خان کی دھواں دار واپسی، نواز مریم کا معاملہ ٹھپ | آرمی چیف بارے خان کے اہم انکشافات ؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 тра 2023
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #imrankhan #generalasimmunir #pdm
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 1,4 тис.

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +120

    میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے
    عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!

    • @sadiasultana7745
      @sadiasultana7745 11 місяців тому

      Imran khan zindabaad Pakistan zindabaad 🇵🇰🏏❤️🇵🇰❤️🏏🇵🇰❤️🏏

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 11 місяців тому +103

    وہ سامنے آئے جو عمران خان کو وزیر اعظم پاکستان daikna چاہتے ہیں ❤❤

  • @paris7850
    @paris7850 11 місяців тому +65

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین🤲🤲🤲

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 11 місяців тому +25

    اگر پاک افواج کے حاضر سروس جنرلز ملک اور قوم کی بھلائی اور بہتری کیلئے پاکستان کی تاریخ میں سب سے مقبول سیاسی راہنماء عمران خان سے ڈائیلاگ شروع کریں تو قوم اپنے جنرلز کو پہلے سے ذیادہ عزت اور احترام دے گی ۔

    • @batoolhayat1556
      @batoolhayat1556 11 місяців тому +2

      Apney mulk ki baitiyoon ki izat say khailney sey fursat milay to wo yah zaroor sochain gey.

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +211

    تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏

    • @sahilrj4627
      @sahilrj4627 11 місяців тому +4

      Insha ALLAH ❤

    • @fazishah9746
      @fazishah9746 11 місяців тому +3

      Ameen❤❤

    • @fazishah9746
      @fazishah9746 11 місяців тому +3

      InshaAllah❤❤❤

    • @rajaejaz1866
      @rajaejaz1866 11 місяців тому +2

      وقت بھر دے گا ان ظالموں کی آنکھوں میں پانی اتنا۔۔
      روئیں گے اک دن یہ بھی اپنی عادت کے خلاف۔۔۔

    • @faridfaruqi3077
      @faridfaruqi3077 11 місяців тому +2

      AB and S. Dil jawan both are together.

  • @zarghamali4987
    @zarghamali4987 11 місяців тому +16

    انشااللہ شاکر بھائی آپ بہت جلد اپنے وطن میں ہوں گے ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں

  • @muhammadyameen5056
    @muhammadyameen5056 11 місяців тому +24

    صابر شاکر صاحب آپ کو اور عمران خان کو اور ہم سب کو اور ہمارے پیارے ملک پاکستان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ترقی عطا فرمائے امین

    • @sadiasultana7745
      @sadiasultana7745 11 місяців тому

      Aameen ya RubbulAalameen

    • @Mrking-ir1fi
      @Mrking-ir1fi 11 місяців тому

      is bandy sari zindgi ghut bola

    • @Mrking-ir1fi
      @Mrking-ir1fi 11 місяців тому

      imran ki aolad bhi yurab k samny khri h

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +50

    انقلاب کبھی “ آئین اور قانون “ کے مطابق نہیں آتے ۔۔۔ تحریک انصاف والے کچھ سمجھے کے نہیں

    • @bilaltiger6820
      @bilaltiger6820 11 місяців тому

      Kis Tarha Aty Hai

    • @talhanazir054
      @talhanazir054 11 місяців тому

      bilkul

    • @ishfaquemian849
      @ishfaquemian849 11 місяців тому

      Saber shaker sahb Khan sahb ko maswar dei ap ne bahan ko p t I ma saml kre M N A par seat khra Kari or ahda dai ya wkt ke tkda ha

  • @sherbahadurmalik
    @sherbahadurmalik 11 місяців тому +53

    پاکستانیو اب آ رہی ہے خان کا ساتھ دینے اور الیکشن لڑنے
    آئی ایس ایف
    نوجوان اب خود ملک سنبھالیں گے انشاءاللہ

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 11 місяців тому +98

    ہم کھڑے تھے کھڑے بے اور کھڑے رہے گے ایمان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ انشاء اللہ ❤❤❤

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +154

    ( پی ٹی آئی والو ) ۔۔۔
    اللہ پاک قرآن مجید میں بار بار فرماتا ہے
    نااُمید نہ ہوں ، کمزور نہ پڑو ، غمگین نہ ہو بیشک اللہ ہرچیز پہ قادر ہے

  • @shahzadawan4423
    @shahzadawan4423 11 місяців тому +53

    ہر مشکل کے بعد آسانی ہے یہ میرے اللہ پاک کا وعدہ ہے انشاءاللہ جلد ہی عمران خان ضرور سُرخرو ہو گا یہ ہمارا ایمان ہے کہ عمران خان محبِ وطن ہے اور ہم سب محبِ وطن ہیں اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثمّ آمین

  • @qalababbas9214
    @qalababbas9214 11 місяців тому +64

    اللّٰہ عمران خان اور پاکستان کی حفاظت کر

  • @RashidAli-hy1sc
    @RashidAli-hy1sc 11 місяців тому +5

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    اللہ تعالٰی میرے قائد اور پیارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 11 місяців тому +34

    یزدی حکمران کے خلاف کھڑے ہونا اصل جہاد ہے ❤❤

  • @rajaejaz1866
    @rajaejaz1866 11 місяців тому +38

    ❤اللہ پاک آپکو اس محنت کا بھرپور اجر دے ۔۔۔۔آمین❤

  • @alipurki7015
    @alipurki7015 11 місяців тому +20

    مولا عمران ریاض کو سلامت رکھے

  • @user-gc8qn5gn1z
    @user-gc8qn5gn1z 11 місяців тому +1

    ماشاللہ غریبوں کا بےسہاروں کا بہت پیارا لیڈر ۔۔
    اللہ تعالی سلامت رکھے اور اس حقیقی آزادی تحریک میں کامیابی عطاء کرے۔ آمین

  • @MAkashRajpoot-bv4ui
    @MAkashRajpoot-bv4ui 11 місяців тому +1

    اللہ آپ کو سلامت رکھے اور آپ جیسے صحافیوں کو اللہ تعالی بڑی لمبی زندگی دے عمران خان کے لیے پورے دنیا کی صحافیوں کو آواز اٹھانی چاہیے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +292

    ہم ووٹ اُس ہستی کو دیں گے جس نے یہودیوں کے گھر میں کھڑے ہوکر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں

  • @mujahidhussain-ev3kk
    @mujahidhussain-ev3kk 11 місяців тому +12

    صابر صاحب اللہ آپ ہمیشہ سلامت رکھے اور عمران ریاض اور سمعی ابراہیم مخدوم شہاب الدین اور وہ تمام سارے صحافی جو خق کی لئے آواز بلند کرنے کے جنگ لڑ رہے اللہ سب کو سد خوش رکھے یقین رکھے ہم پاکستانی قوم آپ کی قربانیوں کو یاد رکھے گی

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 11 місяців тому +11

    وہ سامنے آئے جو پاکستان میں انقلاب چاہتے ہیں ❤❤❤

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 11 місяців тому

      تہذیب کا پر امن انقلاب!جوان ذہن کا انقلاب!🤲

    • @sajidiqbal8896
      @sajidiqbal8896 11 місяців тому

      انقلاب

  • @k.k5885
    @k.k5885 11 місяців тому +6

    Walaikum Salam Sir From 🇮🇳
    IN SHA ALLAH
    اللہ ایماندار لیڈر عمران خان اور تحریک انصاف کے تمام کارکنان اور عوامی حمایتیوں اور ریاست پاکستان کو سلامت رکھ آمین یا رب العالمین

  • @tahirattari9263
    @tahirattari9263 11 місяців тому +19

    صابر بھائی اللہ تعالیٰ کو سلامت رکھے اور عزت وقار اور خوشی کے ساتھ واپس لائے انشا اللہ ❤🇵🇰

  • @sahjanmughal7153
    @sahjanmughal7153 11 місяців тому +8

    سابر صاحب آج بڑے خوش لگ رہے ہو

  • @Farhanzada001
    @Farhanzada001 11 місяців тому +27

    اللہ تعالیٰ ہماری تمام گناہِ معاف فرمائیں امین ❤❤

  • @FarzanYousaf502
    @FarzanYousaf502 11 місяців тому +13

    یہ 14 جماعتیں فوجی سربراہ کے ساتھ مل کر اللہ کے قہر کو بلا رھے ھیں،دوسری طرف اللہ عز وجل بھی ان کی زمینی خدائی کو ڈھیل دے کر آزمارھے ھیں۔
    یا اللہ ان زمینی خداوں کا عبرتناک انجام کریں
    آمین ثم آمین 🤲

  • @arshadmahmood8050
    @arshadmahmood8050 11 місяців тому +37

    انشاءاللہ تعالی العزیز یہ کالی رات ہمیشہ ہمیشہ کے لئے کٹ جانی والی ہے۔ شیطانی طاقتوں کو شکست فاش ہو گی

  • @benzali8323
    @benzali8323 11 місяців тому +17

    یا اللہ تعالیٰ اپنی رحمانیت کے واسطے اپنی وحدانیت کے واسطے خان صاحب پاڪستان کی حفاظت فرما مدد فرما آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین

  • @ghazalaanwaralvi4323
    @ghazalaanwaralvi4323 11 місяців тому +17

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ہمارے لیڈر عمران خان کو اللہ تعالی بے پناہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤🎉❤🎉❤

  • @Ms_UK6
    @Ms_UK6 11 місяців тому +2

    ﷲ ہمارے حکمرانوں کو عقل دے کہ جب ہم کسی اعلیٰ عہدے پہ فائز ہوتے ہیں تو ہماری اولین ترجیح صرف صرف عوام کے حقوق کا تحفظ ہوتا ہے نا کہ ذاتی انا😢

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +99

    Who is Proud to be Part of ummate MOHAMMAD SAW 🌹🌹🌹

  • @adeelgaming2342
    @adeelgaming2342 11 місяців тому +2

    اللہ پاک آپ کو اور عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @abdulrehmanofficial6221
    @abdulrehmanofficial6221 11 місяців тому

    صبر بھائی اللّه پاک آپکو سلامت رکھے اپ حق سچ کی آواز ہے باقی یہ سارے pdm والے عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے کیوں کے اس کے ساتھ اللّه پاک کی مدد ہے

  • @rajaejaz1866
    @rajaejaz1866 11 місяців тому +21

    قافلے تو لٹ جاتے ھیں اندھیری رات میں لیکن نقش دیکھنے کیلیئے سورج کا انتظار کرنا ھی پڑتاھے۔۔۔❤

  • @mramdanwallimuhammed3129
    @mramdanwallimuhammed3129 11 місяців тому +32

    وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ (القرآن)
    ‏“دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کھاؤ ، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو” ❤

  • @farishyousafzai4521
    @farishyousafzai4521 11 місяців тому +6

    ہمارے ریاستی اداروں سے ریاستی امور سنبھالے نہیں جاتے۔ ریاستی اداروں کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال کئے جارہے ہیں

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 11 місяців тому +148

    پاکستانیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آزادی کبھی بھیک اور خیرات میں نہیں ملتی اس کے لئے قربانی اور جدوجہد ہوتی ہے ، آج آپ اٹھو عمران خان کے ساتھ اور اپنا ملک بچاؤ

    • @mkhalilh09
      @mkhalilh09 11 місяців тому +2

      ہمیں پاکستان کے لئے درد اس لئے ہے کہ ہم نے گھربار قربان کیا ہم نے اپنا خون اس ملک کی بنیاد میں شامل کیا ہے۔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +35

    Sallot to “imran riaz khan , it an honour
    sirf awam ka pakistan❤❤❤

  • @ZafarIqbal-nl9du
    @ZafarIqbal-nl9du 11 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ صابر بھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا دشمنوں کی شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲

  • @rahmannur5585
    @rahmannur5585 11 місяців тому

    بہت خوبصورت آواز ہے آپ کی اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اس مشکل وقت میں بھی سچائی کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا شکریہ بھائی صابر شاکر

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 11 місяців тому +280

    خان تاریخ کا وہ پہلا وزیراعظم ہے
    جو کرپشن بے ایمانی پہ نہیں
    بلکہ خُوداری ، ایمانداری ، محب وطنی پر عہدے سے ہٹایا گیا ، غیرت مند لوگ آج بھی خان کے ساتھ ہیں

    • @kumailali6396
      @kumailali6396 11 місяців тому

      jb he sb dushman bane huwe haun k kahen pakistan taraqqi na kr jaae

    • @mohammadhannefbhat6707
      @mohammadhannefbhat6707 11 місяців тому

      U are a true man mashallah

    • @disclosuresAI
      @disclosuresAI 11 місяців тому

      Because we are a corrupt country due to corrupt Army, corrupt Police, corrupt Judges, corrupt Politicians, corrupt beauraucracy while the whole nation wants to get rid of these corrupt people.

    • @sadiasultana7745
      @sadiasultana7745 11 місяців тому

      Allah nigehbaan he Imran Riaz ka bht doaen kerty hen

    • @mujtabashah8605
      @mujtabashah8605 11 місяців тому

      Khan uturn masrar jhouta munafiq khan Imran khan

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +62

    May Allah protect Great leader Imran khan sabir shakir imran riaz khan , Siddique Jan & my country pakistan 🙏

  • @khalidmansoor5810
    @khalidmansoor5810 11 місяців тому

    اللّٰه تعالیٰ ارشد شریف کے درجات بلند کرے
    اللّٰه تعالیٰ عمران ریاض خان ، آپ کو اور سب حق پرست صحافی بھائیوں کو اپنی حفظ و امان
    یں رکھے ۔ 😢😢😢😢

  • @ABDULKHALIQ-qg9rq
    @ABDULKHALIQ-qg9rq 11 місяців тому +15

    زرا ٹھنڈے دل سے سوچئے گا ❤🤔 ❤🤔 ❤🤔 اللّهَ سبحان تعالىَ جن لوگوں کو دنیا وی طاقتوں سے نوازتا ہے. اس کا حساب بھی آخرت میں دینا پڑتا ہے.. وہ سب دیکھ اور سن رہا ہے.اسکے یہاں دیر ھے اندھیر نہیں ❤🤔❤🤔❤

  • @khanslike714
    @khanslike714 11 місяців тому +33

    نڈر، بے باک، مسلم لیڈر عمران خان زندہ باد

  • @rajaejaz1866
    @rajaejaz1866 11 місяців тому +2

    ❤ھر طوفان کے بعد کچھ لمحوں کیلیئے سناٹا سا چھا جاتا ھے۔۔۔۔
    اور پھر سے وھی چہل پہل پہلے کی طرح لوٹ اتی ھے
    اللہ پاک سے اچھا ھونے کی امید ضرور ھونی چاھیئے۔۔۔❤

  • @umarsaeed1201
    @umarsaeed1201 11 місяців тому +1

    انشاءاللہ فتح پاکستان کا ہوگا عمران خان کا ہو گا عوام کا ہو گا پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد عمران خان زندہ باد❤

  • @fizakhan1854
    @fizakhan1854 11 місяців тому +9

    🙏 Allah 🌹 pk ❤️ Imran 🙏 Khan 🌹 ki ❤️ hifazat 🙏 farmya 🌹 Ameen ❤️ suma 🙏 Ameen 🙏🌹❤️

  • @uzmanaz9284
    @uzmanaz9284 11 місяців тому +4

    Ap kitna positive way me bat kerty he kitni umeed dilaty he allah sab poori ker dy imran khan hi to humare last hope he 😢

  • @abdulshakoor2064
    @abdulshakoor2064 11 місяців тому

    اللہ تعالی اپ کے دئیے گیے تجزیہ کو سچا ثابت فرمائے ۔آمین

  • @shaniff3128
    @shaniff3128 11 місяців тому +20

    Vote sirf Imran Khan ka 💞💞💞💞

  • @saadqureshi996
    @saadqureshi996 11 місяців тому +3

    اللہ پاک سلامت رکھے صابر بھائ ❤

  • @ImranImran-hh9bk
    @ImranImran-hh9bk 11 місяців тому +6

    یا اللہ باجوہ عدار کو عبرت کا نشان بنا دے امین ۔اس کے خاندان کو عبرت کا نشان بنا دے امین یارب ۔
    یا اللہ اس ناپاک فوج کو اپنے گرافت میں رکھے امین یارب ۔
    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ۔

  • @Shahnawazkhan0271
    @Shahnawazkhan0271 11 місяців тому

    صابر شاکر صاحب پاکستانی قوم کی طرف سے آ پ کی جرات اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں منجانب شاہ نواز خان منگلا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل کمالیہ،،✌️🇵🇰🥀✌️

  • @fizakhan1854
    @fizakhan1854 11 місяців тому +45

    😭 We 😭 want 😭 Imran 😭 Riyaz 😭 back 😭

    • @nisardar2652
      @nisardar2652 11 місяців тому

      Reports are coming - may Allah forbid .- he is no more

  • @azamkhan5684
    @azamkhan5684 11 місяців тому +5

    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے اس طرح کا ظلم کبھی نہی دیکھا

  • @SaifUllahNiazi-nx8qv
    @SaifUllahNiazi-nx8qv 11 місяців тому

    شاکر بھائی اللہ تعالیٰ آ پ کو اور آ پ کے پورے خاندان کو دراز زندگی دیں اور خوشیاں دیں اللہ کرے جو آ پ نے بولا امیں

  • @ateeqekayani3602
    @ateeqekayani3602 11 місяців тому +2

    آپ لوگوں نے یہی خوش فہمیاں پیدا کر کے عمران خان صاحب کو بند گلی تک پہنچا دیا ھے خدا کیلئے اداروں اور عمران خان صاحب کیساتھ یکجہتی کریں اور اپنی توپوں کا رخ امپورٹڈ حکومت کی طرف رکھیں
    پاکستان زندہ باد ❤

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +47

    No to establishment mafia,s
    “ Hamara pakistan “
    It is time for Awam ka Pakistan , we want clean election

  • @haqnes4264
    @haqnes4264 11 місяців тому

    ImranKhanPTIاللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش رکھے اور ہمیشہ خوش رکھے لمبی عمر عطا فرما

  • @Javedkhan-qs7co
    @Javedkhan-qs7co 11 місяців тому +4

    الله پاک ہمارے ملک پاکستان کو پاک آرمی کو ایماندار لیڈر اور سچے صحافیوں کو سلامت رکھے

  • @shahzeenmalik7258
    @shahzeenmalik7258 11 місяців тому +3

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین

  • @fazalakbar3472
    @fazalakbar3472 11 місяців тому

    صابر شاکر بھائی اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @smspatel9465
    @smspatel9465 11 місяців тому

    اللہ سچے انسان کی مدد فرماۓ بہترین جواب دیۓ ہے آپ نے

  • @sarwatmir1607
    @sarwatmir1607 11 місяців тому +24

    Thanks to everyone who supports Pakistani Nations,Khan and PTI .

  • @sajidnagra279
    @sajidnagra279 11 місяців тому +6

    ALLAH Imran Khan ki hifazt frmy Ameen

  • @amirmunir6156
    @amirmunir6156 11 місяців тому +2

    Brave and honest reporter.. Allah ap ko lambi zindgi ata kry.. Amen

  • @muhammadahmadmuhammadahmad3872
    @muhammadahmadmuhammadahmad3872 11 місяців тому

    صابر بھای الال آ پ کو ❤❤ تندرستی صحت دے❤❤❤❤❤❤ ے وقت بھی گیزر جاے گا آ زاری اب دور نھی پاکستان عنقریب آ زاد ھونے والا ھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rajaejaz1866
    @rajaejaz1866 11 місяців тому +358

    اللہ پاک آپکے منہ سے نکلے ھوئے ھر لفظ کو طاقت بخشے۔۔۔اور عمران خان پھر سے وزیراعظم بنے۔۔۔آمین

  • @rajaejaz1866
    @rajaejaz1866 11 місяців тому +21

    آنکھ نم ھے
    دل پہ داغ سا ھے
    دماغ پہ بوجھ سا ھے
    ھونٹ خاموش تو ھیں
    لیکن اللہ سے امید بڑی ھے

  • @user-bm9ih9pt9u
    @user-bm9ih9pt9u 11 місяців тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے صابر بھائی ھماری دعا ھے اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان پر اور ھم سب پر اپنا رھم فرمائے ۔امین

  • @bahrullahkhan3393
    @bahrullahkhan3393 11 місяців тому +3

    اللہ تعالیٰ ہمارے بہادر اور محلص لیڈر عمران خان کو انشاء اللہ دوبارہ لےکر آ ینگے پوری قوم کی دعائیں اپنے لیڈر کے ساتھ ہے پاکستان ذندہ باد عمران خان زند آباد مردمجاہد عمران خان

    • @syeed090
      @syeed090 11 місяців тому

      ان شاء اللہ آمین

  • @amirzeb8373
    @amirzeb8373 11 місяців тому

    اللہ تعالی آپ کے ایک ایک لفظ سچ ثابت کر دی امین ثم آمین یارب العالمین

  • @zoyasdiary
    @zoyasdiary 11 місяців тому +7

    Main Pakistani hon aur apny mulk ki tareekh khud likhon ga (imran riaz khan) salute to you Allah hifazat kary apki ❤ Ameen

  • @Pet_vlog636
    @Pet_vlog636 11 місяців тому +18

    Stand with khan stand with pakistan ❤❤❤❤
    Zabardast sabir shakir well done ❤❤

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 11 місяців тому

    صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🏏🇧🇫❤💚💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @aslamarzoo1272
    @aslamarzoo1272 11 місяців тому

    شاکر صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و ایمان میں رکھے ۔آپ احسن مولی کو یہ بھی تو کہنا تھا کہ اینکرز کو غائب کر نے والے کی ھمھیں تلاش تھی آپ نے ھمارا مسلئہ ھل کر دیا شکریہ ۔۔

  • @komelkhanafridi5552
    @komelkhanafridi5552 11 місяців тому +6

    Ek insan ke confidence se pori qoum ko confidence milraha hai ye dill se dill ko rah hai Allah humare mulk ko khush hal bane Ameen 🤲❤️

  • @sumerakhalid3247
    @sumerakhalid3247 11 місяців тому +4

    اللہ تعالیٰ ان فرعونوں کو غارت کرے اور عمران خان اور آ پ جیسے محب وطن صحافیوں کی حفاظت فرمائے آمین

  • @Muhammad_Ali_Malik
    @Muhammad_Ali_Malik 11 місяців тому

    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین کے صدقے ہم سب پاکستانیوں کی حفاظت فرمائیں۔ اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین ثم آمین

  • @Nadeemahmed-dp4ih
    @Nadeemahmed-dp4ih 11 місяців тому +1

    یا اللہ ہم سب کی حفاظت فرما آمین 💔
    #ReleaseImranRiazKhan

  • @farhanfasih8749
    @farhanfasih8749 11 місяців тому +12

    Allah pak khan saab ko afiyat wali kamiyabi atta farmay ❤❤ameen

  • @loveallah1562
    @loveallah1562 11 місяців тому +10

    Imran khan is a educated smart leader allahumma barik! Allah protect him, he will save Pakistan inshallah 🤲🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️

  • @zarghamali4987
    @zarghamali4987 11 місяців тому

    صابر شاکر بھائی بہادر اور سچے اینکر پرسن

  • @misbahmisbah9768
    @misbahmisbah9768 11 місяців тому

    اللہ اپکی حفاظت کرے ھر وقت اپکے لیے دعاگو ھیں اپنے صحیح کہا زندگی موت اللہ کے ھاتھ ھے ۔۔اللہ پاک طاقت دےکر ازماتے ھیں ۔اور کوی سہ کر کندن بن جاتا ھے ۔اللہ اپکو ھت دے پ بہت جزب سے بولتے ھیں ۔۔

  • @manehal
    @manehal 11 місяців тому +9

    Democracy with gun on forehead, Shame, Shame. Shame on democratic dictatorship.
    ادارے پاکستان اور عوام کے خلاف کسی بھی صورت لڑ نہی سکتے۔ ہاں ان اداروں کے چند بڑے اپنے اغرض اور مقاصد کے لئے ملک اور عوام کے خلاف جا رہے ہیں۔

  • @sairakhan333
    @sairakhan333 11 місяців тому +8

    Allah pak Imran riaz ko apni hifazat men rakhy 🤲🤲

  • @mariyam169
    @mariyam169 11 місяців тому

    آپ کے منہ میں گھی شکر
    پاکستان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد پاک فوج زندہ باد

  • @muhammadishtiaqawan1581
    @muhammadishtiaqawan1581 11 місяців тому

    صابر صاحب اللہ تعالیٰ کا حکم ھے یہ گردشِ ایام ھیں کبھی ادھر پھیرتے ہیں کبھی ادھر کبھی تمہارے دشمن خوش ہوتے ہیں کبھی تمہارے دوست۔

  • @fularanibutt7119
    @fularanibutt7119 11 місяців тому +6

    Alhamdulilah our great leader found after centuries he is honest brave sincere respected educated and genuine person inspired by people of Pakistan and Muslim ummah overseas Pakistanis stand with murshad Imran Khan he is our Qaide e Azam he will come back even more stronger than before inshalla he is special gift from Allah this is the only time to fight for freedom haqeeqi azadi free and fair elections now pti zindabad Imran Khan zindabad Pakistan zindabad

  • @Qarisaad312
    @Qarisaad312 11 місяців тому +3

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤سر اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @sahilrj4627
      @sahilrj4627 11 місяців тому

      Ameen sum Ameen 🤲

  • @naineebaba8148
    @naineebaba8148 11 місяців тому

    شاکر بھائی جون سا اسلام ان کی ساری دوڑ اسلام آباد کے لیے ہے۔

  • @raqees1
    @raqees1 11 місяців тому +5

    مظلوموں اور کمزورں پر ظلم کرنے پر ظاقتورں کو سرخ سلام

  • @n.i.tpakistan124
    @n.i.tpakistan124 11 місяців тому

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤

  • @fizakhan1854
    @fizakhan1854 11 місяців тому +15

    Inshallah 🙏💕❤❤️❤️✌️✌️✌️

  • @naziatariq8691
    @naziatariq8691 11 місяців тому +3

    Allah paak hum sub per rehem frmy

    • @sahilrj4627
      @sahilrj4627 11 місяців тому

      Ameen sum Ameen 🤲

  • @kausar2570
    @kausar2570 11 місяців тому

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے آمین اللہ پاک عمران خان اور عمران ریاض سمعی ابراہم کو سلامت رکھے آمین

  • @ImranAli-pc9mn
    @ImranAli-pc9mn 11 місяців тому

    سر آ پ پاکستان نہ آؤ پلیس آ پ ادھر سے حقائق دیتے رہے اللّٰہ آ پ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @arabianseagull
    @arabianseagull 11 місяців тому +7

    السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ