Blood Pressure - بلڈ پریشر کو کنٹرول نہیں مکمل ختم کریں | Lecture 44

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 2,4 тис.

  • @shaheengondal6187
    @shaheengondal6187 3 роки тому +263

    Thanks a lot Dr Sb My fasting sugar level was 170 or 9.5. after listening your lectures it is 90 now without any Medicine.May Allah bless you

  • @altafkhan5495
    @altafkhan5495 3 роки тому +34

    اصل فائدہ تو آپ ہی کو ہونا ہے ڈاکٹر صاحب
    آپ صدقہ جاریہ کر رہے ہیں اور اللہ تعالی آپ کو اس کی جزا عطا فرمائے گا انشاءاللہ

  • @zahraaftab8938
    @zahraaftab8938 3 роки тому +19

    ڈاکٹر صاحب آپ مجاہدوں والا کام کر رہے ماشاءاللہ الله تعالی آپکی مدد کرے اورہم سب کو آپ کے پرخلوص مشوروں سے فایدہ اٹھانے کی توفیق دے آمین

  • @RayanArslan-y6c
    @RayanArslan-y6c 9 місяців тому +5

    Asa sir 3 month phly Meri hblac 7.8 thi magar ap kh lecture sun kh keto diet kr kh alhamdullilah 5.5 hai,jazakallah

  • @shahidkhawaja9950
    @shahidkhawaja9950 Рік тому +10

    ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی ویڈیو ھے اللہ کریم آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین اور پ ایسے ہی عوام کی خدمت کرتے رہیں ❤❤❤

  • @irfanaslamcom
    @irfanaslamcom 2 роки тому +17

    What a Man. Jazakallah
    You have explained each and every thing that I have found, tried and benefitted from after multi year reasearch into sugar and weight control.
    Lifestyle change with simple methods is possible that you're telling. You're the best and most honest doctor

    • @tahirmushtaq5193
      @tahirmushtaq5193 Рік тому +1

      جزاک اللہ خیرا بھائی انشاء اللہ آ پکی باتوں پر عمل کریںگے

  • @grbhat5339
    @grbhat5339 3 роки тому +8

    آپ جتنی محنت اور تن دہی سے کام کرکے لوگوں کو Educate کر رہے ہیں۔ اللہ آپکو اس کا بہتر متبادلہ عطا کرے۔

    • @AminAli-i7g
      @AminAli-i7g 4 місяці тому

      ❤❤ Masha Allah Tabarak Allah

  • @farhanamateen8086
    @farhanamateen8086 3 роки тому +22

    جزاک للہ خیر کثیرا ڈاکٹر خالد جمیل۔۔
    اللہ آپ سے راضی ہوجائے۔
    آمین ثمہ آمین

  • @zulfiqarahmed4186
    @zulfiqarahmed4186 3 роки тому +28

    بلکہ مجھے السر بھی تھا اور وہ بھی کافی حد تک ٹھیک ہو گیا ہے صرف اپنا لائف سٹائل Change کی ہے آپ کی ویڈیوز میں دیکھتا ہوں بہت شکریہ سر اتنی اچھی انفارمیشن دینے کا

    • @nadeemsviews3892
      @nadeemsviews3892 8 місяців тому

      Ulcer k liye kon SA lecture hai

    • @waseemrehan1685
      @waseemrehan1685 6 місяців тому

      BBC v​@@nadeemsviews3892

    • @saifkhanvlog3875
      @saifkhanvlog3875 6 місяців тому

      kese bhai stomach problem bhi hai mujhay

    • @Mirza_Rasheed
      @Mirza_Rasheed 9 днів тому

      بھائ جی معدے کا السر مجھے بھی ہے۔جس کی وجہ سے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے اور بلڈ پریشر تیز ہو جاتا ہے لائف اسٹائل میں نے بھی چینج کیا ہے لیکن کچھ فرق نہیں پڑا اپ نے کیا کیا تھا مجھے بتائیں گے مہربانی ہوگی

    • @Mirza_Rasheed
      @Mirza_Rasheed 9 днів тому

      دوائیاں کھا کھا کے تنگ ا گیا ہوں

  • @Kungfuyogafitnessfirst
    @Kungfuyogafitnessfirst 2 роки тому +2

    MashAllah bohat achi information.. thanks sir.

  • @aminsulehri922
    @aminsulehri922 Рік тому +19

    اللہ تعالٰی آپکو ایمان کی دولت سے مالا مال صحت و تندرستی والی زندگی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @ansarqasim2642
    @ansarqasim2642 3 роки тому +99

    ڈاکٹر صاحب اللہ تعالی آپ کی عمر دراز کرے تاکہ آپ لوگوں کو اچھے لیکچر دیتے رہے اور لوگوں کی خدمت کرتے رہے

  • @بدوناسم-ش6ج1و
    @بدوناسم-ش6ج1و 3 роки тому +10

    ماشاءاللہ آپ جیسے ڈاکٹروں کی ضرورت ھے

  • @tsunami1216
    @tsunami1216 3 роки тому +32

    ڈاکٹر صاحب، اللہ پاک آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے، اور آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے. جزاک اللہ خیر 🙏🌹💖

  • @TM-kd5wi
    @TM-kd5wi 2 роки тому +8

    Dr Sahab thanks. Meri Age 33 ha mera B.P 160/110 ah raha tha mne ek hafta diet control kiya or exercise b krta hoon ab mera BP 130/90 par hai.

  • @mushtaqgujar3819
    @mushtaqgujar3819 Рік тому +2

    ماشاءاللہ تبارک اللہ ڈاکٹر صاحب اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطاء فرماویں

  • @memmonabasri1379
    @memmonabasri1379 3 роки тому +12

    My BSL is 115 with mean value, I hv been on keto since 2 months and I am quiet happy, we need more doctors like you, 👍

  • @wackyp
    @wackyp 3 роки тому +21

    Wow just wow. I have been living the keto/carnivore lifestyle for a few years now and struggle to make my elders change their ways. Your videos are simply amazing and hit every point that all the mainstream English speaking doctors are promoting. Your channel is a blessing to our community. Jzk.

    • @Alam82764
      @Alam82764 2 роки тому

      What is Keto life style ?

  • @naumansayal5783
    @naumansayal5783 2 роки тому +22

    May you live long Dr sahib. You are a selfless and devoted person , serving mankind

  • @kamaldar1313
    @kamaldar1313 7 місяців тому +1

    love you my dear sir.❤
    آپ کے لیکچرز نایاب و لا جواب ہیں۔
    جیو ہزاروں سال۔
    آپ کے لیکچرز فالو کر کر کے سبھی بیماریاں ختم ہو چکیں میری۔
    بلڈ پریشر۔شوگر اور دل کے بند وال کھل گئے۔

  • @dockhan1397
    @dockhan1397 Рік тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب بہت مفید معلومات اللہ تعالٰی آپ کو اسکا اجر عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین

  • @ZahoorKhan-h4r
    @ZahoorKhan-h4r 10 місяців тому +3

    jazakallah, ap k lectures sun sun kr may ne apna sugar aur blood pressure dono Control kr diya. thank you Doctor sab
    Mera hba1c pehle 10.5 tha.
    ab yahi low carb diet ko life style bana Diya hai. buhat energetic ho giya ho ab.

    • @DrKhalidJamil
      @DrKhalidJamil  10 місяців тому

      EXCELLENT PLEASE CONTINUE

    • @hayarabbi
      @hayarabbi 14 днів тому

      Can i get ur number dr sb

  • @sayedanas6833
    @sayedanas6833 3 роки тому +5

    ماشاءاللہ ۔۔۔
    کیا ہی مفید انفارمیشن ۔۔
    اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔۔
    میرا بلڈ پریشر لو رہتا ہے ۔۔

  • @qamarayaz8312
    @qamarayaz8312 2 роки тому +11

    ڈاکٹر صاحب پہلی بار آپ کو سنا ہے اللہ آپ کو خوش رکھے آپ نے پوری وڈیو بہت تسلی بخش گفتگو کی ورنہ ڈاکٹر حضرات اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ تندرست بندہ بھی اپنے آپکو بیمار سمجھنے لگتا ہے واقعی سچ کہتے ہیں کہ ڈاکٹر کی گفتگو سے ہی مریض کی آدھی بیماری چلی جاتی ہے مجھے بھی ہائی بلڈ پریشر ہے ہمیشہ ڈاکٹروں سے اسکے متعلق سن کر بہت ٹینشن ہوئی لیکن آپ کی باتوں نے بہت ریلیکس کیا

  • @waheedabbas58
    @waheedabbas58 Рік тому +1

    بہت زبردست معلومات ہیں آپ نے بڑے مسئلے حل کر دیئے ہیں اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا

  • @RohaabNasir-fp9lu
    @RohaabNasir-fp9lu 7 місяців тому +1

    جزاک اللّہ
    اللّہ آپ کو عمر دراز بالخیر عطا فرمائے آمین

  • @anisabatool4168
    @anisabatool4168 3 роки тому +22

    Great lecture
    Enormously nice and easy to understand
    Deep research
    Ultimate hardwork
    MashaAllah
    Display of Dedication
    Please accept huge applause and endless prayers

  • @muhammadtayyabarain373
    @muhammadtayyabarain373 Рік тому +4

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے

    • @bashirahmadpakhtoon1910
      @bashirahmadpakhtoon1910 Рік тому

      معلومات فراہم کرنے پر بہت شکریہ اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @ummehashim4713
    @ummehashim4713 2 роки тому +61

    پتہ نہیں کون لوگ ھیں جو آپ کی ویڈیوز کو لمبا کہتے ھیں ۔ بہت معلوماتی ویڈیوز ھوتی ھیں ۔۔ سنتے ھوئے ٹائم کا پتہ نہیں چلتا کیونکہ بہت دلچسپ ھوتی ھیں ویڈیوز ۔۔جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔ اللہ پاک اپکو بہترین صحت عطا کرے ۔۔۔آمین

  • @anjumshama1348
    @anjumshama1348 Місяць тому +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ❤
    ماشاءاللہ لا قوہ آلا باللہ ❤
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤

  • @zahidafirdous7415
    @zahidafirdous7415 9 днів тому +1

    أب صحيح صدقه جاريه کا کام کر رہے ہيں اللہ اب کو جزاےخير دے

  • @naveedgillani8833
    @naveedgillani8833 3 роки тому +13

    Mashallah Dr. Sb...... You are blessing for people of Pakistan..... you are guiding us without any personal gain.... its amazing, jazak Allah

  • @lionheart4221
    @lionheart4221 2 роки тому +3

    واہ واہ واہ سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت

  • @Khokhar2747
    @Khokhar2747 10 місяців тому +4

    ڈاکٹر صاحب اللّٰہ تعالیٰ صحت وتندرستی والی زندگی آتا فرمائے آمین ثم آمین

  • @drhirakomal2022
    @drhirakomal2022 Рік тому +1

    Subhan allah.. sir you are so sincere doctor.. ap ne wo batein kahe jo koi doctor nahe krta.. har koii tree k leaves kaatney me laga hay. Roots ko kaat dein or roots kia hayn aap ne behtareen explain kia hay.. allah apko mazeed kamyabi dey..i am only 35 and my bp is 110/165 and you give all guidance

  • @مقبولدعائیں
    @مقبولدعائیں 2 роки тому +1

    جزاکَ اللہ خَيْرًا وَ اَحْسَنَ اَجْرًا.. الله تعالىٰ آپ سے راضى هـوں اور اجرِ عظيم عطا فرمائيں۔

  • @abdulraufmalik3175
    @abdulraufmalik3175 2 роки тому +4

    ماشأاﷲ ڈاکٹر صاحب آپ بہت اچھی معلومات دیتے ہیں اللہ آپکو لمبی اورصحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین

  • @saminaazhar8000
    @saminaazhar8000 2 роки тому +3

    الله تعالی آپکی لمبی عمر کرے آمین) بہت اچھا گائیڈ کرتے ہیں

  • @saminaazhar8000
    @saminaazhar8000 2 роки тому +18

    ہم جیسے مریض آپ کا لیکچر سن کر خوش ہو جاتے ہیں اور انشاء الله عمل بھی کریں گے

    • @ibrahimnoorali1977
      @ibrahimnoorali1977 Рік тому +1

      بھائی اس پر آج سے عمل کرو تین مہینے میں ٹیھک ہو جائے گے میرے شوگر 500 تھا اب الحمدللہ تین سال سے دوا کے بغیر 95-105 شوگر ہے اس ڈاکٹر کا آج میں نے سنا ہے لیکن سو فیصد درست کہا رہا ہے

  • @nasirshah5259
    @nasirshah5259 2 роки тому +2

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب شکریہ الله تعالی آپ کو صحت کاملہ اور لمبی برکت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mansoorkarim2048
    @mansoorkarim2048 2 місяці тому +1

    جزاک اللہ خیرا،آپ کے لیکچرز کمال کے ہوتے ہیں

  • @ijazahmed1699
    @ijazahmed1699 3 роки тому +11

    ماشاءاللہ! اللہ رب العزت آپ کو عافیت والی لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین

  • @nasirshah5259
    @nasirshah5259 2 роки тому +2

    ماشاء اللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب الله تعالی آپ کو صحت کاملہ اور لمبی برکت والی زندگی عطا فرمائے. لاہور. ابوظہبی جزاک اللہ خیرا آمین ثم آمین07. 01.2022

  • @sohaibroomi1
    @sohaibroomi1 7 місяців тому +23

    میرا بلڈ پریشر سولہ سال کی عمر میں 160/100 ہوتا تھا۔ میں نے کبھی دوائیاں نہیں لیں۔ میں اب 44 سال کا ہوں اور الحمد للہ صحت مند ہوں۔

    • @qosainahmad5003
      @qosainahmad5003 7 місяців тому

      Ap ne kis trah manage Kya h BP ko Mry 22 saal age h meraa blood pressure increase HOTA h m tablet bhe letaa ho m is waja se bahoot preshan ho mujy bhe guide kr dy

    • @sohaibroomi1
      @sohaibroomi1 7 місяців тому +2

      ویڈیو میں ڈاکٹر صاحب جیسا کہہ رہے ہیں ویسا ہی کیجیے، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

    • @leezashoni8667
      @leezashoni8667 Місяць тому

      Same age bp 145 sy Kam hi ni hota bp ki tablet sy b koi relief ni miLta mujhy​@@qosainahmad5003

    • @jaffarnasir-sh29
      @jaffarnasir-sh29 Місяць тому

      اپ نے کیا طریقہ اختیار کیا

    • @haseebairfan8460
      @haseebairfan8460 Місяць тому

      Yhi to Dr smja rhy hei k koi medicine na Lyn life style change kryn walk kryn or khany me mukamal prhyz kryn​@@qosainahmad5003

  • @MusaMasoud-bp1go
    @MusaMasoud-bp1go Місяць тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور لوگوں کو فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @tajrifat6487
    @tajrifat6487 11 місяців тому

    ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہ آپ کا ہر لیکچر بہت مفید اور معلوماتی ہوتا ہے۔ آ پ عوام الناس کی بہت بڑی خدمت کر رہے ہیں ۔ اللہ کریم آپ کے علم اور عمل میں برکتیں ڈالے۔ ❤

  • @oldeagle3296
    @oldeagle3296 2 роки тому +3

    This is an excellent approach to good health. Thanks for diet plan link and download.

  • @foodeliciouss121
    @foodeliciouss121 3 роки тому +4

    You sound like a genuine helper.God bless you. Insaniyat ki khidmat ka koi mol nahin.

  • @jasminerafiq2639
    @jasminerafiq2639 2 роки тому +4

    thank you. for very informative video and lecture and updating information

  • @saeedhasham2118
    @saeedhasham2118 Рік тому +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا

  • @SHAFIQKTV
    @SHAFIQKTV 3 роки тому +34

    ڈاکٹر صاحب اللّٰہ رب العزت آپ کی تمام پریشانیاں دور کرے آمین

    • @bigfan9773
      @bigfan9773 Рік тому

      آمین ❤️

    • @MuhammadHanif-wl1gr
      @MuhammadHanif-wl1gr 5 місяців тому

      بہت شکریہ مہربانی آپکے لکچر سے بہت فائدہ ہوا ہے

  • @monawarmonawar1913
    @monawarmonawar1913 Рік тому +3

    Jazaakallah doctor sb. May Allah agree with you and your family.
    Ameen

  • @iftikharsaeed8084
    @iftikharsaeed8084 2 роки тому +3

    Dr SB Allah SWT bless you more u r doing very well for public at large

  • @shajahan6545
    @shajahan6545 3 роки тому +2

    السلام علیکم محترم ڈاکٹر صاحب اچھا مشورہ و نصیحت ہے جزاک اللہ👍

  • @faqirhussain1876
    @faqirhussain1876 Місяць тому +1

    جزاک اللہ خیرا ۔

  • @vlogbyashhal792
    @vlogbyashhal792 3 роки тому +5

    JazakAllah,,,very informative lecture that should be share to your love ones elders etc

  • @fendi556
    @fendi556 3 роки тому +8

    Allah Bless you Dr. Khalid Jamil. You are really a Blessing for all of us whether educated or uneducated. You are doing greatest hard work.. Thank-you so so so much.

  • @SkyBlue6365
    @SkyBlue6365 3 роки тому +18

    Don't worry about those who find your lecture long. Think of those who care, respect and need your work. And continue.

    • @DrKhalidJamil
      @DrKhalidJamil  3 роки тому +2

      AGREED

    • @rubyKhan-pk7cq
      @rubyKhan-pk7cq 2 роки тому

      Healthy Keto with Dr. Khalid Jamil I want to listen only this worthy honest and dedicated doctor

  • @rukhsanashareef1766
    @rukhsanashareef1766 2 роки тому +1

    اسلام و علیکم ورحمتہ وبرکتہ
    جزاک اللہ خیرہ اتنی informative video کے لئے ۔۔اللہ سبحان و تعالی آپ کو صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائیں آمین ۔۔جزاک اللہ خیرہ

  • @HIKhan100
    @HIKhan100 3 роки тому +10

    Dr Sahib, May Allah Grant you long and healthy life. Your efforts are highly appreciated and your videos are worthy to watch thoroughly. Many Thanks

  • @afzal368
    @afzal368 2 роки тому +3

    Dr. Sb. You are great. Very very
    Usful information.
    The way you are trying to teach people, its very sincere effort.
    Allah bless you.

  • @arshadshabbir6647
    @arshadshabbir6647 3 роки тому +6

    I am big fan and well wisher for doctor sahib, where I am trying my level best to share it with most of people in my circle.
    God Bless you Sir

  • @arshadmahmood3710
    @arshadmahmood3710 2 роки тому

    ڈاکٹر صاحب ماشاء اللہ،بہت ھی مفید معلومات فراھم کی ھیں،اللہ کریم اپ کو اجر عظیم عطاء فر مائیں.

  • @khalilmughal5317
    @khalilmughal5317 Рік тому +1

    ماشاءاللہ ،ڈاکٹر،صاحب،بھت اچی باتیں کرتے ہیں آ پ۔اللہ آ پ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @sunozara_
    @sunozara_ 3 роки тому +6

    Bahut khoob mashaallah ALLAH AAP KI umar me barkat ata kre... AAMEEN ... Sir yh video ka style bahut accha he... Shukriya

  • @kalsoomiqbal25
    @kalsoomiqbal25 3 роки тому +5

    بہت اعلی ڈاکٹر خالد جمیل۔۔۔کمال

  • @mohammedaliyan7651
    @mohammedaliyan7651 3 роки тому +4

    ڈاکٹر صاحب اللہ تعالٰی اپکو لمبی زندگی دے خیروعافیت کے ساتھ آمین ثم آمین

  • @waqarmuhammad9117
    @waqarmuhammad9117 3 роки тому +1

    انشاء اللہ فائده تو آپ کو بهى هو گا کیونک همارى دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ هیں ، اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے-

  • @zebkhushbu6301
    @zebkhushbu6301 Рік тому +1

    بہت شکریہ اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین

  • @muhammadjahangeer8601
    @muhammadjahangeer8601 2 роки тому +3

    سلام سر,
    اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @foodeliciouss121
    @foodeliciouss121 3 роки тому +12

    Yes your are right. I fixed my husband s type 2 diabetes by just using own mind n knowledge n didn't take medication.
    But it sometimes get a bit more when things are slow on our side. But its definitely achieveable. I'm not a doctor but i do better than them.Alhamdulillah

  • @yamimasaleem3626
    @yamimasaleem3626 3 роки тому +21

    You are a true and genius doctor and well Wisher❤❤❤😍😍😍

  • @arifchoudary5195
    @arifchoudary5195 7 місяців тому +1

    ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ لمبی زندگی دے میں خود بلڈ پریشر کامریض ہو ں جب کی دوائی بند کی ماشاءاللہ میں بہترین صحت مند ہو اپکی معلومات پر عمل کرتا ہو جزاک اللّہ خیرا ڈاکٹر صاحب

  • @mirafzal1261
    @mirafzal1261 Рік тому +2

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اللہ تعالٰی آپ جزا خیر عطا کرے آمین

  • @Ranashakeelahmad
    @Ranashakeelahmad 3 роки тому +5

    اللہ آپکو ایمان اور صحت کے ساتھ دنیا اور اخرت کی تمام نعمتیں عطا کرے آسانیاں پیدا فرمائے امین

  • @sabirhussainspain4313
    @sabirhussainspain4313 Рік тому +4

    ALLAH PAK APKO HEMESAH KOSH RAKHE AOUR APNI HIFZUAMAN ME RAKHE AMIN

  • @lahorishzada7855
    @lahorishzada7855 3 роки тому +2

    أپ کی باتیں سن کر دل کو بہت حوصلہ ھتا ھے دل کو بہت تقویت ملتی ھے جونہی أپ کی ویڈیو ختم ھوتی ھے
    تو ایسے لگتا ھے کہ کہیں دواٸیاں چھوڑ کر مارے ھی نہ جاٸیں

  • @abuwaleed7990
    @abuwaleed7990 2 роки тому +1

    جزاکم اللہ خیر

  • @nadirshah6826
    @nadirshah6826 3 роки тому +7

    Great message Dr sahib. I highly value and salute for your commitment in disseminating the right messages !

  • @mustafaakbar2154
    @mustafaakbar2154 3 роки тому +7

    Dear Doctor, Aap ne hamari aankhen khol deen, Jazakallah. WassalalamAlaikum, From, Aligarh, U P, INDIA, ( I studied mostly all lectures) Now I have become very fan of you, & a lots of love & Allah bless you. ❤️👍

  • @ShakeelKhan-bd3cu
    @ShakeelKhan-bd3cu 3 роки тому +10

    Thank you so much Sir..I don't have words to praise you..but only one..You really are amazing..May Allah Karim bless you..Ameen.

  • @hakeemabdulsattar3496
    @hakeemabdulsattar3496 2 роки тому +1

    سلامتك. اللھم صلی علے محمد وآلہ وسلم ۔ جزاک اللہ علیک کثیرا یا اخی المکرم 💖 اللہ پاک نے جو احساس و درد انسانیت عطا فرمایا ھے ، اس سے مستفید ہونے کے لئے شعور چاہئے ۔ اللہ پاک ھمیں شعور سے نوازے اور آپ کے درد بھرے پر خلوص مشوروں سے مستفید ہونے کی صلاحیت سے نوازے ۔

  • @nasiraasghar
    @nasiraasghar 2 роки тому +2

    Jazak Alkah Khair جزاك الله خير
    in video ka ajar ap ko Allah SWT hi day saktay hyn Doctor sahab

  • @nadirshah6826
    @nadirshah6826 3 роки тому +30

    God bless U ! Your sessions based upon research findings are an eye opening for all medical professionals. Please continue this Jehad for convincing the money minded so called specialist / money machines for the sake of our ignorint / innocent population.

  • @ihshah8498
    @ihshah8498 3 роки тому +5

    AoA U r performing a great job for humanity.May Allah reward u in one or other way pl.

  • @aneesazafar9124
    @aneesazafar9124 3 роки тому +6

    اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے۔۔۔آمین جزاک اللہ

  • @GiggleShip
    @GiggleShip 2 роки тому +1

    جزاک اللہ اللہ آپ پر رحم فرمائے آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔ اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے کہ آپ مزید بہتر طریقے سے لوگوں کی خدمت کریں آمین

  • @safamarwa431
    @safamarwa431 10 місяців тому +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام

  • @najmawasti4014
    @najmawasti4014 3 роки тому +12

    This is the best job you are doing for mankind❤

    • @khaldaparveena9727
      @khaldaparveena9727 2 роки тому

      He was a good time for the best way to go to the attached resume and I am the attached document was scanned a good idea for the morning to you can be used for

  • @muhammadyar5302
    @muhammadyar5302 3 роки тому +4

    Mash Allah May Almighty Allah bless you thank you so much

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 3 роки тому +4

    جزاک اللہ زبردست انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہیں آپ 🌹🇵🇰🌹پاکستانی ھیرو قوم اپ پہ فخر کرتی جزاک اللہ

  • @arar8556
    @arar8556 Рік тому +1

    Jazakullah.God bless you.

  • @jamilrehman2411
    @jamilrehman2411 24 дні тому +1

    Masha Allah Dr sb very informative lecture

  • @Jaz816
    @Jaz816 3 роки тому +3

    jazak Allah. very helpful lecture

  • @syedmuhammadraza335
    @syedmuhammadraza335 3 роки тому +5

    Jazakallah! Dr. Sb. Great lecture.

  • @muhammadsajidrazaansari8074
    @muhammadsajidrazaansari8074 3 роки тому +6

    JazakALLAH Doctor. May ALLAH give you health and long life

  • @noorkhalid-we2wr
    @noorkhalid-we2wr 13 днів тому +1

    Buhet shukriya Dr ap ne behtreen aur Muhammed malomat fraud ki hen Mehmet ke sath Allah ap ko is ka Ajer ata fer may Ameen

  • @akhtersaeeda8398
    @akhtersaeeda8398 Рік тому +1

    Nice information for blood pressure. Thanks

  • @chhassan5933
    @chhassan5933 3 роки тому +8

    You’re blessing for the people of Pakistan

  • @ihsanulhaque3464
    @ihsanulhaque3464 3 роки тому +10

    اللہ راضی ہو آپ سے
    ihsan Milan