Riots in Kyrgyzstan call for troops | Pakistani students injured | Embassy Help Horrible Videos
Вставка
- Опубліковано 16 тра 2024
- کرغزستان میں ہنگامے فوج طلب | پاکستانی طلبا طالبات پر حملے، کئی زخمی | ہاسٹل کمرے توڑ دیے | شہباز ڈار سورہے ہیں | سفارتخانہ مدد کرے ہولناک ویڈیوز
Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
#kyrgyzstan #pakistanistudents #sabirshakir
Facebook Link : / sabirshakirary
Twitter Link : / arysabirshakir
Instagram Link : / sabirshskir
TIKTOK Link : www.tiktok.com/@sabirshakir78...
عمران خان اس وقت وزیراعظم ہوتے تو ہم یقین سے کہہ سکتے تھے وہ اس وقت تک ارام سے نہ بیٹھتے جب تک اپنے بچوں کی جان اور عزت کو محفوظ نہ کر لیتے ۔۔پھر بھی حاکم وقت سے ہم والدین کی اپیل ہے🙏
Bilkul jesy unhon 9 may main mulawas bachon chorwaya tha
بلکل جیسے 9 مئی میں اپنے اقتدار کی خاطر بچوں کو ریاست پر چڑھا دیا اور بعد میں لاتعلقی کا علان۔۔۔😂
یوتیا واقعی بہت خطرناک وائرس ہے۔
تم بھی مارے جاؤ گے ظلم کے خلاف نہیں نکلتے
بلکل ٹھیک کہا آپ نے ۔
شکریہ صابر بھای اپ نے ہمارے بچوں کے لیے اواز اٹھای ۔پلیز امن انے تک اپنا کردار ادا کرتے رہیں ہم والدین اور بچے بہت تکلیف سے گزر رہے ہیں
جنہیں تین تین دفعہ لندن سے بلا کر اقتدار میں لایا گیا وہ ملک چلانا تو دور کی بات جنرل اسٹور چلانے کے بھی قابل نہ تھے
😭😭😭plzz unki help krein
انتہائی افسوسناک واقعہ ہے اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ و طالبات کو اپنے حفظ وآمان میں رکھے آمین
اللہ تعالیٰ سب بچے بچیوں کی جان و مال کی حفاظت فرماۓ۔ أمین
اللہ پاک ہمارے بچوں کو اپنی خفظ وامان میں رکھے وہ خیر و خیریت سے اپنے ملک واپس ائے
امین
یااللہ 🤲
پاکستان کی حفاظت فرما جیسے خانہ کعبہ کی حفاظت فرمائی تھی ابراہام کے لشکر سے 🙏
Khod Kuch na kiaa TU Madad bhi nahi aati..
خود کچھ نہ کرنا پاکستانی عوام کو ستو پینے کی اللہ تعالٰے زیادہ توفیق دے پاکستانی حکمرانواں کوشرم انی چاہیے
Jao.. Juuuzzzbbaa dikha 🪓🪓🩲🤸🤸🔥🔥🔥💥💥bomb maar😂
اللہ کریم ہمارے بچوں کو حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین
حکومت پاکستان کو اس زیادتی کا فوراً نوٹس لینا چاہیے
ویسے حکومت پاکستان تو خود زیادتی کرنے والوں میں شامل ہے اللہ تعالیٰ بچوں کی حفاظت کرے آ مین ثم آمین 🤲🇵🇰🏏
صابر صاحب پاکستانی حکومت اپنے ہی ملک میں اپنے عوام کو مار رہی ہے۔ بیرون ملک اپنے شہریوں کی کیا حفاظت کرے گی۔ اللّه پاک ہمارے حکمرانوں کی نسلوں کو ایسے ہی پرباد کردے جیسے ان غداروں نے ترقی اور خوشحالی کی جانب بڑھتے ہوے پیارے پاکستان کو اجھاڑ دیا۔😢
اللہ سبحان و تعالٰی ہماری پیاری بیٹوں بیٹوں کی جہاں جہاں بھی مظلوم ھیں آن مدد و حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
پاکستان کے سربراہان ستو پینے ميی مصروف هے حکمران ابھی کرپشن کرنے ميی مصروف هے ٹائم ملا تو اداکاری ضرور کرے گے باقی اپنی مدد اپکو خود کرنی هو گی اللہ پاک اپ سب کی حفاظت فرمائے آمین جزاک اللہ
اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲 شیر کو پنجرہ میں رکھو تو بھی شیر ہوتا ہے
Gairat mand sher pinjrey main khudkushi ker leta hai
Hamare Swagat khane begairat Soye hue hain
tumary sher ny 2019 m 5 arab dollars sood pr qarza ly kr.pakistan k aj ya halat kr diya hai..quran ki ayat pr kr sood pr qarza leta raha.....kbi sochna akely bedh kr....
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کی حفاظت کرے آ مین ثم آمین 🤲🇵🇰🏏
اللہ تعالیٰ اپنے محبوب خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے اسلام پاکستان کے غداروں کو ہدایت عطا فرمائے یا پھر ذلیل و رسواء فرمائے اور عبرت کا نشان بنائے امین ❤
پاکستانی حکومت کرغستان حکومت پر دباو ڈالے اور پاکستانی طلبا کی حفاظت کی جاےء 😮😮😮
اللہ ہمارے بچوں کی خیر رکھنا اللہ ہم پاکستانیوں کے ساتھ جہاں جہاں ظُلم زیادتی ہو رہی ہے اسے بدل کر رحم اور عزت والے معاملہ اے کر دے ہمارے حکمران ظالموں کو ہٹا کر مہربان اور مُخلص لوگ لے آ آمین
اللہ پاک ہمارے تمام چھوٹے بہن بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔صابر شاکر بھائی موجودہ حکومت کو عوام سے کوئی سروکار نہیں ہے ۔یہ ایسے ہی ہے جیسے کھسروں سے مرادیں پوری کرنے کے مترادف ہے
Allah sab bachon ki hifazt kary Amen
جزاک اللہ خیرا سر رپورٹ کرنے کا
اللہ تعالیٰ تمام اسٹوڈنٹس کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین اور حکومت پاکستان سے پرزور اپیل ہے کہ ہمارے طلبہ وطلبات کے حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کرے اور جناب صابر
شاکر کا بھی بہت شکریہ
آج احساس ھو رہا ہے پاکستانی قوم یتیم مسکین ھے جس کوئی والی وارث نہیں ہے ساتھ غربت تنگدستی اور بے روزگاری میں دھکے کھا رھی ھے
فارن افس کو پاکستانی طلباء کی ہر ممکن مدد کرنی چاہئے
الله پاک سب پاکستانی طلباء و طالبات کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے. آمین ثم آمین یا رب العالمین.
یاالہی ان بچوں کی حفاظت فرما اپنے محبوب کے صدقے کالی کملی والے کے صدقے 🤲
Yaa Allah madad farma Bachon ki hifazat farma Ameen
اللہ تعالٰی جیتنا سچے پاکستانی موحب وطن ہیں اللہ تعالٰی سب کو خوش کامیاب سلامت حفظ امان میں رکھے
اللّٰہ معاف کرے ہر ایک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ ہر طرف نفسہ نفسی کا عالم ہو گیا ھے
Government should take action immediately. Delay means loss of lives .
Allah khair kray sab ko mehfooz rakhay
Imran Khan zinda baad PTI GUJRAT
یااللہ پاکستان کی عوام کی اور عمران خان کی حفاظت فرماء آمین 🤲😭
لڑکیوں کے ما باپ کو بھی سلام جو لڑکیوں کو وہاں بھیجتے ہیں۔
صابر شاکر صاحب آب سے ایک درخواست کرتے ہیں کہ جب پاکستان میں کوہی باہر ملکوں کے لوگ یہاں پر جاب کرتے ہیں تو یا کسی اور کام سے ائے ہوئے لوگ تو آن کی حفاظت کے لیے ہماری سیکورٹی کم از کم ایک بندے کے لئے دس دس بندے سیکورٹی ساتھ گھوم تے ہیں مکر ہمارے لوگ جو باہر ملکوں میں جائے تو وہاں پر کوہی عزت تک نہیں ملتی ہیں کیو کہ ہم خود کمزور ہیں حکومت کی طرف سے
Oh Allah Reham... May Allah protect our dear Pakistanis, all are students.
😮😡💔😪 May Allah be with Pakistani students!!!
Imran Khan zindabad pakistan paindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اللہ پاک سلامت رکھے آ پ کو بھائی صابر شاکر❤😢😂
اللّٰہ تعالٰی حفاظت و سلامتی فرمائے آمین ثم آمین
شکر یہ شاکر صاحب
Form 47 government will not do any thing.
Thank you Sabir sahib
Really patriotic Sabir
صابر شاکر بھائ طلبا کی اس اواز کو حکومت تک پہنچایا جاےء 😢😢😢
Allah bachon ki hifazat farmae.Ameen
Love💕🇵🇰💕 Imran Khan 🕊️ Zindabad👍
طاقت کا سر چشمہ عوام پاکستان زندآباد
حقیقی آزادی مارچ
Love you sabir sab allah hifazat farma
پنجاب پولیس بجدو
Allah hifazat karee hamaree bachoon ki, Ameen
اللّٰہ خیر کرے سب کی دنیا ایک جنگل بن گیا ہے جدھر کوئی قانون نہی ہے
خدا کیلئے ہمارے بچے حفاظت کریں
Sabir. Shakir. AAP. nain. Kirgazsitan. Kai. Students. Kai. Liyai. Awaaz. Uthaa. Kar. Bohat. Naik. Kaam. Kiya. hai. Stay. blessed. 👋🤲✋
May Allah protect all Pakistani students Ameen
انتہائی افسوس ناک واقعہ کرغستان بہت خوبصورت کوریج صابر شاکر صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں
اللہ خیر کرے
Imran khan sir Zindabad
IK only hope and future
ALLAH PAKISTAN PY REHM KARY
Ya Allah unn ki hifazat farmaa ameeen ...😭😭
ہاے افسوس
اور جائیں اپنا ملک چھوڑ کر۔۔۔
اچھے خوابوں کی تلاش میں۔۔۔۔۔
اپنا ملک اپنا ہے جیسا بھی ہے ۔۔۔۔
Yaa Allah reham frmay Ameen
ہم پاکستانی
افغانستان کے ساتھ والے
مُلک اغوانستان میں رہتے ہیں
Exactly brother 😢
یا اللہ رحم فرما آمین
Allah Taala khair Karen
Allah Swt sab bachon ko wahan apnay hifzo Amaan me rakhay Ameen
ALLAH,, PAK,, HUMARY,, PAKISTANI,, BACCHO,, KE HEFAZAT FARMY,,, AMEEN SUMMA AMEEN 😭🙏💘🤲🤲🤲🚀
Bhae Allah tala khair kare aamen sum Ameen
Our country needs a great ideological leader like Imran Khan
Pak embassy should help these students ASAP. Gov priorities are focused elsewhere. "Field Martial Maryam Nawaz" should now wear a commando gear and go rescue these kids trapped there
Afsos Afsos Afsos Ki Baat Hai ALLAH PAK Pakistani Students Ki Hefazat Ao Madad Farmayi Ameen Soma Ameen 🇵🇰🇰🇼🌹❤️🌹🇵🇰❤️
Allah In Muzloomo Ki Madad Farma Ameen 🌹🤲🤲🌹
Ya Allah rehm farma ameen
جب تک پانی سر سے نہیں گزرے گا
کب کسی کو یہاں اثر ہوگا ؟
Thanks for informative video
Thanks Sabir Shakir Sir
Awaz uthaany k liye
Hum aik din sy ghr pr bnd hein
News ye b aayi hai k 2 Pak students ab is dunya mein ni rahy 😭
where are our so called convicted criminals ruling Pakistan 🇵🇰
اللہ وکیل❤
کرغستان کی صورتحال تشویشناک ہے ، پاکستان ایمبیسی کو ایکٹو ہونے کی ضرورت ہے
Consulate apne apne business seedhaay krti hay aam bandoon k Liye nahi😢😢
Pak Embassy must get up and take action to help students in Kyrgyzstan
Yaa Allah bachoo ki maddad frma Ameen
NAMAZ E HAJAAT PARRHEN....SUBAH AUR SHAAM KI MASNOON DUAON KI PABANDI KAREN....
🙄😏, jab tujhe hazaron log katl karne aa rahe honge, to tu parh lena, yeh bacche hai.
@@kingrichards9295 JIS KO ALLAH PAK KI QUDRAT PAR YAQEEN HOTA HY WO MUSHKIL WAQT ME NAMAAZ AUR DUA SE APNE ALLAH PAK SE MADAD MAANGTA HY...AUR NAMAAZ PARRHTE HUE MAR BHI JAEN TU JANNAT ME DAKHIL HONA YAQEENI HY
اللّٰہ تعالٰی آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Allah apny hifz waman may rakhy
Thank you sabir uncle for being our voice
Best v log pak govt stand for pak students and help
سمجھ میں نہیں آیا ہوا کیا۔۔ کیوں شروع ہوا سب
My babe public group
( عمران خان کے لئے )
سارے اسیر مُجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانوں میں یوسف بھی لائے جاتے ہیں
Intahi afssoe nak Khabar hai ya Allah hamry bachoo ki hifazat farma ameeeeeeeeeen
اللّٰہ پاکستانی طلباء کی حفاظت کرے فوری طور پر حکومت کو نوٹس لینا چاہئے اور کرغستان گورنمنٹ سے بات کرنی چاہئے
Allah Rehm kr dy
Bohat dukh ki baat hay
Thanks for raising the issue
یا اللہ رحم ۔ آمین
یااللہ ھمارے بچوں کی حفاظت فرما شاکر بھائی ذرا پاکستانی ذمہ داروں سے اپیل کر لیں آپ کی بات authentic ھوگی
We should raise our voice for Kyrgyzstani people...
پاکستانی ایمبسی کو کوئی غرض نہیں چاہیے وہ مرے یا زندہ رہے یہ لوگ انکو کیڈے مکوڈے کی نظر سے دیکھتے ہیں ان لوگوں کو عیاشی کی فکر ہے
Pakistan،pakistani embassy should resolve the issue as their parrents are in tens situation
Allah pak hifazat madad farmay Ameen 😭😭
Ya hamey bachon ke hefazt farmay ameen suma ameen
Plz kuch karian hamari bachain hyn wahan pr
Pakistan government must take action immediately
ALLAH Kareem taman bachoun ko hefazat mein rakhein. Ham doua kartein hein.
May Allah keep our students in his Hafiz o Aman. Pakistani corrupts sitting in the office have been busy taking care of their own issues and now it’s time to take care of our students, at least.