آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم تھا کہ آنے والے مہدی کو میرا سلام پہنچانا اور اس کی بیعت کرنا۔ ہم نے اطاعت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں احمدیت قبول کی ہے۔ آپ لوگ مقروض ہیں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے، جو ابھی تک مہدی موعود کو سلام نہ پہنچا کر محروم رہ رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی جلد آپ کے سینے کھولے اور بصیرت عطا کرے۔ آمین
ہم الحمداللہ حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ السلام کے فرمان کے مطابق آنے والے کو مان کر احمدی مسلمان ہیں
ماشاءاللہ بہت ایمان افروز واقعہ ہے۔ جس کی فطرت نیک ہے وہ آئیگا انجام کار
Mash'Allah
Mashallah,first time I see your channel 100% authentic islam please upload more videos❤❤❤
Mashallah
SubhnAllah
زنده باد...ماشاءالله
Mashallah zbrdst
خوش قسمت لوگ تھے
❤❤❤
محمدیت چھوڑ کر احمدیت قبول کرنے والے لوگ ہیں
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم تھا کہ آنے والے مہدی کو میرا سلام پہنچانا اور اس کی بیعت کرنا۔ ہم نے اطاعت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں احمدیت قبول کی ہے۔
آپ لوگ مقروض ہیں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے، جو ابھی تک مہدی موعود کو سلام نہ پہنچا کر محروم رہ رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی جلد آپ کے سینے کھولے اور بصیرت عطا کرے۔ آمین