نعمان اعجاز ماشاءاللہ ایک منجھے ہوئے انسان ہیں ایکٹنک کے ماسٹر ہیں۔ اللہ سبحانہ نے نعمان۔اعجاز بھائی کو بہت صلاحیت سے نوازا ہے۔ میں اس ایکٹر کی صلاحیت کا معترف ہوں ۔ اللہ سبحانہ سلامت رکھے امین۔
ہمارے ایسے اداکاروں پر حیرت اور افسوس ہوتا ہے پہلے انڈین اداکاروں اور وہاں کی انڈسٹری کو دیکھ دیکھ کر رشک کرتے ہیں اپنے ملک کی انڈسٹری کا مذاق اڑاتے رہتے ہیں انڈیا جانے کے خواب دیکھتے ہیں ترستے رہتے ہیں وہاں کام کرنے کو اپنا آئیڈیل رکھتے ہیں باتوں باتوں میں ان لوگوں کی منتیں ترلے کرتے ہیں جب وہ بلائیں تو سر پر پیر رکھ کر بھاگے جاتے ہیں پھر یہاں واپس آکر کہتے ہیں انہوں نے ہمارا ٹیلنٹ کی وجہ سے بلایا ورنہ ہم تو نہیں جاتے اور پھر ان لوگوں میں خامیاں نکالتے ہیں ارے بھائی اپ لوگوں کو زبردستی تھوڑی کوئی وہاں لے گیا تھا اپنے ملک کی عزت بڑھائیں انہیں بتائیں کہ بے شک ہمیں کم پیسہ ملے لیکن ہمارے ملک کی انڈسٹری نے ہمیں عزت اور شہرت دی ہے یہاں کی عوام نے ہمیں پیار دیا ہے ہمارے وطن کی انڈسری نے ہی ہمیں نام اور پہچان دی ہے ہم نہیں آرہے ۔
Bilkul sach,,,inkey pass jo comedy hai,,Who fahashi wali hai,,,unko necha sabit kar rahey hain,,,Because inko ab wahan kaam nahien milta hai,,,munafiq hain ye sab,😂
کپل ایسا کپل ویسا کپل کیسا کپل جیسا ہمارے یہاں سب ایک کپل کے ہی پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور کپل اپنے کام میں لگا ہوا ہے بھئی اللّٰہ تعالیٰ نے اس کو پروان چڑھایا ہے سب اس کی فکر میں دبلے ہورہے ہیں کہ ہم اس جیسے کیوں نہیں بن پارہے ایسا شو کیوں نہیں بناپارہے بلاوجہ کا حسد
Respected, Content/ Humour was far superior in Zia Mohiuddin Show in 1970 than KPS in 2024. It's a long historical debate about fall of Film/ TV Show .Pakistani Music/Singers/ Actors were far superior in all respect.
Hahaha right bro ghatia 3rd class role kia nokar ka. Ye ookaat thi iski Kapil show me ab bri bri batein kr Ra wahaan show ka hissa k liey nokar bn gya😂😂😂
Nasem Vicky ek legend hy or bohat sy logon ka ustad b hy... Ye iski bad luck ider show buz ke bari screen ni hy... Baqi us ne jo kaha uska personal experience ho ga... Ap pata ni qn itna dill pe le gae ho
@@MAhmad-xp1bv bro no doubt legend hai but legend hoty hoey itna ghatia nokar ka character krna Kapil show me aur phir usi show ku bura kehna ye ghalat baat hai
وہاں اسٹار بناتے ہیں یہاں اسٹار اگر بن گیا تو اس کو کھینچنا کیسے ہے یہ کرتے ہیں ۔ تو یہ کرنے والے بھی تو آپ سینئر لوگ ہی تو ہوتے ہیں تو اسکرین پر بیٹھ کر کچھ کہہ رہے ہوتے ہیں اور اسکرین سے ہٹ کر کچھ اور ہوتے ہیں ۔
so true .......this is some thing very very bad in our society... each n every person is pulling one another ,being muslim its so bad ,i think one should get more interest in his on deeds ,acts and personality.....working on self building ,modifying ,recreating is a better option rather than analyzing others ........try to see the beauty of ALLAH PAAK in every individual uff such an amaizing ,peaceful, calm and soothing feeling. Thanks too Allah
جو کمنٹ کرتے وہ ھی دیکھتے ھے باقی ٹائم پاس کرتے ہیں ۔کمنٹ سے پروگرام کی تربیت کریں کہ لوگ کیا دیکھنا چاھتے ھیں ۔۔کسی انگریز کو دیکھا ھے اپنے ملک میں شلوار قمیٹپہن کہ پروگرام کرتا ھو یہاں سب احساس کمتری ھے پینٹ پھنسا کر بیٹھ جاتے ھے کہ ھم بھی انگریز کی پوٹی ھے
پاکستان کی comedy جگت بازی ہی یے۔ جو کہ body shaming, religion shaming, surname shaming, region shaming کے سوا ہو ہی نہیں سکتی۔ جب تک پاکستان کے لوگ status wise غریب تھے تب تک عمر شریف کی کامیڈی کو برداشت کر لیا کرتے تھے۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ سب ہی نے دیکھا کہ عمر شریف کی کامیڈی بھی وقت کے ساتھ ہی ماند پڑ گئی تھی۔ کیا سبب ہے اخر؟ کیونکہ جیسے ہی پاکستانی عوام کا status بہتر ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے ہی اس طرح کی جگت بھری کامیڈی اب بے عزتی لگنے لگ جاتی ہے۔ یہ ایک کھرا سچ ہے۔ اس دور میں صرف ایسے کامیڈین ہی مشہور ہیں جو کہ دوسروں کو لپیٹ لپیٹ کر جگتیں مارتے ہیں۔ اس لیے آجکل کے دور میں اب لپیٹ لپیٹ کر مارنے والے ہی مشہور کامیڈین ہیں۔
sir hmari family k ek kid ny word sala py apny father k sath debate ki uski video apko send krna chahta hun, I promise ap k liy bht positive sabit hogi.. I need a link where to send that video
Ye sab chalay huway kartoos hain,,batain hi kartey hain, kapil sharma show se pihley Naseem vikki ko koi ziyada nahien janta tha,,,ab unki mukhalfat kar raha hay,,,isko ab wahan kaam nahien mil raha,,,😅😅
Bhai nauman ijaz is great actor .naeem bukhari ko copy nai kr rahay sometime kisi ka andaaz kisi se milta hota ha. Pta nai pakistani kab positive hongy. Tanqeed se baahar nikal kar dekho zindgi achi lagnay lagy gi.
میں تو یہ کہوں گا ایک ارٹسٹ کسی بھی جگہ جا کر کام کرتا ہے انڈیا میں یا دنیا میں کہیں بھی وہاں کی پرائیویسی کو کبھی نہیں کسی شو میں بیان کرنا چاہیے لوگ اچھے برے ہر جگہ موجود ہوتے ہیں وکی بھائی کو کپل شرما نے کام کے لیے مجبور تو نہیں کیا تھا اب کام کر کے ان کی پرائیویسی لیک نہیں کریں
It is strange nasim Viki is barking against the person who is not present among us moreover he belong to India, if he accommodate nasim then he should be obliged to him, I have listen his programme in which viki was present I observed his way of expression before the public was very cheap bazari and vagular type .oftenly we heard in rough gathering. So kapil sherma is very intelligent and progressive in his approach there is no comparison between sherma and viki .viki is on first stair and sherma is on top stair in drama and way of presentation
Ap pakistani comaidions me ek to ye sub se barhi problem jub ek admi bat kar raha ha to doosra us ke bat mukamal hone se pehle he kat kar apna luqma deta ha or ye sabit karta ha ke mere ilfaz pehle wale se behtar hn.
Bohot he afsos se kahna perta hai, pakistani jo comedian hain ye log un le level ke nahe hain mostly jo punjabi comedian hain un ke shows mein bohot he pheke lagte hain , imaan ul ahaal jis ka shamar pakistan ke top comedian mein hota hai aak Indian program mein competitor the us program ke judge umer Sharif sahab the , imaan ul ahaal ki performance Sharif ne bohot he poor thi , umer Sharif sahab ne bohot he ache se imaan ul Allah ki aur pakistan ki izaat nahayat he umda sentences bol ke bachai thi , imaan ul Allah sahab humare legend hain hum in ko competition competitor nahe mante, agar un ko acount kerte tu woh last number per aate
Tum log ho hi Ahsan framosh tume Janta hi Kon he ?Tum Pakistani cartoon comedyin se ZYADA kpil shrma show dekha jata he hr chiz mein kpil shrma Tum se pehle he Tum log copy krte ho wo log original hein un ka show dekhne ka Dil krta he Tum log apna show Dekho zra apni verity Dekho na koi calibr he tumara.na jaya kro phir India wo log to nahi ate Pakistan .
اتنی بڑی توپ نہیں ھر جگہ گروپ لڑنا جھگڑنا جیلسی حسد پاکستانیوں کا محبوب مشغلہ ھے اتنا بڑا بھارت ھے فنکاروں کی کمی نہیں۔اذ لوگوں کو عزت دی شکر کرو۔کپل کو اللہ نے عزت دی شو کامیاب ھوا اس کی اپنی کارکدگی ھے تمھارا کردار نہیں🎉🎉😢😢
اہو شوخیو! اللہ کا شکر ادا کرو تم لوگوں میرے جیسی فضول پکواسیات آن ائیر ہونے پر اللہ تمہیں رزق اور شہرت انہی لوگوں میں دے رہا۔ آپ لوگ انہائی بے شرم ہیں ذرا سی تنقید برداشت نہیں کرسکتے۔ ایک میرے جیسے چھوٹے آدمی کے پاس بھی جب پیسہ اور شہرت آتی ہے تو 99 فی صد بُری عادتوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ آپ میں سے اکثر کی شکلیں ہی میری طرح سب کچھ بتا دیتی ہیں۔ خوش فہمی میں نہ رہو چہرہ انسان کے کرتوت بتا دیتا ہے۔
جگتیں کرنا ایک دوسرے کوبے عزت کرنا دین اسلام اس کی اجازت نہی دیتا انہوں نے مذاق کو فحاشی میں بدل دیا ہے
ٹھیک کہا
نعمان اعجاز ماشاءاللہ ایک منجھے ہوئے انسان ہیں ایکٹنک کے ماسٹر ہیں۔ اللہ سبحانہ نے نعمان۔اعجاز بھائی کو بہت صلاحیت سے نوازا ہے۔ میں اس ایکٹر کی صلاحیت کا معترف ہوں ۔ اللہ سبحانہ سلامت رکھے امین۔
ہمارے ایسے اداکاروں پر حیرت اور افسوس ہوتا ہے پہلے انڈین اداکاروں اور وہاں کی انڈسٹری کو دیکھ دیکھ کر رشک کرتے ہیں اپنے ملک کی انڈسٹری کا مذاق اڑاتے رہتے ہیں انڈیا جانے کے خواب دیکھتے ہیں ترستے رہتے ہیں وہاں کام کرنے کو اپنا آئیڈیل رکھتے ہیں باتوں باتوں میں ان لوگوں کی منتیں ترلے کرتے ہیں جب وہ بلائیں تو سر پر پیر رکھ کر بھاگے جاتے ہیں پھر یہاں واپس آکر کہتے ہیں انہوں نے ہمارا ٹیلنٹ کی وجہ سے بلایا ورنہ ہم تو نہیں جاتے اور پھر ان لوگوں میں خامیاں نکالتے ہیں ارے بھائی اپ لوگوں کو زبردستی تھوڑی کوئی وہاں لے گیا تھا اپنے ملک کی عزت بڑھائیں انہیں بتائیں کہ بے شک ہمیں کم پیسہ ملے لیکن ہمارے ملک کی انڈسٹری نے ہمیں عزت اور شہرت دی ہے یہاں کی عوام نے ہمیں پیار دیا ہے ہمارے وطن کی انڈسری نے ہی ہمیں نام اور پہچان دی ہے ہم نہیں آرہے ۔
درست
Kia baat ha
Bilkul sach,,,inkey pass jo comedy hai,,Who fahashi wali hai,,,unko necha sabit kar rahey hain,,,Because inko ab wahan kaam nahien milta hai,,,munafiq hain ye sab,😂
I'm very big fan of Norman ijaz sahab
نعمان بھائی آپ زبردست آدمی ہیں اور اداکار بہت بڑے لیکن نعیم بخاری کو کاپی نہ کیا کریں شکریہ❤
نعمان بھائی ضروری نہیں کہ آپ سلیبرٹیز کو ہی بلائیں پروگرامز میں کبھی عام آدمی پاکستانیوں کو بھی بلا کے دیکھیں ۔ ہو سکتا ہے عوام مزید پسند کرے۔
نعمان بھائی آپ کی اپنی بات ہے نعیم بخآری کی کاپی نہ کریں
صحیح کہا آپ نے پر ۔۔۔
اینوں سمجھاۓ کون ؟
کپل ایسا کپل ویسا کپل کیسا کپل جیسا ہمارے یہاں سب ایک کپل کے ہی پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور کپل اپنے کام میں لگا ہوا ہے بھئی اللّٰہ تعالیٰ نے اس کو پروان چڑھایا ہے سب اس کی فکر میں دبلے ہورہے ہیں کہ ہم اس جیسے کیوں نہیں بن پارہے ایسا شو کیوں نہیں بناپارہے بلاوجہ کا حسد
No one can beat Kapil Sharma. It is one of the best programs. Shakeel and Vicky are both dying to work with Kabil Sharma.
Respected, Content/ Humour was far superior in Zia Mohiuddin Show in 1970 than KPS in 2024. It's a long historical debate about fall of Film/ TV Show .Pakistani Music/Singers/ Actors were far superior in all respect.
صرف جیلس اور برائیاں ہی برائیاں اتنا فضول پروگرام اور اتنی لاحاصل گفتگو
Great 🎉🎉
آتے ہی دیکھنے والوں کا مذاق اڑایا
یہ نسیم وکی ایک گزارا فنکار ہے ۔ کپل شرما شو میں چائے ہی بناتا رہا۔ اب اس کی برائی کر رہا ہے
Hahaha right bro ghatia 3rd class role kia nokar ka.
Ye ookaat thi iski Kapil show me ab bri bri batein kr Ra wahaan show ka hissa k liey nokar bn gya😂😂😂
@@kazimhussain2760بلکل سچ کہا
فضول اور تھرڈ کلاس انسان،انڈیا سے سیکھ کر یہاں پر علامہ اقبال بن رہا 😂😂😂😂
Nasem Vicky ek legend hy or bohat sy logon ka ustad b hy...
Ye iski bad luck ider show buz ke bari screen ni hy...
Baqi us ne jo kaha uska personal experience ho ga...
Ap pata ni qn itna dill pe le gae ho
@@MAhmad-xp1bv bro no doubt legend hai but legend hoty hoey itna ghatia nokar ka character krna Kapil show me aur phir usi show ku bura kehna ye ghalat baat hai
ZABARDAST 🎉🎉🎉❤❤❤❤
Ye comedian nahi hain. Ye jugat baaz hain wo bhe ghatya. Kapil sharma jo bhe hai oska ek standard hai. 😂😂. Ye log jealous hai
Barkat bhi like yaar kahan phans gaya Ijaz to mujhe suna raha hai.😂
بہت خوب صورت گفتگو ہو رہی ھے...
Nouman ijaz is a legend❤
نعمان اعجاز بیسٹ ایکٹر نائس پرسنلٹی
GREAT 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤
نعمان صاحب ورسٹایل اداکار ہیں۔
زبردست۔۔۔
Naseem viki has not said anything negative against kapil sharma
Noman bhai Masha Allah ❤
I think noman ajaz bhai is better than shah rukh khan great foot work and body language
I think Nuaman Ijaz has its own style
😂 جھوٹ ہے کہ پی کے ہے ؟ 😢سسوشل میڈیا ٹوٹل کام ہی حرام ہے سارے پی کے ہیں😅
Yes
Yes it's true the people's who ignore atticates shouldn't be spaired, no matter its you or the host.
این جی اوز کی پرواہ چھوڑیں ، اپنے دین کا حوالہ دیا کریں
😊😊❤❤🌹🌹🌹🇵🇰❤️❤️
کیا نعیم بخاری کون نعیم بخاری ؟؟؟؟
Sir Noman Ejaz, please guide your team not to use wrong thumbnail, it will ruin your viewership, aagay aap ki marzi
Either fake, misguiding thumbnail, even controversial thumbnail
پاکستانی کامیڈی پر کوئی دوسری رائے نہیں۔ دی بیسٹ ایور
Sach kaha boht jealously hy pury Pakistan me.hum kici ko brdasht ni krty.kha gyi jealousy yaha hr ek ko.Allah mafi😢
وہاں اسٹار بناتے ہیں یہاں اسٹار اگر بن گیا تو اس کو کھینچنا کیسے ہے یہ کرتے ہیں ۔
تو یہ کرنے والے بھی تو آپ سینئر لوگ ہی تو ہوتے ہیں تو اسکرین پر بیٹھ کر کچھ کہہ رہے ہوتے ہیں اور اسکرین سے ہٹ کر کچھ اور ہوتے ہیں ۔
so true .......this is some thing very very bad in our society... each n every person is pulling one another ,being muslim its so bad ,i think one should get more interest in his on deeds ,acts and personality.....working on self building ,modifying ,recreating is a better option rather than analyzing others ........try to see the beauty of ALLAH PAAK in every individual uff such an amaizing ,peaceful, calm and soothing feeling. Thanks too Allah
IS IT NOT BAD FOR NON MUSLIMS TOO?
Wow nice show
Jahan se famouse howa unko hi ghalat bol raha hai.pakistanj
Noman ijaz Kisi ko copy nhi krta , on ka apna aik style ha
مجھے تو اسکی آواز سے لگ رہا ہے جیسے پی ہوئی ہے نعمان اعجاز نے
جو کمنٹ کرتے وہ ھی دیکھتے ھے باقی ٹائم پاس کرتے ہیں ۔کمنٹ سے پروگرام کی تربیت کریں کہ لوگ کیا دیکھنا چاھتے ھیں ۔۔کسی انگریز کو دیکھا ھے اپنے ملک میں شلوار قمیٹپہن کہ پروگرام کرتا ھو یہاں سب احساس کمتری ھے پینٹ پھنسا کر بیٹھ جاتے ھے کہ ھم بھی انگریز کی پوٹی ھے
Ya banda kapil sherma ka naam lia bagair nahi rehta... Or kapil nay aj tak is cartoon ka ziker be nahi lia... Kapil is the best
You made biggest mistake by working with Kapil Sharma and you made fortune due to this lone mistake Wow 😂
Log program enjoy karay noman ijaz jis ki marzi copy karay
kie burae nhi ki tareef ki hae .ghalat title lgaya hae. clip dekh len.
No one can beat Kapil thats damn Truth.
Naseem wiqi sahib AP ki kiya BST
Brother don't play dirty words with people for comments.....😮😮
پاکستان کی comedy جگت بازی ہی یے۔ جو کہ body shaming, religion shaming, surname shaming, region shaming کے سوا ہو ہی نہیں سکتی۔ جب تک پاکستان کے لوگ status wise غریب تھے تب تک عمر شریف کی کامیڈی کو برداشت کر لیا کرتے تھے۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ سب ہی نے دیکھا کہ عمر شریف کی کامیڈی بھی وقت کے ساتھ ہی ماند پڑ گئی تھی۔ کیا سبب ہے اخر؟ کیونکہ جیسے ہی پاکستانی عوام کا status بہتر ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے ہی اس طرح کی جگت بھری کامیڈی اب بے عزتی لگنے لگ جاتی ہے۔ یہ ایک کھرا سچ ہے۔
اس دور میں صرف ایسے کامیڈین ہی مشہور ہیں جو کہ دوسروں کو لپیٹ لپیٹ کر جگتیں مارتے ہیں۔ اس لیے آجکل کے دور میں اب لپیٹ لپیٹ کر مارنے والے ہی مشہور کامیڈین ہیں۔
sir hmari family k ek kid ny word sala py apny father k sath debate ki uski video apko send krna chahta hun, I promise ap k liy bht positive sabit hogi.. I need a link where to send that video
پاکستانی کامیڈی فحاشی کے علاوہ کچھ نہیں ہے
Ye sab chalay huway kartoos hain,,batain hi kartey hain,
kapil sharma show se pihley Naseem vikki ko koi ziyada nahien janta tha,,,ab unki mukhalfat kar raha hay,,,isko ab wahan kaam nahien mil raha,,,😅😅
Aaj sey main aisay programo ko nia naam deta hoon, " Mehfill-e-Marasian " ( MeM )
🤣
Sab se zyda fahashi ka sababb to yehi khud log hain phir ye kis mun se baat krty hain
Kisi k sath kam ker k baad may uski burai nai krni chahye. Kapil Sharma say jalous na ho.
Naseem viky wahan phir umb leny gya tha. Is nhi pta k izat srf apny hi milk me kaam krny se he.
HEADLINES SIRF VIEWERS KO BEWAQOOF BANANE KE LIYE BANAI GAI HEIN . KAPIL SHARMA KI EK GUEST NE TAARIF KI HEY.
This is not decent comedy if you would have been in a civilized country you all would have been in jail.
ÀLLAH AP SUB KO APNI HIFAZAT FERMAY AMEEN SUMMA AMEEN
نعمان اعجاز ۔۔بھائ اپ نعیم بخاری ک انداز گفتگو کی کاپی نہ کریں۔۔
نعمان اعجاز ایکٹنگ سے باہر آتے دیکھائی نہیں دیتے
Literally mei b ye he soch rha tha ..Naeem bukhaari aur Tariq Aziz ki mix copy lag rha aj ye 😂😂😂
Bhai!Afsoos !Numan Ijaz jese bre actor ky saath Naeem Bukhari ka kia muqabla!
Yar bri jugdmint he ...
نعمان اعجاز کو کسی کی کاپی کرنے کی ضرورت ہی نہیں اس قدر باصلاحیت انسان ہیں ماشاءاللہ❤۔ آپ کو ایسا لگ رہا ہے کہ وہ کاپی کر رہے ہیں ورنہ ایسی بات نہیں۔
Ye 2 kapal sharma ke show me ye logo ki be ieazati kar wa ke ae h😅
Ab ye bakwas karne ki zarorat nahi.unhon ne Aap ko hadi dali aur aap chale gaye india
Shame on you, Wrong thumbnail
Bhai nauman ijaz is great actor .naeem bukhari ko copy nai kr rahay sometime kisi ka andaaz kisi se milta hota ha. Pta nai pakistani kab positive hongy. Tanqeed se baahar nikal kar dekho zindgi achi lagnay lagy gi.
Theek kha khan kapeel khan tum i like to much shakeel siddiqu is n india main pakistan ka jhanda gara❤❤❤
Wrong caption. For views only? A dislike from my side...
Bhai saheb ap jelous na hoon numan ejaz ka ye apna style hy no copy😂😂😂😂😂
Noman bhai bohat bhary aqtar hai
daraz waly sastay juggat baz sary😂
Viki ne wahan ja kr pak kee bisty krayee ha baqi kuch nahi baqi marasi, marasi he hota
Fake title
shame
Fake thumbnail shame on you
nomaan ijaaz piche jo deewar hai wo rasiyun se bandhi hai
Bhai noman ijaz say na jalo
میں تو یہ کہوں گا ایک ارٹسٹ کسی بھی جگہ جا کر کام کرتا ہے انڈیا میں یا دنیا میں کہیں بھی وہاں کی پرائیویسی کو کبھی نہیں کسی شو میں بیان کرنا چاہیے لوگ اچھے برے ہر جگہ موجود ہوتے ہیں وکی بھائی کو کپل شرما نے کام کے لیے مجبور تو نہیں کیا تھا اب کام کر کے ان کی پرائیویسی لیک نہیں کریں
سرخی جھوٹ لگائی گئی ہے
Yes mr Noman stop copying Naeem Bukhari
It is strange nasim Viki is barking against the person who is not present among us moreover he belong to India, if he accommodate nasim then he should be obliged to him, I have listen his programme in which viki was present I observed his way of expression before the public was very cheap bazari and vagular type .oftenly we heard in rough gathering. So kapil sherma is very intelligent and progressive in his approach there is no comparison between sherma and viki .viki is on first stair and sherma is on top stair in drama and way of presentation
Mind ur language...no one is barking here except you.....
For us naseem viki ki better bcz he is pakistani n we support our people....that's it
Ap pakistani comaidions me ek to ye sub se barhi problem jub ek admi bat kar raha ha to doosra us ke bat mukamal hone se pehle he kat kar apna luqma deta ha or ye sabit karta ha ke mere ilfaz pehle wale se behtar hn.
Noman ijaz ko Ksi ki copy krny ki zarurt nhi Woh bat e Khud aik braind hain
Chawloon ka ellawa Kuch naii ata ...stage drama tk he mehdood reh gay..
Abid ali ko copy kryy hain ye
Sir numan Bhai AP bohat achy artist hai naseem Vicky kio comedian nahi yeh aik fahasi ka alla hai bass he is not comdian
Kapil Sharma ek brand hai uski buratee kar ky AP apni velu kam kar rahy hain
Phela mulk daikha jis ke hukmran or edare awam ka khoon chooe rehe or karobar krne Mai muskhlaat dete.
Kpil NY khud ko prove kia his but u stuck
Who is this charsi ? He is copying someone
U r extremely copy cat of Naeem bukhari
Fazool banda
Koi Acting nahi aati naseem vicki
Bohot he afsos se kahna perta hai, pakistani jo comedian hain ye log un le level ke nahe hain mostly jo punjabi comedian hain un ke shows mein bohot he pheke lagte hain , imaan ul ahaal jis ka shamar pakistan ke top comedian mein hota hai aak Indian program mein competitor the us program ke judge umer Sharif sahab the , imaan ul ahaal ki performance Sharif ne bohot he poor thi , umer Sharif sahab ne bohot he ache se imaan ul Allah ki aur pakistan ki izaat nahayat he umda sentences bol ke bachai thi , imaan ul Allah sahab humare legend hain hum in ko competition competitor nahe mante, agar un ko acount kerte tu woh last number per aate
Tum log ho hi Ahsan framosh tume Janta hi Kon he ?Tum Pakistani cartoon comedyin se ZYADA kpil shrma show dekha jata he hr chiz mein kpil shrma Tum se pehle he Tum log copy krte ho wo log original hein un ka show dekhne ka Dil krta he Tum log apna show Dekho zra apni verity Dekho na koi calibr he tumara.na jaya kro phir India wo log to nahi ate Pakistan .
Title Kuch hay or content Kuch hay pata Nahi kion ye ghatya harkat kartay hain
اتنی بڑی توپ نہیں ھر جگہ گروپ لڑنا جھگڑنا جیلسی حسد پاکستانیوں کا محبوب مشغلہ ھے اتنا بڑا بھارت ھے فنکاروں کی کمی نہیں۔اذ لوگوں کو عزت دی شکر کرو۔کپل کو اللہ نے عزت دی شو کامیاب ھوا اس کی اپنی کارکدگی ھے تمھارا کردار نہیں🎉🎉😢😢
Noman sahab bohat ziada ban ban ker baat kertay hain he seems more like a fake person 😮
اہو شوخیو! اللہ کا شکر ادا کرو تم لوگوں میرے جیسی فضول پکواسیات آن ائیر ہونے پر اللہ تمہیں رزق اور شہرت انہی لوگوں میں دے رہا۔ آپ لوگ انہائی بے شرم ہیں ذرا سی تنقید برداشت نہیں کرسکتے۔ ایک میرے جیسے چھوٹے آدمی کے پاس بھی جب پیسہ اور شہرت آتی ہے تو 99 فی صد بُری عادتوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ آپ میں سے اکثر کی شکلیں ہی میری طرح سب کچھ بتا دیتی ہیں۔ خوش فہمی میں نہ رہو چہرہ انسان کے کرتوت بتا دیتا ہے۔
Chhota mo bari baat
دونوں فنکار ہنسانے کی کوشش کرتے ہیں مگر ان کو فنکار ہی نہی سمجھتا معین اختر منور ظریف رنگیلا اور اداکار نظر کی جگہ نہی لے سکتے
یوتھیا کی سمجھ میں کچھ بھی نہیں آ سکتا کیونکہ دماغ ہے ہی نہیں
ہر کسی کی اپنی راۓ ہے پٹواری تنز و مزاح کو کیاسمجھیں ویسے بھی یے دماغ سے فارغ ہیں 😀😀😅
ua-cam.com/video/lD573zu_Y-M/v-deo.html
عمران خان زندہ باد 🇧🇫🇵🇰
😂😂😂