بہن جی، ۱۴۰۰ سال سے ہمارے پاس ہمارے گھر پہ ہی ہمارے آس پاس تھے یہ سارے واقعات، پڑھ لیتیں پلیز۔ سورہ الکہف، پارہ نمبر۱۵ آخری سورہ، آدھی ۱۵ میں آدھی ۱۶ پارے میں ہے، کل جمعہ ہے ضرور پڑھیئے گا کیونکہ اسکے پڑھنے کا حکم آقا(ع) کی حدیث کے مطابق یوم الجُمعہ ہے، اور اسکی فضیلتیں پڑہیئے گا، اللّٰہ اکبر، پھر کبھی کوئی جُمعہ نہیں چھوڑیں گی اسے پڑھے بغیر، ان شا اللّٰہ۔
وہی ہے جس نے آپ ﷺ پر یہ کتاب نازل فرمائی اس میں محکم آیات ہیں اور وہی اصل کتاب ہیں اور کچھ دوسری آیتیں ایسی ہیں جو متشابہ ہیں تو وہ لوگ جن کے دلوں میں کجی ہوتی ہے وہ پیچھے لگتے ہیں ان آیات کے جو ان میں سے متشابہ ہیں فتنے کی تلاش میں اور ان کی حقیقت و ماہیت معلوم کرنے کے لیے حالانکہ ان کا حقیقی مفہوم اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا اور جو لوگ علم میں راسخ ہیں وہ یوں کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے اس کتاب پر یہ کل کا کل ہمارے رب کی طرف سے ہے اور یہ نصیحت حاصل نہیں کرسکتے مگر وہی جو ہوش مند ہیں آل عمران اَیت ۷۔
حضرت اگر یہ پورٹل کے بجائے ہم اسے اللہ پاک کا امر کہیں تو صحیح علم کے دروازے کھلیں گے، باقی آپ کی تحقیق لاجواب ہے، اور دلائل بھی زبردست ہیں اللہ پاک مزید آپ کی رہنمائی فرمائے، معارف القرآن میں ان آیات سے جو نتیجہ نکالا گیا کہ ذہن کی جو دو قسمیں بیان کی گئی ہیں ایک حقیقی اور دوسرا الہامی ذہن اس پر غور کریں یقیناً آپ ہماری مزید رہنمائی کر سکیں گے۔۔۔۔
Chalo pohanch Gaya. Agay kya hoga? Parhta hai Koi Nahin yahan aur chaskay poray lene Hain. Zalim hukamran to choro es mashray Mei Koi zalim k samne nhi khara HOTA aur batain Dajjal ki aur qissay Musa AS aur Ashab e Kahf Kay sunanay.
Hadith mubarikah ka mafhum Shaid bad me aane wale ziada Allah aur Rasul ke bat Ko achy treeqy sy samjha sakeen ... Aur qimat tak quran k raz khulty rahen gy jasy aaj he sahi samjh ai hu. Allah js ko chay seena khol day . Salam h nabi pak aur un ke All pr . Dr sahb dua frmana sir aisi anyat k leay
شاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ سبحان اللہ اللہ تعالی اپ کو جزا دے کیا اپ اتنا سہیل طریقے سے اب باریکی سے ایک ایک نقطے کو سمجھا رہے ہیں اللہ تعالی ہم کم عقلوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
مذکورہ واقعات موجودہ دنیا میں ہی وقعُ پذیر ھوئے تھے لیکن جس طرح دنیا میں دوسری غیر مرئی مخلوق ھوتی ھے لیکن صاحب نظر و بصیرت ان کو ملاحظہ کرتے ھیں لیکن۔ عام مخلوق کے لیے وہ پوشیدہ ھوتے ھیں اور جو واقعات کا کنڈکٹ ھے وہ تقدیر اور مکافات اور تکوین کے تحت تھے جن کے انچارج حضرت خضر علیہ السلام تھے اور یہ تقدیری مکافاتی اور تکوینی واقعات ھمارے سامنے روز مختلف شکلوں میں رونما ھوتے ھیں اور صاحب نظر و بصیرت کے سامنے ان کی علت عیاں ھوتی ھے اسلیے وہ صبر سے ملاحظہ فرماتے ھیں خاموش رہتے ھیں اور قدرت کے راز افشاء نہیں کرتے۔
Asa. Jo ilm tere pas hai, wo mere pas nhi aur jo mere pas wo tere pas nhi. Ka mtlb. K rasool jo bheje jate unka kam risalat ka nabuat ka aur unko ilm bhi wo wala dya jata. Aur khizr rasool nhi unka kam operational so he has thst particular knowledge so that he perform his duty according to that knowledge. N rasool is trah k kamon mai nhi haute is lye Allah swt her bunde ko oski duties k lehaz se ilm ata karte. Aur ye sare kam isi dunya mai ho rahe thay. Exactly our world situations ye aise hi hai, jaise ab abdal dunya mai duties perform kerte. Jazak Allah khair. Amir sohail khalifa g.
786 to Asllawalekuam , Wa, R, Hai, wa, B, hu, Sura, 25 :- Aa 58 to ( 70 to 77 ) oaR Sura 39 Aa 17 to 23 Aa 53 to 58 to 66 oaR SurA 103 :- oaR Sura 108 to 112 to 114 oaR Sura 18 Aa 49 to 82 to 98 in sah Allah Kamyabi milegi Ameen Summa Ameen Ya Ali Madad Ji
حضرت عرض یہ ھے کہ کیا ایسا تو نہیں تھا کہ اللہ کی قدرت سے حضرت خضر صرف موسیٰ علیہ السلام کو نظر آرھے تھے ۔۔۔ باقی اور لوگوں کو خضر نظر نھیں آرھے تھے ۔۔۔؟
غداء کا ترجمہ محل نظر ھے. عربی میں: فطور: ناشتہ غداء: لنچ عَشاء: ڈنر عرب حضرات بھی 4 بجے غداء موخر ( لیٹ لنچ) کرتے ہیں، مگر ناشتہ کو غداء کہنا قابلِ تشویش ھے۔
As a student mje lgta k ye event isi Dunia me hwa h... uss Allah ka bnday jo jinko zada tar log hazrat khizar As k name se yad krty hn...unko knowledge tha k future predictions kr skty thy aor sirf utna hi jitna unko Allah bta deta tha...yeh bt khud b uss khuda k bnday me farmaye yeh sab kuch mere rab ki traf se ha yni mera koi kamaal nhi.. And further more iss waqia me aab e hayaat k concept ko positive point milta ha k aisa koi chashma b dunia me exist krta ha..
اللہ تعالیٰ کی سکیم کی تنفیذ کا کام صرف فرشتے ہی سرانجام دیتے ہیں. اور خضر نے اقرار بھی کیا کہ اس نے یہ کام خود اپنی مرضی سے نہیں کئے مزید یہ کہ رحمت ست مراد نبوت بھی ہے جو خود قرآن ہی میں موجود ہے مَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا ۖ وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِنْ بَعْدِهِ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ خدا جو اپنی رحمت (کا دروازہ) کھول دے تو کوئی اس کو بند کرنے والا نہیں۔ اور جو بند کردے تو اس کے بعد کوئی اس کو کھولنے والا نہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے 35-Fatir : 2
یہ نہیں کہا کہ تمہیں علم نہیں بلکہ یہ کہا کہ تمہارا علم ایسا نہیں جو ھر چیز کو محیط ھو یعنی مکمل علم نہیں یعنی ظاہری و باطنی دونوں قسم کا جامع علم نہیں
Dear sir . I m in kuwait and I m listing your program. If I m not wrong the lunch is called in Arabic is Ghadda not breakfast. And breakfast is Fatoor or Riyouq and Diner call Ashaa
ALLAHA HO AKBAR RESPECTD SIRS HAQ PAK NABI AL HKEEM SLA ALA WSLM, SAHEB AL KETAB A HKMT QURAN AL HKEEM SLA ALA WSLM, W / DUE RESPECT IT IS ALSO MENTIONED BY QURAN AL HKEEM, DONT ASK AMY WARE ABOUT SPECIALLY SURA KAHAAF FROM ANY SCOLAR & GUESS? ONLY WE ARE BOUND TO SAY , ALLAHA PAK. & HAQ PAK NABE ALA A ISLAM KNOWNS BETTER, HAQ PAK NABE ALA A ISLAM KNOWNS BETTER , HAQ PAK NABE ALA A ISLAM KNOWNS BETTER, BS ALLAHA HUMA AMEEN.
@@salmasheikh3461 Us ne tu koi b bat theek nhein ki kbhi . Apni merzi k turjmey Quran e Pak k kerta tha wo bunda . Kuch kitabon k nam yad ker rukhey they us ne apni ilmiat jharne k liay . Arbi mein lambey lambey nam kirabon k . Shia majlis mein baitha tu Shia se b burh k anap shnap bolne laga .
بالکل درست کہاں۔ تمام عرب ممالک میں دن کو کھانے کو ہی غدا کہا جاتا ہے۔ سعودی عرب میں ناشتے کو فطور اور باقی خلیجی ممالک میں ریوگ بھی کہا جاتا ہے۔ اور شام کا کھانا عشا کہلاتا ہے۔
Hazrat khizar ne aab e hayat piya hua ha same jaga per fish zinda hui it means wo aab e hayat ki place ho sakti ha sir ki research kabil e tareef ha👍Allah ho Akbar
Arabi language main Nashte ko Futoor kehte hai aur lunch ko Gada kehte hai. Futoor se hi Ifta ka word nikla hai, yani roze ka nashta hai, Kunki maghrib ke baad dosra din shuru hota hai isliye Futoor (Iftar) karte hai.
Quran speaks eloquently and simple is the text to understand except for Mutashabihaat. The art of this Dr Sahab is, that he is converting Clear Ayaats understood by everyone throughout the history of Islam by the Prophet SAW, his companions and great scholars into Mutashabihaats. He should get serious basic quranic understanding lessons otherwise he will be misleading people by quoting and false translations as he did in this session and the prior sessions.
Anchor disturb na kre bus sur hilaane pr iktfa kren please or ye koi bachon ki stories nahi chal rahi jis m ohoo hen wah wah type ka krna zroori hota h khamoshi se sunne dia kren ❤
Jinab ghadda to apne bilkul thek kaha laiki arabic am bol chal jo appas mn hote usmn FATTOR (فتور ) KEHTE HN ...NASHTE KO ....RAT KE KHANE KO ASHAH (عشاء ) KEHTE HN ...
Sister ka special thanks
In ki hoon hoon or waah waah band honay se Kafi sukoon mila
Bilkul sahi kaha
😁😁😁
Exactly 😂❤
💯.. she's more than annoying
بالکل. یہ معلومات ہم تک اب پہنچ رہی اور وقت واقعی بہت کم ہے سر کا. براے مہربانی روزانہ کی بنیاد پر ان کا لکچر ہو. جزاک اللّٰہ خیر
Sahil adeem has a full programe on this he has explained everything about surah kahf.
Sahil adeen has been already working on these knowledge. And I'm very happy to see people now taking interest in quran❤❤❤❤
A
😊😊@@shinerise5736
بہن جی،
۱۴۰۰ سال سے ہمارے پاس ہمارے گھر پہ ہی ہمارے آس پاس تھے یہ سارے واقعات،
پڑھ لیتیں پلیز۔
سورہ الکہف،
پارہ نمبر۱۵
آخری سورہ،
آدھی ۱۵ میں آدھی ۱۶ پارے میں ہے،
کل جمعہ ہے ضرور پڑھیئے گا کیونکہ اسکے پڑھنے کا حکم آقا(ع) کی حدیث کے مطابق یوم الجُمعہ ہے،
اور اسکی فضیلتیں پڑہیئے گا،
اللّٰہ اکبر،
پھر کبھی کوئی جُمعہ نہیں چھوڑیں گی اسے پڑھے بغیر،
ان شا اللّٰہ۔
Zabardast .Masha Allah
MashaAllah SubhanAllah t
Subban Allah
Masha Allah bhut he acha program hh maza agya hh
Allah pak Abdul Islam sahb ko sehat dain
Subhaan Allah,
Jazak Allah... 🙏🤲🤲🤲🤲💓
Mashallah very informative programme . God bless the scholars
Masha Allah zbrdst..jazak Allah kherann kaseera
Alhamdulillah.Very Informativ , Jazakallah Khair.
MashaAllah MashaAllah 💚
Good initiative of suno pakistan team
JazakAllah sir
MashAllah g very nice bohat Achi information g
جزاک اللہ خیرا کثیرا امین امین امین
Allah u Akbar ❤
جزاک اللہ خیر کثیرا امین امین امین
وہی ہے جس نے آپ ﷺ پر یہ کتاب نازل فرمائی اس میں محکم آیات ہیں اور وہی اصل کتاب ہیں اور کچھ دوسری آیتیں ایسی ہیں جو متشابہ ہیں تو وہ لوگ جن کے دلوں میں کجی ہوتی ہے وہ پیچھے لگتے ہیں ان آیات کے جو ان میں سے متشابہ ہیں فتنے کی تلاش میں اور ان کی حقیقت و ماہیت معلوم کرنے کے لیے حالانکہ ان کا حقیقی مفہوم اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا اور جو لوگ علم میں راسخ ہیں وہ یوں کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے اس کتاب پر یہ کل کا کل ہمارے رب کی طرف سے ہے اور یہ نصیحت حاصل نہیں کرسکتے مگر وہی جو ہوش مند ہیں
آل عمران اَیت ۷۔
اس آیت کی تشریح میں سورت کہف کی یہ آیات شامل ہیں یا نہیں؟
مہربانی فرما کر وضاحت کیجیے گا
Jazaqallah sir may Allah bless u more and more
May Allah increase ur knowledge and long life to help the public climb out of our jahaliyah states
Jazaakallah
Subhanallah ❤❤
Mashalla ge bhot khob mashalla
Ma Shaa Allah
Ye Loog Deen ky Dae hain ma sha Allah
Wow Great scholar
JazakAllah bil kher❤
MASHA ALLAH BAHUT ACHCHA Bayan.
حضرت اگر یہ پورٹل کے بجائے ہم اسے اللہ پاک کا امر کہیں تو صحیح علم کے دروازے کھلیں گے، باقی آپ کی تحقیق لاجواب ہے، اور دلائل بھی زبردست ہیں اللہ پاک مزید آپ کی رہنمائی فرمائے، معارف القرآن میں ان آیات سے جو نتیجہ نکالا گیا کہ ذہن کی جو دو قسمیں بیان کی گئی ہیں ایک حقیقی اور دوسرا الہامی ذہن اس پر غور کریں یقیناً آپ ہماری مزید رہنمائی کر سکیں گے۔۔۔۔
Masha Allah kafi achchi jankari dete hai aap jazakallah khair
Intzr rehta hy is program ka😊
SubhanAllah❤❤❤
Very nice speech
ماشاءاللہ بہت خوب جناب جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اس علم کو جلدازجلد عاُم انسانوں تک پہچانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر پروگزام کر جزاک اللہ
Chalo pohanch Gaya. Agay kya hoga? Parhta hai Koi Nahin yahan aur chaskay poray lene Hain. Zalim hukamran to choro es mashray Mei Koi zalim k samne nhi khara HOTA aur batain Dajjal ki aur qissay Musa AS aur Ashab e Kahf Kay sunanay.
Suno ap playlist add kar dia kijye next part find karna boht mushkil hojata hai.
Please ... must do it
Hadith mubarikah ka mafhum
Shaid bad me aane wale ziada Allah aur Rasul ke bat
Ko achy treeqy sy samjha sakeen ...
Aur qimat tak quran k raz khulty rahen gy jasy aaj he sahi samjh ai hu.
Allah js ko chay seena khol day . Salam h nabi pak aur un ke All pr . Dr sahb dua frmana sir aisi anyat k leay
Jb sahil Adeem ne ye baat ki to log usko hi dosri duniya k kehne lg gy ...stay blessed sir Maa shaa ALLAH
Exactly
Allah jaza day sir ko
Jazak Allha
Mashallah Allah bless u
MashaAllah bohat hi knowledge mil rahi hai humay Allah dr sahab ko ajar azeem atta karay or in chanel ko bhi
خوب بتایا آپ نے
شاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ سبحان اللہ اللہ تعالی اپ کو جزا دے کیا اپ اتنا سہیل طریقے سے اب باریکی سے ایک ایک نقطے کو سمجھا رہے ہیں اللہ تعالی ہم کم عقلوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
جسے اتنا نہیں پتہ کہ ناشتہ کو عربی میں فطور کہتے ہیں غدا دوپہر کے کھانے کو کہتے ہیں
great knowlege may Allah Bless you all,... greart abdulsalam arif sb
ڈاکٹر صاحب عربی میں ناشتہ کو فطور۔۔۔ دوپہر کے کھانے کو غدا" اور رات کے کھانے کو عشاء کہتے ہیں
Good to hear the story from Quran adding his understanding with the contemporary World
Behtareen explaintion
مذکورہ واقعات موجودہ دنیا میں ہی وقعُ پذیر ھوئے تھے لیکن جس طرح دنیا میں دوسری غیر مرئی مخلوق ھوتی ھے لیکن صاحب نظر و بصیرت ان کو ملاحظہ کرتے ھیں لیکن۔ عام مخلوق کے لیے وہ پوشیدہ ھوتے ھیں اور جو واقعات کا کنڈکٹ ھے وہ تقدیر اور مکافات اور تکوین کے تحت تھے جن کے انچارج حضرت خضر علیہ السلام تھے اور یہ تقدیری مکافاتی اور تکوینی واقعات ھمارے سامنے روز مختلف شکلوں میں رونما ھوتے ھیں اور صاحب نظر و بصیرت کے سامنے ان کی علت عیاں ھوتی ھے اسلیے وہ صبر سے ملاحظہ فرماتے ھیں خاموش رہتے ھیں اور قدرت کے راز افشاء نہیں کرتے۔
شکریہ
Dr. Sb ko time zyda den kindly. If possible daily basis pe program kren dr sb k sath. Maximum knowledge spread ho skta ese.
Kashti bhi isi dunya mn thi aur hazrat khizar a.s bhi isi dunya mn thay
Reason
Reference please
According to halwayiii molviesss😂😂
@@mehrAiz_Khan inka ek hi source hai Halwayiii molviesss😂😂
Ma shaa Allah Baraka Allahu khairan ksiraa Sir Abdu Salam .
Excellent talk .
*BAHUT ACHI VIDEO AND INFORMATIVE HA, DAJJAL BHI YEHI KAAM KRE GA*
This doctor should make his own institute like bayyinah or yakeen
سر ناشتہ کو "فطور" کہتے ہیں ۔۔۔ غدا دوپہر کے کھانے کو کہتے ہیں
ما شا اللہ۔
. آپ نے بالکل درست اصلاح کی ہے
Ap log nashte lunch or dinner pr hi phase ho
Shabas khane eene r hi atke hui ho ap
Asa. Jo ilm tere pas hai, wo mere pas nhi aur jo mere pas wo tere pas nhi. Ka mtlb. K rasool jo bheje jate unka kam risalat ka nabuat ka aur unko ilm bhi wo wala dya jata. Aur khizr rasool nhi unka kam operational so he has thst particular knowledge so that he perform his duty according to that knowledge. N rasool is trah k kamon mai nhi haute is lye Allah swt her bunde ko oski duties k lehaz se ilm ata karte. Aur ye sare kam isi dunya mai ho rahe thay. Exactly our world situations ye aise hi hai, jaise ab abdal dunya mai duties perform kerte. Jazak Allah khair. Amir sohail khalifa g.
Wow❤
Pls upload his more n more lecture
تفسیر بالرائے۔
Breakfast is fator and dinner is asha
Dr. Sb should have a separate program where he can have Questions also from public
786 to Asllawalekuam , Wa, R, Hai, wa, B, hu, Sura, 25 :- Aa 58 to ( 70 to 77 ) oaR Sura 39 Aa 17 to 23 Aa 53 to 58 to 66 oaR SurA 103 :- oaR Sura 108 to 112 to 114 oaR Sura 18 Aa 49 to 82 to 98 in sah Allah Kamyabi milegi Ameen Summa Ameen Ya Ali Madad Ji
Good infermation
Good information Bhai ❤❤
Kindly last Friday Wala b upload krain and timing ziada karain ya phir daily. Segment include krain
اسلام علیکم شکریہ جزاک اللہ
حضرت عرض یہ ھے کہ
کیا ایسا تو نہیں تھا کہ اللہ کی قدرت سے
حضرت خضر صرف موسیٰ علیہ السلام کو نظر آرھے تھے ۔۔۔
باقی اور لوگوں کو خضر نظر نھیں آرھے تھے ۔۔۔؟
Yeh bhi acha sawal h
Point
نہیں، وہ دونوں اکٹھے تھے
اس سوال نے تو اس پورے تشریح کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔
یہ بھی بتا دیں کہ غائب کیسے ہوتے ہیں؟
غداء کا ترجمہ محل نظر ھے.
عربی میں:
فطور: ناشتہ
غداء: لنچ
عَشاء: ڈنر
عرب حضرات بھی 4 بجے غداء موخر ( لیٹ لنچ) کرتے ہیں، مگر ناشتہ کو غداء کہنا قابلِ تشویش ھے۔
As a student mje lgta k ye event isi Dunia me hwa h... uss Allah ka bnday jo jinko zada tar log hazrat khizar As k name se yad krty hn...unko knowledge tha k future predictions kr skty thy aor sirf utna hi jitna unko Allah bta deta tha...yeh bt khud b uss khuda k bnday me farmaye yeh sab kuch mere rab ki traf se ha yni mera koi kamaal nhi.. And further more iss waqia me aab e hayaat k concept ko positive point milta ha k aisa koi chashma b dunia me exist krta ha..
Bhai, aa e hayat metaphor bhi tu ho skta hy
میرا بندہ پایا بندے سے مراد انسان ہے
مجمع البحرین سے مراد دو شریعتوں کے ملنے کا مقام اور مچھلی سے مراد حضرت عیسٰی علیہ السلام ہیں دو شریعتوں سے مراد شریعت موسوی اور شریعت محمدی ہے
Waited for a week for this program
Jazak Allah
From India
Muy bien 👍👏😌
Aslamualaikum Dr.Sahib Arabic main Breakfast ko FATOOR , Lunch ko GHADA and Dinner ko ASHAA kehatay Hain . Thanks JAZAKALLAH
jo baat Allah ko na pasand ai us py ye subhanallah ke rhi h
اللہ تعالیٰ کی سکیم کی تنفیذ کا کام صرف فرشتے ہی سرانجام دیتے ہیں. اور خضر نے اقرار بھی کیا کہ اس نے یہ کام خود اپنی مرضی سے نہیں کئے مزید یہ کہ رحمت ست مراد نبوت بھی ہے جو خود قرآن ہی میں موجود ہے
مَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا ۖ وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِنْ بَعْدِهِ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
خدا جو اپنی رحمت (کا دروازہ) کھول دے تو کوئی اس کو بند کرنے والا نہیں۔ اور جو بند کردے تو اس کے بعد کوئی اس کو کھولنے والا نہیں۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
35-Fatir : 2
دكتور الفطور لطعام الصبح والغدا لطعام الظهر والعشاء لطعام بعد المغرب
Please do make more episodes
یہ نہیں کہا کہ تمہیں علم نہیں
بلکہ یہ کہا کہ تمہارا علم ایسا نہیں جو ھر چیز کو محیط ھو
یعنی مکمل علم نہیں
یعنی ظاہری و باطنی دونوں قسم کا جامع علم نہیں
Dear sir . I m in kuwait and I m listing your program. If I m not wrong the lunch is called in Arabic is Ghadda not breakfast. And breakfast is Fatoor or Riyouq and Diner call Ashaa
ALLAHA HO AKBAR
RESPECTD SIRS
HAQ PAK NABI AL HKEEM SLA ALA WSLM, SAHEB AL KETAB A HKMT QURAN AL HKEEM SLA ALA WSLM,
W / DUE RESPECT
IT IS ALSO MENTIONED BY QURAN AL HKEEM,
DONT ASK AMY WARE ABOUT
SPECIALLY SURA KAHAAF FROM ANY SCOLAR & GUESS?
ONLY WE ARE BOUND TO SAY ,
ALLAHA PAK. & HAQ PAK NABE ALA A ISLAM KNOWNS BETTER,
HAQ PAK NABE ALA A ISLAM KNOWNS BETTER ,
HAQ PAK NABE ALA A ISLAM KNOWNS BETTER, BS
ALLAHA HUMA AMEEN.
❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے ❤
Wo kia kehtay thay?
Kya kehte the
❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے ❤
یہ بھی بتائیں کیا کہا طاہر القادری صاحب نے؟
@@salmasheikh3461
Us ne tu koi b bat theek nhein ki kbhi . Apni merzi k turjmey Quran e Pak k kerta tha wo bunda . Kuch kitabon k nam yad ker rukhey they us ne apni ilmiat jharne k liay .
Arbi mein lambey lambey nam kirabon k .
Shia majlis mein baitha tu Shia se b burh k anap shnap bolne laga .
سوری سر غداء عربی میں دوپہر کا کھانا اور صبح کے وقت ریوق اور فطور کہتے ہیں
Ghada means dhoper ka Khana
Mean meal after dohar
غدا لنچ ہوتا ہے. ناشتے کو فطور اور شام کے کھانے کو عشا کہتے ہیں
بالکل درست کہاں۔ تمام عرب ممالک میں دن کو کھانے کو ہی غدا کہا جاتا ہے۔ سعودی عرب میں ناشتے کو فطور اور باقی خلیجی ممالک میں ریوگ بھی کہا جاتا ہے۔ اور شام کا کھانا عشا کہلاتا ہے۔
کوئی ایک بات ان پاکستانیوں کی مشترک نہیں۔
پورانی عربی لغت میں کیا ہے؟
I agree with Abdul Raheem bhai
Hazrat khizar ne aab e hayat piya hua ha same jaga per fish zinda hui it means wo aab e hayat ki place ho sakti ha sir ki research kabil e tareef ha👍Allah ho Akbar
Arabi language main Nashte ko Futoor kehte hai aur lunch ko Gada kehte hai. Futoor se hi Ifta ka word nikla hai, yani roze ka nashta hai, Kunki maghrib ke baad dosra din shuru hota hai isliye Futoor (Iftar) karte hai.
Assalamu aalikum Sir plz aap books likheen....ya books Ka reference deen tak Hun apnee Elam me ezafa kr sakeen....thank you
Surah tobah ko b discuss kary
Majma al bahrain Spain or marakesh ke dermayan he jahan 2 sumander milte he
Quran speaks eloquently and simple is the text to understand except for Mutashabihaat. The art of this Dr Sahab is, that he is converting Clear Ayaats understood by everyone throughout the history of Islam by the Prophet SAW, his companions and great scholars into Mutashabihaats. He should get serious basic quranic understanding lessons otherwise he will be misleading people by quoting and false translations as he did in this session and the prior sessions.
غدا دوپہر کے کھانے کو فطور صبح کے ناشتے کو کہتے ہیں عشا رات کے کھانے کو کہتے ہیں
Aap ka mam bohot bolta hai, kisiko baat sunnah sabse bare sabar hai.... India se aap ka viewer
غدا دوپہر کے کھانے کو کہتے ہیں
ناشتے کو فطور کہتے ہیں
رات کے کھانے کو عَشا کہتے ہیں
ناشتے کو فصیح عربی میں ریوق بھی کہتے ہیں۔
Ji bilkul
Anchor disturb na kre bus sur hilaane pr iktfa kren please or ye koi bachon ki stories nahi chal rahi jis m ohoo hen wah wah type ka krna zroori hota h khamoshi se sunne dia kren ❤
بلکل صحیح
سوری سر کھانا نہ دینے والے قبیلے کے لوگ اس آیت کو قرآن سے نکوانے حضورکے پاس جو آئے تھے کچھ روشنی ڈالیں گے -میں نے پڑھا ہے -خضر کو کھانا نہ دینے والے
فطور - غداء - عشاء
ناشتے کو عربی میں فطور دوپہر کے کھانے کو غدا اور رات کے کھانے کو عشاء کہتے ہیں
Plz increase time for this session
جناب عالی،،،غدا دوپہر کے کھانے کو کہتے ہیں اور ناشتے کو ریوق کہتے ہیں
Jinab ghadda to apne bilkul thek kaha laiki arabic am bol chal jo appas mn hote usmn FATTOR (فتور ) KEHTE HN ...NASHTE KO ....RAT KE KHANE KO ASHAH (عشاء ) KEHTE HN ...