اقبال کی شاعری تفسیر قرآن ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ مسلمان پہلے خود باعمل ہوں ،مرد ہو یا عورت ، شریعت کی پابندی ضروری ہے ،اس کے بغیر باتیں سن لیں جیسے پچھتر سال سے پڑھ اور سن رہے ہیں اور سر دھن رہے ہیں۔
محترمہ ڈاکٹر فاطمہ فیاض صاحبہ کا بہت خوبصورت لیکچر ہے اقبال کی شکوہ و جواب شکوہ کی نظموں پر ۔ ان نظموں کو سمجھنے کے خواہاں لوگوں کے لئے ایک بیش قیمت تحفہ ۔ ڈاکٹر صاحبہ کا لہجہ نظم ادا کرتے ہوئے فارسی سے متاثر ہے ، اس کی وجہ یہ سمجھ آتی ہے کہ ان کا شاید زیادہ کام فارسی شاعری کے گرد ہو۔ اس سبب سے کچھ جگہوں پر تلفظ کی غلطیاں بھی ہیں ۔ مگر علمی طور پر میں کم علم تو کوئی کجی نہیں بھانپ سکا ۔ یہ سنتے ہوئے کئی جگہوں پر میں جزبات سے مغلوب ہو کر اشک آلود آنکھوں سے دیکھتا اور سنتا رہا ۔ ڈاکٹر صاحبہ نے بہت عمدگی سے وضاحت و شرح کی ہے ۔ میں یہ محسوس کرتا رہا کہ اقبال سے جو جزباتی محبت ، والہانہ عقیدت اور ان کے پیغام کے محاسن سے جو انس میں رکھتا ہوں ، وہ عشق ڈاکٹر صاحبہ بھی رکھتی ہیں - کچھ جگہوں پر واضح تھا کہ ڈاکٹر صاحبہ بھی گویا کلام پڑھتے ہوئے ایک قلبی و جزباتی کیفیت میں وارد ہو گئی ہیں - شکوہ کے بیباک انداز پر ان کی گفتگو سنتے ہوئے دل کے تار ایسے چھڑ گئے کہ بقایا حصہ بہ چشم نم سنتا اور دیکھتا رہا ۔ بلا شبہ یہ انداز گستاخانہ نہیں بلکہ لاڈ ، پیار ، مان ، یقین کامل اور محبت عمیق کا مظہر ہے- جیتی رہئے ڈاکٹر صاحبہ اور علم و عرفان کی روشنی سے طلبا کے ذہنی و قلبی چراغ جلاتی رہئے
never seen a lady of such great intellectual prowess ......what a lovely lady ...❤❤❤❤from jammu & kashmir
اندازِ بیاں بہت ذبردست ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️
Love Sir Dr Allama Muhammad Iqbal R.A❤❤
یہ بہترین گفتگو ہے
Masha allah...
A well read scholarly daughter of the nation.
Wearing a hijaab would be better.
خوبصورت انداز بیاں
ماشاءاللہ
Thank you for your precious time and best knowledge
❤ hr style.
اقبال کی شاعری تفسیر قرآن ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ مسلمان پہلے خود باعمل ہوں ،مرد ہو یا عورت ، شریعت کی پابندی ضروری ہے ،اس کے بغیر باتیں سن لیں جیسے پچھتر سال سے پڑھ اور سن رہے ہیں اور سر دھن رہے ہیں۔
Exactly
Yas
بہت عمدگی سے اس محفل کو سجایا ماشاءاللہ
کمال ہے
Iqbal iqbal a allhumdolillah
wanted this video to run for ever
Behtareen
What a great living style.
ڈاکٹر صاحبہ، سلامت رہیں۔
After Zia MaheYodin Dr Fatima fayaz is Second Fav Voice of Urdo Adab
❤ Bismilla Masha Allah Kya he alla Andaz ha AP ka Rooh (. *. ) Abrooh Ashiqay (. *. ) Iqbal Saww Bismilla ❤
How good she is choosing her words.
knowledge of speaking
واہ واہ واہ بہت خوب انداز بیان
She has something uncanny about herself.
Very great teacher
your andaz e guftgu subhan allah
میڈم دوپٹہ اسکارف لے لیں شکریہ وسلام
❤
"I admire your dedication to teaching ,Your teaching has had a significant and positive impact on my learning."
❤❤❤❤
Madam you a great scholar
ماشاء اللہ، بہت خوب
زبردست
Jazzak Allah
Nice
V nice
Dr. SAHIBA BOHOT INTAZAR KRWAYA NEXT LECTURER K LEAY RESPECT FROM KSA
Jazakllah
محترمہ ڈاکٹر فاطمہ فیاض صاحبہ کا بہت خوبصورت لیکچر ہے اقبال کی شکوہ و جواب شکوہ کی نظموں پر ۔
ان نظموں کو سمجھنے کے خواہاں لوگوں کے لئے ایک بیش قیمت تحفہ ۔
ڈاکٹر صاحبہ کا لہجہ نظم ادا کرتے ہوئے فارسی سے متاثر ہے ، اس کی وجہ یہ سمجھ آتی ہے کہ ان کا شاید زیادہ کام فارسی شاعری کے گرد ہو۔ اس سبب سے کچھ جگہوں پر تلفظ کی غلطیاں بھی ہیں ۔ مگر علمی طور پر میں کم علم تو کوئی کجی نہیں بھانپ سکا ۔
یہ سنتے ہوئے کئی جگہوں پر میں جزبات سے مغلوب ہو کر اشک آلود آنکھوں سے دیکھتا اور سنتا رہا ۔
ڈاکٹر صاحبہ نے بہت عمدگی سے وضاحت و شرح کی ہے ۔ میں یہ محسوس کرتا رہا کہ اقبال سے جو جزباتی محبت ، والہانہ عقیدت اور ان کے پیغام کے محاسن سے جو انس میں رکھتا ہوں ، وہ عشق ڈاکٹر صاحبہ بھی رکھتی ہیں -
کچھ جگہوں پر واضح تھا کہ ڈاکٹر صاحبہ بھی گویا کلام پڑھتے ہوئے ایک قلبی و جزباتی کیفیت میں وارد ہو گئی ہیں -
شکوہ کے بیباک انداز پر ان کی گفتگو سنتے ہوئے دل کے تار ایسے چھڑ گئے کہ بقایا حصہ بہ چشم نم سنتا اور دیکھتا رہا ۔ بلا شبہ یہ انداز گستاخانہ نہیں بلکہ لاڈ ، پیار ، مان ، یقین کامل اور محبت عمیق کا مظہر ہے-
جیتی رہئے ڈاکٹر صاحبہ اور علم و عرفان کی روشنی سے طلبا کے ذہنی و قلبی چراغ جلاتی رہئے
Excellent ❤
Ma'alik Karam kary Khush raho,
Likhan, parhn mn hy Nahi
Kahi, Suni nahi jaat
Apny mun se janio,mory mun Ki baat
how to attain live session kindly share do upate
lutay hum hain is zmanay main. Iqbal nay ksr na chodi samjhanay main
Hm sb Iqbalians hai
Toba kar hum sab Muslim hay
@@alamzeb167 oo chawal ye baty ap logo k leay ni hoti ap jao vatican city my betho
Sorry but if she understands him then where is her scarf …is she Hindu ???
nikl yaha se ap ka yaha koi kaam nhi hai bhaijaan
AAP Sab se ziyada Musalman lag rahe ho.
محترمہ کا علم بہت محدود ہے.. صرف شعر پڑھ کر ترجمہ کر رہی ہیں.. شرح کچھ اور طرح کی ہوتی ہے.. جیسے ڈاکٹر شعیب صاحب سے میں بہت متاثر ہوں..
Ap apna ilam jarna chahti hun
Pehla aus culture maa rehao phir Iqbal paa baat karna.
Aapki Urdu bohot Acchi hai aur Farsi ke aap ustadni bhi ho.