السلام علیکم ڈٸیر اسی آرٹیکل پر جو آپ کو چاہیے کلک کیجیے ڈاٶن لوڈ ہو جاتا ہے اگر وہ یہاں موجود ہے اور اب تو آرٹیکلز سب Ojs سے منسلک ہیں وہاں سے ڈاٶن لوڈ ہو جاتے ہیں
• “Muhammad (PBUH) the Prophet of Our Times by Karen Armstrong” کا ترجمہ و تحقیقی و تنقیدی جائزہ، مقالہ نگار: مظہر حسین، نگران مقالہ : ڈاکٹر ابرار محی الدین مرزا، شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور،بہاولپورسیشن: ۲۰۰۸ء۔۲۰۱۰ء مجھے یہ تھیسز نہیں مل رہا کیا آپ ہیلپ کرسکتی ہیں؟؟؟
وعلیکم سلام معذرت آپ کا میسیج آج دیکھا جی اس موضوع پر پہلے سے کام ہوا ہے لیکن آپ ہر موضوع پر نٸے سرے سے کوٸی نیا پہلو نکالتے ہوٸے کوٸی تھیوری اپلاٸی کرتے ہوٸے کام کر سکتے ہیں
السلام علیکم میم ویسے تو اوپن ہو جاتا ہے لیکن ممکن ہے ابھی ساٸٹ پر کچھ ایشو ہو کل کوشش کر کے دیکھ لیجیے گا ۔ویسے میں بھی دوبارہ چیک کرتی ہوں۔ ویسے گوگل پر ایچ ای سی تھیسس لکھ کر سیرچ کرنے سے بھی مل جاٸے گا ۔
ماشاء اللہ بہت شکریہ.. سلامت رہیں
شکریہ میم جی
thankyou so much sister for this wonderful video..
ماشاءاللہ بہت خوب
بہت شکریہ آپ کا سلامت رہیں آمین
شیخ عبدالحق محدث دہلوی کا علم حدیث اور علم تصوف پے تحقیقی جائزہ
مواد مل سکتا ہے؟
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔لائق ستائش کام۔
آج اپنی یونی ورسٹی NUML کے ایک ریسرچ گروپ میں آپ نے لنک بھیجا۔تو یہاں تک رسائی ممکن ہوئی۔
سلامت رہیں شکریہ
@@sidratahir5524 آمین۔۔آپ کے لیے بھی سلامتی کی دعا۔
you are great Sidra, Stay blessed
Thankyou
Welkhm
Thanks sidra api🥀❤️❤️❤️
Assalam o Alaikum , Punjab university mn Jo thesis hvy vo soft foam mn ksy mlyn gyn kindly guide me
Informative
Great 👍 MASHA ALLAH ❤️
Keep it up
Thankyou dear
Mam Hm search kesy kary ma ny try kya but nhi ho raha
this link is not working
Ye open nhi ho rha
Mjhy ik research paper download Karna hay electrical related hay .. mjh say download nahi ho Raha .. aap bta dain kaysay karon
السلام علیکم ڈٸیر اسی آرٹیکل پر جو آپ کو چاہیے کلک کیجیے ڈاٶن لوڈ ہو جاتا ہے اگر وہ یہاں موجود ہے اور اب تو آرٹیکلز سب Ojs سے منسلک ہیں وہاں سے ڈاٶن لوڈ ہو جاتے ہیں
• “Muhammad (PBUH) the Prophet of Our Times by Karen Armstrong” کا ترجمہ و تحقیقی و تنقیدی جائزہ، مقالہ نگار: مظہر حسین، نگران مقالہ : ڈاکٹر ابرار محی الدین مرزا، شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور،بہاولپورسیشن: ۲۰۰۸ء۔۲۰۱۰ء
مجھے یہ تھیسز نہیں مل رہا کیا آپ ہیلپ کرسکتی ہیں؟؟؟
اسلام علیکم اگر یہ مقالہ پی ایچ ڈی کا ہے پھر آپ اسی ویب لنک سے اردو کی جگہ اسلامیات میں چلے جاٸیے ایچ ای سی میں یہاں صرف پی ایچ ڈی کے مقالے موجود ہیں
@@sidratahir5524W.Assalam thnks alot
کیا آپ کو پتا ہے کہ جمیلہ ہاشمی کا ناول "چہرہ بچہرہ رو برو" پر ریسرچ ہوا ہے اس پر میں میں ریسرچ کرنا چاہتا ہوں بی ایس ڈگری کیلئے
وعلیکم سلام معذرت آپ کا میسیج آج دیکھا جی اس موضوع پر پہلے سے کام ہوا ہے لیکن آپ ہر موضوع پر نٸے سرے سے کوٸی نیا پہلو نکالتے ہوٸے کوٸی تھیوری اپلاٸی کرتے ہوٸے کام کر سکتے ہیں
Iub
India ka link do
لنک اوپن نہیں ہو رہا...
السلام علیکم میم ویسے تو اوپن ہو جاتا ہے لیکن ممکن ہے ابھی ساٸٹ پر کچھ ایشو ہو کل کوشش کر کے دیکھ لیجیے گا ۔ویسے میں بھی دوبارہ چیک کرتی ہوں۔ ویسے گوگل پر ایچ ای سی تھیسس لکھ کر سیرچ کرنے سے بھی مل جاٸے گا ۔
@@sidratahir5524 ma'm thank you so much.... But main kl se try kr rahi hun.
@@aimenidrees2268 Ok dear i will chk
Link is not working