ماشاءاللہ ،اس وقت اردو ادب کا مکمل طور پر شیرازہ بکھر چکا ھے ، آج کی نیء نسل کو بس اتنا ھی پتہ ھے کہ اقبال ھمارا قومی شاعر ھے ، ھمارے تعلیمی نظام کو صرف ٹیکنالوجی کی طرف منتقل کر دیا گیا ھے ، صرف روز گار کے حصول کے لیے ، اور روح کو سنوارنے والی تعلیم سے دور کر دیا گیا ،اور آپ کی شخصیت اندھیرے میں چراغ کی ماند ھے اللہ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے آمین
❤ Bismilla Subhan Allah Saww Bismilla ❤ Ya jyon sunya Shah Ali nay kalma bang Nabi da Jyon kar machli day hath lagga An nak Hizar Vali da Saww Bismilla ❤
محترمہ ڈاکٹر فاطمہ نے بہت اچھی شرح کی ہے۔ وقت کی قلت کے باعث تشنگی کا احساس غالب ہے ، دل کر رہا تھا کہ ابھی یہ شرح جاری رہے۔ ڈاکٹر صاحبہ نے علمی طور پہ تو خوب شرح کی ہی ہے، مگر مجھے محسوس ہوتا رہا ہے کہ وہ کلام کے ساتھ ایک وجدانی و روحانی وابستگی بھی رکھتی ہیں جو عقدہ کشائی میں ان کا معاون ہوتا ہے۔ انھوں نے درست فرمایا کہ ہماری نسل نو کا تعلق اپنی زبان سے ٹوٹتا جا رہا ہے جس کے سبب ان کا تعلق اپنے ورثے سے بھی ٹوٹ رہا ہے۔ اس کا سد باب ضروری ہے۔ تمام انسانی علم و حکمت انسانیت کا مشترکہ ورثہ ضرور ہے مگر اپنے اپنے ریشہ ہائے زبان و تہذیب سے جدا ہو کر وہ بھی نہیں پایا جا سکتا۔ دل بہت خوش ہوا ہے کہ نسبتا نوجوان نسل میں سے ڈاکٹر صاحبہ جزبہ اندروں کے ساتھ ترویج علم و حکمت کی خدمت سرانجام دے رہی ہیں- جیتی رہئے ، اللہ آپ کو علم و حکمت مزید فراواں بخشے اور اس کی ترویج میں حصہ رکھنے کا اعزاز مستقل عنایت فرماتا رہے۔
ماشاءاللہ مبارک ہو آپکی باتیں سن کر بہت خوشی محسوس ہویء دعا کرتے ہیں'کے آپ کی منزلیں اور مراتب ترقیوں کے ساتھ ساتھ چلتے پھرتے رہیں اندازِ بیاں اور فکری ملکیت کا نفاذ بہت خوب اچھا لگا اور سب کے ساتھ آپ style نرالا جب ہم تمام آب کو سنتے ہیں لگتا ہے'ہماری شخصیت آب کے ساتھ نظام فلک میں بیٹھے بیٹھے آپ کی کہی ہویء باتوں کو اخذ اور جزب کررہےہیں ماشاءاللہ آپ نے کم عمری میں تعلیمی قابلیتوں کو پروان چڑھایا اور سب لوگوں تک فیض عام کرتے ہوئے آپ اپنی میٹھی زبان سے منتخب کردہ علامہ اقبال رحمتہ االلہ علیہ کے نظموں اور اشعار کی تشریح اور ترجمانی اپنے منفرد انداز میں بیان کرکے ایک مضبوط مثل پیش کیا دوسری ہماری راےء میں آپ کا style منفرد انداز اسکو تبدیل مت کرے تو بہتر ہوگا specks کا style بھی سر کے اُوپر پیوست رہے ایسا ہے کےآپ کی چار آنکھیں قدرت نے نوازی ہیں دو آنکھیں تو سامعین کی جانب توجہ مرکز بنی ہویء اور دوسری دو عرش عظیم سے رابطہ میں مصروف عمل ہیں غرض انداز بیان میں پروفیسر معین نظامی صاحب دامت برکاتہم کا انداز بھی شامل ہوکر سونے پر سہاگہ کا منظر دل سےنکل کر سامعین اور ناظرین کے دل و دماغ پر اثرانداز ہو رہا ہےtotallyاچھالگا
نبی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے کھڑے ہو کر اور ٹیک لگا کر پینے سے منع فرمایا ہے حضرت خضر علیہ السلام ۔۔۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابی حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Please any drink to right hand sunnat hai if you don't mind I from India in hyderabad sukreya very good explain very interesting zajakallah assalamalikum.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ آپ کی رائے سنکر جذبہ پیدا ہوا ہے کہ آپ کےعمد ہ خیالات کو طالبات تک پہنچا نے کےلئے ادارے میں دعوت دی جائے کیا آپ دعوت کو پسند کرینگے
Iqbal's poetry is full of life and passion. You feel these traits of poetry when it is being recited by molana Khadim Hussain or Dr Israr Ahmed. Dr Fatima explains images but I am sorry to say that I have the feeling that she is conducting the postmortem of a dead body. These are my personal feelings. I have no intention to offend someone.
جی بہت خوب لیکن سیاسی طور پر جس جلیانوالہ باغ کا آپ نے تذکرہ کیا ہے اس کے اہم کردار جنرل ڈائر اس واقعہ کے وقوع پذیر ہونے کے بعد جب وہ لاہور آیا تو اس کے استقبال کرنے والوں میں حضرت علامہ بھی شامل تھے۔ چہ معنی دارد
حضرت موسیٰ کسی صوفی کی طرح برداشت نہیں کر سکے ؟ عجیب الفاظ، جو سوٹ ہی نہیں کر سکتے، کہاں اللہ کی گواہی اور کہاں سادا مسخ شدہ کہانیاں ، اصل بات انبیاء کا تقابل غیر مستند حوالوں سے بلکل درست نہیں اقبالیات کو اجاگر کرنا اچھا ہے
What a % of Nation ?Couldn't to try to know , Direction to Destination Here to Hereafter ? Its very bad no Students Unions or Trades Unions Farmers Unions to build Grass Roots to Provide A Trustworthy Honesty Sincere Faithful Leadership? Where all Government employees must to work theirs limits zones circle?0% Haram money( No Rishwatt to allow in Pakistan)?
یہ سب جھوٹ ہے ذوالقرنین رحمت اللہ علیہ مومن تھا سکندر مقدونیہ کافر تھا اللہ تعالیٰ آپ کو ھدایت عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور سر پر اورھنی ڈالنے کی توثیق عطا فرمائے آمین
@@shahin3883 اگر آپکے اندر شرم غیرت اور حیا ہوتی تو آپ چوت چوتیا کا لفظ استعمال نہ کرتی آپ کے حلیا ہی بتا رہا ہے کہ آپ بے شرم بے غیرت دیوث ہیں رہا ابوالکلام آزاد تو وہ کوءی نبی نہیں ہے نعوذ باللہ من ابوالکلام آزاد نے صحابی رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلّم عبداللہ بن زبیر کو لومڑی لکھا ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے
ماشاءاللہ ،اس وقت اردو ادب کا مکمل طور پر شیرازہ بکھر چکا ھے ، آج کی نیء نسل کو بس اتنا ھی پتہ ھے کہ اقبال ھمارا قومی شاعر ھے ، ھمارے تعلیمی نظام کو صرف ٹیکنالوجی کی طرف منتقل کر دیا گیا ھے ، صرف روز گار کے حصول کے لیے ، اور روح کو سنوارنے والی تعلیم سے دور کر دیا گیا ،اور آپ کی شخصیت اندھیرے میں چراغ کی ماند ھے اللہ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے آمین
ڈاکٹر فاطمیہ ضیاض میڈم کا اقبال کو سمجھنے کا انداز کا مدمقابل نہیں ۔ بہت خوب اللہ تعالیٰ اپکے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین ۔ واسلام
بہت عمدہ جی خوش ہوگیا۔ آپ کا چینل سبسکرائب کر لیا ہے اس امید کے ساتھ کہ انشائاللہ اسی طرح کا عمدہ مواد مزید دیکھنے کو ملے گا۔ جزاک اللہ۔
محترمہ ڈاکٹر فاطمہ فیاض صاحبہ دل بہت خوش ھوا ھے آپ کی آقبال فہمی اور بیان پر۔ اللہ کرے زور بیان اور ڑیادہ آمین
اللہ پاک استاد محترمہ کو شادو آباد رکھے
Masha'Allah very mindful
I am dumbstruck. God i have always wanted to be an eloquent Urdu speaker. Heartily i appreciate your communication style.
❤ Bismilla Subhan Allah Saww Bismilla ❤
Ya jyon sunya Shah Ali nay kalma bang Nabi da
Jyon kar machli day hath lagga An nak Hizar Vali da Saww Bismilla ❤
محترمہ ڈاکٹر فاطمہ نے بہت اچھی شرح کی ہے۔
وقت کی قلت کے باعث تشنگی کا احساس غالب ہے ، دل کر رہا تھا کہ ابھی یہ شرح جاری رہے۔
ڈاکٹر صاحبہ نے علمی طور پہ تو خوب شرح کی ہی ہے، مگر مجھے محسوس ہوتا رہا ہے کہ وہ کلام کے ساتھ ایک وجدانی و روحانی وابستگی بھی رکھتی ہیں جو عقدہ کشائی میں ان کا معاون ہوتا ہے۔
انھوں نے درست فرمایا کہ ہماری نسل نو کا تعلق اپنی زبان سے ٹوٹتا جا رہا ہے جس کے سبب ان کا تعلق اپنے ورثے سے بھی ٹوٹ رہا ہے۔ اس کا سد باب ضروری ہے۔ تمام انسانی علم و حکمت انسانیت کا مشترکہ ورثہ ضرور ہے مگر اپنے اپنے ریشہ ہائے زبان و تہذیب سے جدا ہو کر وہ بھی نہیں پایا جا سکتا۔
دل بہت خوش ہوا ہے کہ نسبتا نوجوان نسل میں سے ڈاکٹر صاحبہ جزبہ اندروں کے ساتھ ترویج علم و حکمت کی خدمت سرانجام دے رہی ہیں-
جیتی رہئے ، اللہ آپ کو علم و حکمت مزید فراواں بخشے اور اس کی ترویج میں حصہ رکھنے کا اعزاز مستقل عنایت فرماتا رہے۔
ماشاءاللہ مبارک ہو آپکی باتیں سن کر بہت خوشی محسوس ہویء دعا کرتے ہیں'کے آپ کی منزلیں اور مراتب ترقیوں کے ساتھ ساتھ چلتے پھرتے رہیں اندازِ بیاں اور فکری ملکیت کا نفاذ بہت خوب اچھا لگا اور سب کے ساتھ آپ style نرالا جب ہم تمام آب کو سنتے ہیں لگتا ہے'ہماری شخصیت آب کے ساتھ نظام فلک میں بیٹھے بیٹھے آپ کی کہی ہویء باتوں کو اخذ اور جزب کررہےہیں ماشاءاللہ آپ نے کم عمری میں تعلیمی قابلیتوں کو پروان چڑھایا اور سب لوگوں تک فیض عام کرتے ہوئے آپ اپنی میٹھی زبان سے منتخب کردہ علامہ اقبال رحمتہ االلہ علیہ کے نظموں اور اشعار کی تشریح اور ترجمانی اپنے منفرد انداز میں بیان کرکے ایک مضبوط مثل پیش کیا دوسری ہماری راےء میں آپ کا style منفرد انداز اسکو تبدیل مت کرے تو بہتر ہوگا specks کا style بھی سر کے اُوپر پیوست رہے ایسا ہے کےآپ کی چار آنکھیں قدرت نے نوازی ہیں دو آنکھیں تو سامعین کی جانب توجہ مرکز بنی ہویء اور دوسری دو عرش عظیم سے رابطہ میں مصروف عمل ہیں غرض انداز بیان میں پروفیسر معین نظامی صاحب دامت برکاتہم کا انداز بھی شامل ہوکر سونے پر سہاگہ کا منظر دل سےنکل کر سامعین اور ناظرین کے دل و دماغ پر اثرانداز ہو رہا ہےtotallyاچھالگا
❤ Bismilla Masha Allah (. *. ) Saww Bismilla ❤
علامہ اقبال سے متعلق کسی بھی موضوع پر بات کرنا کوئی آسان کام نہیں لیکن ڈاکٹر صاحبہ بہت خوبصورت انداز میں گفتگو کی، دل خوش ہوا، ماشاءاللہ ❤
♥️🤲
ایسے موضوعات پر بات کرنے کے لئے موزوں حلیہ تو اپنانا چاہیے ۔۔۔ سر پر چادر نہ سہی دوپٹہ ہی سہی ۔۔۔ہم جیسے تنگ نظروں پر پہلا تاثر ہی غلط ۔۔۔۔۔❤
بلکل صحیح کہا۔ہم جسے تنگ نظر ۔مسلمان کو بہرحال صرف بات دیکھنی ہوتی ہے کون کیا کہ رہا ہے۔
@@Shaguftayousuf4744
باتیں تو اچھی ہی کی ہیں ۔۔۔۔لیکن ۔۔۔رومی کے صبر کو موسی علیہ السلام کے صبر سے زیادہ کہنا ۔۔۔مناسب نہیں ۔۔۔۔
آفرین۔۔۔۔۔۔ خضر کی شخصیت کے پہلو۔۔۔۔ مثالیں۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔ ما شاءاللہ۔۔۔۔۔ کاظمی
بہترین تشریح اور گفتگو
ماشاءاللہ سلامت رہو جی پوری ٹیم کو سلام ♥️
Great teacher with lecture of the great poet’s poetry ❤
Very beautiful qirat in the start ❤❤❤.
Good sister very good
Her depth of knowledge, her enchanting voice, her innocence,her beauty is beyond the word
Mashallah
نبی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے کھڑے ہو کر اور ٹیک لگا کر پینے سے منع فرمایا ہے
حضرت خضر علیہ السلام ۔۔۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابی حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
A subtle analysis of Iqbal and the message that's so replete in his poetry. Loved it.
Masallah ❤ love from india
Really...so nice....so so so nice ... what a convincing style.....what a charming accent..
1:03
ماشاءاللہ، جزاک اللہ
😊❤
Please any drink to right hand sunnat hai if you don't mind I from India in hyderabad sukreya very good explain very interesting zajakallah assalamalikum.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ آپ کی رائے سنکر جذبہ پیدا ہوا ہے کہ آپ کےعمد ہ خیالات کو طالبات تک پہنچا نے کےلئے ادارے میں دعوت دی جائے کیا آپ دعوت کو پسند کرینگے
بہت خوب انداز میں فکر اقبال کو پیش کیا
سبحان اللہ تعالیٰ
انداز بیان زبردست۔۔سلامت رہئے
بہترین ۔پیاری بیٹی ۔اللہ اپکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین ۔
خوبصرت نظم خوبصورت انداددز میں پیش کی گئی
Iqbal's poetry is full of life and passion. You feel these traits of poetry when it is being recited by molana Khadim Hussain or Dr Israr Ahmed. Dr Fatima explains images but I am sorry to say that I have the feeling that she is conducting the postmortem of a dead body. These are my personal feelings. I have no intention to offend someone.
Dr. sb..Very detailed information ...you have enlightened our mind...thanks
She is beautiful 😍
My all time favorite teacher 😊
❤ Bismilla Ameen ( ❤️ ) Saww Bismilla
Waah BEHNAAAA . 🤲📿😍🤩✌
Well done
بہت خوب
Soofi hikayaat wa riwayaat dono hi se parheyz karen. Quraan ka mutaalaa ho, seerat parhhi jae, as'haab ki ijtimai zindagi ko seekhen.
I am Dr Zishan from Karachi Pakistan. How can I participate in such Session's. Please guide me and people like us who loves Iqbal?
❤❤❤
❤
Ap ki farsi padhne ka andaz se lagta hai afgani ya irani lagti,n hai. Acha lagta hai.
کلام اقبال کی تشریح کے لیے ادب بھی ضروری ہے سر پر دوپٹہ لیں
Hum jaan Pehchaan Deedar Mulakaat MERAAJ k liey peda kiey giay Bnaey giay naa k POOJA k liey
Here Khaana Kharaab is A house not in order !
جی بہت خوب لیکن سیاسی طور پر جس جلیانوالہ باغ کا آپ نے تذکرہ کیا ہے اس کے اہم کردار جنرل ڈائر اس واقعہ کے وقوع پذیر ہونے کے بعد جب وہ لاہور آیا تو اس کے استقبال کرنے والوں میں حضرت علامہ بھی شامل تھے۔ چہ معنی دارد
اس واقعہ کا کوئی مستند حوالہ دے دیں تو مہربانی ہو گی۔
حضرت موسیٰ کسی صوفی کی طرح برداشت نہیں کر سکے ؟ عجیب الفاظ، جو سوٹ ہی نہیں کر سکتے، کہاں اللہ کی گواہی اور کہاں سادا مسخ شدہ کہانیاں ، اصل بات انبیاء کا تقابل غیر مستند حوالوں سے بلکل درست نہیں
اقبالیات کو اجاگر کرنا اچھا ہے
What a % of Nation ?Couldn't to try to know , Direction to Destination Here to Hereafter ? Its very bad no Students Unions or Trades Unions Farmers Unions to build Grass Roots to Provide A Trustworthy Honesty Sincere Faithful Leadership? Where all Government employees must to work theirs limits zones circle?0% Haram money( No Rishwatt to allow in Pakistan)?
Very nice.
سکارف حجاب کرنے سے حقیقی روحانی کشش ھو گی آپکی شخصیت میں
یہ سب جھوٹ ہے ذوالقرنین رحمت اللہ علیہ مومن تھا سکندر مقدونیہ کافر تھا اللہ تعالیٰ آپ کو ھدایت عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور سر پر اورھنی ڈالنے کی توثیق عطا فرمائے آمین
آپ ابو الکلام آزاد کو پڑھیں خاص طور پے ترجمان القرآن کو۔
جہالت کی وجہ سے اپنا چوتیاپا ھویدہ نہ کریں۔شکریہ۔۔۔