نکلے تو چولہا بند کر دیں اور ٹھنڈا ہونے پر تیل محفوظ کر لیں جو میل آپ نے الگ برتن میں نکالا ہے وہ باہر کہیں گڑھا کھود کے اس میں ڈال دیں کیونکہ اگر وہ میل آپ سیورج لائن کے ذريعے بہائیںگے تو بعد میں یہ تیل اپنے ساتھ شاپر وغیرہ چپکاتا رہتا ہے اور سیوریج لائن کی بار بار صفائی کرانا پڑتی ہے۔ آپ کی کاوشوں کا دل سے شکر گزار ہوں مالک اکبر آپ کو تمام معاملات میں آسانیوں سے نوازے آمین

  • @muhammadfarooq1336
    @muhammadfarooq1336 3 роки тому +15

    الله آپ کو سلامت رکھے آپ نے عوام کا اتنا بڑا مسئلہ حل کر دیا ہے اب ہر شخص گھر میں ہی کوکنگ آئل بنا سکتا ہے
    بہت بہت شکریہ آپ کا جناب

  • @shahidmalikoo1
    @shahidmalikoo1 3 роки тому +23

    بھٹی صاحب.. اللہ کریم نے آپکو لوگوں کی خدمت کرنے کیلئے پیدا فرمایا.
    اللہ تعالیٰ آپکو اس کا بہتر سے بہتر اجر عطا فرمائے آمین. جزاک اللہ خیرا

    • @MuhammadAsif-oy5os
      @MuhammadAsif-oy5os 3 роки тому

      Great Sir

    • @alizeshan1870
      @alizeshan1870 3 роки тому

      کیا سرسوں کے آئل کو بہی اسی طرح صاف کیا جا سکتا ہے

  • @mibrahimmeo
    @mibrahimmeo Рік тому +38

    Honestly speaking, Pakistani government always ruined talents like you & unable to deploy the knowledge of knowledgeable people like you... Individualy you are doing very best of yours for us. Thanks to you Sir

  • @naveedasad725
    @naveedasad725 3 роки тому +45

    کیا بات ہے بھٹی صاب 👌
    چھاگئے ہیں آپ👍
    ایسی ویڈیو کسی پاکستانی نے نہیں بنائی💗لاجواب💗
    رب کریم آپ کو اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲

  • @littlesmile6320
    @littlesmile6320 3 роки тому +137

    اللہ ہمارا دل نماز میں لگادے . ہمیں دل کا سکون دے ـ آمین

    • @chantara8458
      @chantara8458 3 роки тому +2

      لو جی ! بات کیا ہو رہی ہے اور تم نے اپنا وعض شروع کر دیا ہے !!

    • @GoodMan-ms9ty
      @GoodMan-ms9ty 2 роки тому +2

      Ameen

    • @navaizsultan7392
      @navaizsultan7392 2 роки тому +1

      Bhatti Sb....
      MA Sha Allah, stay blessed....
      You r doing a great job.

    • @sohailzafar6051
      @sohailzafar6051 2 роки тому +1

      Koyla phttar walla ya..lukri Wala hon chye?

    • @chantara8458
      @chantara8458 2 роки тому

      چل تو اپنی تبلیغ شروع کر دے۔ بہت خوب۔۔۔۔

  • @diaryurdu4022
    @diaryurdu4022 2 роки тому +2

    ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ آپ نے تو لوگوں کی مشکل آسان کر دی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزا عطا فرمائے اور کامیابی اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین جزاک اللّہ 👍🇵🇰🇩🇪

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yf 3 роки тому +23

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔

  • @furqandanyaldef2545
    @furqandanyaldef2545 2 роки тому +83

    Sir , I don't have words to express my gratitude . I salute you . you are an amazing person . Stay blessed .

  • @aadilabbas5111
    @aadilabbas5111 2 роки тому +55

    he is serving a grate value to the people, really appreciated 👍

  • @arslanmanzoor5600
    @arslanmanzoor5600 3 роки тому +6

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت سے اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹

    • @dobashir9922
      @dobashir9922 3 роки тому +1

      بھٹی صاحب اللہ آ پکو عوام کا بھلا کرنے کا اجر دے ۔پلیز آ پ یہ بتا دیں کہ کنولا کے علاوہ سرسوں یا رایا کا آ ئل بھی اس طرح تیار کیا جا سکتا ھے؟

  • @firozuddinmuhammad1643
    @firozuddinmuhammad1643 3 роки тому +16

    ماشاءاللہ۔ بہت ہی مفید معلومات کوکنگ آئل کے بارے میں آپ نے دیا۔ بہت شکریہ ۔

  • @latifmuhammad2150
    @latifmuhammad2150 2 роки тому +26

    Great method, great ethics, great talking style & great insaan...
    Allah paak aap ko achhi sehat o salaamti atta farmaiy...aameen

  • @foziabashiralvi7773
    @foziabashiralvi7773 3 роки тому +104

    ☆☆ جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں ☆☆

    • @PakPunjabi
      @PakPunjabi 3 роки тому +2

      Yani koi Pakistani hum main se nahi 😀😁😂

    • @shabbirahmed8932
      @shabbirahmed8932 3 роки тому +1

      Pakistan main muslman bht hain..lykun haranm khor..melawut krny waly..hain

    • @foziabashiralvi7773
      @foziabashiralvi7773 3 роки тому +1

      @@PakPunjabi
      استغفراللہ ۔
      حدیث مبارکہ ۔

    • @shakirshakkir262
      @shakirshakkir262 3 роки тому

      Acha jee

    • @husnainzainb5077
      @husnainzainb5077 3 роки тому

      ua-cam.com/video/remd7lnbJQo/v-deo.html

  • @connectbabar3660
    @connectbabar3660 3 роки тому +25

    پاکستان زندہ آباد
    آپ پاکستان کا فخر ہیں

    • @ammaryasir7558
      @ammaryasir7558 3 роки тому

      Bht zbrdast 👍 Bhatti shb.... Bs jeans wala kam thira mushkil h. Es ka hal nikaly plz❤

    • @husnainzainb5077
      @husnainzainb5077 3 роки тому

      ua-cam.com/video/remd7lnbJQo/v-deo.html

  • @nusratjehan8320
    @nusratjehan8320 2 роки тому +2

    We have canola oil but we were not satisfied by its dark colour and now watching your vedio we are satisfied thank you for giving us these usefull information

  • @cprtariqsultan3423
    @cprtariqsultan3423 3 роки тому +23

    Bravo brother Mohsin Bhatti for producing such an informative video. Such organic cooking oils must be produced and used by Pakistanis for growing a healthy & strong nation.

  • @khurshidalam8525
    @khurshidalam8525 3 роки тому +10

    Sir.you have done great job.i have never observed such a good advice in my 75 years age

  • @Style_Spectrum11
    @Style_Spectrum11 5 місяців тому +1

    ماشاءاللہ ،بہت عمدہ ویڈیو ہے ،اللہ تعالیٰ آپ کو اس کاوش پر اجر عظیم عطا فرمائے ،یہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ ھے

  • @lightofislam2387
    @lightofislam2387 3 роки тому +32

    اللّٰہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

    • @MuhammadAli-vx5qf
      @MuhammadAli-vx5qf 3 роки тому

      AAMEEN

    • @aladinbaloch3321
      @aladinbaloch3321 3 роки тому +1

      بھائی صاحب - محسن نے کوکنگ آئل تيار کرنے کی ترکيب بتائی ہے نہ کہ نيوکلير بم بنانے کی - ان کی جان کو کوئی خطرہ نہی ہے -
      ترکيب اچھی لگتی ہے -- ليکن يہ pancreas کا معاملہ کچھ اتنا سادہ نہئ -

    • @BinMaqsood13
      @BinMaqsood13 3 роки тому

      Ameen 🤲 🤲

  • @muzamilalimuzamilali9331
    @muzamilalimuzamilali9331 3 роки тому +6

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین اللہ اپنی رحمتوں سے نوازے آمین

  • @usmanghani-ys2mf
    @usmanghani-ys2mf 3 роки тому +26

    THANKS BROTHER, GOD BLESS YOU AND YOUR FAMILY WITH HEALTH AND A LOT OF WEALTH. YOU ARE DOING A GREAT JOB TO THE HUMANITY

  • @MalikMalik-ho6lv
    @MalikMalik-ho6lv 3 роки тому +4

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ ‎الله اپ کو اس کا اجر عطا فرماھں آمین

  • @lionheart4221
    @lionheart4221 2 роки тому +1

    Sir Mohsin Bhatti Sahib aap sahi information k zareaye waqai may awami khidmat kar rahay hain, sir aap ke azmat ko salam

  • @Zafri73
    @Zafri73 3 роки тому +7

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    محسن بھٹی صاحب جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین

  • @MuhammadBilal-gc9io
    @MuhammadBilal-gc9io 3 роки тому +24

    اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ أُمُوْرِيْ كُلِّهَا وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَ عَذَابِ الْآخِرَةِ

  • @tahirjaved4558
    @tahirjaved4558 4 місяці тому

    جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ آمین ثم آمین

  • @ThisisZafarAli
    @ThisisZafarAli 3 роки тому +12

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

    • @MohsinBhatti
      @MohsinBhatti  3 роки тому

      آمین جزاک اللہ آپ کا بہت شکریہ

  • @sohailmushtaq27
    @sohailmushtaq27 3 роки тому +11

    MA SHA ALLAH bhatti sb tusi kasam se great o 😍. I think I can now start my own home made organic cooking oil business 👨‍💼😘. Love you 😘. Thanks a lot again for yours endless efforts for us. May ALLAH PAAK give you plenty of hoors in Jannah tul Firdous❤️🌹. Sohail Mushtaq from Uk

    • @MohsinBhatti
      @MohsinBhatti  3 роки тому +3

      JazakAllah JazakAllah

    • @MuhammadAli-ds5gh
      @MuhammadAli-ds5gh Рік тому

      Sir g MN ny yeh Sara process 5 kg sarsoo oil MN try Kiya h , but Myra oil na hi white hoa, na hi smell change hoi h, koila dalny sy mzeed oil kala ho gya h, please reply Sir any information

  • @mhasnain7071
    @mhasnain7071 Рік тому

    بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ایمان کی دولت سے مالامال رکھے

  • @saddie247
    @saddie247 3 роки тому +6

    Bhatti saeb you are real health concious person. welldone.

  • @rabiaabrar8550
    @rabiaabrar8550 3 роки тому +5

    ماشاءالله سبحان الله
    جزاك الله خيرا كثيرا احسن الجزاء في الدنيا والآخرة
    اللهم أمين يارب العالمين 💞💞💞💞💞

  • @bilalshakirkahloon2024
    @bilalshakirkahloon2024 Рік тому +1

    بوھت ودھیا تے صحت افزا طریقہ دسیا جے 🌹 جناب محسن بھٹی صاحب تسی بوھت چنگا کم کر رئے جے ⚘سکھی تے خوشی وسو آمین ثمہ آمین 🌳
    پاکستان پاکستانی تے پاکستانیت زندہ باد 🇵🇰

  • @winter2740
    @winter2740 3 роки тому +6

    بہت شکریہ بھٹی صاحب اللہ پاک آپ کو اس کی جزا عطا کرے- آمین

  • @79raregold
    @79raregold 3 роки тому +10

    Look at the ultimate clean kitchen in background 👍

  • @shaheenahmad8859
    @shaheenahmad8859 2 роки тому

    بھت اچھا طریقہ خالص کوکنگ ائل کا بتایا شکریہ آپ جس چکن میں کھڑے ھین بھت شاندار ھے ۔

  • @zayn514
    @zayn514 3 роки тому +6

    Thanks alot, really appreciate, lots of duas you are doing very unique and honest service. God bless you

  • @km-dh3vz
    @km-dh3vz 3 роки тому +33

    what a great guy , giving organic n pure food recipes, Bhatti sb u r amazing ,lots of best wishes from Canada

    • @shafiqtahir9418
      @shafiqtahir9418 3 роки тому +2

      Good job bhatti sahib

    • @JawadFarooq
      @JawadFarooq 2 роки тому

      no need to refine this canal saroos oil , use it directly or see my research work on it

    • @baderutban5988
      @baderutban5988 2 роки тому

      @@JawadFarooq
      جی بھائی !
      آپ کا ریسرچ ورک کیسا ھے ؟ رھنمائی کریں - جزاک اللہ خیرا -
      میری بھی خوراک کے معاملے پوری کوشش ھوتی ھے کہ آرٹیفیشل میتھڈ کی بجائے قدرتی اور دیسی ذرائع کو ھی ترجیح دی جائے -

    • @MuhammadAli-ds5gh
      @MuhammadAli-ds5gh Рік тому

      @@JawadFarooq what is your work sir

  • @ghazalahsan9942
    @ghazalahsan9942 3 роки тому +14

    May Allah give you health and long life as you're spreading health through your videos 🥰جزاک اللہ

  • @UpdatesbyQazi
    @UpdatesbyQazi 2 роки тому +6

    Wonderful. Very healthy oil for daily use.

  • @safiajaved7735
    @safiajaved7735 2 роки тому

    بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت اچھی انفارمیشن دیتے ہیں اللہ تعالیٰ آ پ کو اجر عظیم عطا کرے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲

  • @aizazalibasra2556
    @aizazalibasra2556 3 роки тому +13

    اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین

    • @kamalansari9827
      @kamalansari9827 3 роки тому

      بھٹی ساحب کنولا کے بیج کہاں سے ملینگے

    • @husnainzainb5077
      @husnainzainb5077 3 роки тому

      ua-cam.com/video/remd7lnbJQo/v-deo.html

  • @zaighamnawaz662
    @zaighamnawaz662 2 роки тому +25

    Sir you deserve millions of subs ❤

  • @kalsoombibi451
    @kalsoombibi451 2 роки тому

    ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا

  • @daniyalarif4526
    @daniyalarif4526 3 роки тому +6

    Sir meray paas alfaaz nhe hain apki tareef krnay kai. Mashallah apnai ghar par oil bnana bhe sikhaa dia jo shayd aj sai pehlay ksi kai zehan main bhe nhe aya hoga. Ap is qoam ka ek maa ki trha khayal rakh rhy hain. Allah apko tamam dushmanon sai mehfooz rakhay. Ameen ❤

  • @888yasir
    @888yasir 3 роки тому +54

    اگر اسکا استعمال عام ہو گیا تو میڈیکل سٹور ویران ہو جائیں گے ڈاکٹر ہوسپٹل نقصان میں چلیں گے اور ملکی کسان امیر ہو جائے گا اور اسکے کچے گھر پکے ہو جائیں گے اور اربوں ڈالر کا زر مبادلہ بھی بچ جائے گا اور ڈالر بھی بہت نیچے آ جائے گا

    • @BinMaqsood13
      @BinMaqsood13 3 роки тому +1

      Is k sath sath 😔 😔 canola oil koila ko aur multani metti ko aag laga dyn gy monafa khorr..

    • @umarfar3775
      @umarfar3775 3 роки тому

      Sir market mn ak new brand aya hy "klongi dalda" kya wo seht k liyy sahi hy ya muzr ?
      Plzz must reply me

    • @mustajabhaider9551
      @mustajabhaider9551 3 роки тому +1

      سر پہلے لوگ اسکو صرف گرم کرکے استعمال کرتے تھے اتنے تردت کرنے کی صروت نہ تھی اور آ ج بھی انڈیا میں اس طرح ہی استعمال کرتے ہیں اس میں بنی ہانڈی لذت سے بھرپور ہوتی ہے

    • @maqsoodrafique6787
      @maqsoodrafique6787 3 роки тому

      یہ تو کھلا کھلا طنز لگ رہا ہے! پاکستانیوں اور پاکستان دونوں پر!

    • @jahanzaibkhan6355
      @jahanzaibkhan6355 3 роки тому

      O bhai kissan bhe lalche ho ja ey ga.wo es key keemat itne ziada kar day ga kay aam aadme isay afford he nahe kar sakay ga.

  • @khhalidmehmoodch.2832
    @khhalidmehmoodch.2832 Рік тому

    ماشاءاللّٰہ بہت خوب جناب بہت ہی عمدہ اللّٰہ پاک ہمیشہ خوش رکھے آمین 🌹❤️

  • @muzaffariqbalhassan2003
    @muzaffariqbalhassan2003 3 роки тому +24

    جزاک اللہ خیر بہت کارآمد معلومات کہیں آپکو فالو کر کے ہم خالص کے عادی نا ہو جائیں

  • @fishingandoutdoor7659
    @fishingandoutdoor7659 3 роки тому +12

    پاکستان میں کسی بھی چیز پہ بھروسہ نہیں

  • @roohzindagi5114
    @roohzindagi5114 2 роки тому

    آپکو سترہ امتیاز ملنا ہے اور زندگی میں اعلی ترین جنتوں کی بشارت یہ فقیر دیتا ہے ۔۔

  • @muzamilalimuzamilali9331
    @muzamilalimuzamilali9331 3 роки тому +23

    لبیک لبیک یارسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد

  • @mkashifdurrani325
    @mkashifdurrani325 3 роки тому +6

    Zabardast Mohsin bhai, Allah ji apko khush u khurram rakhein, Ameen

  • @muhammadqasimjoyia6317
    @muhammadqasimjoyia6317 Рік тому

    ماشآء اللّٰه ۔۔۔اللہ عزوجل آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤

  • @entertainmentplushd
    @entertainmentplushd 3 роки тому +34

    Wonderful ,never know it's that easy and healthy stay blessed

    • @MohsinBhatti
      @MohsinBhatti  3 роки тому +4

      JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria

    • @1571maz
      @1571maz Рік тому +1

      Sir ya 1 litre kitny ka banay ga cost per litre please

  • @farooqmalik8172
    @farooqmalik8172 3 роки тому +4

    ALLAH pak Khush rakhe bhatti Sahab ko-

  • @GHULAMABBAS-ng1ig
    @GHULAMABBAS-ng1ig Рік тому

    ماشاءاللہ بہت خوب سلامت رھو خیر ھو جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا

  • @muhammadaamirali8486
    @muhammadaamirali8486 2 роки тому +4

    Really appreciate your positive thoughts and information

  • @ask4moor
    @ask4moor 3 роки тому +15

    Love your style to explain in detail. Very helpful and informational.
    Big thanks for sharing your knowledge...

  • @muhammadhafeez8895
    @muhammadhafeez8895 2 роки тому

    محسن بھای ۔۔آپ کی ھر اطلاع صحیح ھوتی ھے۔۔۔ اللہ پاک آپ کو جزا دے۔۔۔اگر تیل۔نکلوا کر اسی طرح استعمال کر لیا جائے۔۔۔

  • @shahidrehman9104
    @shahidrehman9104 Рік тому +2

    The recipe is blessing for us. thanks a lot sir. May i ask what would be the ratio of coal ?

  • @cia7181
    @cia7181 3 роки тому +10

    سبحان الله وبحمده عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته

  • @tlpfaisalabad8973
    @tlpfaisalabad8973 Рік тому

    بہت اچھی اور مفید انفارمیشن دیتے ہیں سر آپ

  • @Leo-nf1rg
    @Leo-nf1rg 2 роки тому +4

    You should use white jeans or any other fabric with triple layers but should be white ... This blue jeans cause of mixing blue color particles.
    White jeans easily available on cut piece shops or any fat white fabric

  • @meamunakhalid7274
    @meamunakhalid7274 Рік тому +2

    Sir you are great....I have no words to thank you.... Jazakallah

  • @muhammadiqbalsargana3769
    @muhammadiqbalsargana3769 Рік тому

    Thank u Bhatti sb yeh ap aik insaniat ki khidmat ker rahay hain aur iska ajar apko Allah hi de sakta hay. Allah may bless you forever. M. Iqbal Sargana , from Bagar Sargana tehsil Kabirewala Distt. Khanewal.

  • @MuhammadAli-vx5qf
    @MuhammadAli-vx5qf 3 роки тому +4

    ASSALAMUALAIKUM, MashaALLAH bohot zabardast knowledge di hy ap ne bazari cooking oil k baray me ALLAH PAAK apko jaza.e.khair ataa farmaayen Bhai AAMEEN

    • @aftabahmad3547
      @aftabahmad3547 3 роки тому +2

      Aoa mohsin bhi ap ny jo tareeka bty hai oil banay ka us main ap ny lehsen or gachi ki to ap ny maqder bati hai but coaly ki maqder ni btai or waisy b coaly do trhain ka hota hai ak lakri k coala or ak phtr ka coly ap ya b bta dain in main sy kn sa cola use krn hai or sth main in ki maqder b bta dy or kindly ap apna number share kar dain tk k ap sy zaid information ly sakain shukriye..

    • @husnainzainb5077
      @husnainzainb5077 3 роки тому

      ua-cam.com/video/remd7lnbJQo/v-deo.html

  • @waqarahmad392
    @waqarahmad392 3 роки тому +10

    بھٹی صاحب آپ کے وڈیو دیکھنے کے بعد میں نے کچھ بازاری چیزیں لینی بند کردی ہیں جیساکہ بیسن۔ پسی ہوئی مرچ۔ کھلی پتی۔ پہلے سے ذبح چکن۔غیر معیاری کیچپ وغیرہ وغیرہ۔آپ کا بہت شکریہ

  • @jagodon1154
    @jagodon1154 2 роки тому

    واہ جی واہ بھئی صاحب اللّٰہ آ پ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @jamilmalik8507
    @jamilmalik8507 3 роки тому +4

    Mashallah buht khoooob bhati Saab ki kiya baat

  • @waseemakram7090
    @waseemakram7090 3 роки тому +154

    یہ جو لوگوں نے ویڈیو کو ڈس لائیک کیا ہے یقین کرو ان کا اپنا آئل کا کاروبار ہو گا پکا

    • @bakamaalpoetrywithhamzasae2706
      @bakamaalpoetrywithhamzasae2706 3 роки тому +4

      100% saai kha

    • @humayoonshahid3802
      @humayoonshahid3802 3 роки тому +6

      💯% agree

    • @hakeemilyassherazi3667
      @hakeemilyassherazi3667 3 роки тому +1

      Ap un se ziyada aqalmnd hen, jo ap se ziyada bewaqoof hen.
      By the way men mazaq kr rha tha.
      Ap ney bilkul theek farmaya hey waseem sahab.

    • @waseemakram7090
      @waseemakram7090 3 роки тому +2

      @@hakeemilyassherazi3667 حکیم جی آپ کے کمنٹس سے عقلمندی کا ثبوت جہلک رہا ہے

    • @yousufjafri7431
      @yousufjafri7431 3 роки тому +3

      @@waseemakram7090 دراصل حکیم صاحب گھما پھرا کر یہ کہنا چاہتے ہیں کہ وہ خود عقل مندوں کے سردار ہیں ۔۔

  • @abdullahhanif4322
    @abdullahhanif4322 Рік тому +1

    Wah g wah,mashaAllah kamal hogya,jazakAllah

  • @fujaral100
    @fujaral100 2 роки тому +2

    Salute to your great efforts and love for humanity.

  • @SuperCricket2020
    @SuperCricket2020 3 роки тому +5

    Masha Allah. You are a legend
    Supporting you from London 🌹🌹🌹🌹
    Ali abid

  • @zarkonhieghts3634
    @zarkonhieghts3634 2 роки тому +4

    Very appreciateble effort especially for health thank you sir pls continue this kind of videos

  • @deedarinam3947
    @deedarinam3947 3 роки тому +4

    Mohsin sb I am a big fan of you sir ALLAH ap ko SALAMAT rakhy

  • @KHANPOWER333
    @KHANPOWER333 Рік тому

    Asalam Walekum bhatti sb ajj itne saalo mein pehle bar app ne yeh knowledege share kiya app ka bahut shukriya sir

  • @chinapaktranceport9131
    @chinapaktranceport9131 3 роки тому +5

    اسلام علیکم بھٹی صاحب کینولا بیچ کہاں سے ملیں گے اور کس طرح کلو من ہیں ایک کلو الل پر کیا خرچ ے آپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہو تی ہیں شکریہ

  • @nasheedgillani9401
    @nasheedgillani9401 3 роки тому +6

    Bhati sahib great

  • @pir7866
    @pir7866 Рік тому

    شکریہ۔الله آپ کو اپنے کاوشوں کیوجہ سے جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @khurramshehzad760
    @khurramshehzad760 3 роки тому +9

    Dear Sir may I ask some questions please
    How much does it cost? Dalda and Sufi 1 Liter costs about 300-320 PKR
    Can we use Canola Oil without purification? Harmful or not
    How much cost 10KG Canola and how many liters oil we can produce from it..

  • @dr.abduljabbar
    @dr.abduljabbar 3 роки тому +4

    Wonderful & worth learning sir
    ALLAH bless u always

  • @amirrafiq1795
    @amirrafiq1795 2 роки тому

    Great work sir ya mathod main nay 5 ya 6 year ki umer main aik tv show main suna tha lakin clear nahi hoiya ajj apki vedio say sub clear ho gia

  • @shinetube2917
    @shinetube2917 3 роки тому +42

    Allah apko jaza day

    • @MohsinBhatti
      @MohsinBhatti  3 роки тому +2

      جزاک اللہ آپ کا بہت شکریہ

    • @MuhammadAwais-eh3gd
      @MuhammadAwais-eh3gd 3 роки тому +1

      Karachi waly konsi mitti use kerngy uncle

    • @moodshood8766
      @moodshood8766 3 роки тому +3

      @@MuhammadAwais-eh3gd oh bhai jan is ka naam siraf multani maatti hayy milti yeh har jaga se hay GAACHI k naam se normal hardware ki shop se mil jati hay. pehly to stationary ki shop se bhi mil jaati thi

    • @MuhammadAwais-eh3gd
      @MuhammadAwais-eh3gd 3 роки тому

      @@moodshood8766 shukriya piyary bhai jan
      Main aj he check kerta ho

  • @kayibattles
    @kayibattles 3 роки тому +22

    This person is doing an amazing job😍

    • @MohsinBhatti
      @MohsinBhatti  3 роки тому +2

      JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria

    • @talkarea3658
      @talkarea3658 3 роки тому

      @@MohsinBhatti agar hum 1kg oil ki packing kar k rakh laen jis tarha dusaray oil ki hote hai
      Quality pay koi effect to ni pary ga,kitne dair tak store kr k rakh sakty hen q k mera erada hai k packing kar k dusray logon tak punchaya jay

    • @dastanerangobu
      @dastanerangobu 2 роки тому

      I think these type as oil ,daisi ghee and honey has long life .

  • @nisarahmed6954
    @nisarahmed6954 6 днів тому

    جزاک الله خيرا بھٹی صاحب

  • @m.mohsin2357
    @m.mohsin2357 3 роки тому +5

    ماشاللہ ۔بہت اعلی محسن بھائی ۔آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ جو چیزیں ایڈ کرتے ان کا نام بھی سکرین پر مینشن کر دیا کریں۔ مہربانی شکریہ 👍🥰🥰

    • @MohsinBhatti
      @MohsinBhatti  3 роки тому +3

      Will take care in next videos inshaAllah

    • @m.mohsin2357
      @m.mohsin2357 3 роки тому +1

      @@MohsinBhatti thanks 🥰🥰

  • @mehrozalam3928
    @mehrozalam3928 3 роки тому +4

    Keep it up! Bhatti sb. Jazak Allah!

    • @MohsinBhatti
      @MohsinBhatti  3 роки тому

      JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria

  • @shab-e-asra8959
    @shab-e-asra8959 2 роки тому

    جزاک اللہ خیرا

  • @rajputnewly1421
    @rajputnewly1421 3 роки тому +6

    Aslamoalikum and Ramadan mubarak!
    Thanks for everything Bhatti sahib:)

  • @arshadmahmood5008
    @arshadmahmood5008 3 роки тому +5

    Thanking you for guiding us towards healthy life.

  • @user-op2nx5hz1i
    @user-op2nx5hz1i 7 місяців тому

    سچ بات ہے
    ان کو ایوارڈ ملنا چاہیئے
    یہ انسانیت کی خدمت کرتے ہیں ان کی صحت کا خیال رکھتے ہیں

  • @ranafaran1566
    @ranafaran1566 3 роки тому +5

    MashaAllah brother. I have a suggestion for you little increase your speed of talking dear thanks

    • @mudassershahmudasser8961
      @mudassershahmudasser8961 3 роки тому

      Yup too slow

    • @gulfamjameel1703
      @gulfamjameel1703 3 роки тому

      He speaks slow so that every person can understand.. Mr. Rana Farhan, you can increase the playback speed according to your choice