دھرتی ماں کے احمدی بیٹے Ahmadi Sons of the Soil: 6 September Heroes of the 1965 War" Unsung Heroes

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 59

  • @tariqdogar9942
    @tariqdogar9942 3 місяці тому +19

    جھاد کا تعلق عقیدے سے ھے۔۔جیس کا عقیدہ صحیح ھوگا وہ مرنے کے بعد جنت الفردوس میں جانے گا۔۔نبی آخر زمان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی ماننا ضروری ھے ۔۔

  • @arshadakhund9352
    @arshadakhund9352 2 місяці тому +1

    Khaatim.un.Nabeen Hazrat Muhammad Mustafa S.A.A Wasalam Zindabad

  • @ASh-ks2ty
    @ASh-ks2ty 2 місяці тому

    زبردست معلومات فراہم کی ھیں

  • @ahmedkarim5058
    @ahmedkarim5058 3 місяці тому +14

    یاد رہے جنرل افتخار جنجوعہ زخمی ہو نے کے باوجود دیگر آفیسرز کو ہدایات دیتے رہے اور زخموں کی تاب نا لا کر شہید ہو گئے

  • @Kitchenwithapias
    @Kitchenwithapias Місяць тому

    ایسے انٹرویو زیادہ سے زیادہ لیا کریں تاکہ ہماری نئ نسل کو بھی علم ھو سکے ۔ھمارے برگوں نے اپنے ملک کے لۓ کتنی قربانیاں دی ہیں ۔جو قومیں اپنی تاریخ یاد رکھتی ہیں وہ زندہ رہتی ہیں

  • @tahirahmad9376
    @tahirahmad9376 3 місяці тому +7

    Very very good ❤❤❤❤
    واہ جی واہ۔ عبدالعلی زندا باد

  • @ahteshamraja1266
    @ahteshamraja1266 3 місяці тому +1

    پروگرام بہت اعلٰی، تاریخی اور معلوماتی ہے۔ریکارڈنگ کی جگہ مناسب نہیں پیچھے شور کا تدارک ہونا چاہیئے۔جزاک اللہ

  • @Sabatahir-k6t
    @Sabatahir-k6t 29 днів тому

    Buht buht khoob vidio

  • @abuabdullah7459
    @abuabdullah7459 3 місяці тому +5

    اللہ تعالٰی ھمارے ملک کے کرتے دھرتون کو عقل عطاء فرمائے اور ملک کے ھر شہری کے انصاف سے برتاو کی توفیق دے اگر اس قوم نے عقل کے ناخن نہ لیے تو جس طرح یہ ذلالت مین روز بروز ڈوبتی جاتی ھے تو ان کو عبرت کے نشان سے کوی نہیں بچا سکتا۔ اللہ تعالٰی قوم کے عام لوگوں کو بھی شعور عطا فرمائے تاکہ وہ اچھے برے کی تمیز کر سکیں۔ رب اصلح امتہ محمد

  • @anwazgill1138
    @anwazgill1138 3 місяці тому +2

    ❤❤❤❤❤ salute to the Shuhdaa

  • @ahmedkarim5058
    @ahmedkarim5058 3 місяці тому +7

    اب 1965کی جنگ کے محاذ اور ان کے کمان کرنے اور بے جگری اور بہادری سے لڑنے کا عزم رکھنے والوں کے ناموں پر نظر دوڑائیں ۔۔۔
    پہلا محاذ چھمب جوڑیاں کشمیر جنرل اختر ملک جن کے بارہ میں بھٹو صاحب کہتے تھے کہ جنرل تو صرف اختر ملک ھے باقی تو جنرل رانی ہیں ۔۔احمدی تھے
    اس کے بعد اگلا محاذ چونڈہ کا ہے جہاں جنرل اختر ملک کے بھائی اسوقت بریگیڈئیر عبدالعلی ملک تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے ٹینکوں کی اتنی بڑی جنگ میں کامیابی عطا فرمائی اس سے آگے لاہور کا محاذ تھا جہاں جنرل سرفراز جن کی اہلیہ احمدی خاتون تھیں اس سے آ گے کھیم کرن فاضلکا سیکٹر اس کو جنرل ممتاز لیڈ کر رہے تھے لاہوری احمدی تھے اس سے آگے رن آف کچھ کا محاذ تھا جہاں اس وقت بریگیڈئیر افتخار جنجوعہ کمان کر رہے تھے۔۔ یہ وہ جنگ ہے جس میں ہندوستان بیک فٹ پر آگیا تھا ۔اگر جنرل ایوب عین لڑائی کے دوران کشمیر کے محاذ کی کمان جنرل اختر ملک سے لے کر یحییٰ خان کو نا دیتے تو شاید آج کشمیر کے حالات آج سے مختلف ہوتے۔جبکہ جنرل اختر ملک شاید چند گھنٹے مانگ رہے تھے ۔

  • @ch.munirahmed4016
    @ch.munirahmed4016 3 місяці тому +2

    Nice information pl send More information

  • @shakeelabegum9012
    @shakeelabegum9012 3 місяці тому +7

    ماشاءاللہ ! اللہ تعالٰی شُہدا کے درجات بُلند کرے اور پاکستان کو سلامت رکھے ۔ آمین

  • @blaim1085
    @blaim1085 2 місяці тому

    Pakistan zindabad ke azzem Farzand jn Akhtar Hussain Malik aur Ahmadi Muslim

  • @ahmedkarim5058
    @ahmedkarim5058 3 місяці тому +10

    جنرل اختر ملک کو اگر چند گھنٹھے اور مل جاتے تو وہ کشمیر کے محاذ پر چھمب جوڑیاں پر فیصلہ کن برتری حاصل کر لیتے۔۔۔لیکن۔نا معلوم کیوں ایوب خان نے کمان بدلنے کا فیصلہ کر لیا😅

    • @imshak
      @imshak  3 місяці тому +1

      جی چند گھنٹے مانگ رہے تھے، مگر نہیں ملے۔ ورنہ آج نقشہ ہی کچھ اور ہوتا۔

  • @Sabatahir-k6t
    @Sabatahir-k6t 29 днів тому

    Ahmadiyat zindabad

  • @tourchannelmw3669
    @tourchannelmw3669 3 місяці тому +6

    Great info

  • @nasirabegum2579
    @nasirabegum2579 3 місяці тому +4

    MashAllah very nice 👍

  • @riazbajwah7207
    @riazbajwah7207 3 місяці тому +7

    ماشاءاللہ

  • @Muhammadazam-l8r
    @Muhammadazam-l8r 3 місяці тому +7

    great

  • @Sabatahir-k6t
    @Sabatahir-k6t 29 днів тому

    ❤❤❤

  • @ahmedkarim5058
    @ahmedkarim5058 3 місяці тому +10

    لاہور میں جنرل سرفراز کی کمان تھی اپ کی اہلیہ احمدی تھیں اسی طرح کھیم کرن فاضلکہ سیکٹر کی کمان جنرل ممتاز لاہوری احمدی تھے اس سے آگے کا محاذ رن آف کچھ تھا اس کو اس وقت بریگیڈیئر افتخار جنجوعہ کمان کر رہے تھے بعد میں 1971 میں لیفٹینیٹ جنرل افتخار جنجوعہ کشمیر کے محاذ پر شہادت پائی اور شہادت سے کچھ دیر پہلے تک اپنے دیگر آفیسرز کو محاذ کے بارے میں سمجھاتے رہے اور تھوڑی دیر کے بعد شہید ہو گئے

    • @imshak
      @imshak  3 місяці тому

      برادرم احمد کریم صاحب۔ جزاک اللہ احسن الجزا

  • @qanitamuzaffar3165
    @qanitamuzaffar3165 3 місяці тому +5

    Mashalla ❤❤

  • @abdulrashid745
    @abdulrashid745 3 місяці тому +2

    اسلام علیکم آپ نے یونس حسن صاحب کا نام نہیں لیا جو 1965ء کی جنگ میں شہید ھوئے تھے شکریہ اللہ محافظ جزاکم اللہ واحسن الجزا۔

    • @imshak
      @imshak  3 місяці тому +2

      برادرم عبد الرشید صاحب۔ جزاک اللہ احسن الجزا شہید یونس خان کے ذکر کے لئے۔ اللہ تعالیٰ یونس خان کو کروٹ کروٹ جنت میں جگہ دے۔ آمین

  • @abdullatifkhan6139
    @abdullatifkhan6139 3 місяці тому +7

    اسی طرح بینظیر کابیان بھی اخباروں میں چھپا تھا "جرنیل تو ایک ہی تھا وہ جنرل اختر ملک باقی تو سب جنرل رانی ہیں"
    اسی طرح جنرل ایوب مری گئے ہوئے تھے مسجد میں کسی نے جنرل اختر ملک سے کہا جائو جی ایوب صاحب آئے ہوئے ہیں قدم بوسی کرو۔جنرل آختر ملک فرماتے٫
    "جنرل کسی کی قدم بوسی نہیں کرتے۔ قدم بوسی جنرلوں کی جاتی ہے".

  • @abdullatifkhan6139
    @abdullatifkhan6139 3 місяці тому +6

    اسی طرح ہمارے ایک دوست منیر الدین جنہوں نے مندرجہ بالا واقعہ بتایا کہ میں نے جنرل اختر ملک سے ہاتھ ملایا تو وہ واقعئی ایک لوہے کا تھا۔
    ضیاء الحق صاحب سے پہلے چھ لیفٹیننٹ جنرل تھے جنکو بائی پاس کیا گیا تھا۔اگر ان میں سے ایک کو بھی جنرل بنادیا جاتا تو پاکستان کی یہ حالت نہ ہوتی جو ان پچاس سال کے بعد کی ہے۔

  • @saleemrana8067
    @saleemrana8067 3 місяці тому +1

    🎉🎉 mashallah

  • @MR-jm3nz
    @MR-jm3nz 3 місяці тому +8

    ماشاءاللہ بہت خوب زبردست ❤️🇵🇰🇵🇰❤️❤️🇵🇰❤️

  • @6thGenerationfighters
    @6thGenerationfighters 3 місяці тому

    1965 war ma har mazhab ur maslaq ka logon na jurat ka saath share kea tha. Jasa slow speed poison insan ka jism ma act krti ha, in the same way Ahamdie Pakistan ma APNA maslak ka logon ko higher (top) seats par la Jaana ma support krta Raha hn. 1965 ke war ma christians na b bahot jurat SA share kea tha. CESSEL CHOUDHRY( christian) PAF ka Fighter Pilot tha ur, 65 ke war ma jis jurat SA India par is na attacks kea tha, wo sun ka insan par Sakta jaari ho jaata ha. CESSAL CHOUDHRY mara wing commander tha, ur agar un sa war ka actions AAP sunta to perhaps aap ke neend khatam ho jaati.

  • @ummesubhanahmadlabeek8269
    @ummesubhanahmadlabeek8269 3 місяці тому +4

    Mashallah 👌👌

  • @aggulshan2171
    @aggulshan2171 3 місяці тому +3

    چھمب جوڑیاں موجودہ افتخار آباد جنرل افتخار جنجوعہ کی فتح کی نشانی ہے۔ چھمب سیکٹر کے میدان کار زار میں 1971 کی جنگ میں بہادری کے جوہر دکھانے والی ایک بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر کرنل فیروز عالم لاہوری احمدی تھے

  • @abdullatifkhan6139
    @abdullatifkhan6139 3 місяці тому +3

    ایک دن میں اپنی بیٹی عطیہ کو بتارہا تھا کہ 1948-49 کی کشمیر کی جنگ میں میرے بڑے بھائی مجید اور پھوپھو زاد معین میٹرک کے امتحان کیبعد کشمیر کی جنگ میں لڑنے گئے تھے۔ بولی یہ چونئیں چونئیں سے لڑنے گئے تھے؟

  • @Kitchenwithapias
    @Kitchenwithapias Місяць тому

    خسارہ یا فائدہ دینے والا خدا تعالئ ہے کسی بندے کی کیا جرأت ۔

  • @Loveforall-v4o
    @Loveforall-v4o 3 місяці тому +1

    Ahmsdi Allah la fzal sa muhib a wtan tha or hain or rhain ga.or ya mazhabi dahshatgard ya pakistan ka b dushman hain islam ka b duahman hain

  • @6thGenerationfighters
    @6thGenerationfighters 3 місяці тому

    Ham Allah Kreem ko without any logic aik (one) maanta hn, ur Supreme Commander Nabe Akram saw ko without any logic LAST NABE SAW manta hn. Aqeeda par hamara gala b cut jaia to peecha nahe hatan ga. Quran ka orders jab Allah na mukamal kr dea tha, to Nabe Akram saw na in orders ke tableegh (preach) krna ma b haad kr de. Dunya hairan ha ka 23 salon ma ase tableegh ke Jo Koy nabe nahe kr Saka. Alhamdo Lillah AAJ non Muslims (especially America ur Europe) high speed SA Islam ma enter ho Raha hn. So better Ahamdi b seedha Rasta par aa jaian, isma e behtry ha.

  • @Azeem.963
    @Azeem.963 3 місяці тому

    In Generals ya officers ki bahadury or hubbulwatni pr koi shak nhi,blke Gen Akhtar Malik ko agr Ayub Khan Kashmir ke border se jung ke duran foran transfer na krte tu Kashmir ka masla 65 mein he hal hojana tha,wahan pr Yahya khan co command sonp kr Pakistan ki peth mein chura ghonpa gya tha, baqi Huzor Pak (saw)Allah ke aakhri nabi or rasool hein is pr tu behas krne ki bhi koi gunjaish nhi,musalman ke iman ka lazmi juz hey Huzor Pak (saw)ko aakhri nabi tasleem krey....

  • @habibahmad2530
    @habibahmad2530 3 місяці тому +4

    Mashallah

  • @abdullatifkhan6139
    @abdullatifkhan6139 3 місяці тому +3

    اسی طرح 1953 میں مارشل لاء لگا ہوا تھا وقفہ میں تیز تیز قدموں میں ثاقب زیروی صاحب اپنے دفتر جا رہے تھے۔ اسی دوران وقفہ ختم ہو گیا اور سیٹیاں بجنی شروع ہو گئیں۔ ملٹری کے جوانوں نے ثاقب صاحب سے پوچھا,"اوہ جوان کدھر جارہے ہو؟" ایک ملٹری والا اسکی قمر کے پیچھے بندوق رکھ کر انہیں چلائے جارہا تھا کہ دفعتاً اعظم خان کی گاڑی رکی بولے" ثاقب صاحب کدھر جارہے ہو". ثاقب صاحب بولے،"لیجانے والوں سے پوچھو!" فرماتے،"میری جیب میں بیٹھو" اور گھر لےگئے۔ بیگم بولی" ذاہ نصیب ثاقب صاحب آئے ہیں" اعظم بولے " آج ذاہ ہم نہیں ثاقب ہیں!

  • @tourchannelmw3669
    @tourchannelmw3669 3 місяці тому +3

    ❤❤❤❤❤❤

  • @samsungs7638
    @samsungs7638 3 місяці тому

    yeh saray ak he family kay General ban gaaiy thay in ko to Pakistan ka shukar ada kerna chahiyai phir ghaddari kon keh raha hay hamain to koi objection nahee in kee liyaqat per bus aakhiri nabi sw ko aakhiri nabi manain

  • @abdulmomin8569
    @abdulmomin8569 3 місяці тому +4

    مَاكَانَ مُحَمٌَدُُ سے لیکر خَا النٌَبِيين تک آیت نمبر 40سورةالاحزاب کے تعلق سے جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کا یہی مو قف رہا ہے جب خَا تَم کے تَ کے اوپر زبر ہو اور جمع کے صیغے کی طرف منسوب کر رہا ہو مہر کے معنی میں سب سے اعلی اور سب سے افضل میں شمار ہوگا مثا ل کے طورپر خَا تم النبياء جیساکہ اسلام کے بانی پیارے شرعی نبی آنحضرتﷺ دوسری مثال
    خَاتَم المفسرين جیسے عباس رضی الله عنہ علاوہ مثال خَا تَم المحدثين تو کیا حضرت علی رضا الله عنہ کو آنحضرتﷺ نے خَا تَم ا ولياء فرما يا کیا حضرت علی رضی الله عنہ کے بعد ولی کا أنا ختم ہوگئے کیا غالب کو خَا تَم شعراء کہا گیا تو کیا غالب کے بعد شاعر آنا ختم ہوگئے؟ گویا جماعت احمدیہ
    مسلمہ عالمگیر کے دلیلوں کے مقابل پر مخالفین احمدیت کے پا س خَا تَم النبيين سے مراد آخری کی دلیل ہے تَ کےاوپر زبر کی جگہ زیر کہاں سے لائیں گے اگر اللہ نے یہ بتانا ہو تا کہ آنحضرتﷺ آخری نبی ہیں تو الله خاتم کے بجائے نبی الاخر کا لفظ قرآن میں استعمال کرتا
    اور اب مخالفین احمدیت علماء جب سے سپریم کورٹ سے واپس آئے ہیں خاتم النبیین کی دلیل کے طورپر (سیل) سیل سیل دلیل میں پیش کررہے ہیں سیل دنیوی طورپر بینک ڈیفالٹر لون کی واپسی پروسیس میں استعمال ہو تی ہے اور سیل ٹوٹ بھی جاتی ہے بینک کمپرومائیز میں لون کی واپسی پرگیٹ کادروازہ کھل بھی جاتاہےاورلون کی واپسی پر سیل ٹو ٹ بھی جا تی ہےمخالفین احمدیت علماء جو مرضی دلیلیں لیکر آئیں کوئ فایدہ نہیں ہونے والا کیونکہ آنحضرتﷺ خود پیشگوئی کے زریعے امام کم منکم امتی نبوت کا دروازہ کھول چکے ہیں اور وہ امتی نبی محترم حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ اسلام مسیح موعود مہدی موعود علیہ اسلام ہیں جو آچکے ہیں یہی ایمان ساری دنیا کے احمدیوں کا ہے الحمدﷲ

  • @IbrahimSyed-b6l
    @IbrahimSyed-b6l 3 місяці тому +1

    شہید کا لفظ صرف اور صرف الّٰللہ کے لیئے جان قربان کرنے والے کے لیئے ہے۔
    امریکہ برطانیہ بھارت چین یا کسی بھی غیر اسلامی ملک کے لیئے لڑنے جان دینے والا مسلمان بھی شہید نہیں کہلائے گا۔
    پاکستان یا کسی بھی مسلمان ملک کے لیئے جان دینے والا غیر مسلم بھی شہید نہیں کہلائے گا۔
    اس کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہے۔
    اس جان قربان کرنے والے کو جاں نثار کہتے ہیں۔ انگریزی میں اس MARTYR کہا جاتا ہے۔

  • @amanullahjoyiajoyiagothahm3416
    @amanullahjoyiajoyiagothahm3416 3 місяці тому +1

    Great

  • @CecepSupriadi-u1y
    @CecepSupriadi-u1y 3 місяці тому +1

    Masya Allah Islam Ahmadiyah zindabad ♥️♥️ ♥️

  • @ahmedkarim5058
    @ahmedkarim5058 3 місяці тому

    براہ مہر بانی ذرہ دوبارا جائزہ لےلیں کہ جنرل اختر ملک صاحب کا کسی ماتحت نے حکم۔ماننے سے انکار کر دیا ہاں آپ نے ماتحت آفیسر سے رابطہ کی کوشش کی وہ رابطہ دوسرے روز ہوا ایسا ممکن نہیں تھا کہ آپ کوئی حکم دیتے اور وہ نا مانا جاتا ہاں رابطہ منقطع کر کے دوسری آنے والی کمان سے رابطہ بحال ہو چکا ہوگا۔۔ اگر اس پر دوبارہ جائزہ لے لیا جائے تو یہ ایک مناسب عمل ہو گا

  • @aziyabhatti6809
    @aziyabhatti6809 3 місяці тому +1

    Mashallah