Manhala Ada

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 лип 2024
  • Try the free video editor CapCut to create videos! www.capcut.com/t/Zs8rhW9q6/

КОМЕНТАРІ • 3

  • @HashimAli-bq8cd
    @HashimAli-bq8cd 9 днів тому

    ❤❤

  • @IrfanAli-pc5xk
    @IrfanAli-pc5xk 3 дні тому +1

    السلام علیکم
    ندیم بھٹی صاحب سب سے پہلے تو بہت خوشی ہوئی آپ کا چینل دیکھ کر آپ کو مبارک ہو چینل کی
    اب بات ویڈیو کے حوالے سے جس میں آپ منہالہ اڈے کی بات کر رہے ہیں یہ بابا فضل دین ہوٹل والے نے ایک کنال 14مرلے جگہ رفائے عامہ (خدمت انسانیت) کے لئے وقف کی تب جب اڈے میں اکا دکا گاڑی چلتی تھی کہ آنے والے وقت آبادی ،ٹریفک اور دیگر وجوہات پیش آئیں گی تو اڈے کے لئے جگہ چھوڑ دی تاکہ منہالہ کے لوگوں کو جنازے اور دیگر معاملات میں آسانی ہو
    بابے فضل دین اور اس کے بیٹوں کی اس نیکی کا ذکر بھی آپ کو کرنا چاہئے
    یہ دائمی نیکی جو راستہ بنانے کی اور دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی بابے فضل دین اور ان کے بیٹوں کی یہ اسلامی رو سے بھی صدقہ جاریہ بھی ہے اور ملی و قومی فریضہ بھی جو معاشرے میں سدھار پیدا کرنے کا سبب ہے

    • @NadeemRajpoot4797
      @NadeemRajpoot4797  2 дні тому

      Shokriya Bhai g insha allah me Ada kampliet hota ha to zaror me video benao Ga phir zikar Karon ga Jo ap ne Kaha ha