السلام علیکم آپ بہت اچھے انسان ہیں جزاک اللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن کبھی کبھی آپ غصے میں جواب دیتے ہیں میں کمنٹس پڑھتا رہتا ہوں مجھے بھی ایک دفعہ واسطہ پڑا تھا آپ نے مجھے بھی ایک بڑا سخت جواب لکھا تھا لیکن بہت شاندار کام کر رہے ہیں جزاک اللہ
جی جو لوگ میرا ٹائم ضائع کریں لوگوں کا حق ماریں یہی اگر کوئی صحیح سوال ہو اس کا جواب دوں میں چار پانچ سو جواب روزانہ دیتا ہوں 70 سال کی عمر میں چار گھنٹے پھر اس کے بعد لیکچر تیار کرنا اپ لوگوں کو کوئی خدا کا خوف نہیں ہے کہ لیکچر سن لیں 99 پرسنٹ سوالوں کے جواب لیکچر میں ہوتے ہیں لہذا اس کے لیے میں معافی چاہتا ہوں
Quinoa ki roti banate hai yaha diet karne wale india me. Qinua kitni quintity me use karna chahiye. ? Yaha gluten free Rajgira/amaranth ki roti bhi khate hai .
السلام وعلیکم ڈاکٹر صاحب آپ کی لمبی زندگی اور صحت کیلئے اللہ کے حضور بدست دعا ھوں میرا کیٹو ڈائیٹ کا چھٹا دن ھے میں کیٹو سے پہلے بھی ڈیڑھ ماہ لو کارپ ڈائیٹ کی ھے اور میں نے آٹھ کلو وزن کم کرلیا ھے میں پہلا کھانا 12 بجے دن کو لیتا ھوں مجھے کمزوری محسوس ھوتی ھے جسم میں سکت نہیں ھوتی دن کے وقت خاص طور پر ۔۔۔آپ سے مشورہ درکار ھے۔
Dc shb kia fat cell bn jy to phir yh khtm nhi hoty ya ho jaty hain fasting krny sunany main aya hai k yh shrink ho jty hain aur bhad main phir jaty hain aur weight brh jata ha
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ہم اخروٹ اور پستہ بغیر بگوے کھا رہے ہیں ایسے کھانے سے کوئی نقصان تو نہیں ہے یا بگو کے کھانا لازمی ہے اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں شکریہ
aoa. doctor sahib me ny ttwo time khana shuru ker dia hy sath me khali pait five badam, aik akhrot, five kismish or thory sy kadu ky seed pani me bhigo ker laiti hon. mery age 48 hy or thora sa bp high rehta hy. kia is sy mery problem solve ho jain gy. mera wazan 70 kg hy
گھی اپ لیکچر نمبر 251 یا 400 ڈائٹ پلان پر صرف تین مہینے عمل کر لیں سارے مسئلے حار ہو جائیں گے یہ اپ جو کر رہی ہیں یہ ٹھیک نہیں ہے کشمش بالکل نہیں لے سکتے
Dr Sb Keto Wale Milk Se Bana Howa (Khoya) Kha Sakte Hain. Please Bata De. Ap Ne Kha K ( G HAAN ) Lekin Ap Ne es Ki Quantity Nai Batai Per Day Mein Kitna Lena Hai. Please Bata De .
Salaam Dr sb. I am from uk please advise us. I’m using your diet plan but when I am using more protein like meat poletry and eggs .in blood the urea levels goes up all rest of them things under control but this is just problem so please advise how can we control this problem many thanks.
حضرت عاشہ فرماتی ھیں کے ھمارے گھر کئ کئ ماہ چولہا نھی جلتا تھا اس مطلب یہ نھی کے غربت تھی اس کا مطلب ھے کے آگ کے بنے کھانا نھی کھایا جاتا تھا بلکہ قدرتی کھانا کھاتے تھے
السلام علیکم بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزا دے جن لوگوں کو مہرے ڈسک spine کے مسائل ہیں وہ ویٹ لفٹنگ کس طرح کریں پلیز گائیڈ کریں شکریہ
Bar Banda nae kar saktaa.... Side effects b batayn. Kidneys patients liver patients must avoide. Aur fiber ki miqdaar kam hony sa constipation b hosakti ha. Aur sath ma vitamin aur mineral deficiency b hogi.
Dr Sahab mery gums mn sy bht khoon ata ha ap ka lecture suna tha us mn xylitol k bary btaya giya ha ap plz bta dy k xyliyol buy kidr sy krna ha.... mn ny 1,2 stores st pucha ha un k pas ni ha
سوال ڈاکٹر صاحب مجھے پوچھنا ہے کہ SLE کے بارے مین بتایے تاکہ اسیے مریض کیسے خوارک رکھیں اور کیسے خیال رکھا جائے کیونکہ اس مین دوایی لینا ضروری اسکے علاوہ کیسے خیال کیا جائے
میں نے جیسے کہ عرض کیا تھا کہ اب تک کی ٹو ہسپتال نہیں بنا اس کے لیے ہسپتال داخل ہونا پڑتا ہے لہذا اپ جو علاج جاری ہے وہی جاری رکھیں اور ساتھ دو کار بائٹ لیکر نمبر 251 شروع کر دیں اور دو دوائیاں وہ دے رہے ہیں وہ لیتے رہیں فی الحال اس سے بہتر اور کچھ نہیں
سر کیا ایک پری ڈایابٹیک یا ٹائپ ٹو زیابطیس والا ایک چھوٹا کپ چائے کا دو تین وقت دن میں پی سکتا ہے۔۔ایک چمچ چینی ڈال کے... (۔۔ یعنی تین کپ چائے ڈیڑھ گلاس دودھ کے برابر ہوگی۔۔اور اس میں جو چینی ڈلے گی وہ تین چمچ ڈلے گی۔۔؟)
Salam Doctor sahab mera h b a 1 c (6- 2 ) Sa ab 4 - 3 par hai aap ki sa 1 mahina pahle test kiya ta lekin aab kuch din se meri sugar kam ho jaati hai 6 mahine carnivore diet ki hai aab 2 aab 2 mahine sa low carb diet par hun weight 84 se 55 par hai. Sugar 60 se niche hoti hai fasting mein. 1 Mahine se roti kha rahi hun. Fasting 16 ghante kar rahi hun . Aab kya karun.
اپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اپ بتا سکتے ہیں گڑ کی چائے کے بارے میں کہ اگر گڑ کی چائے ہم لیتے ہیں جو دودھ پتی ہوتی ہے کہ وہ ہم لے سکتے ہیں اور کیا وہ ہمارے لیے فائدہ مند ہے کہ نہیں ہے ایک ہفتے سے میں بغیر چینی کی چائے پی رہا ہوں اللہ کا شکر ہے مجھے کوئی ایسا مرض نہیں لیکن میں خود سے احتیاط کر رہا ہوں جب سے میں نے اپ کی یہ ویڈیو دیکھنا شروع کری ہے تو مجھے اپ بتا سکتے ہیں
اسلام و علیکم۔ڈاکٹر صاحب میں پانچ ماہ سے فاسٹنگ اور کیٹو ڈایٹ کر رھی اور سترہ کلو وزن کم کیا ہے۔ مگر اب کبھی کبھار تھوڑا میٹھا لینے کو دل کرتا ہے۔کیا میں کبھی کبھار بالکل تھوڑا سا میٹھا لے سکتی ہوں؟
Asslam o alaikum sir Mery baba ko liver tumor diagnose hua hy,m ne apko reports email krny ki boht try ki,but ni hou saki,ap plz thora treatmnt k about guide ker dyn,hm bht pareshan hyn,plz sir apna working email dy dyn,allah pak apko ajr dy😭🤲
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ہمارا تعلق زمیندار مڈل کلاس سے ہے کوئی ہارڈ ورک نہیں ہے زیادہ تر بیٹھنے والا ہی کام ہے ہم بازاری اٹا استعمال نہیں کرتے ہم اپنی گندم خود کاشت کرتے ہیں اور چائنا چکی سےپسوا کر گھر میں استعمال کرتے ہیں تو کیا ڈاکٹر صاحب ادھی روٹی صبح اور ادھی روٹی شام کو کھا سکتے ہیں یا نہیں یا اس کا نقصان بھی بازاری اٹے جتنا ہی ہے اس کے بارے میں بتا دیں شکریہ
سلام ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب کیٹو یا لوکارب ڑائٹ میں ویٹ لفٹنگ کرنے والا ایتھلیٹ ڈیری کریم 180 گرام تک کھا سکتا ہے روزانہ فیٹ کی ریشو ذیادہ رکھ کر ویٹ بڑھانے کیلئے ؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ لو کارب ڈایٹ یا کیٹو ڈایٹ میں ہفتے میں 5 دن ویٹ لفٹنگ کرنے والا اگر پروٹین کی مقدار 2 گرام پر باڈی ویٹ رکھے تو کیا اس ذیادہ پروٹین کی مقدار سے کریٹینین لیول بڑھ سکتا ہے یا ریگولر 2 یا 3 سال ایسی ڈایٹ لینے سے کڈنی میں کوئی پرابلم ہو سکتی ہے ؟ شکریہ تفصیل سے بیان کریں تاکہ تمام باڈی بلڈنگ کرنے والوں کیلئے فائدے مند ثابت ہو آپ کا جواب شکریہ 🙏
جی پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ ڈیری کریم صحت مند نہیں ہے وہ کیمیکل ہے سوکھے دودھ سے بنتی ہے اگر اس کی جگہ مکھن یا دیسی گھی کر لیں تو بہتر رہے گا سوال نمبر دو جو ہے اس میں پروٹین ٹھیک ہے وہ بیر یا دنبہ یا بکرا ہونا چاہیے اور اپنا کرٹنی چیک کرتے رہیں
Asslm O Alaikum Dr Sahib mery liver m problm h Ultasound sy pta chla h k liver ka kuch hissa bright h or mery drd feel hota h left sied p kia m egg ly sakti hun or Beef bi kha sakti hun m ny lft ka test dy dea h or sath m Hepa B or C ka bi test dy dea h
Doctor sab mein India se hoon India vitamin d3 doctor best ka 5000 iu mil raha hein kya mein le sakta hoon .mein keto diet nahi kar hoon Mera weight bhut kam hain allha apko jazea khair dein aur mera vitamin d 11 mol hea
ڈاکٹر صاحب میں،ستر گرام سے تھوڑا زیادہ کرجاتا ہوں کاربوہائیڈریٹ۔مگر ٹیسٹ کے رزلٹ جیسے ٹرائی گلیسراءیڈ،HDL,بی پی سب صحیح ہیں کیونکہ میں جسمانی طور پر کچھ متحرک ہوں۔پھر بھی آپ کی نظر میں کچھ غلط ہے تو پلیز بتایئے گا،مہربانی۔
ڈاکٹر صاحب السلام علیکم میں کافی عرصہ سے اپکی ویڈیو دیکھ رہا ہوں کافی رہنمائی ملی ۔ میں 1999 سے شوگر کا مریض ہوں اور انسولین لگا رہا ہوں Type-2 کا مریض ہوں ۔ میں تمام اجناس کھانے چھوڑ دیے ہیں تمام بازاری چیزیں چھوڑ دی ہیں پہلے میں صبح 40 یونٹ اور شام کو 20 یونٹ لگاتا تھا اب ایک ماہ میں انسولئیں کم ہو کا 6 یونٹ پر ا گئی ہے یہ 6 یونٹ شام کو لگاتا ہوں صبح کو نہی لگاتا ۔ Randam میری 130 سے 150 تک رہتی ہے لیکن صبح fasting قابو میں نہی ا رہی ہے ۔ fasting بھی 140 سے 150 تک رہتی ہے اسکا کوئی طریقہ بتائیں کہ fasting کنٹرول ہو جائے آپکے جواب کا منتظر رہو ن گا ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب میں لو کارب پر آیا ہوں جسکی وجہ سے میرے سر میں درد ہے کیا میں پوٹاشیم لے لوں ؟اور دوسری بات یوروسٹ ۔کے گولی کس وقت لینی ہے اور کتنی ؟رہنمائ فرمائیں
ڈاکٹر صاحب، آپ یقیناً جہاد کر رہے ہیں! خدا آپ کو سلامت رکھے۔
آپ کا بہت شکریہ
Aameen
جزاک اللہ
@@DrKhalidJamil you are very welcome Sir g
I am doing keto diet and low carb diet last five years and gained many health benefits Alhamdolillah Thanks a lot Jazak Allah khair
For a year i have been following Dr Sahib۔ Going fine
Excellent please continue
السلام علیکم آپ بہت اچھے انسان ہیں جزاک اللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن کبھی کبھی آپ غصے میں جواب دیتے ہیں میں کمنٹس پڑھتا رہتا ہوں مجھے بھی ایک دفعہ واسطہ پڑا تھا آپ نے مجھے بھی ایک بڑا سخت جواب لکھا تھا لیکن بہت شاندار کام کر رہے ہیں جزاک اللہ
جی جو لوگ میرا ٹائم ضائع کریں لوگوں کا حق ماریں یہی اگر کوئی صحیح سوال ہو اس کا جواب دوں میں چار پانچ سو جواب روزانہ دیتا ہوں 70 سال کی عمر میں چار گھنٹے پھر اس کے بعد لیکچر تیار کرنا اپ لوگوں کو کوئی خدا کا خوف نہیں ہے کہ لیکچر سن لیں 99 پرسنٹ سوالوں کے جواب لیکچر میں ہوتے ہیں لہذا اس کے لیے میں معافی چاہتا ہوں
😅@@DrKhalidJamil
Jab sir itna achcha kam kar rahe hai to itna to bardasht kare
Exactly @@DrKhalidJamil
❤❤❤@@DrKhalidJamil
Thanks dr sb
Khush rahai ameen
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤
ڈاکٹر صاحب گرے فروٹ کے بارہ میں کیا خیال ہے کیٹو والا کھا سکتا ھے؟
Quinoa ki roti banate hai yaha diet karne wale india me. Qinua kitni quintity me use karna chahiye. ? Yaha gluten free Rajgira/amaranth ki roti bhi khate hai .
Excellent News update ❤❤❤
Jazakallah khair sir 😊
جزاک اللہ خیرا
Allah always bless you Sir Ameen
JazakAllah Khair
Very good informacion
Thanks
Assalamualaikum rehmatullah wabarakatuhu mashallah ilm haasil kar rahe hai shukriya 🤲🏼 duwaon ki khaas gujarish h 🤲🏼
السلام وعلیکم ڈاکٹر صاحب آپ کی لمبی زندگی اور صحت کیلئے اللہ کے حضور بدست دعا ھوں میرا کیٹو ڈائیٹ کا چھٹا دن ھے میں کیٹو سے پہلے بھی ڈیڑھ ماہ لو کارپ ڈائیٹ کی ھے اور میں نے آٹھ کلو وزن کم کرلیا ھے میں پہلا کھانا 12 بجے دن کو لیتا ھوں مجھے کمزوری محسوس ھوتی ھے جسم میں سکت نہیں ھوتی دن کے وقت خاص طور پر ۔۔۔آپ سے مشورہ درکار ھے۔
جی اپ جاری رکھیں ٹھیک ہو جائے گا اور سپلیمنٹ جو میں نے لکھے ہیں 429 میں وہ ضرور
بہت بہت شکریہ سر آپ نے فوری جواب دے دیا اللہ کریم آپ کے کو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔امین
Yes .me 10kg wazan kaam kia ta ramzan main.only friut or lasi peta green tea..roti chawal sab band
MashaAllah g
Bohat hoob Sar 🌹❤️
Allah bless you
Asalam o alekum muhtaram, ap k lecture soun kr mjhe bht zyada faida hoa hazaro rupy bach gye wrna docter k pas jati or koi faida Nhi hota
شكرًا شكرًا جزيلا…………
Sir jo healthy fat sy extra calories milti h. wo kha st0re hti h?? Wo blood ma triglycerides ki shakal ma ni store hu gy kya?
Thank you sir
Welcome
Doctor sb, kya hm daily 200 gm beef use kr skty h poori life k liye?
Assalamalikum sir please make a video on vericosevein and it's treatment
Jazakallah
میں نے لو کارب ڈائیٹ استعمال کی ہے میں بہت ہی بہتر محسوس کر رہا ہوں ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر دے۔💥💥💥
سر آپ کو اللّٰہ تعالیٰ نے انسانیت کی خدمت کے لئے پیدا کیا ہے
Main only subha 1 cap tea peta hon or sb natural kia teek ha ya
ڈاکٹر صاحب کی بات بالکل ٹھیک ابھی وہ لوگ موجود ہیں جنھوں نے اچھی خوراکیں استعمال کی ہیں ،
5 kilo meter wak .hard workout gym me .daily 12 hours Khali belly .sub Kuch kha rha ho sir
Where isYour clinic
جی میرا کوئی کلینک نہیں اپ لیکچر سنیں میں صرف لوگوں کو تعلیم دیتا ہوں پریکٹس نہیں کرتا
Dr sb high triglycerides k liyay kia krn, bohat high aye hn
کیٹو ڈائٹ
Doctor Sb, what would you advise to increase HDL cholesterol and reduce triglyceride?
لیکچر نمبر 358 اور 359 سنیں
Dc shb kia fat cell bn jy to phir yh khtm nhi hoty ya ho jaty hain fasting krny sunany main aya hai k yh shrink ho jty hain aur bhad main phir jaty hain aur weight brh jata ha
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ہم اخروٹ اور پستہ بغیر بگوے کھا رہے ہیں ایسے کھانے سے کوئی نقصان تو نہیں ہے یا بگو کے کھانا لازمی ہے اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں شکریہ
جی بھگونے سے اپ کو بہت فائدہ ہوگا اس طرح صرف اخروٹ کو بھگانا ہے پستے کو نہیں
Dr sahib roti chawl shogr Alo 2 mahiny se chory hwy hn Shogr 250=300 rehti ha ap se bat krna chahta hu
pregnant women konsi diet krin.plz guide us.
اپ لیکچر نمبر 261 262 سنیں
aoa. doctor sahib me ny ttwo time khana shuru ker dia hy sath me khali pait five badam, aik akhrot, five kismish or thory sy kadu ky seed pani me bhigo ker laiti hon. mery age 48 hy or thora sa bp high rehta hy. kia is sy mery problem solve ho jain gy. mera wazan 70 kg hy
گھی اپ لیکچر نمبر 251 یا 400 ڈائٹ پلان پر صرف تین مہینے عمل کر لیں سارے مسئلے حار ہو جائیں گے یہ اپ جو کر رہی ہیں یہ ٹھیک نہیں ہے کشمش بالکل نہیں لے سکتے
Sir i am fasting but sir because of inflammation i have knee joint pain.sir because of high bp i have muscular pain
Thx Dr Sb, I am following your advice and on low carb diet since 2023, can tea of full fate cow milk be used in keto or low carb diet
جی لوگ کار میں پی سکتے ہیں ملائی ڈال لیں
Dr Sb Keto Wale Milk Se Bana Howa (Khoya) Kha Sakte Hain. Please Bata De. Ap Ne Kha K ( G HAAN )
Lekin Ap Ne es Ki Quantity Nai Batai Per Day Mein Kitna Lena Hai. Please Bata De .
صرف 20 سے 25 گرام روزانہ یعنی ایک دو چمچ
@@DrKhalidJamil .ڈاکٹر صاحب اللہ آ پ کو سلامت رکھے بہت بہت شکریہ
Salaam Dr sb. I am from uk please advise us. I’m using your diet plan but when I am using more protein like meat poletry and eggs .in blood the urea levels goes up all rest of them things under control but this is just problem so please advise how can we control this problem many thanks.
THIS IS JOT TRU.
PLEASE LISTEN LECTURE NO 212.214.215 THESE ARE FOR KIDNEY FAILURE DIET
سلام علیکم مجھے شگر ے ميرے پاءون کے چلن ھءے پليز بتا ؤ
ہاں بلیکچر نمبر 251 ڈائٹ پلان چھ مہینے کریں
*MOHTARAM US AVG LIFE SPAN IS 77 YEARS*
جی ہاں اب کم ہو گیا اور اس سے بھی کم ہو گیا ہے لیکن وہ ڈکلیئر نہیں کر رہے
I love you sir g ❤❤❤
جزاک اللہ
So many times i asked you if cratinine goes high what diet should I follow
LOW CARB DIET AND FASTING
Roti rice chore day tu contipation bohut ho jati ha salad fruit b layti ho stole hard ho jati ha duie b li fiber b layti ho please batae kya karo thx
کی نہیں اپ صرف مکھن فیٹ بڑھائیں لیکچر نمبر 251 اور 402 سنیں
Sir me Lo kar kar kha hu fir bhi
Vet los ho raha h pahle bhi vet los ho raha tha jo nhi hona chahiye please reply sir
اپ لیکچر نہیں سنتے اپ فیٹ پڑھائیں مکھن اخروٹ
ڈاکٹر صاحب جن ویڈیو کو دیکھنے کا کہتے ہیں ، ان کا لنک بھی دے دیا کریں 💥💥💥
Assalamualaikum dr sahab......Mujhme kafi kamzori rahti khaya hua lagat bhi nahi....haddiya kamzor hai aur Dimgahi halat bhi kamzro hai konsi dawai le sakte hai aur kya khana khana chahiye daily😊
اپ لیکچر نمبر 400 اور 429 سپلیمنٹ لیں اور 400 ڈائٹ پلان پر عمل کریں ایک سال
@@DrKhalidJamilIn dono videos k link send karden Dr Sahab plz
حضرت عاشہ فرماتی ھیں کے ھمارے گھر کئ کئ ماہ چولہا نھی جلتا تھا اس مطلب یہ نھی کے غربت تھی اس کا مطلب ھے کے آگ کے بنے کھانا نھی کھایا جاتا تھا بلکہ قدرتی کھانا کھاتے تھے
السلام علیکم
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزا دے
جن لوگوں کو مہرے ڈسک spine کے مسائل ہیں وہ ویٹ لفٹنگ کس طرح کریں
پلیز گائیڈ کریں
شکریہ
جی وہ اپنے فزیو تھراپسٹ یا اپنے ڈاکٹر سے پوچھے پھر کریں نہیں تو ضرورت نہیں باقی ورسیاں کر سکتے ہیں
Bar Banda nae kar saktaa.... Side effects b batayn.
Kidneys patients liver patients must avoide.
Aur fiber ki miqdaar kam hony sa constipation b hosakti ha.
Aur sath ma vitamin aur mineral deficiency b hogi.
جی 500 لیکچر ہیں تمام باتیں اس میں ہیں اپ چینل پر جائیں اور باری باری سب سنیں ہر سوال کا جواب مل جائے گا
Dr Sahab mery gums mn sy bht khoon ata ha ap ka lecture suna tha us mn xylitol k bary btaya giya ha ap plz bta dy k xyliyol buy kidr sy krna ha.... mn ny 1,2 stores st pucha ha un k pas ni ha
App oil pulling karay. Uss sai lazmi farak padry gaa. 1 tablespoon coconut oil le k 5 sai 10 min monh mai oil gumhaty rahay jesay hum kuli karty hai.
ڈاکٹر صیب اج کل کالے خوشک املوک ملتے ہیں، لو کارب میں روزانا کتنے دانے لے سکتے ہیں؟
Sir potassium neo k blindly 2tablet lyny se zaida NAHI hoo jay ga?
Can it causes heart failure?
Masiha Hy Pakistan Dr Khalid Jamil saib
Can I take multivitamins in Keto diet.
جی نہیں اگر اپ نے لینی ہے تو لیکچر نمبر 429 والے سپلیمنٹ نے
Mai Hepititis b+ hu, cirotic liver hai . Hight 5feet 8 inch, weight 56 huaa hai
Weight gain ke liye bataaye
جی اگر لیور ٹھیک نہیں ہے تو ویٹ گین نہیں اپ پرہیز کریں تاکہ اپ کی زندگی بچ جائے اپ کو کسی نے غلط گائیڈ کیا ہے
ڈاکٹر صاحب کارنیور ڈائٹ میں شوربے والا گوشت یا پائے پکا کے کھا سکتے ہیں
جی ہاں کھا سکتے ہیں
@DrKhalidJamil ڈاکٹر صاحب کیٹو کے بغیر ڈائریکٹ کارنیور ڈائٹ کر سکتے ہیں
❤❤❤❤❤
سوال ڈاکٹر صاحب مجھے پوچھنا ہے
کہ SLE کے بارے مین بتایے تاکہ اسیے مریض کیسے خوارک رکھیں اور کیسے خیال رکھا جائے کیونکہ اس مین دوایی لینا ضروری اسکے علاوہ کیسے خیال کیا جائے
میں نے جیسے کہ عرض کیا تھا کہ اب تک کی ٹو ہسپتال نہیں بنا اس کے لیے ہسپتال داخل ہونا پڑتا ہے لہذا اپ جو علاج جاری ہے وہی جاری رکھیں اور ساتھ دو کار بائٹ لیکر نمبر 251 شروع کر دیں اور دو دوائیاں وہ دے رہے ہیں وہ لیتے رہیں فی الحال اس سے بہتر اور کچھ نہیں
سر کیا ایک پری ڈایابٹیک یا ٹائپ ٹو زیابطیس والا ایک چھوٹا کپ چائے کا دو تین وقت دن میں پی سکتا ہے۔۔ایک چمچ چینی ڈال کے... (۔۔ یعنی تین کپ چائے ڈیڑھ گلاس دودھ کے برابر ہوگی۔۔اور اس میں جو چینی ڈلے گی وہ تین چمچ ڈلے گی۔۔؟)
شہد کا استعمال کیسے کر سکتے ہیں مطلب کہ صبح ایک چمچ اور رات میں ایک چمچ لے سکتے ہیں
جی نہیں کیٹو میں نہیں لے سکتے لوگ کار میں لے سکتے ہیں
ڈاکٹر صاحب کالی گندم کے بارے میں لیکچر بنایں۔کھتے ھیں وہ شوگر کے مریضوں کے لئے ٹھیک ہوتی ہے
کی لیکچر بنایا ہے چینل پر جائیں یہ فراڈ ہے
Sir me ne 22 din me apni shoger control kr Le ha .360 m.g se ab 120 mg pe Le Aya ho
جی زبردست ٹھیک ہے جاری رکھیں
Naaf k hernia ka operation k elava koi elaj ha?
جی رہیں اس کا علاج اپریشن ہے
البتہ ذاتی تجربے سے بتا سکتا ہوں کہ روٹی چاول یعنی کاربز چھوڑ دیں تو ہرنیا درد نہیں کرتا ۔۔ روٹی کھاؤ گے تو بہت درد رہتا ہے۔۔ مگر علاج صرف سرجری ہے
What is لوکارب?? Can anyone explain it?
ویڈیو نمبر ایک سے لے کر 10 تک سنیں
@DrKhalidJamil Ok sir, thank you ✨👍🏻
Dr SB weight gain key ley me ne fat increase Kiya tha ab mari eye ke sath celastrol ash Hiya hai mekiya karoo
جی اپ چھوڑ دیں اپ جو پہلے کر رہے تھے وہی کریں اس کا میرے پاس کوئی علاج نہیں ہے پوری بات سنتے نہیں ہیں ٹائم اپ کے پاس ہے نہیں جلدی اپ کو بہت ہے لہذا اپ
Salam
Doctor sahab mera h b a 1 c (6- 2 )
Sa ab 4 - 3 par hai aap ki sa 1 mahina pahle test kiya ta lekin aab kuch din se meri sugar kam ho jaati hai 6 mahine carnivore diet ki hai aab 2 aab 2 mahine sa low carb diet par hun weight 84 se 55 par hai. Sugar 60 se niche hoti hai fasting mein.
1 Mahine se roti kha rahi hun.
Fasting 16 ghante kar rahi hun .
Aab kya karun.
??
اپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اپ بتا سکتے ہیں گڑ کی چائے کے بارے میں کہ اگر گڑ کی چائے ہم لیتے ہیں جو دودھ پتی ہوتی ہے کہ وہ ہم لے سکتے ہیں اور کیا وہ ہمارے لیے فائدہ مند ہے کہ نہیں ہے ایک ہفتے سے میں بغیر چینی کی چائے پی رہا ہوں اللہ کا شکر ہے مجھے کوئی ایسا مرض نہیں لیکن میں خود سے احتیاط کر رہا ہوں جب سے میں نے اپ کی یہ ویڈیو دیکھنا شروع کری ہے تو مجھے اپ بتا سکتے ہیں
جی نہیں بغیر گڑ اور چینی کے یہ عادت ڈالیں دودھ پتی پی سکتے ہیں اپ
@@DrKhalidJamil Thank you for prompt reply
Thanks Dr sb ❤
Most welcome
ڈاکٹر صاحب مجھے Herniated disc problem ہے، تو میں weight lifting کیسے کروں ؟ عمر بھی 56 ہے
جی نہیں اپ نہیں کر سکتے اپ اپنے فزیو تھراپس سے رابطہ کریں
@DrKhalidJamil جزاک اللہ خیر 🙏❤️🌹
Beef Tallow Ko Garam Kerne Se Vitamin Waste Ni Ho Jate?
جی ہوتے ہیں مگر کم ہوتے ہیں
Dr sb mujy disk problem ha mn ye exercise kaisy kron?
اپ اپنے ڈاکٹر صاحب سے پوچھیں فزیوتھراپس سے
Dr ne btae hui ha bt weight kuch ziada ha to ye kum krny kliy exercise kaisy kron?
Doctor sahab meri umar 40 hai mera wait kitna hona chahiy
انشاءاللہ اگلے لیکچر میں میں چارٹ دے دوں گا
سلام ڈاکٹر صاحب میں کیٹو کر رھا ھوں کیا میں قہوہ یا چائے میں سیٹیویا استعمال کر سکتا ہوں؟ ۔میرا کیٹو کا 5 دن ھے
جی ابھی نہیں تین مہینے کے بعد
@DrKhalidJamil جزاک اللہ خیر ڈاکٹر صاحب
اسلام و علیکم۔ڈاکٹر صاحب میں پانچ ماہ سے فاسٹنگ اور کیٹو ڈایٹ کر رھی اور سترہ کلو وزن کم کیا ہے۔ مگر اب کبھی کبھار تھوڑا میٹھا لینے کو دل کرتا ہے۔کیا میں کبھی کبھار بالکل تھوڑا سا میٹھا لے سکتی ہوں؟
جی ہاں کبھی کبھار تو لے سکتے ہیں ہفتے میں ایک اد دن بس زیادہ نہیں
جزاک اللہ خیر جی ڈاکٹر صاحب پوچھنا تھا شوگر میں مکئی کی روٹی کھا سکتے ہیں ؟
اپ لیکچر نمبر 470 سنیں
ڈاکٹر صاحب لیموں پانی رات کو بھی استعمال کر سکتے ہیں ؟
جی ہاں کر سکتے ہیں
Asslam o alaikum sir
Mery baba ko liver tumor diagnose hua hy,m ne apko reports email krny ki boht try ki,but ni hou saki,ap plz thora treatmnt k about guide ker dyn,hm bht pareshan hyn,plz sir apna working email dy dyn,allah pak apko ajr dy😭🤲
کہ اپ اپنے ڈاکٹروں سے رابطے میں رہیں فی الحال اپریشن اور کیمو ہی علاج ہے
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ہمارا تعلق زمیندار مڈل کلاس سے ہے کوئی ہارڈ ورک نہیں ہے زیادہ تر بیٹھنے والا ہی کام ہے ہم بازاری اٹا استعمال نہیں کرتے ہم اپنی گندم خود کاشت کرتے ہیں اور چائنا چکی سےپسوا کر گھر میں استعمال کرتے ہیں تو کیا ڈاکٹر صاحب ادھی روٹی صبح اور ادھی روٹی شام کو کھا سکتے ہیں یا نہیں یا اس کا نقصان بھی بازاری اٹے جتنا ہی ہے اس کے بارے میں بتا دیں شکریہ
جی اپ لیکچر نمبر 17 سنیں اس پر ایک ہفتہ عمل کر کے دیکھیں اپ کو پتہ لگ جائے گا کہ کیا رزلٹ اتے ہیں باقی اپ کی مرضی میں نے جو بتانا تھا بتا دیا
MERI Umar 40 hai Mera weight Kitna hona Chahiye
ویٹ کا تعلق قد کے ساتھ ہے عمر کے ساتھ نہیں
- میں چاۓ میں دودھ کی بجاۓ کریم 2-3 tablespoons ڈالتی ھوں ، اور چینی نہیں ڈالتی ۔ کیا یہ ٹھیک ھے؟
جی یہ ٹھیک ہے یہ بہترین ہے
سلام ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب کیٹو یا لوکارب ڑائٹ میں ویٹ لفٹنگ کرنے والا ایتھلیٹ ڈیری کریم 180 گرام تک کھا سکتا ہے روزانہ فیٹ کی ریشو ذیادہ رکھ کر ویٹ بڑھانے کیلئے ؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ لو کارب ڈایٹ یا کیٹو ڈایٹ میں ہفتے میں 5 دن ویٹ لفٹنگ کرنے والا اگر پروٹین کی مقدار 2 گرام پر باڈی ویٹ رکھے تو کیا اس ذیادہ پروٹین کی مقدار سے کریٹینین لیول بڑھ سکتا ہے یا ریگولر 2 یا 3 سال ایسی ڈایٹ لینے سے کڈنی میں کوئی پرابلم ہو سکتی ہے ؟ شکریہ تفصیل سے بیان کریں تاکہ تمام باڈی بلڈنگ کرنے والوں کیلئے فائدے مند ثابت ہو آپ کا جواب شکریہ 🙏
جی پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ ڈیری کریم صحت مند نہیں ہے وہ کیمیکل ہے سوکھے دودھ سے بنتی ہے اگر اس کی جگہ مکھن یا دیسی گھی کر لیں تو بہتر رہے گا سوال نمبر دو جو ہے اس میں پروٹین ٹھیک ہے وہ بیر یا دنبہ یا بکرا ہونا چاہیے اور اپنا کرٹنی چیک کرتے رہیں
Thanks
ڈاکٹر صاحب آپ بار بار ایک لفظ استعمال کرتے ہیں (کانوا ڈائٹ)یہ کہا ہے۔ذرا آہستہ بول کر سمجھائیں۔شکریہ
اپ لیکچر نمبر 400سنیں
Carnivore diet
Asslm O Alaikum Dr Sahib mery liver m problm h Ultasound sy pta chla h k liver ka kuch hissa bright h or mery drd feel hota h left sied p kia m egg ly sakti hun or Beef bi kha sakti hun m ny lft ka test dy dea h or sath m Hepa B or C ka bi test dy dea h
اپ لیکچر نمبر 186 اور 452 سنیں
کسی بھی فروٹ کےساتھ جب میں پروٹین کی کوئ چیز لیتی ھوں تو میری شوگر اوپر نہیں جاتی
جی ہاں لیکن فرکٹوز سیف شوگر ویسے بھی اوپر نہیں جاتی لیکن بعد میں فیٹی لیور کاز کرتا ہے خطرناک ہوتا ہے
چائے کا بتائیں سر لو کارب میں ۔ بغیر چینی والی پیتا ہوں۔ ایک کپ صبح ایک رات کو ۔گرین ٹی بھی پیتا ہوں دو تین کپ روزآنہ
جی ٹھیک ہے بغیر دودھ اور چینی کے تو تین چار کا پی سکتے ہیں رات کو نہ پییں پھر نیند نہیں ائے گی
Doctor sab mein India se hoon India vitamin d3 doctor best ka 5000 iu mil raha hein kya mein le sakta hoon .mein keto diet nahi kar hoon Mera weight bhut kam hain allha apko jazea khair dein aur mera vitamin d 11 mol hea
جی ہاں لے سکتے ہیں اپ دو کیپسول روزانہ ایک مہینہ لے لیں پانچ ہزار والے پھر ایک روزانہ لیتے رہے چھ مہینے میں انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گا
ڈاکٹر صاحب میں،ستر گرام سے تھوڑا زیادہ کرجاتا ہوں کاربوہائیڈریٹ۔مگر ٹیسٹ کے رزلٹ جیسے ٹرائی گلیسراءیڈ،HDL,بی پی سب صحیح ہیں کیونکہ میں جسمانی طور پر کچھ متحرک ہوں۔پھر بھی آپ کی نظر میں کچھ غلط ہے تو پلیز بتایئے گا،مہربانی۔
جی اس کا پتہ تو دو تین سال بعد لگے گا جب ایچ پی اے ون سی کروائیں گے یا فاسٹنگ انسولین فلحال ٹھیک ہے اگر اپ تسلی ہے تو جائی رکھیں
@DrKhalidJamil ♥️
ڈاکٹر صاحب السلام علیکم میں کافی عرصہ سے اپکی ویڈیو دیکھ رہا ہوں کافی رہنمائی ملی ۔ میں 1999 سے شوگر کا مریض ہوں اور انسولین لگا رہا ہوں Type-2 کا مریض ہوں ۔ میں تمام اجناس کھانے چھوڑ دیے ہیں تمام بازاری چیزیں چھوڑ دی ہیں پہلے میں صبح 40 یونٹ اور شام کو 20 یونٹ لگاتا تھا اب ایک ماہ میں انسولئیں کم ہو کا 6 یونٹ پر ا گئی ہے یہ 6 یونٹ شام کو لگاتا ہوں صبح کو نہی لگاتا ۔ Randam میری 130 سے 150 تک رہتی ہے لیکن صبح fasting قابو میں نہی ا رہی ہے ۔ fasting بھی 140 سے 150 تک رہتی ہے اسکا کوئی طریقہ بتائیں کہ fasting کنٹرول ہو جائے آپکے جواب کا منتظر رہو ن گا ۔
Assalam walekum
Bhai main doctor sahab ka 5 sal se follower hun . Iski reply vahi karen ge inshallah aapko . Main aapko ek chhoti si tip batata hun.
Aap Raat sone se pahle apple cider vinegar Pani mein mila kar do spoon piliya Karen. Inshallah ummid hai ki behtari aae gi.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب میں لو کارب پر آیا ہوں جسکی وجہ سے میرے سر میں درد ہے کیا میں پوٹاشیم لے لوں ؟اور دوسری بات یوروسٹ ۔کے گولی کس وقت لینی ہے اور کتنی ؟رہنمائ فرمائیں
جی ہاں یورو سیٹ کے دو گولیاں روزانہ صبح لے لیں یا شام کو لے لیں
@DrKhalidJamil کب تک لینی ہیں ؟