*Permission of War - Conditions - Reminder* الی الجہاد فی سبیل اللّٰہ اے اخوان عزیز ! میں جس چیز کے اعلان سے نہیں ڈرتا ، تعجب ہے اگر آپ اس کی سماعت سے خوفزدہ ہوں میں کہتا ہوں کہ ہر اس مومن پر جو اللّٰہ اور اس کے رسول اور اس کی کتاب پر ایمان رکھتا ہے۔فرض ہے کہ آج جہاد فی سبیل اللّٰہ کے لیے اٹھ کھڑا ہو۔ سب سے پہلے اس کے لیے جہاد نفس و جان ہے اور اس کے بعد اگر ضرورت ہو تو جہاد مال۔ مال و متاع کو بھیج دو اور اپنی جانوں کو ہتھیلیوں پر تیار رکھو۔ آج اگر ضرورت پیش نہ آئی تو کیا مضائقہ ہے کل کوئی نہ کوئی صورت نکل آئے گی۔ یہ متاع ایسی نہیں جس کی قربانی بے کار جائے۔ مسلمانو! یاد رکھو کہ اوروں کی جانیں ان کے قبضے میں ہوں گی ، مگر مسلمانوں کی جانیں ہمارے اختیار میں نہیں ہیں۔ اسلام ایک خرید و فروخت ہے جو ناقص کو لیتا ہے اور کامل دیتا ہے ، فنا کو خریدتا ہے اور بقا اسی کی قیمت میں دیتا ہے۔ ہم نے جس وقت اقرار کیا کہ ہم مسلم ہیں۔اسی دن اس کا بھی اقرار کرلیا کہ ہماری جانیں اسلام کے ہاتھ بک گئیں۔ اسلام کے معنی ہی یہ ہیں کہ خدائے واحد کے آگے اپنی گردن جھکا دینا۔ پھر خواہ وہ اسے دوستوں کی گود میں ڈال دے ، یا دشمنوں کی تیغ کے سپرد کر دے۔ کیا نہیں دیکھتے کہ جب حضرت ابراہیم نے حکم الٰہی کے آگے سر جھکا دیا اور حضرت اسماعیل کی گردن قربان ہونے کے لیے مستعد ہوگئی۔۔۔!! اتحاد اسلامی کلکتہ ۲۷ اکتوبر ۱۹۱۴ء خطباتِ ابوالکلام آزاد #exploreourdeen #reminder
Brother you are doing a great work. May Allah have mercy on you.
Love you from kashmir ❤
Allah Palestine Ki hifazat farmain hamain to ha Hokum e azaa la ilaha ilallah
Allah pak ap ko is ka behtareen ajar dunia or akhirat m ata kry Ameen ❤
*Permission of War - Conditions - Reminder*
الی الجہاد فی سبیل اللّٰہ
اے اخوان عزیز !
میں جس چیز کے اعلان سے نہیں ڈرتا ، تعجب ہے اگر آپ اس کی سماعت سے خوفزدہ ہوں میں کہتا ہوں کہ ہر اس مومن پر جو اللّٰہ اور اس کے رسول اور اس کی کتاب پر ایمان رکھتا ہے۔فرض ہے کہ آج جہاد فی سبیل اللّٰہ کے لیے اٹھ کھڑا ہو۔ سب سے پہلے اس کے لیے جہاد نفس و جان ہے اور اس کے بعد اگر ضرورت ہو تو جہاد مال۔ مال و متاع کو بھیج دو اور اپنی جانوں کو ہتھیلیوں پر تیار رکھو۔ آج اگر ضرورت پیش نہ آئی تو کیا مضائقہ ہے کل کوئی نہ کوئی صورت نکل آئے گی۔ یہ متاع ایسی نہیں جس کی قربانی بے کار جائے۔
مسلمانو! یاد رکھو کہ اوروں کی جانیں ان کے قبضے میں ہوں گی ، مگر مسلمانوں کی جانیں ہمارے اختیار میں نہیں ہیں۔ اسلام ایک خرید و فروخت ہے جو ناقص کو لیتا ہے اور کامل دیتا ہے ، فنا کو خریدتا ہے اور بقا اسی کی قیمت میں دیتا ہے۔ ہم نے جس وقت اقرار کیا کہ ہم مسلم ہیں۔اسی دن اس کا بھی اقرار کرلیا کہ ہماری جانیں اسلام کے ہاتھ بک گئیں۔ اسلام کے معنی ہی یہ ہیں کہ خدائے واحد کے آگے اپنی گردن جھکا دینا۔ پھر خواہ وہ اسے دوستوں کی گود میں ڈال دے ، یا دشمنوں کی تیغ کے سپرد کر دے۔ کیا نہیں دیکھتے کہ جب حضرت ابراہیم نے حکم الٰہی کے آگے سر جھکا دیا اور حضرت اسماعیل کی گردن قربان ہونے کے لیے
مستعد ہوگئی۔۔۔!!
اتحاد اسلامی
کلکتہ ۲۷ اکتوبر ۱۹۱۴ء
خطباتِ ابوالکلام آزاد
#exploreourdeen #reminder
Ya Allah madad .ameen
JazakAllahu Khairan brother
❤
MaashaAllah
❤❤❤❤
Assalamualaikum
10:50
❤
😢😢😢
26:00
25:30
Ye gaza or Israel ke Jung me duniya ke sare musalmano ka emtehan horaha hai
Please background nasheed name
ASSALAMUALAIKUM BAHII IS NASHEED KA NAME MIL SKTAA HAA?
Ager mai aap ki video ka Apne UA-cam channel pe istamal karu copyright to nahi Ayga
28:00 29:00
20:30
Nasheed Link PLZ
Subhanallah
Bhai jihad pakistan Mae bhi Faraz hae kafir haqoomat kae khilaf, phir gaza or khasmir Mae to Faraz hae
Pakistan ke kucch nowjawaan musalmano ko wo aik apna foje tayar karke gaza jaye or lede nhi to apne aap ko momin aur jihadi na kaha Kia kro
❤
22:10