*Friends - Importance of a Good Company - Reminder* تفسیر القرآن الکریم - سورۃ الفرقان 28 {يٰوَيْلَتٰى لَيْتَنِيْ لَمْ اَتَّخِذْ … : ’’ يٰوَيْلَتٰى ‘‘} "ہائے میری کم بختی، کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا" اللہ تعالیٰ نے ایک ایک کا نام لینے کے بجائے ہر شخص کے دلی دوست کے لیے {’’ فُلَانًا ‘‘} کا لفظ استعمال فرمایا ہے۔ اس سے معلوم ہوا آدمی کو خوب سوچ سمجھ کر دوست کا انتخاب کرنا چاہیے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : [ أبوداوٗد : ۴۸۳۳ ] ’’آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، اس لیے تم میں سے ہر ایک کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کسے دلی دوست بنا رہا ہے۔‘‘ اور آپ ﷺ نے فرمایا : [ بخاري : ۵۵۳۴] ’’نیک اور برے ہم نشین کی مثال کستوری رکھنے والے اور بھٹی دھونکنے والے کی ہے، کستوری رکھنے والا یا تو تجھے عطیہ دے دے گا، یا تو اس سے خرید لے گا، یا اس سے عمدہ خوشبو پاتا رہے گا اور بھٹی دھونکنے والا یا تو تیرے کپڑے جلا دے گا، یا تو اس سے گندی بو پاتا رہے گا۔‘‘ #exploreourdeen #reminder
*Friends - Importance of a Good Company - Reminder*
تفسیر القرآن الکریم - سورۃ الفرقان 28
{يٰوَيْلَتٰى لَيْتَنِيْ لَمْ اَتَّخِذْ … : ’’ يٰوَيْلَتٰى ‘‘}
"ہائے میری کم بختی، کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا"
اللہ تعالیٰ نے ایک ایک کا نام لینے کے بجائے ہر شخص کے دلی دوست کے لیے {’’ فُلَانًا ‘‘} کا لفظ استعمال فرمایا ہے۔ اس سے معلوم ہوا آدمی کو خوب سوچ سمجھ کر دوست کا انتخاب کرنا چاہیے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : [ أبوداوٗد : ۴۸۳۳ ] ’’آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، اس لیے تم میں سے ہر ایک کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کسے دلی دوست بنا رہا ہے۔‘‘ اور آپ ﷺ نے فرمایا : [ بخاري : ۵۵۳۴] ’’نیک اور برے ہم نشین کی مثال کستوری رکھنے والے اور بھٹی دھونکنے والے کی ہے، کستوری رکھنے والا یا تو تجھے عطیہ دے دے گا، یا تو اس سے خرید لے گا، یا اس سے عمدہ خوشبو پاتا رہے گا اور بھٹی دھونکنے والا یا تو تیرے کپڑے جلا دے گا، یا تو اس سے گندی بو پاتا رہے گا۔‘‘
#exploreourdeen #reminder
Please provide subtitles.
Unable to understand Punjabi moulana
Just keep up the good work brother........ MashAllah may Allah reward you for your efforts.
Just love it your effort and passion.And specially your theme
JazakAllah khair
Mashallah Great Info Allah Bless Ur Efforts Dear Keep It up...
Allahu Akbar 😢
چاردن کی امتحانی زندگی ھےاوروہ بھی لہوولعب میں گزرگئی_اچھےوالدین،اساتذہ ملےتواچھادوست مل گیاورنہ پچھتاواوپشیمانی_اللہ کی پناہ_
Mae sirf us ko dost bnata hun jo islam par chalte hae
❤
Best
🦁 🦁 🦁
Background music name please?
Asalamualaikum Bhai log ,
Koi hai Jo khuda ke liye mera dost Banna chahta ho ,
❤
you are my brother.
❤❤❤❤❤
اللہ. پاک میرے دوست کو ہدایت دے 😭
Ameen
Provide subtitles to Punjabi Moulana
Unable to understand fully 😢😢
Also add clips of engineer Muhammad Ali Mirza in your videos
ماشاء اللہ
🥹
❤❤❤❤