High Cholesterol Ka ilaj in Urdu | Cholesterol Control Tips | Cholesterol Kya Hai Dr Sharafat Ali
Вставка
- Опубліковано 30 вер 2024
- how to cure cholesterol naturally | how to cure ldl cholesterol at home permanently | how to lower cholesterol naturally | how to reduce cholesterol
Dr Muhammad Sharafat Ali Health Tips visit website: desidawaai.com/
#drsharafatali #healthtips #homeremedies
حکیم صاحب مہربانی کر کے ویڈیو شارٹ بنایا کریں کام کی بات کیا کریں
محترم
آپ شارٹ ویڈیو دیکھنے کے عادی ہیں تو اس میں حکیم صاحب کا کیا قصور ہے۔
Sahi kaha apne islam hum bi jante hein par jise faida ho woh baat karo unlimited UA-cam mein video hein or bi kaam hein isiliye plz wohi baat karo jise faida ho
ویسے کتنی عجیب بات ہے فلم 3+3 گھنٹے کی دیکھ لیں گے لیکن کام کی بات اور نصیحت ہم سے سنی نہیں جاتی۔ قرآن کی آیت کا مفہوم ہے دین میں پورے پورے داخل ہو جاؤ۔ اس کا یہ ہی مطلب ہے جب کوئی آپ سے بات کر رہا ہو خوب غور سے سنو اور عمل کرو۔ (بات بری لگی ہو تو معذرت)
Aajkal logon ko short videos ki Adat ho chuki ha....yeh bhe Bemari ha
اللہ پاک اور نبیؐ کانام سنتے ہی شیطانوں کی پھٹتی ہے ۔
Alkaline water
100 gram kaloonji
100 gram methi Dana
4 sey 5 leaves Dhania
4 sey 5 leaves Podina
1 inch ka piece adrak
4 sey 5 inch ka khera ka piece
2 lemon
5 glass pani men methi Dana aur kalonji dal k itna boil karen k woh 4 ½ glass reh jaye phir is men 2 lemon squeeze karen us k bad Dhaniya podina adrak aur 🥒 ko choty pieces kr k yeh Alkaline water 1 ½ subha dopahr aur sham men len.
11:58
Garam peena h ya thanda ktk
Apne TU mushkal he asan kr de Allah pak AP ki tamam bemariyan for kry or AP ko mukammal shifa ata frmay ameen
Or is remedy k sath cold water or cold drinks ko mukammal avoid kryn TU ziyada or jaldi faida ho ga
Yai nukssa hai ya daaigg ka massala
اللھمہ صلی علی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
جزاک اللہ خیرا آمین
او بابا الله واسطے پہلا دس مر لیا کر،میرا دل کردا ٹکراں ماراں اوے مارو مینوں مارو،کتھے گیا نخسہ 😬😩😱
شارٹ ویڈیو بنایا کریں پلیز خدا کا واسطہ
حضرت اگر آپ عالم نہیں ہے تو پھر عربی عبارت رہنے دیں بہت زیادہ غلطیاں کر ڈالی عربی عبارت میں یا کسی عالم سے عربی درست کروا لیں
Jazaak Allah,
17: 10 , Start watching, ( those who are eager to know the Nuskha / home remedy )
😂
Thanx for saving our time
@@ghazalakhan5645 ☺💐
Thank you brother
Thanks
جزاک اللہ خیر حاجی ڈاکٹر شرافت علی صاحب
آللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے امین ثم امین یارب العالمین قبول فرما امین ثم امین
For remedy watch video 17:10 time jo ya comment read kry wo bhi ase he ya msg kr de ta ke ziyada se ziyada faida ho or logon ka time safe ho
کوشش کیا کرو کہ ویڈیو چھوٹی بنایا کرو
Detailed video has effects.
Don't listen if you don't have time
حکیم صاحب پانچ منٹ کی ویڈیو ہے آپ اٹھارہ منٹ تک لے جاتے ہیں
Useless talk mostly. He should focus on the core thing. Not start lecturing.
آپ جو فرمانا چاہتے ہیں اس کے لیے دو سے تین منٹ بہت زیادہ ہے۔ اتنی لمبی تقریر سننے کے لیے کوئی تیار نہیں۔ مجھے افسوس بھی ہے کہ میں خود بھی نہیں سنا۔
Mery mohtaram bhai... settings mai ja k speed 1.5x ya 2x kar lety aap!!! Ziada problem thi tto aap na sunty...jo log taqreer sun sakty hain un ko tto bad zan na karen. Ummeed hai aap samjen ge.
@@isdigitleooooòooooòooooooooooooooòoooòooooòoòooooòooòoooooòoòòòooooòoooòoooooooooòoòòoooòooòooòòòòòoòoòoòò9ooòoòoòòooòooòòoòòoòoòòòò9òòoòo
سننا چاہیے نولج ملتی ہے بھئی
😂@@isdigitle
Right
جب خون گاڑھا ھو چکا ھے تو اب پتلا کیسے کریں؟؟؟؟؟
تم اتنی باتیں کیوں کرتے ہو ضرورت کی بات کیا کرو کم بولا کرو یہ دین کی بات نہیں معلوم
ڈاکٹر صاحب مختصر ویڈیوز بنائیں
جزاکم اللہ احسن الجزاء
بھائی جی مختصر وڈیو میں آپ لوگ اس فراڈے کے چاکر میں نہیں میں نہیں اے گے 😅😅😅
داکتر صاحب آ صل موضوع پر بات کریں ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں نیٹ ورک کے لیے. Disliked
السلام علیکم حکیم صاحب اپ اپنے چینل کو تھوڑا بہتر کر سکتے ہیں ساتھ میں ایک پٹی چلتی رہے لکھا ہوا ہو جو اوپر کی طرف جا رہا ہو اور یہ جتنی باتیں اپ کرتے ہیں نا یہ لکھی ہوئی ہوں نسخہ جو بتاتے ہیں وہ بھی لکھا ہوا ہونا چاہیے ورنہ ہمیں سمجھ نہیں اتی اپ ایک پوری الف لیلہ کی داستان سنانا شروع کر دیتے ہیں ۔
بہترین آدمی وہ ہوتا ہے جو کم بولے۔ خدا کے لئے دو منٹ کی بات کو خواہ مخواہ جگالی کر کر کے۔ بیس منٹ تک مت لیکر جایا کریں۔
AP ne apni ikhlaq ka saboot dia
Dr sahib ne Islam k mutabik bilkul sahe samjhaya hai jaldi ka kaam shetan ka yahe BAAT to Dr sahib Bata rahy hain k shetaaan se bacho
بے ادب بد نصیب
ہر شخص بی پی کا مریض نہیں ہے کہ ۔۔بلاوجہ خوف و حراس پیدا نہ کرو۔۔۔۔۔۔جو بات ہے وہ بیان کر دیں۔۔آپ ہومیوپیتھک کے ڈاکٹر ہیں ۔۔۔۔
بات لمبی چوڑی کرنے کی ضرور ایک دم بیکار ویڈیو بنائی ہے ۔۔۔۔۔بات مختصر ہونی چاہئیے ۔۔۔
ڈاکٹر صاحب آپ نسخے کے نام پر خطبہ دینا شروع کر دیتے ہیں اور بیس بیس منٹ کی وڈیوز اپ لوڈ کرکے اپنی انکم بڑھاتے ہیں، ایمانداری سے وہ کہیں جو thumb nail ہر لکھا ہوتا ہے اور باقی باتیں مت کیا کریں، سولہ منٹ ہوگئے مگر کام کی بات آپ نے کہی ہی نہیں ،
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Please baat muktasar keya karen aap bohat ache hain par video choti banaya karen . Thanks. Jazak Allah
اگر کوئی اچھا لگتا ہے تو اسکی بات مختصر لگتی ہے چاہے جتنی لمبی ہو
What will be wrong if he explain properly 👎
We humans can’t be happy in any condition
You should shukar Allah
تم ہمیشہ باتوں کو فضول طول دے رہے ہو اس لیے لوگ اپکے تقریر سننے سے اکتا جاتے ہیں جو نسخہ وہ بھی بس اسی وجہ سے چھوڑ جاتے ہیں اور یہ بات جب غصہ آتا ہے جب غصہ آتا ہے کیا تم مسلمان نہیں جس کو غصہ آتا تو کثرت سے درود شریف اور آعوذ با اللہ من الشیطن الرجیم پڑھنا چاہیے لیکن تم اس کلمے سے اور شیطان کے چالوں سے واقف ہی نہیں ہو ۔ اگر تم کو یہ احساس ہوتا کہ لوگ ایک نسخے کے سننے کیلیے خاموش بیٹھتے ہیں کہ یہ نسخہ بتائیگا لیکن تم پہلے فضول باتوں میں وقت ضائع کرتے ہو
صلی الله غلیہ وسلم الله سبحانہ و تعالیٰ اسوہ حسنہ کی توفیق دے قران وا حادیث پر عمل اور سنت پر عمل کی توفیق دے سنت پرعمل سے ہمارے لیے خیر ہی خیر ہے
صلي الله عليه و سلم
@@AiJazFathima-de9tbTT ki ki
محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم
Pppppp0pp0₩
Allah ho
تم ہمیشہ باتوں کو فضول طول دے رہے ہو اس لیے لوگ اپکے تقریر سننے سے اکتا جاتے ہیں جو نسخہ وہ بھی بس اسی وجہ سے چھوڑ جاتے ہیں اور یہ بات جب غصہ آتا ہے جب غصہ آتا ہے کیا تم مسلمان نہیں جس کو غصہ آتا تو کثرت سے درود شریف اور آعوذ با اللہ من الشیطن الرجیم پڑھنا چاہیے لیکن تم اس کلمے سے اور شیطان کے چالوں سے واقف ہی نہیں ہو ۔ اگر تم کو یہ احساس ہوتا کہ لوگ ایک نسخے کے سننے کیلیے خاموش بیٹھتے ہیں کہ یہ نسخہ بتائیگا لیکن تم پہلے فضول باتوں میں وقت ضائع کرتے ہو
بہت حیران کن باتیں بتائیں آپ نے ۔ سچ میں بہت اضافہ ہوا نالج میں ۔ شکریہ۔ ہمیں اپنے آپ کو بدلنے کی ضرورت ہے ۔ ❤❤❤
Sahi bt he hame badlne ki zrort he
40 سیکنڈ کا نسخہ 20 منٹ میں بیان کیا پہلے اپنے اپ کو صحیح کرو پھر دوسروں کو نصیحتیں اور ہدایت دیا کریں ورنہ اللہ کی قسم تمھارے بیان سے کسی کو کوئی فائدہ پہنچنے والا نہیں۔ کیونکہ اپنی ڈالروں کیلئے خواہ مخواہ بیان بڑھاتے جاتے ہو اللہ کا خوف کرو ۔ تم پیسے کما رہے ہو یا لوگوں کا علاج کررہے ہو ۔
السلام علیکم ۔ ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت پیاری باتیں کرتے ہیں۔ اللہ پاک سلامت رکھیں ۔ درخواست ہے کہ محترم بھائیو اور بہنو کے الفاظ تھوڑے کم کر دیں۔ شکریہ
ڈاکٹر صاحب ہوشیاری نا کیا کریں واچ ٹائم حاصل کرنے کے لئے پانچ منٹ کی بات کے لئے آپ نے بیس منٹ برباد کئیے یہ آخری دفعہ ہی آپکی وڈیو دیکھی
SubhanAllah, Alhamdulillah rabilAalameen, Allah ho akbar, JazakAllah khair 🤲🤲🤲
Kalwangi 100g+ mathidana 100g+pani 5 glass +two lemon+ 5 leaves mint + 5 leaves coriander +one inch ginger + a few chunks of cucumber
Thanks
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Bohat lanbi baat karty hein app aik baat ko baar baar repeat karty hein aap. Itna time nahi hota bandy ky pass.
Thanks
JazakAllah Khair
فضول لمبی گفتگو۔ یا تو وعظ کرو یا حکمت کرو۔
حسد اور جیلیسی۔ ۔بھی ۔ ۔ انسان کو ہر وقت ٹنشن میں رکھے گی نتیجہ۔ ۔ ۔ پریشانی طرح۔ طرح ۔کی بیماریاں۔ لگ سکتی ہیں
خدا کا خوف بھاہی صاحب کرو ٹو دی پواہینٹ بات کیا کرو اتنا وقت کسی کے پاس نہیں لہزا وڈیو لمبی نہ کیا کرو
ڈاکٹر صاحب تھوڑا مختصر ویڈیو بنائیں آدھا گھنٹہ تقریر کون سنےگا کون یاد کرےگا مختصر دوائ بتایا کریں
Sahi farmaya .itny lambi baat koi passand Nahi karta.
Tum logo ko koi ni razi kr skta achi bat sun.ny me bimari ku prti h
آپ لوگ اپنی بات کریں کوئی کو درمیان سے نکال دیں۔ یہ باتیں جو کر رہے ہیں وہ ضروری ہیں دین کے بغیر زندگی تو گزار سکتے ہیں مگر ہر سانس جہنم کے ساتھ گزار کر کیا کریں گے اگر مسلمان ہیں اور امتی کی موت مرنا ہے تو کون کو درمیان سے نکال دیں خود کو یاد رکھیں ہر کسی نے اپنا حساب دینا ہے تو دین کی باتیں کانوں میں رکھیں کیا پتہ کونسی بات پر عمل سے جنت کا دروازہ کھل جائے۔ کوئی رب العالمین کی بات میں رحم کہاں چھپا ہے پتہ نہیں لگا سکتا ۔ وہ ہر وقت کا رحمان و رحیم ہے مگر ہمارے گناہ ہی رب کو مجبور کر دیتے ہیں کہ سزا دی جائے ۔ جہنم صرف گناہ کرنے والوں کے لیے بنائی گئی ہے تو جب گناہ کی طرف جائیں تو۔ جہنم ملے گی گناہ اس وقت کریں گے جب اس بارے میں معلوم نہ ہو گا سزا سخت ہو گی یہ بھی تو پتہ ہونا چائیے یہ سب لوگ بتائیں کہ سب لوگ قتل کیوں نہیں کرتے کیونکہ پتہ ہے کہ سزا بہت بری ہے پھنس جائیں گے ۔ ڈاکہ ہر کوئی کیوں نہیں ڈالتا یہی وجہ ہے کہ رب العزت و العالمین کی مقرر کردہ سزائیں دی جائیں تو لوگ بلاوجہ کسی بھی سازش میں قتل نہیں کریں گے دین کا ساتھ نہ دینے پر ہی یہ مسلمان معاشرہ یا ماحول خراب ہو گیا ہے قرآن قانون میں جن رشتوں سے شادی یا ناجائز تعلق بھی ہو تو ان رشتوں کو خراب نہیں کرنا ہے مگر قانون قرآن کو دور کیا تو یہ سب رشتے خراب ہو رہے ہیں اگر آپ سب باتوں کو جو دین کی ہیں غور سے سنیں اور سمجھیں گے تو ہی ہماری جان مال اور عزت بچے گی ورنہ بھینٹ چڑھنے میں کوئی دیر نہیں لگتی ۔
@@duakhan234 آپکے تقریر کی بھی سمجھ نھیں لگی کسکو کمنٹ کررھے ھیں تاکہ ٹھوس جواب تو دے سکے۔۔۔۔یہ دوائ کی ویڈیو تبلیغ کی نھی ھے ذرا وضاحت کریں بات دوائ اور علاج کی ھورھی ھے
@@wisalahmedwisalahmed2519 جناب میری تقریر کی سمجھ اس لئے نہیں آئی کہ آپ دین سے ہی دور ہیں دوا کا تعلق صرف علاج بتانا نہیں آپ اس بات کا جواب تو ضرور دے سکتے ہیں کہ ہسپتال میں ڈاکٹر تو علاج کرتے ہیں مگر ساتھ میں کیا کہتے ہیں رب العالمین سے دعا کریں ہم تو صرف دنیا کی دوا و علاج کرتے ہیں ۔ یہ بات کہاں جوڑتی ہے رب سے تو اس میں دین تو شامل ہے ناں قرآن میں شفا کی آیات بتائی گئیں بتایا گیا ہے کہ کس طرح رب کی مدد لینی ہے جب مریض کی حالت بہت خراب ہوتی ہے تو لوگ کس سے صحت مانگتے ہیں رب سے ۔۔۔جب ہر طرح رب سے ہی سے صحت جوڑتی ہے تو دین کو درمیان سے کیوں نکالیں وہیں سے بات ہماری زندگی کی شروع بھی ہوتی ہے تو ختم بھی وہیں پر ہوتی ہے دراصل آج کی نسل دین سے بہت دور ہو گئی ہے یہ ڈاکٹر ہی آخر کیوں کہتا ہے کہ لمبے سجدے کرو اس سے ہماری صحت اچھی ہوتی ہے سر میں بھر پور خون رواں ہوتا ہے۔ آکسیجن ملتی ہے پانی بھی باریک نسوں میں جاتا ہے دماغ تازہ ہوتا ہے ۔ سر درد نہیں ہوتا ۔ اگر سر سلامت رہا تو ہی جسم درست رہتا ہے اگر سر کو تکلیف ہوئی تو جسم بھی درست نہیں ہوگا ۔ سر سجدے میں جائے تو دین اور دنیا دونوں کا فایدہ ہوتا ہے سجدے دلوں سے ہوں تو آخرت کا فائدہ بھی ہو گا دین ہر طرح سے ہمارا محافظ ہے اگر دل سے مان کر کیا جائے ۔۔ لوگوں نے اگر غلط کام کرنے ہوں تو وہ خود ہی دین سے دور ہو جاتے ہیں اور دین کی عزت نہیں کرتے سمجھتے ہیں کہ دین صرف نماز روزے حج و عمرہ ہے دین یہ دو چار باتوں کا نہیں ہے اور نہ ہی مولویوں اور علماء کی جاگیر ہے بلکہ یہ سارے جہاں کے لئے ہر زندگی کے پہلو سے تعلق رکھتا ہے اور نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر شعبے میں اس کا استعمال سیکھایا اور کر کے بتایا ہے لوگوں نے بے ایمانیاں کرنی ہوتی ہیں اس لئے دین کو دودھ کی مکھی کی طرح نکال باہر کرتے ہیں۔ تو اسی لئے پی رب العزت و العالمین نے قیامت کا دن مقرر کر دیا ہے کہ وہاں اچھی طرح سے اس دین کی دوری کا حساب لوں گا اور ان جیسوں کے لئے ہی جہنم تیار رکھی ہے
ڊاکتر صاحب بات بامقصد اور مختصرکرين
سرسوں کا تیل کچھ لوگوں کو نقصان دیتا ھے بلغمی لوگوں کے لئے نقصان دہ ھے کیوںکہ یہ ریشہ اور بلغم بڑھاتا ھے ھر ایک کو فائدہ نہیں دیتا باقی پانی زیادا پینا چاہئے یہ مولانا صاحب کچھ لمبی ھی بات کرتے ہیں
Darood Sharif parhen
Hazrat Muhammad saw or Aley Muhammad saw pey lakhoon salam
Asilamualikum Ya Mohammad
ایم بی بی ایس ھو یا آر ایم پی ھو وڈیو لمبی نہ کیا کرو مختصر وڈیو بنایا کرو آدھر اودھر کی باتیں نہ کیا کرو
اللہ تعالیٰ آپ کی خیر کرے اور آپ کے پیاروں کی بھی۔ شکریہ ۔جمال اللہ خیر😊
حاملہ خواتین کی خوراک پر مکمل ویڈیوز بنائیں پلیز جو ڈاکٹرز کے پاس نہیں جاسکتی
اتنےبڑے تقریر کون سنتا ہے
ماشاءاللہ۔ وڈیو تھوڑی لمبی ہے لیکن بہت زبرست ہے۔ جذاک اللہ
❤❤❤❤❤❤
قہوے کا نسخے کا ذکر ڈاکٹر صاحب کی اس وڈیو میں ساڑھے سولہ منٹ کے بعد آتا ہے ۔
Excellent but pl be short and brief sir
ڈاکٹر صاحب میرا بلڈ پریشر ھائ ھوتاھے مگر اوپر کا ایک سوساٹھ تک پہونچ جاتا ھے مگر نیچے والا بلڈ پریشر اسی ھی رھتا ھے الحمدلله دل دھڑکن پجھتر سے اسی ھی رھتی ھے الحمدلله نیچے والا بلڈ پریشر دل کی دھڑکن ٹھیک رہ تی ھے مجھے آج تک سب ڈاکٹر کھتے ھیں ٹنشن ھے مگر مجھے کوئی ٹنشن نھیں ھے میں معلم ھوں حفظ کا براۓ مھربانی رھنمائی فرمائیں خون میں کولیسٹرول بھی جتناھوناچائیۓ اس سے کم ھے
Allah pak apko or sirty Mohamedu ally Mohamed sw ky Naqshy qdam py chalny ke or Tuofeeq ata farmay amen
اتنی لمبی کہانی نہ سنائیں جناب جو کام کی بات ہو وہ کریں
Almighty Allah created everything in the world for our benefit,We should take advantage of it.
Dr sb please 🙏🙏🙏 vedeo CHOTI bnaya karyn
ڈاکٹر صاحب ۔۔ اصل مرض کا ذھنوں میں شعور پیدا کرنے کا قرآن و حدیث سے استدل کا بہت خوبصورت انداز ۔۔ بہت شکریہ
بہت محبت 💖💖💖💖💖
100% true you are ,,,,,😢
Most effective ❤
Asal masala hi ye h
Use mustard oil
Avoid sugar use jaggery
Use pink salt
Avoid junk food
bohat shukria
MashaAllah bilkul sahi
Playbspeed 1.75x pr kr k sunein
Agreed 😊
2x is better
Assalam-o-Alaikum Atif , how to do it ? Is there any option , I tried searching as we do have on what's up
@@waqarsabt2899 settings me ja ker chk krein
@@tabishanjumofficial jazakallah
مختصر ھونا چاھیے
Makes LASI and lots 😅
لیکن اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر صاحب سے بھی گزارش ضروری ہے کہ ویڈیو کا ٹایم کسی حد تک کم کریں، پانچ منٹ کا ویڈیو سبھی دیکھنے والے آسانی سے دیکھ سکتے ہیں، لیکن 18 اور 14 منٹو کے ویڈیو کچھ ضروری سے زیادہ لمبے ہیں ۔۔۔ دیکھنے والوں کی خواہش اور ڈاکٹر صاحب کی خواہش کے درمیان کہیں ایڈجسٹ کرنا ہو گا
ڈاکٹر صاحب یہ سب کو پتہ ہے مہربانی کر کے کام کی بات کریں
Dr. Sahib sub baatien bohat aacchi hein. Bohat dafa mukhtalif sources say sunn rakhi hottien hein. Aap to the point asal baat key taraf aa jaya karien. JazakAllah
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ڈاکٹر صاب اپکی اواز بھت کم اتی ھے ویڈیو میں پلیزاسکو ٹھیک کردیں
Very informative and helpful video
The Dr is a psycho patient and should consult with a psychiatrist.
Dr sahab Plz speech short kea karo. Point wali bat ka Kafi Waite Karna parrta hai
aho
ویہلے بندہ بہت جلد باز ہوتا ہے۔ پورا سن لو اللہ کرم کرے گا۔ اسلامی باتیں سنا کریں
@@bhattibhatti4951 .
@@bhattibhatti4951llll
@@rajamazhariqbal5260 bop
وڈیو صرف مختصر ھونی چاھیئے پوائنٹ کے مطابق
Assalam O alaikum apki video dekh kar imaan taza ho jata hai aap bohot achi videos banate hain Allah Apke imaan main our izafa kare our humein Amal Karne ki toufeeq de Ameen jazak Allah ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور حکمت میں برکتیں ہی برکتیں عطاء فرمائے: آپ کو واڑسپ کرنے کے لئے کوئی نمبر مل سکتا ہے ؟؟
AOA Dr sb , I have numbness in the tips of my Feet-Fingers and thumbs. Kindly prescribe any way or any remedy. Thank you
ڈاکٹر صاحب بہت لبی لگاتیے ہیں شارٹ كلپ بنا کر بتایا کریں تا کے وڈیو دیکھی جا سکے ۔پاکستان میں نیٹ بہت سلو ہوتا ہے
Thank you so much for your explanation jazakallah
محترم ڈاکٹر صاحب خدا کےلئے چند فوائد بیان کرکے نسخہ بتا دیا کریں آپ تو بور کر دیتے ھیں مہربانی کرکے تمہید نہ بھاندا کریں شکریہ اللہُ آپکی خیر فرمائے آمین
Zabardast tips hn 👍👍👍👍
فضول باتیں زیادہ اور کم کی بات کم ھے
مقصد صرف یوٹیوب سے پیسے کمانا ہےاس کا اور کچھ نہیں
Very informative and useful video ,mashaAllah stay blessed and live long ,ameen .
Video BUHAT lambi hai nahein daikh sakte
Jazzak Allah Khair
Allah bless you all time
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
West african countries mai Mustard oil(سرسوں کا تیل) cooking mai use kerte hain, they dont have Cardiac diseases as we have
P
P
P
سرسوں کا خالص تیل کدہر سے ملے گا
They don't use sarson ka tail they use red palm oil which is not available in our country
Subhnallah alhamdulillah mashalla Allah ho Akbar jazakallah khair🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
17:16 pe totkaa btaya hy
Jazak Allah
Mataram Bhai apni videos ko Muktsar kijiye aur jitni aap baat Bata rahe hain Alhamdulillah har EK Muslim baccha baccha yah baten jaanta hai aap apni video mein itni lambi guftgu ke bad kuchh ek thodi si baat batate hain
Subhanall Masha Allah ❤❤❤❤
jo bat kisi k saamne ki jae wo chughli hoti he or jo peeth peeche ki jae wo gheebat hoti he..baqi baten informative he.
کولیسٹرول کبھی تین دن میں ختم نہیں ہوتا۔ لمبی لمبی چھوڑنے، بے تُکی باتیں اور فضول لمبی ویڈیو بنانے میں ان صاحب کا کوئی ثانی نہیں۔ یُوٹیوب کی حرام کی کمائی جو مُنہ لگی ہوئی ہے۔
SubhabAllah JazakAllah khair..
Achcha hoga agar aap please chlorestrol ka ilaaj bataien kiya cheezaien khaani chaaheeye... Aaap nay khoon thick pe bahsut achcha bataya lekin ab aik video cholrestrol treatment pe bataaeeye kiya kgaya jaaey.
JazakAllah khair. Ameen.
سمجھ نہیں آیا سو گرام کلونجی سو گرام میتھی دانہ... پھر تین چمچ... اگر تین چمچ لینا ہے. تو سو گرام کا کیا ذکر... بندہ کنفیوز ہی ہو جاتا ہے...
ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ ساری باتوں کا ہمیں پتہ ہو تا ہے لیکن بار بار یاد دہانی سے بہت فرق پڑتا ہے جزاک الله خیرا کثیرا
P
Bilkul sahi kaha ap ny👍
@@ayeshayaqub3456ààààà aww
Ni no ni no
❤@@ayeshayaqub3456
ککنگ آئل کامسلہ آپ لوگ متعلقہ محکموں کو کیوں نہیں بھیجتے.؟
جزاک اللہ خیرا
Bakwas waqt barbaad karnay ka shukriya
Thank you doctor so much
BUHAT SARE insan
NIMAZ BHEE NAHEN PADHTE ZINA SHARAB HARAM KI KAMAI KARTE HAIN
MAIRE MuHTARAM UNKA KUCH NAHEIN HUTA?
ڈاکٹر صاحب لوگوں کو اتنی لمبی وی لاگ سے چکر نہ دو سیدھی سادھی علاج بتا یا کریں.
AAP kyon sunrahau ho . Don't argue
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب براے مہربانی بات کو مختصر کر لیا کرے خواہ مخواہ بات کو 20منٹ تک کیا فایدہ
ماشاء اللہ
سبحان اللہ
Dr sahab video ke heading hey ye qehwa peo kaunsa qehwa pena hey ??????????
حکیم صاحب ڈاکٹر صاحب بھی ہیں ماشاء اللہ بہت اچھی اچھی باتیں بتانا بہت سبق آموز ہے
حکیم صاحب!
خدا راہ مختصر اور to the point بات کیا کریں۔
اتنی لمبی نہ لگایا کریں۔ آدھے آدھے گھنٹے کی ویڈیو سننا اس دور میں ممکن کام نہیں۔
جزاک اللہ خیرا بھائی
آپ میرے بھائیو بہنوں بہت دہراتے ھیں اچھا نیں لگتا وقت اور آپ کی اچھی باتوں میں بد مزگی پیدا ھوتی ھے
lambi mat kia krn short bat krn
Àa
پتھرکی چھکی کہاں سےلائیں اتنےپیسےکہاں سےلائیں گے