جیسا ان ویسا من ۔

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 жов 2024
  • انسانی شخصیت پر کھانے پینے کے علاوہ اثر انداز ہونا ۔اس میں دیکھنا بولنا سننا جذبات حالات ۔
    امثال17/22
    شاد مان دل شفا بخشتا ہے۔ لیکن افسردہ دلی ہڈیوں کو خشک کر دیتی ہے ۔
    امثال 15/17:
    محبت والے گھر میں ذرا سا ساگ بات عداوت والے گھر میں پلے ہوئے بیل سے بہتر ہے ۔
    امثال 17/1
    سلامتی کے ساتھ خشک نوالہ اس سے بہتر ہے کہ گھر نعمت سے پر ہو اور اس کے ساتھ جھگڑا ہو ۔

КОМЕНТАРІ • 3