آپ نے کہا ایک نسبتاً ایماندار ہے لیکن دونمبری کا ذرا بھی آگیا تو ایمانداری تو چلی گئی۔ اب کم دونمبر یا زیادہ دونمبر ہی ہو گا بہرحال آپ کی ویڈیوز بہت اچھی اور معاشرے کی بھلائی کے لیے اچھا کردار ادا کر رہی ہیں اللہ پاک آپ کی نسلوں کو آباد رکھے آمین
O yar main kabi b comments nhy kia lekan ap wahad admi hain keder comments karta hon or apni wife or apni bachi ke phone se be ap ka chanel subscribe kia ha I respect you I admire you my so happy I always seeing you difrent programmes like kharyar etc. Health is important tandrusti hazar neymat ha allah bless you
اللہ تعالی آپ کو اجر دے اور مزید مافیا کے خلاف آواز بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔امین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
صرف ملاوٹ نہیں ہر قسم کی دو نمبری اقوام کی تباہی کا سبب بنتے ہیں اس کے علاوہ قدیم زمانے کے جاہل اور توہم پرست انسانوں کی اندھی پیروی بھی اکیسویں صدی میں کسی قوم کو ترقی اور خوشحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے صرف عقل اور سائنس کی رہنمائی میں زندگی گزارنی چاہیے
Hmary ghr m chay bht ziada pi jati hai pr idea nhi tha k used pati b aisy mulawat kr k bik rhi hai .. JazakAllah apny bht achi information share ki Keep it up .
Allah aap ko jaza dai ,boht acha tareeqa hai jo khwateen khud ghar main check kar sakti hain please doodh ,huldi or pissi lal mirch ko test karnay ka tareeqa b zaroor btain har bar khreednay per msaloon k rang or texure different hota hai
بھٹی بھائ آپ کا بے حد شکریہ اتنی مفید معلومات پہنچانے کا جو ہماری زندگیوں اور صحت سے متعلق بہت اہم ہیں ایک گزارش تھی کہ آپ بیک گراونڈ کے کلر یا پھر میز کا رنگ ہلکا رکھیں تاکہ وڈیو دیکھنے والوں کو مشکل کا سامنا نا ہو !
اسلام علیکم محسن بھٹی صاحب اللہ تعالی آپ کو صحت عطا کرے اللہ تعالی آپ کو زندگی عطا کرے اللہ تعالی آپ کے درجات بلند کرے بہت بڑا کام کر رہے ہیں آپ اللہ تعالی کی ذات آپ کو صحت دے آمین ثم آمین
Murdar baray aik ka pta hae lekin us ka pta pakanay k baad chlay ga, agar paknay per boty choty ho jaay to zabeeha hae aur agar boty barri ho jaay to murdar hae, Yeh Hazrat ALI R.A. ke rawayat hae.
بہت آسان ہے مردہ جانور کے گوشت ميں چھرى چبو کر باہر نکال کر سونگيں تو بدبودار ہوگا ، اور گوشت کاٹتے وقت خون ٹپکتا ہے زيادہ سرخ ہوتا ہے بے جان ہوتا ہے يعنى ڈھيلا ڈھالا ہوتا ہے دھونے پر خون سياہ رنگت کا نکلتا ہے اور زيادہ نکلتا ہے ،
سر جو لوگ ایمانداری سے کام کرتے ہیں جن کے پروڈکٹ ایک نمبر ہوتے ہیں انہیں سراہنا بھی چاہیے آپ ان کا نام بتادیا کریں یا پھر ان لوگوں کو ایکسپوز کریں جو دو نمبری کرتی ہیں
مجھے بڑی حیرت ہوئی کے اس ویڈیو کو بھی Dislike کیا گیا۔۔۔۔ دیکھا جائے تو بھٹی صاحب کا اس میں ذاتی فائدہ نہیں۔ پر 2 نمبر لوگوں کا ضرور نقصان ہے۔۔ اللہ پاک رحم فرمائے آمین
اصل میں تو ہر برانڈ اچھی اور معیاری پتی ہی منگواتا ہے، فرق صرف ان کے ٹیسٹ کا ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں بننے والے ہر برانڈ کی نقل تیار کر لی جاتی ہے، جو کہ جس کی شناخت اس کی پیکنگ سے نہیں کی جا سکتی، کیونکہ وہ پیکنگ بھی بالکل اوریجنل کی طرح کی پرنٹ کروا لیتے ہیں، اسی لیے آپ کو طریقہ بتا دیا ہے تاکہ آپ خود چیک کر لیں کہ کہیں آپ کے ساتھ دھوکہ تو نہیں ہو گیا آپ کہیں دو نمبر پتی تو نہیں لے آئے
بھٹی صاحب آپ نے یہ کیوں نہیں بتایا کہ پاکستان میں کون کون سا برانڈ صحیح چائے کی پتی فروخت کرتا ھے کیونکہ آپ نے تو ٹیسٹ کر لیا ھے ابھی ھم کہاں سے ہائیڈرو کلورک ایسڈ لیں ۔ہم تو لپٹن میگا دانہ والا پتی کا جار استعمال کرتے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ھے۔
بہت خوب ۔ کلر والے ہر ٹیسٹ میں شہد والا طریقہ ہی مناسب ہے کہ ایک سیمپل کے ایک گلاس کے بجائے دو گلاس بنائیں جائیں تاکہ پہلے اور بعد کے رنگ کا موازنہ کیا جاسکے
محسن بھٹی خدا آپ کو لمبی زندگی دیں انٹرنیٹٙ کے مچھلی بازار میں دو تین لوگ ھیں جو کام کی باتیں بتاتے ھیں ان میں محسن بھٹی شامل ھے ۔شکریہ
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
اپ نے بالکل صحیح فرمایا۔
000
@@MohsinBhatti Sir macaroni, spaghetti or noodles k bare me batayein plz
@@MohsinBhatti السلام علیکم بھائی آپ کو ﷲ کا واسطہ دے رہی ہوں مجھے جواب ضرور دیجیئے گا کہ کیا میں ٹپال کی چائے جاری رکھوں یا نہیں ؟
آپ کی وجہ سے ہم بہتر کھانا کھانے لگے ہیں ۔آگاہی کا بہت شکریہ
جزاک اللہ ،اللہ آپ کو صحت مند زندگی دے آمین
Boht zbrdast malomat di ap ny jazakllah khera ❤❤❤❤❤❤❤
آپ نے کہا ایک نسبتاً ایماندار ہے لیکن دونمبری کا ذرا بھی آگیا تو ایمانداری تو چلی گئی۔ اب کم دونمبر یا زیادہ دونمبر ہی ہو گا بہرحال آپ کی ویڈیوز بہت اچھی اور معاشرے کی بھلائی کے لیے اچھا کردار ادا کر رہی ہیں اللہ پاک آپ کی نسلوں کو آباد رکھے آمین
JazakAllah
@@MohsinBhatti السلام علیکم بھائی آپ کو ﷲ کا واسطہ دے رہی ہوں مجھے جواب ضرور دیجیئے گا کہ کیا میں ٹپال کی چائے جاری رکھوں یا نہیں ؟
بھٹی اللہ تعالیٰ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔ اور اپ کی معلومات میں مزید برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
O yar main kabi b comments nhy kia lekan ap wahad admi hain keder comments karta hon or apni wife or apni bachi ke phone se be ap ka chanel subscribe kia ha I respect you I admire you my so happy I always seeing you difrent programmes like kharyar etc. Health is important tandrusti hazar neymat ha allah bless you
Ijaz bhai, highly obliged by your piyar and apnaayiat, thank u so much
Bhai jan you are very great person Allah Pak apko or apki family ko salamat rakhay or apki umer draz karay Ameen
Sir, you and your channel are the real protectors of our health
MashaAllah very important information, aap ka kam sadqa e jariya hy, Allah pak aap ko istaqamat dyn…
بہت نیک کام کر رہے محسن صاحب
مولا آپ کو سلامت رکھے۔
Allah apko is naiki ki jza dy gyn... jo ap humanity ki service kr ry hn... ap jesy logon ki wja se e dunya qaim hy... salute to u...
Bhatti sab good work as always . and i wonder why 242 dislikes??? i must say 242 people are jealous of your work.
Your observation is too good
Patti selker ne dislike kia
Tea sellers must have done it
Bhatti sb asli Patti ke brand ka name bata sakte hein...plz .
Shayad ye wahi log hain 😂
The general public is grateful for your efforts
To distinguish the commodities and food adultration. Thanks for
Your efforts
Bhatti sahab Great jnab aap apny mulk k liye bohat acha kaam kr rahy hain Allah iska ajar zaroor dega apko
INN SHAA ALLAH
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria bhai je
Good
Great person Mohsin Bhatti Sahib.
سر آپ کی ویڈیوز بہت ہی مفید ہوتی ہیں جن سے ہم اصلی اور صحت بخش اشیاء آسانی سے پہچان سکتے ہیں۔
جزاک اللہ
السلام علیکم۔ شکریہ بھائی بھائی انشاء اللہ تعالی ان طریقوں کو آزما کے دیکھ لیں گے۔جزاک اللہ خیرا
Shukria
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے پتی کے بارے میں بہت اچھی معلوماتِ دیں
Allah taAllah apko jazae khair ata firmae, Very Good Work, Awsome Content, keep it up
👍🏻👍🏻👍🏻
JazakAllah
ua-cam.com/video/vbnjbwKCzcc/v-deo.html
ماشاءاللہ بہت گہری تحقیق ہےآپ نے بہت عمدہ انفرمیشن شئیر کی بہت بہت شکریہ
You are doing great work.
Certainly GOD shall recompense you.
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
Allah pk apko is ka ajar dy uncle q k ap boht acha kam kr rhy hain warna aj kal to log kisi ka bhla krny ka soch nahi sakty
اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین حیاتی ہووی
JazakAllah
اللہ تعالی آپ کو اجر دے اور مزید مافیا کے خلاف آواز بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔امین
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
☆☆ ہم اکثر بھول جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ ** ملاوٹ ** پر اقوام عذاب الہیہ کی مستحق ٹھہرتی تھیں ۔
نبى پاک کا فرمان اقدس ہے ملاوٹ کرنے والا ہم ميں سے نہى ہے ، اگر نبى پاک کى اس حديث کا بغور مطالعہ کرکے سوچا جائے تو کوئى بندہ ملاوٹ نہ کرے ،
@@tayyabmirza3268
نوازش ۔
صرف ملاوٹ نہیں ہر قسم کی دو نمبری اقوام کی تباہی کا سبب بنتے ہیں
اس کے علاوہ قدیم زمانے کے جاہل اور توہم پرست انسانوں کی اندھی پیروی بھی اکیسویں صدی میں کسی قوم کو ترقی اور خوشحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے
صرف عقل اور سائنس کی رہنمائی میں زندگی گزارنی چاہیے
Important knowledge.👌👌
May ALLAH always keep you happy.😀🤗
آمین جزاک اللہ آپ کا بہت شکریہ
Lots of Love and Respect to you sir for taking care of People health. Great work !!!
الله آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔
JazakAllah
Where to get this chemical hydrochloric acid
@@ferozjanjua4281
it is available in all retail shops.
desi toilet cleaner.
Hmary ghr m chay bht ziada pi jati hai pr idea nhi tha k used pati b aisy mulawat kr k bik rhi hai ..
JazakAllah apny bht achi information share ki
Keep it up .
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دیوانے حاضری لگائیں 👇
😊😊😊😍😍😍
استغفراللہ تمہارے پاس رجسٹر ھے؟ 🤔
Bhot Acha lga Allah pak khush rakhy ameen
جزاک اللہ آپ کا بہت شکریہ
جزاک اللہ احسن الجزا
آپ کا بہت شکریہ
Bhai Asal Patti ka naam bata dein
ماشاءاللہ، محسن بھٹی صاحب
بھٹی صاحب ان لوگوں پر دہشتگردی کا کیس ہونا چاہیے، اور بہت سخت ترین حکم ہونا چاہیئے ان لوگوں کے متعلق
جزاک اللہ
Allah aap ko jaza dai ,boht acha tareeqa hai jo khwateen khud ghar main check kar sakti hain
please doodh ,huldi or pissi lal mirch ko test karnay ka tareeqa b zaroor btain
har bar khreednay per msaloon k rang or texure different hota hai
Allah OAkbar bhai JazakAllah
Aslamoleykum
Wa Alaikum Assalam
Bhati sab janb ap bahot kam ki bateen batatay hain .Allah pak ap ko sehat wali lambi zindgi ata kary
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲💜
JazakAllah sir jazakAllah Allah apka emaan slaamat rakhy ameen
محسن بھٹی صاحب شکریہ دودھ کی ملاوٹ کے بارے میں بتائیں مہربانی
جزاک اللہ خیر Allah pak ap ko hamisha khush rakhy ameen
Astaqfiruallah.... ALLAH ta'ala in loggon koh hadiyat de AAMEEN.🙏
. Thanks for sharing....great job.👍.
Aameen Aameen
Great information received
Allah Pak bless you Janab Bhatti saheb.
Well done you are great man
آپ کا بہت شکریہ
بھٹی بھائ آپ کا بے حد شکریہ اتنی مفید
معلومات پہنچانے کا جو ہماری زندگیوں اور
صحت سے متعلق بہت اہم ہیں
ایک گزارش تھی کہ آپ بیک گراونڈ کے کلر
یا پھر میز کا رنگ ہلکا رکھیں تاکہ وڈیو دیکھنے
والوں کو مشکل کا سامنا نا ہو !
OK je
Ap yeh tu batae k kon sa brand lena chahiya
wah bhatti sb kia khoob awareness program shuru kia, masha Allah jaza miley, thanx
Mr.Mohsin you're a great person and very positive thoughts appreciate you 💯✔️ time thanks ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mohsin Bhatti sb u r really Mohsin to nation teaching about do no n purity. Allah khush rakhe.
Jazak Allah Khairan,Stay bless .
Very very informative
JazakAllah
Jazakallah ❤️ Allah Pak app ko khush rakhe
thanks aa lot
Geo mohsin
JazakAllah bhai je
اسلام علیکم محسن بھٹی صاحب اللہ تعالی آپ کو صحت عطا کرے اللہ تعالی آپ کو زندگی عطا کرے اللہ تعالی آپ کے درجات بلند کرے بہت بڑا کام کر رہے ہیں آپ اللہ تعالی کی ذات آپ کو صحت دے آمین ثم آمین
so nice information
JazakAllah
4
Bai sab kon si pati ham istamal kara
allah pak apko ajar ata farmaye bht bht shukriya mohsin shb yeh ek bht bari naiki hai
بہت اچھی معلومات خدا آپ کو خوش رکھے آمین۔واسلام ❤❤❤❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria Sir je
جزاك اللهُ اللہ تعالی آپکو لمبی عمر دیں آمین ثم آمین
آمین جزاک اللہ آپ کا بہت شکریہ
Sir jin ka color change ni hua un brands ka name to bta den plz... matlab jo sai hy patti un brands k name bta den
Jazakallah khairun Allah ummar daraz karay.ameen.💯
JazakAllah
برائے مہربانی محترم ہمیں گوشت چیک کرنا بتائیں جس سے پتہ چلے کہ یہ مردہ جانور کا ہے یا صحت مند جانور کا
Murdar baray aik ka pta hae lekin us ka pta pakanay k baad chlay ga, agar paknay per boty choty ho jaay to zabeeha hae aur agar boty barri ho jaay to murdar hae, Yeh Hazrat ALI R.A. ke rawayat hae.
بہت آسان ہے مردہ جانور کے گوشت ميں چھرى چبو کر باہر نکال کر سونگيں تو بدبودار ہوگا ، اور گوشت کاٹتے وقت خون ٹپکتا ہے زيادہ سرخ ہوتا ہے بے جان ہوتا ہے يعنى ڈھيلا ڈھالا ہوتا ہے دھونے پر خون سياہ رنگت کا نکلتا ہے اور زيادہ نکلتا ہے ،
Ya wajido....ghosht is always of dead animal. How can you get ghosht without killing? Lol
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ محترم حلال گوشت جب پکاٸیں گۓ تو سو نگھڑ جاۓ گا اور حرام گوشت پھیل جاۓگا
How to check milk quality
Plz mention the name of good brand to put our mind at ease
بہت زبردست ویڈیو۔
جناب یہ ہائیڈرو کلورک ایسڈ کہاں سے ملے گا؟
Laboratories....
Jazak Allah, MashaaAllah,AP BHT mehnat krte hn, insaniat bacha rhe hn
JazakAllah JazakAllah
﷽ماشاءاللہ جزاك اللهُ خیر
Bohat Bohat Shukria
@@MohsinBhatti السلام علیکم بھائی آپ کو ﷲ کا واسطہ دے رہی ہوں مجھے جواب ضرور دیجیئے گا کہ کیا میں ٹپال کی چائے جاری رکھوں یا نہیں ؟
Very informative sir. Apki awaz or Andaz bhut Acha hy
❤❤❤ shukriya ❤❤❤
جزاک اللہ آپ کا بہت شکریہ
Thank you Mohsin Sabh, Very valued info. God bless!
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
کیا ہمیں کھانے والے اصل زیتون کے آئل کی پہچان بتا سکتے ہیں؟
Je zroor inshaAllah
@@MohsinBhatti Sir macaroni, spaghetti or noodles k bare me batayein plz
JazakAllah Mohsin Saheb ye aik Jehad hai jo aap ker rehy hein
مرغی کے گوشت کا بتایئں کہ قدرتی طور سے پرورش کی گئ ہے۔
Bohat bohat shukriya uncle g ap ne bohat achi information di .. ALLAH kareem apko jazay khair ata farmay AMEEN
جزاک اللہ آپ کا بہت شکریہ
سر جو لوگ ایمانداری سے کام کرتے ہیں جن کے پروڈکٹ ایک نمبر ہوتے ہیں انہیں سراہنا بھی چاہیے آپ ان کا نام بتادیا کریں یا پھر ان لوگوں کو ایکسپوز کریں جو دو نمبری کرتی ہیں
Agreed but sabitkerna mushkil hy and defamation ki plenty bhi plus court k chakar
You want him to take head on collision with criminals. It would be too much for him.
ALLAH Pak ap ko aur apki family ko hamasha hamasha hamasha Salamat aur kush rakhain ameen sum ameen 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Masha ALLAH.
Very very very thanks ji 👍👍👍
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
مجھے بڑی حیرت ہوئی کے اس ویڈیو کو بھی Dislike کیا گیا۔۔۔۔
دیکھا جائے تو بھٹی صاحب کا اس میں ذاتی فائدہ نہیں۔ پر 2 نمبر لوگوں کا ضرور نقصان ہے۔۔
اللہ پاک رحم فرمائے آمین
Bilkul sahi Bhatti sahib ko Mafia se bachna chahiye
Kiun kay yeh sab be eman hain
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
لپٹن ٹی بیگ یا دانے دار ٹی بیگ کو کس طرح چیک کریں
محترم بھٹی صاحب انڈسٹریل کلر اور فوڈ کلر میں کیا فرق ہے. کیا فوڈ کلر کے ذرات گردوں کی جھلی کے سوراخوں بند نہیں کرتے؟
Nhi
Greatest information Allah kareem apko Hamesha Slamat rakhen aur eci khidmat e khaq krty rahain
JazakAllah JazakAllah
You should hve simply tell people k konsa brands ki theek hai ta k log wahy istimal karen
Har shop se same brand bhi different quality ka milta hai.
ALLAH APKO JAZA DE AUR MILAWAT KARNE WALON KO HAYA DE AAMEEN
سر مہربانی کرکے ایک نیکی اور کر دیں اسل نام کمنٹس میں بتا دیں آپ ویڈیو میں نہ بتائیں ۔اس سے کئی لوگوں کا بھلا ہو جائے گا ۔بہت شکریہ سر
بے شک
@@killtheevil Kaha s ho ap?
@@crazyvedio7414 ap
Yes 🥰 stay connected
@@sairakitchenofficial1073 yes my sweetheart
Very good analyses thanx bahi stay blessed ameen plz gave more information jazzakallha
پروگرام کے آخر میں ملاوٹ کے حوالے سے قرآن و حدیث کا حوالہ اور اللہ کے عذاب کا ذکر کر دیا کریں
InshaAllah
اور درخواست ہے کہ السلام علیکم اور بسم اللہ سے شروع کریں
Masha allah very nice allah pak ap ke hafazat kare very nice g
Ameen JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
EGG ki asli or neqli bhi bataw
انڈى بھى اج کل نقلى ہىں
ALLAH TAALA ap ko jaza e khair ata farmay Aameen sum Aameen
Brother, we should ask this Indian pilot abhinandan because he knows fantastic tea in Pakistan. 😆
Behtreen God bless the person
Ohoo bhai Allah ap ko salamat rakhy Ameen thank-you so much!
یہ کس طرح پتہ کریں۔ کہ مرغی کا گوشت ہلال ہے۔ یا حرام
Will upload a video on this topic soon inshaAllah
Kya zabrdust batein btaty ho ap ....
Wah .....
جناب اگر اتنا کچھ بتا دیا ہی ہے تو وہ جو اچھی پتی تھی اُس برانڈ کا نام ہی بتا دیں کون اتنی ترادت کرے
تردد
Bighouse brand. مگر دو نمبر تو ہر مال میں ہوتا ہے. پھر direct منگوائیں. 00923109003533 whats app
Zabardast....
INSANYAT ki asaal khidmat yaa haa
Inshalla ALLAH apko ISKA ajar daa..GAA.Owr iss Maffya saa B Hoshyar rhaan...Stay blessed
آپ چھپاتے کیوں ہیں بتائیں لوگوں کو کون سا برینڈ جعلی ہے اور کون سا سہی
اصل میں تو ہر برانڈ اچھی اور معیاری پتی ہی منگواتا ہے، فرق صرف ان کے ٹیسٹ کا ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں بننے والے ہر برانڈ کی نقل تیار کر لی جاتی ہے، جو کہ جس کی شناخت اس کی پیکنگ سے نہیں کی جا سکتی، کیونکہ وہ پیکنگ بھی بالکل اوریجنل کی طرح کی پرنٹ کروا لیتے ہیں، اسی لیے آپ کو طریقہ بتا دیا ہے تاکہ آپ خود چیک کر لیں کہ کہیں آپ کے ساتھ دھوکہ تو نہیں ہو گیا آپ کہیں دو نمبر پتی تو نہیں لے آئے
بھٹی صاحب آپ نے یہ کیوں نہیں بتایا کہ پاکستان میں کون کون سا برانڈ صحیح چائے کی پتی فروخت کرتا ھے کیونکہ آپ نے تو ٹیسٹ کر لیا ھے ابھی ھم کہاں سے ہائیڈرو کلورک ایسڈ لیں ۔ہم تو لپٹن میگا دانہ والا پتی کا جار استعمال کرتے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ھے۔
@@MohsinBhatti Kia khoobsurat jawab dia he sir,u r very jenious and sincere
MashAllah bohat Acha kaam Ker Rahay hein. Allah apko ajar ata frmaye Aameen
Jazkallah mohsin bhi Allah gives long life and gives strength to carry programs like this these people have no fear of Allah
Allah ap ko apny hifzo aman M rkhay
JazakAllah aur Bohat Bohat Shukria
شکریہ جناب بہت ہی اچھا معلوتی تدابیر بتاٸ
JazakAllah
Great work for humanity
Sir ALLAH aapko hamesha khush rakhay Ameen...Bht acha kaam kr rai aap...Ankhen khul gaen hamari....
بہت خوب ۔ کلر والے ہر ٹیسٹ میں شہد والا طریقہ ہی مناسب ہے کہ ایک سیمپل کے ایک گلاس کے بجائے دو گلاس بنائیں جائیں تاکہ پہلے اور بعد کے رنگ کا موازنہ کیا جاسکے
Thanks for your cooperation..... Like it all your vedious
Allah apko ajar e azeem ataa farmaen.bohut maloomati video hai.
JazakAllah.. Allah aap ko sehat-o-tandrusti aur lambi um'r day.. Aameen..
JazakAllah